Lectures & RemindersVideoمعبود کون؟ - 7admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں توحید الھی کی حقانیت اور غیر اللہ کی عبادت کے بطلان پر مفصل گفتگو کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00وہ تمہارے دلوں کی بھیدوں کو جانتا کی نہیں جانتا تمہاری فریادوں کو سنتا ہے کی نہیں سنتا ہے تم جہاں کہیں سے بھی آواز دو رات کی تاریکیاں ہوں دن کے اجالے ہوں کمرہ بند ہو سب کچھ ہو بولو بولو اللہ تمہیں دیکھ رہا ہے کی نہیں دیکھ رہا ہے جب ہی تو تم رمضان میں گلاس کا گلاس اٹھاتے ہو اور گلاس اٹھا کر موں میں پانی ڈالتے ہو دیکھیں میں نے پی بھی لیا لیکن رمضان میں پی نہ نہیں موں میں پانی ڈالتے ہو موں میں پانی0:29دالتے ہو تو کیا اندر ہی اندر اندر ڈال لیتے ہو نہیں کلی کر دیتے ہو کلی کر دیتے ہو کیوں تم یہ سوچتے ہو ہمارا معبود دیکھ رہا ہے ہمارا معبود رمضان میں یہ قیسیت آپ کو ہوتی ہے0:44رمضان میں یہ قیفیت آپ کے دل میں ہوتی ہے آپ اپنے معبود کو اتنا عظیم سمجھتے ہیں اتنا بڑا سمجھتے ہیں لیکن جیسے ہی رمضان گزرتا ہے اور بعض لوگ تو رمضان میں بھی رمضان میں بھی جا جا کر کے روزے افتاریاں انہیں قبروں پہ کرتے ہیں مزاروں پہ کرتے ہیں یہ کتنی بڑے بھولئیے کی بات ہے تو بتاؤ جب اللہ سب سے بڑا ہے وہی سب سے بڑا حکیم ہے وہی سب سے بڑا ڈاکٹر ہے وہی سب سے بڑا مشکل گشہ ہے اس کو چھوڑ کر ا1:15ان فقیروں کے پاس ان محتاجوں کے پاس لے جا رہے ہو جس کے بارے میں اللہ نے فرمایا جو نہ تمہیں نقصان پہنچا سکتے ہیں اور نہ ہی تمہیں کوئی فائدہ اللہ ہے یہ تو ایک قطمیر کے بھی مالک نہیں ہے تمہارا معبود کون ہے تمہارا معبود اس کائنات کا مالک ہے جس نے آسمان کو پیدا کیا سورج بھی کسی کے دروازے پہ جا کے سجدہ کیا ہے سورج بھی کسی سے بھیق مانگتا ہے بولو سورج بھی ہاں1:42بعض مشرکوں نے ایسے ایسے اشار بنائے ہیں کہ یہ سورج بھی غوث پاک کی چوکھٹ پر سلامی دیتا ہے پھر وہاں سے تلو ہوتا استغفراللہ یہ مشرکوں نے اس کو بھی مشرک بنایا ہوا ہے ارے یہ پکا مسلمان ہے یہ رب کا فرما بردار ہے یہ سورج یہ چاند رب کا فرما بردار ہے یہ زمین رب کی فرما بردار ہے یہ آسمان رب کا فرما بردار ہے یہ کبھی کسی کے ساتھ ارے یہ تو یہ ہیں ایک چونٹی2:08ایک چونٹی کبھی تم سے آئی ہے کچھ سوال کرنے کے لیے نہ تمہارے پیروں کے نیچے چلتی ہے جو تم چھوڑ دیتے ہو جو تم پھینک دیتے ہو اس سے اپنی روزیاں لیتی ہے اور تمہیں ہم بتائیں تمہیں ہم بتائیں اس چونٹی کا عقیدہ کیا ہے چونٹی پرندوں کا ایک عقیدہ ہے سلمان علیہ السلام کا واقعہ پڑھو ایک دفعہ سارے پرندوں کو جمع کیا سلمان علیہ السلام نے یہ ایسے نبی ہیں جلین القدر رسول النبی ہیں جن کو اللہ نے ساری کائنات کی بادشاہت2:38اللہ کے حکم سے ہوا انہیں جہاں چاہتی تھی جیسے آج کر پلینیں ہوتی ہیں جہاں چاہتے ہیں اڑاتے ہیں لیکن اس زمانے میں وہ ہواوں کے اوپر چلتے تھے بسترے بشتے تھے ہواوں پر اللہ حکم دیتا تھا وہ پلین جہاں چاہتے تھے لے کے اڑتے تھے جہاں چاہتے تھے اللہ کے حکم سے لے کے چلتے تھے سلیمان علیہ السلام نے تمام لوگوں کو جمع کیا کہا جمع کیا جائے سب کی آداز شماری ہوئی خدود پرندہ غائب تھا3:02حدود پرندہ کو نہیں دیکھا حضرت سلیمان علیہ السلام نے فرمایا یہ کہا گیا جب یہ آئے گا تو ہم ضرور اس کو سزا دیں گے اگر اس نے کوئی معقول وجہ نہ بتلائی تو ہم اس کو زبح کر ڈالیں گے اور اگر کوئی معقول وجہ بتلائی تو پھر دیکھیں گے چنانچہ حضرت سلیمان علیہ السلام کے پاس3:19پرندہ آیا اور اس نے کیا کہا؟ اس نے کہا کہ میں ایک بہت ہی معقول وجہ لے کر آیا ہوں میں غائب ہوا تھا اڑتے اڑتے یمن کی ریاست میں پہنچا وہاں ایک شہر ہے شہر سبا وہاں ایک بہت بڑی ملکہ رہتی ہے جس کا نام بلکیس ہے وہ لوگ پوری قوم اے سلیمان پوری قوم سورج کی پوجہ کرتی ہے اللہ کو چھوڑ کر غیروں کی پرستش کر رہی ہے پرندے کو بھی معلوم ہے کہ اللہ ہی اس کا معبود ہے3:47پرندوں کو بھی معلوم ہے کہ اللہ ہی اس کا معبود ہے اور یہ انسان اللہ کو چھوڑ کر سورج کی پوجا کر رہا ہے آکے نبی کے دربار میں یہ کہتا ہے کہ یہ لوگ اللہ کو چھوڑ کر غیروں سے امید وابستہ کیے ہوئے ہیں غیروں سے توقل کیے ہوئے ہیں اللہ کو چھوڑ کر سورج اور چاند کی پوجا کرتے ہیں یہ خبر دیا ہے پرندے نے واقعہ لمبا ہے میں اس میں داخل نہیں ہونا چاہتا اشارہ کرنا چاہتا ہوں کہ آج ان مسلمانوں کا ایمان پرندوں سے بھی گیا گزرا ہے پرندوں سے بھی گیا گزرا ہے4:16اللہ کی طرف دعوت دے رہا ہے اللہ سے امیدیں وابستہ اللہ سے ماغنی اللہ سے مشکل پشائی اللہ سے حاجتوں کو طلب کرنے کا حضرت سلیمان علیہ السلام کے پاس تذکرہ کر رہا ہے اور کہہ رہا ہے کہ یہ لوگ ظالم لوگ ہیں یہ لوگ مشرق لوگ ہیں یہ پرندوں سے بھی گزرا ہے کہ جو مردوں کو پوچھتا ہے جو مردوں کو لکڑیوں کو4:37پچیوں کو تازیوں کو شدوں کو علموں کو چوکھٹوں کو اور ان کو اتنا ڈرتا ہے ان سے اتنا ڈرتا ہے اتنا ڈرتا ہے اتنا اللہ سے نہیں ڈرتا ہے مسجد میں جائے گا مسجد سے نکل کر تو پیٹ پیچھے کر کے جائے گا مسجد کو لیکن ان سے نکلے گا تو الٹا نکلے گا یوں نکلے گا جوتے بغل میں دبا کر کیوں بابا ناراض ہو جائیں گے پیچھا نہ کرو چاہے بھلے جا کے کسی کھٹ میں گر پڑو لیکن پیٹ کا پیچھا بابا سے نہیں5:05درتا ہے کی نہیں درتا ہے یہ ہے شرک یہ ہے مشرک مشرک جب بندہ ہو جاتا ہے تو بلی بھی راستہ کاٹ جاتی ہے تو مارے در کے واپس آ جاتا ہے بازار نہیں جاتا ہے مارے در کے کیونکہ بلی سے بھی درتا ہے ارے وہ کتوں سے بھی درتے ہیں کس سے کتوں سے بھی درتے ہیں کتوں سے بھی درتے ہیں وہ کہتے ہیں کتے بھی ولی اللہ ہوتے ہیں5:26واللہ بتا رہا ہوں کتوں سے بھی وہ کتے جن کو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر در گھر میں ہوں تو فرشتے نہ داخل ہوں فرشتے نہ داخل ہوں حضرت جبریل علیہ السلام کا اللہ کے نبی انتظار فرما رہے ہیں کہ جبریل آئیں جبریل آئیں جبریل نہیں آ رہے ہیں باہر نکل کر کے دیکھا جبریل دروازے پہ کھڑے ہیں کہ جبریل اندر آؤ کہنے کے اللہ کے نبی آپ کی پلنگ کے نیچے کتے کا پلہ بیٹھا ہوا ہے جب تک پلہ نکلے گا نہیں فر5:53اوہ ان کے خواجہ غریب و نماز اور ان کے جو ہے سلطان الحند کون سلطان الحند ہم نے کہا ایسے ہی سلطان بنایا ہوا ہے کہ اس نے کمارے کو سلطان بنا کے بٹھایا ہوا ہے یہ کون سا سلطان ہے کمارا وزیر اعظم جو مسلمانوں کو کارڈ رہا ہے پیڈ رہا ہے ایڈوانی دندناتا پھر رہا ہے یہ ظالم ناکرے تھاگرے دروازے ٹھنکر پتھر دندناتے پھر رہے ہیں یہ کیسا سلطان الحند ہے اس کو غیرت نہیں آتی یہ سلطان الحند ہے یہ سلطان الحند ہے6:23پٹیں اللہ کی مسجدیں برباد ہو اس کا قبعہ سلامت رہے اللہ کی جہاں مسجد نہیں رہے گی اس کا قبعہ بھی انشاءاللہ ایک دن بمبلات ہوگا انشاءاللہ اللہ وہ دن لائے کہ یہ اسلام کے نام پر بنے ہوئے بدکتیں اور اسلام کے نام پر بنے ہوئے بدخانیں جو ہڈیاں بیٹھ کر یہ چور یہ منحوس کھا رہے ہیں اللہ ان کو نیست و نابود فرمائے6:45یہ ہے ان کے قبے سلامت رہیں رب کے عمارتیں رب کے مندر رب کے منارے زمیبوس کر دیے جائیں اور مسلمانوں تمہیں غیرت نہ آئے تمہیں حیاء نہ آئے اور اس کو سلطان الحند مانتے ہو اسے سلطان الحند ہے استغفراللہ عوضواللہ یہ حد عرض یہ کر رہا تھا میرے عزیز میرے دوست کہ ان کا ایمان کس طرح سے گیا گزرا ہے کہ انہوں نے اور یہی سلیمان علیہ السلام ہے یہی سلیمان علیہ السلام سلیمان علیہ السلام جب7:15خوشکسالی ہوئی گئے خوشکسالی تو میں عرض یہ کر رہا تھا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کتے کو کتے کے پلے کی بات آئی تھی ہے کی نہیں کتے کو فرشتان آئے یہ کہتے ہیں سلطان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سب جانتے ہیں جہاں سے پکارو پہنچ جاتے ہیں بغداد سے غوث پاک ہندوستان آ رہے ہیں نعرے غوثیہ یا غوث مدد کے نعرے لگاتے ہیں ہے کی نہیں گوث کتان جان کی تمہیں اتنی فکر ہے پر ایمان کی تمہیں کتان فکر نہیں8:08ایمان جائے جس کے پیچھے چولے بھار میں ادھر سے ادھر ادھر سے ادھر وہ فلانے وہ فلانے وہ فلانے تیہتر فرق نبی نے فرمایا تم کرو گے اور کر لیا تم نے اور ہر ایک کے پیچھے داد دول رہا ہے اور ایک بندہ کھڑا ہو کے کہہ رہا ہے لوگو8:22فرقوں کو لات مار کر فرقہ محمدیہ حضرت محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی جماعت میں شامل ہو جاؤ تو تم اسے گالیاں دیتے ہو اس کو برا سمجھتے ہو اسے نفرتیں کرتے ہو اس کے خلاف بدگوئیاں کرتے ہو اور الحمدللہ اس کے نام عمال میں رحمتیں نیکیاں میں اضافہ کرواتے ہو یہ اللہ کا شکر ہے الحمدللہ گالی دے ہو دو دو دیتے ہو دیتے رہو اس سے ہمارے نام عمال میں اللہ کے فضل و کرم نیکیاں لکھی جاتی ہیں8:51لیکن میرے بھائیو ہم تمہیں دعائیں ہی دیں گے کہ اللہ پوری امت مسلمہ کو اور یہ سنو جہاں بھی جو کٹ پٹ رہا ہے یہ اس کی بدامالی کا نتیجہ ہے ان اللہ لا يغیر ما بقوم حتی يغیر ما بأنفسهم زہر الفساد فی البر والبحر بما کسبت اید الناس یہ تمہارے ہاتھوں کی کمائیاں ہیں جو پٹTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.Seriمعبود کون؟7 / 131معبود کون؟ - 19:292معبود کون؟ - 29:293معبود کون؟ - 39:294معبود کون؟ - 49:295معبود کون؟ - 59:296معبود کون؟ - 69:297معبود کون؟ - 79:298معبود کون؟ - 89:519معبود کون؟ - 99:5110معبود کون؟ - 109:5111معبود کون؟ - 119:5112معبود کون؟ - 129:5113معبود کون؟ - 139:51Sonraki: Bölüm 8→