Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم واحتصموا بحضر اللہ جمعا ولا تفرقوا کی شیطان مردود سے بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے الحمدللہ رب العالمين 2:31 اما بعد فَإِنَّ خَيْرَ الْحَدِيثِ كِتَابُ اللَّهِ وَخَيْرَ الْحَدِيحَ دِيَ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم 3:02 وَالشَّرَّ الْأُمُورِ مُحْدَثَاتُهَا وَكُلَّ مُحْدَثَةٍ بِدْعَةٍ وَكُلَّ بِدْعَةٍ ظَلَالَةٍ وَكُلَّ ظَلَالَةٍ فِي النَّارِ یَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمُنُوا اتَّقُوا اللَّهَ حَقَّ تُقَاتِهِ وَلَا تَمُوتُنَّ إِلَّا وَأَنْتُمْ مُسْلِمُونَ یَا أَيُّهَا الناسُ اتَّقُوا رَبَّكُمُ الَّذِي خَلَقَكُم م 3:31 یا ایوہ الذین آمنوا اتقوا اللہ وقولوا قولا سدیدا اسلح لکم اعمالكم ویغفر لکم ذنوبكم ومن يطعی اللہ ورسوله فقد فاز فوزا عظیما اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم ومن الناس من يشتری لهذا الحديث ليظل عن سبیل اللہ بغیر علم ویتخذها هزوا اولئیک لهم عذاب مہین 3:54 وَإِذَا تُتْلَعَ عَلَيْهِ آیَاتُنَا وَاللَّا مُسْتَكْبِرًا كَأَن لَمْ يَسْمَعْهَا كَأَنَّ فِي أُذُنَيْهِ وَقْرَا فَبَشِّرْهُ بِعَذَابٍ عَلِيمٍ حضرات علماء کرام محترم بزرگوں نوجوان بھائیوں پیارے بچوں پردانشین ماں اور بہنوں جنگ دو طریقے سے لڑی جاتی ہے ایک جنگ تو ہتھیاروں اور اسلحوں سے لڑی جاتی ہے اور ایک جنگ فکری اور نظریات 4:43 یہودیوں اور صلیبیوں نے جب یہ آزما لیا کہ مسلمانوں کو ہتھیاروں سے لڑی جانے والی جنگ میں شکش نہیں دیا جا سکتا تو وہ فکری اور نظریاتی جنگ کے میدان میں اتر آئے اور انہوں نے سب سے پہلا ٹارگٹ اپنا مسلمانوں کے اخلاقی محاص کو بنایا انہوں نے یہ اچھی طرح جان لیا تھا 5:33 کہ مسلمانوں کے اخلاق کو اگر تباہ کر دیا جائے ان کو دین اسلام سے بیزار کر دیا جائے اللہ اور اس کے رسول سے ان کا رشتہ کاٹ دیا جائے تو ان کو اس کے بعد ہر محاص پر شکست دی جا سکتی ہے اور اس اخلاقی محاص میں انہوں نے مسلمانوں کو شکست فاش دے دی اس جنگ میں وہ کامیاب ہو گئے 6:16 کوئی ضروری چیز نہیں ہے پی پی کر کے بیٹھے رہتے ہیں کیا ضروری ہے اس محاص پر جیسا کہ میں نے بتایا کہ انہوں نے مسلمانوں کو شکست فاش دے دی اخبار جرائد رسائل ابلاق کے جتنے بھی ذرائع ہو سکتے تھے اس میں ریڈیو بھی داخل ہے اس میں ٹیپ ریکارڈر بھی داخل ہے اس میں فلمیں بھی داخل ہیں ان سب ذرائع اور وسائل کو انہوں نے 7:16 اس محاص کے اندر استعمال کیا تمام ذرائع ابلاغ اور وسائل ترسیل میں سب سے زیادہ انہوں نے اس اخلاقی محاص پر ٹی وی کو استعمال کیا اس لیے کہ اخبارات رسائل جرائد میگزینز ریڈیو ٹیپ ریکارڈر فلمیں یہ سب کے اپروچ میں نہیں ہیں لیکن کمرشیل اداروں نے 8:09 کمرشیل کمپنیوں نے یہ عظم کر لیا کہ اس ٹی وی کو ایک ایک گھر میں پہنچا دینا ہے جیسے دیہاتوں میں پہلے لالٹین کی ضرورت ہوا کرتی تھی ایسے ہی شہروں سے گزر کر کے یہ بلا دیہاتوں تک پہنچ گئی ہے اور ٹی وی کے بغیر زندگی ناغصیر ہو گئی ہے ٹی وی کے بغیر آدمی لگتا ہے کہ 8:51 زندہ نہیں رہ سکے گا اور اداروں نے اتنی سہولتیں پیدا کر رکھی ہیں کہ کوئی بھی آدمی آسانی سے اس بلہ کو اپنے گھر میں لے جا سکتا ہے اس خطرناک چیز کے مسلم معاشرے پر کیا برے اثرات مرتب ہوتے ہیں یہ اہل بصیرت پر مخفی نہیں ہے سب سے پہلا اثر جو اس آلے کا پڑتا ہے وہ مسلمانی 9:47 زندگی کا جو سب سے اہم شعبہ ہے روحانی شعبہ مذہبی شعبہ اس کے اوپر پڑتا ہے آپ دیکھیں کہ اللہ تعالیٰ نے سور نور کے اندر مسلمان مردوں اور مسلمان عورتوں کو کیا حکم دیا ہے فرمایا گیا 10:27 اور آخر میں یہ فرمایا گیا سب سے پہلے مسلمان مومن مردوں کو یہ حکم دیا گیا کہ تم اپنی نگاہیں نیچی کر لو تمہاری نگاہیں عورتوں کے اوپر نہ پڑھیں 11:02 یہی تمہاری پاکیزگی کے لئے بہتر ہے اس سے تمہاری زندگی پاکیزہ رہے گی بسورت دیگر تمہاری زندگی تباہ ہو جائے گی ناپاک ہو جائے گی اور پھر مومنہ عورتوں کو یہ حکم دیا گیا کہ مومنہ عورتوں کو بھی چاہیے کہ وہ اپنی نگاہیں نیچی رکھیں اپنی عفت کے حفاظت کریں 11:42 اور اپنی زینتوں کو ظاہر نہ کریں اپنے دپٹوں کو اپنے سروں کے اوپر اور اپنے سینوں کے اوپر ڈالے رکھیں اللہ تعالیٰ نے ان کے چہروں کو ان کے پورے بدن کو اتنی عظمت عطا فرمائی ہے کہ حکم یہ دیا گیا کہ نکلو تو ان کو چھپا کر نکلو کہیں کسی اجنبی مرد کی غلط نگاہ تمہارے بدن کے اوپر نہ پڑے اس کی میلی نگاہ تمہارے بدن کے اوپر نہ پڑے 12:16 عورت کا جسم تو چھوڑیے اللہ تعالیٰ نے اس کے پازیب کی جھنکار کو تقدس عطا فرما دیا ہے فرمایا تم اپنے پیروں کو زمین پر مار کر کے نہ چلو زمین پر اپنے پیروں کو شدت کے ساتھ مت رکھو کہیں ایسا نہ ہو کہ پیر زمین پر زور سے رکھنے کی وجہ سے تمہارے پازیب کی جھنکار لوگوں کے کانوں تک پہنچ جائے 12:47 اللہ تعالیٰ نے تمہارے پازیب کی جھنکار تک کو تقدس عطا فرمایا لیکن اس حکم کی خلاف ورزی کرتے ہوئے چاہے وہ مسلم مرد ہو مومن مرد ہو چاہے وہ مومنہ اور مسلمہ عورت ہو ٹی وی کے سامنے بیٹھ کر کے مرد اجنبیہ عورتوں کے اوپر نگاہ گڑائے رکھتا ہے اور اس کے جسم کے نشے وہ فراس کو گھورتا رہتا ہے 13:32 اور اسی طریقے سے مسلمہ عورتیں مومنہ عورتیں بھی ٹی وی کے زامنے بیٹھ کر کے اجنبی مردوں کو گھورا کرتی ہیں اجنبی مردوں کو دیکھا کرتی ہیں یہ قرآن حکیم کی ان آیات کی صاف خلاف ورزی نہیں تو اور کیا ہے جہاں دونوں طبقوں سے یہ مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ اپنی نگاہیں نیچی رکھیں نگاہیں کہاں نیچی ہیں تو گھور گھور کر کے 14:04 یہ دونوں کے دونوں طبقے مردوں کو اور عورتوں کو دیکھتے ہیں جو لوگ ایسا کرتے ہیں انہوں نے بہت ساری چیزیں حدیث کی روح سے اپنے اوپر حلال کر لی ہیں ایک حدیث پاک میں آپ حضرات کے گوشت گزار کرنا مناسب سمجھتا ہوں امام بخاری رحمت اللہ علیہ وسلم کو کتاب الاشربہ کے اندر لائے ہیں اور راوی حضرت ابو مالک اشاری ہیں حضرت ابو مالک اشاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمائے ر 14:39 من امت اقوام يستحلون الحر والحریر والخمر والمعاصف ولینزلن اقوام الى جنب علم يروح عليهم بسارحة لهم يأتيهم يعني الفقير لحاجة فيقول ارجع الینا غدا فيبيتهم الله ویزع العلم ویمسخ آخرين قردتا وخنازیل الى يوم القیامة رواه البخاری في كتاب الاشربا 15:11 حضرت امام بخاری صدیس کو کتاب الاشربہ کے اندر لائیں بخاری شریف میں حضرت ابو مالک اشریف فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ میری امت کے کچھ لوگ ایسے ہوں گے جو زنا کو حلال کر لیں گے زنا کو حلال سمجھیں گے ریشم کو حلال کر لیں گے ریشم کو حلال سمجھیں گے شراب کو 15:46 حلال کر لیں گے شراب کو حلال سمجھیں گے والمعازف اور آلات غناء موسیقی کے میوزک کے آلات کو حلال کر لیں گے میوزک کے آلات کو حلال سمجھیں گے آپ نے فرمایا کہ میری امت کے کچھ لوگ ایک پہاڑ کے دامن میں اتریں گے ان کے جانوروں کو لے کر کے ان کے نوکر ان کے پاس آئیں جائیں گے 16:27 وہیں پر وہ پڑاؤ ڈالے رہیں گے ایک غریب آدمی ان کے پاس آئے گا اور کہے گا کہ مجھے کچھ ضرورت ہے میری ضرورت پوری کر دو تو وہ لوگ بولیں گے کل ہمارے پاس آنا ہرجِ علینا غدن ہمارے پاس کل آنا اللہ تعالیٰ رات ہی میں ان کو تباہ کر دے گا اور اس پہاڑ کو ان کے اوپر گرا دے گا اور بقیہ دوسرے لوگ جن سے ایسی حرکتیں سرزد ہوں گی جو زنا کو حلال سمجھیں گے جو ریشم کو 16:58 حلال سمجھیں گے شراب کو حلال سمجھیں گے موسیقی کے آلات کو اپنے اوپر حلال کر لیں گے میوزک سنیں گے میوزک کے آلات سے متاثر ہوں گے ایسے لوگوں کے بارے میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے رشاد فرمایا کہ دوسرے لوگ جو رہیں گے اس طریقے کے ان کو بندر بنا دیا جائے گا سور بنا دیا جائے گا قیامت تک ان کے چہروں کو مسخ کر دیا جائے گا بندر بنا دیا جائے گا سور بنا دیا جائے گا یہ حدیث 17:32 اس موقف پر بالکل واضح ہے کہ موسیقی کو حلال کرنا میوزک کو سننا یہ اللہ تعالیٰ کے عذاب کو دعوت دینے کے مرادیف ہے اس کے ذریعے اللہ تعالیٰ چہروں کو مسک کر دے گا اس حدیث کو سننے کے بعد مسلمانوں کو اس چیز سے کس قدر استناب کرنا چاہیے بیان کرنی کی ضرورت نہیں ہے تو ٹی وی کا یہ برا اثر 18:10 ہماری مذہبی اور روحانی زندگی کے اوپر پڑتا ہے آپ دیکھیں کہ ٹی وی کو دیکھ دیکھ کر کے اسلام کا جو ایک حکم ہے پردے کا وہ کس قدر متاثر ہو رہا ہے بے پردگی اب عام ہو گئی ہے اور اس کا سبب یہی ٹی وی دیکھنا ہے پہلے پردہ بالکل عام تھا مسلم معاشرے میں پردہ بالکل عام تھا لیکن اس بلہ کے آ جانے کے بعد بے پردگی عام ہو گئی ہے 18:50 اور بے پردگی عام ہونے کی وجہ سے معاشرے سے حیاء چلی گئی ہے اور حیاء کا چلا جانا ایک بہت بڑا علمیہ ہے جس کے اوپر جتنا ماتم کیا جائے کم ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک حدیث جسے حضرت احمد بخاری کتاب العدب کے اندر لائے ہیں راوی حضرت عبداللہ ابن مسود رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہے ذرا اس کے آئینے میں اس چیز کا جائزہ لیں 19:21 ابن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اِنَّ مِمَّا أَدْرَكَ النَّاسُ مِنْ قَلَامٍ نُبُوَّةِ الْأُولَىٰ اِذَا لَمْ تَسْتَحَي فَاسْنَا مَعْشِدٌ رواہ البخاری فی کتاب العدب حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ نبوت کی ابتدائی باتوں میں سے یہ ایک بات یہ ہے 19:48 کہ جب تمہارے پاس حیاء نہ رہ جائے تو جو چاہے سو کرو آج مسلمان شریعت کی خلاف ورزی جو دل کھول کر کے کر رہا ہے حلال و حرام کی تمیز اس کے ہاں نہیں ہے اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ حیاء ختم ہو گئی ہے اس لیے کہ جب حیاء ختم ہو جائے نبیوں نے فرمایا تو آدمی جو چاہے سو کرے تو حیاء کا معاشرے سے ختم ہو جانا ایک بہت بڑا علمی ہے آج عورتیں جو 20:28 نقاب پہن کر کے پردے کی چیز اوڑ کر کے جو نکلتی ہیں ذرا غور کیجئے یہ پردہ ہے پردے کے اوپر اتنی آرائش ہوتی ہے گولڈن بٹن ہوتے ہیں خوبصورت اسٹیکرز ہوتے ہیں سنہری دوریاں ہوتی ہیں اور ایسے بیل بوٹے بنے رہتے ہیں کہ ان تمام چیزوں کو دیکھنے کے بعد ایک 21:08 دین پسند آدمی یہ کہنے پر مجبور ہو جاتا ہے کہ جو چیز اخفاء زینت کے لیے تھی وہی زینت بن گئی ہے جو چیز زینت کو چھپانے کے لیے تھی وہی زینت بن گئی ہے کہ آدمی خامخواہ دیکھنا نہ بھی چاہے تو دیکھنے پر مجبور ہو جائے کسی شاعر نے بہت اچھا کہا ہے کہتا ہے خوب پردہ ہے کہ چلمن سے لگے رہتے ہیں کیا بولتا ہے 21:41 خوب پردہ ہے کہ چلمن سے لگے بیٹھے ہیں ساپ چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں یہ پردہ ہے عورتوں کا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو خصوصی طور پر خطاب کر کے یہ کہا گیا تھا جیسا کہ سورہ حضاب کے اندر ہے یا ایوہا نبی قل لی ازواجی کا وہ بناتی کا ونیسائی المومنین یدنین آلہن من جلا بیبین اے نبی اپنی بیبیوں سے کہہ دو 22:08 اپنی بیٹیوں سے کہہ دو اور مومنوں کی تمام عورتوں سے یہ بول دو کہ وہ اپنے چادروں کے پلو اپنے سینے کے اوپر لٹکا لیں ان کا سر ڈھکا ہوا ہونا چاہیے ان کے سینے ڈھکے ہوئے ہونے چاہیے لیکن آج تو مسلم لڑکی کے اوپر دپٹہ تک بوجھ بن گیا ہے بس نہیں چلتا کہ سر سے اور سینے سے دپٹے کو اڑا کر پھیک دے پردے سے اس قدر بیزار ہو گئی ہے 22:38 کہ دپٹہ سر اور سینے کے اوپر رکھنا اسے بوجھ لگتا ہے یہ سب کچھ ٹی وی دیکھ دیکھ کر کے ہوا ہے ایک افسوسنات منظر اس کے اوپر یہ دیکھا جاتا ہے ازان ہوتی ہے جھوم جھوم کر ناتیں پڑھتے ہیں لوگ جھوم جھوم کر کووالیاں پڑھی جاتی ہیں ان کووالیوں کا کوئی ثبوت اسلام میں ہے اور وہ ناتیں جو ٹی وی کے اوپر پڑھی جاتی ہیں 23:14 پوری شرکیات اور خرافات سے بھری ہوئی ہوتی ہیں کی نہیں ہوتی ہیں ٹی وی کے اوپر توحید کے تعلق سے کوئی بات نہ تو سنائی جاتی ہے اور نہ دکھائی جاتی ہے بڑے بڑے مزارات مزاروں کی پرشکوہ امارات دکھائی جاتی ہیں اور اس سے لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ اسلام در حقیقت یہی ہے 23:51 قبروں کا اوپر چادر چڑھانا قبروں کی پرستش کرنا وہاں عورتوں کا اور مردوں کا جمع ہو کر کے صاحب قبر سے مدد مانگنا انہیں فریاد رس سمجھ کر کے اپنی مشکلات دور کرنے کے لئے التجا کرنا آج ان تمام مناظر سے غیر مسلم دنیا یہ سمجھتی ہے کہ اسلام یہی ہے کیا یہی اسلام ہے 24:23 جو ٹیلی ویزن کے اوپر پیش کیا جاتا ہے کیا اس سے ہماری مذہبی اور روحانی زندگی حد درجہ متاثر نہیں ہو رہی ہے کیا ٹی وی کے اوپر اسلام کی غلط شکل پیش نہیں کی جا رہی ہے استخارے کا جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے طریقہ بتایا تھا وہ استخارے کا طریقہ کسی مسلمان کو معلوم نہیں ہے الا من شاء اللہ ایک ایسا آدمی جس کی داڑی صفا چٹ ہوتی ہے وہ 25:04 کالز ریسیو کرتا ہے اور ان کی پریشانیاں ایک بڑھے کو جو دکھائی نہیں دیتا اس کو سناتا ہے اور وہ بڑھا ایک ہی منٹ کے اندر استخارہ کر کے فوراً اس مسئلے کا حل اور اس پریشانی کا حل بتا دیتا ہے بتائیے ٹی وی کے اوپر استخارے کا یہ طریقہ کیا مسنون طریقہ ہے کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے استخارے کا یہ طریقہ بتا ہے یہ تو بدائی طریقہ ہے اس طریقے کا تو ثبوت کہیں بھی نہ تو 25:32 قرآن میں موجود ہے نہ حدیث شریفہ میں سے کسی حدیث شریف کے اندر موجود ہے اب ازان ہوتی ہے ازان ہونے کے بعد ناتیں پڑھی جاتی ہیں قرآن کی تلاوت ہوتی ہے لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ ٹی وی کے زامنے جو حضرات بیٹے رہتے ہیں چاہے وہ مرد ہوں چاہے عورت ہیں ازان سننے کے بعد کیا عزو بنا کر کے عزو کر کے نماز کے لیے جانے کے لیے تیار ہوتے ہیں یہ ازان کس لیے دی گئی ہے اگر وہ ازان ہے تو پھر 26:16 لبیک کہہ کر کے عضو بنا کر کے فوراں مسجد کی طرف چلنا چاہیے یہ کس طریقے کی آزان ہے اور جانتے ہیں اس آزان کا اعلان اور تلاوتِ قرآن کا اعلان کون کرتا ہے اکثر مرتبہ کوئی محترمہ کرتی ہیں جن کا سر دپٹے سے آری ہوتا ہے جن کے سینے دپٹوں سے آری ہوتے ہیں چہرے پر غازہ ملا ہوا ہوتا ہے لبوں کے اوپر لپسٹک ہوتی ہے 26:52 اور ہوت ایسے سرخ سرخ دکھائی دیتے ہیں جیسے کوئی بلی ٹوماتو کیچپ کھا کے بھاگی ہو بدن پر ٹھیک سے لباس نہیں ہوتا بازو ننگے ہیں پیٹ ننگا ہے چہرہ ننگا ہے سر ننگا ہے پیڈلیاں ننگی ہیں ایسی محترمائیں ازان کا اور تلاوتِ قرآن کا اشتہار دیتی ہیں اس کا اعلان کرتی ہیں اور اس کا ایڈویٹائز کرتی ہیں بتائیے ہماری مذہبی زندگی کے اوپر 27:27 اس کا کتنا برا اثر پڑ رہا ہے بعض لوگ کہتے ہیں ہم ٹی وی اس لیے لے آتے ہیں تھکے ہارے آتے ہیں تھوڑی سی تھکن دور ہو جاتی ہے ٹائم پاس ہو جاتا ہے اللہ اکبر کتنا خطرناک جملہ ہے اللہ تبارک و تعالی نے یہ زندگی ہمیں دی ہے اور اس زندگی کے جو خوبصورت لمحات ہیں ان لمحات کو ہمیں اس لیے دیا ہے تاکہ ہم ان کو ایسے ہی کل کریں پاس کر دیں ایسے ہی گزار دیں اس سلسلے میں میں چاہتا ہوں 28:05 کہ حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ایک روایت آپ کے سامنے پیش کر دوں بڑی پیاری روایت ہے اور یہ روایت حضرت امام ترمزی رحمت اللہ علیہ ابو ابو صفت القیامہ میں لائے اور اللہ معالبانی سے سلسلت الحدیث صحیحہ کے اندلائے راوی حضرت عبداللہ ابن مسعود روایت اس طرح ہے وعن عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ وعن النبی صلی اللہ علیہ وسلم قال لا تزول قدم ابن آدم یوم القیامت 28:34 حضرت عبداللہ ابن مسعود فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ کل قیامت کے دن اللہ کے پاس سے 29:05 کسی بھی آدم کی اولاد کا اس وقت تک نہیں ہٹ سکتا جب تک کہ وہ اللہ کے پانچ سوالوں کا جواب نہ دے لے اللہ اسے پانچ سوال کرے گا پہلا سوال یہ کرے گا زندگی دی تھی زندگی کے لمحات گزار کر کیسے آئے ہو زندگی کا لمحہ لمحہ تم نے کیسے گزارا ٹائم کو تم نے کیسے استعمال کیا 29:35 اور پھر عمر کا ایک خوبصورت حصہ ہوتا ہے جوانی جوانی کے بارے میں اللہ پوچھے گا کہ جوانی کے یہ خوبصورت لمحات جو تمہیں عطا کیے گئے تھے کہاں گزار کر آئے ہو اور مال کہاں سے حاصل کیا یہ پوچھے گا مال کہاں خرچ کیا عالم سے پوچھے گا علم کے مطابق کتنا عمل کیا جب تک ان پانچ سوالوں کے جوابات آدمی نہیں دے لیتا تب تک اسے 30:06 اللہ تعالیٰ کی بارگاہ سے اللہ کے سامنے سے ہٹنے کی اجازت نہیں ہوگی پہلی بات آپ نے دیکھا کہ عمر کے بارے میں سوال ہوگا گویا زندگی کے ایک ایک لمحہ بہت قیمتی ہے اور جہاں تک آپ کو ٹائم پاس کرنا ہے آپ ٹائم پاس کیسے کریں گے اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کا ٹیبل خود متعین کر دیا ہے آپ ٹائم کیسے پاس کریں گے کہاں آپ کی زندگی کا ٹائم ٹیبل متعین کر دیا گیا اللہ کی طرف سے پڑھئے سورہ اصر 30:40 زمانے کی قسم زمانے کیا ہے زمانے کسے بولتے ہیں لمحات کے مجموعے کا نام زمانہ ہے جیسے بہت سارے ریت کے ذرات ملتے ہیں تو پتھر کی چٹان بن جاتی ہے ایسے لمحات کے مجموعے کا نام زمانہ ہے اللہ تبارک و تعالی لمحات کے مجموعے کی قسم کھا کر کہ بولتا ہے کہ تمام کے تمام انسان گھاٹے میں ہیں 31:04 تمہاری زندگی کا پورا ٹائم ٹیبل یہ ہے یہ تمہاری زندگی کا ٹائم ٹیبل ہے اگر ان کے علاوہ تم نے اپنی زندگی کے لمحات کہیں اور صرف کیے تو تم خسارے سے نہیں بچ سکتے زمانے کی قسم لمحات کے مجموعے کی قسم تمام انسان گھاٹے کے اندر ہیں مگر چار انسان گھاٹے میں نہیں ہیں یہ 31:33 انسانی زندگی کا ٹائم ٹیبل بنا دیا گیا ہے مسلم زندگی کا مومن زندگی کا ٹائم ٹیبل ہے اس کے علاوہ ٹائم گزارنے کا اور کہیں آرڈر نہیں ہے اور کہیں حکم نہیں ہے عجازت نہیں ہے آپ کی زندگی کا ٹائم ٹیبل تو اللہ تعالیٰ نے متعین کر دیا ہے آپ کو ٹائم پاس نہیں کرنا ہے زندگی کے لمحات بڑی تیزی سے گزر رہے ہیں زندگی کی بے سباتی کا عالم یہ ہے 32:06 ہمارے ایک شاعر دوست نے کہا کہ دیکھنا ایک روز گر جائے گی دیوارِ حیات کیا بولتا ہے؟ دیکھنا روز گر جائے گی دیوارِ حیات ریت کے ذرات کا ہے سلسلہ ٹھہرا ہوا جس طریقے سے ریت کے ذرات کہیں جمع ہوں ہوایں چلتی ہیں اور ریت کے ذرات بکھر جاتے ہیں ایسے ہی جیسے جیسے زمانہ گزرتا جا رہا ہے ہماری زندگی کے لمحات گزرتے جا رہے ہیں کہیں میں نے پڑھا تھا 32:36 کہ بغداد کے یا کہیں کے بازار میں ایک آدمی زور زور سے چلا رہا تھا ارے بھائی میرا سامان جلدی سے خرید لو ورنہ میں تباہ ہو جاؤں گا مجھے نفع تو ملے گا ہی نہیں میرا سرمایہ بھی ہاتھ سے چلا جائے گا لوگوں نے جب اس کی چیخو پکار سنی تو قریب آئے کہ بھئی کیا بیچ رہا ہے کہہ رہا ہے جلدی سے میری چیز خرید لو ورنہ نفع تو نفع میرا سرمایہ بھی چلا جائے گا میری پوجی بھی چلی جائے گی لوگوں نے قریب آ کر کے دیکھا تو برف ب 33:06 یہ زندگی برف کی مثال ہے جیسے جیسے لمحات گزر رہے ہیں یہ برف پگھل نہیں ہے جلدی سے بیچ کر کے پیسے کھڑے کر لو ورنہ نفع تو نفع سرما یہاں سے نکل جائے گا تو تم پی وی اس لیے لاتے ہو تاکہ ٹائم پاس کرو ٹائم پاس کرنے کی اجازت کس نے دی ہے اللہ تعالیٰ نے مومن زندگی کا ٹائم ٹیبل تو متعین کر دیا ہے زمانے کی قسم کھا کر اور زمانہ نام ہے لمحات کی مجموعہ آخری ٹکڑا بڑا عجیب ہے عالم سے یہ پوجا جائے گا 33:48 علم کے مطابق کتنا عمل کیا اب میری طرف مت دیکھئے میں ہی عالم نہیں ہوں آپ لوگ بھی عالم ہیں جتنا آپ سن رہے ہیں اتنے کہ آپ عالم ہو گئے میری طرف کیا دیکھ رہے ہیں تو جتنا آپ حاصل ہو گیا اللہ پوچھے گا کہ علم کے مطابق تم نے کتنا عمل کیا ایک نکتہ یہاں میں آپ کو بتا دوں کہ یہاں دولت کے ساتھ علم کا تذکرہ ہے یہ بات یاد رکھو کہ کہیں بھی کوئی بڑا کارنامہ 34:23 ظہور پذیر ہوا ہے تو علم اور دولت دونوں کے تالمیل سے محدثین نے جو حدیثوں کی بڑی بڑی شرحیں لکھی ہیں بڑی امدہ امدہ کتابیں تصنیف کی ہیں در حقیقت ان عالموں کے ساتھ ساتھ سرمایہ داروں کا بھی شیر رہا ہے اور سرمایہ داروں نے ان کی کافی مدد کی ان کا کافی تعاون کیا تب علم کا یہ کافلہ آگے بڑھا 34:56 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر جب وحی اتری تو ایک طرف وحی کا علم ہے اور دوسری طرف حضرت خدیجہ مال لیے کھڑی ہیں حضرت ابوبکر صدیق مال لیے کھڑے ہیں حضرت عثمان غنی مال لیے کھڑے ہیں اللہ تعالیٰ نے اسی وجہ سے حضرت خدیجہ کو سلام بھیجا اور عثمان غنی کے بارے میں نبی نے فرمایا جنگ تبوک کے موقع پر کیا ہے اللہ میں عثمان سے راضی ہوں تو عثمان سے راضی ہو جا حضرت عثمان کی جو کچھ فضیلت ہے 35:25 اس بینہ پر ہے کہ اللہ کے راستے میں جہاں کہیں ضرورت پڑی بے درے انہوں نے خرچ کیا خرچ کرنے سے پیچھے نہیں آئے ہوئے جہاں بھی ضرورت پڑی فوراں مال لے کر کے حاضر ہو گئے سیکڑوں اونٹ جنگ تبوک کے موقع پر سیکڑوں گھوڑے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جس طرف نگاہ ڈال رہے ہیں اونٹ ہی اونٹ نظر آ رہے سیکڑوں اونٹ سیکڑوں گھوڑے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا چہرہ 36:00 ہمارے خوشی کے لال ہو گیا سرخ ہو گیا حضرت عثمان غنی اتنے میں ایک تھیلی میں کچھ لے کر کے آئے داماد ہیں دو دو بیٹیاں دی ہوئی ہیں کوئی معمولی شخصیت نہیں ہے کہا کہ اللہ کے رسول اللہ کی راہ کہا کہ عثمان تم نے اتنے اونٹ دے ڈالے اتنے گھوڑے دے ڈالے اب کیا لائے ہو کہا کہ اللہ کے رسول اللہ کی رسول ایک ہزار دینار اس تھیلی کے اندر ہے اللہ حضرت 36:29 اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا چہرہ اور سرخ ہو گیا اور کہا کہ اے اللہ میں عثمان سے راضی ہوں تو عثمان سے راضی ہو جاؤ تو عثمان کی جو کچھ فضیلت ہے وہ اللہ تبارک و تعالیٰ کے راستے میں خرچ کرنے کی وجہ سے ہے بہترے خرچ کیا انہوں نے تو علم اور دولت کے تال میل سے علم کا قافلہ آگے بڑھا ہے حضرت خدیجہ تل قبرہ کی بڑی تعریف کیا کرتے تھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم حضرت خدیجہ کی یہ تعریف حضرت عائشہ کو پسند نہیں آتی تھی 37:06 یہاں تک کہ جب تک ان کی وفات نہیں ہو گئی آپ نے دوسری شادی نہیں کی محبت کے عالم دیکھیں کہ کہیں میری خدیجہ کو تکلیف نہ اللہ ان کے انتقال کے بعد ان سہیلیوں کو تحفے بیجا کرتے تھے ہمیشہ خدیجہ تل کوبرہ کا ذکر کرتے رہتے تھے ایک مرتبہ غصے میں آ کر کے حضرت عائشہ نے کہا کہ اللہ کے رسول کیوں اس بوڑی عورت کا ذکر کرتے رہتے اللہ نے اس سے اچھے عورت آپ کو دے رکھی ہے 37:41 اپنے بارے میں بولیت آپ ایک بوڑی عورت کا ذکر کرتے رہتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خبردار خدیجہ کے بارے میں ایسی بات آئندہ مت کہنا ارے وہ میرا ہی جب لوگوں نے انکار کیا تھا اور جب سارے لوگوں نے میرا ساتھ چھوڑ دیا تھا تو خدیجہ نے میرا ساتھ دیا تھا اور جب میرے پاس کچھ نہیں تھا میں محروم تھا تو میری خدیجہ نے مال میرے لئے فرام کیا تھا خدیجہ کے میرے اوپر بہت احسانات ہیں اور ساری اولاد تو انہی سے ہیں 38:14 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ انداز گفتگو دیکھ کر کے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی نے افسوس کرنے لگی کہ کہاں میں نے خدیجہ تل قبرہ کے بارے میں ایسی بات کہہ دی نہ کہا ہوتا تو بہت اچھا ہوتا ملک عرب سے جو پختہ قبروں کا صفایہ ہوا ہے اور جس کی وجہ سے ایک قوم نجدیوں کو آج بھی برا بھلا کہتی رہتی ہے آپ وہاں بھی دیکھیں کہ ایک طرف 38:50 محمد ابن عبدالوہاب رحمت اللہ علیہ کا علم ہے تو دوسری طرف محمد ابن سعود کا مال ہے اس طریقے سے علم کا یہ قافلہ آگے بڑھا سب سے پہلے جو لوگ جنت میں جائیں گے جہنم میں جہنم میں جو لوگ سب سے پہلے جائیں گے ان میں ایک ریاکار عالم کا تذکرہ ہے ساتھ ہی ساتھ ایک ریاکار دولت مند کا بھی تذکرہ ہے دیکھئے وہاں علم کے ساتھ دولت کا تذکرہ ہے اکثر جگہ پر آپ دیکھیں گے کہ علم کے ساتھ دولت کا تذکرہ ضرور ہے 39:27 لوگ دولت کو بہت برا سمجھتے ہیں بری چیز نہیں ہے حضرت عثمان کی ساری فضیلت تو اسی دولت کی وجہ سے ہے کہ انہوں نے اللہ تعالیٰ کے راستے میں بے درے خرچ کیا آج سرمایہ داروں کو لوگ بری نگاہ سے دیکھتے ہیں ان کی مضمت کرتے ہیں اور یہ حقیقت بھی ہے اس لیے کہ یہ سرمایہ دار عثمانِ غنی کی طرح تھوڑی ہیں اللہ کے راستے میں دینا ہو تو دس روپیہ نکالتے وقت ان کی حالت خراب ہو جاتی ہے اور جب کہیں خرافات میں ان کو پیسہ لگانا ہو تو بے درے ص 39:59 برا کرتے ہیں تو یہاں ایک سوال کا جواب تھا کہ ہم تھکے ہارے آتے ہیں اور ٹی وی کے سامنے اس وجہ سے بیٹھ جاتے ہیں تاکہ دن بھر کی تھکن دور ہو جائے روح کو تسکین ملے روح کو تسکین ٹی وی دیکھنے سے نہیں ملے گی بلکہ آپ کی پریشانی میں آپ کی روحانی عذیت کے اندر اور اضافہ ہو جائے گا روح کا تعلق آسمان سے ہے اسے آسمانی غزہ چاہیے اسے مادی غزہ کے ذریعے مطمئن نہیں کیا جا سکتا 40:38 اسے ٹی وی کے ذریعے گانوں کے ذریعے مطمئن نہیں کیا جا سکتا تھوڑی دیر کے لیے مطمئن ہو سکتی ہے آپ کی روح اس کی مثال ایسے ہے جیسے کوئی بچہ بھوک سے دودھ کی وجہ سے رو رہا ہو ماں کو اگر وقت نہیں ہے کام میں مشغول ہے تو سوچتی ہے کہ تھوڑی دیر بعد اس کو دودھ پلا دوں گی لیکن بچہ رو رہا ہے 41:02 اب تھوڑی دیر اس کو چھپ کرانے کے لیے کیا کروں تو وہ نپل اس کے موں میں ڈال دیتی ہے وہ نپل تھوڑی دیر تک وہ چوستا رہتا ہے بتائیے اس نپل سے اس کا پیٹ بھرنے والا ہے تھوڑی دیر کے لیے تو اسے سکون مل جائے گا لیکن اصلی سکون کم ملے گا جب ماں اسے اپنی آغوش میں لے کر کے اسے دودھ پلانے لگے ماں کے دودھ سے اس کو سہرابی ہوگی اور اس کی 41:28 پریشانی زائل ہوگی اس کی تشنگی مٹے گی اس کی بھوک مٹے گی نپل سے تھوڑی دیر کے لیے وہ مطمئن ہو جاتا ہے ایسے ہی حال روح کا ہے تھوڑی دیر کے لیے تو اسے ان 41:42 مناظر کے ذریعے مطمئن کیا جا سکتا ہے لیکن حقیقت میں روح کو سکون نہیں ملے گا ان تمام چیزوں سے روح کو اصلی سکون ملے گا اللہ تعالیٰ کے ذکر سے جیسا کہ سورہ رات کے اندر اللہ نے فرمایا جان لو کہ دلوں کو روحوں کو اتمینان اللہ تعالیٰ کی یاد سے ہوتا ہے بہت ساری عورتوں کو یہ کہتے سنا گیا کہ کتنی بھی پریشانی ہو میں سورہ یاسین کی تلاوت کر لیتی ہوں تو دل کو سکون ہو جاتا ہے 42:14 سچمچ قرآن میں دل کا سکون ہے اور یہ بات جو اس عورت نے کہے بالکل قرآن کے آئینے میں کہی ہے اس لئے کہ قرآن حکیم جب کسی کو ممنوع قرار دیتا ہے کسی چیز کو حرام قرار دیتا ہے تو صرف حرام قرار دینے پر اکتفا نہیں کرتا بلکہ اس کا آلٹینیٹی بھی بتاتا ہے مثلاً اگر وہ ٹی وی سے روک رہا ہے تو اس کا آلٹینیٹی بھی بتا رہا ہے کہ یہاں اگر تم رک جاؤ گے 42:48 اس چیز سے تم کو روکا جا رہا ہے تو اس کا نعمت بدل ہم تمہیں دے رہے ہیں آلٹینیٹک دے رہے ہیں یہ آلٹینیٹک قرآن میں موجود ہیں ذرا غور کریں خدبِ مسلمان کے بعد میں نے دو آیتیں پڑھی ہیں اللہ فرماتا ہے وَمِنَ النَّاسِ مَنْ يَشْتَرِي لَحْوَ الْحَدِيثِ لِيُذِلَّاً سَبِيلِ اللَّهِ بِغَيْرِ الْعِلْمِ بعض لوگ ایسے ہیں جو لحوَ الحدیث خریدتے ہیں لحوَ الحدیث سے مراد غنہ ہے آلاتِ غنہ 43:17 تو جو لہول حدیث خریدتا ہے لہول حدیث کے زمین میں ٹی وی بھی آ جاتی ہے جو لہول حدیث خریدتے ہیں کیا کیلئے لیوزلہ ان سبیل اللہ قابل غور جملہ ہے یہ تاکہ وہ اللہ کے راستے سے بھٹکا دے ظلالت کا مطلب کیا ہے جو اللہ کی طرف جانے والا راستہ ہے اس راستے سے ہٹا کر کے شیطان کے راستے کے اوپر ڈال دے یہ ہے ازلال فی سبیل اللہ لیوزلہ ان سبیل اللہ ازلال 43:48 ان سبیل اللہ یہ ہے کہ اللہ کی طرف جا رہا ہے ایک راستہ اللہ کا ایک راستہ ہے اس راستے پر چل کر کہ تمہیں رضوانِ الٰہی کی منزل ملے گی یا اللہ تم کو ملے گا وہ اللہ کا راستہ ہے اب کیا کرتا ہے شیطان اس لحو الحدیث کے ذریعے اس راستے سے اس کو دوسرے راستے پر لگا دیتا ہے ظاہر ہے کہ اسے منزل ملنے والی نہیں بغیر علم بغیر علم کے وَيَتَّخِذَهَا حُزُوا ابھی میں بتاؤں گا کہ وہ اس کو مزاق کیسے بنا لیتا ہے اللہ تعالیٰ 44:17 اچھا اب لہو الحدیث خریدنا لہو الحدیث استعمال کرنا آلاتِ غناء آلاتِ موسیقی میوزک کے انسٹرومنٹس استعمال کرنا ناجائز قرار دے دیا گیا تو اب اس کا نعمل بدل کیا ہے دوسری آیت کے اندر اس کا آلٹرنیٹیو بتایا گیا وَإِذَا تُطْلَعَ لَهِ آيَاتُنَا وَلَّا مُسْتَقْدُنَا 44:38 ان کے اوپر جب اللہ کی آیتیں تلاوت کی جاتی ہیں تو تکبر سے وہ اس طرح پیٹ پھیر کر چل دیتا ہے گویا کہ اس نے اس کو سنائی نہیں گویا کہ اس کے کانوں میں وقر ہے گویا کہ اس کے کانوں کے اندر ٹھیٹی دی ہوئی ہے تو اسے دردناک عذاب کی خوشخبری دے دو یہاں دیکھئے لہو الحدیث کے مقابلے میں قرآن کی آیت کو پیش کیا گیا ہے سکون حاصل کرنا ہے تمہیں 45:07 تو یہ بات چھوڑ کر کے اس بات کو اختیار کر اور یہی بات امہات المومنین ازواج متحرات اور اہلِ بیت کو خطاب کر کے کہی گئی تم اپنے گھروں میں قرار پکڑو اور دیکھو زمانِ جاہلیت قدیم جاہلیت کی طرح بند تھن کر کے باہر مت نکلو یہ تبرج کیا ہے تبرج یہ لفظ برج سے بنا ہے جہاں بھی اُبھار ہو بدن کے اندر اُبھار ہو تو برج ہے 45:37 کہیں سیدھے راستے سے انحراف ہو تو وہ بروج ہے بروج کے عموم کے اندر ساری باتیں آگئیں قدیم جاہلیت کے زمانے کی طرح جس طرح عورتیں باہر نکلا کرتی تھی اس طرح بندھن کر کے مت نکلو اب بندھن کر کے تمہیں نہیں نکلنا ہے 46:13 نعمل بدل کیا ہے؟ ایک چیز سے منع کر دیا گیا لات تبرجنا منع کر دیا گیا آلٹینیٹیف کیا ہے؟ بھئی باہر میں نکلو بندھن کر کے آلٹینیٹیف کیا ہے؟ وَاقِمْنَ السَّلَاةِ گھروں کے اندر نماز قائم کرو وَآتِنَ الزَّكَاةِ زکاة دو صدقو خیرات کرو وَآتِنَ اللَّهُ وَرَسُولَ اللَّهُ اور اس کے رسول کی اطاعت کرو اس بات کا تمہیں حکم دیا دارا ہے اِنَّمَا يُرِيدُ اللَّهُ لِي بِبَانُكُم 46:45 زکاة دو صدقو خیرات کرو اللہ اور اس کے رسول کے اطاعت کرو اور آگے جو تمہارے گھروں میں تلاوت کی جاتی ہے کتاب اور حکمت یعنی کتاب و سنت کو یاد کرو اس کو بیان کرو بیان کرو یاد کرو قرآن اور حدیث کو اس بات کا حکم ہے یہ alternative ہے تب تمہارے گھروں کے اندر خیر و برکت آئے گی بڑی بڑھیاں پہلے 47:18 بچوں کو لوریاں دے کر سناتی تھی سلاتی تھی بچے شام کے وقت ان کے اردگرد آ کر بیٹھ جاتے تھے اور یہ بوڑھیاں نبیوں کے قصے سناتی تھی صحابے کرام کے قصے سناتی تھی اور بچہ جب اونگنے لگتا تھا اور اونگتے ہوئے اچانک بیدار ہوتا تھا تو دادی اممہ بولتی تھی بیٹے کیا ہوا کہا کہ میں ابو بکر صدیق جیسا بنوں گا ایک بولتا ابو جہل کمار ڈالوں گا 47:50 یہ جذبات پیدا ہوتے تھے بچوں کے اندر آج دادی ماں اپنے کمرے میں تسبیح لیے بیٹی رہتی ہیں پڑھتی رہتی ہیں حالانکہ اس تسبیح کا کوئی ثبوت نہیں ہے انگلیوں کو پر تسبیح گنا چاہیے وہ الگ کمرے میں بیٹھ کر کے اللہ اللہ کرتی رہتی ہیں اور جب شوہر نامدار آتے ہیں تو ٹی وی کھول کر کے فوراں بیٹھ جاتے ہیں بیوی کچھ بات کرنا چاہتی ہے میرا پسندیدہ پروگرام آرہا ہے براہ مہربانی پلیز ڈسٹرڈ مک کرو 48:19 اور بیوی اگر اپنا پسندیدہ پروگرام وہ ساس بہو اگرہ کا کوئی پروگرام آتا ہے نا وہ کہانی گھر گھر کی وہ آ رہی ہے بیٹے بیٹیاں خاص طور پر بیٹیاں اور بیوی یہ سب بیٹھ کر کے ایک ساتھ اس پروگرام کو دیکھ رہے ہیں شوہر آ رہا ہے اس کو نہانے کی ضرورت ہے اس کو پانی کی ضرورت ہے اس کو چائے کی ضرورت ہے اگر اس کی زبان سے نکل جاتا ہے کہ بھئی 48:52 میں ابھی آفیس سے آیا ہوں مجھے ان چیزوں کی ضرورت ہے پلیز تھوڑی دیر اور انتظار کر لو یہ پسندیدہ پروگرام بس تھوڑی دیر تک اور ہے اللہ اکبر یہاں بہت اور مرد کے درمیان چپلش شوہر اور بیوی کے درمیان نزا کی جو صورت پیدا ہو رہی ہے وہ اسی ٹی وی کی وجہ سے پیدا ہو رہی ہے اسی طرح بچوں کے اوپر اس کے کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں اہل بصیرت پر یہ بھی مخفی نہیں ہے 49:27 بچے غیر حقیقت پسندانہ رویہ اختیار کر لیتے ہیں اس لیے کہ جو کچھ وہاں بیان ہوتا ہے وہ سب کچھ غیر حقیقی ہوتا ہے ان غیر حقیقی چیزوں کو دیکھ کر کے یہ بھی غیر حقیقی کام کرنے لگتے ہیں ایک مرتبہ اخبار میں یہ خبر آئی تھی کہ ایک لڑکے نے اپنے چھوٹے کالے بھائی کو واشنگ مسین کے اندر ڈال دیا تھا اور مسین چلا دی تھی اور اس کا بھائی مر گیا تھا ماں باپ نے روتے ہو اس سے کہا اے تُو نے ایسا 49:58 کام کیوں کیا کہا کہ ڈیڈی امی تم نے وہ ایڈورٹیزمنٹ نہیں دیکھا تھا جس کے اندر یہ تھا کہ میلے کچہلے اور کالے کپڑوں کو کالی چیزوں کو اگر واشنگ مسین کے اندر ڈال دیا جائے تو اجلے ہو جاتے ہیں میں نے اپنے بھائی کو اجلہ بنانے کے لیے واشنگ مسین کے اندر ڈال دیا تھا تو یہ غیر حقیقی باتیں دیکھ کر کے بچے غیر حقیقی کام کرنے لگتے ہیں غیر حقیقت پسندانہ رویہ اختیار کر لیتے ہیں 50:31 اور جیسا کہ میں نے وہ حدیث بیان کی کہ جب تمہارے اندر حیاء نہ رہ جائے تو سب کچھ کرو بچوں کے اندر بے حیائی اسی ٹی وی کی وجہ سے آئی ہے یہاں تک کہ دو ملازم شوہر اور بیوی کا ایک واقعہ پڑھنے میں آیا کہ آپس میں معمولی معمولی باتوں پر دونوں کے درمیان نزہ ہوتی رہتی تھی لڑائی ہوتی رہتی تھی بچے نے ایک مرتبہ ماں کو مخاطب کر کے کہا کہ مام 51:02 اگر تم کو میرے ڈیڈی پسند نہیں تھے میں ان سے شادی کیوں کر لی جو پسند تھا اس سے کر لیا ہوتا ٹھیک ہے کہ جملے اگر چھوٹے بچے بڑوں کے سامنے بولنے لگے ماں باپ کے سامنے بولنے لگے تو کیا کہا جا سکتا ہے یہی تو کہا جا سکتا ہے کہ یہ جو بلا ہے یہ حیاء اور غیرت سب کو ختم کر کے رکھ دیتی ہے بچے جو قوم کی قوم کا مستقبل ہوتے ہیں قوم کی عابرو ہوتے ہیں ایسے بچے جب 51:34 معاشرے میں رہیں گے تو قوم کیا ترقی کرے گی ملک کیا ترقی کرے گا مسلم معاشرے کس طریقے سے آگے بڑھے گا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک حدیث دیکھیں بڑی پیاری حدیث ہے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے اور یہ روایت امام بخاری رحمت اللہ علیہ کتاب اللباس میں لائے اس طرح ہے وعن ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما قال لان النبی صلی اللہ علیہ وسلم المتشبہین من الرجال بن نسائے والمتشبہات من النسائے بن رج 52:13 فی کتاب العدب فی کتاب اللباس لباس کے اندر یہ ہے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے لانت کی ہے ان مردوں کے اوپر جو عورتوں کی مشابت اختیار کرتے ہیں ان عورتوں پر لانت فرمائی ہے جو مردوں کی مشابت اختیار کرتی ہیں ذرا لڑکیوں کو دیکھ لیجئے انہوں نے قمیز اور شلوار اتار ڈالے ہیں جینز پہنتی ہیں یہ لڑکیاں 52:46 اسکرٹ پہنتی ہیں پڈلیاں دیکھتی ہیں شارٹ شرٹ پہنتی ہیں گلے کھلے رہتے ہیں سر ننگا رہتا ہے چہرہ ننگا رہتا ہے پڈلیاں ننگی رہتی ہیں عورتوں کو ننگا بنانے والا کون سا حالہ ہے یہ ٹی وی ہے یعنی اب لڑکیاں لڑکا بن رہی ہیں بال بھی انہوں نے چھوٹے کر لیا ہے لڑکوں نے کیا کیا ہے بال بڑے کرنا شروع کر دیا ہے لڑکیوں نے بال کم کرنا شروع کر دیا ہے 53:26 لڑکے لڑکیاں بن رہے ہیں لڑکیاں لڑکے بن رہے ہیں اور دونوں نے لانت خریدی ہے لڑکوں کو آپ دیکھئے اے بڑے بڑے بال پونیاں بنائے ہوئے ہیں کانوں میں رنگ لٹک رہے ہیں طریقے سے گلے میں لوکٹ موجود ہے ہاتھوں میں کرے موجود ہیں انہوں نے جینز ایسی پہنی ہوتی ہے جو ٹکھنے سے نیچے ہو کر کے زمین کو صاف کرنے کا کام بھی انجام دیتی رہتی ہے 54:01 تو لڑکے لڑکیاں بن رہے ہیں اور لڑکیاں اور ان دونوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی لعنت خرید لئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک اور روایت دیکھیں بڑی پیاری روایت ہے حضرت عبداللہ بن مسعود سے اور امام مسلم اس کو کتاب العلم کے اندر لائیں روایت اس طرح ہے وان عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم حلق المتنتعون قالها صلاحا رواہ مسلم 54:35 فی کتاب العلم حضرت امام مسلم اس کو کتاب العلم کے اندر لائیں حضرت عبداللہ بن مسعود فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تین مرتبہ یہ جملہ فرمایا حلق المتنتعون ایسی بات کہنے والے جو بات کوئی حقیقت نہیں رکھتی ایسی بات کو تنتع کہتے ہیں مبالغہ آ رہی جس کو ہم ڈائیلوگ کہ لیں اب فلمی زندگی آپ دیکھئے پہلا اثر تو بچوں کے اوپر یہ پڑتا ہے اور 55:02 سنی شعور میں داخل ہو جانے والے بچوں کو اوپر یہ پڑتا ہے کہ ٹی وی کے اندر جو میعار زندگی دکھایا جاتا ہے وہ اتنا بلند ہوتا ہے کہ پانچ پرسنٹ آدمیوں کو وہ میعار زندگی دستیاب نہیں ہوتا ہے بینگلو خوبصورت اس کے اندر فرنیچر انتہائی قیمتی اسی طریقے سے بیش قیمت 55:32 چیزوں سے پورے بینگلو کو آراستہ کیا جاتا ہے اب ایک بچے کے ذہن کے اوپر معصوم ذہن کے اوپر یہ اثر پڑتا ہے کہ ہماری زندگی ویسی کیوں نہیں ہے اب ماباپ سے کہتے ہیں کہ ہمارے پاس بینگلو کیوں نہیں ہے ہمارے پاس یہ میاری زندگی کیوں نہیں ہے بعض بچے جو ذرا شعور کی سرحق میں داخل ہو جاتے ہیں ماباپ کو کوسنے دینے لگتے ہیں ارے انہوں نے ہمارے لئے کیا کیا ہے انہوں نے ہماری لئے پیدا کر کے بس ایسی چھوڑ دیا ہے 56:05 یہ باتیں وہ والدین کے بارے میں بولتے ہیں اور پھر وہ اللہ سے شکوا کرنے لگتے ہیں اللہ نے ان کو دیا ہے ہم ہی رہ گئے تھے کہ ہمارے ساتھ ایسا ظلم ہوا ہمیں یہ چیزیں کیوں نہیں عطا کی اللہ سے شکوا کرنے لگتے ہیں اللہ کو ظالم بتانے لگتے ہیں اور اپنے اوپر اس چیز کو ظلم بتانے لگتے ہیں اور یہی نہیں بلکہ اس میارے زندگی کو حاصل کرنے کے لیے اکثر چور اور ڈاپو ہو جاتے ہیں اور جن کی وجہ سے معاشرہ تباہی کے دہانے پر پہنچ رہا ہے 56:36 یہ ٹی وی کے اثرات ہیں جو ان ساری زندگی کے اوپر مرتب ہو رہے ہیں اب وہ تنتو دیکھئے تنتو کہتے ہیں ایسی بات بولنا جو حقیقت میں بات نہیں ہے مبالغہ آ رہی بات تھوڑی ہے اس کو بڑھا کر بولنا کیا ڈائیلوگ میں ایسا نہیں ہوتا ڈائیلوگ میں یہ سب کچھ تو ہوتا ہے ڈائیلوگ میں یہ سب کچھ ہوتا ہے اور ایک حدیث اور ملا لیں تو بات اور زیادہ واضح ہو جائے حدیث حضرت اینا صلی اللہ علیہ وسلم سے ہے اور 57:06 ابودعود اسے کتاب العدب کے اندر لائیں اس طرح ہے رواہ ابودعود فی کتاب العدب 57:33 حضرتِ اناس بن مالک فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو آدمی اپنے آپ کو کسی ایسے آدمی کی طرف منصوب کرے جو اس کا باپ نہیں ہے بولے کہ یہ میرا باپ ہے ماں نہیں ہے تو اس کو ماں بولے بیوی نہیں تو اس کو بیوی بولے وغیرہ وغیرہ اور اگر ایسی حرکتیں کرتا ہے تو اس کے اوپر اللہ تعالیٰ کی مسلسل لعنت ہے فلموں کے اندر دیکھئے جو عورت بنتی ہے ہیرو کی وہ اس کے عورت ہوتی ہے نہیں ہوتی 58:02 جو بہن بنتی ہے وہ بہن ہوتی ہے جو باپ بنتا ہے وہ باپ ہوتا ہے جو ماں بنتی ہے وہ ماں ہوتی ہے کتان نہیں یہ سب کچھ شروع سے آخر کا جھوٹ ہوتا ہے اور غلط انتصاب ہوتا ہے اس غلط انتصاب کے بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ایسے لوگوں کے اوپر اللہ تعالیٰ کی مسلسل لانت ہے اور ان ملون لوگوں کے لیے جن کے اوپر اللہ تعالیٰ کی مسلسل لانت ہے ان کو قوم کا ہیرو کہا جاتا ہے 58:26 جو قوم کے بے وقات لوگ ہیں جنہوں نے فہاشی کو رواز دیا ہے جنہوں نے کیریکٹر نام کی جو عالی چیز ہے اس کو انہوں نے کہیں کا نہیں رکھا ان کو یہ بچے یہ نوجوان آئیڈیل بنا لیتے ہیں جو انتہائی بے وقات لوگ ہیں جن کا کام صرف اور صرف معاشرے کے اندر فہاشی پھیلانا ہے اللہ تعالیٰ نے جن کے بارے میں یہ فرمایا 58:56 جو لوگ مسلم معاشرے کے اندر فہشہ پھیلاتے ہیں فہشہ کسے بولتے ہیں شہوانی جذبات کی بے اعتدالی سے جو چیز ظہور میں آئے اس کو فہشہ بول دیتے ہیں کیا ٹی وی کے اوپر شہوانی جذبات غیر موتدل نہیں ہو جاتے ہیں غیر موتدل ہو جاتے ہیں گویا کہ یہ فہشہ پھیلانے کا ایک بہت بڑا ذریعہ ہے اور ایسے لوگوں کے بارے میں فرمایا گیا کہ ان کے لیے دنیا کے اندر بھی عذاب علیم ہے اور آخرت کے اندر بھی عذاب علیم ہے اب جسمانی 59:39 زندگی کو اوپر کیا اثر پڑتا ہے وہ تو اچھی طرح سب کو معلوم ہے ڈاکٹروں سے اسے پوچھ لیں مثلاً سب سے بڑا اثر ٹی وی کا آنکھ کے اوپر پڑتا ہے آنکھ کے اندر ایک پردہ ہوتا ہے جس کو کارنیاں بولتے ہیں یہ پھیلتا اور سکھڑتا رہتا ہے اگر اس کو زیادہ پھیلنے اور سکھڑنے پر مجبور کر دیا جائے تو یہ پردہ کمزور ہو جاتا ہے جو زوفِ بینائی کا سبب بنتا ہے اس لیے کہ کبھی کبھی ٹی وی کی لائٹ زیادہ 60:08 اس ایک دم زیادہ اور ایک دم کم ہو جانے کی وجہ سے کارنیا جلدی جلدی پھیلنے اور سکوننے لگتا ہے جس کی وجہ سے کارنیا کمزور پڑ جاتا ہے آج سے بیس پچیس سال پہلے کے لوگوں کو یہ دیکھا گیا کہ بہت کم آئینک استعمال کرتے تھے اور آج دیکھو تو پندرہ سال کے لڑکوں سے لے کر کے بیس پچیس تی چالیس سال کے لوگ اس کو استعمال کرتے رہتے گویا کہ یہ زوفِ بینائی کا بھی سبب ہے اسی طریقے سے آپ دیکھیں کہ 60:42 کانوں کے اندر جو آواز مسلسل آتی رہتی ہے کبھی آواز تیز ہو جاتی ہے کبھی آواز کم ہو جاتی ہے اس مسلسل شور کی وجہ سے قوت سمات کے اندر کمی آ جاتی ہے سمات کا جو پردہ ہوتا ہے وہ کمزور ہو جاتا ہے آدمی بہرہ ہو جانے کے راستے پر لگ جاتا ہے تو ایک تو قوت سمات اس کی کمزور ہو جاتی ہے اور دوسرے مسلسل شور کی وجہ سے آدمی کو ہائپر ٹینشن ہو جاتا ہے ذہنی تناؤ 61:08 اور ٹی وی دیکھتے دیکھتے قلب کے اوپر جو اثرات پڑتے ہیں وہ یہ کبھی غصے کا منظر ہوتا ہے کبھی جذبات کا منظر ہوتا ہے کبھی غم کا منظر ہوتا ہے کبھی خوشی کا منظر ہوتا ہے ایک ہی وقت میں یہ ہر قسم کے جذبات جب انسانی دل کے اوپر وارد ہوتے ہیں تو دل کی قیفیت عجیب ہو جاتی ہے اور تمام ڈاکٹروں نے یہ کہا ہے کہ ٹی وی کی وجہ سے آدمی بلڈ پریشر اور امراض قلب کے اندر مبتلا ہو جاتا ہے اور 61:36 میڈیکل سائنس نے اس کا ایک نام رکھا ہے کہ ٹی وی کی وجہ سے جو ریز کی وجہ سے جو اثر قلب کے اوپر پڑتا ہے اس کو انہوں نے اسٹریس ریسپونس کہا ہے اسٹریس ریسپونس اسے کہا ہے میڈیکل ٹرم کے اندر اس کو اسٹریس ریسپونس کہا گیا ہے ثابت یہ ہوا کہ ٹی وی سے جسم کے اوپر بھی اثرات پڑتے ہیں اخلاق کے اوپر بھی اثرات پڑتے ہیں 62:06 معاشرے کے اوپر اس کے بڑے ہی مکروح اور قبیح اثرات پڑتے ہیں لہذا اس سے دور رہا جائے اب ایک سوال یہاں پیدا ہوتا ہے کہ ٹی وی گھر میں نہ رکھی جائے سوال یہ ہے کہ یہ جو کیسٹ بننا ہے اس کو کیسے دیکھیں گے آپ سو میں اس سلسلے میں قرآن حکیم کی ایک آیت پیش کرتا ہوں سورہ بکرہ کے اندر ہے لوگ آپ سے شراب کے بارے میں اور جوے کے بارے میں سوال کرتے ہیں 62:40 کہ اس کے اندر تو کچھ فائدہ بھی ہے اور کبھی کبھی تو کروڑ پدی بن جاتا ہے آدمی جوئے میں اور شراب سے بھی فوائد ہے شراب اور جوئے کے بارے میں لوگ سوال کرتے ہیں آپ جواب دیجئے اللہ تبارک و تعالی نے جواب ہم تک پہنچوایا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعے قل آپ فرما دیں اس کے اندر گناہ تو بڑا ہے منافع کم ہے وہ ایک ایک اصول بتا دیا گیا کہ ایسی چیز جس کے اندر 63:10 نفع کم ہو نخصان زیادہ ہو ایسی چیز کو نہیں رکھنا چاہیے اس کو استعمال نہیں کرنا چاہیے اب ہم یہ دیکھتے ہیں کہ ٹی وی کے اندر تقریباً 99 فیصد یہ گناہ ہے 99 فیصد مزرات ہیں ایک فیصد اگر اس میں نفع ہے شراب کی طرح تو جس طرح شراب نہیں پی جا سکتی ایسے ہی اس کو بھی استعمال نہیں کیا جا سکتا اچھا کچھ شرائط کے ساتھ کیا استعمال کرنے کی اجازت ہے ہاں یہ کیبل نہ لگائیں آپ اینٹینہ نہ لگائیں آپ ٹی وی گھر میں رکھیں کوئی سی 63:41 علماء کی تقاریر ہیں اس طریقے سے اور بھی اچھے پروگرامز اگر آپ کو دیکھنا ہے تھوڑی دیر کے لیے تو آپ اس کو یوز کر سکتے ہیں میں یہ سمجھتا ہوں کہ ایجادات یہ فی نفسے ہی خراب نہیں ہے بلکہ ان کا استعمال اس کو خراب بنا دیتا ہے اگر اس کو آپ بہت سارے شرائط اور آداب کو ملہوز رکھتے ہوئے استعمال کریں گے تو میرا خیال ہے کہ اس کے اندر قباحت نہیں ہے یہ ٹی وی کے مذرات 64:07 کے اوپر کچھ منتشر خیالات تھے جو میں نے آپ کے سامنے پیش کیے اللہ ہمیں نیک عمل اور اچھے سمجھ کے توفیق عطا فرمائے وآخر دعوانا الحمدللہ رب العالہ
Tüm metni göster