خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔
0:00 جان لو 0:29 کہ تم جس قسم کی جو کچھ غنیمت حاصل کرو اس میں سے پانچمہ حصہ تو اللہ کا ہے اور رسول کا اور قرابتداروں کا اور یتیموں اور مسکینوں کا اور مسافروں کا اگر تم اللہ پر ایمان لائے ہو اور اس چیز پر جو ہم نے اپنے بندے پر اس دن اتارا ہے جو دن حق و باطل کی جدائی کا تھا جس دن دو فوجیں بھڑ گئی تھی اور اللہ ہر چیز پر قادر ہے 0:58 جبکہ تم پاس والے کنارے پر تھے اور وہ دور والے کنارے پر تھے اور قافلہ تم سے بہت نیچا تھا 1:28 اگر تم آپس میں بادے کرتے تو یقیناً تم وقت معین پر پہنچنے میں مختلف ہو جاتے تاکہ کر ڈالے اللہ ایک کام جو مقرر ہو چکا تھا تاکہ جو ہلاک ہو دلیل پر یعنی یقین جان کر ہلاک ہو اور جو زندہ رہے وہ بھی دلیل پر یعنی حق پہچان کر زندہ رہے بے شک اللہ بہت سننے والا خوب جاننے والا ہے 1:53 جبکہ اللہ نے تجھے تیرے خواب میں ان کی تعداد کم دکھائی اگر وہ آپ کو زیادہ دکھاتا تو تم بزدل ہو جاتے ہیں 2:19 اور اس کام کے بارے میں آپس میں اختلاف کرتے لیکن اللہ نے بچا لیا وہ دلوں کے بھیدوں سے خوب آگاہ ہے جبکہ اس نے بوقت ملاقات انہیں تمہاری نگاہوں میں بہت کم دکھائے 2:49 اور تمہیں ان کی نگاہوں میں بہت کم دکھائے تاکہ اللہ اس کام کو انجام تک پہنچا دے جو مقرر ہو چکا تھا اور سب کام اللہ ہی کی طرف پھیرے جاتے ہیں اے ایمان والو جب تم کسی مخالف فوج سے بھر جاؤ تو ثابت قدم رہو اور بکسرت اللہ کو یاد کرو تاکہ تمہیں کامیابی حاصل ہو 3:22 اور اللہ اور اس کے رسول کی فرمابرداری کرتے رہو آپس میں اختلاف نہ کرو ورنہ بزدل ہو جاؤ گے اور تمہاری ہوا اکھڑ جائے گی اور صبر کرو یقیناً اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے 3:49 وَلَا تَكُونُوا كَالَّذِينَ خَرَجُوا مِن دِیَارِهِمْ بَطَرًا وَرِئَاءَ النَّاسِ وَيَصُدُّونَ عَن سَبِيلِ اللَّهِ وَاللَّهُ بِمَا يَعْمَلُونَ مُحِيمٌ ان لوگوں جیسے نہ بنو جو اتراتے ہوئے اور لوگوں میں خودنمائی کرتے ہوئے اپنے گھروں سے چلے اور اللہ کی راہ سے روکتے تھے جو کچھ وہ کر رہے ہیں اللہ اسے گھیر لینے والا ہے 4:19 موسیقی 4:47 جبکہ شیطان ان کے عامال انہیں خوشنما کر کے دکھا رہا تھا اور کہہ رہا تھا کہ لوگوں میں سے کوئی بھی آج تم پر غالب نہیں آسکتا میں خود بھی تمہارا حمایت ہوں لیکن جب دونوں جماعتیں آمنے سامنے ہوئیں تو اپنی ایڑیوں کے بل پیچھے ہٹ گیا اور کہنے لگا میں تو تم سے بری ہوں میں وہ دیکھ رہا ہوں جو تم نہیں دیکھ رہے میں اللہ سے ڈرتا ہوں اور اللہ سخت عذاب والا ہے 5:18 جبکہ منافق کہہ رہے تھے اور وہ بھی جن کے دلوں میں روک تھا کہ انہیں تو ان کے دین نے دھوکے میں ڈال دیا ہے جو بھی اللہ پر بھروسہ کرے اللہ بلا شک و شبہ غلبے والا اور حکمت والا ہے 5:45 وَلَوْ تَرَا إِذْ يَتَوَفَّ الَّذِينَ كَفَرُوا الْمَلَائِكَةُ يَضْرِبُونَ وُجُوحَهُمْ وَأَدْبَارَهُمْ وَذُوقُوا عَذَابَ الْحَرِيقِ کاش کہ تُو دیکھتا جبکہ فرشتے کافروں کی روح قفز کرتے ہیں ان کے مو پر اور سرینوں پر مارتے ہیں اور کہتے ہیں تم جلنے کا عذاب چکھو ذَلِكَ بِمَا قَدَّمَتْ اَيْدِيكُمْ وَأَنَّ اللَّهَ لَيْسَ بِ 6:15 یہ ان کاموں کا بدلہ ہے جو تمہارے ہاتھوں نے آگے بھیج رکھے ہیں بے شک اللہ اپنے بندوں پر ظلم کرنے والا نہیں 6:41 اور ان سے پہلے کے لوگوں کے کہ انہوں نے اللہ کی آیتوں سے کفر کیا پس اللہ نے ان کے گناہوں کے باعث انہیں پکڑ لیا یقیناً اللہ قوت والا اور سخت عذاب والا ہے 7:05 یہ اس لیے کہ اللہ ایسا نہیں کہ کسی قوم پر کوئی نعمت انام فرما کر پھر بدل دے جب تک کہ وہ خود اپنی اس حالت کو نہ بدل دیں جو کہ ان کی اپنی تھی اور یہ کہ اللہ سننے والا جاننے والا ہے 7:28 مثل حالت فرعونیوں کے اور ان سے پہلے کے لوگوں کے کہ انہوں نے اپنے رب کی باتیں چھٹلائیں پس ان کے گناہوں کے باعث ہم نے انہیں برباد کیا 7:57 اور فیرونیوں کو ڈبو دیا یہ سارے ظالم تھے تمام جانداروں سے بتر اللہ کے نزدیک وہ ہیں جو کفر کریں پھر وہ ایمان نہ لائیں 8:26 جن سے آپ نے عہد و پیمان کر لیا پھر بھی وہ اپنے عہد و پیمان کو ہر مرتبہ توڑ دیتے ہیں اور وہ ذرا نہیں درتے فَإِمَّا تَفْقَفَنَّهُمْ فِي الْحَرْبِ فَشَرِّدْ بِهِمْ مَنْ خَلْفَهُمْ لَعَلَّهُمْ يَذَّكَّرُونَ پس اگر آپ انہیں لڑائی میں موجود پائیں تو انہیں ایسی عبرتناک سزا دیں کہ ان کے پچھلے بھی بھاگ کھڑے ہوں تاکہ وہ نصیحت حاصل کریں 8:55 اور اگر آپ کو کسی قوم کی خیانت کا ڈر ہو تو برابری کی سطح پر ان کا معاہدہ ان کے آگے پھینک دو اللہ خیانت کرنے والوں کو پسند نہیں فرماتا 9:28 کافر یہ خیال نہ کریں کہ وہ بھاگ نکلے یقیناً وہ آجز نہیں کر سکتے 9:54 وَمَا تُنفِقُوا مِن شَيْءٍ فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَفَّئِنَيْكُمْ وَأَنتُمْ لَا تُظْلَمُونَ تم ان کافروں کے مقابلے کے لیے اپنی استطاعت کے مطابق قوت اور تیار بندھے ہوئے گھوڑے فراہم کرنے کی تیاری کرو کہ اس سے تم اللہ کے دشمنوں کو اور اپنے دشمنوں کو خوف زدہ رکھ سکو اور ان کے ساتھ اوروں کو بھی جنہیں تم نہیں جانتے 10:23 اللہ انہیں خوب جانتا ہے جو کچھ بھی اللہ کی راہ میں صرف کرو گے وہ تمہیں پورا پورا دیا جائے گا اور تمہارا حق نہ مارا جائے گا اگر وہ صلح کی طرف جھگیں تو تو بھی صلح کی طرف جھگ جا اور اللہ پر بھروسہ رکھ یقیناً وہ بہت سننے والا جاننے والا ہے 10:53 وَإِن يُرِيدُوا أَن يَخْدَعُوكَ فَإِنَّ حَسْبَكَ اللَّهُ هُوَ الَّذِي أَيَّدَكَ بِنَصْرِهِ وَبِالْمُؤْمِنِينَ اگر وہ تجھ سے دغابازی کرنا چاہیں گے تو اللہ تجھے کافی ہے اسی نے اپنی مدد سے اور مومنوں سے تیری تائید کی ہے وَأَلَّفَ بَيْنَ قُلُوبِهِمْ 11:16 لو انفقت ماں فی الارض جمیعا ماں اللفت بین قلوبیم ولیکن اللہ اللف بینہم انہو عزیز حکیم ان کے دلوں میں باہمی الفت بھی اسی نے ڈالی ہے زمین میں جو کچھ ہے تو اگر سارے کا سارا بھی خرچ کر ڈالتا تو بھی ان کے دل آپس میں نہ ملا سکتا یہ تو اللہ ہی نے ان میں الفت ڈال دی ہے 11:44 وہ غالب حکمتوں والا ہے اے نبی تجھے اللہ کافی ہے اور ان مومنوں کو بھی جو تیری پیروی کر رہے ہیں 12:13 اے نبی ایمان والوں کو جہاد کا شوق دلائیے اگر تم میں بیس بھی صبر کرنے والے ہوں گے تو وہ دو سو پر غالب رہیں گے اور اگر تم میں ایک سو ہوں گے تو وہ ایک ہزار کافروں پر غالب رہیں گے 12:42 اس لیے کہ وہ بے سمجھ لوگ ہیں اچھا اب اللہ تمہارا بوجھ حلقہ کرتا ہے 13:12 اور وہ خوب جانتا ہے کہ تم میں ناتوانی ہے پس اگر تم میں سے ایک سو صبر کرنے والے ہوں گے تو وہ دو سو پر غالب رہیں گے اور اگر تم میں سے ایک ہزار ہوں گے تو وہ اللہ کے حکم سے دو ہزار پر غالب رہیں گے اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے 13:38 تریدون عرض الدنیا واللہ یرید الآخرہ واللہ عزیز حکیم نبی کے لیے یہ مناسب نہیں کہ اس کے پاس جنگی قیدی آتے جب تک کہ وہ زمین یعنی میدان جنگ میں خوب پون ریزی نہ کر لے تم تو دنیا کے مال چاہتے ہو اور اللہ کا ارادہ آخرت کا ہے اور اللہ زبردست حکمت والا ہے 14:05 اگر پہلے ہی سے اللہ کی طرف سے بات لکھی ہوئی نہ ہوتی تو جو فدیہ تم نے لیا ہے اس کے بدلے میں تمہیں کوئی بہت بڑی سزا ہوتی 14:35 اور پاکیزہ غنیمت تم نے حاصل کی ہے خوب کھاؤ پیو اور اللہ سے ڈرتے رہو یقینا اللہ غفور و رحیم ہے 15:05 اے نبی جو قیدی آپ لوگوں کے قبضے میں ہیں ان سے کہہ دو کہ اگر اللہ تمہارے دلوں میں نیک نیتی دیکھے گا تو جو کچھ تم سے لیا گیا ہے اس سے بہتر تمہیں دے گا اور تمہارے گناہ بھی معاف فرمائے گا اور اللہ بخشنے والا مہربان ہے 15:35 اور اگر وہ تجھ سے خیانت کا خیال کریں گے تو یہ تو اس سے پہلے خود اللہ سے بھی خیانت کر چکے ہیں آخر اس نے انہیں گرفتار کرا دیا اور اللہ علم و حکمت والا ہے 16:03 وَالَّذِينَ آوَوا وَنَصَرُوا أُولَئِكَ بَعْضُهُمْ أَوْلِيَاءُ بَعْضُ وَالَّذِينَ آمَنُوا وَلَمْ يُحَاجِرُوا مَا لَكُمْ مِنْ وَلَایَتِهِمْ مِنْ شَيْءٍ حَتَّىٰ يُحَاجِرُوا وَإِنْ اسْتَنصَرُوا كُمْ فِي الدِّينِ فَعَلَيْكُمُ النَّصْرُ إِلَّا عَلَىٰ قَوْمٍ بَيْنَكُمْ وَبَيْنَهُمْ مِي 16:33 جو لوگ ایمان لائے اور ہجرت کی اور اپنے مالوں اور جانوں سے اللہ کی راہ میں جہاد کیا اور جن لوگوں نے ان کو جگہ دی اور مدد کی یہ سب آپس میں ایک دوسرے کے رفیق ہیں اور جو ایمان تو لائے ہیں لیکن ہجرت نہیں کی تمہارے لیے ان کی کچھ بھی رفاقت نہیں جب تک کہ وہ ہجرت نہ کریں ہاں اگر وہ تم سے دین کے بارے میں مدد طلب کریں تو تم پر مدد کرنا ضروری ہے 17:02 مگر اس قوم کے خلاف نہیں کہ جن کے اور تمہارے درمیان صلح کا معاہدہ ہے تم جو کچھ کرتے ہو اللہ اسے خوب دیکھتا ہے کافر آپس میں ایک دوسرے کے رفیق ہیں اگر تم نے ایسا نہ کیا 17:29 تو ملک میں فتنہ اور زبردست فساد برپا ہو جائے گا جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے ہجرت کی اور اللہ کی راہ میں جہاد کیا اور جنہوں نے جگہ دی اور مدد پہنچائی 17:59 وہی لوگ سچے مومن ہیں ان کے لئے بخشش ہے اور عزت کی روزی اور جو لوگ اس کے بعد ایمان لائے اور ہجرت کی 18:28 اور تمہارے ساتھ ہو کر جہاد کیا پس وہ لوگ بھی تم میں سے ہی ہیں اور رشتے ناتے والے اللہ کے حکم کی روح سے ایک دوسرے کے زیادہ حقدار ہیں بے شک اللہ ہر چیز کو خوب جاننے والا ہے اللہ اور اس کے رسول کی طرف سے صاف جواب ہے ان مشرکوں کے لیے 18:59 جن سے تم نے صلح کا معاہدہ کیا تھا فَسِيحُوا فِي الْأَرْضِ أَرْبَعَةَ أَشْهُرٍ وَعْلَمُوا أَنَّكُمْ غَيْرُ مُعْجِزِ اللَّهِ وَأَنَّ اللَّهَ مُخْزِ الْكَافِرِينَ پس اے مشرکوں تم ملک میں چار مہینے تک تو چل پھر لو جان لو کہ تم اللہ کو آجز کرنے والے نہیں ہو اور یہ بھی یاد رہے کہ اللہ کافروں کو رسوہ کرنے والا ہے 19:26 اللہ اور اس کے رسول کی طرف سے لوگوں کو حج اکبر کے دن 19:56 صاف اطلاع ہے کہ اللہ مشرکوں سے بیزار ہے اور اس کا رسول بھی اگر اب بھی تم توبہ کر لو تو تمہارے حق میں بہتر ہے اور اگر تم روگردانی کرو تو جان لو کہ تم اللہ کو ہرا نہیں سکتے اور کافروں کو دردناک عذاب کی خوشخبری دے دیجئے 20:25 وَلَمْ يُظَاهِرُوا عَلَيْكُمْ اَحَدًا فَاتِمُوا عِلَيْهِمْ عَهْدَهُمْ اِلَى مُدَّتِهِمْ اِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْمُتَّقِينَ بجز ان مشرقوں کے جن سے تمہارا معاہدہ ہو چکا ہے اور انہوں نے تمہیں ذرا سا بھی نقصان نہیں پہنچایا نہ کسی کی تمہارے خلاف مدد کی ہے تو تم بھی ان کے معاہدے کی مدد ان کے ساتھ پوری کرو بلا شبہ اللہ 20:54 پرہیزگاروں کو دوست رکھتا ہے پھر جب حرمت والے مہینے گزر جائیں تو تم مشرکوں کو جہاں پاؤ قتل کرو 21:25 انہیں گرفتار کرو ان کا محاصرہ کرلو اور ان کی تاگ میں ہر گھاٹی میں جا بیٹھو ہاں اگر وہ توبہ کرلیں اور نماز کے پابند ہو جائیں اور زکاة ادا کرنے لگیں تو تم ان کی راہیں چھوڑ دو یقیناً اللہ بخشنے والا مہربان ہے 21:51 اگر مشرکوں میں سے کوئی تجھ سے پناہ طلب کرے تو تُو اسے پناہ دے دے یہاں تک کہ وہ کلام اللہ سن لے پھر تُو اسے اس کی جائے عم تک پہنچا دے یہ اس لیے کہ یہ لوگ بے علم ہیں 22:13 مشرکوں کا اہد اللہ اور اس کے رسول کے نزدیک کیسے رہ سکتا ہے سبائے ان کے 22:41 جن سے تم نے عہد و پیمان مسجدِ حرام کے پاس کیا ہے جب تک وہ لوگ تم سے معاہدہ نبھائیں تم بھی ان سے معاہدہ نبھاؤ بلا شبہ اللہ متقیوں سے محبت رکھتا ہے 23:09 ان کے وعدوں کا کیا اعتبار ان کا اگر تم پر غلبہ ہو جائے تو نہ یہ قرابتداری کا خیال کریں نہ آہد و پیمان کا اپنی زبانوں سے تو تمہیں پرچا رہے ہیں لیکن ان کے دل نہیں مانتے ان میں سے اکثر تو فاسق ہیں اشتروا بآیات اللہ ثمنا قنیلا فصدوا عن سبیل انہم ساء ما کانوا یعملون 23:37 انہوں نے اللہ کی آیتوں کو بہت کم قیمت پر بیش کیا اور اس کی راہ سے روکا بہت برا ہے جو یہ کر رہے ہیں یہ تو کسی مسلمان کے حق میں کسی رشتداری کا یا احد کا مطلق لحاظ نہیں کرتے یہ ہیں ہی حد سے گزرنے والے 24:05 اب بھی اگر یہ توبہ کر لیں اور نماز کے پابند ہو جائیں اور زکاة دیتے رہیں تو تمہارے دینی بھائی ہیں ہم تو جاننے والوں کے لیے اپنی آیتیں کھل کر بیان فرما رہے ہیں 24:30 وَإِن نَكَثُوا أَيْمَانَهُمْ مِن بَعْدِ عَهْدِهِمْ وَطَعَنُوا فِي دِينِكُمْ فَقَاتِلُوا أَئِمَّةَ الْكُفْرِ إِنَّهُمْ لَا أَيْمَانَ لَهُمْ لَعَلَّهُمْ يَنْتَهُونَ اگر یہ لوگ آہد و پیمان کے بعد بھی اپنی قسموں کو توڑ دیں اور تمہارے دین میں تانہ زنی کریں تو تم بھی ان سردارانِ کفر سے بھڑ جاؤ 24:58 ان کی قسمیں کوئی چیز نہیں ممکن ہے کہ اس طرح وہ بھی باز آ جائیں تم ان لوگوں کی سرکوبی کے لیے کیوں تیار نہیں ہوتے 25:26 جنہوں نے اپنی قسموں کو توڑ دیا اور پیغمبر کو جلاوطن کرنے کی فکر میں ہیں اور پہلے پہل انہوں نے خود ہی تم سے چھیڑ چھاڑ کی ہے کیا تم ان سے ڈرتے ہو اللہ ہی زیادہ مستحق ہے کہ تم اس سے ڈرو بشرتے کہ تم ایماندار ہو 25:53 وَيَشْفِ صُدُورَ قَوْمٍ مُؤْمِنِينَ وَيُذْهِبْ غَيْضَ قُلُوبِهِمْ وَيَتُوبُ اللَّهُ عَلَى مَنْ يَشَاءُ وَاللَّهُ عَلِيمٌ حَكِيمٌ ان سے تم جنگ کرو اللہ انہیں تمہارے ہاتھوں آزاد دے گا انہیں زلیل و رسوا کرے گا تمہیں ان پر مدد دے گا اور مسلمانوں کے کلیجے تھنڈے کرے گا اور ان کے دل کا غم و غصہ دور کرے گا 26:22 اور اللہ جس پر چاہتا ہے توجہ فرماتا ہے اللہ خوب جاننے والا حکمت والا ہے 26:52 کیا تم یہ سمجھے بیٹھے ہو کہ تم چھوڑ دیے جاؤ گے حالانکہ ابھی تک اللہ نے ان لوگوں کو جانا ہی نہیں جنہوں نے تم میں سے جہاد کیا اور جنہوں نے اللہ اور اس کے رسول اور مومنوں کے سوا کسی کو دلی دوست نہیں بنایا اللہ خوب خبردار ہے جو تم کر رہے ہو 27:23 اُلائِكَ حَبِطَتْ اَعْمَالُهُمْ وَفِي النَّارِ هُمْ خَالِدُونَ لائق نہیں کہ مشرق اللہ کی مسجدوں کو آباد کرے جبکہ وہ خود اپنے کفر کے آبھی گواہ ہیں ان کے آمال غارت و اکارت ہیں اور وہ دائمی طور پر جہنمی ہیں 27:43 اللہ کی مسجدوں کو آباد کرنا تو ان کے حصے میں ہے جو اللہ پر اور قیامت کے دن پر ایمان رکھتے ہوں 28:13 نمازوں کے پابند ہوں زکاة دیتے ہوں اللہ کے سوا کسی سے نہ ڈرتے ہوں توقع ہے کہ یہی لوگ یقیناً ہدایت یافتہ ہیں 28:43 کیا تم نے حاجیوں کو پانی پلا دینا اور مسجدِ حرام کی خدمت کرنا اس کے برابر کر دیا ہے جو اللہ پر اور آخرت کے دن پر ایمان لایا اور اس نے اللہ کی راہ میں جہاد کیا یہ اللہ کے نزدیک برابر نہیں ہو سکتے اور اللہ ظالموں کو ہدایت نہیں دیتا 29:12 جو لوگ ایمان لائے ہجرت کی اللہ کی راہ میں اپنے مال اور اپنی جان سے جہاد کیا وہ اللہ کے ہاں بہت بڑے مرتبے والے ہیں اور یہی لوگ مراد پانے والے ہیں 29:39 انہیں ان کا رب خوشخبری دیتا ہے اپنی رحمت اور رضا مندی کی اور جنتوں کی ان کے لیے وہاں دائمی نعمتیں ہیں وہاں وہ ہمیشہ رہنے والے ہیں 30:08 اللہ کے پاس یقینا بہت بڑا عجر ہے اے ایمان والو اپنے باپوں کو اور اپنے بھائیوں کو دوست نہ بناو 30:37 اگر وہ کفر کو ایمان سے زیادہ عزیز رکھے تم میں سے جو بھی ان سے محبت رکھے گا تو وہی ظالم ہے 31:07 احب علیکم من اللہ ورسولہ واجہاد فی سبیلہ فتربصوا حتی یاتی اللہ بعمره واللہ لا يهدن قوم الفاسقین آپ کہہ دیجئے کہ اگر تمہارے باپ اور تمہارے بیٹے تمہارے بھائی اور تمہاری بیویاں تمہارے کنب قبیلے اور تمہارے کمائے ہوئے مال 31:32 اور وہ تجارت جس کی کمی سے تم ڈرتے ہو اور وہ حویلیاں جنہیں تم پسند کرتے ہو اگر یہ ساری چیزیں تمہیں اللہ اور اس کے رسول سے اور اس کی راہ میں جہاد کرنے سے زیادہ عزیز ہیں تو تم اللہ کے حکم سے عذاب کے آنے کا انتظار کرو اللہ فاسقوں کو ہدایت نہیں دیتا 31:54 لَقَدْ نَصَرَكُمُ اللَّهُ فِي مَوَاطِنَ كَثِيرَةٍ وَيَوْمَ حُنَيْنٍ اِذْ اَعْجَبَتْكُمْ كَثْرَتُكُمْ فَلَمْ تُغْنِعَنْكُمْ شَيْئًا وَطَاقَتْ عَلَيْكُمُ الْأَرْضُ بِمَا رَحُبَتْ ثُمَّ وَلَّيْتُمْ مُدِبِرِينَ یقیناً اللہ نے بہت سے میدانوں میں تمہیں فتح دی ہے 32:22 اور ہنین کی لڑائی والے دن بھی جبکہ تمہیں اپنی قسرت پر ناز ہو گیا تھا لیکن اس نے تمہیں کوئی فائدہ نہ دیا بلکہ زمین باوجود اپنی کشادگی کے تم پر تنگ ہو گئی پھر تم پیٹ پھیر کر بھاگ کھڑے ہوئے 32:52 وَذَٰنِكَ جَزَاءٌ كَافِرِينَ پھر اللہ نے اپنی طرف سے تسکین اپنے نبی پر اور مومنوں پر اتاری اور اپنے وہ لشکر بھیجے جنہیں تم دیکھ نہیں رہے تھے اور کافروں کو پوری سزا دی ان کفار کا یہی بدلہ تھا ثُمَّ يَتُوبُ اللَّهُ مِن بَعْدِ ذَٰلِكَ عَلَىٰ مَنْ يَشَاءُ وَاللَّهُ غَفُورٌ رَحِيمٌ 33:22 پھر اس کے بعد بھی اللہ جس پر چاہے گا توجہ فرمائے گا اور اللہ ہی بخشش و مہربانی کرنے والا ہے 33:50 اے ایمان والو بے شک مشرک بالکل ہی ناپاک ہیں وہ اس سال کے بعد مسجدِ حرام کے پاس بھی نہ پھٹکنے پائیں اگر تمہیں مفلسی کا خوف ہے تو اللہ اگر چاہے تو اپنے فضل سے تمہیں دولت مند کر دے گا اللہ علم و حکمت والا ہے 34:13 قاتل الذین لا یؤمنون باللہ ولا بالیوم الاخر ولا يحرمون ما حرم اللہ ورسوله ولا يدینون دین الحق من الذین اوتوا الكتاب حتی يعطوا الجزیت عید وهم صاغرون ان لوگوں سے لڑو جو اللہ پر اور قیامت کے دن پر ایمان نہیں لاتے جو اللہ اور اس کے رسول کی حرام کردہ شیعہ کو حرام نہیں جانتے 34:43 ندین حق کو قبول کرتے ہیں ان لوگوں میں سے جنہیں کتاب دی گئی ہے یہاں تک کہ وہ ظلیل و خار ہو کر اپنے ہاتھ سے جزیہ آدھا کریں 35:12 یہود کہتے ہیں ازیر اللہ کا بیٹا ہے اور نصرانی کہتے ہیں مسیح اللہ کا بیٹا ہے یہ قول صرف ان کے موں کی بات ہے اگلے منکروں کی بات کی یہ بھی نقل کرنے لگے اللہ انہیں غارت کرے وہ کدھر بہکے جا رہے ہیں 35:39 وَمَا أُمِرُوا إِلَّا لِيَعْبُدُوا إِلَاہًا وَاحِدًا لَا إِلَاہَ إِلَّاہُ سُبْحَانَهُ عَمَّا يُشْرِكُونَ ان لوگوں نے اللہ کو چھوڑ کر اپنے عالموں اور درویشوں کو رب بنایا ہے اور مریم کے بیٹے مسیح کو بھی حالانکہ انہیں صرف ایک اکیلے اللہ ہی کی عبادت کا حکم دیا گیا تھا جس کے سوا کوئی معبود نہیں وہ پاک ہے 36:08 ان کے شریک مقرر کرنے سے وہ چاہتے ہیں کہ اللہ کے نور کو اپنے موں سے بجھا دیں اور اللہ انکاری ہے مگر اسی بات کا کہ اپنا نور پورا کریں گو کافر نہ خوش رہیں 36:34 اسی نے اپنے رسول کو ہدایت اور سچے دین کے ساتھ بھیجا ہے کہ اسے اور تمام آدیان پر غالب کر دے اگرچہ مشرک برا مانے 37:05 اے ایمان والو اکثر علماء اور عابد لوگوں کا مال ناحق کھا جاتے ہیں 37:43 اور اللہ کی راہ سے روک دیتے ہیں اور جو لوگ سونے چاندی کا خزانہ رکھتے ہیں اور اللہ کی راہ میں خرچ نہیں کرتے انہیں دردناک عذاب کی خوشخبری دے دیجئے 38:13 جس دن اس خزانے کو آتش دوزخ میں تپایا جائے گا پھر اس سے ان کی پیشانیاں اور پہلو اور پیٹھیں داغی جائیں گی ان سے کہا جائے گا یہ ہے جسے تم نے اپنے لیے خزانہ بنا کر رکھا تھا پس اپنے خزانوں کا مزہ چکھو 38:35 اِنَّ عِدَّةَ الشُّهُورِ عِندَ اللَّهِ اِثْنَا عَشَرَ شَهْرًا فِي كِتَابِ اللَّهِ يَوْمَ خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ مِنْهَا أَرْبَعَةٌ حُرُمٌ ذَلِكَ الدِّينُ الْقَيِّمُ فَلَا تَظْلِمُوا فِي اِنفُسَكُمْ 39:03 وَقَاتِلُوا الْمُشْرِكِينَ كَافَّةً كَمَا يُقَاتِلُونَكُمْ كَافَّةً وَاعْلَمُوا اَنَا اللَّهَ مَعَ الْمُتَّقِينَ مہینوں کی گنتی اللہ کے نزدیک کتاب اللہ میں بارہ کی ہے اسی دن سے جب سے آسمان و زمین کو اس نے پیدا کیا ہے ان میں سے چار مہینے حرمت کے ہیں 39:33 یہی درست دین ہے تم ان مہینوں میں اپنی جانوں پر ظلم نہ کرو اور تم تمام مشرقوں سے جہاد کرو جیسے کہ وہ تم سب سے لڑتے ہیں اور جان لو کہ اللہ متقیوں کے ساتھ ہے 40:04 مہینوں کو آگے پیچھے کر دینا کفر کی زیادتی ہے اس سے وہ لوگ گمراہی میں ڈالے جاتے ہیں جو کافر ہیں ایک سال تو اسے حلال کر لیتے ہیں اور ایک سال اسی کو حرمت والا کر لیتے ہیں تاکہ اللہ نے جو حرمت رکھی ہے اس کے شمار میں تو موافقت کر لیں پھر اسے حلال بنا لیں جسے اللہ نے حرام کیا ہے 40:49 ان کے لیے ان کے برے کام خوشنما بنا دیے گئے ہیں اور قومِ کفار کی اللہ رہنمائی نہیں فرماتا 41:14 اے ایمان والو تمہیں کیا ہو گیا ہے کہ جب تم سے کہا جاتا ہے کہ چلو اللہ کے راستے میں کوچھ کرو تو تم زمین سے لگے جاتے ہو کیا تم آخرت کے عوض دنیا ہی کی زندگانی پر ریچ گئے ہو سنو دنیا کی زندگی تو آخرت کے مقابلے میں کچھ یوں ہی سی ہے 41:42 اگر تم نے کچھ نہ کیا تو تمہیں اللہ دردناک سزا دے گا اور تمہارے سوا اور لوگوں کو بدل لائے گا تم اللہ کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتے اور اللہ ہر چیز پر قادر ہے 42:13 اللہ تعالیٰ 42:44 اگر تم اللہ کے رسول کی مدد نہ کرو گے تو کوئی پرواہ نہیں اللہ ہی نے ان کی مدد کی اس وقت جبکہ اسے کافروں نے دیس سے نکال دیا تھا دو میں سے دوسرا جبکہ وہ دونوں غار میں تھے جب وہ اپنے ساتھی سے کہہ رہے تھے کہ غم نہ کر 43:17 ہمارے ساتھ ہے پھر اللہ نے اس پر اپنی طرف سے تسکین قلب نازل فرما کر ان لشکروں سے اس کی مدد کی جنہیں تم نے دیکھا ہی نہیں اس نے کافروں کی بات پست کر دی اور بلند و بالا تو اللہ ہی کا کلمہ ہے اللہ غالب ہے خوب حکمت والا ہے 43:40 انفروا خفافا و ثقالا وجاہدوا بی اموالکم و انفسکم فی سبیل اللہ ذالکم خیر لکم ان کنتم تعلمون ہلکے بھی نکلو اور بوجھل بھی اور راہ رب میں اپنے مال و جان سے جہاد کرو یہی تمہارے لئے بہتر ہے اگر تم جانتے ہو لو کان عرضا قریبا 44:09 وَسَفَرًا قَاصِدًا لَتَّبَعُوكَ وَلَكِمْ بَعُدَتْ عَلَيْهِمُ الشُّقَّ وَسَيَحْلِفُونَ بِاللَّهِ لَوْ اسْتَطَعْنَا لَخَرَجِنَا مَعَكُمْ يُحْلِكُونَ اَنفُسَهُمْ وَاللَّهُ يَعْلَمُ اِنَّهُمْ لَكَاذِبُونَ اگر جلد مصول ہونے والا مال و ازباب ہوتا اور سفر بھی حلقہ ہوتا تو وہ ضرور آپ کے پیچھے ہو لیتے 44:38 لیکن ان پر تو دوری اور دراس کی مشکل پڑ گئی اب تو وہ اللہ کی قسمیں کھائیں گے کہ اگر ہم میں قوت و طاقت ہوتی تو ہم یقیناً آپ کے ساتھ نکلتے وہ اپنی جانوں کو خود ہی ہلاکت میں ڈال رہے ہیں اور اللہ جانتا ہے کہ وہ قطن جھوٹے ہیں اللہ تجھے معاف فرما دے 45:12 تو نے انہیں کیوں اجازت دے دی پیشتر اس کے کہ تیرے سامنے سچے لوگ ظاہر ہو جاتے اور تو جھوٹے لوگوں کو بھی جان لیتا اللہ پر اور قیامت کے دن پر ایمان و یقین رکھنے والے تو مالی اور جانی جہاد سے رک رہنے کی کبھی بھی تجھ سے اجازت طلب نہیں کریں گے 45:47 اور اللہ پرہیزگاروں کو خوب جانتا ہے یہ اجادت تو تجھ سے وہی طلب کرتے ہیں جنہیں نہ اللہ پر ایمان ہے نہ آخرت کے دن کا یقین ہے جن کے دل شک میں پڑے ہوئے ہیں اور وہ اپنے شک میں پڑے تردد کر رہے ہیں 46:24 اگر ان کا ارادہ جہاد کے لیے نکلنے کا ہوتا تو وہ اس سفر کے لیے سامان کی تیاری کر رکھتے لیکن اللہ کو ان کا اٹھنا پسند ہی نہ تھا اس لیے انہیں حرکت سے ہی روک دیا اور کہہ دیا گیا کہ تم بیڑھنے والوں کے ساتھ ہی رہو 47:02 اگر تم میں شامل ہو کر نکلتے بھی تو تمہارے لیے سوائے فساد کے اور کوئی چیز نہ بڑھاتے بلکہ تمہارے درمیان خوب گھوڑے دوڑا دیتے اور تم میں فتنے ڈالنے کی تلاش میں رہتے ان کے لیے باتیں سننے والے 47:39 یعنی جاسوز خود تم میں موجود ہیں اور اللہ ان ظالموں کو خوب جانتا ہے یہ تو اس سے پہلے بھی فتنے کی تلاش کرتے رہے ہیں اور تیرے لیے کاموں کو الٹ پلٹ کرتے رہے ہیں 48:13 یہاں تک کہ حق آ پہنچا اور اللہ کا حکم غالب آ گیا اگرچہ ان کو ناغوار ہی گزرا ان میں سے کوئی تو کہتا ہے مجھے اجازت دیجئے مجھے فتح میں نہ ڈالئے 48:42 آگاہ رہو وہ تو فتنے میں پڑ چکے ہیں اور یقیناً دوزخ کافروں کو گھیر لینے والی ہے اگر کوئی بھلائی مل جائے تو انہیں برا لگتا ہے اور کوئی برائی پہنچ جائے تو وہ کہتے ہیں 49:12 ہم نے تو اپنا معاملہ پہلے ہی سے درست کر لیا تھا پھر تو بڑے ہی اتراتے ہوئے لوٹتے ہیں آپ کہہ دیجئے کہ ہمیں سوائے اس کے جو اللہ نے ہمارے حق میں لکھ رکھا ہے کوئی چیز پہنچ ہی نہیں سکتی وہ ہمارا کارساز اور مولا ہے 49:46 مومنوں کو تو اللہ کی ذات پاک ہی پر بھروسہ کرنا چاہیے کہہ دیجئے 50:14 کہ تم ہمارے بارے میں جس چیز کا انتظار کر رہے ہو وہ دو بھلائیوں میں سے ایک ہے اور ہم تمہارے حق میں اس کا انتظار کرتے ہیں کہ یا تو اللہ تمہیں اپنے پاس سے کوئی سزا دے یا ہمارے ہاتھوں سے پس ایک طرف تم منتظر رہو دوسری جانب تمہارے ساتھ ہم بھی منتظر ہیں 50:41 کہہ دیجئے کہ تم خوشی یا ناخوشی کسی طرح بھی خرچ کرو قبول تو ہرگز نہ کیا جائے گا یقیناً تم فاسق لوگ ہو 51:07 وَلَا يَأْتُونَ الصَّلَاةَ إِلَّا وَهُمْ كُسَانًا وَلَا يُنفِقُونَ إِلَّا وَهُمْ كَارِبُونَ کوئی سبب ان کے خرچ کی قبولیت کے نہ ہونے کا اس کے سوا نہیں کہ وہ اللہ اور اس کے رسول کے منکر ہیں اور بڑی کاہلی سے ہی نماز کو آتے ہیں اور برے دل سے ہی خرچ کرتے ہیں 51:53 پس آپ کو ان کے مال و اولاد تعجب میں نہ ڈال دیں اللہ کی چاہت یہی ہے کہ اس سے انہیں دنیا کی زندگی میں ہی سزا دیں اور ان کے کفر ہی کی حالت میں ان کی جانیں نکل جائیں اور وہ اللہ کی قسم کھا کھا کر کہتے ہیں کہ یقیناً وہ تم ہی میں سے ہیں 52:25 حالانکہ وہ دراصل تمہارے نہیں بات صرف اتنی ہے کہ یہ ڈرپوک لوگ ہیں اگر یہ کوئی بچاؤ کی جگہ یا کوئی غار یا کوئی بھی سر گھسانے کی جگہ پالیں تو ابھی اس طرف لگام توڑ کر الٹے بھاگ چھوٹیں 52:53 ان میں وہ بھی ہیں جو خیراتی مال کی تقسیم کے بارے میں آپ پر عیب رکھتے ہیں اگر انہیں اس میں سے مل جائے تو خوش ہیں اور اگر اس میں سے نہ ملا تو فوراں ہی بگڑ کھڑے ہوئے 53:20 اگر وہ لوگ اللہ اور اس کے رسول کے دیئے ہوئے پر خوش رہتے اور کہہ دیتے کہ اللہ ہمیں کافی ہے اللہ ہمیں اپنے فضل سے دے گا اور اس کا رسول بھی بے شک ہم تو اللہ ہی کی طرف رغبت کرنے والے ہیں 53:57 صدقات یعنی زکاة و خیرات صرف فقیروں اور مسکینوں کے لیے 54:28 اور ان کے وصول کرنے والوں کے لئے اور ان لوگوں کے لئے جن کی دلجوئی مقصود ہوتی ہے اور گردن چھڑانے میں اور قرصداروں کے لئے اور اللہ کی راہ میں اور رہ روہ مسافروں کے لئے فرض ہے اللہ کی طرف سے اور اللہ خوب علم و حکمت والا ہے 54:57 ان میں سے وہ بھی ہیں جو پیغمبر کو عیزہ دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ وہ کان کا کچا ہے آپ کہہ دیجئے کہ یہ کان کا کچا ہونا ہی تمہارے لئے بہتر ہے وہ اللہ پر ایمان رکھتا ہے اور مسلمانوں کی بات کا یقین کرتا ہے اور تم میں سے جو اہل ایمان ہیں یہ ان کے لئے رحمت ہے 55:37 رسول اللہ کو جو لوگ عزا دیتے ہیں ان کے لیے دردناک عذاب ہے محض تمہیں خوش کرنے کے لیے تمہارے سامنے اللہ کی قسمیں کھاتے ہیں 56:01 حالانکہ اگر یہ ایماندار ہوتے تو اللہ اور اس کا رسول راضی کرنے کے زیادہ مستحق تھے کیا یہ نہیں جانتے کہ جو بھی اللہ اور اس کے رسول کی مخالفت کرے گا اس کے لیے یقیناً دوزخ کی آگ ہے جس میں وہ ہمیشہ رہنے والا ہے یہ زبردست رسوائی ہے 56:39 منافقوں کو ہر وقت اس بات کا کھٹکا لگا رہتا ہے کہ کہیں مسلمانوں پر کوئی صورت نہ اترے جو ان کے دلوں کی باتیں انہیں بتلا دے 57:07 کہہ دیجئے کہ تم مذاق اڑاتے رہو یقیناً اللہ اسے ظاہر کرنے والا ہے جس سے تم ڈر دبک رہے ہو اگر آپ ان سے پوچھیں تو صاف کہہ دیں گے کہ ہم تو یوں ہی آپس میں حس بول رہے تھے کہہ دیجئے کہ اللہ 57:42 اس کی آیتیں اور اس کا رسول ہی تمہارے ہسی مذاق کے لیے رہ گئے ہیں تم بہانیں نہ بناو یقیناً تم اپنے ایمان کے بعد بے ایمان ہو گئے 58:12 اگر ہم تم میں سے کچھ لوگوں سے درگزر بھی کر لیں تو کچھ لوگوں کو سنگین سزا بھی دیں گے کیونکہ وہ واقعی مجرم ہیں 58:39 تمام منافق مرد اور عورتیں آپس میں ایک ہی ہیں یہ بری باتوں کا حکم دیتے ہیں اور بھلی باتوں سے روکتے ہیں اور اپنی مٹھی بند رکھتے ہیں یہ اللہ کو بھول گئے اللہ نے انہیں بھولا دیا بے شک منافق ہی فاسق و بد کردار ہیں 59:09 اللہ ان مرافق مردوں عورتوں اور کافروں سے جہنم کی آگ کا وعدہ کر چکا ہے جہاں وہ ہمیشہ رہنے والے ہیں وہی انہیں کافی ہے ان پر اللہ کی پھٹکار ہے اور انہی کے لیے دائمی عذاب ہے 59:41 موسیقی 60:12 منافقوں تمہارا حال مثل ان لوگوں کے ہے جو تم سے پہلے تھے تم سے وہ زیادہ قوت والے اور زیادہ مال و اولاد والے تھے پس انہوں نے اپنے حصے سے خوب دنیاوی فائدہ اٹھایا اور تم نے اپنے حصے سے فائدہ اٹھایا جس طرح تم سے پہلے کے لوگوں نے اپنے حصے سے فائدہ اٹھایا تھا اور تم نے بھی 60:41 اسی طرح مذاقانہ بحث کی جس طرح کے انہوں نے کی تھی ان کے آمال دنیا اور آخرت میں غارت ہو گئے یہی لوگ نقصان پانے والے ہیں 61:09 کیا انہیں اپنے سے پہلے لوگوں کی خبریں نہیں پہنچیں یعنی قوم نوح عاد سموت قوم ابراہیم اہل مدین اور اہل متفقات یعنی الٹی ہوئی بستیوں کے رہنے والوں کی ان کے پاس ان کے پیغمبر دلیلیں لے کر پہنچے 61:39 اللہ ایسا نہ تھا کہ ان پر ظلم کرے بلکہ انہوں نے خود ہی اپنے اوپر ظلم کیا مومن مرد و عورتیں آپس میں ایک دوسرے کے مددگار و معاون اور دوست ہیں 62:22 وہ بھلائیوں کا حکم دیتے اور برائیوں سے روکتے ہیں نماز قائم کرتے ہیں زکاة ادا کرتے ہیں اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرتے ہیں یہی لوگ ہیں جن پر اللہ بہت جلد رحم فرمائے گا بے شک اللہ غلبے والا خوب حکمت والا ہے 62:46 ان ایماندار مردوں اور عورتوں سے اللہ نے ان جنتوں کا وعدہ فرمایا ہے جن کے نیچے نہریں لہریں لے رہی ہیں 63:17 جہاں وہ ہمیشہ ہمیشہ رہنے والے ہیں اور ان صاف ستھر پاکیزہ محلات کا جو ان ہمیشہ کی والی جنتوں میں ہیں اور اللہ کی رضا مندی سب سے بڑی چیز ہے یہی زبردست کامیابی ہے 63:45 کافروں اور منافقوں سے جہاد جاری رکھو اور ان پر سخت ہو جاؤ ان کی اصلی جگہ دوزق ہے جو نہایت بدترین جگہ ہے 64:16 وہ اللہ کی قسمیں کھا کر کہتے ہیں کہ انہوں نے نہیں کہا حالانکہ یقیناً کفر کا کلمہ ان کی زبان سے نکل چکا ہے اور وہ اپنے اسلام کے بعد کافر ہو گئے ہیں اور انہوں نے اس کام کا قصد بھی کیا جو پورا نہ کر سکے 64:54 وہ صرف اسی بات کا انتقام لے رہے ہیں کہ انہیں اللہ نے اپنے فضل سے اور اس کے رسول نے دولت مند کر دیا اگر وہ اب بھی توبہ کر لیں تو یہ ان کے حق میں بہتر ہے اور اگر مو موڑے رہیں تو اللہ انہیں دنیا و آخرت میں دردناک عذاب دے گا اور زمین بھر میں ان کا کوئی حمایتی اور مددگار نہ ہوگا 65:18 وَمِنْهُمْ مَنْ عَاهَدَ اللَّهَ لَئِنْ آتَانَا مِنْ فَضْلِهِ لَنَصْصَدَّقَنَّ وَلَنَكُونَنَّ مِنَ الصَّالِحِينَ ان میں وہ بھی ہیں جنہوں نے اللہ سے احد کیا تھا کہ اگر وہ ہمیں اپنے فضل سے مال دے گا تو ہم ضرور صدق و خیرات کریں گے اور پکی طرح نیک و کاروں میں ہو جائیں گے 65:46 لیکن جب اللہ نے اپنے فضل سے انہیں دیا تو وہ اس میں بخیلی کرنے لگے اور ٹال مٹول کر کے مو مور لیا 66:18 پس اس کی سزا میں اللہ نے ان کے دلوں میں نفاق ڈال دیا اللہ سے ملنے کے دن تک کیونکہ انہوں نے اللہ سے کیے ہوئے وعدے کا خلاف کیا اور اس لیے کہ وہ جھوٹ بولتے رہے کیا وہ نہیں جانتے کہ اللہ کو ان کے دل کا بھید اور ان کی سرگوشی سب معلوم ہے 66:50 اور اللہ غیب کی تمام باتوں سے خبردار ہے جو لوگ ان مسلمانوں پر تانہ زنی کرتے ہیں جو دل کھول کر خیرات کرتے ہیں 67:21 اور ان لوگوں پر جنہیں سوائے اپنی محنت مزدوری کے اور کچھ میسر ہی نہیں پس یہ ان کا مزاق اڑاتے ہیں اور اللہ ان مزاق اڑانے والوں کا مزاق اڑاتا ہے اور انہی کے لیے دردناک عذاب ہے 67:49 ذَلِكَ بِأَنَّهُمْ كَفَرُوا بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ وَاللَّهُ الْقَوْمَ الْفَاسِقِينَ ان کے لئے استغفار کر یا نہ کر اگر تو ستر مرتبہ بھی ان کے لئے استغفار کرے تو بھی اللہ انہیں ہرگز نہ بخشے گا یہ اس لئے کہ انہوں نے اللہ اور اس کے رسول سے کفر کیا ہے 68:19 ایسے فاسق لوگوں کو رب کریم ہدایت نہیں دیتا 68:49 پیچھے رہ جانے والے لوگ رسول اللہ کے جانے کے بعد اپنے بیٹھے رہنے پر خوش ہیں انہوں نے اللہ کی راہ میں اپنے مال اور اپنی جانوں سے جہاد کرنا ناپسند کیا اور انہوں نے کہہ دیا کہ اس گرمی میں مت نکلو کہہ دیجئے کہ دوزخ کی آگ بہت ہی سخت گرم ہے کاش کہ وہ سمجھتے ہوتے 69:19 فَلْيَضْحَكُوا قَلِيلًا وَلْيَبِكُوا كَثِيرًا جَزَاءً بِمَا كَانُوا يَكْسِبُونَ پس انہیں چاہیے کہ بہت کم ہنسیں اور بہت زیادہ روئیں بدلے میں اس کے جو وہ کرتے تھے فَإِن رَجَعَكَ اللَّهُ إِلَىٰ طَائِفَةٍ مِّنْهُمْ فَاسْتَأْذَنُوكَ لِلْخُرُوجِ فَقُلْ لَن تَخْرُجُوا مَعِيَ أَبَدًا 69:48 پس اگر اللہ آپ کو ان کی کسی جماعت کی طرف لوٹا کر واپس لے آئے پھر وہ آپ سے میدان جنگ میں نکلنے کی اجازت طلب کریں تو آپ کہہ دیجئے کہ تم میرے ساتھ ہرگز نہیں چل سکتے 70:17 اور نہ میرے ساتھ تم دشمنوں سے لڑائی کر سکتے ہو تم نے پہلی مرتبہ ہی بیٹھ رہنے کو پسند کیا تھا پس تم پیچھے رہ جانے والوں میں ہی بیٹھے رہو ان میں سے کوئی مر جائے 70:46 تو آپ اس کے جنازے کی ہرگز نماز نہ پڑھیں اور نہ اس کی قبر پر کھڑے ہوں یہ اللہ اور اس کے رسول کے منکر ہیں اور مرتے دم تک بدکار بے اطاعت رہے ہیں 71:15 آپ ان کے مال و اولاد سے تاجب نہ کرنا اللہ کی چاہت یہی ہے کہ انہیں ان چیزوں سے دنیاوی سزا دے اور یہ اپنی جانیں نکلنے تک کافر ہی رہیں جب کوئی صورت اتاری جاتی ہے کہ اللہ پر ایمان لاؤ 71:48 اور اس کے رسول کے ساتھ مل کر جہاد کرو تو ان میں سے دولت مندوں کا ایک طبقہ آپ کے پاس آ کر یہ کہہ کر رخصت لے لیتا ہے کہ ہمیں تو بیٹھے رہنے والوں ہی میں چھوڑ دیجئے یہ تو خانہ نشین عورتوں کا ساتھ دینے پر ریج گئے اور ان کے دلوں پر مہر لگا دی گئی اب یہ کچھ نہیں سمجھتے 72:18 لیکن خود رسول اور اس کے ساتھ کے ایمان والے اپنے مالوں اور جانوں سے جہاد کرتے ہیں یہی لوگ بھلائیوں والے ہیں اور یہی لوگ کامیابی حاصل کرنے والے ہیں 72:48 انہی کے لیے اللہ نے وہ جنتیں تیار کی ہیں جن کے نیچے نہریں جاری ہیں جن میں یہ ہمیشہ رہنے والے ہیں یہی بہت بڑی کامیابی ہے 73:18 وَقَعَدَ الَّذِينَ كَذَبُ اللَّهَ وَرَسُولَهُ سَيُصِيبُ الَّذِينَ كَفَرُوا مِنْهُمْ عَذَابٌ عَلِيمٌ بادیا نشینوں میں سے بھی کچھ لوگ عذر کرتے ہوئے تمہارے پاس آئے کہ انہیں رخصت دے دی جائے اور وہ لوگ بھی گھروں میں بیٹھ رہے جنہوں نے اللہ اور اس کے رسول سے جھوٹ بولا تھا اب تو ان میں جتنے کفار ہیں انہیں دردناک عذاب ہوگا 73:47 ليس على الضعفاء ولا على المرضى انفقون حرج اذا نصحوا اللہ ورسوله ما على المحسنین من سبیل واللہ غفور الرحیم ضعیفوں اور بیماروں پر اور ان پر جن کے پاس خرج کرنے کو کچھ بھی نہیں کوئی حرج نہیں 74:19 بشرتے کہ وہ اللہ اور اس کے رسول کی خیر خواہی کرتے رہے ایسے نیکوکاروں پر الزام کی کوئی راہ نہیں اللہ بڑی مغفرت و رحمت والا ہے 74:48 ہاں ان پر بھی کوئی حرج نہیں جو آپ کے پاس آتے ہیں کہ آپ انہیں سواری مہیا کر دیں تو آپ جواب دیتے ہیں کہ میں تو تمہاری سواری کے لیے کچھ بھی نہیں پاتا تو وہ رنج و غم سے اپنی آنکھوں سے آنسو بہاتے ہوئے لوٹ جاتے ہیں کہ انہیں خرچ کرنے کے لیے کچھ بھی میسر نہیں 75:15 جو باوجود دولت مند ہونے کے آپ سے اجازت طلب کرتے ہیں یہ خانہ نشین عورتوں کا ساتھ دینے پر خوش ہیں اور ان کے دلوں پر اللہ نے مہر لگا دی ہے لہٰذا اب وہ کچھ نہیں جانتے
مکمل متن دیکھیں