Lectures & RemindersVideoمعبود کون؟ - 2admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں توحید الھی کی حقانیت اور غیر اللہ کی عبادت کے بطلان پر مفصل گفتگو کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت تیبہ کا علم ہے صحابہ کا علم ہے فقہ کا علم ہے اصول فقہ کا علم ہے تفسیر کا علم ہے اصول تفسیر کا علم ہے غرض حدیث کا علم ہے0:12اصولِ حدیث کا علم ہے غرض بہت سارے علوم اس دینی علوم میں آتے ہیں زکاة کا علم ہے حج کا علم ہے صدقات و خیرات کا علم ہے یہ پورے علوم ان دینی علوم میں آتے ہیں لیکن ان دینی علوم میں سب سے پہلے جس علم کا حاصل کرنا ہر بندے کے اوپر فرض قرار دیا گیا ہے ہر انسان ہر مسلمان کے لئے ضروری قرار دیا گیا ہے وہ علم ہے لا الہ الا اللہ کا علم سب سے پہلے علم ہے پھر عمل ہے یہ نہیں0:44کہ پہلے عمل ہے اور پھر عمل علم ہے نہ سب سے پہلے علم ہے کسی چیز کی جانکاری آپ کو ہوگی جب ہی آپ بہترین عمل اس بارے میں کر سکتے ہیں آپ کو میکینکل لائن کا کچھ پتا ہی نہیں ہے اور آپ چلے ہیں گاڑی کھول کر کے گاڑی درست کرنے کے لیے ہرگز کامیابی آپ کو نہیں مل سکتی اگر آپ بہترین میکینک بننا چاہتے ہیں بہترین انجینئر بننا چاہتے ہیں بہترین کامیاب ڈاکٹر بننا چاہتے ہیں کامیاب عالم بننا چاہتے ہیں1:16تو سب سے پہلے ان تمام علوم کو حاصل کریں جس کے حاصل کر کے آدمی انجینئر بنتا ہے ڈاکٹر بنتا ہے عالم بنتا ہے یا میکینک بنتا ہے ہے حقیقت کی نہیں بغیر علم کے آپ کو یہ عمل کریں گے وہ عمل قطعاً بیکار ہوگا اس کی کوئی حقیقت نہیں ہوگی اس لیے اسلام نے سب سے پہلے علم کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے یہ فرمایا ہے کہ سب سے پہلے علم حاصل کرو اور ان تمام علوم میں1:43نماز کا علم روزے کا علم حج کا علم زکاة کا علم یہ ضروری ہے لیکن ان تمام علوم میں سب سے پہلے علم اپنے ایمان و رقیدے کی بنیادی علم حاصل کرو فَعْلَمْ أَنَّهُ لَا إِلَٰهَا إِلَّا اللَّهُ سب سے پہلے اس بات کا علم حاصل کرو کہ تمہارا معبود کون ہے تمہارا معبود کون ہے لا الہ الا اللہ کے تقاضے کیا ہیں میرے عزیز میرے دوست میرے بھائی ہمارے آخری نبی حضرت محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم2:12جب اس دنیا کے اندر آپ کو نبی بنا کر کے بھیجا گیا تو آپ نے اپنے چاروں طرف جب نظر دوڑائی اور آپ آپ نے جب اپنے چاروں طرف اور اردو گرد دیکھا تو آپ نے یہ پایا کہ چاروں طرف بتوں کی پوجہ ہو رہی ہے چاروں طرف اللہ کے سوا لوگوں نے الگ الگ معبود بنائے ہوئے ہیں ہر ایک قبیلے کا الگ ایک معبود ہے خاندان کا ایک معبود ہے ہر بستی اور ہر شہر کا ایک معبود ہے یہ پنکہ ذرا بجھا دیں تو مہربان ہر قبیلے اور ہر خاندان کا ایک معبود ہے ہر بستی کا2:43ایک معبود ہے اور ایک ہی نہیں بلکہ میرے بھائی ہزاروں معبود سیکڑوں معبود انہوں نے بنا لیے تھے اس تعلق سے بلکل اسی طرح سے جس طرح سے آج لوگوں نے اپنے اپنے شہر میں اپنی اپنی بستیوں میں اپنے اپنے علاقوں میں الگ الگ معبود بنائے ہوئے ہیں اور ان معبودوں کو لوگ3:04پکارتے ہیں کوئی عیسیٰ علیہ السلام کو معبود بنایا ہوا ہے کوئی موسیٰ علیہ السلام کو معبود بنایا ہوا ہے کوئی رام کو معبود بنایا ہوا ہے کوئی لشمن کو معبود بنایا ہوا ہے کہیں رامن کی پوجہ ہو رہی ہے تو رام کے پتلے جلائے جا رہے ہیں کہیں کچھ بیٹھ جائیں خاموشی کے ساتھ چھوڑیں کہیں کچھ کہیں کچھ3:24الغرض اس طرح سے مختلف خداوں اور مختلف جھوٹے معبودوں کی پوجا اور پرستش کوئی گڑیش کی مورتی جلاتا ہے تو کوئی گڑیش کی پوجا کرتا ہے کوئی فچنو کا پجاری ہے کوئی برما کا پجاری ہے کوئی سورج کا پجاری ہے کوئی آکاش کا پجاری ہے کوئی چندرما کا پجاری ہے کوئی دھرتی کا کوئی پرتری کا کوئی شجر کا کوئی حجر کا کوئی پیڑ کا کوئی پودے کا یعنی یوں سمجھ لیں دنیا میں جتنی چیز حرکت کر رہی ہے جتنی چیز حرکت کر رہی3:53اور جو حرکت نہیں کر رہی ہے ان کے پجاری مسلمان موجود ہیں نہیں سمجھ آئیے کوئی سلا کے پوجتا ہے کوئی بٹھا کے پوجتا ہے جو سلا کے پوجتے ہیں جس میں نہ کوئی حرکت ہے نہ کوئی جان ہے اس کے پجاری مسلمان بنے ہوئے ہیں اور جو بٹھا بٹھا کے پوجتے ہیں سورت چل رہا ہے اس کے پجاری دوسرے لوگ ہیں چاند چل رہا ہے اس کے پجاری دوسرے لوگ ہیں ہوائیں شمس شذر پیر پودے ہر چیز کے پجاری دوسرے لوگ بنے ہوئے ہیں لیکن مردوں کے پجاری یہ مسلمان بنے ہوئے ہیں4:22اللہ انہیں ہدایت کا فرمائے تو غرص کہنے کا مطلب میرے عزیزوں میرے دوستوں یہ ہے کہ بالکل یہی ماحول تھا جب حضرت محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس کائنات میں نبی بنا کر کے بھیجے گئے آپ نے دیکھا اس اللہ عز و جل کی تو کوئی عبادت نہیں کر رہا بلکہ یہ غیروں کی عبادتیں کر رہے ہیں جب ان سے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا4:42کہ قولو لا الہ الا اللہ اے دنیا کے لوگو لا الہ الا اللہ کہلو تو وہ کیا کہتے تھے کہتے تھے ہم اللہ کو تو مانتے ہیں اللہ کو خالق بھی ہم مانتے ہیں اللہ کو رازق بھی ہم مانتے ہیں اللہ کو ہم بارش نازل کرنے والا بھی مانتے ہیں وہی گفار مکہ اللہ کے نبی کے سامنے باقاعد اقرار کرنے لگے کہ ہم اللہ کو جانتے ہیں ہم اللہ کو مانتے ہیں ارے تم آئے ہو نیا دین لے کر کے ارے ہم تو اپنے باپ دادے حضرت ابراہیم ہی کے دین کے اوپر قائم ہدایم ہیں یہ ابراہی5:11دیکھو مکہ کی پاسبانی کون کر رہا ہے ہم کر رہے ہیں دیکھو خانے کعبہ کا تواف کون کر رہا ہے ہم کر رہے ہیں اپنے اللہ کے لئے دیکھو عمرہ کون کر رہا ہم کر رہے ہیں اللہ کے لئے دیکھو منہ کے اندر جا کے خربانیاں کون دے رہا ہے کفار مکہ کہتے تھے ہم دے رہے ہیں خربانیاں مزدلفہ میں ہم قیام کر رہے ہیں عرفات میں ہم جا رہے ہیں اور جناب علی غلاف کعبہ ہم چڑھا رہے ہیں اس کے جھاڑو اور برتن ہم5:36کر رہے ہیں چراغ برتی ہم جلا رہے ہیں آبے زمزم کی نگہبانی ہم کر رہے ہیں آبے زمزم کو ہم پلا رہے ہیں ہاجیوں کو کپڑے ہم دے رہے ہیں ہاجیوں کو کھانے ہم کھلا رہے ہیں مکمل کہتے تھے ہم یہ بھی کر رہے ہیں اور یہ بھی کر رہے ہیں کیا ہم ان اللہ کو بھی مانتے اور جانتے ہیں اور یہ جو ہے نا دوسرے جن کو تم دیکھ رہے ہو جن سے ہمیں منع کر رہے ہو ہم ان کو بھی جانتے مانتے ہیں کیوں اس لیے5:59کہ یہ لوگ بڑے شکتشالی لوگ ہیں بڑے پاور والے لوگ ہیں تصرف کرتے ہیں اللہ کے صالحین تھے یہ دیکھو ابراہیم علیہ السلام کو ہم مان رہے ہیں ہم ان کی پوجہ ہم ان کو بلاتے ہی تو ہیں مدد کے لئے پکار لیتے ہیں یہ لات دیکھو جو ستو گھول کے پلاتا تھا بڑا شریف آدمی تھا6:17اس کو بھی ہم اپنی مدد کے لئے پکارتے ہیں یہ منات ہے یہ عزہ ہے یہ عیسیٰ علیہ السلام کی تصویر ہے یہ اسماعیل ہے یہ ان کی عیسیٰ کی والدہ حضرت مریم ہے ہم ان نیک لوگوں کی صالحیر ہی تو پوجا کرتے ہیں اور پوجا کیا کرتے ہیں ہم ان کو نظر و نیاز چڑھاتے ہیں ہم مدد کے لئے ان کو پکارتے ہیں ان کو مشکل کشا سمجھتے ہیں ان کو حاجت روا سمجھتے ہیں ہم یہی سب تو مانتے ہیں تو ہم اللہ کو بھی مانتے ہیں اور یہ جو ولی اللہ ہیں ان کو بھی مانتے ہیں6:44اللہ کو بھی مانتے ہیں اور جو ولی اللہ ہیں ہم ان کو بھی مانتے ہیں ان کو بڑی طاقت ملی ہوئی ہے اللہ کی طرف سے اللہ نے بڑی شکتی دی ہوئی ہے بڑا پاور دیا ہوا ہے اور ان کو ہم اللہ کا مقام تھوڑی دیتے ہیں انہیں ہم اللہ کا مقام تھوڑی دیتے ہیں اللہ کا مقام بہت بلند ہے بارش اللہ ہی اتارتا ہے7:05بارش اللہ ہی اتارتا ہے زمین کا پیدا کرنے والا اللہ ہی ہے آسمان کا پیدا کرنے والا اللہ ہی ہے ہواوں کو چلانے والا اللہ ہی ہے مارنے والا اللہ ہی ہے جلانے والا اللہ ہی ہے ساری کائنات کا خالق و مالک اللہ ہی ہے تصرف کرنے والا اللہ ہی ہے سب کچھ اللہ ہے ہم اللہ مانتے ہیں ان کو تھوڑی ہم یہ تمام سب چیزوں کا مالک مانتے ہیں بل البتہ البتہ ہم انہیں صرف اتنا7:31سمجھتے ہیں کیونکہ بڑے پاپی بڑے گناہگار ہیں اور ہم اللہ سے ڈائریکٹ نہیں پہنچ سکتے تو ہم ان کی سفارش ہیں اللہ کی بارگاہ میں لے جاتے ہیں ہم ان کو اللہ کا سفارشی سمجھتے ہیں ہم ان کو اللہ کا کیا سمجھتے ہیں میری بات سمجھ میں آرہی کی نہیں آرہی ہے ہاں سمجھو ذرا کوئی بہت اسلام کوئی بہت بڑا ایسا عجوبہ یا کوئی معامہ نہیں ہے جس کو نہ سمجھ سکو8:01بہت آسان ہے اسلام اور توحید بہت آسان ہیں لیکن سمجھ آئے تو غلاموں کو سمجھ آ جائے حبشہ سے غلام بلال حبشی کی سمجھ میں آ جائے سحیب رومی کی سمجھ میں آ جائے لیکن سمجھ نہ آئے تو مکہ کے ابو الحکم کو سمجھ نہ آئے جو حکمتوں کا باپ ہو یہ توحید جسے8:28اقبال نے کہا تھا سمجھ میں نکتہ توحید آ تو سکتا ہے سمجھ میں نکتہ توحید آ تو سکتا ہے تیرے دماغ میں بدخانہ ہو تو کیا کہیے جو میں سرب سجدہ کبھی ہوا تو زمین سے آنے لگی صدا جو میں سرب سجدہ کبھی ہوا تو زمین سے آنے لگی صدا تیرا دل تو ہے سنماشنا تجھے کیا ملے گا نماز میں8:56تیرا دل تو ہے سنماشنا نمازیں پڑھو روزے رکھو حج کرو وہ ایک سجدہ جسے تو گران سمجھتا ہے وہ گران کیا ہے معلوم ہے وہی توحید ہے توحید کی حالت میں تم نے ایک سجدہ کیا ہے وہ ایک سجدہ جسے تو گران سمجھتا ہے ہزار سجدوں سے دیتا ہے آدمی کو نجات تم نے وہ وہ ہیرہ جب تک نہیں رہے گا جب تک وہ پاور نہیں رہے گا9:25تو یہ مائیکرو فون سجاTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.Seriمعبود کون؟2 / 131معبود کون؟ - 19:292معبود کون؟ - 29:293معبود کون؟ - 39:294معبود کون؟ - 49:295معبود کون؟ - 59:296معبود کون؟ - 69:297معبود کون؟ - 79:298معبود کون؟ - 89:519معبود کون؟ - 99:5110معبود کون؟ - 109:5111معبود کون؟ - 119:5112معبود کون؟ - 129:5113معبود کون؟ - 139:51Sonraki: Bölüm 3→