Fiqh & WorshipLectures & RemindersVideoماہ رمضان - 2admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں ماہ رمضان کی فضیلت اور اس کے احکام ومسائل بیان کئے گئے ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00قرآن کا مہینہ آیا ذلقادہ کا مہینہ آیا محرم کا مہینہ آیا سفر اور رجب کا مہینہ آیا اور گزر گیا کیا اسی طریقے سے اس مبارک مہینے کو بھی گزار دینا ہے جو انسان نماز نہیں پڑھتا تھا وہ بے نمازی ہی رہ گیا جو انسان قرآن کی تلاوت نہیں کرتا تھا وہ قرآن کی تلاوت نہیں کرتا رہ گیا جو انسان0:30جھوٹ بولنے فلمیں دیکھنے گندی گندی تصویریں دیکھنے گندے رسالے پڑھنے کا عادی تھا وہ یہ کام کرتا ہی رہا کیا ہمیں اس مبارک مہینے کا استقبال بھی ایسے ہی کرنا ہے یا اپنی زندگی کے اندر کچھ تبدیلی لے آنی ہے یا اپنی زندگی کے اندر کچھ رد و بدل کرنا ہے اگر اپنی زندگی میں کوئی تبدیلی نہیں لے آنی ہے0:59تو یقین مانے کہ ہم سے اور آپ سے بڑا بدنصیب انسان کوئی نہیں ہو سکتا یہ میرا کہنا نہیں ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم جو الصادق المصدوق ہیں ان کا فرمانہ ہے چنانچہ مستدرک حاکم وغیرہ میں حضرت کعب بن عجرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے وہ بیان فرماتے ہیں کہ رمضان المبارک کا مہینہ آیا1:28اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ممبر پر تشریف لے گئے آپ نے پہلی سیڑھی پر قدم رکھا تو کیا فرمایا آمین دوسری سیڑھی پر قدم رکھا تو کیا فرمایا آپ نے آمین اور تیسری سیڑھی پر قدم رکھا تو آپ نے کیا فرمایا آمین صحابے اکرام کو بڑا تعجب ہوا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم آج سے پہلے تو آپ کا یہ معمول کبھی بھی نہیں تھا1:57آتے تھے ممبر پر تشریف لے جاتے تھے جمعہ کا دن ہوا کرتا تھا تو حضرت بلال آذان دیتے تھے اور اب خطبہ دیتے تھے اور اگر جمعہ کا دن نہیں ویسے آپ ممبر پر بیٹھے ہیں تو آپ سیدھے ممبر پر تشریف لے گیا اور خطبہ دینا شروع کر دیا لیکن آج آپ نے خلاف معمول یہ آمین آمین آمین کا لفظ کیوں دھورایا ہے آمین کے معنی ہوتا کیا ہے جی آمین کے معنی کیا ہے2:37اے اللہ تو قبول کر اے اللہ تو قبول کر یہ آمین کا معنی ہے اس لیے ہم جب کسی دعا پر آمین کہیں تو اس معنی کو اپنے ذہن میں رکھیں گویا ہم بھی جو دعا کرنے والا دعا کر رہا ہے اس کی دعا پر ہم یہ دعا کر رہے ہیں کہ اے اللہ تعالیٰ اس شخص نے جو دعا کی ہے اس کی دعا کو قبول فرمالے یہی تو معنی ہے نا3:06جب ہم آمین کہتے ہیں تو اس کا کیا وفوم ہوتا ہے کہ جس دعا کرنے والے کی دعا کو ہم سن رہے ہیں ہم بھی اس کی آواز میں اپنی آواز ملا رہے ہیں وہ جس طریقے سے اللہ تعالیٰ سے دعا کر رہا ہے تو ہم اللہ تعالیٰ سے شفارش کر رہے ہیں کہ اے اللہ تعالیٰ اپنے اس نیک بندے کی دعا کو قبول فرمالے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے آمین آمین تین بار دہرایا3:35تو صحابہ اکرام کے تعجب کو آپ نے بھاپ لیا بعد روایات میں آتا ہے کہ صحابہ اکرام نے سوال کیا کہ اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم آج آپ آمین آمین کیوں کہہ رہے ہیں آپ نے فرمایا کہ جب پہلی سیڑھی کے اوپر ہم نے قدم رکھا تو حضرت جبرائیل علیہ السلام تشریف لے آئے ذرا یہ چیز آپ ذہن میں رکھیں کہ4:04فرشتوں میں سب سے افضل کون ہے حضرت جبرائیل علیہ السلام ہے اور ظاہر بات ہے اللہ تعالیٰ کے ندیق جو جتنا افضل ہوتا ہے اللہ تعالیٰ اس کی دعائیں اتنی ہی قبول فرماتا ہے اور اللہ تعالیٰ کا جو جتنا محبوب ہوتا ہے اللہ تعالیٰ کے ندیق اسی کی شفارش قبول بھی ہوتی ہے اسی لئے حشر کے میدان میں4:34کسی نبی کی ہمت نہیں پڑے گی کہ اللہ تعالیٰ کے سامنے جا کر کے لوگوں کی مخلوق کے شفارش کرے کہ اللہ ان کا حساب اور کتاب چکائے لیکن صرف ہمارے نبی حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم جو مخلوقات میں سب سے افضل ہیں صرف انسانوں میں نہیں بلکہ تمام مخلوقات میں آپ فرشتوں سے بھی افضل ہیں5:03آپ انسانوں سے بھی افضل ہیں اور انسانوں میں جو انبیاء صلحاء صدیقین اولیاء ہیں ان سب میں افضل کون ہیں ہمارے نبی حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ہے تو دعا کرنے والا کون سب سے افضل فرشتہ ہے اور اس دعا کی قبولیت کی شفارش کرنے والا کون سب سے افضل مخلوق ہے5:31اب یہ بھی سنتے تھے کہ کس بات کی پر دعا دی جا رہی ہے اور کس بات کی قبولیت کی شفارش کی جا رہی ہے حضرت جبرائیل علیہ السلام نے فرمایا کہ اے محمد اللہم صلی علی محمد و علی محمد کہا کہ اے محمد اللہم صلی علی محمد جو شخص اپنے والدین کو اپنی زندگی میں پالے6:01وہ ان کی خدمت کر کے ان کو راضی کر کے اپنی مغفرت نہ کرا لے وہ اللہ تعالیٰ کی رحمت سے دور ہو جائے اور جو اللہ کی رحمت سے دور ہوگا وہ جنت میں جائے گا نہیں جائے گا اس کے لئے جنت کے دروازے کھولے گئے ہیں نہیں کھولے گئے ہیں اس لئے اس محاسبہ کی ضرورت ہے کہ کیا ہم میں سے کسی بھائی نے یا سننے والے کسی مسلمان نے6:31اپنے والدین کو ناراض تو نہیں کیا ہے ایک دن نبی نے حلقہِ اصحاب میں یہ لفظ دہرائے تین بار کی ناکس کی کٹ گئی ایک دن نبی نے حلقہِ اصحاب میں یہ لفظ دہرائے تین بار کی ناکس کی کٹ گئی اصحاب نے کہا کہ وہ بدبخت کون ہے آخر وہ کون سا بدبخت ہے جو اتنا رسوہ ہوا ہمارے یہاں مثل مشہور ہے نا کہتے ہیں کہ اپنی ناک کٹا کر کیا گیا7:01کیا مطلب ہے یعنی بڑا ضلیل وہاں پر ہوا ہے یہ ہی تو مانا ہے نا یعنی بڑا ضلیل ہو کر کہ وہاں پر آیا ہے حالان کوئی ناک نہیں کٹوا کر کے آتا اپنی کہ کوئی ناک کٹوا کر کے آتا نہیں یہ مثال ہے کس بارے میں مثال پیش کی جاتی ہے کہ یہ انسان بہت ضلیل ہو کر کے آیا ہے تو اصحاب نے کہا کہ وہ بدبخت کون ہے توقیر جس کی حضرت باری میں گھٹ گئی اللہ کے ہاتھ جس کی کوئی عزت نہیں ہے وہ ضلیل ہو گیا وہ کون بدبخت ہے آپ نے کیا فرمایا7:29ارشاد ہوا کی وہ فرزند ناخلف ارشاد یہ ہوا کی وہ فرزند ناخلف گھر جس کے جنت آئی اور آ کر پلٹ گئی وہ نالائک وہ بدبخت وہ کمیرہ لڑکا جس کے گھر میں جنت موجود ہے اور جنت کو نہیں لے رہا ارشاد یہ ہوا کی وہ فرزند ناخلف گھر جس کے جنت آئی اور آ کر پلٹ گئی ماں باپ کا بڑھاپے میں جس کو نہ ہو خیال8:01ماں باپ کا بڑھاپے میں جس کو نہ ہو خیال اس ناسعید بیٹے کی قسمت الٹ گئی تو ماں باپ کا ان کے کمزوری میں ان کے بڑھاپے میں جو خیال نہیں کرتا ہے اس سے بڑا بدبخت کوئی بھی نہیں ہے اس کے اوپر لانت اور بددعا کون کر رہے ہیں حضرت جبرائیل علیہ السلام فرما رہے ہیں اور اس دعا اس بددعا کی قبولیت کی سفارش کون کر رہا ہے8:30اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کر رہے ہیں تو یہ پہلا انسان ہے جس پر آپ نے پہلی بار آمین کہا اس کے بعد تیسرے منزل تیسرے سیڑھی پر تیسرے زینے پر آپ نے قدم رکھا تو حضرت عیسیٰ نے پھر فرمایا کہ جس شخص کو رمضان المبارک کا مہینہ مل جائے اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں ان لوگوں میں نہ کرے صدق دل سے دعا کی دیئے9:00اور جا کر کہ یہاں سے سوچئے کہ جس مارک مہینے کے آنے میں صرف تین یا چار دن باقی رہ گئے آیا کہیں ہمارے اوپر ایسا مہینہ نہ آئے کہ ہم اللہ تعالیٰ کی رحمت سے دور ہوں اللہ تعالیٰ ہر مسلمان کو اسے محفوظ رکھے کہا کہ وہ شخص جو رمضان بارک کا مہینہ پالے اور دعا کر کے توبہ کر کے عبادت کر کے اللہ تعالیٰ سے اپنی مغفرت نہ کرا لے وہ بھی اللہ تعالیٰ کی رحمت سے دور ہوTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.Seriماہ رمضان2 / 81ماہ رمضان - 19:332ماہ رمضان - 29:333ماہ رمضان - 39:334ماہ رمضان - 49:335ماہ رمضان - 59:336ماہ رمضان - 69:337ماہ رمضان - 79:338ماہ رمضان - 89:32Sonraki: Bölüm 3→