Family & SocietyLectures & RemindersVideoتین طلاق اور حلالہ - 9admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں ایک مجلس کی تین طلاقیں ایک ھوتی ھیں اور حلالہ کی برائی بیان کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00صوفیہ کے ذریعے اسلام پھیلا وہ ہندوؤں سے لے کر کچھ یونان کے فلسفے سے لے کر وہ گچ مچ کر کے انہوں نے ہمیں دے دیا چونچون کا مربع ہمارے ہاں قوالی ہے ان صوفیوں کے ہاں تو ہندوؤں کے ہاں بجن ہے ان کے ہاں مزار ہے تو ہمارے ہاں درگاہ ہے ان کے ہاں دیوتا ہے تو ہمارے ہاں بولو داتا ہے ملتا جلتا کام ہے یا نہیں ہے ایمان بھی ملتا جلتا ہے وہ کھڑے کو پوجتے ہیں ہم لمبے پڑے کو پوجتے ہیں0:31پس صرف یہ ڈیفرنس ہے0:34ان صوفیوں کے اسلام میں اور ہندوؤں کے دین مذہب میں آئیے درہا اس حلالے کا ہندوؤں سے کیا رشتہ ہندوؤں میں ایک قبی مذہبی عمل ہے جس کو نیوگ کہا جاتا ہے یہ حلالے کے بالکل برابر ہے مشابہ ہے جس طرح حلالی مولوی حلالے کی رغبت دلاتے ہیں اسی طرح ہندوئیزم کے دو فرقے ہیں جو آدمی اور عورت کو زنا کی زبردست رغبت دلاتے ہیں ایک فرقہ بام مارگی ہے جس کے پیروکار جنوبی بھارت میں ہیں بام مارگی فرقہ میں ایک عورت کو کئی خ1:03اگر کوئی عورت کسی جگہ نہیں بستی اور اس کو بار بار طلاق ملتی ہے تو ہر طلاق کی صورت میں خامنی اس کو حلالے کے نام پر مختلف مردوں کے حوالے کرتا ہے دوسرا فرقہ ہندووں کے اندر آریہ سماج کا فرقہ ہے جو کھلم کھلا نیوک کی مرد اور عورت کو اجازت دیتا ہے نیوک کی تعریف کرتے میں دیاند جی کی مذہبی کتاب ستیارت پرکاش صفحہ 179 پر یوں لکھتے ہیں اگر کسی شادی شدہ مرد اور عورت کے ہاں اولاد نہیں ہوتی1:32تو وہ نیوک کر کے اولاد پیدا کر سکتے ہیں نیوک کی صورت میں عورت اسی بیائے ہوئے خامن کی رہتی ہے اسی کے گھر میں رہے گی اس عورت کے گھر میں جتنے بچے ہوں گے وہ اس کے بیائے ہوئے خامن کے بچے ہی کہلائیں گے وراست میں حصہ دار بھی بنیں گے اور نیوک شدہ عورت مرد کا تعلق کاریا کرنے کے بعد ٹوٹ جاتا ہے اور ہمارے ہاں حلالہ کرنے کا تعلق کاروائی کرنے کے بعد ٹوٹ جاتا ہے برابر برابر چیز ہے نیوک جی2:02فرماتے ہیں وید شاستروں کے فرمان کے مطابق نیوگ میں زناکاری اور شرم نہیں ماننی چاہیے بلکہ یہ تو ایک بابرکت عمل ہے ہمارے ہاں بھی کہتے ہیں کہ جو حلالہ ہے کسی کا اجدا ہوا گھر بسانا ثواب کا کام ہے اور یہاں ہندووں میں کہتے ہیں اولاد نہ ہو عورت کسی اور مر سے مو کالا کر کے پھر واپس آ جائے تو یہ بھی بدکاری اور زنا نہیں ثواب کا کام ہے2:28مقصد دونوں میں مشترک ہے ہندو بھی اپنی عورت کو تھوڑی دیر کے لیے کسی اور مرد کے پاس روانہ کرتے ہیں اور حلالے کے اندر بھی بیوی کو غیر مرد کے بستر پہ سجایا جاتا ہے ہندووں کی مقدس کتاب رگوید میں ہے جب خامن اولاد پیدا کرنے کے قابل نہ ہو2:46تو اپنی عورت کو یوں اجازت دے اے نیک بخت اولاد کی خواہش کرنے والی مجھ سے علاوہ دوسرے مردوں کی خواہش کر اب مجھ سے تو اولاد نہیں ہو سکتی تب عورت دوسرے مردوں سے نیو کر کے اولاد پیدا کرے لیکن یہ عورت اس بیعہ ہوئے عالی حوصلہ خامد کی خدمت میں لگی رہے اس کو چھوڑ کر نیشان کی خدمت نہ کرتی رہے یہ عالی حوصلہ یہ باعزت یہ بڑا غیرت مند یہ بلند حوصلوں والا جس نے اپنی ہوتے ہوئے پرائے کے حوالے3:15لے کر دی ہے اس کی خدمت میں لگی رہے یہ عالی حوصلہ نہیں یہ دیوس اور بے غیرت ہے اور یہی چیز حلالہ اور متعہ متعہ جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حرام قرار دیا اللہ کے نبی کی حدیث ہے آپ نے فرمایا اللہ نے متعہ کے لئے اجازت دی تھی اب اللہ نے قیامت کی دیواروں تک اس رشتے کو اس نکاح کو اس طریقہ کار کو حرام قرار دے دیا اگر کسی کے پاس اس میں سے کچھ ہے تو اس کو چھوڑ دے یہ دونوں ایک ہی طرح ہیں3:48امام بغوی قاضی ابو یوسف رحمہ اللہ کے نزدیک حلالہ وقتی نگاہ ہے فاسد ہے فیقہ جعفریہ کے آپ نے سنا نا3:57حلالہ کرنا بڑا ثواب کا کام ہے بڑا عجر ملتا ہے اجرتے گھر بستے ہیں جس طرح حلالے کے فضائل یہ بیان کرتے ہیں متے کے فضائل شیعہ بیان کرتے ہیں برہان المتعہ کتاب ہے اس کے اندر باقاعدہ طور پر یہ لکھا ہوا ہے کہ اگر کوئی ایک دفعہ متعہ کرے اس کا مقام حسین کے برابر پہنچ جاتا ہے دو دفعہ متعہ کرے حسن کے برابر پہنچ جاتا ہے نعوذ باللہ ثم نعوذ باللہ نقل کفر کفر نباشر تین مرتبہ متعہ کرنے والا4:26اگر کوئی چار مرتبہ متعہ کرے تو وہ محمد کے مقام کو پہنچ جاتا ہے صل اللہ علیہ وسلم جس طرح وہ اپنے مدے کے فضائل کے لیے دلیل لے رکھتے ہیں اسے ذرا حلالہ کرنے والا کہتا ہے یہ باعث اجر ہے یہ ثواب کاری ہے اس سے ثواب ملتا ہے اجرتے گھر بستے ہیں اور حالانکہ یہ عمل یہ عمل حرام عمل ہے4:55اب اس حرام کام کو حلال کرنے کے لیے کیا کچھ پاپڑ بیلنے پڑے؟ ذرا سنیے فقہ حنفی کی مشہور درسی کتاب کنز الدقائی کی شرح پر صفحہ 126 پر رسول اللہ کی حدیث کے بارے میں کیا کہتے ہیں آپ بھی سنیے کہتے ہیں نبی کی حدیث لعن اللہ المحللہ والمحللہ لهو کی تعویل یہ ہے یہ جو حدیث آئیے نا کہ اللہ کے نبی کی لعنت ہے حلالہ کرنے والے پر بھی کروانے والے پر بھی اس کی اصل بات اس کا اصل معنی5:24آپ نے سنا ہوگا نا ہمارے بزرگوں نے قرآن و حدیث کا نچوڑ نکالا ہے نچوڑ اب جو نچوڑ میں نکل آیا اس کو پی لو مثال دے کے سمجھاتا ہوں آپ کے پاس ایک انار ہے آپ انار کے دانے نکال کے جوسر میں ڈالتے ہو مکینے میں ڈالتے ہو اور اس کا جوس نکالتے ہو آپ کے پاس کتنی چیزیں آگئی دو ایک جوس اور ایک کچھڑا5:49ایک کچھرا آئے گا نا اس کو بلدیے میں پھیک دوگے جوس کو پی لوگے تمہاری بات کا زہر کتنا دور تک جاتا ہے کہ تمہارے بزرگوں نے قرآن و حدیث کا نچوڑ نکالا نچوڑ میں فقہ حنفی نکل آئی بہشتی زیور نکل آیا فضائل اعمال نکل آئی ملفوزات احمد رضا نکل آئی کرامات امدادیہ نکل آئی اب قرآن و حدیث کا نچوڑ نکلنے سے اس میں جو عرق تھا وہ تو نکل آیا باقی کیا بچا6:15جوس کو اس نچوڑ کو پی لیں باقی کو پھیک دیں آؤ درہاں نچوڑ کا مشہدہ آپ بھی کر لو انہوں نے نچوڑ نکالا کیسے فرماتے ہیں اللہ کے نبی کی جو یہ حدیث ہے کہ حلالہ کرنے والا کروانے والا دونوں پہ لعنت ہے اگر حلالہ اس نیت سے کیا جائے کہ یہ6:39پہلے خامد کے لئے حلال ہوگی تو نبی نے یہاں لفظ لعنت بول کر رحمت مراد لیا ہے یہ اندر کی بات آپ کو سمجھ نہیں آئی ہم نے سمجھ لی اوپر اوپر سے آپ نے کہا اعلانتی ہے اندر سے کہا نہیں یہ بڑا یہ رحمت اللہ علیہ کسی کو بتاؤ نہ کہ قرآن پاک میں اللہ کے نبی کا اللہ اپنے نبی سے کرواتا ہے کہو میں عالم الغیب نہیں کہتے ہیں نہیں ابھی اتو اتو کہنے دے سانا اوپر اوپر سے نبی کہتے تھے میں عالم الغیب نہیں باقی آپ کو سارا پتا تھا7:09تو کہتے ہیں کہ نہیں یہاں جو لعنت کا لفظ بولا ہے مراد رحمت ہے دیدہ دلیری ان ظالموں کی دیکھو کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے واضح فرمانے لعنت کو انہوں نے رحمت میں بدل دیا اور ایسا چور دروازہ کھل گیا کہ اب شرابی کو کہو تو شراب نہ پی اللہ کے نبی کی لعنت ہے شراب نکالنے والا پینے والا وہ ساری لسٹ ہے پوری کہیں گے آپ نہیں سمجھتے یہ معریفت کی باتیں ہیں آپ کو لعنت نظر آتی ہے ہمیں رحمت نظر آتی ہے7:39سود والے کو کہو سود نہ کھاؤ کھانے والا کھلانے والا لینے والا دینے والا گواہ بننے والا کاغسیا یہ سارے لانتی ہیں بینک منیجر بھی لانتی ہیں اور بینک کے گیٹ پر گن مین بھی لانتی ہیں چپڑا سی بھی لانتی ہیں یہ سارے لانتی ہیں کہیں گے آپ نہیں سمجھتے اندر کی باتیں ہم جانتے ہیں ہمارے بزرگوں کو زیادہ پتہ لگ جاتا ہے اتو اتو لانت کیسی ویچو ریمتی کیا ہے یہ تو سود خور بھی8:06کہے گا میں رحمت اللہ علیہ ہوں شراب پینے والا بھی کہے گا رحمت ہے اپنے اس بدکاری کو اس کاروبار کو اس حرام کاری کو جائز بنانے کے لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صحیح حدیث کو کس طرح بدل ڈالا کہ رحمت سے مراد یہاں لعنت سے مراد رحمت لیا گیا ہےTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.Seriتین طلاق اور حلالہ9 / 131تین طلاق اور حلالہ - 16:012تین طلاق اور حلالہ - 28:563تین طلاق اور حلالہ - 38:564تین طلاق اور حلالہ - 48:565تین طلاق اور حلالہ - 58:566تین طلاق اور حلالہ - 68:567تین طلاق اور حلالہ - 78:568تین طلاق اور حلالہ - 88:569تین طلاق اور حلالہ - 98:5610تین طلاق اور حلالہ - 107:4711تین طلاق اور حلالہ - 117:4712تین طلاق اور حلالہ - 127:4813تین طلاق اور حلالہ - 137:47Sonraki: Bölüm 10→