Lectures & RemindersVideoپانچ مذاھب - 3admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں اتباع قرآن وسنت صحیحہ کی ترغیب اور شیطانی راھوں سے ڈرایا گیا ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00یہ وہ نام ہے جس کو تم نے تمہارے باپ داداؤں0:05نے چنے ہیں اللہ نے اس کے اوپر کوئی دلیل نازل نہیں فرمائی ہے ہاں ہمیں نہ ڈرائی جائے قرآن کریم میں سنتا ہوں آج کل کیسے کافی تیزی کے ساتھ ہمارے پاس آ رہی ہیں ہندوستان سے خاص طور سے اور سنتا ہوں یہ آیت کریمہ بچاری اللہ اکبر نبی کریم کے صحابہ کی بات بیان کر رہی ہے اور یہ ملہ دو پیر کا جانور یہ اپنے اپنے ملاؤں کے لیے اپنے اپنے مولویوں کے لیے فٹ کر رہا ہے0:30ہمارے حضرت جی نے فرمایا اس لیے مان لو ہمارے فلانے حضرت نے فرمایا اور ان کے نام کے القاب دے دے کر کے وہ بڑے بڑے القاب وہ بڑے بڑے القاب وہ سمجھتے ہیں اس سے مروب ہو جائیں گے ارے بیچارے دوسرے امام بیچارے جاہل جن کی روٹیوں پر پلتے ہو ہو سکتا ہے کہ وہ مروب ہو جائیں لیکن ہم جیسے فقیر جنہوں نے حضرت محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے غلامی کی قسم کھائی ہو وہ ان کا چہرہ دیکھنے کے بعد میں کسی اور کے طرف دیکھنا گ0:59میرے بھائیوں میرے عزیزوں میرے دوستوں یہ مومنین کون ہیں سنو اللہ فرماتا ہے قرآن کریم کے اندر سورہ بقرہ کے اٹھا کر دیکھو اللہ فرماتا ہے فَإِن آمَنُوا بِمِثْلِ مَا آمَنْتُمْ بِهِ فَقَدْ اِحْتَدَوْا اے میرے نبی کے امت کے لوگوں اے میرے نبی کے صحابہ فَإِن آمَنُوا اگر یہ لوگ ایمان لائیں اگر یہ لوگ ایمان لائیں بِمِثْلِ مَا آمَنْتُمْ بِهِ اسی طر1:28علی تم ایمان لائے ہو عثمان تم لائے ہو طلحہ تم لائے ہو زبیر تم لائے ہو خدیجہ تم لائے ہو عائشہ تم لائے ہو جس طرح تم ایمان لائے ہو تمہارا ایمان و رقیدہ تمہارا عمل تمہارا مزاج تمہارا دل تمہارا جذبہ جس طرح تمہارا ہے اگر لوگ بھی اسی طرح سے ایمان لے آئیں اگر اللہ ہو دیکھیں میعار1:49حق کا میار اللہ تعالی کیا بیان فرما رہا صحابے کرام جو نبی کے سب سے پہلے شاگرد تھے جو وحی کے سب سے پہلے تخت مشق بنے جن کے اوپر قرآن اترتا تھا تو پھر اللہ کے نبی ان کے اوپر مشق کرتے تھے نماز کا حکم اتر رہا ہے مشق کون کر رہا ہے نبی کے صحابہ کر رہے ہیں رکوع سجدے سب کچھ اول تخت وحی کے مخاطبین کون تھے صحابے کرام تھے تو اللہ نے ان کو منتخب کیا تھا جس طرح ہمارے نبی کو2:18تمام قیامت تک آنے والی بشریت میں سب سے آلہ اور افضل بنا کر کے بھیجا اسی طرح نبی کے صحابہ کو بھی تمام کائنات میں سب سے آلہ اور افضل2:29شخصیات کو منتخب فرمایا اللہ تعالیٰ نے کیونکہ بادشاہ جتنا قوی ہوتا ہے خوشیار ہوتا ہے اس کے مساحبین بھی اسی طرح سے تیز اور ایماندار اور بہترین ہونے چاہیے تو ہمارا نبی سید الارب ولدم سید الانبیاء بن کے آیا تو ان کے صحابہ ان کے جلو میں رہنے والے ان کے اردگرد ان کے مسندوں میں ان کے درسوں میں بیٹھنے والے بھی ان کا بھی مقام اللہ اللہ بلند ہونا چاہیے اقل مند ہونے چاہیے ان کو تو اللہ کے نبی نے اللہ تعالیٰ2:58نے منتخب فرمایا تھا صحابہ کو اس نبی کی نبی کی اتباہ کے لیے پیروی کے لیے جن کا اپنا کچھ بھی نہیں ہوتا تھا سب کچھ حضرت محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھوں میں تھا وہ کہتے تھے چلو چل پڑتے تھے وہ کہتے تھے سو جاؤ سو جاتے تھے وہ کہتے تھے گردنیں کٹا دو اللہ کی قسم گردنیں کٹا دیتے تھے وہ کہتے تھے خاموش رہو تو خاموش ہو جاتے تھے ذرا بھی چہرے مبارک پر ملال آتا تھا تو اللہ اکبر مدینے میں کوہر3:28صحابہ اکرام لرزہ پر اندام ہو جایا کرتے تھے وہ تھی ان کی شان تو اللہ تعالیٰ نے ان کا ذکر خصوصیت کے ساتھ قرآن میں فرمایا ہے فَإِنْ آمَنُوا بِمِثْلِ مَا آمَنْتُمْ بِهِ پس اگر تم ایمان لاؤ اس طرح سے جس طرح سے وہ ایمان لائے ہیں کون نبی کے صحابہ فَقَدِهِ تَدَوْا فَقَدِهِ تَدَوْا تو تحقیق کی تم ہدایت پا جاؤگے کیا پا جاؤگے یہ ہیں مومنین یہ ہیں مومنین ہدایت پا جا�3:57اور اگر لوگ مہ پھیریں گے اس منحج اور اس طریقے سے اللہ فرماتا ہے فَإِنَّمَا هُمْ فِي شِقَاقِ تو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے وہی لوگ شقاق میں ہیں وہی لوگ اختلاف میں ہیں انہی کے اندر اختلاف ہے ان کا دل خود گروہ در گروہ جماعت در جماعت میں ڈوبا ہوا ہے4:14وہی اختلاف میں اور آج دیکھ لو جو صحابہ کے طریقے پر نہیں ہیں جو صحابہ کے نقش قدم پر اللہ جو صحابہ کے نقش قدم پر نہیں ہیں رب زلجلال کی قسم میں کہوں دنیا کا فارمولا حق اور باطل کے پہچانے کا چھوڑ دو ایک ہی یہی فارمولا رکھو جو صحابہ کرام کے نقش قدم پر ہو وہ اس کے درمیان کوئی اختلاف نہیں لیکن جس کے درمیان اختلاف ہے تفرق ہے یہ سمجھ لو یہ صحابہ کرام کے نقش قدم پر لوگ یاد رکھو یاد رکھو4:46جن گروہوں جن مسلکوں جن مشربوں جن مذہبوں کے درمیان اختلاف ہے اختلاف سے مراد جماعت سازیاں ہیں دھڑے بندیاں ہیں گروپ ہیں ایک دوسرے کو برا کہتے ہیں یاد رکھو یہ صحابے کرام کے طریقے پر بولو نہیں یہ فارمولا میں بتا رہا ہوں5:05جاؤ فٹ کر لو ہنفیت کو لے لو شافعیت اور ہمارے برے صغیر میں ہنبلیت تو ہے ہی نہیں مالکیت تو ہے ہی نہیں شافعیت بیچارے ہیں وہ بھی دبے دبائے کسی طرح جنوب ہند میں برے صغیر میں پاکستان میں یہ سب پورے ہنفیت ہے یہی لوگ بہت زیادہ ہمارا سابقہ پڑتا ہے اور ہم لوگ انہی لوگوں کے ماحول میں زیادہ سے زیادہ رہتے ہیں یہی بقیہ آپ سعودی عرب میں رہتے ہو یہاں کبھی کبھی ہنبلی کا نام سنایا آپ نے5:32کسی مفتی کسی عالم کسی کے موں سے ہمارے یہاں جتنا نبی کا نام نہیں لیا جاتا وہاں ہنفی ہنفی ہنفی ہنفی کا رٹ لگائی جاتی مسجدیں ہیں تو وہ پہ ہنفی سنی مسجد ہے کی نہیں احناف کی مسجد اوہ جناب علی فلانی سیرت فلانا سیرت فلانا منقبت فلانی منقبت وہی سب یہاں کبھی آپ نے سنا ہے امام احمد بن حنبل رحمت اللہ علیہ کے مناقب بیان ہو رہے ہیں یا ان کے نام کی مسجدیں کہیں الاتمنٹ ہیں یہاں پہ بولو بولو مسلمانوں کبھی سنا ہے آپ6:01کہ ہاں تم سعودی عرب جا رہے ہو وہاں ہمبلی مذہب چلتا ہے وہاں کون سا مذہب چلتا ہے ہمبلی مذہب چلتا ہے ان بیچاروں کو خود پتہ نہیں کہ ہمبلی مذہب کیا ہے تو الغرض کہنے کا مطلب یہ ہے کہ جس کا جتنا ظرف ہے وہ شاعر نے کہا تھا کہ موج دریا سے یہ کہتا ہے سمندر کا سکون موج دریا سے یہ کہتا ہے سمندر کا سکوت جس کا جتنا ظرف ہے اتنا ہی وہ خاموش ہے تو ہمارے ہاں مسل ہے کہ6:30گھڑا کھالی ہو تو اس میں آواز بہت تیز آتی ہے چھلکنے کی ہمارے ہاں بین ہی یہی حال ہے میرے بھائیو کہنے کا مطلب یہ ہے کہ اب اس آیت کریمہ سے ہمیں یہ پتا چلا کہ سرات مستقیم سرات مستقیم کہاں ہیں جو صحابہ اکرام رضوان اللہ علیہ مجمعین کے نقش قدم پر چلتے ہیں اب آج جو دھڑے بندیاں ہمارے ملکوں میں ہیں ہنفی خاص طور سے زیادہ ہیں شافعی بھی دو گروپ ہیں اور ان دونوں گروپوں میں بھی آپس میں کافی6:56لیدے ہو رہی ہمارے ہاں ہمارے مولوی حضرات تقریر کرتے ہیں اور میرے پاس اوکیسٹے موجود ہیں اور مجھے حیرت ہوتی ہے وہ کہتے ہیں کہ جناب علی اصل میں یہ چار مذہب جو تخصیم ہوئے تو اس لیے ہوئے تاکہ امت کے اندر انتشار نہ پیدا ہو امت کے اندر بولو انتشار نہ پیدا ہو اس لیے ایک دور آیا کہ امت کو چار حصوں میں بانڈ دیا گیا کہ جو چاہے ان چاروں اماموں میں سے کسی ایک امام کا ہو کے رہے7:24اب ان سے یہ سوال کیا گیا کہ جناب علی کیا چاروں اماموں میں سے کوئی ایک کو چھوڑ کر کوئی ایک کو چھوڑ کر ایک کے باتوں کو لے سکتا ہے کی نہیں لے سکتا کہنے لگے نہیں اگر ایسا ہوگا تو تھنڈی میں آدم حنفی ہوگا تو وہ تھنڈی میں امام شافعی کے مسلک کے اوپر عمل کر لے گا اور گرمی میں اپنے مسلک کے اوپر عمل کر لے گا تو جہاں اس کا دل چاہے گا وہاں اس مسلک کے اوپر7:47عمل کر لے گا اور دوسرے مسئلہ کو چھوڑ دے گا اس لیے حرام ہے کہ کوئی ایک مذہب کو چھوڑے یا ایک مذہب میں رہ کر کسی اور کے مذہب کی باتوں کے اوپر عمل کرے جس کا مذہب ہے وہ اس مذہب کے اوپر عمل کرے ہم نے کہا واہ جناب علی یعنی8:02آپ اس بات کی اجازت نہیں دیتے آپ اس بات کی اجازت نہیں دیتے کہ کوئی ایک مذہب کا پابند یعنی شافعی ہنفی کی بات کو لے ہنفی شافعی کی بات آپ اس کی اجازت نہیں دیتے آپ ایک محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع کرنے والے امام کی کو کیسے یہ کہتے ہیں کہ جی تم ہماری باتوں کو لو یا ان کی باتوں کو لو یہ حرام نہیں ہے کہ نبی کی باتوں کو چھوڑ کر غیر نبی کی باتوں کو لیا جائے بولو یہ حرام نہیں ہے یہ تو سب سے پہلا حرام8:32یہ تو سب سے پہلے حرام ہے اگر ایک امام کی بات کو چھوڑ کر دوسرے امام کو لیا تو یہ تو کفر نہیں ہوگا کوئی بھی دنیا کا آدمی نہیں کہہ سکتا کہ یہ کفر ہے لیکن اگر نبی کی بات کو چھوڑ کر کسی امتی کی بات کو لیا تو یہ کیا ہو جائے گا کفر باللہ ہے یہ اتنی بڑی جھٹائی یہ لوگ کرتے ہیں کہتے ہیں انتشار کے لیے میں نے کہا چلو ٹھیک ہے بھائی انتشار کے لیے لیکن آپ یہ بتلاو کہ ہمارے ملکوں کے اندر ہندوستان پاکستان بنگلہ دیش کے اندر9:02میں ان میں بھی کتنے ہیں قادیانی ایک الگ فرقہ یہ بھی ہنفی ہے اس میں کوئی تو رائے نہیں قادیانی بھی ہنفی ہیں شیعوں کے اندر بھی بعض فرقے ہنفی ہیں اہناف ہیں نمبر دو نمبر تین بریل بھی الگ ہیں اور دیوبندی الگ ہیں اور دیوبندیوں میں بھی اب تو دو گروپ ہو چکے ہیں مولانا تعالی شاہ بخاری رحمت اللہ علیہ کا ایک گروپ جو مماتی گروپ ہے اب وہ اتنا سخت ہو چکے ہیں کہ ان دیوبندیوں میں ایک دوسرے کے پاسTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.Seriپانچ مذاھب3 / 121پانچ مذاھب - 19:292پانچ مذاھب - 29:293پانچ مذاھب - 39:294پانچ مذاھب - 49:295پانچ مذاھب - 59:296پانچ مذاھب - 69:297پانچ مذاھب - 79:298پانچ مذاھب - 89:289پانچ مذاھب - 99:2810پانچ مذاھب - 109:2811پانچ مذاھب - 119:2812پانچ مذاھب - 129:28Sonraki: Bölüm 4→