Fiqh & WorshipLectures & RemindersVideoماہ رمضان - 4admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں ماہ رمضان کی فضیلت اور اس کے احکام ومسائل بیان کئے گئے ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00سنت مؤکدہ نہیں ہے بخاری شریف میں ہے کہ آپ نے کیا فرمایا مغرب سے پہلے دو رکعات نماز پڑھو یعنی سنت ہے لیکن غیر مؤکدہ ہے ہے کی نہیں عصر کی نماز ہے عصر سے پہلے آپ نے کیا بیان فرمایا رحیم اللہ امران اللہ تعالیٰ کی رحمت ہو اس شخص پر جو عصر سے پہلے چار رکعات نماز پڑھ لیتا ہے ہے نا ظہر ہے اس کے پہلے سنت ہے اور اس کے بعد بھی سنتیں ہیں0:31فجر ہے اس کے پہلے دو رکعات سنت ہے ہیگری ہے تو کوئی ایسی نماز نہیں ہے جس کے پہلے یا بعد میں کچھ سنتیں نہ ہوں یہ کیوں یہ اسی لیے ہے کہ فرائض میں اگر کچھ کمی ہے تو یہ سنتیں اس کو پوری کر دے اسی لیے رمضان البارک کا روضہ بھی آپ دہن میں رکھئے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم شعبان میں کثرت سے روضہ رکھتے تھے گویا شعبان میں روضہ رکھنا1:01رمضان جو فرد رماد ہے اس فرد سے پہلے کی سنت ہے اور شوال میں بھی آپ روضہ رکھا کرتے تھے کتنے روضہ شوال میں چھے آپ نے کیا بیان فرمایا جس نے رمضان نبارک کا روضہ رکھا اور اس کے بعد چھے دن شوال میں رکھے تو گویا اس نے پورے سال روضہ رکھا تو گویا شوال میں روضہ رکھنا اور شاباد میں روضہ رکھنے کی مثال ویسی ہے جس طریقے سے فرد نماز سے پہلے اور بعد کی سنتیں ہیں1:32جس طریقے سے فرض سے پہلے اور بعد میں نماز کی سنتیں ہیں اسی طریقے سے فرض روزے سے پہلے اور فرض روزے کے بعد بھی کچھ سنتیں رکھی گئی ہیں وہ سنت روزے ہیں جسے رکھنے کا احتمام کرنا چاہیے ہم یہ نہیں کہتے کہ واجب ہے لیکن وہ شخص جس کے لیے جنت کے دروازے کھولے گئے ہیں جو جنت کے دروازوں میں داخل ہونا چاہیے اسے ان چیزوں کا احتمام ضرور کرنا ہوگا2:01ان چیزوں کا احتمال ضرور تو میرے عرض کرنے کا مقصد یہ ہے کہ رمضان البارک کا روزہ مہینہ آ رہا ہے اس مبارک مہینے کی آمد پر ہمیں خوش ہونا چاہیے کس لیے خوش ہو ایک سوال ہے خوش انسان ہو کس لیے یہ جان لی دیئے یہ دہن میں بیٹھائیے اگر انسان کے دہن میں یہ بات بیٹھ گئی تو اس کے لیے عمل کرنا آسان ہوگا البتہ2:31اسی سے ملی جلی ایک بات اور میں آپ لوگوں کے سامنے عرض کر دوں ذرا اس پر توجہ دیں گے اللہ تبارک و تعالی نے جو اعمال ہمارے اوپر فرد یا سنت قرار دیئے ہیں ان کو کوئی انسان عمل کرنا چاہے ان کے اوپر تو چار چیزوں کو اپنے ذہن میں لے آئے ان چار چیزوں کو اپنے ذہن میں اگر لے آ لیا تو عمل کرنا بڑا آسان ہو جائے گا ہمارے یہاں مثل مشہور ہے دہات میں پتہ نہیں آپ کیا ہائک نہیں ہے3:02پیسے کی ماں پہاڑ چاہے یعنی پہاڑ چاہنا بڑا مشکل ہے لیکن کوئی بڑھیا عورت ہے اگر اسے معلوم ہو جائے کہ پہاڑ کے اوپر پیسے رکھے ہیں تو وہ پہاڑ پہ چڑھ جائے کیوں کیوں اس کی لالچ میں ہے کی نہیں تو اسی طریقے سے ایک آخرت کا طلبگار انسان جو آخرت چاہتا ہے جس کو معلوم ہے کہ دنیا کی زندگی چند دن کی زندگی ہے3:31وہ اپنے سامنے لوگوں کو دیکھ رہا ہے کہ بسا اوقات ایک انسان لاکھوں کا مالک ہوتا ہے لیکن اس سے فائدہ نہیں اٹھا پاتا اگر اللہ اس میں ہمارے کوئی بھائی مثال میں دیتا ہوں کوئی بھائی ہمارے ہیں انہیں سگر کا مرد ہے اللہ محفوظ رکھے اللہ بچائے ہر مسلمان کو شباہ دے وہ اگر مہینے میں پانچ ہزار بھی کماتا ہے تو وہ چاول کھا پاتا ہے بریانی کھا پاتا ہے گوشت اچھی طریقے سے کھا پاتا ہے4:02اس کے لیے سب سے بہتر ہے گھاس پوس کھائے وہی یعنی ترخہ کتنی لے رہا ہے مہینے میں پانچ ہزار لے رہا ہے لیکن کھا کیا رہا ہے سوکھی روٹی ہے کی نہیں ہے اور سبزی کے ساتھ جتنی ہی گھاس پاتھ کھائے گا اتنا ہی اس کے لیے مفید یہ دیکھیں دنیا کے اندر ہے ایسے اور بڑے لوگ جو ہیں4:28بات ایسے بڑے بڑے لاکھوں اور کلوروں کے مالک کے بارے میں ہم نے پڑھا آئے کہ جب وہ کھانے بیٹھتے ہیں تو ان کے سامنے روٹی کے اتنا بڑا ٹکڑا اور تھوڑی سی بگدونش اور خس یہی چیز رہا کرتی ہے اس لیے نہیں کہ وہ کھانا نہیں چاہتے لیکن اللہ تعالیٰ انہیں سبق دے رہا ہے کہ یہ دنیا نعمت کی دنیا نہیں ہے نعمت کی زندگی کہاں کی ہے4:54آخرت زندگی ہے جہاں پر کوئی تکلیف نہیں جہاں پر کوئی پریشانی نہیں کس کے لیے اس شخص کے لیے جو آخرت کا طلبگار ہے تو کوئی بھی نیک عمل کرنا چاہتا ہے مثال تب روضہ رکھنا چاہتا ہے تو روضہ رکھنے سے پہلے چار چیزوں کو اپنے ذہن میں لے آئے پہلی چیز تو یہ کہ اس روضہ رکھنے پر اللہ تعالیٰ نے کتنا بڑا ثواب رکھا ہے جب کوئی انسان یہ سوچے گا5:26کہ روزے کا اللہ نے بڑا ثواب رکھا ہے اگر رمضان المبارک کا پورے مہینے کا روزہ ہم نے رکھ لیا تو اللہ تعالی ہمارے سارے پچھلے سال کے گناہوں کو معاف کر دے گا آپ کا فرمان ہے نا مخالی اور مسلم میں حد غور رکھ روایت ہے اگر ہم نے روزے کا احتمال کر لیا تو اللہ تعالی دن قیامت میں ہمارے لیے ایک دروازہ جنت کا خاص کر دے گا کہ اس سے صرف روزے دار ہی لوگ داخل ہوں گے5:59اور اگر ہم نے روضہ رکھ لیا تو وہ میدان جس میدان کے اندر سورج صرف ایک میل کی مجاہی پر ہوگا اور گرمی کا یہ عالم ہوگا کہ کچھ لوگ پسینے سے ڈوبے ہوئے ہوں گے کچھ لوگوں کا پسینہ ان کے پیچھے ستر گل تک جاتا رہا ہوگا ترہ سوچیں آپ آج کلوروں میل کی دوری کے اوپر سورج ہے اور اس کی دھوب برداشت نہیں ہوتی6:31تو چے جائے کہ اگر صرف ایک میل کی دوری پر ہوگا تو اسے کیسے برداشت کیا جائے گا اس موقف کو سوچیں اگر اس موقف کے اندر ہم پیاسے ہوں گے تو اس پیاس کو دور کرنے کے لئے کیا ہے اس دنیا کی پیاس میں ہمیں روضہ رکھنا ہوگا جو انسان اس دنیا میں اللہ کے لئے پیاسا رہے گا اللہ تعالیٰ قیمت میں کبھی بھی اسے پیاسا نہیں چھوڑے گا6:59تو جو انسان روضہ رکھنا چاہتا ہے وہ اس ثواب کو مدد نظر رکھے کہ روضہ پر کتنا ثواب اللہ تعالیٰ نے رکھا ہے ایک چیز دوسری چیز اس بات کو ذہن میں رکھے کہ اللہ تعالیٰ جس بات کا حکم دے رہا ہے اگر اس بات کے اوپر ہم نے دھیان نہ دیا اس پر عمل نہ کیا تو اللہ تعالیٰ اس پر ہمیں بڑا عذاب بھی دے گا نبع عبادی انی ان الغفور الرحیم7:28اللہ تعالیٰ کیا فرماتا ہے میرے بندوں کو آپ بتلا دیجئے کہ میں معاف کرنے والا اور رحم کرنے والا ہوں اور یہ بھی بتا دیجئے کہ میرا عذاب بڑا دردناک ہے اللہ جہاں رحم کرنے والا ہے اور جہاں معاف کرنے والا ہے وہی پر اللہ تعالیٰ دردناک عذاب بھی دینے والا ہے7:55تو یہ ذہن میں رکھے کہ اگر ہم نے روضہ نہیں رکھا تو اللہ تعالیٰ ہمیں اس روضہ نہ رکھنے پر قیامت کے دن عذاب بھی دے گا جیسا کہ حضرت ابو عمر رضی اللہ عنہ کی روایت صحیح حدیث کے اندر ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا ارشاد فرمایا مجھے خواب میں دکھایا گیا کہ کچھ لوگوں کو الٹے لٹکا دیا گیا ہے اللہ تعالیٰ محفوظ رکھے ہمیں سرچت کو اس سے الٹے لٹکا دیا گیا ہے اور ان کے جبلوں کو پھاڑا جا رہا ہے8:25کون برداشت کرے گا سوچیں ایک سوئی اگر چھپ جاتی ہے تو برداشت نہیں ہوتا چے جائے کی آنکھ اس سے جبڑے کو فڑا جا رہا اور یہاں تک لے جائے جائے ادھر سے بند ہوتا ہے ادھر لے جائے جائے یہ کون برداشت کرے گا آپ نے پوچھا کہ یہ کون سے لوگ ہیں تو کیا جواب بلا آپ کو یہ وہ لوگ ہیں جو وقت سے پہلے روزہ افطار کر دیا کرتے تھے8:52تو روضہ نہ رکھنے کا کتنا بڑا عذاب ہے کہ جہنم میں جو عذاب ہونا ہے ہونا ہی ہے حشر کے میدان میں جو عذاب ہونا ہی ہے حشر کے میدان میں پہنچنے سے پہلے پہلے عالمِ برزخ اور قبر کے اندر بھی عذاب دیا جائے گا ایسے لوگوں کو اسی لیے ایک بزرگ کے بارے میں امام رجب رحمہ اللہ نے لکھا ہے کہ ایک بار وہ تحجت کے لیے اٹھے کس لیے تحجت کی نماز پڑھنے کے لیے اٹھے سردی کا موسم تھا9:22ظاہر بات ہے نہیں پاری نہیں چاہیے سردی کا موسم تھا تیرے مثال دے رہا ہوں اس لئے اس کو ہم نے لیا ہے سردی کا موسم تھاTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.Seriماہ رمضان4 / 81ماہ رمضان - 19:332ماہ رمضان - 29:333ماہ رمضان - 39:334ماہ رمضان - 49:335ماہ رمضان - 59:336ماہ رمضان - 69:337ماہ رمضان - 79:338ماہ رمضان - 89:32Sonraki: Bölüm 5→