خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔
0:00 اَن مَنْ خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ وَأَنزَلَ لَكُمْ مِنَ السَّمَاءِ مَاءً فَأَنبَتْنَا بِهِ حَدَائِقَ ذَاتَ بَهْجَةٍ مَا كَانَ لَكُمْ أَن تُنبِتُوا شَجَرَهَا أَئِلَاهُمْ مَعَ اللَّهِ بَلْ هُمْ قَوْمٌ يَعْدِلُونَ بھلا بتاؤتو 0:28 کہ آسمانوں کو اور زمین کو کس نے پیدا کیا کس نے آسمان سے بارش برسائی پھر اس سے ہرے بھرے بارونک باغات اگا دیئے ان باغوں کے درختوں کو تم ہرگز نہیں اگا سکتے کیا اللہ کے ساتھ اور کوئی معبود بھی ہے بلکہ یہ لوگ حق سے انحراف کرتے ہیں 0:49 اَمَّن جَعَلَ الْأَرْضَ قَرَارًا وَجَعَلَ خِلَالَهَا أَنْهَارًا وَجَعَلَ لَهَا رَوَاسِيَ وَجَعَلَ بَيْنَ الْبَحْرَيْنِ حَاجِزًا اَئِلَاهُمْ مَعَ اللَّهِ بَلْ اَكْثَرُهُمْ لَا يَعْلَمُونَ بھلا کس نے زمین کو قرارگاہ بنایا اور اس کے درمیان نہریں جاری کر دی اور اس کے لیے پہاڑ بنائے اور دو سمندروں کے درمیان روک بنا دی 1:18 اور کوئی معبود بھی ہے بلکہ ان میں سے اکثر کچھ جانتے ہی نہیں بے قس کی پکار کو جبکہ وہ پکارے کون قبول کر کے سختی کو دور کر دیتا ہے اور تمہیں زمین کا خلیفہ بناتا ہے 1:48 کیا اللہ کے ساتھ اور معبود ہے تم بہت کم نصیحت حاصل کرتے ہو اَمَّن يَهْدِيكُمْ فِي ضُلُمَاتِ الْبَرِّ وَالْبَحْرِ وَمَن يُرْسِلُ الرِّيَاحَ بُشْرًا بَيْنَ يَدَي رَحْمَتِهِ اَئِلَاهٌ مَعَ اللَّهِ تَعَالَ اللَّهُ عَمَّا يُشْرِكُونَ بھلا کون ہے جو تمہیں خشکی اور طریقی تاریکیوں میں راہ دکھاتا ہے اور جو اپنی رحمت سے پہلے ہی 2:17 خوشخبریاں دینے والی ہوائیں چلاتا ہے کیا اللہ کے ساتھ کوئی اور معبود بھی ہے جنہیں یہ شریک کرتے ہیں ان سب سے اللہ بلند و بالا تر ہے بھلا کون ہے 2:46 جو مخلوق کی اول دفعہ پیدائش کرتا ہے پھر اسے لوٹائے گا اور کون ہے جو تمہیں آسمان اور زمین سے روزیاں دے رہا ہے کیا اللہ کے ساتھ کوئی اور معبود ہے کہہ دیجئے کہ اگر سچے ہو تو اپنی دلیل لاؤ 3:14 کہہ دیجئے کہ آسمانوں اور زمین والوں میں سے سوائے اللہ کے کوئی غیب نہیں جانتا انہیں تو یہ بھی نہیں معلوم کہ کب اٹھا کھڑے کیے جائیں گے بلکہ آخرت کے بارے میں ان کا علم ختم ہو چکا ہے بلکہ یہ اس سے شک میں ہیں بلکہ یہ اس سے اندھے ہیں 3:41 کافروں نے کہا کہ کیا جب ہم مٹی ہو جائیں گے اور ہمارے باپ دادا بھی کیا ہم پھر نکالے جائیں گے ہم اور ہمارے باپ دادوں کو 4:11 بہت پہلے سے یہ وعدے دیے جاتے رہے کچھ نہیں یہ تو صرف اگلوں کے افسانے ہیں کہہ دیجئے کہ زمین میں چل پھر کر ذرا دیکھو تو سہی کہ گناہگاروں کا کیسا انجام ہوا آپ ان کے بارے میں غم نہ کریں 4:40 اور ان کے داؤگھات سے تنگ دل نہ ہو اور کہتے ہیں کہ یہ وعدہ کب ہے اگر سچے ہو تو بتلا دو جواب دیجئے کہ شاید بعض وہ چیزیں جن کی تم جلدی مچا رہے ہو تم سے بہت ہی قریب ہو گئی ہوں 5:09 یقیناً آپ کا پروردگار تمام لوگوں پر بڑے ہی فضل والا ہے لیکن اکثر لوگ ناشکری کرتے ہیں بے شک آپ کا رب ان چیزوں کو بھی جانتا ہے جنہیں ان کے دل چھپا رہے ہیں 5:37 اور جنہیں ظاہر کر رہے ہیں آسمان و زمین کی کوئی پوشیدہ چیز بھی ایسی نہیں جو روشن اور کھلی کتاب میں نہ ہو یقیناً یہ قرآن 6:06 بنی اسرائیل کے سامنے ان اکثر چیزوں کا بیان کر رہا ہے جن میں یہ اختلاف کرتے ہیں اور یہ قرآن ایمان والوں کے لیے یقیناً ہدایت اور رحمت ہے آپ کا رب 6:33 ان کے درمیان اپنے حکم سے سب فیصلے کر دے گا وہ بڑا ہی غالب اور سب کچھ جانتا ہے پس آپ یقیناً اللہ ہی پر بھروسہ رکھئے یقیناً آپ سچے اور کھلے دین پر ہیں 7:02 بے شک آپ نہ مردوں کو سنا سکتے ہیں اور نہ بہروں کو جبکہ وہ پیٹ پھیرے روگردان جا رہے ہوں اور نہ آپ اندھوں کو ان کی گمراہی سے رہنمائی کر سکتے ہیں آپ تو صرف 7:29 انہیں سنا سکتے ہیں جو ہماری آیتوں پر ایمان لائے ہیں پھر وہ فرمامبردار ہو جاتے ہیں جب ان کے اوپر عذاب کا وعدہ ثابت ہو جائے گا ہم زمین سے ان کے لیے ایک جانور نکالیں گے 7:57 جو ان سے باتیں کرتا ہوگا کہ لوگ ہماری آیتوں پر یقین نہیں کرتے تھے اور جس دن ہم ہر امت میں سے ان لوگوں کے گروہ کو جو ہماری آیتوں کو جھٹلاتے تھے گھیر گھار کر لائیں گے پھر وہ سب کے سب الگ کر دیے جائیں گے 8:25 جب سب کے سب آ پہنچیں گے تو اللہ فرمائے گا کہ تم نے میری آیتوں کو باوجودے کہ تمہیں ان کا پورا علم نہ تھا کیوں جھٹلایا اور یہ بھی بدلاؤ کہ تم کیا کچھ کرتے رہے 8:54 اور ان کے ظلم کے سبب ان کے حق میں وعدہِ عذاب پورا ہو کر رہے گا اور وہ کچھ بول نہ سکیں گے کیا وہ دیکھ نہیں رہے کہ ہم نے رات کو اس لیے بنایا ہے کہ وہ اس میں آرام حاصل کر لیں اور دن کو ہم نے دکھلانے والا بنایا ہے 9:23 یقیناً اس میں ان لوگوں کے لیے نشانیاں ہیں جو ایمان و یقین رکھتے ہیں جس دن سور پھونکا جائے گا تو سب کے سب آسمانوں والے اور زمین والے گھبرا اٹھیں گے مگر جسے اللہ چاہے 9:51 اور سارے کے سارے آجز و پست ہو کر اس کے سامنے حاضر ہوں گے اور آپ پہاڑوں کو اپنی جگہ جمع ہوئے خیال کریں گے لیکن وہ بھی بادل کی طرح اڑتے پھریں گے 10:20 یہ ہے کاری گری اللہ کی جس نے ہر چیز کو مضبوط بنایا ہے جو کچھ تم کرتے ہو اس سے وہ باخبر ہے جو شخص نیک عمل لائے گا اسے اس سے بہتر بدلہ ملے گا اور وہ اس دن کی گھبراہت سے بے خوف ہوں گے 10:48 اور جو برائی لے کر آئیں گے وہ عوندھے موں آگ میں جھونگ دیے جائیں گے صرف وہی بدلہ دیے جاؤ گے جو تم کرتے رہے 11:07 مجھے تو بس یہی حکم دیا گیا ہے کہ میں اس شہر کے پروردگار کی عبادت کرتا رہوں جس نے اسے حرمت والا بنایا ہے جس کی ملکیت ہر چیز ہے اور مجھے یہ بھی فرمایا گیا ہے کہ میں فرمابرداروں میں ہو جاؤں 11:37 فَمَنْ اِهْتَدَا فَإِنَّمَا يَهْتَدِينِ نَفْسِهِ وَمَنْ ضَلَّ فَقُلْ إِنَّمَا أَنَا مِنَ الْمُنذِرِينَ اور میں قرآن کی تلاوت کرتا رہوں جو راہ راست پر آ جائے وہ اپنے نفع کے لیے راہ راست پر آئے گا اور جو بہگ جائے تو کہہ دیجئے کہ میں تو صرف ہشیار کرنے والوں میں سے ہوں وَقُلِ الْحَمْدُ لِلَّهِ سَيُرِيكُمْ آیَاتِهِ فَتَعْرِفُون 12:04 وما ربک بغافل عن ما تعملون کہہ دیجئے کہ تمام تعریفیں اللہ ہی کو سزاوار ہیں وہ انقریب اپنی نشانیاں دکھائے گا جنہیں تم خود پہچان لوگی اور جو کچھ تم کرتے ہو اس سے آپ کا رب غافل نہیں بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے نام سے جو بہت مہربان نہایت رحم والا ہے 12:33 یہ روشن کتاب کی آیتیں ہیں ہم آپ کے سامنے موسیٰ اور فیرون کا صحیح واقعہ بیان فرماتے ہیں ان لوگوں کے لیے جو ایمان رکھتے ہیں 13:06 یقیناً فرعون نے زمین میں سرکشی کر رکھی تھی اور وہاں کے لوگوں کو گروہ گروہ بنا رکھا تھا 13:33 اور ان میں سے ایک فرقے کو کمزور کر رکھا تھا اور ان کے لڑکوں کو تو زبا کر ڈالتا تھا اور ان کی لڑکیوں کو چھوڑ دیتا تھا بے شک وہ تھا ہی مفسدوں میں سے پھر ہماری چاہت ہوئی کہ ہم ان پر کرم فرمائیں جنہیں زمین میں بے حد کمزور کر دیا گیا تھا 14:01 اور ہم انہی کو پیشفا اور زمین کا وارث بنائیں اور یہ بھی کہ ہم انہیں زمین میں قدرت و اختیار دیں اور فیرون اور حامان اور ان کے لشکروں کو وہ دکھائیں جس سے وہ ڈر رہے ہیں 14:26 ہم نے موسیٰ کی ماں کو وحی کی کہ اسے دودھ پلاتی رہے اور جب تجھے اس کی نسبت کوئی خوف معلوم ہو تو اسے دریا میں بہا دینا اور کوئی ڈر خوف یا رنج غم نہ کرنا 14:54 ہم یقیناً اسے تیری طرف لوٹانے والے ہیں اور اسے اپنے پیغمبروں میں بنانے والے ہیں آخر فرعون کے لوگوں نے اس بچے کو اٹھا لیا اس لیے کہ وہ ان کا دشمن اور ان کے لیے موجبِ غم ہو 15:22 کچھ شک نہیں کہ فیرون اور حامان اور ان کے لشکر تھے ہی خطاکار اور فیرون کی بیوی نے کہا یہ تو میری اور تیری آنکھوں کی تھندک ہے اسے قتل نہ کرو بہت ممکن ہے کہ یہ ہمیں کوئی فائدہ پہنچائے 15:50 یا ہم اسے اپنا ہی بیٹا بنا لیں اور یہ لوگ شعور ہی نہ رکھتے تھے موسیٰ کی والدہ کا دل بے قرار ہو گیا قریب تھی کہ اس واقعے کو بالکل ظاہر کر دیتی اگر ہم ان کے دل کو دھارس نہ دے دیتے 16:17 یہ اس لیے کہ وہ یقین کرنے والوں میں رہے موسیٰ کی والدہ نے اس کی بہن سے کہا کہ تو اس کے پیچھے پیچھے جا تو وہ اسے دور ہی دور سے دیکھتی رہی اور فیرونیوں کو اس کا علم بھی نہ ہوا 16:44 فَقَالَتْ هَلْ أَدُلُّكُمْ عَلَىٰ أَهْلِ بَيْتٍ يَكْفُلُونَهُ لَكُمْ وَهُمْ لَهُ نَاصِحُونَ ان کے پہنچنے سے پہلے ہم نے موسیٰ پر دائیوں کا دودھ حرام کر دیا تھا یہ کہنے لگیں کہ کیا میں تمہیں ایسا گھرانہ بتاؤں جو اس بچے کی تمہارے لیے پرورش کرے اور ہوں بھی وہ اس بچے کے خیرخواہ فَرَدَدْنَاهُ إِلَىٰ أُمِّهِ كَيْ تَقَرَّ عَيْنُهَ 17:13 ولتعلم ان وعد اللہ حق ولیکن اکثرہم لا يعلمون پس ہم نے اسے اس کی ماں کی طرف واپس پہنچایا تاکہ اس کی آنکھیں ٹھنڈی رہیں اور آزردہ خاطر نہ ہو اور جان لے کہ اللہ کا وعدہ سچا ہے لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے 17:42 اور جب موسیٰ اپنی جوانی کو پہنچ گئے اور پورے توانا ہو گئے ہم نے انہیں حکمت و علم عطا فرمایا نیکی کرنے والوں کو ہم اسی طرح بدلہ دیا کرتے ہیں 18:12 اور موسیٰ ایک ایسے وقت شہر میں آئے جبکہ شہر کے لوگ غفلت میں تھے 18:43 یہاں دو شخصوں کو لڑتے ہوئے پایا یہ ایک تو اس کے رفیقوں میں سے تھا اور یہ دوسرا اس کے دشمنوں میں سے اس کی قوم والے نے اس کے خلاف جو اس کے دشمنوں میں سے تھا اس سے فریاد کی جس پر موسا نے اس کے مکہ مارا جس سے وہ مر گیا موسا کہنے لگے یہ تو شیطانی کام ہے یقینا شیطان دشمن اور کھلے طور پر بہکانے والا ہے 19:12 پھر کہنے لگے کہ اے پروردگار میں نے خود اپنے اوپر ظلم کیا تو مجھے معاف فرما دے اللہ نے اسے بخش دیا وہ بخشش اور بہت مہربانی کرنے والا ہے کہنے لگا اے میرے رب 19:42 جیسے تُو نے مجھ پر یہ کرم فرمایا میں بھی اب ہرگز کسی گناہگار کا مددگار نہ بنوں گا صبح ہی صبح 20:08 درتے اندیشے کی حالت میں خبریں لینے کو شہر میں گئے کہ اچانک وہی شخص جس نے کل ان سے مدد طلب کی تھی ان سے فریاد کر رہا ہے موسیٰ نے اس سے کہا کہ اس میں شک نہیں تو تو سری گمراہ ہے 20:33 پھر جب اپنے اور اس کے دشمن کو پکڑنا چاہا وہ فریادی کہنے لگا 20:59 کہ موسیٰ کیا جس طرح تُو نے کل ایک شخص کو قتل کیا ہے مجھے بھی مار ڈالنا چاہتا ہے تُو تو ملک میں ظالم و سرکش ہونا ہی چاہتا ہے اور تیرا یہ ارادہ ہی نہیں کہ ملاب کرنے والوں میں سے ہو 21:29 شہر کے پرلے کنارے سے ایک شخص دوڑتا ہوا آیا اور کہنے لگا موسیٰ یہاں کے سردار تیرے قتل کا مشورہ کر رہے ہیں پس تو بہت جلد چلا جا مجھے اپنا خیر خواہ مان 21:57 پس موسیٰ وہاں سے خوفزدہ ہو کر دیکھتے بھالتے نکل کھڑے ہوئے کہنے لگے اے پروردگار مجھے ظالموں کے گروہ سے بچا لے اور جب مدین کی طرف متوجہ ہوئے تو کہنے لگے مجھے امید ہے کہ میرا رب مجھے سیدھی راہ لے چلے گا 22:28 مدین کے پانی پر جب آپ پہنچے تو دیکھا کہ لوگوں کی ایک جماعت وہاں پانی پلا رہی ہے 23:04 الگ کھڑی اپنے جانوروں کو روکتی ہوئی دیکھی پوچھا کہ تمہارا کیا حال ہے وہ بولی کہ جب تک یہ چرواحے واپس نہ لوٹ جائیں ہم پانی نہیں پلاتیں اور ہمارے والد بہت بڑی عمر کے بوڑھے ہیں 23:32 پس آپ نے خود ان کے جانوروں کو پانی پلا دیا پھر سائے کی طرف ہٹ آئے اور کہنے لگے اے پروردگار تو جو کچھ بھلائی میری طرف اتارے میں اس کا محتاج ہوں 24:02 اتنے میں ان دونوں عورتوں میں سے ایک ان کی طرف شرم و حیاء سے چلتی ہوئی آئی کہنے لگی کہ میرے باپ آپ کو بلا رہے ہیں تاکہ آپ نے ہمارے جانوروں کو جو پانی پلایا ہے اس کی عجرت دیں جب موسیٰ ان کے پاس پہنچے 24:32 اور ان سے اپنا سارا حال بیان کیا تو وہ کہنے لگے اب نڈر تُو نے ظالم قوم سے نجات پائی ان دونوں میں سے ایک نے کہا کہ ابا جی آپ انہیں مزدوری پر رکھ لیجئے کیونکہ جنہیں آپ عجرت پر رکھیں ان میں سے سب سے بہتر وہ ہے جو مضبوط اور امانتدار ہو 25:02 اس بزرگ نے کہا میں اپنی ان دونوں لڑکیوں میں سے ایک کو آپ کے نکاح میں دینا چاہتا ہوں 25:35 اس پر کہ آپ آٹھ سال تک میرا کام کاج کریں ہاں اگر آپ دس سال پورے کریں تو یہ آپ کی طرف سے بطور احسان کے ہے میں یہ ہرگز نہیں چاہتا کہ آپ کو کسی مشقت میں ڈالوں اللہ کو منظور ہے تو آگے چل کر آپ مجھے بھلا آدمی پائیں گے 26:03 موسیٰ نے کہا خیر تو یہ بات میرے اور آپ کے درمیان پختہ ہو گئی میں ان دونوں مدتوں میں سے جسے پورا کروں مجھ پر کوئی زیادتی نہ ہو ہم یہ جو کچھ کہہ رہے ہیں اس پر اللہ کارساز ہے 26:32 جب موسیٰ نے مدد پوری کر لی اور اپنے گھر والوں کو لے کر چلے تو کوہِ تور کی طرف آگ دیکھی اپنی بیوی سے کہنے لگے ٹھیرو میں نے آگ دیکھی ہے بہت ممکن ہے کہ میں وہاں سے کوئی خبر لاؤں یا آگ کا کوئی انگارہ لاؤں 27:02 تاکہ تم سینک لو پس جب وہاں پہنچے تو اس بابرکت زمین کے میدان کے دائیں کنارے کے درخت میں سے آواز دیے گئے کہ اے موسیٰ 27:33 یقیناً میں ہی اللہ ہوں سارے جہانوں کا پروردگار اور یہ آواز بھی آئی کہ اپنی لاتھی ڈال دو پھر جب اسے دیکھا کہ وہ سام کی طرح پھنپھنا رہی ہے تو پیٹھ پھیر کر واپس ہو گئے 28:08 اور مڑ کر رخ بھی نہ کیا ہم نے کہا اے موسیٰ آگے آ در مت یقیناً تو ہر طرح امن والا ہے 28:38 اپنے ہاتھ کو اپنے گریبان میں ڈال وہ بغیر کسی قسم کے روک کے چمکتا ہوا نکلے گا بلکل سفید اور خوف سے بچنے کے لیے اپنے بازو اپنی طرف ملا لے پس یہ دونوں موجزے تیرے لیے تیرے رب کی طرف سے ہیں فیرون اور اس کی جماعت کی طرف یقیناً وہ سب کے سب بے حکم اور نافرمان لوگ ہیں 29:08 موسیٰ نے کہا پروردگار میں نے ان کا ایک آدمی قتل کر دیا تھا اب مجھے اندیشہ ہے کہ وہ مجھے بھی قتل کر ڈالیں اور میرا بھائی حارون 29:37 مجھ سے بہت زیادہ فصیل زبان والا ہے تو اسے بھی میرا مددگار بنا کر میرے ساتھ بھیج کہ میری تصدیق کریں مجھے تو خوف ہے کہ وہ سب مجھے جھٹلا دیں گے 30:06 اللہ نے فرمایا کہ ہم تیرے بھائی کے ساتھ تیرا بازو مضبوط کر دیں گے اور تم دونوں کو غلبہ دیں گے فیرونی تم تک پہنچ ہی نہ سکیں گے بسبب ہماری نشانیوں کے تم دونوں اور تمہاری تابداری کرنے والے ہی غالب رہیں گے 30:38 بس جب ان کے پاس موسیٰ ہمارے دیئے ہوئے کھلے موجزے لے کر پہنچے تو وہ کہنے لگے یہ تو صرف گھڑا گھڑایا جادو ہے ہم نے اپنے اگلے بابدادوں کے زمانے میں کبھی یہ نہیں سنا 31:06 موسیٰ کہنے لگے میرا رب تعالیٰ اسے خوب جانتا ہے جو اس کی طرف سے ہدایت لے کر آتا ہے اور جس کے لیے آخرت کا اچھا انجام ہوتا ہے یقیناً بے انصافوں کا بھلا نہ ہوگا 31:37 فیرون کہنے لگا اے درباریوں میں تو اپنے سوا کسی کو تمہارا معبود نہیں جانتا سن اے حامان تو میرے لیے مٹی کو آگ سے پکوا پھر میرے لیے ایک محل تعمیر کر 32:06 تو میں موسیٰ کے معبود کو جھاگنوں اسے میں تو جھوٹوں میں سے ہی گمان کر رہا ہوں اس نے اور اس کے لشکروں نے ملک میں ناحق تکبر کیا اور سمجھ لیا کہ وہ ہماری جانب لوٹائے ہی نہ جائیں گے 32:38 بلاخر ہم نے اسے اور اس کے لشکروں کو پکڑ دیا اور دریا میں پھینک ڈالا اب دیکھ لیں کہ ان گناہگاروں کا انجام کیسا کچھ ہوا اور ہم نے انہیں ایسے امام بنا دیا کہ لوگوں کو جہنم کی طرف بلائیں اور روز قیامت مطلق مدد نہ کیے جائیں 33:17 اور ہم نے اس دنیا میں بھی ان کے پیچھے اپنی لانت لگا دی اور قیامت کے دن بھی وہ بدحال لوگوں میں سے ہوں گے 33:49 اور ان اگلے زمانے والوں کو ہلا کرنے کے بعد ہم نے موسیٰ کو ایسی کتاب انائت فرمائی جو لوگوں کے لیے دلیل اور ہدایت و رحمت ہو کر آئی تھی تاکہ وہ نصیحت حاصل کر لیں 34:16 اور تور کے مغربی جانب جبکہ ہم نے موسیٰ کو حکم احکام کی وحی پہنچائی تھی نہ تو تو موجود تھا اور نہ تو دیکھنے والوں میں سے تھا 34:45 لیکن ہم نے بہت سی نسلیں پیدا کی جن پر لمبی مدتیں گزر گئیں اور نہ تو مدین کے رہنے والوں میں سے تھا کہ ان کے سامنے ہماری آیتوں کی تلاوت کرتا بلکہ ہم ہی رسولوں کے بھیجنے والے رہے 35:12 اور نہ تو تور کی طرف تھا جبکہ ہم نے آواز دی بلکہ یہ تیرے پروردگار کی طرف سے ایک رحمت ہے اس لیے کہ تو ان لوگوں کو ہشیار کر دے جن کے پاس تجھ سے پہلے کوئی ڈرانے والا نہیں پہنچا 35:40 کیا عجب کہ وہ نصیحت حاصل کر لیں اگر یہ بات نہ ہوتی کہ انہیں ان کے اپنے ہاتھوں آگے بھیجے ہوئے آمال کی وجہ سے 36:11 کوئی مصیبت پہنچتی تو وہ کہہ اٹھتے کہ اے ہمارے رب تو نے ہماری طرف کوئی رسول کیوں نہ بھیجا کہ ہم تیری آیتوں کی تابداری کرتے اور ایمان والوں میں سے ہو جاتے 36:44 پھر جب ان کے پاس ہماری طرف سے حق آ پہنچا تو کہتے ہیں کہ یہ وہ کیوں نہیں دیا گیا جیسے موسیٰ دیے گئے تھے اچھا تو کیا موسیٰ کو جو کچھ دیا گیا تھا اس کے ساتھ لوگوں نے کفر نہیں کیا تھا صاف کہا تھا کہ یہ دونوں جادوگر ہیں جو ایک دوسرے کے مددگار ہیں اور ہم تو ان سب کے منکر ہیں 37:17 اتبعوا ان کنتم صادقین کہہ دے کہ اگر سچے ہو تو تم بھی اللہ کے پاس سے کوئی ایسی کتاب لے آؤ جو ان دونوں سے زیادہ ہدایت والی ہو میں اسی کی پیروی کروں گا پھر اگر یہ تیری نہ مانے 37:59 تو تو یقین کر لے کہ یہ صرف اپنی خواہش کی پیروی کر رہے ہیں اور اس سے بڑھ کر بہکا ہوا کون ہے جو اپنی خواہش کے پیچھے پڑا ہوا ہو بغیر اللہ کی رہنمائی کی بے شک اللہ ظالم لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا وَلَقَدْ وَصَّلَّا لَهُمُ الْقَوْلَ لَعَلَّهُمْ يَتَذَكَّرُونَ اور ہم برابر پے در پے لوگوں کے لیے اپنا کلام لاتے رہے تاکہ وہ نصیحت حاصل کر لیں 38:29 جن کو ہم نے اس سے پہلے کتاب انائت فرمائی وہ تو اس پر بھی ایمان رکھتے ہیں 38:59 اور جب اس کی آیتیں ان کے پاس پڑھی جاتی ہیں تو وہ کہہ دیتے ہیں کہ اس کے ہمارے رب کی طرف سے حق ہونے پر ہمارا ایمان ہے ہم تو اس سے پہلے ہی مسلمان ہیں 39:29 دہرا دہرا عجر دیے جائیں گے یہ نیکی سے بدی کو ٹال دیتے ہیں اور ہم نے جو انہیں دے رکھا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں اور جب بےہودہ بات کان میں پڑتی ہے تو اس سے کنارہ کر لیتے ہیں اور کہہ دیتے ہیں کہ ہمارے عمل 40:02 ہمارے لیے اور تمہارے آمال تمہارے لیے تم پر سلام ہو ہم جاہلوں سے علجنا نہیں چاہتے آپ جسے چاہے ہدایت نہیں کر سکتے بلکہ اللہ ہی جسے چاہے ہدایت کرتا ہے ہدایت والوں سے وہی خوب آگاہ ہے 40:34 کہنے لگے اگر ہم آپ کے ساتھ ہو کر ہدایت کے تابدار بن جائیں 41:02 تو ہم تو اپنے ملک سے اچک لیے جائیں کیا ہم نے انہیں امن و امان اور حرمت والے حرم میں جگہ نہیں دی جہاں تمام چیزوں کے پھل کھچے چلے آتے ہیں جو ہمارے پاس بطور رزق ہیں لیکن ان میں سے اکثر کچھ نہیں جانتے 41:30 اور ہم نے بہت سی وہ بستیاں تباہ کر دیں جو اپنی عیش و عشرت میں اترانے لگی تھیں یہ ہیں ان کی رہائش کی جگہیں جو ان کے بعد بہت ہی کم آباد کی گئیں اور ہم ہی ہیں آخر سب کچھ کے وارث 41:54 تیرا رب بستیوں کو اس وقت تک ہلاک نہیں کرتا جب تک کہ ان کی کسی بڑی بستی میں اپنا کوئی پیغمبر نہ بھیج دے جو انہیں ہماری آیتیں پڑھ کر سنا دے 42:25 اسی وقت ہلا کرتے ہیں جبکہ وہاں والے ظلم و ستم پر کمر کسلیں اور تمہیں جو کچھ دیا گیا ہے وہ صرف زندگی دنیا کا سامان اور اسی کی رونق ہے ہاں اللہ کے پاس جو ہے 42:55 وہ بہت ہی بہتر اور دیر پا ہے کیا تم نہیں سمجھتے کیا وہ شخص جس سے ہم نے نیک وعدہ کیا ہے جسے وہ قطعن پانے والا ہے مثل اس شخص کے ہو سکتا ہے 43:23 جسے ہم نے زندگانی دنیا کی کچھ یوں ہی سی منفات دے دی پھر بالاخر وہ قیامت کے روز پکڑا باندھا حاضر کیا جائے گا اور جس دن اللہ انہیں پکار کر فرمائے گا کہ تم جنہیں اپنے گمان میں میرا شریک ٹھیرا رہے تھے کہاں ہیں 43:59 جن پر بات آ چکی وہ جواب دیں گے کہ اے ہمارے پروردگار یہی وہ ہیں جنہیں ہم نے بہکا رکھا تھا ہم نے انہیں اسی طرح بہکایا جس طرح ہم بہکے تھے ہم تیری سرکار میں اپنی دست برداری کرتے ہیں یہ ہماری عبادت نہیں کرتے تھے 44:32 کہا جائے گا کہ اپنے شریکوں کو بلاؤ وہ بلائیں گے لیکن انہیں وہ جواب تک نہ دیں گے اور سب عذاب دیکھ لیں گے کاش یہ لوگ ہدایت پا لیتے 45:02 اس دن انہیں بلا کر پوچھے گا کہ تم نے نبیوں کو کیا جواب دیا پھر تو اس دن تمام خبریں اندھی ہو جائیں گی اور ایک دوسرے سے سوال تک نہ کریں گے ہاں جو شخص توبہ کر لے ایمان لے آئے اور نیک کام کرے یقین ہے 45:40 کہ وہ نجات پانے والوں میں سے ہو جائے گا اور آپ کا رب جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے اور چن کر مختار کر لیتا ہے ان میں سے کسی کو کوئی اختیار نہیں اللہ ہی کے لیے پاکی ہے وہ بلند تر ہے ہر اس چیز سے جو وہ شریک ٹھہراتے ہیں 46:15 ان کے سینے جو کچھ چھپاتے اور جو کچھ ظاہر کرتے ہیں آپ کا رب سب کچھ جانتا ہے وہی اللہ ہے اس کے سوا کوئی لائق عبادت نہیں دنیا اور آخرت میں اسی کی تعریف ہے 46:53 اسی کے لیے فرما روائی ہے اور اسی کی طرف تم سب پھیرے جاؤ گے کہہ دیجئے کہ دیکھو تو سہی اگر اللہ تم پر رات ہی رات قیامت تک برابر کر دے تو سوائے اللہ کے کون معبود ہے جو تمہارے پاس دن کی روشنی لائے کیا تم سنتے نہیں ہو 47:47 پوچھئے کہ یہ بھی بتا دو کہ اگر اللہ تم پر ہمیشہ قیامت تک دن ہی دن رکھے تو بھی سوائے اللہ کے کوئی معبود ہے جو تمہارے پاس رات لے آئے جس میں تم آرام حاصل کرو کیا تم دیکھ نہیں رہے 48:14 لِتَسْكُنُوا فِيهِ وَلِتَبْتَغُوا مِنْ فَضْلِهِ وَلَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ اسی نے تو تمہارے لیے اپنے فضل و کرم سے دن رات مقرر کر دیئے ہیں کہ تم رات میں آرام کرو اور دن میں اس کی بھیجی ہوئی روزی تلاش کرو یہ اس لیے کہ تم شکر ادا کرو وَيَوْمَ يُنَادِيهِمْ فَيَقُولُ اَيْنَ شُرَكَاتُمْ تَزْعُونَ 48:44 اور جس دن انہیں پکار کر اللہ فرمائے گا کہ جنہیں تم میرے شریک خیال کرتے تھے وہ کہاں ہیں اور ہم 49:14 ہر امت میں سے ایک گواہ الگ کر لیں گے اور کہیں گے کہ اپنی دلیلیں پیش کرو پس اس وقت جان لیں گے کہ حق اللہ کی طرف ہے اور جو کچھ افتراہ وہ جوڑتے تھے سب ان کے پاس سے کھو جائے گا 49:44 اِذْ قَالَ لَهُمْ قَوْمُهُ لَا تَفْرَحْ اِنَّ اللَّهَ لَا يُحِبُّ الْفَرِحِينَ قارون تھا تو قوم موسیٰ سے لیکن ان پر ظلم کرنے لگا تھا ہم نے اسے اس قدر خزانے دے رکھے تھے کہ کئی کئی طاقتور لوگ بمشکل اس کی کنجیاں اٹھا سکتے تھے ایک بار اس کی قوم نے اس سے کہا کہ اترا مت اللہ اترانے والوں سے محبت نہیں رکھتا 50:11 وَابْتَغِ فِی مَا آتَاكَ اللَّهُ الدَّارَ الْآخِرَةَ وَلَا تَنْسَ نَصِيبَكَ مِنَ الدُّنْيَا وَأَحْسِنْ كَمَا أَحْسَنَ اللَّهُ إِلَيْكَ وَلَا تَبْغِ الْفَسَادَ فِي الْأَرْضِ إِنَّ اللَّهَ لَا يُحِبُّ الْمُفْسِدِينَ اور جو کچھ اللہ نے تجھے دے رکھا ہے اس میں سے آخرت کے گھر کی تلاش بھی رکھ اور اپنے دنیاوی حصے کو بھی نہ بھول 50:39 اور جیسے کہ اللہ نے تیرے ساتھ احسان کیا ہے تو بھی سلوک کر اور ملک میں فساد کا خانہ نہ ہو یقین مان کہ اللہ مفسدوں کو ناپسند رکھتا ہے 51:07 وَلَا يُسْأَلُ عَن ذُنُوبِهِمُ الْمُجْرِمُونَ قارون نے کہا یہ سب کچھ مجھے میری اپنی سمجھ کی بنا پر ہی دیا گیا ہے کیا اسے اب تک یہ نہیں معلوم کہ اللہ نے اس سے پہلے بہت سے بستی والوں کو غارت کر دیا جو اس سے بہت زیادہ قوت والے اور بہت بڑی جمع پونجی والے تھے اور گناہگاروں سے ان کے گناہوں کی باز پرس ایسے وقت نہیں کی جاتی 51:34 پس قارون پوری آرائش کے ساتھ اپنی قوم کے مجمع میں نکلا تو زندگانی دنیا کے متوالے کہنے لگے کاش کہ ہمیں بھی کسی طرح وہ مل جاتا جو قارون کو دیا گیا ہے 52:03 یہ تو بڑا ہی قسمت کا دھنی ہے زی علم لوگ انہیں سمجھانے لگے کہ افسوس بہتر چیز تو وہ ہے جو بطور ثواب انہیں ملے گی جو اللہ پر ایمان لائیں اور مطابق سنت عمل کریں 52:31 یہ بات انہی کے دل میں ڈالی جاتی ہے جو صبر والے ہوں آخر کار ہم نے اسے اس کے محل سمیت زمین میں دھسا دیا اور اللہ کے سوا کوئی جماعت اس کی مدد کے لیے تیار نہ ہوئی نہ وہ خود اپنے بچانے والوں میں سے ہو سکا 53:01 اور جو لوگ 53:26 کل اس کے مرتبے پر پہنچنے کی آرزو کر رہے تھے وہ آج کہنے لگے کہ کیا تم نہیں دیکھتے کہ اللہ ہی اپنے بندوں میں سے جس کے لیے چاہے روزی کشادہ کر دیتا ہے اور تنگ بھی اگر اللہ ہم پر فضل نہ کرتا تو ہمیں بھی دھسا دیتا کیا دیکھتے نہیں ہو کہ ناشکروں کو کبھی کامیابی نہیں ہوتی 53:47 آخرت کا یہ بھلا گھر ہم انہی کے لیے مقرر کر دیتے ہیں جو زمین میں اونچائی بڑائی اور فخر نہیں کرتے نہ فساد کی چاہت رکھتے ہیں پرہزگاروں کے لیے نہایت ہی امدہ انجام ہے 54:16 جو شخص نیکی لائے گا اسے اس سے بہتر ملے گا اور جو برائی لے کر آئے گا تو ایسے بدعامالی کرنے والوں کو ان کے انہی عامال کا بدلہ دیا جائے گا جو وہ کرتے تھے 54:41 جس اللہ نے آپ پر قرآن نازل فرمایا ہے وہ آپ کو دوبارہ پہلی جگہ لانے والا ہے کہہ دیجئے کہ میرا رب اسے بھی بخوبی جانتا ہے جو ہدایت لایا ہے اور اسے بھی جو کھلی گمراہی میں ہے 55:12 آپ کو تو کبھی اس کا خیال بھی نہ گزرا تھا کہ آپ کی طرف کتاب نازل فرمائی جائے گی لیکن یہ آپ کے رب کی مہربانی سے اترا اب آپ کو ہرگز کافروں کا مددگار نہ ہونا چاہیے 55:37 خیال رکھئے کہ یہ کفار آپ کو اللہ کی آیتوں کی تبلیغ سے روک نہ دیں اس کے بعد کہ یہ آپ کی جانب اتاری گئیں تو اپنے رب کی طرف بلاتے رہیں اور شرک کرنے والوں میں سے نہ ہوں 56:06 اللہ کے ساتھ کسی اور معبود کو نہ بکارنا بجس اس کے کوئی اور معبود نہیں ہر چیز فنا ہونے والی ہے سوا اس کی ذات کے اسی کے لیے فرما روائی ہے اور تم اسی کی طرف لوٹائے جاؤ گے 56:37 شروع اللہ کے نام سے جو بہت مہربان نہایت رحم والا ہے الف لام میم کیا لوگوں نے یہ گمان کر رکھا ہے کہ ان کے صرف اس دعوے پر کہ ہم ایمان لائے ہیں ہم انہیں بغیر آزمائے ہوئے ہی چھوڑ دیں گے 57:07 ان سے اگلوں کو بھی ہم نے خوب جانچا یقیناً اللہ انہیں بھی جان لے گا جو سچ کہتے ہیں اور انہیں بھی معلوم کر لے گا جو جھوٹے ہیں 57:37 کیا جو لوگ برائیاں کر رہے ہیں انہوں نے یہ سمجھ رکھا ہے کہ وہ ہمارے قابو سے باہر ہو جائیں گے یہ لوگ کیسی بری تجویزیں کر رہے ہیں جسے اللہ کی ملاقات کی امید ہو پس اللہ کا ٹھہرایا ہوا وقت یقینا آنے والا ہے وہ سب کی سننے والا سب کو جاننے والا ہے 58:07 وَمَن جَاهَدَ فَإِنَّمَا يُجَاهِدُ لِنَفْسِهِ إِنَّ اللَّهَ لَغَنِيٌّ عَنِ الْعَالَمِينَ اور ہر ایک کوشش کرنے والا اپنے ہی بھلے کی کوشش کرتا ہے ویسے تو اللہ تمام جہان والوں سے بے نیاز ہے وَالَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ لَنُكَفِّرَنَّ عَنْهُمْ سَيِّئَاتِهِمْ وَلَنَجْزِيَنَّهُمْ أَحْسَنَ الَّذِي كَانُوا يَعْ 58:37 اور جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے نیک عمل کیے ہم ان کے تمام گناہوں کو ان سے دور کر دیں گے اور انہیں ان کے نیک عامال کے بہترین بدلے دیں گے 59:07 ہم نے ہر انسان کو اپنے ماں باپ کے ساتھ اچھا سلوک کرنے کی نصیحت کی ہے ہاں اگر وہ یہ کوشش کریں کہ آپ میرے ساتھ اسے شریک کر لیں جس کا آپ کو علم نہیں تو ان کا کہنا نہ مانگی تم سب کا لوٹنا میری ہی طرف ہے پھر میں ہر اس چیز سے جو تم کرتے تھے تمہیں خبر دوں گا 59:36 اور جن لوگوں نے ایمان قبول کیا اور نیک کام کیے انہیں میں اپنے نیک بندوں میں شمار کرلوں گا 60:01 اور بعض لوگ ایسے بھی ہیں جو زبانی کہتے ہیں کہ ہم ایمان لائے ہیں لیکن جب اللہ کی راہ میں کوئی مشکل آن پڑتی ہے تو لوگوں کی عیزہ دہی کو اللہ کے عذاب کی طرح بنا لیتے ہیں ہاں اگر اللہ کی مدد آ جائے تو پکار اٹھتے ہیں کہ ہم تو تمہارے ساتھی ہی ہیں 60:27 کیا دنیا جہان کے دلوں میں جو کچھ ہے اس سے اللہ خوب واقف نہیں ہے جو لوگ ایمان لائے اللہ انہیں بھی جان کر رہے گا اور منافقوں کو بھی جان کر رہے گا 60:56 وَمَا هُم بِحَامِلِينَ مِنْ خَطَايَاهُمْ مِنْ شَيْءٍ اِنَّهُمْ لَكَاذِبُونَ کافروں نے ایمانداروں سے کہا کہ تم ہماری راہ کی تابداری کرو تمہارے گناہ ہم اٹھا لیں گے حالانکہ وہ ان کے گناہوں میں سے کچھ بھی نہیں اٹھانے والے وہ تو محض جھوٹے ہیں وَلَيَحْمِلُنَّ أَسْقَالَهُمْ وَأَسْقَالًا مَعَ أَسْقَالِهِمْ 61:22 وَلَيُسْأَلُنَّ يَوْمَ الْقِيَامَةِ عَمَّا كَانُوا يَفْتَرُونَ البتہ وہ اپنے بوجھ ڈھولیں گے اور اپنے بوجھوں کے ساتھ ہی اور بوجھ بھی اور جو کچھ افتراب پردازیاں کر رہے ہیں ان سب کی بابت ان سے باز پرس کی جائے گی وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا نُوحًا إِلَىٰ قَوْمِهِ فَلَبِثَ فِيهِمْ أَلْفَ سَنَةٍ إِلَّا خَمْسِينَ عَامًا فَأَخَذ 61:52 اور ہم نے نوح کو ان کی قوم کی طرف بھیجا وہ ان میں ساڑھے نو سو سال تک رہے پھر تو انہیں توفان نے دھر پکڑا اور وہ تھے بھی ظالم پھر ہم نے انہیں اور کشتی والوں کو نجات دی اور اس واقعے کو ہم نے تمام جہان کے لیے عبرت کا نشان بنا دیا 62:18 اور ابراہیم نے بھی اپنی قوم سے فرمایا کہ اللہ کی عبادت کرو اور اس سے ڈرتے رہو اگر تم میں دانائی ہے تو یہی تمہارے لیے بہتر ہے 62:45 اِنَّ الَّذِينَ تَعْبُدُونَ مِن دُونِ اللَّهِ لَا يَمْلِكُونَ لَكُمْ رِزْقًا فَابْتَغُوا عِندَ اللَّهِ الرِّزْقَ وَعَبُدُوهُ وَاشْكُرُوا لَهُ إِلَيْهِ تُرُجَعُونَ تم تو اللہ کے سوا بتوں کی پوجہ پاٹ کر رہے ہو اور جھوٹی باتیں دل سے گھڑ لیتے ہو سنو جن جن کی تم اللہ کے سوا پوجہ پاٹ کر رہے ہو وہ تو تمہاری روزی کے مالک نہیں پس تمہیں چاہیے کہ تم 63:15 اللہ ہی سے روزیاں طلب کرو اور اسی کی عبادت کرو اور اسی کی شکر گزاری کرو اور اسی کی طرف تم لوٹائے جاؤگی اور اگر تم جھٹلاو تو تم سے پہلے کی امتوں نے بھی جھٹلایا ہے رسول کے ذمہ تو صرف صاف طور پر پہنچا دینا ہی ہے 63:46 کیا انہوں نے نہیں دیکھا کہ مخلوق کی ابتدا کس طرح اللہ نے کی پھر اللہ اس کا اعادہ کرے گا یہ تو اللہ پر بہت ہی آسان ہے 64:15 کہہ دیجئے کہ زمین میں چل پھر کر دیکھو تو سہی کہ کس طرح اللہ نے ابتدان پیدائش کی پھر اللہ ہی دوسری نئی پیدائش کرے گا اللہ ہر چیز پر قادر ہے جسے چاہے عذاب کرے جس پر چاہے رحم کرے 64:44 تم سب اسی کی طرف لوٹائے جاؤ گے تم نہ تو زمین میں اللہ کو آجز کر سکتے ہو نہ آسمان میں اللہ کے سوا تمہارا کوئی والی ہے نہ مددگار 65:14 جو لوگ اللہ کی آیتوں اور اس کی ملاقات کو بھلاتے ہیں وہ میری رحمت سے ناومید ہو چکے ہیں اور ان کے لیے درناک عذاب ہیں 65:43 ان کی قوم کا جواب بجز اس کے کچھ نہ تھا کہ کہنے لگے کہ اسے مار ڈالو یا اسے جلا دو آخر اللہ نے انہیں آگ سے بچا لیا اس میں ایماندار لوگوں کے لیے تو بہت سی نشانیاں ہیں 66:04 موسیقی موسیقی 66:33 دنیاوی دوستی کی بنا پر ٹھہرا لیا ہے تم سب قیامت کے دن ایک دوسرے سے کفر کرنے لگو گے اور ایک دوسرے پر لانت کرنے لگو گے اور تمہارا سب کا ٹھکانہ دوزق ہوگا اور تمہارا کوئی مددگار نہ ہوگا 66:58 پس ابراہیم پر لوت ایمان لائے اور کہنے لگے کہ میں اپنے رب کی طرف ہجرت کرنے والا ہوں وہ بڑا ہی غالب اور حکیم ہے اور ہم نے ابراہیم کو اسحاق 67:28 اور یعقوب عطا فرمایا اور ہم نے نبوت اور کتاب ان کی اولاد میں ہی کر دی اور ہم نے دنیا میں بھی اسے ثواب دیا اور آخرت میں تو وہ سالے لوگوں میں سے ہے اور لوت کا بھی ذکر کرو جبکہ انہوں نے اپنی قوم سے فرمایا 67:56 کہ تم تو اس بدکاری پر اتر آئے ہو جسے تم سے پہلے دنیا بھر میں سے کسی نے نہیں کیا کیا تم مردوں کے پاس بدفعلی کے لیے آتے ہو 68:25 اور راستے بند کرتے ہو اور اپنی عام مجلسوں میں بے حیائیوں کا کام کرتے ہو اس کے جواب میں اس کی قوم نے بجوز اس کے اور کچھ نہیں کہا کہ بس جا اگر سچا ہے تو ہمارے پاس اللہ کا عذاب لیا لوت نے دعا کی کہ پربردگار اس مفسد قوم پر میری مدد فرما 68:50 اور جب ہمارے بھیجے ہوئے فرشتے ابراہیم کے پاس بشارت لے کر پہنچے کہنے لگے کہ اس بستی والوں کو ہم حلا کرنے والے ہیں یقینا یہاں کے رہنے والے گناہگار ہیں 69:18 ابراہیم نے کہا اس میں تو لوت ہیں فرشتوں نے کہا یہاں جو ہیں ہم انہیں بخوبی جانتے ہیں لوت کو اور اس کے خاندان کو سوائے اس کی بیوی کے ہم بچا لیں گے البتہ وہ عورت رہ جانے والوں میں سے ہے 69:48 پھر جب ہمارے قاسد لوت کے پاس پہنچے تو وہ ان کی وجہ سے غمگین ہوئے اور دل ہی دل میں رنج کرنے لگے قاسدوں نے کہا آپ نہ خوف کھائیں نہ آزردہ ہوں 70:15 ہم آپ کو ماں آپ کے متعلقین کے بچا لیں گے مگر آپ کی بیوی کہ وہ عذاب کے لیے باقی رہ جانے والوں میں سے ہوگی ہم اس بستی والوں پر آسمانی عذاب نازل کرنے والے ہیں اس وجہ سے کہ یہ بے حکم ہو رہے ہیں 70:42 وَلَقَدْ تَرَكْنَا مِنْهَا آیَةً بَيِّنَةً لِقَوْمٍ يَعْقِلُونَ البتہ ہم نے اس بستی کو سریع عبرت کی نشانی بنا دیا ان لوگوں کے لیے جو عقل رکھتے ہیں وَإِلَى مَدِيَنَ أَخَاهُمْ شُعَيبًا فَقَالَ يَا قَوْمِ عَبُدُوا اللَّهَ وَارْجُوا الْيَوْمَ الْآخِرَ وَلَا تَعْثَوْا فِي الْأَرْضِ مُفْسِدِينَ 71:10 اور مدین کی طرف ہم نے ان کے بھائی شویب کو بھیجا انہوں نے کہا اے میری قوم کے لوگو اللہ کی عبادت کرو قیامت کے دن کی توقع رکھو اور زمین میں فساد نہ کرتے پھرو پھر بھی انہوں نے انہیں جھٹلایا آخر کار انہیں زلزلے نے پکڑ لیا اور وہ اپنے گھروں میں بیٹھے کے بیٹھے مردہ ہو کر رہ گئے 71:40 اور ہم نے آدھیوں اور سمودیوں کو بھی غارت کیا جن کے بعض مکانات تمہارے سامنے ظاہر ہیں اور شیطان نے انہیں ان کی بد آمالیاں آراستہ کر دکھائی تھی 72:09 اور انہیں راہ سے روک دیا تھا باوجودے کہ وہ آنکھوں والے اور ہشیار تھے اور قارون اور فرعون اور حامان کو بھی ان کے پاس موسیٰ کھلے کھلے موجزے لے کر آئے تھے پھر بھی انہوں نے زمین میں تکبر کیا 72:39 لیکن ہم سے آگے بڑھنے والے نہ ہو سکیں 73:08 پھر تو ہر ایک کو ہم نے اس کی گناہ کے ووال میں گرفتار کر لیا ان میں سے بعض پر ہم نے پتھروں کا می برسایا اور ان میں سے بعض کو زور آور سخت آواز نے دبوچ لیا اور ان میں سے بعض کو ہم نے زمین میں دھسا دیا اور ان میں سے بعض کو ہم نے ڈبو دیا اللہ ایسا نہ تھا کہ ان پر ظلم کرے بلکہ وہ خود اپنی جانوں پر ظلم کرتے تھے 73:34 جن لوگوں نے اللہ کے سوا اور کارساز مقرر کر رکھے ہیں ان کی مثال مکڑی کیسی ہے کہ وہ بھی ایک گھر بنا لیتی ہے حالانکہ تمام گھروں سے زیادہ بودا گھر مکڑی کا گھر ہی ہے 74:04 کاش وہ جان لیتے اللہ ان تمام چیزوں کو جانتا ہے جنہیں وہ اس کے سوا پکار رہے ہیں وہ زبردست اور زی حکمت ہے 74:30 ہم ان مثالوں کو لوگوں کے لیے بیان فرما رہے ہیں انہیں صرف علم والے ہی جانتے ہیں خَلَقَ اللَّهُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ بِالْحَقِّ إِنَّ فِی ذَٰلِكَ لَآیَةً لِلْمُؤْمِنِينَ اللہ نے آسمانوں اور زمین کو مسلحت اور حق کے ساتھ پیدا کیا ہے ایمان والوں کے لیے تو اس میں بڑی بھاری دلیل ہے
مکمل متن دیکھیں