خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔
0:01 سَيَقُولُ السُّفَهَاءُ مِنَ النَّاسِ مَا وَلَّا هُمْ عَنْ قِبْلَتِهِمُ الَّتِي كَانُوا عَلَيْهَا قُلْ لِلَّهِ الْمَشْرِقُ وَالْمَغْرِبُ يَهْدِي مَنْ يَشَاءُ اِلَى صِرَاطٍ مُسْتَقِيمٍ انقریب نادان لوگ کہیں گے کہ جس قبلے پر یہ تھے اس سے انہیں کس چیز نے ہٹایا آپ کہہ دیجئے 0:29 کہ مشرق و مغرب کا مالک اللہ ہی ہے وہ جسے چاہے سیدھی راہ کی ہدایت کر دے 0:58 وَإِن كَانَتْ لَكَبِيرَةً إِلَّا عَلَى الَّذِينَ هَدَ اللَّهُ وَمَا كَانَ اللَّهُ لِيُضِيعَ اِيمَانَكُمْ إِنَّ اللَّهَ بِالنَّاسِ لَرَعُوفٌ رَحِيمٌ ہم نے اسی طرح تمہیں افضل امت بنایا ہے تاکہ تم لوگوں پر گواہ ہو جاؤ اور رسول تم پر گواہ ہو جائے جس قبلے پر تم پہلے سے تھے اسے ہم نے صرف اس لئے مقرر کیا تھا کہ ہم جان لیں 1:28 کہ رسول کا سچا تابدار کون ہے اور کون ہے جو اپنی ایڑیوں کے بل پلٹ جاتا ہے گو یہ کام مشکل ہے مگر جنہیں اللہ نے ہدایت دی ہے ان پر کوئی مشکل نہیں اللہ تمہارے ایمان زایا نہ کرے گا یقیناً اللہ لوگوں کے ساتھ شفقت اور مہربانی کرنے والا ہے 1:57 فَوَلِّ وَجْهَكَ شَطْرَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ وَحَيْثُ مَا كُنْتُمْ فَوَلُّوا وُجُوحَكُمْ شَطْرَ وَإِنَّ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ لَيَعْلَمُونَ أَنَّهُ الْحَقُّ مِنْ رَبِّهِمْ وَمَا اللَّهُ بِغَافِلٍ عَمَّا يَعْمَلُونَ ہم آپ کے چہرے کو بار بار آسمان کی طرف اٹھتے ہوئے دیکھ رہے ہیں اب ہم آپ کو اس قبلے کی جانب مت 2:27 جس سے آپ خوش ہو جائیں آپ اپنا موں مسجدِ حرام کی طرف پھیر لیں اور آپ جہاں کہیں ہوں اپنا موں اسی طرف پھیرا کریں آلِ کتاب کو اس بات کے اللہ کی طرف سے برحق ہونے کا قطع علم ہے اور اللہ ان عامال سے غافل نہیں جو یہ کرتے ہیں 2:56 اور آپ اگرچہ اہل کتاب کو تمام دلیلیں دے دیں لیکن وہ آپ کے قبلے کی پیروی نہیں کریں گے اور نہ آپ ان کے قبلے کو ماننے والے ہیں 3:23 اور نہ یہ آپس میں ایک دوسرے کے قبلے کو ماننے والے ہیں اور اگر آپ باوجود کے آپ کے پاس علم آ چکا پھر بھی ان کی خواہشوں کے پیچھے لگ جائیں تو بالیقین آپ بھی ظالموں میں سے ہو جائیں گے 3:52 جنہیں ہم نے کتاب دی ہے وہ تو اسے ایسا پہچانتے ہیں جیسے کوئی اپنے بچوں کو پہچانے ان کی ایک جماعت حق کو پہچان کر پھر چھپاتی ہے آپ کے رب کی طرف سے یہ سراسر حق ہے خبردار آپ شک کرنے والوں میں سے نہ ہونا 4:16 ہر شخص ایک نہ ایک طرف متوجہ ہو رہا ہے تم نیکیوں کی طرف دوڑو جہاں کہیں بھی تم ہوگے اللہ تمہیں لے آئے گا اللہ ہر چیز پر قادر ہے 4:43 وَمِنْ حَيْثُ خَرَجْتَ فَوَلِّ وَجْهَكَ شَطْرَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ وَإِنَّهُ لَلْحَقُّ مِنْ رَبِّكِ وَمَا اللَّهُ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعْمَلُونَ آپ جہاں سے نکلیں اپنا مو نماز کے لیے مسجدِ حرام کی طرف کر لیا کریں یہی حق ہے آپ کے رب کی طرف سے جو کچھ تم کر رہے ہو اس سے اللہ بے خبر نہیں 5:10 موسیقی اور جس جگہ سے آپ نکلے 5:40 اپنا موں مسجد حرام کی طرف پھیر لیں اور جہاں کہیں تم ہو اپنے چہرے اسی طرف کیا کرو تاکہ لوگوں کی کوئی حجت تم پر باقی نہ رہ جائے سوائے ان لوگوں کے جنہوں نے ان میں سے ظلم کیا ہے تم ان سے نہ ڈرو مجھ ہی سے ڈرو اور تاکہ میں اپنی نعمت تم پر پوری کروں اور اس لیے بھی کہ تم راہ راست پاؤ 6:03 جس طرح ہم نے تم میں تم ہی میں سے رسول بھیجا 6:26 جو ہماری آیتیں تمہارے سامنے تلاوت کرتا ہے اور تمہیں پاک کرتا ہے اور تمہیں کتاب و حکمت اور وہ چیزیں سکھاتا ہے جن سے تم بے علم تھے اس لیے تم میرا ذکر کرو میں بھی تمہیں یاد کروں گا میری شکر گزاری کرو اور ناشکری سے بچو 6:55 اے ایمان والو سبر اور نماز کے ساتھ مدد چاہو اللہ سبر والوں کا ساتھ دیتا ہے اور اللہ کی راہ کے شہیدوں کو مردہ مت کہو وہ زندہ ہیں لیکن تم نہیں سمجھتے 7:22 اور ہم کسی نہ کسی طرح تمہاری آزمائش ضرور کریں گے دشمن کے ڈر سے بھوک پیاس سے مال و جان اور پھلوں کی کمی سے اور ان صبر کرنے والوں کو خوشخبری دے دیجئے 7:47 جنہیں جب کبھی کوئی مسئیبت آتی ہے تو کہہ دیا کرتے ہیں کہ ہم تو خود اللہ کی ملکیت ہیں اور ہم اسی کی طرف لوٹنے والے ہیں 8:09 ان پر ان کے رب کی نوازشیں اور رحمتیں ہیں اور یہی لوگ ہدایت یافتہ ہیں 8:39 وَمَن تَطَوَّعَ خَيْرًا فَإِنَّ اللَّهَ شَاکِرٌ عَلِيمٌ صفا اور مروع اللہ کی نشانیوں میں سے ہیں اس لیے بیت اللہ کا حج اور عمرہ کرنے والے پر ان کا تواف کر لینے میں بھی کوئی گناہ نہیں اپنی خوشی سے بھلائی کرنے والوں کا اللہ قدردان ہے اور انہیں خوب جاننے والا ہے 9:03 جو لوگ ہماری اتاری ہوئی دلیلوں اور ہدایت کو چھپاتے ہیں باوجود کہ ہم 9:31 اپنی کتاب میں لوگوں کے لیے بیان کر چکے ہیں ان لوگوں پر اللہ کی اور تمام لانت کرنے والوں کی لانت ہے مگر وہ لوگ جو توبہ کر لیں اور اصلاح کر لیں اور بیان کر دیں تو میں ان کی توبہ قبول کر لیتا ہوں اور میں 10:02 توبہ قبول کرنے والا اور رحم و کرم کرنے والا ہوں یقینا جو کفار اپنے کفر ہی میں مر جائیں ان پر اللہ کی فرشتوں کی اور تمام لوگوں کی لانت ہے 10:26 جس میں یہ ہمیشہ رہیں گے نہ ان سے عذاب ہلکا کیا جائے گا اور نہ انہیں ڈھیل دی جائے گی تم سب کا معبود ایک ہی معبود ہے اس کے سوا کوئی معبود برحق نہیں 10:53 وہ بہت رحم کرنے والا اور بڑا مہربان ہے 11:17 فَأَحْيَا بِهِ الْأَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا وَبَثَّ فِيهَا مِنْ كُلِّ تَابَّ وَتَصْرِيفِ الرِّيَاحِ وَالسَّحَابِ الْمُسَخَّرِ بَيْنَ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ لَآیَاتٍ لِقَوْمٍ يَعْقِنُونَ آسمان اور زمین کی پیدائش رات دن کا حیر پھیر کشتیوں کا لوگوں کو نفع دینے والی چیزوں کو لیے ہوئے سمندروں میں چلنا آسمان سے پانی اتار کر 11:46 مردہ زمین کو زندہ کر دینا اس میں ہر قسم کے جانوروں کو پھیلا دینا ہواوں کے رخ بدلنا اور بادل جو آسمان اور زمین کے درمیان مسخر ہیں ان میں اقل مندوں کے لیے قدرتِ الٰہی کی نشانیاں ہیں 12:00 باز لوگ ایسے بھی ہیں جو اوروں کو اللہ کے شریف ٹھیرا کر 12:28 ان سے ایسی محبت رکھتے ہیں جیسی محبت اللہ سے ہونی چاہیے اور ایمان والے اللہ کی محبت میں بہت سخت ہوتے ہیں کاش کہ مشرق لوگ جانتے جبکہ اللہ کے عذاب کو دیکھ کر جان لیں گے کہ تمام طاقت اللہ ہی کو ہے اور اللہ سخت عذاب دینے والا ہے 12:57 جس وقت پیشوا لوگ اپنے تابداروں سے بیزار ہو جائیں گے اور عذاب کو اپنی آنکھوں سے دیکھ لیں گے اور تمام رشتے ناتے ٹوٹ جائیں گے 13:26 اور تابدار لوگ کہنے لگیں گے کاش ہم دنیا کی طرف دوبارہ جائیں تو ہم بھی ان سے ایسے ہی بیزار ہو جائیں جیسے یہ ہم سے ہیں اسی طرح اللہ انہیں ان کے عامال دکھائے گا ان کو حسد دلانے کو یہ ہرگز جہنم سے نہ نکلیں گے 13:53 انہو لکم عدوم مبین لوگو زمین میں جتنی بھی حلال اور پاکیزہ چیزیں ہیں انہیں کھاؤ پیو اور شیطانی راہ پر نہ چلو وہ تمہارا کھلا دشمن ہے انما یأمرکم بالسوء والفحشاء وان تقولو على اللہ ما لا تعلمون وہ تمہیں صرف برائی اور بے حیائی کا اور اللہ پر ان باتوں کے کہنے کا حکم دیتا ہے 14:23 جن کا تمہیں علم نہیں اور ان سے جب کبھی کہا جاتا ہے کہ اللہ کی اتاری ہوئی کتاب کی تابداری کرو تو جواب دیتے ہیں کہ ہم تو اس طریقے کی پیروی کریں گے 14:52 جس پر ہم نے اپنے باپ دادوں کو پایا گو ان کے باپ دادے بے عقل اور گم کردہ راہ ہوں وَمَثَلُ الَّذِينَ كَفَرُوا كَمَثَلِ الَّذِينَ عِقُوا بِمَا لَا يَسْمَعُ اِلَّا دُعَاءً وَنِدَاءً صُمٌّ بُكْمٌ عُمْيٌ فَهُمْ لَا يَعْقِنُونَ کفار کی مثال ان جانوروں کی طرح ہے جو اپنے چرباہی کی صرف پکار اور آواز ہی کو سنتے ہیں 15:21 وہ بہرے گنگے اور اندھے ہیں انہیں عقل نہیں اے ایمان والو جو پاکیزہ چیزیں ہم نے تمہیں دے رکھی ہیں انہیں کھاؤ پیو اور اللہ کا شکر کرو اگر تم خاص اسی کی عبادت کرتے ہو 15:47 اِنَّمَا حَرَّمَ عَلَيْكُمُ الْمَيْتَ تَوَدَّمَ وَلَحْمَ الْقِنْزِيرِ وَمَا اُهِلَّ بِهِ لِغَيْرِ اللَّهِ فَمَنِ اِذْطُرَّ غَيْرَ بَاغٍ وَلَا عَادٍ فَلَا اِثْمَ عَلَيْهِ اِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَحِيمٌ تم پر مردہ اور بہا ہوا خون اور سور کا گوشت اور ہر وہ چیز جس پر اللہ کے سوا دوسروں کا نام بکارا گیا ہو حرام ہے 16:14 پھر جو مجبور ہو جائے اور وہ حد سے بڑھنے والا اور زیادتی کرنے والا نہ ہو اس پر ان کے کھانے میں کوئی گناہ نہیں یقیناً اللہ بخشنے والا مہربان ہے 16:43 بے شک جو لوگ اللہ کی اتاری ہوئی کتاب چھپاتے ہیں اور اس سے تھوڑی تھوڑی سی قیمت پر بیشتے ہیں یقین مانو کہ وہ اپنے پیٹ میں آگ بھر رہے ہیں قیامت کے دن اللہ ان سے بات بھی نہ کرے گا نہ انہیں پاک کرے گا بلکہ ان کے لیے دردناک عذاب ہے 17:12 یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے گمراہی کو ہدایت کے بدلے اور عذاب کو مغفرت کے بدلے خرید لیا ہے یہ لوگ آگ کا عذاب کتنا برداشت کرنے والے ہیں 17:33 ان عذابوں کا باعث یہی ہے کہ اللہ نے سچی کتاب اتاری اور اس کتاب میں اختلاف کرنے والے یقینا دور کے خلاف میں ہیں 17:55 لَيْسَ الْبِرَّ أَنتُ وَالنُوجُوحَكُمْ قِبَلَ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ وَلَكِنَّ الْبِرَّ مَنْ آمَنَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ وَالْمَلَائِكَةِ وَالْكِتَابِ وَالنَّبِيِّنَ وَآتَى الْمَالَ عَلَى حُبِّهِ ذَوِ الْقُرْبَى وَالْيَتَامَى وَالْمَسَاكِينَ وَبِنَ السَّبِينِ وَالسَّائِنِين 18:20 ساری اچھائی مشرق و مغرب کی طرف مو کرنے میں ہی نہیں بلکہ حقیقتاً 18:49 اچھا وہ شخص ہے جو اللہ پر قیامت کے دن پر فرشتوں پر کتاب اللہ پر اور نبیوں پر ایمان رکھنے والا ہو جو مال سے محبت کرنے کے باوجود قرابتداروں یتیموں مسکینوں مسافروں اور سوال کرنے والے کو دے غلاموں کو آزاد کرے نماز کی پابندی اور زکاة کی ادائیگی کرے جب وعدہ کرے تب اس سے پورا کرے تنگ دستی دکھ درد اور لڑائے کے وقت صبر کرے 19:18 یہی سچے لوگ ہیں اور یہی پرہزگار ہیں 19:48 فَمَنِ اعْتَدَا بِعْدَ ذَلِكَ فَلَهُ عَذَابٌ عَلِيمٌ 20:17 اور رحمت ہے اس کے بعد ہی جو سرکشی کرے اسے دردناک عذاب ہوگا اقل مندو قصاص میں تمہارے لیے زندگی ہے اس باعث تم قتل ناحق سے رکو گے 20:38 تم پر فرض کر دیا گیا ہے کہ جب تم میں سے کوئی مرنے لگے اور مال چھوڑ جاتا ہو تو اپنے ماں باپ اور قرابت داروں کے لیے اچھائی کے ساتھ وسیعت کر جائے 21:06 پرہزگاروں پر یہ حق اور ثابت ہے اب جو شخص اسے سننے کے بعد بدل دے اس کا گناہ بدلنے والے پر ہی ہوگا واقعی اللہ سننے والا جاننے والا ہے 21:31 فَمَنْ خَافَ مِن مُوسٍ جَنَفًا اَوْ اِثْمًا فَأَصْلَحَ بَيْنَهُمْ فَلَا اِثْمَ عَلَيْهِ اِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَحِيمٌ ہاں جو شخص وسیعت کرنے والے کی جانبداری یا گناہ کی وسیعت کردینے سے ڈرے پس وہ ان میں آپس میں اصلاح کرا دے تو اس پر گناہ نہیں اللہ بخشنے والا مہربان ہے 22:00 فَمَن تَطَوَّعَ خَيْرًا فَهُوَ خَيْرٌ لَّهُ 22:29 وَأَن تَصُومُوا خَيْرٌ لَكُمْ اِن كُنتُمْ تَعْلَمُونَ اے ایمان والو تم پر روزے رکھنا فرض کیا گیا جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کیا گیا تھا تاکہ تم تقوی اختیار کرو گندی کے چند ہی دن ہیں لیکن تم میں سے جو شخص بیمار ہو یا سفر میں ہو تو وہ اور دنوں میں گندی کو پورا کر لے اور اس کی طاقت رکھنے والے فدیہ میں ایک مسکین کو کھانا دیں 22:58 پھر جو شخص نیکی میں سبقت کرے وہ اسی کے لیے بہتر ہے لیکن تمہارے حق میں بہتر کام روزے رکھنا ہی ہے اگر تم بائلم ہو 23:22 وَمَن كَانَ مَرِيضًا أَوْ عَلَى سَفَرٍ فَعِدَّةٌ مِّنْ أَيَّامٍ أُخَرٍ يُرِيدُ اللَّهُ بِكُمُ الْيُسْرَ وَلَا يُرِيدُ بِكُمُ الْعُسْرِ وَلِتُكْمِلُ الْعِدَّةَ وَلِتُكَبِّرُ اللَّهَ عَلَى مَا هَدَاكُمْ وَلَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ ماہ رمضان وہ ہے جس میں قرآن اتارا گیا جو لوگوں کو ہدایت کرنے والا ہے اور جس میں ہدای 23:52 تم میں سے جو شخص اس مہینے کو پائے اسے روزہ رکھنا چاہیے ہاں جو بیمار ہو یا مسافر ہو اسے دوسرے دنوں میں یہ گنتی پوری کرنی چاہیے اللہ کا ارادہ تمہارے ساتھ آسانی کا ہے سختی کا نہیں وہ چاہتا ہے کہ تم گنتی پوری کر لو اور اللہ کی دی ہوئی ہدایت پر اس کی بڑائیاں بیان کرو اور اس کا شکر کرو 24:16 جب میرے بندے میرے بارے میں آپ سے سوال کریں تو آپ کہہ دیں کہ میں بہت ہی قریب ہوں ہر پکارنے والے کی پکار کو جب کبھی وہ مجھے پکارے قبول کرتا ہوں 24:42 اس لیے لوگوں کو بھی چاہیے کہ وہ میری بات مان لیا کریں اور مجھ پر ایمان رکھیں یہی ان کی بھلائی کا باعث ہے 25:12 فَالْآنَ بَاشِرُوهُنَّ وَابْتَغُوا مَا كَتَبَ اللَّهُ لَكُمْ وَكُلُوا وَاشْرَبُوا حَتَّى يَتَبَيَّنَ لَكُمُ خَيْطُ الْأَبِيَضُ مِنَ الْخَيْطِ الْأَسْوَدِ مِنَ الْفَجْرِ ثُمَّ أَتِمُوا الصِّيَامَ إِلَى اللَّيْلِ وَلَا تُبَاشِرُوهُنَّ وَأَنْتُمْ عَاكِفُونَ فِي الْمَسَاجِدِ تِلْكَ حُدودُ اللَّ 25:41 روزے کی راتوں میں اپنی بیویوں سے ملنا تمہارے لیے حلال کیا گیا وہ تمہارا لباس ہیں اور تم ان کے لباس ہو تمہاری پوشیدہ خیانتوں کا اللہ کو علم ہے اس نے تمہاری توبہ قبول فرما کر تم سے درگزر فرما لیا اب تمہیں ان سے مباشرت کی اور اللہ کی لکھی ہوئی چیز کو تلاش کرنے کی اجازت ہے 26:08 تم کھاتے پیتے رہو یہاں تک کہ صبح کا سفید دھاگہ سیاہ دھاگے سے ظاہر ہو جائے پھر رات تک روزے کو پورا کرو اور عورتوں سے اس وقت مباشرت نہ کرو جبکہ تم مسجدوں میں اعتقاف میں ہو یہ اللہ کی حدود ہیں تم ان کے قریب بھی نہ جاؤ اسی طرح اللہ اپنی آیتیں لوگوں کے لیے بیان فرماتا ہے تاکہ وہ بچے 26:33 اور ایک دوسرے کا مال نہ حق نہ کھایا کرو نہ حاکموں کو رشوت پہنچا کر کسی کا کچھ مال ظلم و ستم سے اپنا کر لیا کرو حالانکہ تم جانتے ہو 27:01 لوگ آپ سے چاند کے بارے میں سوال کرتے ہیں آپ کہہ دیجئے کہ یہ لوگوں کی عبادت کے وقتوں اور حج کے موسم کے لیے ہے 27:30 اور احرام کی حالت میں گھروں کے پیچھے سے تمہارا آنا کچھ نیکی نہیں بلکہ نیکی والا وہ ہے جو متقی ہو اور گھروں میں تو دروازوں میں سے آیا کرو اور اللہ سے ڈرتے رہو تاکہ تم کامیاب ہو جاؤ لڑو اللہ کی راہ میں ان سے جو تم سے لڑتے ہیں 28:00 جہاد کرو اور زیادتی نہ کرو اللہ زیادتی کرنے والوں کو پسند نہیں فرماتا 28:29 انہیں مارو جہاں بھی پاؤ اور انہیں نکالو جہاں سے انہوں نے تمہیں نکالا ہے اور سنو فتنہ قتل سے زیادہ سخت ہے اور مسجد حرام کے پاس ان سے لڑائی نہ کرو جب تک کہ وہ خود تم سے نہ لڑے اگر وہ تم سے لڑیں تو تم بھی انہیں مارو کافروں کا بدلہ یہی ہے اگر وہ باز آ جائیں تو اللہ بخشنے والا مہربان ہے 28:59 ان سے لڑو جب تک کہ فتنہ نہ مٹ جائے اور اللہ کا دین غالب نہ آ جائے اگر وہ رک جائیں تو تم بھی رک جاؤ زیادتی تو صرف ظالموں ہی پر ہے 29:28 فَمَنِ اعْتَدَا عَلَيْكُمْ فَاعْتَدُوا عَلَيْهِ بِمِثْلِ مَا اعْتَدَا عَلَيْكُمْ وَاتَّقُوا اللَّهَ وَاعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ مَعَ الْمُتَّقِينَ حرمت والے مہینیں حرمت والے مہینوں کے بدلے ہیں اور حرمتیں عدلِ بدلے کی ہیں جو تم پر زیادتی کرے تم بھی اس پر اسی کے مثل زیادتی کرو جو اس نے تم پر کی ہے 29:54 اور اللہ سے ڈرتے رہا کرو اور جان رکھو کہ اللہ پرہزگاروں کے ساتھ ہے اللہ کی راہ میں خرچ کرو اور اپنے ہاتھوں ہلاکت میں نہ پڑو اور سلوک کو احسان کرو اللہ احسان کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے 30:24 فَتِمُّوا الْحَجَّ وَالْعُمْرَةَ لِلَّهِ فَإِنْ أُحْصِرْتُمْ فَمَا اسْتَيْسَرَ مِنَ الْهَدِي وَلَا تَحْلِقُوا رُؤُسَكُمْ حَتَّى يَبْلُغَ الْهَدِي مَحِلَّ فَمَنْ كَانَ مِنْكُمْ مَرِيضًا أَوْ بِهِ أَذًا مِنْ رَأْسِهِ فَفِدِيَةٌ مِنْ صِيَامٍ أَوْ صَدَقَةٍ أَوْ نُسُكْ فَإِذ 30:52 فَمَن لَمْ يَجْدِ فَصِيَامُ ثَلَاثَةِ اَيَّامٍ فِي الْحَجِّ وَسَبْعَةٍ اِذَا رَجَعْتُمْ تِلْكَ عَشَرَةٌ كَامِلَةٌ ذَلِكَ لِمَن لَمْ يَكُنْ اَهْلُهُ حَاضِرِ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ وَاتَّقُوا اللَّهَ وَعْلَمُوا اَنَّ اللَّهَ شَدِيدٌ عِقَابٌ حج اور عمرے کو اللہ کے لئے پورا کرو ہاں اگر تم روک لیے جاؤ تو جو 31:21 اسے کر ڈالو اور اپنے سر نہ مڑواؤ جب تک کہ قربانی قربان گاہ تک نہ پہنچ جائے البتہ تم میں سے جو بیمار ہو یا اس کے سر میں کوئی تکلیف ہو جس کی وجہ سے سر مڑالے تو اس پر فدیہ ہے خواہ روزے رکھ لے خواہ صدقہ دے دے خواہ قربانی کرے پس جب تم امن کی حالت میں ہو جاؤ تو جو شخص عمرے سے لے کر حج تک تمتوں کرے پس اسے جو قربانی میسر ہو اسے کر ڈالے 31:49 جسے طاقت ہی نہ ہو وہ تین روزے تو حج کے دنوں میں رکھ لے اور ساتھ واپسی میں یہ پورے دس ہو گئے یہ حکم ان کے لیے ہے جو مسجد حرام کے رہنے والے نہ ہوں لوگوں اللہ سے ڈرتے رہو اور جان لو کہ اللہ سخت عذابوں والا ہے 32:08 حج کے مہینے مقرر ہیں 32:38 ان میں حج لازم کر لے وہ اپنی بیوی سے میل ملاب کرنے گناہ کرنے اور لڑائی جھگڑے کرنے سے بچتا رہے تم جو نیکی کرو گے اس سے اللہ باخبر ہے اور اپنے ساتھ خرچ سفر لے لیا کرو سب سے بہتر توشہ اللہ کا ڈر ہے اور اے اقل مندو مجھ سے ڈرتے رہا کرو 32:59 لَيْسَ عَلَيْكُمْ جُنَاحٌ اَن تَبْتَغُوا فَضْلًا مِنْ رَبِّكُمْ فَإِذَا أَفَضْتُمْ مِنْ عَرَفَاتٍ فَاذْكُرُوا اللَّهَ عِندَ الْمَشْعَرِ الْحَرَامِ وَاذْكُرُوهُ كَمَا هَدَاكُمْ وَإِن كُنْتُمْ مِنْ قَبْلِهِ لَمِنَ الضَّارِ تم پر اپنے رب کا فضل تلاش کرنے میں کوئی گناہ نہیں جب تم عرفات سے لوٹو تو مشہرِ حرام کے 33:31 اور اس کا ذکر کرو جیسے کہ اس نے تمہیں ہدایت دی حالانکہ تم اس سے پہلے راہ بھولے ہوئے تھے پھر تم اس جگہ سے لوٹو جس جگہ سے سب لوگ لوٹتے ہیں اور اللہ سے بخشش طلب کرتے رہو یقیناً اللہ بخشنے والا مہربان ہے 33:58 فَإِذَا قَضَيْتُمْ مَنَاسِكَكُمْ فَذْكُرُوا اللَّهَ كَذِكْرِكُمْ آبَاءَكُمْ أَوْ أَشَدَّ ذِكْرًا فَمِنَ النَّاسِ مَنْ يَقُولُ رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا وَمَا لَهُمْ فِي الْآخِرَةِ مِنْ خَلَاطٍ پھر جب تم ارکانِ حج ادا کر چکو تو اللہ کا ذکر کرو جس طرح تم اپنے باپ دادوں کا ذکر کیا کرتے تھے بلکہ اس سے بھی زیاد 34:27 جو کہتے ہیں اے ہمارے رب ہمیں دنیا میں دے ایسے لوگوں کا آخرت میں کوئی حصہ نہیں اور بعض لوگ وہ بھی ہیں جو کہتے ہیں اے ہمارے رب ہمیں دنیا میں نیکی دے اور آخرت میں بھی بھلائی عطا فرما اور ہمیں عذاب جہنم سے نجات دے 34:56 یہ وہ لوگ ہیں جن کے لیے ان کے آمال کا حصہ ہے اور اللہ جلد حساب لینے والا ہے 35:26 وَاتَّقُوا اللَّهَ وَعْلَمُوا أَنَّكُمْ إِلَيْهِ تُحْشَرُونَ اور اللہ کی یاد ان گنتی کے چند دنوں یعنی ایامِ تشریق میں کرو دو دن کی جلدی کرنے والے پر بھی کوئی گناہ نہیں اور جو پیچھے رہ جائے اس پر بھی کوئی گناہ نہیں یہ پرہزگار کے لیے ہے اور اللہ سے ڈرتے رہو اور جان رکھو کہ تم سب اسی کی طرف جمع کیے جاؤگے 35:55 وَمِنَ النَّاسِ لَنْ يُعْجِبُكَ قَوْلُهُ فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَيُشْهِدُ اللَّهَ عَلَى مَا فِي قَلْبِهِ وَهُوَ أَلَدُّ الْخِصَامِ بعض لوگوں کی دنیاوی غرص کی باتیں آپ کو خوش کر دیتی ہیں اور وہ اپنے دل کی باتوں پر اللہ کو گباہ کرتا ہے حالانکہ دراصل وہ زبردست جھگڑالو ہے 36:23 جب وہ پلٹ کر جاتا ہے تو زمین میں فساد پھیلانے کی اور کھیتی اور نسل کی بربادی کی کوشش میں لگا رہتا ہے اور اللہ فساد کو ناپسند کرتا ہے 36:53 فَحَسْبُهُ جَهَنَّمُ وَلَبِئْسَ الْمِهَادِ اور جب اس سے کہا جائے کہ اللہ سے ڈر تو تکبر اور تعصب اسے گناہ پر آمادہ کر دیتا ہے ایسے کے لیے بس جہنم ہی ہے اور یقیناً وہ بدترین جگہ ہے 37:24 اور بعض لوگ وہ بھی ہیں کہ اللہ کی رضا مندی کی طلب میں اپنی جان تک بیج ڈالتے ہیں اور اللہ اپنے بندوں پر بڑی شفقت کرنے والا ہے 37:54 ایمان والو اسلام میں پورے پورے داخل ہو جاؤ اور شیطان کے قدموں کی تابداری نہ کرو وہ تمہارا کھلا دشمن ہے اگر تم باوجود تمہارے پاس دلیلیں آ جانے کے بھی فسل جاؤ تو جان لو کہ اللہ غلبے والا 38:22 اور حکمت والا ہے کیا لوگوں کو اس بات کا انتظار ہے کہ ان کے پاس خود اللہ عبر کے سائبانوں میں آ جائے اور فرشتے بھی اور کام انتہا تک پہنچا دیا جائے اللہ ہی کی طرف تمام کام لوٹائے جاتے ہیں 38:56 بني اسرائیل سے پوچھو تو کہ ہم نے انہیں کس قدر روشن نشانیاں عطا فرمائیں اور جو شخص اللہ کی نعمتوں کو اپنے پاس پہنچانے کے بعد 39:26 بدل ڈالے وہ جان لے کہ اللہ بھی سخت عذاب والا ہے زین للذین کفر الحیات الدنیا ویسخرون من الذین آمنوا والذین اتقوا فوقهم یوم القیامة واللہ یرزق من یشاء بغیر حساب کافروں کے لیے دنیا کی زندگی خوب زیندار کی گئی ہے 39:54 وہ ایمان والوں سے ہنسی مزاق کرتے ہیں حالانکہ پرحزگار لوگ قیامت کے دن ان سے عالی ہوں گے اللہ جسے چاہتا ہے بے حساب روزی دیتا ہے 40:16 وَأَنزَلَ مَعَهُمُ الْكِتَابَ بِالْحَقِّ لِيَحْكُمَ بَيْنَ النَّاسِ فِي مَا اَخْتَلَفُوا فِيهِ وَمَا اَخْتَلَفَ فِيهِ إِلَّا الَّذِينَ اُوتُوهُمِن بَعْدِ مَا جَاءَتْهُمُ الْبَيِّنَاتُ بَغْيًا بَيْنَهُمْ فَهَدَى اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا لِمَا اَخْتَلَفُوا فِيهِ مِنَ الْحَقِّ بِإِذْنِ 40:41 واللہ یہدی من یشاء الى صراط مستقیم دراصل لوگ ایک ہی گروہ تھے اللہ نے نبیوں کو خوشخبریاں دینے اور درانے والا بنا کر بھیجا اور ان کے ساتھ سچی کتابیں نازل فرمائیں تاکہ لوگوں کے ہر اختلافی امر کا فیصلہ ہو جائے اور صرف انہی لوگوں نے جو وہ کتابیں دیئے گئے تھے اپنے پاس دلائل آ چکنے کے بعد 41:10 آپس کے بغض و انات کی وجہ سے اس میں اختلاف کیا اس لیے اللہ نے ایمان والوں کے اس اختلاف میں بھی حق کی طرف اپنی مشیعت سے رہبری کی اور اللہ جس کو چاہے سیدھی راہ کی طرف رہبری کرتا ہے 41:42 کیا تم یہ گمان کیے بیٹھے ہو کہ جنت میں چلے جاؤگے حالانکہ اب تک تم پر وہ حالات نہیں آئے جو تم سے اگلے لوگوں پر آئے تھے انہیں بیماریاں اور مصیبتیں پہنچیں 42:12 اور وہ یہاں تک جھنجوڑے گئے کہ رسول اور اس کے ساتھ کے ایمان والے کہنے لگے کہ اللہ کی مدد کب آئے گی سن رکھو کہ اللہ کی مدد قریب ہی ہے 42:38 وَمَا تَفْعَلُوا مِنْ خَيْرٍ فَإِنَّ اللَّهَ بِهِ عَلِيمٌ لوگ آپ سے پوچھتے ہیں کہ وہ کیا خرچ کریں آپ کہہ دیجئے جو مال تم خرچ کرو وہ ماں باپ کے لیے ہے اور رشتداروں اور یتیموں اور مسکینوں اور مسافروں کے لیے ہے اور تم جو کچھ بھلائی کرو گے اللہ کو اس کا علم ہے 43:05 تم پر جہاد فرض کیا گیا گو وہ تمہیں دشوار معلوم ہو ممکن ہے کہ تم کسی چیز کو بری جانو 43:34 اور دراصل وہی تمہارے لیے بھلی ہو اور یہ بھی ممکن ہے کہ تم کسی چیز کو اچھی سمجھو حالانکہ وہ تمہارے لیے بری ہو حقیقی علم اللہ ہی کو ہے تم محض بے خبر ہو 44:04 وَإِخْرَاجُ أَهْلِهِ مِنْهُ أَكْبَرُ عِندَ اللَّهِ وَالفِتْمَةُ أَكْبَرُ مِنَ الْقَتْلِ وَلَا يَزَالُونَ يُقَاتِلُونَكُمْ حَتَّى يَرُدُّوكُمْ عَن دِينِكُمْ إِنِ اسْتَطَاعُوا وَمَنْ يَرْتَجِدِ مِنْكُمْ عَن دِينِهِ فَيَمُتْ وَهُوَ كَافِرٌ 44:27 فَيَمُتْ وَهُوَ كَافِرٌ فَأُولَئِكَ حَبِطَتْ أَعْمَالُهُمْ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ وَأُولَئِكَ أَصْحَابُ النَّارِ هُمْ فِيهَا خَالِدُونَ لوگ آپ سے حرمت والے مہینوں میں لڑائی کی بابت سوال کرتے ہیں آپ کہہ دیجئے کہ ان میں لڑائی کرنا بڑا گناہ ہے لیکن اللہ کی راہ سے روکنا 44:53 اس کے ساتھ کفر کرنا اور مسجد حرام سے روکنا اور وہاں کے رہنے والوں کو وہاں سے نکالنا اللہ کے نزدیک اس سے بھی بڑا گناہ ہے یہ فتنہ قتل سے بھی بڑا گناہ ہے وہ لوگ تم سے لڑائی بھڑائی کرتے ہی رہیں گے یہاں تک کہ اگر ان سے ہو سکے تو تمہیں تمہارے دین سے مرتد کر دیں اور تم میں سے جو لوگ اپنے دین سے پلٹ جائیں اور کفر کی حالت میں مریں ان کے آمال 45:20 دنیاوی اور اخروی سب غارت ہو جائیں گے یہ لوگ جہنمی ہوں گے اور ہمیشہ ہمیشہ جہنم ہی میں رہیں گے 45:50 رحمتِ الٰہی کے امیدوار ہیں اللہ بہت بخشنے والا اور بہت مہربانی کرنے والا ہے 46:15 وَلَوْ شَاءْتُمْ 46:40 اللہ لأعنتكم ان اللہ عزیز حکیم لوگ آپ سے شراب اور جوے کا مسئلہ پوچھتے ہیں آپ کہہ دیجئے ان دونوں میں بہت بڑا گناہ ہے اور لوگوں کو ان سے دنیاوی فائدہ بھی ہوتا ہے لیکن ان کا گناہ ان کے نفع سے بہت زیادہ ہے آپ سے یہ بھی دریافت کرتے ہیں کہ کیا کچھ خرچ کریں 47:08 تو آپ کہہ دیجئے ضرورت سے زائد چیز اللہ اسی طرح اپنے احکام صاف صاف تمہارے لیے بیان فرما رہا ہے تاکہ تم سوچ سمجھ سکو امور دینی اور دنیاوی کو اور آپ سے یتیموں کے بارے میں بھی سوال کرتے ہیں آپ کہہ دیجئے کہ ان کی خیرخواہی بہتر ہے تم اگر ان کا مال اپنے مال میں ملا بھی لو تو وہ تمہارے بھائی ہیں 47:34 بدنیت اور نیک نیت ہر ایک کو اللہ خوب جانتا ہے اور اگر اللہ چاہتا تو تمہیں مشقت میں ڈال دیتا یقیناً اللہ غلبے والا اور حکمت والا ہے 47:58 موسیقی 48:24 اور شرک کرنے والی عورتوں سے تا وقتے کہ وہ ایمان نہ لائیں تم نکاح نہ کرو ایماندار لونڈی بھی شرک کرنے والی آزاد عورت سے بہت بہتر ہے گو تمہیں مشرکہ ہی اچھی لگتی ہو اور نہ شرک کرنے والے مردوں کے نکاح میں اپنی عورتوں کو دو جب تک کہ وہ ایمان نہ لائیں ایماندار غلام آزاد مشرک سے بہتر ہے گو مشرک تمہیں اچھا لگے یہ لوگ جہنم کی طرف بلاتے ہیں اور اللہ 48:54 اپنے حکم سے جنت کی طرف اور اپنی بخشش کی طرف بلاتا ہے اور وہ اپنی آیتیں لوگوں کے لیے بیان فرماتا ہے تاکہ وہ نصیحت حاصل کریں 49:25 اِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ التَّوَّابِينَ وَيُحِبُّ الْمُتَطَحِرِينَ 49:54 پسند فرماتا ہے تمہاری بیویاں تمہاری کھیتیاں ہیں اپنی کھیتیوں میں جس طرح چاہو آؤ اور اپنے لیے نیک آمال آگے بھیجو 50:23 اور اللہ سے ڈرتے رہا کرو اور جان رکھو کہ تم اس سے ملنے والے ہو اور ایمان والوں کو خوشخبری سنا دیجئے اور اللہ کو اپنی قسموں کا اس طرح نشانہ نہ بناؤ 50:52 کہ بھلائی اور پرہزگاری اور لوگوں کے درمیان کی اصلاح کو چھوڑ بیٹھو اور اللہ سننے والا جاننے والا ہے اللہ تمہیں تمہاری ان قسموں پر نہ پکڑے گا جو پختہ نہ ہو ہاں اس کی پکڑ اس چیز پر ہے 51:21 جو تمہارے دلوں کا فعل ہو اللہ بخشنے والا اور بردبار ہے جو لوگ اپنی بیویوں سے تعلق نہ رکھنے کی قسمیں کھائیں ان کے لیے چار مہینی کی مدت ہے پھر اگر وہ لوٹ آئیں تو اللہ بھی بخشنے والا مہربان ہے 51:51 اور اگر طلاق ہی کا ارادہ کر لیں تو اللہ سننے والا جاننے والا ہے 52:12 وَلَا يَحِلُّ لَهُنَّ أَن يَكْتُمْنَ مَا خَلَقَ اللَّهُ فِي أَرْحَامِهِنَّ إِن كُنَّ يُؤْمِنَّ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ وَبُعُولَتُهُنَّ أَحَقُّ بِرَدِّهِنَّ فِي ذَلِكَ إِنْ أَرَادُوا إِصْلَاحًا وَلَهُنَّ مِثْلُ الَّذِي عَلَيْهِنَّ بِالْمَعْرُوفِ وَلِلرِّجَالِ عَلَيْهِنَّ دَر 52:39 واللہ عزیز حکیم 53:07 ویسے ہی حق ہے جیسے ان پر مردوں کے ہیں ہاں مردوں کو عورتوں پر فضیلت ہے اور اللہ غالب ہے حکمت والا ہے 53:33 اِلَّا أَنْ يَخَافَا أَلَّا يُقِيمَا حُدُودَ اللَّهِ فَإِنْ خِفْتُمْ أَلَّا يُقِيمَا حُدُودَ اللَّهِ فَلَا جُنَاحَ عَلَيْهِ مَا فِي مَفْتَدَتْ بِهِ تِلْكَ حُدُودُ اللَّهِ فَلَا تَعْتَدُوهَا وَمَنْ يَتَعَدَّ حُدُودَ اللَّهِ فَأُولَئِكَ هُمُ الظَّالِمُونَ یہ طلاقیں دو مرتبہ ہیں 54:01 پھر یا تو اچھائی کے ساتھ روکنا یا امدگی کے ساتھ چھوڑ دینا ہے اور تمہیں حلال نہیں کہ تم نے انہیں جو دے دیا ہے اس میں سے کچھ بھی لو ہاں یہ اور بات ہے کہ دونوں کو اللہ کی حدیں قائم نہ رکھ سکنے کا خوف ہو اس لیے اگر تمہیں ڈر ہو کہ یہ دونوں اللہ کی حدیں قائم نہ رکھ سکیں گے تو عورت رہائی پانے کے لیے کچھ دے ڈالے اس میں دونوں پر گناہ نہیں یہ اللہ کی حدود ہیں خبردار 54:31 ان سے آگے نہ بڑھنا اور جو لوگ اللہ کی حدوں سے تجاوز کر جائیں وہ ظالم ہیں 54:57 وَتِلْكَ حُدودُ اللَّهِ يُبَيِّنُهَا لِقَوْمٍ يَعْلَمُونَ 55:27 یہ اللہ کی حدود ہیں جنہیں وہ جاننے والوں کے لیے بیان فرما رہا ہے 55:57 وَاذْكُرُوا نِعْمَةَ اللَّهِ عَلَيْكُمْ وَمَا أَنزَلَ عَلَيْكُمْ مِنَ الْكِتَابِ وَالْحِكْمَةِ يَعِبُكُمْ بِهِ وَاتَّقُوا اللَّهَ وَاعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٌ جب تم عورتوں کو طلاق دو اور وہ اپنی عدد ختم کرنے پر آئیں تو اب انہیں اچھی طرح بساؤ یا بھلائی کے ساتھ الگ کر دو اور انہیں تکلیف پہنچانے کی غرض سے ظلم و ز 56:27 جو شخص ایسا کرے اس نے اپنی جان پر ظلم کیا تم اللہ کے احکام کو ہنسی کھیل نہ بناو اور اللہ کا تم پر جو احسان ہے یاد کرو اور جو کچھ کتاب و حکمت اس نے نازل فرمائی ہے جس سے تمہیں نصیحت کر رہا ہے اسے بھی اور اللہ سے ڈرتے رہا کرو اور جان رکھو کہ اللہ ہر چیز کو جانتا ہے 56:50 وَإِذَا طَلَّقْتُمُ النِّسَاءَ فَبَلَغْنَا أَجَلَهُنَّ فَلَا تَعْضُلُوهُنَّ أَن يَنْكِحْنَ أَزْوَاجَهُنَّ إِذَا تَرَاضَوْا بَيْنَهُمْ بِالْمَعْرُوفِ ذَلِكَ يُوعَضُ بِهِ مَنْ كَانَ مِنْكُمْ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ 57:19 ذالکم ازکا لکم و اظہر واللہ یعلم و انتم لا تعلمون 57:49 اور پاکیزگی ہے اللہ جانتا ہے اور تم نہیں جانتے 58:18 موسیقی 58:41 مائیں اپنی اولادوں کو دو سال کامل دودھ پلائیں جن کا ارادہ دودھ پلانے کی مدد بالکل پوری کرنے کا ہو اور جن کے بچے ہیں ان کے ذمہ ان کا روٹی کپڑا ہے 59:11 جو دستور کے مطابق ہو ہر شخص اتنی ہی تکلیف دیا جاتا ہے جتنی اس کی طاقت ہو ماں کو اس کے بچے کی وجہ سے یا باپ کو اس کی اولاد کی وجہ سے کوئی ضرر نہ پہنچایا جائے وارث پر بھی اسی جیسی ذمہ داری ہے پھر اگر وہ دونوں اپنی رضا مندی اور باہمی مشورے سے دودھ چھڑانا چاہیں تو دونوں پر کچھ گناہ نہیں اور اگر تمہارا ارادہ اپنی اولاد کو دودھ پلوانے کا ہو 59:39 تو بھی تم پر کوئی گناہ نہیں جبکہ تم ان کو دستور کے مطابق جو دینا ہو وہ ان کے حوالے کر دو اللہ سے ڈرتے رہو اور جانتے رہو کہ اللہ تمہارے آمال کی دیکھ بھال کر رہا ہے 60:04 فَإِذَا بَلَغْنَا جَلَهُنَّ فَلَا جُنَاحَ عَلَيْكُمْ فِي مَا فَعَلْنَا فِي أَنفُسِهِنَّ بِالْمَعْرُوفِ وَاللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ خَبِيرٌ تم میں سے جو لوگ فوت ہو جائیں اور بیویاں چھوڑ جائیں وہ عورتیں اپنے آپ کو چار مہینے اور دس دن عدت میں رکھیں پھر جب مدت ختم کر لیں تو جو اچھائی کے ساتھ وہ اپنے لیے کریں اس میں تم پر کوئی گناہ نہیں 60:34 اور اللہ تمہارے ہر عمل سے خبردار ہے 61:05 وَلَا تَعْزِمُوا عُقْدَةَ النِّكَاحِ حَتَّى يَبْلُغَ الْكِتَابُ أَجَلَةً وَاعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ يَعْلَمُ مَا فِي أَنفُسِكُمْ فَاحْذَرُوهُ وَاعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ غَفُورٌ حَلِيمٌ تم پر اس میں کوئی گناہ نہیں کہ تم اشارے کنائے میں ان عورتوں سے نکاح کی بابت کہو یا اپنے دل میں پوشیدہ ارادہ کرو اللہ کو علم ہے 61:33 کہ تم ضرور ان سے ذکر کرو گے لیکن تم ان سے پوشیدہ وعدے نہ کر لو ہاں یہ اور بات ہے کہ تم بھلی بات بولا کرو اور عقد نکاح جب تک کہ عدد ختم نہ ہو جائے پختہ نہ کرو جان رکھو کہ اللہ کو تمہارے دلوں کی باتوں کا بھی علم ہے تم اس سے خوف کھاتے رہا کرو اور یہ بھی جان رکھو کہ اللہ بخشش اور حلم والا ہے 61:59 اگر تم عورتوں کو بغیر ہاتھ لگائے اور بغیر مہر مقرر کی اطلاق دے دو 62:27 تو بھی تم پر کوئی گناہ نہیں ہاں انہیں کچھ نہ کچھ فائدہ دو خوشحال اپنے انداز سے اور تنگ دست اپنی طاقت کے مطابق دستور کے مطابق اچھا فائدہ دے بھلائی کرنے والوں پر یہ لازم ہے 62:54 فَنِصْفُ مَا فَرَضْتُمْ إِلَّا أَنْ يَعْفُونَ أَوْ يَعْفُوَ الَّذِي بِيَدِهِ عُقْدَةُ النِّكَاحِ وَأَن تَعْفُو أَقْرَبُ لِلتَّقْوَى وَلَا تَنسَوُوا الْفَضْلَ بَيْنَكُمْ إِنَّ اللَّهَ بِمَا تَعْمَلُونَ بَصِيرٌ 63:20 اور اگر تم عورتوں کو اس سے پہلے طلاق دے دو کہ تم نے انہیں ہاتھ لگایا ہو اور تم نے ان کا مہر بھی مقرر کر دیا ہو تو مقررہ مہر کا آدھا مہر دے دو یہ اور بات ہے کہ وہ خود معاف کر دیں یا وہ شخص معاف کر دے جس کے ہاتھ میں نکاح کی گرہ ہے تمہارا معاف کر دینا تقوی سے بہت نزدیک ہے اور آپس کی فضیلت اور بزرگی کو فراموش نہ کرو یقیناً اللہ تمہارے عامال کو دیکھ رہا ہے 63:49 حافظوا على الصلوات والصلاة الوسطى وقوموا للہ قانتین نمازوں کی حفاظت کرو بالخصوص درمیان والی نماز کی اور اللہ کے لئے بعد اب کھڑے رہا کرو فَإِنْ خِفْتُمْ فَرِجَالًا أَوْ رُكْبَانًا فَإِذَا أَمِنتُمْ فَذْكُرُوا اللَّهَ كَمَا عَلَّمَكُمْ مَا لَمْ تَكُونُوا تَعْلَمُونَ 64:19 اگر تمہیں خوف ہو تو پیدل ہی سہی یا سوار ہی سہی ہاں جب امن ہو جائے تو اللہ کا ذکر کرو جس طرح کہ اس نے تمہیں اس بات کی تعلیم دی جسے تم نہیں جانتے تھے 64:43 جو لوگ تم میں سے فوت ہو جائیں اور بیویاں چھوڑ جائیں وہ وسیعت کر جائیں کہ ان کی بیویاں سال بھر تک فائدہ اٹھائیں انہیں کوئی نہ نکالے ہاں اگر وہ خود نکل جائیں تو تم پر اس میں کوئی گناہ نہیں جو وہ اپنے لیے اچھائی سے کریں اللہ غالب 65:13 اور حکیم ہے طلاق والیوں کو اچھی طرح فائدہ دینا پرہزگاروں پر لازم ہے اللہ اسی طرح اپنی آیتیں تم پر ظاہر فرما رہا ہے تاکہ تم سمجھو 65:39 کیا تم نے انہیں نہیں دیکھا جو ہزاروں کی تعداد میں تھے اور موت کے در کے مارے اپنے گھروں سے نکل کھڑے ہوئے تھے اللہ نے انہیں فرمایا مر جاؤ 66:08 پھر انہیں زندہ کر دیا بے شک اللہ لوگوں پر بڑا فضل والا ہے لیکن اکثر لوگ ناشکر ہیں اللہ کی راہ میں جہاد کرو اور جان لو کہ اللہ سنتا جانتا ہے 66:38 ایسا بھی کوئی ہے جو اللہ کو اچھا قرض دے پس اللہ اسے بہت بڑھا جڑھا کر عطا فرمائے اللہ ہی تنگی اور کشادگی کرتا ہے اور تم سب اسی کی طرف لوٹائے جاؤ گے 67:00 موسیٰ کے بعد موسیٰ کے بعد 67:26 قَالُوا وَمَا لَنَا أَن لَا نُقَاتِلَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَقَدْ اُخْرِجْنَا مِن دِیَارِنَا وَأَبْنَائِنَا فَلَمَّا كُتِبَ عَلَيْهِمُ الْقِتَالُ تَوَلَّوْا إِلَّا قَلِيلًا مِّنْهُمْ وَاللَّهُ عَلِيمٌ بِالظَّالِمِينَ کیا آپ نے موسیٰ کے بعد والی بنی اسرائیل کی جماعت کو نہیں دیکھا جبکہ انہوں نے اپنے پیغمبر سے کہا 67:55 کہ کسی کو ہمارا بادشاہ بنا دیجئے تاکہ ہم اللہ کی راہ میں جہاد کریں پیغمبر نے کہا کہ ممکن ہے جہاد فرض ہو جانے کے بعد تم جہاد نہ کرو انہوں نے کہا بھلا ہم اللہ کی راہ میں جہاد کیوں نہ کریں گے ہم تو اپنے گھروں سے اجاڑے گئے ہیں اور بچوں سے دور کر دیے گئے ہیں پھر جب ان پر جہاد فرض ہوا تو سوائے تھوڑے سے لوگوں کے سب پھر گئے اور اللہ ظالموں کو خوب جانتا ہے 68:24 وَقَالَ لَهُمْ نَبِيُّهُمْ إِنَّ اللَّهَ قَدْ بَعَثَ لَكُمْ طَالُوتَ مَلِكًا قَالُوا أَنَّا يَكُونُ لَهُ الْمُلْكُ عَلَيْنَا وَنَحْنُ أَحَقُّ بِالْمُلْكِ مِنْهُ وَلَمْ يُؤْتَسَعَةً مِنَ الْمَالِ قَالَ إِنَّ اللَّهَ اَصْطَفَاهُ عَلَيْكُمْ وَزَادَهُ بَسْطَةً فِي الْعِلْمِ وَالْجِسْم 68:50 واللہ یؤتی ملکہ من یشاء واللہ واسع علیم اور انہیں ان کے نبی نے فرمایا کہ اللہ نے تعلوت کو تمہارا بادشاہ بنا دیا ہے تو کہنے لگے بھلا اس کی ہم پر حکومت کیسے ہو سکتی ہے اس سے تو بہت زیادہ حقدار بادشاہت کے ہم ہیں اس کو تو مالی کشادگی بھی نہیں دی گئی نبی نے فرمایا سنو اللہ نے اسی کو تم پر برگزیدہ کیا ہے 69:20 اور اسے علمی اور جسمانی برطری بھی عطا فرمائی ہے بات یہ ہے کہ اللہ جسے چاہے اپنا ملک دے اللہ کو شادگی والا اور علم والا ہے 69:42 وبقیت مما ترک آل موسیٰ وآل حارون تحملو الملائکہ ان فی ذالک لآیت لکم ان کنتم مؤمنین ان کے نبی نے انہیں پھر کہا کہ اس کی بادشاہت کی ظاہری نشانی یہ ہے کہ تمہارے پاس وہ سندوق آ جائے گا 70:10 جس میں تمہارے رب کی طرف سے دل جمعی ہے اور آل موسیٰ اور آل حارون کا بقیہ ترکہ ہے فرشتے اسے اٹھا کر لائیں گے یقینا یہ تو تمہارے لئے کھلی دلیل ہے اگر تم ایماندار ہو 70:39 وَمَن لَّمْ يَطْعَمْهُ فَإِنَّهُ مِنِّي إِلَّا مَنِ اغْتَرَفَ غُرْفَةً بِيَدِهِ فَشَرِبُوا مِنْهُ إِلَّا قَلِيلًا مِّنْهُمْ فَلَمَّا جَاوَزَهُو وَوَلَّا مَنُوا مَعَهُوا قَالُوا لَا طَاقَتَ لَنَا الْيَوْمَ بِجَالُوتَ وَجُنُودِهِ قَالَ الَّذِينَ يَظُنُّونَ أَنَّهُمْ مُلَاقُ اللَّهِ كَم 71:08 جب تالوت لشکروں کو لے کر نکلے تو کہا سنو اللہ تمہیں ایک نہر سے آزمانے والا ہے جس نے اس میں سے پانی پی لیا وہ میرا نہیں اور جو اسے نہ چکھے 71:37 وہ میرا ہے ہاں یہ اور بات ہے کہ اپنے ہاتھ سے ایک چلو بھر لے لیکن سوائے چند کے باقی سب نے وہ پانی پی لیا تالوت مومنین سمیت جب نہر سے گزر گئے تو وہ لوگ کہنے لگے آج تو ہم میں طاقت نہیں کہ جالوت اور اس کے لشکروں سے لڑے لیکن اللہ کی ملاقات پر یقین رکھنے والوں نے کہا بساوقات چھوٹی اور تھوڑی سی جماعتیں 72:03 بڑی اور بہت سی جماعتوں پر اللہ کے حکم سے غلبہ پا لیتی ہیں اللہ صبر والوں کے ساتھ ہے جب ان کا جالوت اور اس کے لشکر سے مقابلہ ہوا 72:32 تو انہوں نے دعا مانگی کہ اے پروردگار ہمیں صبر دے ثابت قدمی دے اور قوم کفار پر ہماری مدد فرما 72:55 وَلَوْ لَا دَفْعُ اللَّهِ النَّاسَ بَعْرَهُمْ بِبَعْضٍ لَفَسَدَتِ الْأَرْضُ وَلَكِنَّ اللَّهَ ذُو فَضْلٍ عَلَى الْعَالَمِينَ چنانچہ اللہ کے حکم سے انہوں نے جالوتیوں کو شکست دے دی اور دعوت کے ہاتھوں جالوت قتل ہوا اور اللہ نے دعوت کو مملکت و حکمت اور جتنا کچھ چاہا علم بھی عطا فرمایا 73:24 اگر اللہ بعض لوگوں کو بعض سے دفع نہ کرتا تو زمین میں فساد پھیل جاتا لیکن اللہ دنیا والوں پر بڑا فضل و کرم کرنے والا ہے یہ اللہ کی آیتیں ہیں جنہیں ہم حقانیت کے ساتھ آپ پر پڑھتے ہیں 73:53 بالیقین آپ رسولوں میں سے ہیں
مکمل متن دیکھیں