خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔
0:00 دوستو اور بھائیو یہ رمضان مبارک کا ماہ مبارک گزر گیا اور اب ہم دوسرے ماہ میں داخل ہو رہے ہیں یا ہو چکے ہیں لہٰذا ہمیں چاہیے کہ جی اس ماہ عظیم کا بھی ہم احترام کریں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا 0:28 جس نے رمضان مبارک کے روزے رکھے اور پھر شوال کے چھے روزے رکھے گویا کہ اس نے سال بھر روزے رکھے حدیث شریف میں لفظ دار کا ذکر ہے اس کا معنی یہ ہے کہ اس نے ہمیشہ روزے رکھے لیکن اس کی تحدید علماء کرام نے فرمائی کہ جو ہر سال رمضان مبارک کا تیس روزہ رکھتا ہے 0:54 اور پھر شوال کا چھے روزہ رکھتا ہے اللہ تعالیٰ اسے اپنے فضل و احسان سے اسے سال بھر روزہ رکھنے کا ثواب عطا فرماتے ہیں دوستو اور بھائیو یہ اللہ رب العالمین کا فضل اور احسان ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ہم مسلمانوں کے لیے بہترین موقع عنایت فرمایا ہے کہ جب ہم ایک نیکی کرتے ہیں تو اللہ تعالیٰ ہر نیکی کے بدلے دس نیکیوں کا ثواب دیتا ہے اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں اشارت فرمایا ہے 1:21 کہ جو نیکی کرتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو دس نیکیوں کا ثواب دیتے ہیں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی حدیث پاک میں بیان فرمایا کہ جو نیکی کا نیکی نیت کرتا ہے اور اس پر عمل کرتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو دس نیکی آتا فرماتے ہیں اور اگر اس کی عمل میں اور بہترین ہے خسن و جمال ہے اچھائیاں ہیں تو اس کو سو دو سو تین سو چار سو 1:49 یہاں تک کہ سات سو بلکہ اس سے بھی زیادہ اللہ تعالیٰ ہمیں نیکیاں آتا فرماتے ہیں لیکن ایک نیکی کا ثواب کم سے کم دس نیکیاں ہیں اسی طرح سے پانچ وقت کی نماز کا ثواب پچاس وقت کے برابر ہے جیسا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرمایا گیا کہا گیا آپ کے سفرِ عسرہ اور میراج کے اندر 2:08 لہذا مسلمانوں کے لئے یہ بہترین حدیعہ اور تحفہ ہے کہ مسلمان یہ اللہ تعالیٰ کی تحفہ کو قبول فرمائیں اور اس کا ثبوت پیش کریں اس طرح سے کہ رمضان کا مبارک مہینہ گزر گیا اور مسلمانوں نے 29 یا 30 روزے رکھ لیے اب جی سال بھر کے روزے صرف 6 روزے کے رکھنے میں محصور ہے لہذا علماء کرام نے کہا کہ جب ہر نیکی کا ثواب 10 نیکی کے برابر ہے تو ایک ماہ روزہ رکھنے کا ثواب 2:37 جی دس ماہ روزہ رکھنے کے برابر ہے گویا کہ جس نے ایک مہینے کا روزہ رکھا اس نے دس مہینے کا روزہ رکھا اور سال میں بارہ مہینے ہوتے ہیں تو رمضان کے روزے کے مقابلے میں دس مہینے کا ثواب مل جاتا ہے اور جس نے چھے روزہ رکھا اس کو دس سے ضرب دیں تو حاصل ضرب ساٹھ آتا ہے گویا کہ اس نے ساٹھ دن روزہ رکھا یعنی دو ماہ تو رمضان کے روزے کا ثواب دس ماہ کے برابر ہے اور شوال کے چھے روزے کا ثواب دو 3:05 ماں کے برابر ہے تو دس اور دو بارہ مہینے ہو جاتے ہیں اس طرح علماء کرام نے اس کی شرح اور تفسیر بیان فرمائی ہے کہ جس نے شوال کے چھے روزے رکھے اس نے گویا کہ پورے سال بھر کے روزے رکھے اس اللہ کے طافے کو ہمیں قبول کرتے ہوئے رمضان مبارک کے گزر جانے کے بعد ہم پہلے ان ایام کی قضاء کو ادا کریں جو ایام ہم سے چھوٹ گئے ہیں مثلا 3:31 خواتین کو حالت حیض اور نفاظ کی وجہ سے روزہ ان کا چھوٹ جاتا ہے اور مرد اور خواتین دونوں کو بیماری اور سفر کی وجہ سے روزہ ان کا چھوٹ جاتا ہے لہذا علماء کرام نے کہا کہ جن پر روزہ کی قضاء واجب ہے ان پر واجب یہ ہے کہ رمضان مبارک کے گزر جانے کے بعد سب سے پہلے وہ قضاء کو ادا کریں 3:55 جو رمضان مبارک کے روزے قضاء ان کے اوپر رہ گئے ہیں جو ان کے ذمہ روزے ہیں اس روزہ کو پہلے وہ آدھا کرے اور اس کے بعد شوال کے روزے کی آغاز اور ابتدا کرے بہت سارے لوگ پہلے شوال کا روزہ رکھ لیتے ہیں اور بعد میں اپنے چھوٹے ہوئے روزوں کی قضاء کرتے ہیں یہ جی سنت کے مطابق عمل نہیں کرتے بلکہ اس کے مخالف عمل کرتے ہیں اللہ رب العالمین نے اشارت فرمایا وَسَابِقُوا إِلَى مَغْفِرَةٍ مِّن رَبِّكُمْ وَجَن 4:25 تم اس جنت کی طرف جانے میں جلدی کرو جس کا بدلہ اور جس کی کشادگی زمین اور آسمان کی چوڑائی کے برابر ہے لہذا ہم مسلمانوں کو چاہیے کہ شوال کا روزہ رکھنے میں جلدی کریں ہم میں سے کوئی نہیں جانتا کہ اس کی وفات اور موت کب آئے گی کب وہ مر جائے گا کب وہ اللہ کو پیارا ہو جائے گا کب اس کی سانس بند ہو جائے گی کسی کو اپنے موت کی خبر ہے کوئی خبر نہیں ہے لہذا ہم اللہ تعالیٰ کی نیکیوں کو اور اس جنت کو 4:54 جو بہی حسین و جمیل ہے جس کے اندر باغ و بہار ہے جس کے اندر محلات اور عمارتیں ہیں جس کے اندر نوکر اور نوکرانیاں ہیں جن کے اندر ہورین ہیں جس کے اندر چشمیں ہیں پانی کے شہد کے دودھ کے یہ نہریں جاری ہوں گی میرے بھائی اور دوستو جس کے اندر بے شمار باغ و بہار ہے پھل اور پھول ہیں جن کے اندر انگور اور انار ہیں جس کے اندر زیتون ہے میرے دوستو اور بھائیو اس جنت کی طرف جانے میں ہمیں جلدی کرنی چاہیے 5:23 اور اس کو کیسے حاصل کریں گے اللہ تعالیٰ نے ہمارے جان اور مال کو جنت کے بدلے خرید لیا ہے جنت سجائی گئی ہے ان مسلمانوں کے لیے جو عامال کرنے کے عادی ہیں جو عامال نیک کرتے ہیں دوستو اور بھائیو یہ شوال کے مہینے کا روزہ یہ اس روزے کی فضیلت تو یہ اپنی جگہ مستقل ہے کہ اللہ رب العالمین اسے سال بھر روزہ رکھنے کا ثواب عطا فرماتے ہیں اسی کے ساتھ ساتھ جو روزے کی اور فضیلتیں ہیں وہ بھی شوال کے روزہ داروں کو حاصل ہیں 5:53 ان میں سے ایک فضیلت یہ ہے کہ جو ایک دن کا روزہ اللہ تعالیٰ کی رضا اور خوشنودی کے لئے رکھتا ہے اللہ رب العزت اس کے درمیان اور جہنم اور آگ کے درمیان ستر سال کی سفر کی دوری کے برابر دوری کر دیتے ہیں میرے بھائی ایسے ہی جو روزہ رکھتا ہے اس کے لئے جنت میں ایک دروازہ ہے جن کا نام ریان ہے اسے بھی فضیلت حاصل ہوگی ایسے ہی روزہ دار کے لئے روزہ محشر میں قیامت کے دن 6:19 روزہ اچھی شکل میں آئے گا اور اللہ رب العالمین سے سفارش کرے گا کہ اللہ تعالیٰ میں نے اس بندے کو کھانے پینے اور شعوت سے روکے رکھا تھا لہذا اس کی مغفرت فرما دیں تو اللہ تعالیٰ اس کی سفارش کو قبول فرمائیں گے اور اس کو معاف فرما دیں گے ایسے ہی روزہ دار کی فضیلت میں یہ ہے 6:39 کہ روزہ دار کی دعائیں قبول کی جاتی ہیں لہٰذا اس کی بھی دعا قبول کی جائے گی میرے بھائی اور دوستو اس کے لئے افتاری کے وقت دعا کی ایسی گھڑی ہے جو اللہ تعالیٰ لوٹاتا نہیں ہے رد نہیں کرتا ہے اس کی بھی دعا کو اللہ تعالیٰ قبول فرمائیں گے گویا کہ خلاصہ یہ کلام یہ ہے کہ روزہ رکھنا جنت کے لئے اللہ تعالیٰ کے حضور میں درخواست پیش کرنا ہے اور علماء کرام نے کہا کہ ایک عمل کے کر لینے کے بعد اسی جیسا بار بار عمل کرنا 7:08 پہلے عمل کے قبولیت کی دلیل اور نشانی ہے تو جو بندہ مومن رمضان مبارک کا روزہ رکھا ہے اور پھر وہ شوال کے چھے روزے رکھتا ہے تو اللہ رب العالمین کے حکم سے اللہ تعالیٰ اس کے رمضان کے بھی روزے قبول فرمائیں گے اور شوال کے بھی روزے قبول فرمائیں گے ایسے ہی پیارے نبی جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنتوں میں پیر اور جمعیرات کے دن کا روزہ ہے یہ ایام بیت کا روزہ ہے 7:36 اگر وہ شوال کا روزہ ان دنوں میں رکھتا ہے اور دونوں روزوں کی نیتیں کرتا ہے تو اس کو بیک وقت ایک روزے کے بدلے دونوں روزے کی نیتوں کا ثواب ملنے گا اللہ کے حکم سے تو میرے بھائی اور دوستو شوال کے روزے کی فضیلتیں کم نہیں ہیں ایسے ہی یہ اللہ کے شعار کو تعظیم کرنی ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کو پھیلانا ہے اور جو آدمی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ان سنتوں کو رائج کرے گا جو سنتیں 8:05 آج کم ہو گئی ہیں یا معاشرے میں مہجور ہیں معاشرے میں پھیکی پر گئی ہیں لوگ اس پر عمل نہیں کر رہے ہیں جو اس سنت کو زندہ کرے گا اللہ رب العالمین اس سنت کے زندہ کرنے والوں کو عمل کرنے والے کو ثواب دے گا ایسے ہی جو شخص اس روزے کو رکھے گا اور اس کے ساتھ ساتھ اس کے گھر والوں کو تلقین کرے گا اپنی بیوی کو اپنے والدین کو اپنے بچوں کو اپنے اہل خانہ کو بھائی بہنوں کو اگر تلقین کرے گا 8:33 اور اس کے تلقین اور دعوت کے نظریے میں یہ لوگ بھی روزہ رکھیں گے تو اس کو بھی ان کے روزوں کا ثواب ملے گا لہذا اس مختصر سے جملے اور کریمہ میں آپ کے سامنے میں نے شوال کے چھے روزے جس کو شرشعیدی روزے کہا جاتا ہے اس کے رکھنے کا ثواب اور اس کی فضیلت بیان کی اللہ تعالیٰ سے اخیر میں دعا ہے کہ اللہ رب العزت ہم دنیا کے تمام مسلمانوں کو 8:56 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اس بجھی ہوئی سنت کو زندہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور شوال کے چھے روزہ رکھنے کی توفیق عطا فرمائے وقد انتہا الدرس الثلاثون والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
مکمل متن دیکھیں