Lectures & RemindersVideoسوال وجواب - 2admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں شیخ سید معراج ربانی نے حاضرین کے سوالوں کا جواب دیا ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:10محترم قرآن کی آیت مبارکہ ہے کنتم خیرہ امت اخرجت لناس اور پوری آیت انہوں نے لکھئے عن المنکر تک لکھا ہے بہرحال پوری آیت کریمہ یہ ہے کہ کنتم خیرہ امت اخرجت لناس تعمرون بالمعروف و تنہون عن المنکر0:24اس آیت گریمہ میں اللہ تعالیٰ بندوں کو حکم دیتے ہیں کہ تم میں ایک ایسی جماعت ہو جو نیکی کا حکم دے اور برائی سے روکے سوال اس سے مراد کون سی جماعت ہے سوال نمبر ایک اس سے مراد کون سی جماعت ہے اس سے مراد وہ جماعت ہے جو لوگوں کو برائیوں کا حکم دیتی ہے اور برائیوں سے روکتی ہے یعنی جو لوگوں کو برائیوں سے روکتی ہے وہی جماعت مراد ہے اور ظاہر ہے کہ یہ جو روکنا ہوگا برائیوں سے0:53اور بھلائیوں کا جو حکم دینا ہوگا وہ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمودات کی روشنی میں اور انہی کی باتوں پر ہوگا سمجھ رہے ہیں یعنی بھلائیوں کا حکم دے بھلائی کیا ہے تمام قسم کی بہترین ہدایت اور بہترین باتیں کس کی باتیں ہیں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی باتیں ہیں ان سے بڑھ کے بھی کسی کی بات اچھی1:18نہیں ہو سکتی تو یہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی عبادوں کی روشنی میں لوگوں کو بھلائیوں کا حکم دیتے ہیں اور جو باتیں اللہ اور اس کے رسول نے منع کی ہیں ان سے روکتے ہیں کہ بھئی یہ شرک نہ کرو یہ بدت نہ کرو یہ خرافات نہ کرو یہ نہ کرو یعنی سنتوں کا حکم دیتے ہیں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنتوں کا اور اللہ کے فرمودات کا حکم دیتے ہیں اور جن چیزوں سے اللہ اور اس کے رسول نے منع کیا ہے ان سے وہ روکنے کا حکم دیتے ہیں وہ جماعت سوال جماعت کے اسطلاحی اور ل1:47جماعت کہتے ہیں گروہ کو جمع سے ہے یہ نہیں چند لوگوں کا جمع ہو جانا یہ ایک جماعت کہلاتی ہے لغت کے اندر اگر بندہ انفرادی طور پر راہ حق پر چلے تو اس دنیا میں مسلمانوں میں اجتماعیت کم قائم ہوگی دیکھیں بندہ اگر انفرادی طور پر اگر پورے کے پورے لوگ جو ہے غلط راہوں پر ہیں غمراہ ہیں تو اگر وہ اکیلا بھی ہے2:08تو وہ الحمدللہ وہ ایک جماعت کہلائے گا حسن عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ تم اتباع کرو اتباع کرنے میں تم اکہ اور تنہا اگر ہو تب بھی بھی تم ایک جماعت ہو اور اگر لوگ اتباع نہیں کر رہے ہیں تو وہ جماعت ہونے کے باوجود بھی وہ گمراہیت کی طرف ہیں تو میرے بھائی یہ ہے اصل میں اجتماعیت قائم کب ہوگی اللہ تعالیٰ نے2:30آپ قرآن و سنت کی بنیاد پر اجتماعیت کو قائم کرنے کا حکم دیا ہے اور ابھی حضرت حضیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہوں کے حوالے سے میں نے وہ حدیث بتلائی ہے جو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اگر مسلمانوں کی کوئی جماعت نہ ہو کوئی ان کا امیر نہ ہو کتاب و سنت کی روشنی میں جو فیضلہ کرے تو تم تنہا بھی درخت کے جڑ کو پکڑ کے بیٹھے رہو جہاں تک کی تم کو موت آ جائے تو اجتماعیت قائم کرنا شرک و بدات اور خرافات اور ملغوبہ3:00حصود نہیں ہے کہ آپ علم گلم صاحب کو ملا کر کہیں چلو جی ہم اجتماعیت میں ہیں یہ اجتماعیت نہیں ہے بلکہ یہ تو گند کی وہ ٹوکری ہے یا تھیلی ہے جس تھیلی کے اندر تم نے گو گلی سب بھرے ہوئے ہیں اور ایک دن پھٹے گا تو بدبو آئے گی اور پھٹتے ہیں اس طرح سے اجتماعیت قائم ہوگی قرآن و سنت کی بنیاد پر جو لوگ جمع ہوں گے وہ جماعت کہلائیں گے اور ایسی جماعت ہمیشہ قائم رہے گی اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے اور الحمدلل3:29ہر دور میں وہ جماعت رہی ہے اور آج بھی وہ جماعت قائم ہے اور قیامت تک قائم رہے گی جو کتاب و سنت کو مضبوطی کے ساتھ تھامے رہیں گے اور اسی کی طرف لوگوں کو بلاتے رہیں گے3:58موجودہ دور میں صحیح عقیدہ کی جماعت بنانا ضروری ہے یا نہیں موجود ہے الحمدللہ آپ کو بنانے کی ضرورت نہیں ہے الحمدللہ صحیح عقیدہ کے لوگ موجود ہیں اور مسلمان موجود ہیں آپ مملکت سعودیہ عربیہ کے اندر رہتے ہیں آپ بتائیں یہاں کتنی جماعتیں کام کر رہی ہیں کسی جماعت کا پتہ چلتا ہے یہاں جمعیت تحفظ القرآن ہے4:16یہاں جمعہ خیریہ ہے یہاں جمعہ فلاہ ہے یعنی ایک امیر ایک بادشاہ کے تحت لوگ ہیں امیر المسلمین کے تحت ہیں اور الحمدللہ کتاب و سنت کی روشنی میں چل رہے ہیں ہمیں بھی اسی طرح کی فضاء کتاب و سنت کی روشنی کی قائم کرنی چاہیے یہ نہیں کہ فلانے جماعت کے بانی فلانے حضرت علامہ ہیں وہ اس کے مؤسس ہیں4:34پورے کا پورا دین اپنی جماعت کو سمجھ رہے ہیں کہ ہماری جماعت ہے فلانے بانی فلانی جماعت کے وہ حضرت ہیں اور پورے دین کو سمجھ رہے ہیں کہ ہم ہی اس کے الگ ہیں وہ فلانی جماعت وہ فلانی جماعت یہ دیوبندی یہ بریلوی یہ قادیانی یہ مرزائی یہ بائی یہ محدودی یہ خوجہ یہ بہری یہ اسماعیلی یہ یہ یہ یہ یہ یہ یہ یہ یہ یہ یہ یہ یہ یہ یہ یہ یہ یہ یہ یہ یہ یہ یہ یہ یہ یہ یہ یہ یہ یہ یہ یہ یہ یہ یہ یہ یہ یہ یہ یہ یہ یہ یہ یہ یہ یہ یہ یہ یہ یہ یہ یہ یہ یہ یہ یہ یہ یہ یہ یہ یہ یہ یہ یہ یہ یہ یہ یہ یہ یہ یہ یہ یہ یہ یہ یہ یہ یہ یہ یہ یہ5:04کتاب اللہ اور سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم والی جماعت جہاں بھی ملے اس کے ساتھ اس کا ساتھ دینا چاہیے اس سے محبت کرنی چاہیے اس کے ساتھ مل کے بیٹھنا چاہیے تقریباً پچیس فیصد ہمارے ملکوں میں علماء حافظ ہیں اور پچیتر فیصد جاہل ہیں جو علماء کہتے ہیں جو علاوہی کرتے ہیں تو سوال یہ ہے کہ جب قرآن ایک ہے حدیث ایک ہے تو پھر یہ علماء الگ الگ ایک ہی چیز سے معنی کیسے نکالتے ہیں کیوں شرک اور بیدت کرتے ہیں میرے5:40یہ یقیناً ایک بہت بڑی تریجڈی ہے5:43کہ قرآن ایک ہے قبلہ ایک ہے نبی ایک ہے حدیث ایک ہے لیکن یہ علماء متفق نہیں ہیں مختلف ہیں اور ہم بھی یہی کہتے ہیں کہ اگر یہ علماء متفق ہو جائیں تو امت کے اندر اتفاق پیدا ہو جائے گا اور اجتماعیت قائم ہو جائے گی لیکن حقیقت یہ ہے کہ شیطان کا بھی تو تھوڑا بہت حصہ ہے نا اس دنیا کے اندر جو امت کو گمراہ کرنے کے اندر لگا ہوا ہے تو یہ شیطانی فتنے ہیں جو علماء کو جو ہے گمراہیت کی راستوں پر ڈالے ہوئے ہیں اور جہلا جو پچھت6:12ہیں وہ بھی شیطانی شکنجوں میں ہیں ان کے دماغ میں یہ بات نہیں آتی ہے کہ ہم نے کلمہ کس کا پڑھا ہے6:19اللہ اور اس کے رسول کا پڑھا ہے تو ان کو سمجھنا چاہیے کہ جب اللہ رسول کا ہم نے کلمہ پڑھا ہے تو اللہ رسول جو کہیں گے وہی ہمارے لئے دلیل ہوگی نہ کہ یہ ملہ مولوی جو کہے گا وہی ہمارے لئے دلیل ہوگی کوئی بھی ملہ کوئی بھی مولوی کوئی بھی محدث کوئی بھی شخص کوئی بات کہے تو اس کو پوچھو کہ حضرت یہ جو بات آپ کہہ رہے ہیں اس کی کیا دلیل ہے اگر وہ آئیں بائیں ماننا شروع کرے اور ادھر ادھر کی آول فول بکے تو کہہ دو بھ6:45جاؤ بھئی ویدہ ہٹ جاؤ لیکن اگر وہ قرآن کی آیتیں پڑھ کے اور صحیح آیتیں یہ نہیں کہ مارے گھٹنا پھوٹے سر آپ پوچھیں دلیل کس کی اور وہ لائے ایرانی تورانی اور گھما پھیرا کر کے کہے دیکھو اب ثابت کر رہے ہیں یہ ایسے لوگ میں سمجھتا ہوں اس امت کے7:00چور اور اس امت کے حرامی علماء ہیں حرامی ملز چور سمجھ رہے ہیں جو امت کو اس طرح اس پیٹ کے لیے اس پیٹ کے لیے اس جہنم کو بھرنے کے لیے امت کو گمراہیت کے اندر ڈالے ہوئے ہیں اور اپنے پیروں اپنے بزرگوں اپنی شخصیتوں کی طرف لوگوں کو دعوت دیتے ہیں اللہ تعالیٰ ایسے علماء کو ہدایت دعا فرمائے یہ اس امت کے برے علماء ہیں جو بستیوں کی طرف اور اپنے بنائے ہوئے خودساختہ عقیدوں کی طرف لوگوں کو بلاتے ہیں می7:30اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے جس عقیدے کی دعوت دی ہے اس کی طرف ہونا چاہیے اور جس عمل اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سنتوں جیسا انہوں نے عمل کرنے کی دعوت دی ہے اس طرح سے ہونا چاہیے جہاں کہیں بھی شک ہو کوئی بھی چیز ہو ایسی چیزوں سے دور رہنا چاہیے7:44تو یہ بری علماء ہیں جو الگ الگ معنی اور مفہوم نکالتے ہیں اور یہ شرک و بیدات تو ظاہر ہے شیطان کرواتا ہے اور لوگ بیدات کو بیدات حسنہ اور اچھی بیدات اور بری بیدات کہہ کر کے بھی لوگوں کو گمراہ کرتے ہیں کہ یہ اچھی بیدات ہے یہ بری بیدات ہے اور اس کے اندر ہر فرقے کے مولوی ہمارے ہندوستان پاکستان میں جو اپنے اندر ہیں اور پتہ ہے آپ کو موجود ہیں بعض ایسے بھی چالاک مولوی اس دور میں نکلے ہیں میں ایک کیسٹ سن رہا تھا ابھی گاڑی میں تو اس میں خ8:14ہم نے مجھے حیرت ہوئی اور وہ دیوبندی مولوی ہیں بیہار کے بیہاری بابو تو بڑے برس رہے ہیں وہ کہ یہ بدات حسنہ ارے بدات حسنہ کوئی بدات نہیں ہوتی ہے ساری بدات بری بدات ہوتی ہے اور یہ ہوتی ہوتی میں نے کہا یہ تو عجیب مولوی ہے ارے اس کے مولویوں نے خود ان کے علماء نے8:33دیوبندی مولویوں نے بدت کی نجانے کتنی قسمیں کی ہیں اور اس میں بدت حسنہ اور بدت سیعہ کو بیان کیا لیکن یہ بریلویوں کے مقابلے میں سب کو جھاڑ رہا ہے لیکن اگر اس کے گھر کا آئینہ اس کو دکھایا جائے تو میں سمجھتا ہوں فبوہتل لذی کفر والا مسئلہ ہوگا ہے یہ نہیں مبہود ہو جائے گا یہ لیکن ایسے لوگ بھی ہوتے ہیں جو اپنے مدد مقابل کے لیے خوب علیلہ نجانے کیا کیا بکتے ہیں اپنے گھر کا اپنے گھر کی باتیں چھپا کے9:00تو ایک جگہ گیا اخل مند آدمی کے پاس تو کہنے لگا ہمارے گاؤں میں ہمارے گاؤں والوں کی جو برائیاں ہیں وہ بتا دو تو اس نے کہا فلانا ایسا فلانا ایسا فلانا ایسا فلانا ایسا فلانا ایسا سب بتا دیا اس نے کہا ٹھیک ہے اس کو ایک گھٹری میں باندھ لیا اور کہا ہمارے بھی عیب بتا دو کہا تیرے اندر یہ عیب ہے یہ عیب ہے یہ عیب ہے یہ عیب ہے کہا ٹھیک ہےTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.Seriسوال وجواب2 / 81سوال وجواب - 19:252سوال وجواب - 29:253سوال وجواب - 39:254سوال وجواب - 49:255سوال وجواب - 59:256سوال وجواب - 69:257سوال وجواب - 79:258سوال وجواب - 89:24Sonraki: Bölüm 3→