Lectures & RemindersVideoسوال وجواب - 4admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں شیخ سید معراج ربانی نے حاضرین کے سوالوں کا جواب دیا ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00جائز ہے لیکن بہرحال اس عمل کو جاری رکھنے کے لیے وہ دوبارہ پھر پیسے رکھے کہ چلو جب ملے گا تو ہم ایسا کر دیں گے یہ حرام ہے یہ عمل کرنا جائز نہیں ہے اچھا جناب اور یہ بینک کا یہ بھی کیا بینک میں ہم روپیہ فکس ڈپوزٹ کراتے ہیں اس کا بھی یہی مسئلہ ہے کہ یہ بھی حرام ہے 786 کیا ہے 786 یہ ہرے کرشنا کا نمبر ہے0:31786 ہر ایک کرشنا کا نمبر ہے نکال کے دیکھ لو اسی کا نمبر آئے گا بسم اللہ کا نمبر نہیں ہے یہ تحریف کرنے والے اس دور کے یہودی مولویوں نے یہودی مولویوں نے ہاں اس امت کے یہودی ہیں جنہوں نے قرآن کے اندر تحریف کر کے 786 اور اس طرح صورتوں کے نقشے بنا بنا کے قرآنی آیتوں کے نقشے کی فلانا نقشہ یہ اتنے نمبر کا فلانے نقشہ یہ اس امت کے یہودی علماء ہیں اس امت کے کون ہیں یہ1:00یہ قرآن کی تحریف کرنے والے ہیں اور ایسا کرنے والے حرام ہیں بغیر توبہ کہ مرے تو پھر اللہ ان سے نبتے گا وہیں جس طرح یہودیوں نصرانیوں نے اللہ کی بھیجیوی کتابوں کے اندر تحریف کیا اسی طرح اس دور کے ملانوں نے بھی جو اپنے آپ کو بھلے وہ کسی دور کے اپنے آپ کو قطب العالم اور غوث العظم کہتے ہوں اگر انہوں نے یہ کی ہے تو اس دور کے وہ یہودی ہیں اور ان کی باتوں کے اوپر عمل کرنے والے بھی انہی کے ساتھ جہنم میں جائیں گے میں تقریباً1:30لوگوں کو دیکھتا ہوں کہ وضو سے فارغ ہونے کے بعد آسمان کی طرف اپنی انگلی سے اشارہ دکھاتے ہیں اس کے بارے میں قرآن حدیث کی روشنی میں فرمائی مجھے نہیں معلوم ہے مجھے اس سلسلے میں کوئی حدیث کا علم نہیں ہے اگر آپ کے پاس ہو تو آپ بتا دیں ایک شخص پانچ وقت کی نماز ادا نہیں کرتا صرف جمعہ پڑھ لیتا ہے اس شخص کے بارے میں فرمائی اس شخص کی جمعہ کی نماز بھی قابل قبول نہیں ہے کیونکہ ایسا شخص جو پانچ وقت کی نماز نہیں پڑھتا وہ ک2:00آٹھیا کاتھیا تین سو ساٹھیا آٹھیا تو یہ لوگ ہیں جو جمعہ آٹھ دن میں پڑھتے ہیں جمعہ کی نماز ہے کاتھیا وہ لوگ ہیں جو صرف جنازے کی نماز پڑھتے ہیں ٹوپیوپی لگا گئے باقاعدے مسلمان بن گئے موہ لٹکا کے چلے گئے جیسے بہتر لانتے جوتے مارے گئے ہوں میت میں کیا ایسے لوگوں میں سمجھتا ہوں جماعت نماز میں شریک ہونے سے میت کو تکلیف ہوتی ہوگی اللہ نہ کرے اس طرح سے موہ بنا کے جاتے ہیں جو نماز ہی نہیں پ�2:28تو یہ لوگ صرف زبانی طور پر مسلمان ہیں یا حقیقی طور پر مسلمان نہیں ہیں انڈیا میں فرض نماز پڑھتے ہوئے ہیں تو پاؤں سے پاؤں ملاتے ہیں یہاں ایسا نہیں ہوتا بس الگ الگ کھڑے رہتے ہیں اس کی وضاحت قرآن حدیث کی روشنی میں رہنمائی کریں جو انڈیا میں کرتے ہیں کہ پاؤں سے پاؤں ملاتے ہیں یہی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے اور جو ایسا نہیں کرتے وہ سنت کے خلاف کرتے ہیں اگر کسی جگہ پر دین و اسلام کی باتیں ہو رہی ہوں تو ہم2:53کسی دوست کو ساتھ لے جاتے ہیں لیکن اس کا دل نہیں ہوتا وہ مجبوری پر آتا ہے کیا آپ ایسے آدمی کو لانا چاہیے یا نہیں قرآن و حدیث کی روشنی میں رحمانہ کہ بے شک3:01ایسے آدمی کو لانا چاہیے نیک کے مجلسوں میں اور اس کا تعاون کیجئے کیونکہ وہ آپ کا بھائی ہیں اور وہ بیچارہ شیطان نے اس کے اوپر قبضہ کیا ہوا ہے اور وہ دینی مجلسوں سے اس لیے دور بھاگتا ہے ایسے آدمی کو لائیے یہ عجر اور ثواب کا کام ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ دال الخیری کا فائل ہی کسی بھی بھلے آدمی بھلائی کی طرف کسی کو دعوت دینے والے کو اتنی ہی ثواب ملتا ہے جتنا اس بھلی بات کے اوپر عمل کرنے وال3:32جناب یہاں اقامت ایک ہوتی ہے یہاں یہ چار نمبر سوال ہے لوگ کہتے ہیں کہ آپ سعودی میں رہ کر یہاں کی بات کرتے ہیں کیوں نہیں انڈیا میں جا کر بولتے اور ہم لوگوں کو لوگ کہتے ہیں کیوں نہیں انڈیا میں جا کر کے بات کرتے اور ہم لوگوں کو لوگ کہتے ہیں کہ کھانے کے لیے جاتے ہیں آخر ہم کیا جواب دیں یہ شیطان ہے یہ جو یہ باتیں کرتا ہے سمجھ رہے ہیں4:00یہ اس قسم کی باتیں کرنے والا مثلاً مقاتب جالیات کے اندر خاص طور سے یہ تانے کسے جاتے ہیں کہ لوگ کہتے ہیں کہ یہ کھانے کے لیے جاتے ہیں آپ لوگ ماشاءاللہ اتنی کثیر تعداد میں ہم موجود ہیں کیا کھانے کے لیے آئے ہیں آپ کو کھانا ملتا ہے ہرگز نہیں دین اسلام سیکھنے کے لیے جاتے ہیں تو ایسے لوگ شیطان ہیں من الجنتی و ناس ہیں واللہ نے جو قرآن میں فرمایا ہے یوسفیسو4:22فی صدور ناس من الجنتی و ناس تو یہ انسانی جنات الگ شیطان ہے اور جنوں میں جو شیطان ہے وہ بھی شیطان ہے تو یہ بھی شیطان ہے جو آپ کو اس بات کی طرف وسوسے دلاتے ہیں کہ یہ کھانے کے لیے جاتے ہیں4:35ایسے آدمی کو اسے سمجھاؤ اگر نہ سمجھاؤ تو جودہ مارو یہ بے غیرت تو کیوں اتحام لگاتا ہے کیوں کسی کی نیت کے اوپر ہم دین اسلام کی بات سیکھنے کے لیے جاتے ہیں تو میرے بھائی اس طرح کے شیطان مملکت میں اور شہروں میں گھومتے بھی ہیں کہ لوگوں کو اس نہیے سے متنفر کرتے ہیں تاکہ وہ اسی وجہ سے نہ جائے اور ہمارے شرکیہ باتوں کے اوپر4:56اڑا رہے تو یہ اس طرح کی باتیں کرنا حرام ہے اور جہاں تک بھائی نے لکھا ہے کہ آپ سعودی میں رہ کر یہاں کی باتیں کرتے ہیں میرے عزیز میں یہاں کی باتیں کیا مطلب یہاں قرآن و حدیث کی باتیں نہیں ہیں اور انڈیا میں قرآن و حدیث کی باتیں بال تھاکرے کی باتیں قرآن و حدیث کی ہیں ایڈوانی کی باتیں بال ٹورز کی ہیں شرط پوار کی اور سونیا گاندی کی قرآن و حدیث کی باتیں ہیں تو پھر تم کیا کر رہے ہو یہاں پہ تم بھی جاؤ وہیں وہیں اسلام ہے سعودیہ میں اس5:21میرے عزیز یہ غلط بات ہے قرآن و سنت جہاں بھی ہے ہم قرآن و سنت کی باتیں کر رہے ہیں چاہے ہنڈیا میں رہے ہیں چاہے سعودیہ میں رہے ہیں چاہے امریکہ میں رہے ہیں چاہے لندن میں رہے ہیں دنیا کے کسی بھی کونے میں رہیں گے انشاءاللہ اگر ملاقات ہوگی تو وہاں بھی ٹنکے کی چوٹ پر قرآن و سنت کی بات کرتے ہیں ہم تخت ادار پہ بھی کھڑے ہوگے قرآن و سنت کی بات کریں گے تم نے کیا سمجھا وہاں اپنے ملاؤں کی طرح یہ ب5:49کہ یہاں اقامت ایک ہوتی ہے اور انڈیا میں ڈبل یہ اپنے مولویوں کی طرح سمجھا جیسے یہاں کچھ ہنفی ملے بعض گاؤں کی مساجد میں کسی طرح منافقت کر کر کے امام بنے ہوئے ہیں تو جناب علی خوب شیخوں کی چاپلو سی چمچا گیری کر کے اور یہاں امام بنے ہوئے ہیں اب یہاں ہم نے اللہ کی قسم ہاں ہم نے خود ٹوکا ہے ہم نے کہا بھائی آپ جو ہے ہندوستان میں ڈبل اقامت کہتے ہو اور یہاں تو آپ ایک ہی اقامت کہتے ہو کیوں کہتے ہیں جب وہاں جائیں6:18ہم یہ لکیر کے فقیر لوگ نہیں ہیں ہم تختہ دار پہ بھی کھڑے ہو کے قرآن سنت کی بات کرتے ہیں ملی فید کے سامنے بھی بولنا ہوگا تو قرآن سنت کی روشنی میں ہم بات کرتے ہیں تم اپنے ارکی طرح نہ سمجھو الحمدللہ ہم قرآن سنت کے حاملین ہیں یہ نہیں کہ جیسا چہرہ دیکھا اس طرح کی بات کری اور یہاں قرآن سنت کا راج ہے قرآن سنت کی دعوت ہے مملکت سعودی عربیہ میں اور یہاں کے علماء اور یہاں کے مشایخ الحمدللہ قرآن سنت کی دعوت دیت6:47انشاءاللہ ہندوستان میں بھی ہم دیتے ہیں اور دنیا جانتی ہے اللہ کے فضل و کرم سے ایسا نہیں کہ ہم یہاں اور یہاں دین اسلام کی بات ہوتی ہے اس لئے یہاں کی باتیں کرتے ہیں اور جہاں تو تم انڈیا میں کیوں نہیں جا کے بولتے تو تم چلو انڈیا ہم آپ تمہارے پیچھے پیچھے انڈیا آ رہے ہیں تم چلو تو پہلے وہاں وہاں چلو تم پہلے تم چلو جو گمراہ لوگ یہاں موجود ہیں تو ہم بھی یہاں موجود ہیں جہاں تم رہو گے وہیں ہم بھی رہیں گے تو جب وہ گمراہیاں پ7:16اسلام میں کتنی ظاہری شاخ ہیں کتنی باتی نہیں کوئی باتنیوں تنی شاخ نہیں ہیں یہ سب صوفی باتنیوں کی پیداوار ہے اسلام کے اندر ہر چیز الحمدللہ یہ ملت بیدا یہ دین ہے وہ سفید دین اللہ تعالیٰ کی نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ترکتکم علی المہجت البیضا ہم نے تم کو وائٹ بلکل سفید روشن دین کے اوپر چھوڑ دیا ہے7:38اس سے کوئی شخص بھٹک سکتا ہے جو ہلاگ اور برباد ہونے مالا ہو تو ہمارا دین دودھ کی طرح سفید ہے واضح ہے روشن ہے کھلا ہوا ہے اس کے اندر کوئی باطنی اتنی چیز نہیں سب ظاہری ہے اور جو لوگ آتنی باطنی کی چیز کرتے ہیں وہ وہی ہیں سمجھ لیں آپ شیطان کے چیلے ہیں وہ سمجھ رہے ہیں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے نام سے قربانی کرنے کی کیا دلیل ہے مجھے نہیں معلوم ہے8:10اچھا ایک شخص کا کہنا ہے کہ علی رضی اللہ عنہ کا قول ہے کہ بقرید کے دن سے چالیس دن تک لگاتار گوشت نہیں کھانا چاہیے دلیل کیا ہے یہ دلیل تو اسی سے لو کہ یہ علی کا قول ہے تو کیا دلیل ہے یہ دلیل نہیں یہ بے دلیل بات ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کا کہیں ضبوط نہیں ملتا ہے چالیس دن گوشت نہیں کھانا چاہیے حرام ہے اس طرح کی باتیں صحابہ کے اوپر بھی لگانا اس طرح نہیں کرنا چاہیے اچھا جناب کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئ8:38پختہ و مضبوط سے مراد اندر سے یا اوپر سے موچی بنانے یا گمبت بنانے میں اکثر قول ہے کہ حرام ہے جس پر بعد حضرات کا کہنا ہے کہ جب پختہ و مضبوط بنانا اور گمبت بنانا حرام ہے تو پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خبریات ہر پر کیوں گمبت بنائی گئی ہے کیوں اس کو توڑا نہیں جاتا کیوں اس بارے میں کچھ نہیں کہا جاتا کیا کسی قوم کے در فتنے کی وجہ سے صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کو انجام رکھا جاتا اگر کوئی9:00ہیلہ بیان کیا جائے تو برے علماء اپنے اپنے ہیلے بیان کریں گے ہر علماء اپنے اپنے ہیلے بیان کریں گے کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے کوئی خصوصیت حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے کوئی خصوصیت نہیں اور یہ گمبت بنانے والے یہ بدتی شریفی تھے اور یہ ساتویں صدی ہجری اور چھٹی صدی کے آخیر میں یہ گمبت تعمیر ہوئی اور اس کے اوپر پہلے بلو کلر تھاTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.Seriسوال وجواب4 / 81سوال وجواب - 19:252سوال وجواب - 29:253سوال وجواب - 39:254سوال وجواب - 49:255سوال وجواب - 59:256سوال وجواب - 69:257سوال وجواب - 79:258سوال وجواب - 89:24Sonraki: Bölüm 5→