خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔
0:00 ان الحمد للہ والصلاة والسلام علی رسول اللہ وبعد الدرس التاسع والعشرون الترغیب على الاستمرار على الطاعات وفعل الخیرات بعد رمضان انتیسوہ درس رمضان مبارک کے بعد اطاعت و فموبرداری کو مستقل کرنے کا بیان دوستو اور بھائیو یہ اطاعت و فموبرداری یہ کوئی موسم خاص نہیں ہے جس طرح اللہ رب العالمین تمام مہینوں کا رب ہے 0:28 اسی طرح رمضان مبارک کا رب ہے لہذا ہمیں عمر بھر اللہ رب العزت کی عبادت کرنی چاہیے اللہ رب العالمین نے قرآن کریم میں ارشاد فرمایا وَعَبْدُ رَبَّكَ حَتَّىٰ يَتِعْقَ الْيَقِينَ کہ اپنے رب کی عبادت کرتے رہو یہاں تک کہ موت آجائے دوستو اور بھائی ہو اللہ رب العالمین نے ارشاد فرمایا اِنَّ الَّذِينَ قَالُوا رَبُّنَا اللَّهُ فُمَّ اسْتَقَامُوا تَتَنَزَّلُ عَلَيْهِم 0:57 کہ جو لوگ اللہ پر ایمان لائے اور مستقل عمال کرتے رہے مستمر عمال کرتے رہے ان کی جب موت کی گھڑی کا وقت آتا ہے تو فرشتے آتے ہیں اور کہتے ہیں کہ پچھلے گناہوں کا غم نہ کرو اور آنے والے مرالے کا خوف نہ کرو بلکہ ہم تمہارے لئے غمگسار بنا کر بھیجے گئے ہیں دوستو اور بھائیو کیا خیال ہے ہمارا کہ ہم لوگ مسلمان اللہ اب العالمین کی ہر صبح 1:27 اور شام دوپہر اور رات عبادت کرتے رہیں اور سال کے بارہ مہینے عبادت کریں تو کیا یہ بہتر نہیں ہے جواب سب دیں گے کہ ضرور بہتر ہے لیکن جب عملی میدان میں ہم اترتے ہیں تو ہم پیچھے ہڑ جاتے ہیں دوستو اور بھائیو رمضان مبارک اپنے تمام تر نیکی اور خیرات و برکات کے ساتھ گزر گیا یہ موسمی عبادت تھا دنیا کے تمام مسلمانوں نے 1:51 جو زندگی میں کبھی بھی نماز نہیں پڑھتے تھے تراوی کی نماز پڑھنے لگے فرض نماز کے ساتھ ساتھ جو صدقہ خیات نہیں کرتے تھے رمضان میں غریبوں پر صدقہ کیا ہے جو لوگ اچھے کام نہیں کرتے تھے انہوں نے اچھے کام کیے ہیں لیکن جیسے ہی رمضان مبارک کا ماہ گزر جاتا ہے عید کی نماز ہم پڑھ لیتے ہیں تو ہم سمجھتے ہیں کہ ہم آزاد ہو گئے پھر گیارہ مہینے کے لیے 2:14 اور جن لوگوں نے اپنے ڈسٹ ایک کنیکشن کاٹ دیئے تھے جو فلم دیکھنا بند کر دیئے تھے اب وہ سارے عامال کرنے لگتے ہیں جو انہوں نے کر کے چھوڑ دیا تھا میرے دوستوں اور بھائیوں کیا خیال ہے آپ کا کہ کیا یہ ہمارا عمل اچھا اور بہتر ہے کیا یہ ہماری عداب بندگی ہماری بہتر ہے اگر آپ کی کمپنی ہو 2:34 اور آپ کا کی دکان ہو اور اس میں کام کرنے والا بندہ لیبر اگر وہ سال کے ایک مہینے کام کرے اور گیارہ مہینے وہ بیٹھ جائے کہ آپ اسے سیلری اور تنخواہ دیں گے جواب دیں گے آپ کے ہرگز نہیں دیں گے لہٰذا یہ ہمارے لئے کیسی مناسب ہے کہ ہم رمضان مبارک میں تو پرہزگار نیکوکار بندے بن جائیں نمازی اور پرہزگار بن جائیں لیکن رمضان مبارک کے گزرتے ہی ہم جی اپنی پرانی روش پر چلے آئیں پرانی روش پر باقی آ جائیں 3:04 علماء کرام نے کہا کہ یہ عمل کی قبول نہ ہونے کے آثار ہیں اس لئے کہ عمل کے قبولیت کے آثار میں سے یہ ہیں کہ انسان جب ایک نیکی کر لیتا ہے تو اس کے بعد پھر وہ ایسی نیکی دوبارہ کرتا ہے یا اس سے اچھی نیکی کرتا ہے تو اس کا یہ معنی ہوتا ہے کہ پچھلے گناہ ہمارے معاف ہو گئے اور پچھلا سابقہ عمل قبول ہو گیا 3:27 لیکن اگر ہم ایسا نہیں کرتے تو پھر ہمارے عمل پر شک ہوتا ہے کہ جی واقعی اس نے ایک موسمی مسلمان ہے رمضانی مسلمان اگر ان کو کہا جائے تو غلط نہیں ہوگا صرف رمضان و مبارک کے لیے یہ مسلمان بنتے ہیں اور رمضان و مبارک جیسے ختم ہو جاتا ہے تو فرض نمازوں کا بھی احتمام چھوڑ دیتے ہیں اور نوافل در کنار جو واجبات ہیں اس میں کوتاہی کرنے لگتے ہیں دوستو اور بھائیو اللہ رب العالمین نے قرآن کریم میں ارشاد فرمایا کہ اے مسلمانو 3:56 اس خاتون کی طرح نہ ہو جاؤ جو اپنے دھاگے سوتھ کاتتی ہے کاتتی ہے دھاگے کا ریل بناتی ہے اور جب وہ بنا کر تیار کر لیتی ہے سویٹر یا اور کوئی چیز تو پھر اپنے ہی ہاتھوں سے ادھر دیتی ہے اسے تو اس کو کیا فائدہ ملتا ہے کوئی انسان گھر بنائے اور گھر بنانے کے بعد اس میں آگ لگا دے یا اس کی دیوار اور چھت کو ڈھا دے تو کیا اس کے بنانے کا کوئی فائدہ ہوا ایسے ہی رمضان مبارک میں مسلمان دیوار بناتے ہیں اور وہ چھت بنات 4:25 پھر اس کے بعد اس کو اپنے ہی ہاتھوں شوال سے ڈھانا شروع کرتے ہیں یہاں تک کہ شابان کے مہینے تک اپنی بنائی ہوئی امارت کو ڈھا کر ختم کر دیتے ہیں پھر رمضان میں وہ ایسی امارت بناتے ہیں ایسے لوگوں کا کیا فائدہ ہے ہم اپنی عقل کا استعمال کریں اور غور و فکر کریں میرے بھائی حضرت عبداللہ ابن زید رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم 4:52 آپ مجھے ایسی بات بتا دیجئے کہ جو ہمارے اسلام میں بقا کا سبب ہو اور اسلام کے خیرات کو حاصل کرنے کا سبب ہو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا کہ آپ کہیے کہ میں اللہ پر ایمان لیا یعنی اپنا عقیدہ صحیح کر لو اور پھر اس پر باقی رہو یعنی اس کے عمال کرتے رہو دوستو بے غیر عمل کے ایمان کا کوئی فائدہ نہیں ہے 5:17 اس لئے قرآن کریم میں اللہ رب العزت نے بے شمار موقع پر اشارت فرمایا ہے کہ بے شک جن لوگوں نے ایمان لائے اور جو نیک اعمال کیے لہٰذا بہت سے لوگ کہتے ہیں مرجعہ کا عقیدہ ہے کہ ایمان ہی کافی ہے عمل کی ضرورت نہیں ہے میرے بھائیوں اور دوستو یہ رمضان مبارک کا مہینہ تو گزر گیا شوال میں جو اللہ کی نعمت ہم 5:43 حاصل کر رہے ہیں اور اس سے فائدہ اٹھا رہے ہیں اس کا بدلہ ہم نے کہا دیا ہم جس طرح رمضان میں کھانے کی حاجت محسوس کرتے تھے آج بھی کھانا کھا رہے ہیں کپڑا پہن رہے ہیں دین پر چل رہے ہیں اپنی ضروریات زندگی پوری کر رہے ہیں لیکن افسوس کے ساتھ پوری دنیا کے مسلمانوں کا جائزہ لینے کے بعد ہمیں یہ اندازہ ہوتا ہے کہ آج کے مسلمان 6:05 جی رمضانی مسلمان بہت سارے مسلمان رمضانی مسلمان ہیں اور اللہ کے فضل سے بہت بہتر ایسے بھی مسلمان ہیں جو سالوں بھر اللہ تعالیٰ کے احکام کی پابندی کرتے ہیں میرے بھائی لہذا ہمیں چاہیے کہ ہمارے جو عامال ہو وہ اخلاص پر مبنی ہو اور نبی کریم جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کے مطابق ہو اور جو ہمارے عامال ہو حسین و جمیل ہو خوبصورت ہو اچھے ہو 6:33 ہمیشہ کی کرنے والے ہوں پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا کہ سب سے اچھے عامال کیا ہیں تو پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا کہ سب سے بہتر عامال یہ ہیں کہ انسان اس پر ہمیشہ کی بڑھتے انسان اس پر ہمیشہ اس پر عمل کرتا رہے گرچہ وہ کم ہی کیوں نہ ہو سب سے بہتر عامال وہ ہیں کہ جسے انسان استمراریت کے ساتھ کرے ہمیشہ کی کے ساتھ کرے برابر کرے گرچہ وہ کم ہی کیوں نہ ہو میرے دوستوں اور بھائیوں تو اگر 7:02 نوافل پڑھنے کا احتمام نہیں کر پاتے ہیں تو کم از کم ہم فرض نمازیں پڑھیں اور سنت محقد اور وطر کی نماز روزانہ پڑھتے رہیں البتہ اگر ہمارے اندر اور حمد ہو اور جذبہ ایمان ہمارا بڑھ جائے تو ہم نوافل کا بھی احتمام کریں دن کی نوافل کا رات کی نوافل کا میرے بھائی اور دوستو اسی طرح ذکر و اذکار کرنے سے انسان کا دل نرم ہوتا ہے اور اللہ تعالیٰ کی محبت اس کے دل میں جاگوزی ہوتی ہے داخل ہوتی ہے پیدا ہوتی ہے 7:30 لہذا ہمیں اور آپ کو چاہیے کہ اللہ تعالیٰ سے محبت پیدا کریں اور محبت کے لئے عمل ضروری ہے میرے بھائی اللہ رب العزت نے سورة العاصر میں فرمایا وَالْعَصْرِ إِنَّ الْإِنسَانَ لَفِي خُسْرٍ إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا عَمِلُوا الصَّالِحَاتِ وَتَوَاسُوا بِالْحَقِّ وَتَوَاسُوا بِالصَّبْرِ قسم ہے زمانے کی تمام انسان گھاٹے میں ہے سوائے ان لوگوں کے جو ایمان لاتے ہیں اور نیک عامال کرتے ہیں 7:59 کہ نتیجے میں جو ان کو تکلیفیں پہنچتی ہیں وہ صبر کی تلقین بھی کرتے ہیں اور اس پر جمع بھی رہتے ہیں دوستو اور بھائیو جتنی بھی آیتِ کریمہ ایمان کے ساتھ عمل کو بیان کرتی ہیں وہ اس بات کے لیے کہ ہم مسلمان ایمان کے ساتھ ساتھ عمل کو بھی کرتے رہیں یہ نہ ہو کہ کلمہ پڑھ لیا زبان سے پڑھ دیا لا الہ تو کیا حاصل دیگن دیر و نگاہ مسلمان نہیں تو کچھ بھی نہیں کہ جی ہم نے اگر زبان سے لا الہ الا اللہ پڑھ لیا 8:26 تو میں نے کوئی بڑا کام نہیں کیا بلکہ ہمیں اپنے دل و عقیدہ کو اچھا رکھنا ضروری ہے بہتر ہے دوستو اور بھائیو اس مختصر سے کلمہ کے اندر میں نے آپ کو دعوت عمل دیا ہے تاکہ ہم آئے والے دلوں میں اللہ تعالیٰ کو ناراض نہ کریں اللہ تعالیٰ کے واجبات پر کہ ہم ناراض نہ ہوں اللہ تعالیٰ کے واجبات کو ترک نہ کریں منحیات کو ہم ترک کر دیں اور منحیات پر عمل نہ کریں دوستو اور بھائیو تو یہ باتیں 8:52 آپ کی خدمت میں بیان کرنی مقصود تھی کہ ہم رمضانی مسلمان نہ ہو ہم پورے سال کے مسلمان بن کر کے اپنے وفاداری کا رب العالمین کے حضور میں ہم یہ ثبوت پیش کریں اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں اور آپ تمام لوگوں کو جی ہمیشہ عمل کرنے والا بنائے وَقَدْ اِنْتَحَىٰ اَدَّسُ اُتَّاسِ وَالْعُشُرُونَ وَالسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ
مکمل متن دیکھیں