Lectures & RemindersVideoپانچ مذاھب - 4admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں اتباع قرآن وسنت صحیحہ کی ترغیب اور شیطانی راھوں سے ڈرایا گیا ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00نماز کو حرام کہتے ہیں یہ ابھی تک یہ بریلوی جو بندی ایک دوسرے کے پیچھے نماز کو حرام قرار دیتے تھے لیکن اب یہ ہنفی آپس میں بھی یہ مماتی اور حیاتی ایک دوسرے کیعنی ایک گروپ یہ کہتا ہے کہ نبی زندہ ہیں قبر میں جو بندیوں کا دوسرا گروپ کہتا ہے نبی مرے ہوئے ہیں وہ زندہ نہیں ہیں یہ ایک دوسرے کو برا بھلا کہتے ہیں تو یہ بریلوی ہنفی وہ بھی ہنفی ایک امام کے ماننے والے سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اگر یہ مذہب جو بانٹا گیا تھا ہنفی0:29ایک امام کے ماننے والے کم از کم آپس میں بھی تو ایک رہتے ہیں تم کیوں منتشر ہو سمجھ آرہی کی نہیں آرہی تم کیوں منتشر ہو تمہاری دال کیوں جوتیوں میں بٹ رہی ہے تم کیوں آپس میں ہنفی ہو کر ایک دوسرے کے اوپر کفر کے پتوے لگا رہے ہو کیوں اس کا مطلب یہ ہے کہ اللہ فرماتا ہے اگر صحابہ کا طریقہ چھوڑو گے تو پھر وہیں اختلاف ہوگا0:58وہیں شقاق ہوگا شقاق جدائی کی تفرقہ پیدا ہوگا صحابہ کے نقش قدم پر تو یہ جتنے بھی ہیں یہ ساب ہٹے ہوئے لوگ ہیں یاد رکھو سب کی کس کی ہوئی ہے کسی کی بنیاد درست نہیں ہے میں بھی بتاتا ہوں ان کی بنیادیں کہاں ہیں میرے عزیزوں میرے بھائیوں اس لیے کوئی دعویٰ نہ کرے یہ حق بات قرآن و سنت آگے ہم بڑھتے ہیں اللہ تعالیٰ کی سائد کریمہ سے ہمیں کیا معلوم ہوا کہ سرات مستقیم کہاں ہیں سرات مستقیم کہاں ہیں1:26صراطِ مستقیم کہاں ہے ہاں رب کے قرآن میں ہے اور مصطفیٰ جانِ رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان میں ہے اور سنو کامیابی اور جنت اور آخرت کے اندر کامیابی اور جنت اور فوز اور فلاح1:40اور شفاعتِ کبرا کس کو ملے گی اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے جو اللہ کی اطاعت کرے اور جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کرے وہ بہت بڑی کامیابیوں سے ہم کنار ہوا قرآن کے اندر کوئی بھی ایک آیتِ قریبہ مائی کلال یہ بتلا دے مولوی مولوی سے پوچھو آپ لوگوں کو تو پتہ ہی نہیں ہے اللہ ہی خیر کرے پتہ نہیں کبھی2:06سو سو کر کے جاگو گے اللہ تعالیٰ آپ کو ہدایت عطا فرمائے اور کب یہ مولویوں کو لڑاتے رہو گے آپ لوگ لڑا رہے ہو یا آپ لوگ لڑا رہے ہو امام یہ مولویوں کو لڑنے کا موقع دیتی ہے امام مولویوں کو لڑاتی ہے اگر امام چاہ لے کہ ہمیں صراط مستقیم پانا ہے مولوی اللہ کی قسم دو دن میں صدر جائے گا دو دن بھی نہیں لگے یہ قرآن و سنت سے کسی کو اختلاف ہے بولو تو پھر کیوں نہیں مان لیتے اس کو2:31لیکن آپ بھی بہت بڑے وکیل صفائی بنتے ہیں جب بھی بات آتی ہے کہ جی ہمارے مولوی صاحب نے فرمایا تیرا کونسا مولوی تو نے پیدا کیا ہے تیرے جسم سے پیدا ہوا وہ نہ تمہارے ماں کا نہ تمہارے باپ کا نہ رشتے کا نہ ناتے کا نہ کون کا نہ پانی کا کسی کا نہیں تمہارا کونسا مولوی خبر میں جائے گا وہ تمہارے تو ایک ہیں اور وہ کون ہیں حضرت محمد الرسول اللہ ہم اسی ایک کی دعوت دیتے ہیں وہی ہے رہبر وہی رہنما وہی مقتدع وہی امام آدم وہی حکیم الامت2:59وہی پیران پیر وہی سب کچھ اللہ کے بعد جن کا مقام ہے جن کے بارے میں قیامت کے دن تم سے پوچھا جائے گا بلکہ خبر ہی میں پوچھا جائے گا پوچھا جائے گا کی نہیں پوچھا جائے گا بولو کہ وہاں پوچھا جائے گا کہ تم امام حنیفہ کے مقلد تھے یا امام احمد بن حنبل کے پوچھیں کہ تم حنبل ہی تھے کی شافعی تھے ان کا نکیر آگے پوچھیں گے ان بیچاروں کو تو پتہ ہی نہیں اے میہ وہ تو بڑی دور کی بات رہی خود ان ائمہ بیچاروں کو پ3:30ان بیچارے اماموں کو خود پتا نہیں ہے واللہ ان کو خود پتا نہیں ہے کہ میرے ناموں کے ڈھنکے میرے نام کے اوپر لوگ میرے ناموں کے تاؤں پر اپنی روٹیاں مولے سونگ سیکھ رہے ہیں کھا رہے ہیں اور اللہ کے نبی کو ٹکڑے ٹکڑے میں کیا ہوا ان غریبوں کو خود پتا نہیں یہ ائمہ تھے رحم اللہ اللہ ان کی قبروں کو نور سے معمور فرمائے ان کی لغزشوں خطاؤں کو اللہ معاف فرمائے یہ ائمہ اہل الحدیث تھے اہل الحدیث4:00کون تھے اہل الحدیث اصحاب الحدیث تھے یہ ایمان الحمدللہ کسی کی تخلید نہیں کرتے تھے اور میں ابھی تاریخ بدلاتا ہوں یہ بنیادی بات سنو کامیابی جنت سے نجات کہاں ملے گی اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت میں اللہ فرماتا ہے تم جنت میں جانا چاہتے ہو اللہ کے محبوب بندے بننا چاہتے ہو تو تم میرے نبی کی پیروی کرو4:25اللہ کیا فرماتا ہے میرے حبیب کے پیچھے پیچھے چلو گے گنہگار ہو گے بھی تو ہم تمہارے گناہوں کو معاف فرما دیں گے یہ بتاؤ کسی امتی کے پیچھے چلنے کی زمانت اللہ نے لی ہے لیکن لوگوں نے بتایا4:39ہاں اعوذ باللہ میں کیا بتلاؤں در مختار اٹھا کے دیکھو فتاوہ حنفیہ کی فقہ حنفیہ کی مارکت الارا کتاب کوئی مولوی ہو تو جا آئے اور اس کو میں بتاؤں کہ مولانا صاحب مولانا حنفی صاحب آپ اپنی کتاب فتاوہ در مختار اٹھائیں گے در مختار کے مقدمے میں لکھا ہوا ہے کہ حضرت امام ابو حنیفہ رحمت اللہ اللہ اس کی خبر کو نور سے منور فرمائے وہ بندہ بری ہے اس اتحام سے اور یہ چھوٹ سے کہ امام صاحب رات کو گئے امام صاحب کہاں5:08رات کو خانے کعبہ کی چابی مانگے تالے والے سے اس نے چابی دے دی اور کہا کہ میں رات کو خانے کعبہ کے اندر نماز پڑھنا چاہتا ہوں چابی دے دی اندر گئے ایک ٹانگ کے اوپر کھڑے ہو کر کے آدھا قرآن پڑھا یہ عبادت کا طریقہ ہے اتنا بڑا فقی اتنا بڑا امام جسے سبتر ہزار حدیثیں پڑھانے کا دعویٰ آج تک سبتر ہزار حدیثوں کا ہمیں پتہ نہیں چلا آج تک ہم یہ دیکھ رہے ہیں کہ فقہ حنفی کی نوک پ5:38نہیں سمجھائیں آج تک بخاری مسلم ابودعود اپنے مذہب کی باتیں بخاری مسلم ابودعود نے صحیح ترمزی ابن ماجہ صحیح سبتہ سے صحیح کی جاتی ہیں پتہ نہیں امام صاحب یہ ستر ہزار حدیثیں جن کو یاد تھی جو لکھا کے گئے کہاں غائب ہیں اب کب نکلیں گے اللہ ہی بہتر جانے اور کسی دلجلے نے یہاں تک لکھا کہ امام صاحب رحمت اللہ علیہ جو تھے ان کی پوری کتابیں ایک صندوق میں بند ہو کر دریائے نیل کے اندر نیچے ہیں جب امام مہدی6:06واللہ ایسی علم گلم باتیں سنو6:09کہہ رہے ہیں کہ امام صاحب نے آدھا قرآن ایک ٹانگ کے اوپر کھڑے ہو کر پڑھا پھر دوسرا قرآن آدھا قرآن رات کے ایک پہر میں دوسری ٹانگ کر کر کے یوں قرآن پڑھا اب اس کے بعد میں کہنے لگے اللہ تیری عبادت کا حق عدا نہیں کیا تو اللہ کی طرف سے آواز آئیے امام صاحب رحمت اللہ علیہ نے ایک آواز سنی کہ نہیں نہیں اے ابو حنیفہ تمہاری عبادت سے مجھے بڑی خوشی ہوئی ہے جاؤ قیامت تک تجھے بھی اور جتنے تیرے ماننے وال6:38عمل کرنے والے ہیں سب کو میں نے بخش دیا ہے اللہ کی قسم اور جھوٹ بولنے والے پر اللہ تو کروڑوں لانتیں نازل فرماؤں بولو آمین یہ حوالہ غلط کرنے والے پر اللہ کروڑوں لانتیں نازل فرماؤں بتاؤ بتاؤ بھئیہ اب کہاں جاؤ گے اللہ کے نبی کی پیروی کرنے پر تو ہم یہ خوش تھے کہ اللہ کے نبی جنت کی زمانت ہے یہاں تو کہتے ہیں ہمارے امام کے پیچھے چلو جنت مل جائے گی7:07اتنا بڑا کفر کر کے بھی یہ اہل سنت والجماعت تو ہم نہیں جانتے پھر اہل سنت والجماعت کس کو کہتے ہیں یہ صحابہ کے نقش ختم سنو آگے بڑھو اللہ کے نبی فرماتے ہیں میری امت کا ہر شخص جنت میں داخل ہوگا سوائے اس کے جو انکار کرے کون انکار کرے گا اللہ کے نبی نے فرمایا7:31جس نے میری اطاعت کی وہ جنت میں داخل ہوگا اور جس نے میری نافرمانی کی اس نے گویا میرا انکار کیا خلاص سنو اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم اور سنو یہ دلیلیں اس بات کی دلیل ہیں دلیل دلیل ہیں کہ فوض اور فلاح اور جنت کس کی اتباع اور پیروی پہ ملے گی بولو اللہ اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اور قرآن اور سنت کے سوا جو کچھ بھی ہے سب کیا ہے دلالت ہے اور8:00گمراہی ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں اے لوگو میں تمہیں ایک واضح اور سیدھی شاہ راہ پر چھوڑ کے جا رہا ہوں جس کی راتیں بھی دن کی طرح روشن ہیں8:16دن تو اپنا ہی ہے واضح یعنی مطلب کیا مطلب یہ ہے کہ تمہیں چلنے میں کوئی سشواری میں وہ دین چھوڑ کے جا رہا ہوں میں وہ دین چھوڑ کے جا رہا ہوں جس دین کی راتیں بھی دن کی طرح روشن ہیں اللہ اکبر اللہ کے نبی فرماتے ہیں لا يذیغ عنها الا حالکن8:35اس دین کو چھوڑ کر کسی اور دین کی طرف کسی اور مذہب کو اختیار کرنے والے کیا ہو جائیں گے ہلاک اور برباد ہو جائیں گے جن کو ہلاک اور برباد ہونا ہوگا وہی اس دین کو چھوڑے گا تو بولو اللہ کے نبی تو یہ کہے میرا دین بڑا ہی واضح اور صاف ہے اور امتی یہ کہے کہ نہیں اس کے اندر بڑی پیشیدگیاں ہیں تم نہیں سمجھ پاؤ گے یہ تو بڑے بڑے تندرست لوگوں کا علاج کرنے والی دب کی پڑیا ہے8:59یہ بڑے بڑے تندرست لوگوں کی علاج کرنے والی کی پوریہ ہے یہ حکیم صاحب وہ ہیں جو بیماروں کی علاج نہیں کرتے بلکہ یہ بڑے بڑے مسندوں کا مو علاج کرتے ہیں تو قرآن و حدیث تم نہیں سمجھ پاؤ گے یہ بڑے بڑے علماء ہی اس سے صدرتے ہیں جو حالہ عمام نہیں صدرتے ہیں استغفراللہ یہی مثال ہو گئی تو اللہ تبارک و تعالیٰ اور اللہ کے نبی نے ایک اور جگہ فرمایا ترکتو فیقم امرین لنٹو دلو ماتمہ سفنو بہمہ دو چیزیں تمہارے درTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.Seriپانچ مذاھب4 / 121پانچ مذاھب - 19:292پانچ مذاھب - 29:293پانچ مذاھب - 39:294پانچ مذاھب - 49:295پانچ مذاھب - 59:296پانچ مذاھب - 69:297پانچ مذاھب - 79:298پانچ مذاھب - 89:289پانچ مذاھب - 99:2810پانچ مذاھب - 109:2811پانچ مذاھب - 119:2812پانچ مذاھب - 129:28Sonraki: Bölüm 5→