♪ Playing in the audio bar belowLectures & Remindersآڈیوكلمہ لا الہ الا اللہ كا مطلب اوراس كی شرطیںadmin·2 views·5 months agoاس خطاب میں كلمہ لا الہ الا اللہ كا مطلب اور اس كی اہم شرطیں بیان كی گئی ہیں By: ابو سعد قطب محمد اثری Source: IslamHouse.com · ابو سعد قطب محمد اثری#Audio#IslamHouse#ابو سعد قطب محمد اثریمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00الحمد للہ الذي هدانا للإسلام وما کنا لنہتدی لولا انہدانا اللہ والصلاة والسلام علی اشرف الانبیاء والمرسلین نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ اجمعین معزز دوستو محترم ساتھیو میری گفتگو کا مہور ہے لا الہ الا اللہ اور اس کی شرطیں0:28یہ بات یاد رکھنا چاہیے کہ کلمہ لا الہ الا اللہ یہ کلمہ توحید ہے یہ کلمہ اخلاص ہے یہ اسلام کے ارکان میں پہلا رکن ہے اور ایمان کے شعبوں میں سب سے اعلی شعبہ ہے اور یہ سب سے اعظم اور اول واجب ہے جتنے مکلف ہیں جن پر اللہ رب العالمین نے0:56جنہیں عقل سے شعور سے جوانی سے نوازہ ہے ان تمام لوگوں پر یہ سب سے پہلا واجب ہے اور مکلف کا علما اور عملا سب سے بڑا واجب ہے اس لیے ہمیں اس کا معنی اس کا مفہوم اور اس کی شرطیں جاننا انتہائی ضروری ہے یہی وہ کلمہ ہے جس کی بنیاد پر انسان اللہ رب العالمین کا پیارا بندہ بنتا ہے1:23یہی وہ کلمہ ہے جس کے ذریعے انسان اسلام میں داخل ہوتا ہے اس لیے جو کامیابی کی زمانت دیتا ہے جو انسان کو ترقی کی زمانت دیتا ہے جو انسان کو توحید کی زمانت دیتا ہے جو اللہ کا مقرب بندہ بننی کی زمانت دیتا ہے یہ وہی کلمہ ہے اس لیے اس کا معنی اور مفہوم سمجھنا ضروری ہے جو لوگ صحیح معنیوں میں اس کے معانی کو جانتے ہیں1:51اور اس کے تقاضوں پر عمل پیرا ہیں اور شرک کی نفی کرتے ہیں اور اللہ کی وحدانیت کی گواہی دیتے ہیں اور اس کو ثابت کرتے ہیں اس اعتقاد کے ساتھ کہ اس کے اندر جو بھی ہے سب درست ہے اور جو اس کلمے کو شامل ہے جو اس کی شرطیں ہیں جو اس کے تقاضیں ہیں یہ سب جازم اعتقاد کے ساتھ تسلیم کرتا ہے اور ثابت کرتا ہے حقیقت میں وہی مسلمان ہے2:20اور جو اس کلمے کے مطابق عمل نہیں کرتا اس کلمے پر اس کا اعتقاد نہیں ہوتا وہ منافق ہے اور جو اس کے خلاف عمل کرتا ہے جو اس کلمے کا تقاضہ ہے اس تقاضے کے خلاف عمل کرتا ہے وہی مشرک اور کافر ہے اور چاہے وہ زبان سے ہی کلمہ کہنے والا کیوں نہ ہو یعنی زبان سے لا الہ الا اللہ کہنے والا ہی کیوں نہ ہو لیکن اگر اس کے خلاف عمل کرتا ہے2:50اس کلمے کے مخالف سمت جاتا ہے اور عمل کرتا ہے تو وہ مشرق اور کافر ہے ہمیں یاد رکھنا چاہیے اس کلمے کی بڑی بڑی فضیلتیں آئی ہوئی ہیں اور ہمیں اس کو ٹھیک سے سمجھنا چاہیے کیونکہ ایک حدیث میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی اہمیت کو بیان کرتے ہوئے فرمایا تھا کہ من شہد اللہ الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لا وانا محمد عبده ورسول3:17کہ اگر یہ چیز انسان کے اندر ہو جائے اس کلمے کو ٹھیک سے سمجھ لیں زمان سے اعتراف کریں دل سے اعتقاد رکھیں اور عمل و جوارے سے اس کو کر کے دکھا دیں تو ایسے لوگ جنت میں ضرور جائیں گے اللہ ان کو جنت میں داخل ضرور کرے گا3:46آئیے اس کلمے کے بارے میں ہم آپ کو سمجھا دیں کہ اس کے چند شروط ہیں یہ شرطیں جب پائی جائیں گی تب یہ صحیح مانا جائے گا اور اگر یہ شرطیں مفقود ہو جائیں گی تو کلمہ اللہ اللہ اللہ کہنے کا کوئی مانا نہیں ہوگا اور اس کا کوئی مطلب بھی نہیں نکلے گا اس لیے ہمیں اپنے گریبان میں جھاک کر دیکھنا چاہیے کہ اگر ہم کلمہ گو ہیں اس کلمہ کے پڑھنے والے ہیں اس کے اعتراف کرنے والے ہیں4:12تو ہم کیا ہمارے اندر اس کی شرطیں پائی جاتی ہیں یا نہیں پائی جاتی یا صرف کھوکھلے دعوے ہمارے اندر موجود ہیں آئیے سب سے پہلی چیز اس کلمے کے تعلق سے بتانا چاہتا ہوں اس کلمے کی شرط یہ ہے کہ سب سے پہلے اس کے معانے کو نفی اور اس بات کے ذریعے جانا جائے یعنی ہم سمجھیں کہ اللہ نے جو کہا ہے کہ لا الہا یہ لا الہا یہ نفی کی شکل میں ہے اللہ اللہ4:38یہ اثبات کی شکل میں ہے ہم نفی اور اثبات کو دونوں کو سمجھیں اور پھر جو لازم آتا ہے اس سے جو معنی ماخود ہوتا ہے اسی کے مطابق عمل کریں اگر بندہ یہ جان لے کہ اللہ رب العالمین وہی معبود برحق ہے وہی تنہا ہے اس کے علاوہ کوئی اس کا ساجی اور شریک نہیں ہے اور اس کے علاوہ کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے تو یہ صحیح معنی ہو گیا اور اگر بندے نے یہ سب کچھ کے بعد5:07غیر اللہ کی عبادت کرنے لگے تو باطل ہے اس لیے اس کا علم ضروری ہے اثبات اور نفی کا اثبات کا مطلب یہ ہے جب ہم کہتے ہیں تو یہ نفی کا معنی ہے کوئی معبود برحق نہیں ہے نہیں ہو سکتا ہے کوئی صورت نہیں ہے مخلوق میں کوئی بھی عبادت کے لائق نہیں ہو سکتا ہے یہاں ہم ثابت کر رہے ہیں5:34صرف ایک ذات ہے جو عبادت کے لائق ہے وہ اللہ کی ذات ہے اس کو جاننا ضروری ہے اس کا علم رکھنا ضروری ہے لا الہ الا اللہ پہلا نفی کی شکل اور دوسرا اس کا جو ٹکڑا ہے وہ اثبات کے شکل ہے اس کا علم ہونا ضروری ہے اسی لیے اللہ تعالی نے فرمایا تھا فَعَلَمْ اَنَّهُ لَا اِلَهَا اِلَّا اللَّهُ اس بات کا علم حاصل کر لو لا الہ الا اللہ6:01کہ اللہ کے علاوہ کوئی معبود برحق نہیں اور صرف ایک اللہ ہی عبادت کے لائق ہے اس کلمے کا دوسری شرط یہ ہے یقین جب آپ اس کلمے6:12کلمہ گوئی کریں اس کلمے کا اقرار کریں اسے پڑھیں تو آپ کا دل مطمئن ہونا چاہیے اس پر یقین ہونا چاہیے آپ کا دل میں ذرہ بھی شک کی گنجائش نہیں ہونی چاہیے کہ ہم جو اعتراف کر رہے ہیں یہ یقین کے ساتھ کر رہے ہیں کہ اللہ کے علاوہ کوئی معبود ہو ہی نہیں سکتا ہے جس کی عبادت کی جائے اس لیے یہ یقین ہونا چاہیے اگر شک ہے اگر آپ کے اندر شک پایا گیا6:39تو آپ کی ساری عبادتیں باطل ہو جائیں گی کیونکہ یہ یقین ایسا یقین ہے کہ یہ کلمہ جو مطالبہ کر رہا ہے اس کے مطابق ہمیں چاہیے کی شہادت اسی کلمے کے مطابق عمل اسی کلمے کے مطابق جتنے اس کے تقادے ہیں سب کو پورا کرنا چاہیے اس کے بعد کیونکہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک حدیث میں فرمایا کہ اللہ کے رسول فرماتے ہیں اشہد واللہ الہ الا اللہ وانی رسول اللہ لا7:07کہ اللہ سے اس کے ساتھ کی لا الہ الا اللہ اور رسول اللہ یہ دو ایسے اعتقاد کی چیزیں ہیں کہ ان دونوں کے ساتھ جب بھی کوئی بندہ اللہ رب العالمین سے اس حالت میں ملتا ہے کہ اسے ذرا بھی اس پر شک نہیں ہوتا توحید پر کوئی شک نہیں7:31اللہ کے معبود برحق ہونے پر اسے کوئی شک نہیں اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت پر اسے کوئی شک نہیں اگر اس یقین کے ساتھ اپنے رب سے ملتا ہے اپنے رب سے ملاقات کرتا ہے اس کی موت آتی ہے اس یقین پر تو جنت میں ضرور داخل ہوگا اس کے علاوہ دوسری چیز ہے قبول یعنی اس کلمے کے جو بھی تقاضے ہیں یہ کلمہ جو ہم سے مطالبہ کر رہا ہے لا الہ الا اللہ8:00اثبات اور نفی یہ کلمہ جو ہم سے مطالبہ کر رہا ہے ہمیں چاہیے کہ ہم اپنے دل اور زبان سے اس کو قبول کر لیں اور اس کا انکار نہ کریں اس لیے اس کی شرط میں یہ ہے کہ لا الہ الا اللہ کو آپ قبول کیجئے قبول کیجئے ہر حال میں اس کو مانیے جسمن قلبن8:23اپنے جسم کے ہر اعتبار سے اس کو مانیے تب جا کر یہ آپ کا کلمہ یہ آپ کے کلمہ گوئی آپ کو فائدہ پہنچائے گی ورنہ نہیں فائدہ پہنچائے گی آئیے چوتھی چیز اس کی شرط میں سے ہے کہ انقیاد انقیاد اس کے شرط میں سے ہے جیسے قبول ہے ایسے انقیاد ہے قبول اور انقیاد میں فرق یہ ہے قبول کا مطلب یہ ہوتا ہے زبان سے اس کو مان لینا تسلیم کر لینا8:51اور انقیاد کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ عمل کے ذریعے اس کی پیروی کرنا صرف زبان سے کام نہیں چلے گا قبول بھی ہو انقیاد بھی ہو آپ زبان سے اس کی تصدیق بھی کر لیں اور عمل کے ذریعے یعنی ظاہری طور پر آپ کہیں لا الہ الا اللہ اور عملی طور پر اس کو کر کے دکھائیں یہ کہتے ہیں انقیاد9:12اس لیے جہاں قبول ہمارے لئے ضروری ہے ایک شرط اس کی انقیاد کی ہے کہ ہمیں چاہیے کہ ہم عمل کے ذریعے اس کی اتباع اور پیروی بھی کریں جو جو ہمیں اس سے ڈائریکشن ملے جو جو احکامات ملے ہمیں من و عن اس کو بالکل تابداری کی شکل میں تسلیم کر لینا چاہیے اور اسی کے مطابق عمل کرنا چاہیے اس کی ایک شرط میں سے ہے صدق اللہ رب العالمین کے ساتھ صدق9:39یہ کہ آپ اپنے ایمان میں سچے ہوں اپنے عقیدے میں سچے ہوں لا الہ الا اللہ کہنے میں سچے ہوں جب تک آپ سچے نہیں ہوں گے تب تک یہ کلمہ آپ کو فائدہ نہیں پہنچائے گا اس لیے9:52کہ اللہ رب العالمین نے فرمایا سچوں میں سے آپ کو ہونا پڑے گا اور تب جا کر یہ کلمہ آپ کو فائدہ پہنچائے گا نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی فرمایا تھا جو اس کی سچائی کے ساتھ اس کو تسلیم کرے گا اس کا اقرار اور اعتقاد رکھے گا وہ جنت میں ضرور جائے گا اس کی چھٹی قسم یہ ہے اخلاص10:21نیت کے ذریعے صالح نیت کے ذریعے اس کو تمام شرک کے شوائب سے اور شرک کے اقسام سے اس کو پاک کرنا ہے صاف کرنا ہے اخلاص کرنی ہے اس میں اس لیے کہ اگر آپ کے عمل میں اور آپ کے اقوال میں اگر اللہ کی رضا جوئی کا اخلاص نہیں ہے اللہ کے رضا کی تلاش نہیں ہے10:45تو آپ یہ جان لیجئے وہ عمل ریا کی شکل میں شغرت کی شکل میں قصد کی شکل میں اور ذاتی مقاصد اور شہوت ظاہری اور مخفی کی شکل میں وہ آ جائے گا اور پھر یہ کلمہ آپ کے لئے بیمانہ ہو جائے گا جیسے کہ اللہ رب العالمین نے فرمایا ہے اس لئے ہمیں چاہیے کہ ہمارے اندر اخلاص ہو11:12ہم تمام شرک سے شرکی عامال سے اس کے اقسام سے اور اس کے شوائب سے اپنے دل کو اپنی زبان کو ہر ایک کو پاک کر لے تب یہ کلمہ ہمیں فائدہ پہنچائے گا ساتھویں شرط اس کی یہ ہے محبت اس کلمے کے تئی ہماری بہت بڑی محبت ہونی چاہیے11:31جو اس کے تقاضے ہیں اس تقاضوں سے محبت کرنی چاہیے وہی مطلب نکلے گا کہ ہم اللہ کی محبت کریں گے اللہ کے رسول سے محبت کریں گے اور وہ چیزیں جو اللہ اور اس کے رسول تک لے جانے والی ہوں ان تمام چیزوں سے بھی محبت کریں گے یہ محبت ایک لازمی شرط ہے یہ نہ ہو کہ دل میں نفرت ہو اور11:51محبت نہ ہو اور اس کے بعد آپ کلمہ پڑھتے جائیے اس سے کوئی فائدہ نہیں ہونے والا ہے اس کے جو تقاضے ہیں ان تقاضوں سے محبت کرنا گوئے اللہ سے محبت کرنا ہے اللہ کے رسول سے محبت کرنی ہے اور یہ محبت ہمیں اللہ کے اجلال اللہ کے تعظیم خوف اور رجا کی قیفیت پیدا کرے گی اسی سے ہمیں اللہ کے بہت سارے جو مشاعر مقدسہ ہیں جن کا ذکر آیا ہے مکہ مقرمہ12:17اور مدینہ طیبہ اور مسجدیں اور اس کے علاوہ بہت سارے مہینے ہیں جن سے ہمیں محبت پیدا ہوگی جیسے ماہ رمضان اور عشرہ دلہجہ اور ایسے ہی بہت ساری شخصیتوں سے ہمیں محبت پیدا ہو جائے گی جیسے انبیاء کرام رسول عظام فرشتے صدیقین شہدہ صالحین اور یہی نہیں بلکہ ہمیں کچھ عامال سے بھی محبت پیدا ہو جائیں گے جیسے نماز زکاة صیام حج12:45اور اس کے علاوہ کچھ اقوال بھی ایسے ہیں جن سے ہمیں کافی محبت پیدا ہو جائے گی جیسے ذکر قرآن اور12:53جیسا کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے13:22جس کے اندر یہ تین خصلتیں پائی جائیں وہ ایمان کا مزہ اور اس کی مٹھاس پالے گا کہ اللہ اور اس کے رسول اس کے لیے اتنے محبوب ہو جائیں کہ دنیا کی ساری چیزیں ہیچ ہو جائیں اور دنیا کی کوئی چیز اللہ اور اس کے رسول کے محبت کے محبت پر غالب نہ آسکے یہ محبت مطلوب ہے اس لیے یہ کلمہ لا الہ الا اللہ کے چند شروط تھے13:51جن کو بروئے کار لانا کلمہ لا الہ الا اللہ پڑھنے کے بعد میں کلمہ گوئی کے بعد میں آپ کے لئے ضروری ہے کہ اس کلمہ کی پاس و لحاظ میں ان شروط کا مکمل پاس و لحاظ کریں تب یہ لا الہ الا اللہ ہمارے لئے مفید ہوگا یہ ہمارے جنت میں جانے کا ذریعہ بنے گا اللہ کی رضا کی حصول کا ذریعہ بنے گا14:09ہمیں چاہیے کہ ہم اس کے معنی اور مفاہیم کو ٹھیک سے سمجھ لیں اور اپنی زندگی میں اس کو لاغو کریںمکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔