Aqeedah & TawhidLectures & RemindersVideoتوحید کے ثمرات - 1admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں توحید کے ثمرات اور زندگی پر اس کے اثرات کو تفصیل سے بیان کیا گیا ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:15بسم اللہ الرحمن الرحیم بسم اللہ الرحمن الرحیم محترم ناظرین حضرات مکتب تویت الجالیات الجویل سعودی عرب پیش کرتے ہیں ایک روزہ دعوتی اصلاحی وہ تربیتی سالنا اردو اجلاس بھائیو یہ دل کے عامال خالصتن اللہ کے لئے ہیں یہ ڈر دل میں اللہ فرماتی ہے0:47ان سے مت ڈرو مجھ سے ڈرو یہ ڈر دل میں اللہ کے سوا کسی کا نہیں ہونا چاہیے امید اللہ کے سوا کسی اور سے نہیں ہونا چاہیے بھروسہ اللہ کے سوا کسی اور پر نہیں ہونا چاہیے اور پھر اگر کوئی حرف آخر چیز ہو سکتی ہے تو وہ یا قرآن ہو سکتا ہے یا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہو سکتا ہے کسی تیسرے شخص کی کوئی رائے کبھی کوئی جہاں بھی کوئی کہو نہ ہو اس کی رائے حرف آخر نہیں ہو سکتی1:17کیونکہ اس سے خطا کا احتمال ہے اسی طرح فتنہ عذاب کے معنی میں بھی استعمال کیا اللہ تعالیٰ نے کلام پاک میں یعنی برے کاموں کے پاداش میں اگر اللہ نے کسی کو عذاب میں مبتلا کیا تو اس کو بھی فتنے کا نام دیا ہے اللہ تعالیٰ نے1:40اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم اے نبی آپ ان سے کہہ دیجئے میری راہ یہی ہے2:11میں اور میرے متبعین اللہ کی طرف بلا رہے ہیں پورے یقین اور اعتماد کے ساتھ اور اللہ پاک ہے اور میں مشرقوں میں سے نہیں اللہ رب العالمین اپنی کتاب قرآن مجید کے اندر ارشاد فرماتا ہے2:47کہ اللہ رب العالمین جسے چاہتا ہے گمراہ رکھتا ہے اور جسے چاہتا ہے ہدایت سے نمازتا ہے ہدایت کا کام اور عمل ہمیشہ سے ہے اور ہمیشہ جاری رہے گا اور آپ لوگوں نے اپنی آنکھوں سے اس آیت کی تفصیل اور مثال بھی دیکھی اور سنی ہوگی لیکن جب کوئی بڑی شخصیت ہدایت سے بہرمند ہوتی ہے3:16تو ہدایت جو اللہ رب العامین نوازتا ہے اس ہدایت کو اور اس حق کو بھی دوسروں تک پہنچانے کی کوشش کرتا ہے اور میں آپ کے سامنے اسے آیت کی تفصیل اور مثال زندہ مثال کے طور پر اس بزم کے آخری ختمقرر ڈاکٹر سید شفیق الرحمان صاحب کو پیش کرنا چاہتا ہوں اور قبل اس کے کہ میں آجناب کو3:40دعوت خطاب دوں میں مختصر طور پر آپ کا تعارف آپ حضرات کے سامنے پیش کر دینا منعزز مجھتا ہوں ڈاکٹر محصوف صاحب کا تعلق پاکستان کے صوبہ پنجاب زلہ خانیوال سے ہے جب آپ پیدا ہوئے آپ کا پورا خاندان کفر و شرق اور بیدات و خرافات کی دلدل میں جگڑا ہوا تھا اور آپ ان بیدات و خرافات4:07کس طرح سے ان کے گھر کے اندر موجود تھی جس کا اندازہ آپ اس بات سے لگا سکتے ہیں کہ جب ان کی پیدائش ہوئی تو ان کے والدے محترم نے ان کے پاؤں میں کڑا ڈال کر کے حسین کا ملک بنا کر کے چھوڑ دیا کیونکہ ان کے والدے محترم کو جتنی اولاد ہوا کرتی تھی ان کا انتقال ہو جاتا تھا اس لیے انہوں نے ان کو ان کے پاؤں میں کڑا ڈال کر کے حسین کے نام پر چھوڑ دیا یہ کوئی جامعہ یا اسلامی انوریسٹری کے فارغ تحصیل نہیں ہے4:38انہوں نے اپنی تعلیم انگریزی میڈیم سے حاصل کی آپ ایم بی بی ایس ڈاکٹر ہیں لیکن اللہ رب العالمین نے پاکستان کے مشہور عالم دین حافظ اور پروفیسر عبداللہ صاحب رحمت اللہ علیہ کے جمعے کے خطبوں میں عام حصوف کا کی شرکت ہوئی اور ان کے خطبے سننے کے بعد ان کی زندگی کے اندر تبدیلی آئی اور ایک انقلاب آیا اور اس انقلاب نے ان کی زندگی کی قایہ پلٹ دی اور وہ جو شرک و بداد کا گرد تھے5:06اور شرک و بدات میں ڈوبے ہوئے تھے آج بہت ساری ایسی کتابیں لکھ کر کے ہمارے اور آپ کے ایمان کچھ تجدید کر رہے ہیں یہ ہے ڈاکٹر سید شفیق الرحمان صاحب آپ اس وقت ریاض کے اندر ایک ہسپتال میں بطور معالج اور طبیب کے کام کر رہے ہیں اور آپ کی بہت ساری تصریفات بھی ہیں جن میں سب سے مشہور نماز نبوی ہے اور میں شاید اگر یہ کہوں5:33کہ اردو زبان میں اتنی مدلل کتاب نماز کے موضوع پر ابھی تک نہیں آئی تھی تو شاید غلط نہ ہوگا بڑی اہم کتاب ہے اور آپ سب لوگ جانتے ہیں اس طریقے سے عام حسوب کے ایک اور کتاب ہے تجدد ایمان کے نام سے یہ بھی بہت ہی اہم ترین کتاب ہے ان دونوں کتابوں کے ترجمے بھی انگلیش میں ہو چکے ہیں اور شائع ہو چکے ہیں اس طریقے سے غیر اللہ ہے کی پکار کے شریح حیثیت اسلامی آداب زندگی یہ چند آپ کی تصنیفات ہیں6:01شفیق الرحمان صاحب کی میں اس مختصر سے تمہید کے بعد میں بڑے ہی عدب اور احترام کے ساتھ ڈاکٹر صاحب سے میں میں التماس کرتا ہوں اور انہیں خطاب کیلئے دعوت سخن دیتا ہوں اور ساتھ ہی ساتھ آپ تمام حضرات کو بھی میں دعوت دیتا ہوں کہ صبر و تحمل کے ساتھ اور وقار اور اتمنان کا مظارہ کرتے ہوئے6:22داکٹر محصوب صاحب کے بیانات سے مستفید ہوں اور ان کا خطاب سنیں اور جو لوگ باہر تشریف رکھے ہوئے ہیں باہر کھڑے ہیں ان سے بھی ہماری گزارش ہے کہ وہ اندر آ جائیں اور ان کا جو موضوع خطاب ہے وہ ہے توحید کے ان ساری زندگی پر توحید کے اثرات آپ کی زندگی پر توحید کا اثر ہوا وہ اثرات لے کر کے آپ کے سامنے حاضر ہوئے ہیں ان اثرات کو آپ قبول کیجئے اور سنیئے اللہ رب العالمین ہمیں ان کے خطاب کو6:48سننے کے بعد اس پر عمل کرنے کی توفیق قناعت فرمائے میں ڈاکٹر سیر شبیہ قرمان صاحب کو پھر دوبارہ زحمت دیتا ہوں اور بڑے عدب اور احترام کے انداز میں دعوت دیتا ہوں کہ آئیں اور اپنے موضوع کو لوگوں کے سامنے بیان کریں7:17اللہم صلی علی محمد و علی محمد کما صلیت علی ابراہیم و علی ابراہیم انکا حمید مجید اللہم بارک علی محمد و علی محمد کما بارکت علی ابراہیم و علی ابراہیم انکا حمید مجید عوض باللہ السمی العلیم من الشیطان الرجیم7:46بھائیو موت کٹل حقیقت ہے زندگی جو اصل زندگی ہے وہ مرنے کے بعد شروع ہوگی یہ زندگی ختم ہو جانے والی زندگی ہے بڑی عارضی زندگی ہے ساٹھ ستر سالہ زندگی کا اس زندگی سے کوئی نسبت ہی نہیں جو کبھی ختم ہونے والی نہیں ہے8:20تو اصل فکر ہمیں اسی زندگی کی ہونی چاہیے کیونکہ وہاں جو مالک کا امتحان ہے جو زندگی میں ایک دفعہ ہوگا جس کی بھائیو سپلیمنٹری نہیں ہے ری چانس نہیں ملے گا کہ یہ کہا جائے کہ جاؤ اور دوبارہ تیاری کر کے آؤ اور دوبارہ امتحان پاس کر لینا نہیں بھائیو اس کے لئے ری چانس نہیں ہے پہلا اور آخری موقع جو ہمیں ملا ہے اس کے بعد مالک کی حضور اس کا ریزلٹ نکلے گا8:49کہ ہم زندگی بھر کیا کرتے رہے کامیاب ہونے کے صورت میں ہمارے لئے بہترین انعامات ہیں جنت ہےTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.Seriتوحید کے ثمرات1 / 81توحید کے ثمرات - 19:022توحید کے ثمرات - 29:023توحید کے ثمرات - 39:024توحید کے ثمرات - 49:025توحید کے ثمرات - 59:026توحید کے ثمرات - 69:027توحید کے ثمرات - 79:028توحید کے ثمرات - 89:02Sonraki: Bölüm 2→