خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔
0:00 تہہے دل سے شکر گزار ہیں اور آج بطاری 12 اقادہ مطابق 1421 سجدی 20 اکتوبر سن 2010 بروز بودھ شعبہ اردو احسا اسرائیل سنگر حفورف کے طرف سے جو پروگرام پیش کیا جا رہا ہے اس کا موضوع ہے فرقہ ناجیا کا منحج جس پر ہمارے رکھوں کے سفر 0:30 مخلص دوست قدیرت الشیخ عبدالحادی مدنی حفیداللہ اظہارِ قیام فرمائی ہوئی ہم بھی نہ کسی تاخیر شیخ عبدالحادی مدنی حفیداللہ کو دعوت دے رہے ہیں کہ آپ تشریف لائیں اور آپ تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ خاموشی کے ساتھ مجلس کے آداب کا خیال لگتے ہوئے پروگرام کو سنیں نشایہ رجیس اپنی نمبر باتا جائے گا ہر ایک آدمی اپنا نمبر محفوظ رکھے گا 1:01 اور جس کا نام بننے لے گا اسے انام بھی دیا جائے گا اب پروگرام شروع جا جا رہا ہے اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنے قول اور عمل میں اخلاص نصیب کرمائے آمین 1:30 وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ یَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ حَقَّ تُقَاتِهِ وَلَا تَمُوتُنَّ إِلَّا وَأَنتُمْ مُسْلِمُونَ یَا أَيُّهَا الناسُ اتَّقُوا رَبَّكُمُ الَّذِي خَلَقَكُم مِن نَفْسٍ وَاحِدَةٍ وَخَلَقَ مِنْهَا زَوْجَهَا وَبَثَّ مِنْهُمَا رِج 1:58 یا ایوہ الذین آمنوا اتقوا اللہ وقولوا قولا سدیدا يصلح لكم اعمالكم ويغفر لكم ذنوبكم ومن يتع الله ورسوله فقد فاز فوزا عظیما اما بعد فإن خیر الحدیث کتاب اللہ وخیر الہدی حدیم محمد صلی اللہ علیہ وسلم وشر الامر محدثاتها وكل محدثت بدعہ وكل بدعہ ظلالة وكل ظلالة في النار قال اللہ عزوجل واعتسموا بحبل اللہ جميعا ولا تفرقوا 2:28 وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ إِنَّ أَهْلَ الْكِتَابَيْنِ افْتَرَقُوا فِي دِينِهِمْ عَلَى ثِنتَيْنِ وَسَبْعِينَ مِلَّةٍ وَإِنَّ هَذَهِ الْأُمَّةَ سَتَفْتَرِقُ عَلَى ثَلَاثٍ وَسَبْعِينَ مِلَّةٍ یعنی الأہواء کُلُّهَا فِي النَّارِ إِلَّا وَاحِدَةً وَهِيَ الْجَمَاعَة 2:57 وحسنہ الالبانی فی صحیح الجامع برادران اسلام اللہ تعالی نے تمام مسلمانوں کو قرآن مجید کو مضبوطی کے ساتھ تھامنے کا حکم دیا ہے اور فرقہ بندی سے منع فرمایا ہے نیز رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ خبر دی ہے کہ سابقہ امتیں یہود و نصارہ فرقہ بندی کا شکار ہو گئیں 3:26 ساتھ ہی اللہ کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ پیشینگوئی بھی فرمائی کہ یہ امت مسلمان امت یہ سابقہ امتوں کی روش اپنا کر ان کے طریقے کو اپنا کر یہ بھی فرقوں میں تقسیم ہو جائے گی فرقہ بندی میں مبتلا ہو جائے گی اور صرف مبتلا ہی نہیں بلکہ ان سے ایک قدم آگے بڑھ جائے گی وہ لوگ 72 فرقوں میں تقسیم ہوئے تھے یہ امت 73 فرقوں میں تقسیم ہو جائے گی 3:56 ایک فرقے کے سوا سارے کے سارے فرقے صراط مستقیم سے انحراف کی وجہ سے کتاب و سنت سے روگردانی کرنے کی وجہ سے اور اصل شریعت کو چھوڑ دینے کی وجہ سے سب جہنم میں جائیں گے سوائے ایک کے وہ جنت میں جائے گا ایک فرقہ صرف جنت میں جائے گا باقی سب کے سب جہنم میں جائیں گے یہ وہ فرقہ ہوگا جو جماعت سے خروج نہیں کیا ہوگا 4:21 جماعت سے الگ نہیں ہٹا ہوگا جس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کو اور آپ کے صحابے کرام کے طریقے کار کو مضبوطی سے تھاما ہوگا یہی لوگ ہوں گے جو نجات پائیں گے میرے بھائیو متعین طور پر کہنے کے لیے کہ فلان فرقہ جنتی ہے فلان فرقہ نجات یافتہ ہے اور فلان فلان فرقہ جہنمی ہیں ایسا متعین طور پر کہنے کے لیے دلیل چاہیے کیونکہ دلیل کے بغیر 4:50 کوئی بات کہنا اللہ کے دین میں سخت منا ہے دلیل کے بغیر کوئی بات آپ نہیں کہہ سکتے اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا اے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم آپ فرما دیجئے کہ میرے رب نے تو بے حیائی کی باتوں کو چاہے وہ ظاہر ہوں 5:19 چاہے پوشیدہ ہوں اور گناہ کو اور ناحق زیادتی کرنے کو حرام کر دیا ہے اور اس کو بھی حرام کر دیا ہے کہ تم اللہ کے ساتھ کچھ بھی شرک کرو اور جس شرک کے اللہ نے کوئی سند نازل نہیں کی اور ایسے ہی تم کوئی ایسی بات کہو اللہ کے بارے میں جن کا تمہیں کوئی علم نہیں ہے علم کے بغیر کوئی بات کہنا اللہ کے دین میں 5:44 سخت منع ہے تو یہ کہنا ہو کہ یہ فرقہ جنتی ہے یا یہ فرقہ جہنمی ہے تو آپ دلیل کے بغیر یہ بات نہیں کہہ سکتے ایسے ہی اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا اس بات کے پیچھے مت پڑو جس کا تمہیں علم نہیں ہے کیونکہ آنکھ کان اور دل سب سے ہر ایک سے پوچھ گچ کی جانے والی ہے سب سے سوال ہوگا سب سے پوچھا جائے گا 6:13 میرے بھائیو اکثر فرقوں کا آپ حال دیکھیں گے تو سب کا دعویٰ ہے کہ وہی نجاتیافتہ فرقہ ہے اسی فرقے کو نجات ملنے والی ہے اور ان کے جو مخالف ہیں انہیں نجات ملنے والی نہیں ہے وہ غیر نجاتیافتہ ہیں آئیے ہم دلیل کی روشنی میں دیکھتے ہیں کہ اس سلسلے میں اللہ تعالیٰ نے کیا فرمایا ہے اور جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا فرمایا ہے تاکہ ہم بھی وہی طریقے کار اپنائیں وہی منحج اپنائیں وہی طریقے عمل اپنائیں 6:41 تاکہ ہم بھی نجات پا سکیں اور ہم بھی جہنم سے اپنی حفاظت کر سکیں ہلاکت و تباہی سے محفوظ رہ سکیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ حدیث آپ پہلے سن چکے ہیں یہ سنن ترمزی کی حدیث ہے اور 7:08 صحیح الجامعہ میں اسے امام البانی نے حسن قرار دیا ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بنو اسرائیل تیہتر فرقوں میں تقسیم ہو گئے بہتر فرقوں میں تقسیم ہو گئے اور میری امت تیہتر فرقوں میں تقسیم ہو گئی سب کے سب جہنم میں جائیں گے سوائے ایک کے صحابہ اکرام نے پوچھا کہ اے اللہ کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم وہ فرقہ کون سا ہوگا آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا ما انا علیہ وآصحابی جس راستے پر 7:37 آپ کو ایک غور کرنے کی چیز ہے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کوئی نام نہیں لیا کہ فلا یا فلا یا فلا اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے وصف بتایا صفت بتائی کہ جس کے اندر یہ صفت پائی جائے گی یہ خوبی پائی جائے گی وہی فرقہ نجات یافتہ ہوگا کیونکہ نجات کے معاملے میں نام کی اصل میں حیثیت نہیں ہے نجات کے معاملے میں ایمان کی عمل کی کردار کی طریقے کی حیثیت ہے 8:04 تو اسی لئے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس پر میں ہوں اور میرے صحابہ ہیں چنانچہ آپ دیکھیں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اس حدیث پر ہم جب غور کرتے ہیں تو ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ نجات یافتہ فرقہ وہ ہوگا جو اپنے قول و عمل میں 8:19 اپنے ایمان اور اعتقاد میں اپنے اخلاق اور معاملات میں غرضے کی دین اور شریعت کے تمام معاملات میں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے صحابے کرام کے منحج پر ان کے طریقے پر کار بند ہوگا یہی فرقہ ہر طرح کے زیغ و زلال سے ہر طرح کی گمراہی سے ہر طرح کی کجروی سے محفوظ رہے گا اور یہی جنت میں جانے والا ہوگا 8:42 یاد رہے میرے بھائیو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس فرقے کی ایک صفت بتائی ناجیہ کہ یہ نجات پانے والی جماعت ہے سب جہنم میں جائیں گے سوائے ایک یعنی یہ نجات پائے گی جہنم سے یہی فرقہ ہے جو کتاب و سنت کو قرآن و حدیث کو مضبوطی سے پکڑتا ہے اور صلف سالحین کے طریقے کو ان کی روش کو اپناتا ہے کیونکہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس پر میں ہوں 9:10 میرے صحابہ ہیں یعنی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ اور صلف صالحین کا طریقہ میرے بھائیو اسی فرقے کو اہل سنت و جماعت بھی کہا جاتا ہے اہل سنت و جماعت کا مطلب یہ ہے کہ اس میں دو بڑی چیزیں پائی جاتی ہیں پہلی چیز وہ اہل سنت ہیں یعنی سنت سے ان کا بڑا مضبوط تعلق ہے سنت سے وابستگی ہے 9:30 اور یہ اپنی زندگی کے تمام امور میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کو اور آپ کے صحابہ کی سنت کو اپناتے ہیں یہ اپنی عقل کو اپنی رائے کو اپنے قیاسات کو اپنی اجتحادات کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت اور آپ کے صحابہ کے طریقے سے مقدم نہیں کرتے جبکہ دوسرے فرقے ان کے مقابلے میں اہلِ بیدات ہیں اہلِ بیدات ہیں جو لوگ سنت کی طرف جن کی نسبت کبھی نہیں ہو سکتی بلکہ 9:56 کبھی ان کی نسبت ہوتی ہے ان کے قائد اور بانی کی طرف جس نے اس جماعت کو بنایا ہے اس کی طرف اس کی نسبت کی جاتی ہے جیسے کہا جاتا ہے قادیانی قادیان کے ایک شخص نے اس فرقے کو ایجاد کیا یا جہمی یا اسی طرح سے ان کے یہاں جو خاص بدات ہے اس بدات کی طرف ان کی نسبت ہوتی ہے جیسے کہا جاتا ہے قدریہ یا مرجیہ جن لوگوں نے تقدیر کا انکار کیا یا جو لوگ کہتے ہیں ایمان کے بعد عمل کی ضرورت نہیں ہے یا ایسے ہی کبھی کبھی 10:25 ان فرقوں کی نسبت ان کے برے عمل کی طرف ہوتی ہے جیسے رافضہ اور خوارج میرے بھائیو اس نجات پانے والی جماعت کی دوسری خصوصیت ہے جماعت اہل سنت وہ جماعت یعنی یہ لوگ جماعت سے متعلق ہوتے ہیں جماعت سے آبستہ ہوتے ہیں اور حق پر اکٹھا ہوتے ہیں اور مسلمانوں کی جماعت سے نکل کر کے وہ اپنا کوئی گروپ نہیں بناتے بلکہ وہ مسلمانوں کی جماعت میں رہتے ہیں 10:51 یہی وہ فرقہ ہے جسے اللہ کی مدد اور نسرت حاصل ہے کیونکہ جب یہ لوگ اللہ کی مدد کرتے ہیں تو اللہ تعالیٰ بھی ان کی مدد فرماتا ہے جیسے کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا اور میرے بھائیوں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسی لئے اس فرقے کے بارے میں فرمایا یہ صحیح بخاری اور مسلم کی حدیث ہے 11:20 کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میری امت کی ایک جماعت ہمیشہ حق پر قائم رہے گی اس کی مخالفت کرنے والے اسے بے سہارا چھوڑنے والے اس کا کچھ بگاڑ نہیں سکتے یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ کا حکم آ جائے اور وہ لوگ اسی حالت پر قائم رہیں گے وہ لوگ اپنے حق کو مضبوطی سے قائم رہیں گے سنت پر مضبوطی سے قائم رہیں گے جماعت کے ساتھ رہیں گے میرے بھائیو گرادران اسلام حاضرین کرام 11:48 یہ نجات پانے والی جو جماعت ہے جو فرقہ ناجیہ ہے اس کا طریقہ اور منحج چند مضبوط اور مستحکم بنیادوں پر قائم ہے اس فرقہ کے منحج کی فرقہ ناجیہ کے منحج کی پہلی مستحکم بنیاد یہ ہے کہ یہ لوگ کتاب اللہ اور سنت صحیحہ پر اکتفا کرتے ہیں 12:08 جیسا کہ اللہ کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے وسیعت کی ہے آپ نے فرمایا یہ امام مالک نے اسے روایت کیا ہے اور مستدرک حاکم میں بھی عدیث ہے سند حسن ہے اس کی کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میں تم میں دو چیزیں چھوڑ کے جا رہا ہوں اگر تم ان دونوں کو مضبوطی سے پکڑ لوگے کبھی گمراہ نہیں ہو سکتے ایک اللہ کی کتاب 12:36 اور دوسرے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت میرے بھائیو جہاں تک اجما کا معاملہ ہے تو اجما وہی معتبر ہے جس کی بنیاد کتاب و سنت پر ہو کتاب و سنت کے خلاف کوئی اجما نہیں ہو سکتا ہے ایسے ہی جہاں تک عقل اور فطرت کا معاملہ ہے جیسے قیاس وغیرہ کے جو معاملات ہیں تو یہ بھی اسی وقت مقبول ہوں گے جب یہ کتاب و سنت کے موافق ہوں کتاب و سنت کے خلاف نہ عقل کی بات قبول کی جا سکتی ہے اور نہ فطرت کتاب و سنت کے خلاف جا سکتی ہے 13:04 عقل اور فطرت یہ اس لائق نہیں ہیں ان کی یہ حیثیت نہیں ہے کہ ان کو باقاعدہ شرعی احکام کے لیے مصدر بنا لیا جائے 13:13 اسی طرح سے اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا فرما برداری کرو اللہ کی فرما برداری کرو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اور اپنے میں سے اختیار والوں کی پھر اگر چیز میں اختلاف ہو جائے تو اسے لوٹا دو 13:42 اللہ کی طرف اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف اگر تمہیں اللہ تعالیٰ پر اور آخرت کے دن پر ایمان ہے یہی بہتر ہے اور انجام کے اعتبار سے یہی اچھا ہے اس آیت میں اگر آپ غور کریں تو دیکھیں گے کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا اتیع اللہ اللہ کی اطاعت کرو اتیع الرسول رسول کی اطاعت کرو اور وعول الامر فرمایا وہاں اتیع اول الامر نہیں فرمایا اس لیے کہ اللہ کی اطاعت اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت 14:11 یہ دونوں اطاعتیں مستقل ہیں غیر مشروط ہیں جبکہ اولو الامر کی اطاعت یہ مشروط ہے اور اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف اگر نہیں جاتی تو وہاں پر ان کی اطاعت کی جائے گی پھر اس کے بعد میرے بھائیو اسی لیے تنازعہ کی صورت میں اللہ اور اس کے رسول کی طرف دوبارہ لوٹانے کا حکم دیا گیا اور اللہ کی طرف لوٹانے کا مطلب اللہ کی کتاب کی طرف لوٹاؤ اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف لوٹانے کا مطلب 14:39 اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث اور آپ کی سنت کی طرف لوٹاؤ یہ تنازعہ ختم کرنے کا سب سے بہترین اصول ہے کتاب اللہ اور سنت رسول دین کے یہی دو اصل ہیں دین کے دو اصل کتنے ہیں کتاب اللہ اور سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دو اصل ہیں اس پر میرے بھائیو فرق ناجیہ کے منحج کی بنیاد قائم ہے فرق ناجیہ کے منحج کی دوسری مستحکم بنیاد یہ ہے کہ وہ کتاب اللہ اور سنت صحیحہ کو 15:09 اقل و رائے پر قیاس پر مقدم کرتے ہیں چنانچہ اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا ایمان والو اللہ اور اس کے رسول سے آگے نہ بڑھو اللہ سے ڈرتے رہا کرو یقیناً اللہ تعالیٰ سننے والا ہے جاننے والا ہے میرے بھائیو 15:31 یہاں پر اللہ تعالیٰ نے اللہ اور اس کے رسول سے آگے بڑھنے سے منع فرمایا اللہ اور اس کے رسول سے آگے بڑھنا یہ ہے کہ جب کوئی دینی معاملہ ہو تو ابھی اللہ اور رسول کا فیصلہ نہیں آیا ہم اپنی طرف سے فیصلہ کر ڈالیں یہ ہو گیا اللہ اور رسول سے آپ آگے بڑھ گئے دینی جب معاملہ ہے تو ہم دیکھیں کہ اللہ نے کیا فیصلہ کیا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا فیصلہ کیا پھر اگر ہماری عقل اسے قبول کرے نہ کرے ہماری سوج بوجھ اس میں آئے نہ آئے 16:01 اس آیت میں ایمان والوں کو اس چیز کا حکم دیا گیا ہے جس کا حکم اللہ تعالیٰ نے فرشتوں کو دیا ہے یا جو فرشتوں کی صفت ہے فرشتوں کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں اشارت فرمایا فرشتے کسی معاملے میں اللہ سے آگے نہیں بڑھتے بلکہ وہ اللہ کے حکم کی تعمیل میں لگے رہتے ہیں فرشتے آگے نہیں بڑھتے اور ایمان والوں کو بھی کہا گیا اللہ رسول سے آگے 16:28 اب آپ غور کریں تو فرشتوں کی بات اللہ کی بات کے تابع ہے جب اللہ تعالیٰ کوئی بات کہتا ہے تب ہی فرشتہ کہتا ہے اور فرشتوں کا عمل اللہ کے حکم کے تابع ہے جب اللہ حکم دیتا ہے تو فرشتے عمل کرتے ہیں 16:41 فرشتے نہ بات بولنے میں اپنی طرف سے کوئی بات کہہ دیتے ہیں بڑھ کر کے اور نہ کوئی عمل اپنی طرف سے بڑھ کر کہتے ہیں جب تک کہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے انہیں وہ بات کہنے کے لئے نہ کہا جائے یا انہوں پر عمل کرنے کے لئے نہ کہا جائے تو اسی طرح سے میرے بھائیو شرعی معاملے میں ایک مسلمان کا بھی معاملہ یہ ہونا چاہیے کہ کوئی بات بولے تو اللہ اور اس کے رسول کا تابع ہو کے بولے اور کوئی عمل کرے 17:05 تو اللہ اور اس کے رسول کا تابع ہو کے عمل کرے وہ اپنی طرف سے نہ کوئی بات کہے اور نہ ہی اپنی طرف سے کوئی عمل کرے اس کو آگے بڑھنے کی اجازت نہیں ہے صحابہ و تابعین کا یہی طریقہ تھا صلف سالحین کا یہی طریقہ تھا دین کی جب وہ کوئی بات جانتے تھے تو وہ ڈھونٹے تھے کہ قال اللہ کیا ہے قال الرسول کیا ہے یہی اصل سنت ہے یہی طریقہ اہل سنت ہے 17:29 یہی اصل سنت ہے اور یہی طریقہ اہل سنت ہے کہ ہم کو ہر مسئلے میں ڈھونڈنا چاہیے قال اللہ قال الرسول اللہ نے کیا فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا فرمایا میرے بھائیو فرق ناجیہ کے منحج کی تیسری مستحکم بنیاد یہ ہے کہ وہ کتاب اللہ اور سنت صحیحہ کی کسی بات کو کبھی رد نہیں کرتے خواہ وہ خبر واحد ہی کیوں نہ ہو اس میں نہ تحریف کرتے ہیں نہ اس کی بیجہ تعویل کرتے ہیں 17:55 بلکہ سر تسلیم خم کر دیتے ہیں اطاعت و فرما برداری کے لئے اپنا سر جھکا دیتے ہیں اللہ تعالیٰ نے فرمایا اور کسی مومن مرد و عورت کو اللہ اور اس کے رسول کے فیصلے کے بعد اپنے کسی امر کا کوئی اختیار باقی نہیں رکھتا 18:20 یاد رکھو اللہ تبارک و تعالی اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی جو بھی نافرمانی کرے گا وہ سریح گمراہی میں پڑ جائے گا ایسے ہی اللہ کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا وَمَا آتَاكُمُ الرَّسُولُ فَخُذُو وَمَا نَحَاكُمْ عَنْهُ فَانْتَهُو کہ جو کچھ رسول تمہیں دے دیں اسے لے لو اور جس سے رسول روک دیں اس سے رک جاؤ چنانچہ صحابہ تابعین اور صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ متفق عل 18:50 کے مقابلے میں کسی کی رائے کسی کا قیاس کسی کا وجد کسی کا ذوق کسی کی حکمت کسی کی سیاست کسی کا فکر و فلسفہ کسی طرح کے حکایات اور قصے کسی طرح کے منامات اور خواب اور کسی طرح کے معقولات یہ اس کے ذریعے سے کتاب و سنت کا معارضہ نہیں کیا جا سکتا ہے کتاب و سنت ہے تو وہ سب سے آگے ہے اور یہ ساری چیزیں اس کی وجہ سے چھوڑ دی جائیں گی 19:14 میرے بھائیو یہی اہل سنت کا طریقہ ہے کہ قرآن مجید اور احادیث صحیحہ سے جو کچھ ثابت ہو جائے اسے فوراں قبول کرتے ہیں کسی حالت میں اسے رد نہیں کرتے اس کے برخلاف میرے بھائی جو اہل بدات ہوتے ہیں اہل سنت یہ نجات یافتہ ہے اور اہل بدات یہ غیر نجات یافتہ ہے تو اہل بدات کا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ پہلے اپنی ایک رائے بنا لیتے ہیں 19:34 اپنا ایک فکر بنا لیتے ہیں اپنا ایک طریقہ بنا لیتے ہیں اور اس کے بعد اس کی دلیل ڈھونڈنے چلتے ہیں کتاب و سنت میں وہ ایسا نہیں کرتے کہ کتاب و سنت پہلے تلاش کرو اس پر عمل کرو بلکہ وہ اپنی رائے تلاش کر کے اگر کتاب و سنت اس کے موافق ہے تو قبول کر لیتے ہیں اور اگر مخالف ہے تو پھر کسی طرح سے تعویل کر کے تحریف کر کے شبہ پیدا کر کے اس سے پیچھا چھڑانے کی کوشش کرتے ہیں جبکہ آل سنت کتاب و سنت سے پیچھا چھڑانے 20:04 اور اسے اپنی زندگی کا طریقہ بناتے ہیں برادران اسلام فرق ناجیہ کے منحج کی چوتھی مستحکم بنیاد یہ ہے کہ وہ کتاب اللہ اور سنت سحیحہ کے بعد صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے اقوال اور فتاوے تلاش کرتے ہیں بعد والوں کے فتاووں پر ان کو مقدم رکھتے ہیں اور کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسی بات کی رہنمائی کی ہے آپ کی یہی وسیعت ہے آپ نے فرمایا انہو من یعش من کم بعدی 20:34 جو میرے بعد زندہ رہے گا وہ بہت سارا اختلاف دیکھے گا اس لئے تم لوگ میری سنت کو اور میرے ہدایت یافتہ خلفاء راشدین کی سنت کو مضبوطی سے پکڑ لو اسے مضبوطی سے تھام لو اسے اپنے دانتوں سے مضبوط جکڑ لو یہ مسند احمد کی سنن ابی دعوت کی سنن ترمزی کی صحیح حدیث ہے 21:02 میرے بھائیو اسی طرح سے عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ تم میں سے اگر کوئی شخص کسی کا عصوہ اپنانا چاہتا ہے 21:11 تو جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کا اصوہ اپنائے کیونکہ وہ لوگ اس امت میں سب سے زیادہ نیک دل تھے سب سے زیادہ گہرہ علم رکھتے تھے سب سے زیادہ کم تکلف والے تھے سب سے زیادہ راہ راست پر تھے سب سے بہتر حال والے تھے وہ ایسے لوگ تھے جن کو خود اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت کے لئے آپ کی رفاقت کے لئے آپ کا ساتھ دینے کے لئے اور آپ کے دین کو قائم کرنے کے لئے اللہ تعالیٰ 21:40 اس لئے صحابہ کی فضیلت کو پہچانو اور ان کے نقش قدم کی پیروی کرو کیونکہ صحابہ صراط مستقیم کے راہی تھے صراط مستقیم پہ چلنے والے تھے میرے بھائیو فرقہ ناجیہ کے منحج کی پانچویں مستحکم بنیاد یہ ہے کہ وہ عقیدہ کے ایسے مسائل اور غیبی امور کے ایسے مسائل کے پیچھے نہیں پڑتے جو انسانی عقل کی رسائی سے باہر ہیں بلکہ ان کا طریقہ یہ ہے کہ وہ تسلیم و رضا اور ایمان و ایقان کی رویش اپناتے ہیں 22:11 کیونکہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا جس چیز کا تمہیں علم نہیں ہے اس کے پیچھے مت پڑو تو ایسی چیزیں جو کی غیب سے تعلق رکھتی ہیں جس میں ہم اپنی عقل سے نہیں سمجھ سکتے اس میں وہ سرِ تسلیم خم کرتے ہیں میرے بھائیو ایسے ہی فرقِ ناجیہ کے منحج کی چھٹی مستحکم بنیاد یہ ہے کہ وہ اس مقصد کا بھرپور احتمام کرتے ہیں جس کے لئے جنو انس کی تخلیق ہوئی ہے اللہ تعالیٰ نے 22:39 جس مقصد کے لیے جناتوں اور انسانوں کو پیدا کیا ہے اس مقصد کا اہل سنت بھرپور احتمام کرتے ہیں کیونکہ اسی لیے کتابیں نازل کی گئیں اسی لیے رسول بھیجے گئے کہ اللہ تعالیٰ چاہتا ہے کہ اس کے سارے بندے صرف اسی ایک اللہ کی عبادت اور بندگی کریں تو توحید کو قائم کرنا توحید کی نشر و اشاعت کرنا توحید میں پائے جانے والے ہر قسم کے خلل کو دور کرنا یہ اہل سنت کا طریقہ ہے 23:07 توحید میں کسی قسم کا وہ خلل برداشت نہیں کرتے کیونکہ یہی انبیاء اکرام کے اولین دعوت تھی اہل سنت ہمیشہ توحید کو قائم کرنے کے لیے اور شرک کو مٹانے کے لیے انبیاء اکرام کے اسوے پر کاربند ہوتے ہیں اللہ تبارک و تعالی نے 23:21 جنابِ محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو حکم دیتے ہوئے ارشاد فرمایا قُلْ إِنِّي أُمِرْتُ أَنْ أَعْبُدَ اللَّهَ مُخْلِصًا لَهُ الدِّينِ اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم آپ کہہ دیجئے کہ مجھے حکم دیا گیا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی اس طرح عبادت کروں کہ عبادت کو اسی کے لئے خالص کر دوں عبادت اسی کے لئے خالص کر دوں اسی طرح سے اللہ تعالیٰ نے فرمایا وَلَقَدْ اُوحْيَا اِلَيْكَ وَ 23:47 اور اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم آپ کی طرف بھی اور آپ سے پہلے گزرے ہوئے پیغمبروں کی طرف بھی یہ وحی بھیجی گئی تھی کہ اگر تم نے شرک کیا تو تمہارا عمل برباد ہو جائے گا اور تم خسارہ اٹھانے والوں میں سے ہو جاؤ گئے کس کو کہا جا رہا ہے میرے بھائیوں جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اور باقی انبیاء اکرام کو کہا جا رہا ہے کہ اگر اے نبیوں اگر تم نے بھی شرک کیا 24:17 تو تمہارا بھی عمل برباد ہو جائے گا اور اسی طرح سے میرے بھائیو اللہ تعالیٰ نے اشارت فرمایا اللہ تعالیٰ اس گناہ کو کبھی معاف نہیں کرے گا کہ کسی کو اس کا شریک بنایا جائے اور اس کے سوا جو گناہ جس کے لئے چاہے اللہ تعالیٰ معاف فرما دے گا میرے بھائیو آج شرک کا فتنہ بہت بری طرح سے عالم اسلام میں اپنے پنجے گارے ہوئے ہیں قبے اور مزارات 24:42 درگاہوں پر عرص اور میلے مشرکانہ مراسم نظرانے اور چڑھاوے تعویز اور گنڈے غیر اللہ کے لئے زباہ اور قربانی غیر اللہ سے شفا طلبی حاجت روائی و مشکل کشائی فریاد رسی و دعا طلبی الغرض شرک کی وہ کوئی صورت باقی نہیں ہے جو بت پرست اپنے بتوں کے ساتھ یا سلیب پرست 25:02 اپنے سلیب کے ساتھ یا عیسیٰ علیہ السلام کے ساتھ یا مریم علیہ السلام کے ساتھ کرتے ہیں مسلمانوں نے بھی اپنے مدفون بزرگوں کے لیے شرک کے ان طریقوں کو اختیار کر لیا ہے میرے بھائیو آج مزارات پہ وہی کچھ ہوتا ہے جو غیر مسلموں کے مندروں میں یا تیرت ہستانوں میں ہوتا ہے آج مسلمانوں کی ایک بہت بڑی تعداد 25:22 توحید سے دور جا چکی ہے ضرورت ہے کہ مسلمان دوبارہ اللہ کی کتاب اور جنابِ محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنتِ صحیحہ کی طرف پلٹیں اور جس طرح صلفِ صالحین اور صحابہ و تابعین نے قرآن و حدیث کو سمجھا کتاب و سنت کو سمجھا اس پر عمل کیا اسی طرح سے ہم بھی اپنی زندگیوں میں اس کو برتیں اور اسی طرح سے ہم بھی توحید کو پوری طرح اختیار کریں اور شرک سے دوری اختیار کریں تو میرے بھائیو یہ ایک بنیاد کی جس پر اہلِ سنت قائ 25:52 اہل سنت اور فرق ناجیہ کے منحج کی ساتھویں بنیاد یہ ہے کہ وہ لوگ اتباع سنت کو اور اجتناب بدایت کو اپنا وطیرہ بناتے ہیں اتباع سنت وہ امر ہے جس کی تاقید قرآن و حدیث میں بار بار آئی ہے اور بار بار قرآن و حدیث میں اس کے فضائل بیان کیے گئے ہیں چنانچہ اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا وَالسَّابِقُونَ الْأَوَّلُونَ مِنَ الْمُحَاجِرِينَ وَالْأَنصَارِ وَالَّذِينَ اتَّبَعُوهُمْ بِإِحْ 26:22 اور وہ مہاجرین اور انسار جنہوں نے سبقت کی اور ایمان لانے میں پہل کی اور وہ لوگ جنہوں نے اچھے اور بہتر انداز میں ان کی تباہ کی اللہ ان سب سے راضی ہوا اور وہ سب اللہ سے راضی ہوئے اور اللہ نے ان کے لئے ایسے باغ تیار کر رکھے ہیں جن کے نیچے نہریں جاری ہیں اور جن میں وہ ہمیشہ رہیں گے اور یہ بڑی کامیابی ہے 26:50 میرے بھائی مہاجرین اور انسار صحابے کرام یہ اتباع سنت کا سب سے اعلیٰ نمونہ ہیں اور اللہ تعالیٰ نے ان اتباع کرنے والوں سے اپنی رضا کا اعلان کیا ہے نہ صرف ان سے اپنی رضا کا اعلان کیا بلکہ جو لوگ ان اتباع کرنے والوں کی اتباع کریں ان سے بھی اللہ تعالیٰ نے اپنی رضا کا اعلان کیا ہے تو میرے بھائی یہ ہے اتباع سنت کی اہمیت کہ نہ صرف اتباع سنت کرنے والا 27:18 بلکہ اچھے انداز میں اتباع سننک کرنے والے کی اتباع کرنے والے کے لئے بھی اللہ نے اپنی رضا کا اعلان فرمایا ہے نیز ارشاد ہے وَمَن يُشَاقِقِ الرَّسُولِ مِن بَعْدِ مَا تَبَيَّنَ لَهُ الْهُدَى وَيَتَّبِ غَيْرَ سَبِيلِ الْمُؤْمِنِينَ نُوَلِّهِ مَا تَوَلَّى وَنُصْلِهِ جَهَنَّمَ وَسَاءَتْ مَصِرًا 27:35 جو شخص راہِ ہدایت کے واضح ہو جانے کے بعد بھی رسول اللہ ﷺ کا خلاف کرے اور تمام مومنوں کی راہ چھوڑ کر چلے ہم اسے ادھر ہی متوجہ کر دیں گے جدھر وہ خود متوجہ ہوا اور اسے ہم جہنم میں ڈال دیں گے اور جہنم پہنچنے کی بہت بری جگہ ہے بہت بری جگہ ہے اس میں دیکھیں کہ اللہ تعالیٰ نے کیا کہا کہ رسول اللہ ﷺ اور ایمان والوں کا راستہ اپنا ہو اور ایمان والوں میں سب سے پہلے ایمان والے 28:03 صحابہ اکرام رضی اللہ عنہ میں اور ان کی مخالفت کرنے اور ان کی راہ چھوڑ کر کسی اور طرف جانے سے روکا گیا ہے ظاہر ہے کہ جو لوگ صحابہ اکرام کی پیروی کرتے ہیں خوش اسلوبی کے ساتھ یہی لوگ 28:18 اہل سنت ہیں اسی طرح سے اللہ تعالیٰ نے اشارت فرمایا اور یہ دین میرا سیدھا راستہ ہے تو اس دین پر چلو اور دوسری راہوں پر مت چلو کہ وہ راہیں تم کو اللہ کی راہ سے جدا کر دیں گی اس بات کا اللہ تعالیٰ نے تمہیں تاقیدی حکم دیا ہے 28:42 تاکہ تم تقوی اختیار کرو میرے بھائی اس قرآن پاک کی اس آیت میں بھی اللہ تعالیٰ نے صراط مستقیم کی پہروی کا اور اتباع کا حکم دیا ہے اور جو دیگر منحرف راستے ہیں جو بنات کے راستے ہیں ان سے اللہ تعالیٰ نے منع فرمایا ہے یہاں صراط مستقیم سے مراد سنت کی راہ ہے ان سے گناہوں کے راستے مراد نہیں ہیں کیونکہ گناہوں کو کوئی شخص نجات پانے کے لئے راستہ 29:07 نہیں بناتا ہے بلکہ نجات پانے کے لئے اگر کوئی راستہ بناتا ہے تو وہ بدایت ہی کوئی راستہ بناتا ہے اسی طرح سے امام مجاہد فرماتے ہیں کہ آیت میں سبل سے مراد بدایت اور شہوات ہیں عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ کی حدیث ہے کہ اللہ کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک بار اپنے ہاتھ سے ایک سیدھی لکیر کھینچی ایک سیدھی لکیر کھینچی اور فرمائے یہ اللہ کا سیدھا راستہ ہے 29:31 آپ نے سیدھی لکیر کھینچی اور فرمایے یہ اللہ کا سیدھا راستہ ہے اور پھر آپ نے اس کے دائیں کچھ لکیریں کھینچی اس کے بائیں کچھ لکیریں کھینچی اور فرمایے یہ وہ راستے ہیں جن میں سے ہر راستے پر شیطان بیٹھا ہوا ہے اور اس کی طرف دعوت دے رہا ہے پھر اللہ کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے تلاوت فرمائی وَأَنَّ هَذَا سُرَاطِ مُسْتَقِيمًا فَاتِّبِعُوا وَلَا تَتِّبُوا سُبُلُ یہ مصند احمد اور مص 30:02 قرآن مجید کی ایک اور آیت میں ارشاد فرمایا ہم نے آپ کے لئے دین کا ایک طریقہ مقرر کر دیا ہے آپ بس اسی طریقے کی اتباع کیجئے ان لوگوں کی خواہشات کی اتباع نہ کیجئے جو علم نہیں رکھتے اس سے کیا معلوم ہوا کہ اتباع یہی اتباعی شریعت کے کاموں کی بنیاد ہے 30:30 کسی بھی شرعی عمل اور کسی بھی دینی عمل کے لیے اتباع دیکھا جائے گا کہ اس معاملے میں آپ اللہ اور اس کے رسول کے حکم کی تابع داری کر رہے ہیں یا آپ نے منمانی سے بنا لیا ہے یاد رہے کہ اتباعی اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے سچی محبت کی علامت بھی ہے اللہ تبارکتہ نے فرمایا قل ان کنتم تحبون اللہ فتبعونی یحببكم اللہ ویغفر لکم ذنوبکم واللہ غفور الرحیم 30:56 کہہ دیجئے کہ اگر تم اللہ تعالیٰ سے محبت رکھتے ہو تو میری اتباع کرو یعنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع کرو خود اللہ تعالیٰ تم سے محبت کرے گا اور تمہارے گناہ معاف فرما دے گا اللہ تعالیٰ بڑا بخشنے والا بڑا مہربان ہے جب اتباع کا دامن ہاتھ سے چھوٹ جاتا ہے تو آدمی بداتوں میں گرفتار ہو جاتا ہے جب تک 31:16 آدمی اتباع کی راہ پر مضبوطی سے قائم رہتا ہے تب تک آدمی صراط مستقیم سے منحرف نہیں ہوتا میرے بھائیو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے 31:36 اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میری ساری امت جنت میں داخل ہوگی سوائے اس کے جو انکار کر دے صحابے اکرام کو بڑا تعجب ہوا اور انہوں نے کہا کہ اے اللہ کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کون بدبخت ہوگا جو انکار کرے گا اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے میری پیروی کی جس نے میری اتباع کی وہ جنت میں جائے گا اور جس نے میری مخالفت کی اور جس نے میری نافرمانی کی اس نے انکار کر دیا گویا وہ جنت میں جانا نہیں چاہتا 32:02 کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیر بھی نہیں کر رہا ہے میرے بھائیو اسی طرح سے عرباد ابن ساریہ رضی اللہ عنہ کی روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک بار صحابہ اکرام کو صلاة فجر پڑھائی اور اس کے بعد ایک بلیغ اور موسر خطبہ دیا اور جس سے صحابہ کی آنکھیں بہ پڑیں اور ان کے دل دہل گئے خوف زدہ ہو گئے 32:22 ایک کہنے والے نے کہا کہ اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم یہ تو کسی رخصت کرنے والے کی نصیحت معلوم ہوتی ہے لہٰذا آپ ہمیں کچھ وسیعت فرمائیے اللہ کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس وقت وسیعت کرتے ہوئے ارشاد فرمایا 32:48 اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں تمہیں اللہ کے تقویٰ کی وسیعت کرتا ہوں اور سمع تعاد کی وسیعت کرتا ہوں اگرچہ تمہارا امیر حبشی غلام ہی کیوں نہ ہو کیونکہ تم میں سے جو میرے بعد زندہ رہے گا وہ بہت سارا اختلاف دیکھے گا لہذا تم میری سنت کو 33:16 اور ہدایت یافتہ خلفاء راشدین کی سنت کو لازم پکڑو اسے مضبوطی کے ساتھ تھام لو اسے داتوں سے جکڑ لو اور اپنے آپ کو نئی ایجاد ہونے والی چیزوں سے بچاؤ اس لیے کہ ہر نئی ایجاد کی ہوئی چیز بدات ہے اور ہر بدات گھمراہی ہے میرے بھائیو اسی لیے صحابے کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت پر عمل کرتے ہوئے اپنی اتباع و اطاعت کا 33:42 بہترین نمونہ امت کے لئے چھوڑا آئیے ہم صحابہ کی اطاعت پر مختصر طور پر نظر ڈالتے ہیں صحیح بخاری میں عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ کی روایت ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سونے کی انگوٹھی بنوائی صحابہ نے بھی سونے کی انگوٹھیاں بنوالی پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سونے کی انگوٹھی نکال کے پھینک دی تو صحابہ اکرام نے بھی ان انگوٹھیوں کو اٹھا کے پھینک دیا اللہ کے نبی صلی اللہ عل 34:12 کہ میں اب اسے کبھی نہیں پہنوں گا سونے کی انگوٹی مردوں کے لئے حرام اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم میں کر دیا اور اسے اٹھا کے پھینک دیا صحابے اکرام نے بھی آپ کی طبع میں آپ کی پیروی میں یہ نہیں پوچھا کہ یہ صرف آپ کے لئے خاص ہے ایسا صرف آپ کریں گے یا ہمارے لئے بھی ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے نہیں کیا صحابہ نے فوراں پھینک دیا کہ آپ نے سونے کی انگوٹی نکال کے پھینکی تو انہوں نے بھی انگوٹیاں نکال کے پھینک دی ایسے ہی صحیح 34:41 اور فرمایا کہ اے پتھر مجھے خوب معلوم ہے کہ تُو پتھر ہے تیرے اندر نفع اور نقصان کی کوئی طاقت نہیں ہے اگر میں نے جنابِ محمد الرسول اللہ ﷺ کو تجھے بوسا دیتے ہوئے نہ دیکھا ہوتا تو مجھے تجھے بوسا نہ دیتا اللہ کے نبی نے ﷺ آپ نے ایک پتھر کو بوسا دیا صحابی نے پتھر کو بوسا دیا یہ نہیں پوچھا کہ پتھر میں تو نفع نقصان نہیں اللہ کے نبی 35:06 کہ اتبا کا یہ بہترین نمونہ ہے جو صحابہ اکرام ہمارے لئے چھوڑ گئے اسی طرح سے میرے بھائیوں صحیح مسلم میں ابو الحیاج اسدی رحمہ اللہ کی روایت ہے کہ علی رضی اللہ عنہ نے ان سے کہا کیا میں تمہیں وہ ذمہ داری دے کر نہ بھیجوں جو ذمہ داری دے کر مجھے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھیجا تھا جو بھی مجسمہ دیکھنا اسے توڑ دینا اور جو بھی اونچی قبر دیکھنا اسے زمین کے برابر کر دینا 35:32 دیکھیں صحابی کا طریقہ اللہ کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے علی رضی اللہ عنہ کو حکم دے کر بھیجا علی رضی اللہ عنہ اپنے بعد والے کو وہی حکم دے کر بھیجتے ہیں کہ کوئی بھی اونچی قبر دیکھنا برابر کر دینا زمین کے اور کوئی بھی مجسمہ دیکھنا تو اسے توڑ دینا اسی طرح سے میرے بھائیوں صحابے اکرام جہاں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباہ میں پیش پیش رہتے تھے وہیں آپ اتباہ کی خلاف ورزی کے معاملے میں بھی صحابہ ب 35:59 اور چنانچہ آئے چند واقعات پر اس تعلق سے بھی نظر ڈالتے ہیں صحیح بخاری میں عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ کے صاحب زادے سالم کی روایت ہے کہ ایک بار عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک حدیث فرمائی 36:13 بیان فرمائی اللہ کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ کی بندیوں کو عورتوں کو اگر وہ مسجد میں جانے کی اجازت چاہیں تو انہیں مسجد میں جانے سے مت روکو ان کے ایک صاحب زادے جن کا نام بلال تھا بلال نے کہا کہ ہم تو مسجد میں جانے سے روکیں گے سالم کہتے ہیں کہ عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ نے ان کی طرف متوجہ ہو کر ایسی سخت بری گالی دی کہ اس جیسی سخت بری گالی میں نے ان سے کبھی نہیں سنی دی دیکھئے غیرت 36:43 مخالفت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مخالفت پر کتنی سخت غیرت آئی کہ انہوں نے سخت گالی دی اور فرمایا کہ میں جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث بیان کر رہا ہوں اور تم کہتے ہو کہ ہم ضرور روکیں گے ہم ضرور روکیں گے انہیں اس کی مخالفت کریں گے 36:56 ایسے ہی میرے بھائیو بخاری اور مسلم میں عبداللہ ابن مغفل رضی اللہ عنہ کی روایت ہے کہ انہوں نے ایک شخص کو کنکریوں سے کھیلتے ہوئے دیکھا کنکری اٹھا کے اسے پھینک رہا تھا کنکریوں سے کھیل رہا تھا اللہ کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک حدیث انہوں نے بیان فرمائی کہا کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا کنکریوں کا کھیل مت کھیلا کرو اس لیے کہ کنکریوں سے نہ ہی شکار کیا جا سکتا ہے نہ ہی دشمن کو نقصان پہن 37:26 یعنی نہ اس میں فائدہ ہے کہ تم اسے شکار کر سکو یا اس سے دشمن کو نقصان پہنچا سکو بلکہ الٹا اس میں نقصان ہے کہ دات بھی ٹوٹ سکتے ہیں اور آنکھ بھی پھوٹ سکتی ہے تو اس لئے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کنکری پھینکنے کا کھیل کھیلنے سے منع کر دیا یہ واقعہ ہو جانے کے کچھ دنوں کے بعد ایک مرتبہ پھر عبداللہ ابن مغفل رضی اللہ عنہ نے اسی شخص کو جس کو کنکرییاں کھیلنے سے منع فرمایا تھا دیکھا تو اس سے کہا 37:52 کہ میں نے تم سے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے اس چیز سے منع کیا ہے اور اس کے باوجود تم اپنے اس عمل سے باز نہیں آتے میں تم سے بات نہیں کروں گا تو میرے بھائیو یہ صحابہ اکرام کا طریقہ تھا کہ وہ نہ صرف اتباع سنت میں آگے آگے رہتے تھے پیش پیش رہتے تھے بلکہ جو لوگ اتباع سنت کی مخالف 38:10 اتباع سنت کی مخالفت کرتے تھے ان سے بڑا سخت رویہ اپنایا کرتے تھے اور چنانچہ آپ ایم دین کو بھی دیکھ لیں کہ ایم دین نے ہمیشہ اتباع سنت کی تاقید کی ہے اور اتباع سنت کے مقابلے میں چاہے وہ رائے ہو چاہے قیاس ہو چاہے حکایات اور قصے ہوں چاہے خواب اور منامات ہوں 38:29 چاہے بیجا عقلیات اور فلسفے ہوں ان ساری چیزوں سے احمدین نے منع کیا ہے چنانچہ آپ دیکھیں امام شعبی رحمہ اللہ یہ کہتے ہیں قاضی شرح کے پاس بنو مراد کا ایک شخص آیا اور اس نے پوچھا کہا کہ انگلیوں کی دیت کیا ہے تو انہوں نے کہا کہ دس اونٹ انگلیوں کی دیت اگر ایک انگلی کوئی دوسرے شخص کی کاٹ دے تو دس اونٹ اسے دیت کے طور پر دینا پڑے گا یا اس کے مقابلے میں اس کی انگلی کاٹ دی جائے تو کہا سبحان اللہ انگوٹھا 38:57 اور چھنگلی کیا دونوں برابر ہیں تو کہا کہ قاضی شریح نے کہا سبحان اللہ تمہارا کان اور تمہارا ہاتھ دونوں برابر ہیں کان اتنا چھوٹا ہے کہ کبھی بالوں سے چھپ جاتا ہے کبھی ٹوپی سے چھپ جاتا ہے اور جبکہ کان کی بھی وہی دیت ہے جو ہاتھ کی دیت ہے دونوں کی دیت برابر ہے تو پھر تمہارا قیاس کہاں چلا گیا تمہاری عقل کہاں چلی گئی اتباع کرو بدیتی مت بنو 39:22 جب تک سنت اور حدیث کو مضبوطی سے تھامے رہو گے کبھی گمراہ نہیں ہوگے ایسے ہی ابو بکر حضلی کا بیان ہے کہ امام شعبی نے ان سے کہا کہ اے حضلی اگر تمہارے قبیل حضیل کا اقل مند اور انصاف پرور سردار احنف کا قتل کر دیا جائے اور ایک گود میں پلتے ہوئے بچے کا قتل کر دیا جائے تو کیا دونوں کی دیت ایک ہوگی یا الگ الگ ہوگی دونوں کی دیت ایک ہوگی امام شعبی نے کہا اب قیاس کہاں چلا گیا ایک گود میں پلتا بچہ ہے اور ایک 39:52 اقل مند اور انصاف پرور حاکم ہے چاہے اس کا قتل ہو چاہے اس کا قتل ہو دونوں برابر ہیں کیونکہ اسلام نے یہی حکم دیا ہے اور اتباع کرنا ہے اپنی طرف سے اقل نہیں لڑانی ہے میرے بھائی اسی لیے امام اوزائی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہم ہمیشہ سنت کے ساتھ ساتھ چلتے ہیں سنت ہمیں جہاں لے جائے ہم وہاں چلے جاتے ہیں اسے امام لالکائی نے اپنی کتاب اصول الائتقاد میں ذکر کیا ہے تو میرے بھائی یہ رہا فرق ناجیہ کے منحج کی ایک م 40:22 کہ وہ لوگ ہمیشہ اتباع سنت کرتے ہیں اور بداد سے اپنے آپ کو دور رکھتے ہیں فرقہ ناجیہ کے منحج کی آٹھویں مستحکم بنیاد یہ ہے کہ وہ لوگ مسلمانوں کے اتحاد و اتفاق کے حریص ہوتے ہیں کیونکہ فرقہ بندی ایسا بدترین عمل ہے کہ جس سے اللہ تعالیٰ نے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بار بار منع کیا ہے قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا وَاعْتَسِمُوا بِحَبْ لِلَّهِ جَمِعًا وَلَا تَفَرَّقُوا 40:52 سارے لوگ مل کر اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو اور فرقہ فرقہ مت بنو ایسے ہی اللہ تعالیٰ نے فرمایا تم ان لوگوں کی طرح نہ ہو جانا جنہوں نے اپنے پاس روشن دلیلیں آ جانے کے بعد بھی تفرقہ ڈالا اور اختلاف کیا ان لوگوں کے لئے بڑا عذاب ہے تو میرے بھائیو فرقہ بندی کو اہل سنت 41:20 سخت نفرت کی نظر سے دیکھتے ہیں جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث صحیح مسلم میں ابو حریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا اللہ تبارک و تعالی تمہارے لئے تین باتوں کو پسند کرتا ہے اور تین باتوں کو نہ پسند کرتا ہے اللہ تعالی تمہارے لئے یہ پسند کرتا ہے کہ تم صرف اسی ایک کی عبادت کرو اور اس کے ساتھ کچھ بھی شرک نہ کرو یہ ایک بات ہوگی 41:46 دوسری بات اللہ تعالیٰ یہ پسند کرتا ہے کہ تم سب مل کر اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو اور فرقہ بندی نہ کرو اور تیسری بات جو اللہ تعالیٰ تمہارے لئے پسند کرتا ہے وہ یہ ہے کہ ہر اس شخص کے ساتھ تم ناصحانہ اور ہمدردانہ اور خیرخواہانہ رویہ اختیار کرو جس کو اللہ تعالیٰ نے تمہارے امور کا والی اور ذمہ دار بنایا ہے مسلمانوں کے اتحاد اور اتفاق اور آپسی محبت اور ہمدردی 42:14 اور تعاون اور بھائی چارگی کو حدیث میں اللہ کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک زبردست مثال کے ذریعے سمجھایا ہے چنانچہ نعمار ابن بشیر رضی اللہ عنہ کی روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا 42:44 بخار اور بیداری کے ساتھ تڑپ جاتا ہے ایسا نہیں ہو سکتا کہ پچھم میں ایک مسلمان کو تکلیف ہو اور پورب کے مسلمان نہ تڑپیں یا اتر میں ایک مسلمان کو تکلیف ہو ددکھن والا مسلمان نہ تڑپیں دنیا کے کسی کونے میں مسلمانوں کو تکلیف ہوتی ہے تو سارے مسلمان اس تکلیف کو محسوس کرتے ہیں یہ مسلمانوں کے اتحاد کی مثال جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بیان کی ہے میرے بھائیو ایسے ہی اہل سنت والجماعت کے افراد اجتحادی مسائل میں 43:13 بعض اختلافات کے باوجود آپس میں ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں اور ایک دوسرے کی پیچھے وہ صلاة ادا کرتے ہیں ایک دوسرے کی پیچھے نماز ادا کرتے ہیں آپس میں بغض و عداوت نہیں رکھتے نہ تفرقہ بازی کرتے ہیں نہ گروپ بندی کرتے ہیں نہ تکفیر اور تضلیل کرتے ہیں بلکہ اہل سنت کا یہ ماننا ہے کہ جو لوگ اجتحادی مسائل کی بنا پر گروپ بندی کا طریقہ اختیار کریں یہ اہل بیدات ہیں 43:38 اجتحادی مسائل کی بنا پر گروہ بندی کا طریقہ اختیار کرنا یہ اہلِ بیداد کا طریقہ ہے اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو اہلِ سنت کا منحج سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے اور اس پر مضبوطی کے ساتھ قائم رہنے کی توفیق عطا فرمائے اللہ تعالیٰ ہم کو حق کو حق کی صورت میں دکھلائے اور حق کے اتباع کی توفیق دے اور باطل کو 44:00 باطل کی صورت میں دکھلائے اور باطل سے بچنے کی ہمیں توفیق ادا فرمائے آمین وآخر دعوانا ان الحمد للہ رب العالمين وصل اللہ علی نبینا وسلم میرے بھائیو تقریری پروگرام یہاں پہ ختم ہوتا ہے اور پینامات وغیرہ کے جو سلسلے ہیں نمبرات تقسیم کیے گئے ہیں سوالات کے ذریعے اور اور آپ تقسیم کیے گئے تھے اگر کسی بھائی کو کوئی سوال وغیرہ بھیجنا ہو اس تعلق سے بھیج سکتے ہیں سوال لکھ کر کے اگر کسی بھائی کے پاس ہو بھی 44:45 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ الحمدللہ والصلاة والسلام علی رسول اللہ میں اللہ رب العالمین کا بے حق مبنون مسئول ہوں اللہ تعالیٰ نے ہم کو اور آپ کو احسان اسلامی سلطنت حفوظ کے زمینی پروگرام میں شریک ہونے کا موقع نصیب فرمایا اللہ تعالیٰ ہماری سلطنت کو قبول فرمایا اسی طرح میں سعودی احلق کی حکومت کا بے حق مبنون مسئول ہوں 45:20 کہ انہوں نے ہمارا خیال کیا اپنے ملک میں روزی روٹی حاصل کرنے کے لئے جو حضرات یہاں آئے ہیں ان کو دین تعلیم دینے کے لئے اسلامی سنٹر نے قائم کیے اللہ رب العالمین ان کو ہر شر اور ہر برائے سے محفوظ رکھے ساتھ ہی ساتھ میں بہت ممنون و مشکول ہوں اپنے احساس اسلامی سنٹر کا کہ اس نے اس پروگرام کو کامیاب بنانے کے لئے 45:50 جس چیز کی بھی ہم دونوں نے گزارش کی اس نے حاضر کر دیا اللہ تعالیٰ کی نیتوں میں اخلاص کا فرمائے اور جس کا نعمت بدل کا فرمائے میرے بھائیوں اور ساتھیوں ہمارے پاس الفاظ نہیں لیں اور انداز نہیں لیں
مکمل متن دیکھیں