Aqeedah & TawhidLectures & RemindersVideoتوحید کے ثمرات - 5admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں توحید کے ثمرات اور زندگی پر اس کے اثرات کو تفصیل سے بیان کیا گیا ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00کہ ایک ایسی بستی والوں نے جہاں بڑے باغات ہیں میری دعوت کو قبول کر لیا وہ بستی مدینہ تھی لیکن آپ نے طائف سمجھی بھائیو طائف کے سفر میں جو تکلیف نبی رحمت کو پہنچیے بدماشوں نے پتھر مارے سر سے خون بہہ کر پاؤں کی ایڈیو میں جوا ہو گیا اور آپ فرماتے کہ اتنی تکلیف مجھے کبھی نہیں ملی تھی یہ تقدیریں بدلنا کسی انسان کے ہاتھ میں نہیں ہے بھائیو0:31روح زمین کا ہر شجر جو قرآن ارض پر آج تک پایا گیا ہے یک قیامت تک پایا جائے گا اور یہ سمندر اس کے ساتھ ساتھ سمندر اور شامل ہو جائیں اور وہ مالک کے کلمات لکھنا شروع کریں اس کی کلمات ختم نہیں ہو سکتے یہ تعریف کے قابل اللہ ہے1:02اور جس دل پر اللہ کی صفات یوں جلوہ گر ہوں جس دل پر قرآن کا یہ نور یوں جلوہ فروز ہو اس کی دنیا میں کسی اور کا دیا نہیں جل سکتا وہ کسی اور کے آگے نہیں جھک سکتا وہ کسی اور کو مشکل کشا نہیں کہہ سکتا وہ کسی اور پر بھروسہ کیسے کر سکتا ہے اسے امید کی کرن کہاں سے نظر آ سکتی ہے وہ تو ہر دم1:28اللہ اکبر کہے گا سبحان اللہ کہے گا الحمدللہ کہے گا لا الہ الا اللہ کا وظیفہ کرے گا وہ لا حول ولا قوت الا باللہ کہے گا پھر یہ تقاضہ کرتا ہے اللہ کی یہ صفات ماننے کے بعد اللہ کی یہ انامات جان لینے کے بعد کہ وہ ہم پر اتنا مہربان ہے پھر مومن اس کے آگے جھکتا ہے آپ پر کوئی احسان کرے ایک دفعہ کرے دو دفعہ کرے تین دفعہ کرے1:59اس کے بعد آپ کا دل چاہے گا کہ اب یہ کوئی حکم دے میں اس حکم کو پورا کروں یہ ہمیشہ میرے کام آتا ہے میں بھی اس کے کام آؤں مالک کے احسانات جان لینے کے بعد پھر انسان کا دل تڑپے گا کہ میں اس مالک کے حضور سجدہ کروں اس کا رکوع کروں میں اس کے آگے اس کی تسبیح کروں اس کے حکم کے آگے چھک جاؤں وہ حکم چہرے کے بارے میں ہو وہ حکم سیاسیات کے بارے میں ہو2:27معاشیات کے بارے میں ہو کہ اس نے سود حرام کر دیا اب کتنا بھی آدمی کو نفع نظر آتا ہو وہ کہے گا مالک اس کی اتنے انعامات میں اس کا حکم رد کروں میں اتنا بے بس کہ اگر میں ناک پر ہاتھ رکھ لوں سانس منکتے ہو جائے مجھے ایک لمحے سکون نہ ملے میں اتنا مجبور کہ میں ایک لمحے سانس نہ لے سکوں اس آکسیجن کے بغیر میرا گزارہ نہ ہو میں کتنی آکسیجن استعمال کرتا ہوں2:56اب اتنا کچھ استعمال کرنے کے بعد مجھے وہ منع کرے اور پھر میں اس کی بات نہ مانوں میں اپنی صورت اور صیرت اس کے احکامات کے مطابق نہ بناوں یہ کبھی نہیں ہو سکتا اور پھر وہ اتنا مہربان ہے کہ اگر انسان سے غلطی ہو جائے تو بس پھر توبہ کرنے کی دیر ہے اس کے حضور کوئی گناہ اتنا بڑا نہیں کہ وہ معاف نہ کر سکتا ہو دیر ہے تو پشیمانی کی کہ اس کے حضور3:27آدمی جھک جائے ام المومنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا صحیح بخاری مسلم کی روایت ہے کہ جب بندہ اپنے گناہ کا اطراف کرتا ہے پھر توبہ کرتا ہے تو اللہ اس پر مہربان ہو جاتا ہے ابو حریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ دو بندوں پر ہستا ہے جس میں ایک بندے نے دوسرے بندے کو قتل کیا3:57اور وہ قاتل اور مقتول دونوں جنت میں چلے گئے ایک شخص جس نے اللہ کے راستے میں جہاد کیا اور وہ اللہ کے راستے میں شہید ہو گیا اور جنتی بن گیا اور دوسرا اس کا قاتل جس نے اس کو شہید کرنے کے بعد اللہ نے اس کو توفیق دی توبہ کرنے کی اس نے توبہ کر لی اپنی توبہ کی وقت وہ جنت میں چلا گیا مالک ان دو مندوں پر ہستا ہے عمر خطاب کس لیے چلے تھے گھر سے نکل لے تھے4:29رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہی کا نعوذ باللہ خاتمہ کرنے کے لئے کہ نہ وہ ہوں گے نہ دین پھیلے گا خالد بن ولید نے جنگ احد میں مسلمانوں کو کتنا نقصان پہنچایا لیکن جب توبہ کی تو یہ خالد بن ولید اسلامی جرنیل بن گئے سید الشہدہ امیر حمزہ کو قتل کرنے والا حبشی ان کا جگر چبانے والی ہندہ جب توبہ کی تو توبہ کے راستے میں کوئی رکاوٹ نہیں تھی مالک نے اس توبہ کو قبول کر لیا5:01رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بنی اسرائیل کا ایک قصہ بیان کیا کہ ایک شخص نے نڈھانوے قتل کیے تھے وہ ایک راہب کے پاس گیا اور اس سے پوچھنے لگا کہ کیا میرے لئے بھی توبہ ہے میں بھی توبہ کر سکتا ہوں راہب نے کہا نہیں تیرے لئے کوئی توبہ نہیں ہے اس نے راہب کو قتل کر دیا اور سو پورے کر لیے لیکن پھر پشمانی ہوئی پھر ایک عالم کے پاس گیا5:31کہنے لگا میں نے سو قتل کی ہیں کیا میرے لئے بھی توبہ ہے اس عالم نے کہا ہاں تمہاری توبہ کے درمیان کون ہائل ہو سکتا ہے تم توبہ کرنا چاہو تو تمہارا اور اللہ کا معاملہ ہے اس میں کون رکاوٹ ڈال سکتا ہے ہاں یہ ہے کہ تم فلان آکے میں چلے جاؤ وہاں وہ لوگ رہتے ہیں جو نیک ہیں جو اللہ کی بندگی کرتے ہیں تم ان کے ساتھ شامل ہو کر اللہ کی بندگی کرو6:01اور یہ شخص چل دیا ابھی آگا راستہ ہی تیہ کیا تھا کہ موت آگئے صحیح بخاری مسلم کی روایت ہے فرشتے عذاب کے بھی آگئے رحمت کے بھی آگئے عذاب کے فرشتے چاہتے جہنم میں لے جانا کہنے لگے اس نے کبھی کوئی نیکی نہیں کی اس کے لیے جہنم ہے رحمت کے فرشتے کہنے لگے یہ توبہ کر چکا ہے اسے نیکی کرنے کا موقع ہی نہیں ملا اللہ نے زمین کو حکم دیا کہ اے زمین6:33وہ حصہ زمین کا جہاں وہ جانا چاہتا تھا اس طرف سکرنے کا حکم دیا کہ زمین سکر جا اور وہ زمین جہاں سے وہ چلا تھا اس کو مالک نے لمبا کر دیا پھر فرشتوں پر وحی دی وہی کو حکم بھیجا کہ اب تم زمین کو ناپو اگر یہ اس زمین کے قریب ہے جہاں یہ جانا چاہتا تھا تو اس کو رحمت کے فرشتے لے جائیں گے اگر یہ اس زمین کے قریب ہے جہاں سے یہ چلا تھا تو اس کو عذاب کے فرشتے لے جائیں گے زمین ناپی گئی7:03وہ زمین تو پہلے ہی اس طرف ہو چکی تھی اللہ نے اس کو بخش دیا رحمت کے فرشتوں نے اس کی جان کو قبض کیا بتائیے ایسے رحیم کو چھوڑ کر جس نے اپنی اس کتاب میں جو اس کے پاس عرش پر ہے یہ لکھ دیا ہے کہ میری رحمت میرے غصے پر غالب ہے صحیح بخاری مسلم کی روایت ایسا رحیم جو یہ فرماتا ہے7:26کہ جو مجھ سے نیکیوں کے ذریعے ایک بالشت قریب ہوگا میں اس سے ایک ہاتھ قریب ہوں گا جو مجھ سے ایک ہاتھ قریب ہوگا میں اس سے دو ہاتھ قریب ہوں گا جو میرے پاس چل کر آئے گا میں اس کے پاس دوڑ کر آؤں گا جو مجھ سے زمین بھر برائی لے کر ملے گا میں اس سے اتنی بخشش لے کر ملوں گا اگر اس نے شرک نہ کیا کتنی بڑی خوش خبری ہے اس شرک سے توبہ کر لیجئے7:57اللہ کے حضور اتنی بڑی خوشخبری ہے اتنا بڑا وہ رحیم ہے لیکن رحیم کے ساتھ وہ الجبار بھی ہے الکہار بھی ہے وہ اپنے بندوں کو اپنے عذاب سے دراتا ہے لیکن بندے اس کے عذاب سے ڈر کر اس سے دور نہیں بھاگ سکتے اس کے عذاب سے ڈر کر اس کے مزید قریب آنا پڑتا ہے8:19اللہ تو چیلنج کرتا ہے اے جن اور انس کی جمعہ تو اگر تم میں یہ طاقت ہے اگر زمین اور آسمان کی اس لائن کے درمیان سے تم نکل سکتے ہو نکل جاؤ اتنا بیوس ہے انسان وہ تو ڈرانے کے باوجود اس کی طرف بھاگتا ہے کہ اس کی بخشش اور اس کی خوف سے امید اس کو لگتی ہے8:46کہ ڈرنا بھی اس سے امید بھی اس سے ڈر کر جانا بھی اس کی طرف بھائیو اس اللہ پر ایمان لاؤ اس کو پہچانو تخلیق اس کا حکم اس کا ملک اس کاTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.Seriتوحید کے ثمرات5 / 81توحید کے ثمرات - 19:022توحید کے ثمرات - 29:023توحید کے ثمرات - 39:024توحید کے ثمرات - 49:025توحید کے ثمرات - 59:026توحید کے ثمرات - 69:027توحید کے ثمرات - 79:028توحید کے ثمرات - 89:02Sonraki: Bölüm 6→