Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.
0:00 میں دیکھوں تو سہی اس نے کوٹھی کہاں سے بنائی میں دیکھوں تو سہی اس نے گاڑی کہاں سے لی اب یہ جاسوسی کرنی شروع کر دیتا ہے اب یہ جاسوسی شروع کرتا ہے اللہ کہتا ہے جاسوسی نہ کرو اور جب جاسوسی ہو جاتی ہے پھر کہتا ہے ادھر آؤ میں تمہیں بتاؤں میں نے پوری کہانی دیکھ لی پتا لگ گیا ہے آؤ آؤ آؤ میں بتاتا ہوں اس نے وہاں ڈنڈا مارا وہاں یہ کیا وہاں سے دھوکہ کیا وہاں فراد کیا اب یہ کیا ہے غیبت ہے 0:26 پہلے سوچ آئی پھر جاسوسی کی اور پھر غیبت شروع کی قرآن شروع میں منع کرتا ہے ایمان والو جو غلط خیالات کو دل میں پیدا نہ کرو خیال پیدا ہو جائے جاسوسی نہ کرو اور پھر اپنے بھائیوں میں ایک دوسرے کی غیبت نہ کرو تم پسند کرو گے اپنے مردے بھائی کا گوشت کھاؤ کوئی پسند کرے گا 0:53 کبھی نہیں پسند کرتا لیکن غیبت کے اندر زبان میں اتنا چسکا اور چٹکارا ہے ہم پتہ کیا کہتے ہیں بات کرنی تو نہیں چاہیے بات کرنی تو نہیں چاہیے لیکن کرنی نہیں چاہیے پتہ ہے لیکن اب لیکن کے بعد پوری غیبت ہو جائے گی غیبت سے بچنے کا طریقہ کیا ہے حضرت محمود فرماتے ہیں کہ نہ تو میں کسی کی غیبت کرتا ہوں نمبر ایک 1:19 نمبر دو اپنی مجلس میں کسی کی غیبت کرنے کی اجازت نہیں دیتا دس بندے بیٹھے ہیں گیاروے بندے کی بات شروع ہو میں کہتا ہوں بھائی چھپ بات کرنی ہے تو اپنی دس کی کرو جو بندہ ہمارے درمیان ہے ہی نہیں اس کی بات کرنے کا فائدہ کہا ایک دفعہ روکتا ہوں دو دفعہ روکتا ہوں تین دفعہ روکتا ہوں اگر چوتھی دفعہ وہ کرنے لگے تو ان کی مجلس چھوڑ کے اپنے گھر چلا جاتا ہوں کیا خیال ہے جب ہم میں سے کوئی ایسا 1:45 اوہ یار چپ کرو کسی کی بات نہ کرو یہ آ رہے ہیں نا اگر ہم نے کسی کی بات کی یار اچھے بھلے نراز ہو کے چلے جائیں گے مجھے چھوڑ جائیں گے یہ غیبت سے بچنے کا طریقہ 1:53 نہ کرو نہ کرنے دو اور اگر باز نہ آئے تو پھر اس کو چھوڑ کر چھوڑ جاؤ کیوں جو زبان سے نکلتا ہے احصاہ اللہ و نسو ہم تو اس کو نکال کے بھول جاتے ہیں لیکن اللہ کے دربار میں اس تمام چیزوں کو لکھ دیا جاتا ہے حضرت حسن فرماتے ہیں غیبت مومن کے دین کو ایسے کھا جاتا ہے جس طرح بیماری انسان کے جسم کو کھا جاتی ہے لوگوں کی غیبت کرنے والا اپنے دین سے ہاتھ بھو بیٹھتا ہے بعض صلف میں سولمہ کہتے ہیں جب کسی کو دیکھو 2:23 اپنے عیبوں کو بھول کر وہ لوگوں کے عیب تلاش کرنے میں مشغول ہو جاؤ تو پھر سمجھ لو چند ہی دن کے بعد یہ اپنے دین سے ہاتھ دھو بیٹھے گا اب آپ کہیں گے شاہ صاحب آپ نے ساری باتوں سے روک دیا اب ہم کریں کیا آخر وقت تو پاس کرنا ہے سفر ہے سفر پہ جا رہے ہیں جمعہ رات کو اکٹھے ہوئے کچہری ہوئے اب کریں کیا تو اپنے ان وقتوں کو قیمتی ترین کام میں گزارو اللہ کے ذکر کی اندر کیسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا 2:50 کہ دن کے اندر اللہ کے نبی فرماتے ہیں میں دن کے اندر سو مرتبہ اللہ سے معافی مانگتا ہوں استغفار کرتا ہوں بجائے گپے مارنے کے ہم استغفار کریں سوچیں جو غیبتیں کرتے ہیں مجلسوں میں کبھی اس نے اللہ سے استغفار بھی کیا 3:04 اس کی بجائے کرنے کا کام کیا ہے سبحان اللہ العظیم و بحمدیہ جو اس کو ایک مرتبہ کہتا ہے اس کے لیے جنت میں ایک کھجور لگا دی جاتی ہے دو تین سیکنڈ میں اللہ کی جنت میں آپ کے لیے کھجور لگ جاتی ہے اور جو سو دفعہ کہتا ہے سبحان اللہ و بحمدیہ اس کے گناہوں کو معاف کر دیا جاتا ہے اگرچہ اس کے گناہ سمندر کی چھاگ کے برابر بھی کیوں نہ 3:31 تو اپنی زبانوں کو کنٹرول کیجئے اللہ کے قرآن کی تلاوت میں وقت گزاریے ذکر اور عذکار میں وقت گزاریے کسی بھائی کی بری بات اچھی بات ہے خیر کے ساتھ اس کا ذکر کیجئے اور جب بری بات سے اس کا ذکر کریں تو اس کے اوپر پردہ ڈالو آج میں اور آپ اپنے مسلمان بھائی کے عیب پر پردہ ڈالیں گے ہو سکتا ہے قیامت کے دن اللہ میرے اور آپ کے عیب کو پوری قائنات کے سامنے بیان کرنے کی بجائے اس پر پردہ ڈال دے 3:59 اللہ تو ہمارے گناہوں پر پردے لال دے اللہ تو ہماری خطاوں پر پردے لال دے اللہ تو ہماری سیاحکاریوں پر پردے لال دے اللہ ہمیں زندہ رکھ اس حال میں کہ تو ہم سے راضی ہو ہمیں موت دے تو اس حال میں کہ تو ہم سے راضی ہو اقول قولی هذا وستغفراللہ لی و لکم و لسائر المسلمین فستغفروہو انہو ہوا الغفور الرحیم کھانا کھاتے وقت سلام کرنا یا سلام کا جواب دینا غلط ہے اس موضوع پر کوئی روایت ہے تو پیش کیجئے 4:46 میرے علم میں کوئی ایسی حدیث نہیں ہے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کھانا کھاتے ہوئے سلام کرنا یا سلام کا جواب دینے سے منع فرمایا لگتا ہے کسی پیٹو مولوی کی بات ہے کیونکہ سلام کا جواب دینے کے لیے کھانے سے ہاتھ رکنا پڑے گا دو لکھ میں ہار جاؤ گے سامنے والے سے ایسی کوئی بات نہیں ہے کھانا تو بہت چھوٹی بات ہے آپ نماز کی حالت میں ہو اور کوئی آ کر باہر سے سلام علیکم کہے تو کیا حکم ہے اشارے سے جواب دے تو جب نماز کے ان 5:16 ہمارے علم میں ایسی کوئی روایت نہیں ہے واللہ اعلم روح کیا ہے قرآن حکیم کے اندر بھی یہ مسئلہ موجود ہے کہ آپ سے روح کے بارے میں پوچھیں گے تو بتا دیجئے روح عمر ربی ہے اللہ کا حکم ہے اور ہم مسلمان ہیں مسلمان کون ہوتا ہے کہ جتنا اللہ کی طرف سے حکم آ جائے اس کو مان لیتے ہیں اس کو قریدنا ہمارے ذمہ ہم نے قریدنا نہیں ہے جتنا قرآن و حدیث میں آگیا روح اللہ کا حکم دیکھو یہی جسم ہے نا 5:44 اب یہ اللہ کا حکم ہے روح میرے ہاتھ بھی ہل رہے ہیں زبان بھی ہل رہی ہیں آنکھیں بھی ہل رہی ہیں پورا جسم حرکت کر رہا ہے اور اس میں سے جب روح نکل جاتی ہے یہی جسم ہوتا ہے یہی ہاتھ یہی آنکھیں یہی کان اور پھر وہ ٹس سے مس بھی اصلا جا کر آ دو تو ہو جائے گا خود با خود خود با خود کچھ لوگ ہیں جن کا خود بھی خود ہو جاتا ہے ہاں ہاں کچھ ہیں جن کا خود با خود ہو جاتا ہے 6:10 مولانا سکریہ صاحب فضائل عمال کے اندر ایک بزرگ کا ذکر کرتے ہیں کہ وہ لیٹے ہوئے تھے تختے پہ لٹایا ہوا تھا ان کو نہلانے کے لیے نہلایا دولایا کفنایا جب قبر میں رکھا اس نے آنکھیں کھول دی انگوٹھا پکڑ لیا استنجا کرواتے ہوئے نہ آنکھیں کھولی نہ انگوٹھا پکڑا قبر میں اتار کے پھر آنکھیں بھی کھول دی انگوٹھا پکڑ لیا کہا صاحب مجھے چھوڑ دو مجھے پتا ہے آپ مرے نہیں ہو صرف ایک مکان سے دوسرے م 6:40 مرے نہیں تو ڈراما کر رہے تھے اگر جو قبر میں لیٹ کے انگوٹھا پکڑ سکتا ہے وہ شرمگاہ پہ جب ہاتھ چار بندوں کا لگ رہا تھا اس وقت خود استنجا کیوں نہیں کر سکتا یہ روح نکل جائے تو یہ جسم ڈیڈ باڈی ہے یہ روح کیا ہے مجھے اور آپ کو علم نہیں دیا گیا اتنا علم ہے کہ یہ اللہ کا حکم ہے بس قربانی کا گوشت ہندو کو دے سکتے ہیں یا نہیں میرے علم میں نہیں ہے واللہ اعلم 7:15 اللہ انتہا استغفروك واتوب علیہ
Tüm metni göster