Family & SocietyLectures & RemindersVideoتین طلاق اور حلالہ - 7admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں ایک مجلس کی تین طلاقیں ایک ھوتی ھیں اور حلالہ کی برائی بیان کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00کرائے کا بکرا مانگا ہوا بکرا مانگ کے بکری جفتی کروا کے واپس دے جانے والا بکرا سمجھتے ہیں یا نہیں کرائے کا سانڈ کرائے کا بکرا مانگا ہوا کیا میں تمہیں اس کی خبر نہ دوں قالوا بلہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے نبی ضرور خبر دیجئے وہ کون ہے فرمایا وہ حلالہ کرنے والا وہ حلالہ کرنے والا0:28جو اپنے مدرسوں میں بیٹھ کے فتوہ دے رہا ہے بیوی حلال کروانے کے لیے حلالہ کروانا ضروری ہے وہ حلالہ کرنے والا سنو حلالہ کرنے والا کروانے والا دونوں پر اللہ کی لعنت مرستی ہے حضرت عمر رضی اللہ عنہ وردہ فرماتے ہیں میرے پاس جو حلالہ کرنے والا مرد اور جس کے لیے حلالہ کیا گیا ہے اگر یہ لائے جائیں گے تو میں دونوں کو سنسار کر دوں گا0:55زنا کی حد قائم کر کے ان کو سنگسار کر دیا جائے گا اگر امیر المؤمنین عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ وردہ کے پاس کوئی حلالے کا کیس لائے جائے گا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما حلالے کو زنا کہا کرتے تھے ابراہیم نخی فرماتے ہیں یہ نکاح باطل ہے امام مالک فرماتے ہیں اگر زوجہ ثانی نے عورت کے زوجہ اول کے لیے حلال ہو جانے کی غرض سے نکاح کیا تو یہ نکاح فاسد ہے1:26اور زوجہ اول کے لیے حلال بھی نہ ہوگی اگر جی زوجہ ثانی نے ہم بستری بھی کر لی ہو شیخ اسلام ابن تیمیہ رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں تمام صحابہ کا اتفاقی مسئلہ ہے تمام صحابہ کا اجماع ہے اس مسئلے پر کہ حلالہ کا نکاح حرام ہے شیخ محمد عبداللہ فرماتے ہیں حلالہ کا نکاح متعہ سے بھی بدتر ہے اور زیادہ خرابی اور بے حیائی کا باعث ہے1:56حلالہ ایسی بے خیرہ چیز ہے جس کا تصور کوئی شریف نفس نہیں کر سکتا نکاح شرعی جب نکاح ہوتا ہے خوشییں ہوتی ہیں مبارک باد ملتی ہیں مستی میں بیٹھ کے نکاح ہوتا ہے مٹھائی کھلائی جاتی ہے دعوت دی جاتی ہے لوگوں کو بلائی جاتا ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اپنے نکاح کو مشہور کرو اعلان کرو پھر ولیمے کی دعوت ہوتی ہے2:24پھر وسوالیمہ کروایا جاتا ہے میاں بیوی میں ہمیشگی خیر اور برکت کے لیے دعا دی جاتی ہے اللہ تم دونوں کو خیر اور بھلائی پہ اکٹھا فرمائے یہ نکاح شریع ہے لیکن نکاح حلالہ نکاح شریع میں خوشیے ہیں یہاں پہ ندامت ہے وہاں پہ اعلان ہے وہاں پہ اطلاع ہے وہاں پہ دعویٰ2:48یہاں رات کے اندھیرے میں لاتے ہیں مولوی کے بند ہجرے میں بٹھاتے ہیں اور تاریکی کے اندر مولوی کے اندر خوشی کے لڈو پھوٹ رہے ہوتے ہیں وہ خوشی میں پاگل ہو رہا ہوتا ہے عورت بے غیرتی کے جام پی رہی ہوتی ہے اور ہر طرف ندامت کا دور دورہ ہوتا نکاح شرعی کا ولی ماں ہے وہاں صبح اپنی اس بیٹی کو لینے کے لیے پہنچے ہوئے ہوتے ہیں3:17خوشی سے آنا جانا ہوتا ہے اور یہاں دیوس بے غیرت خامند بے غیرت خامند جو ایک رات کے لیے اپنی بیوی کو کسی اور کے بستر پہ چھوڑتا ہے جو ابھی اس سے اس پر حرام نہیں ہوئی ابھی طلاق دی ہیں عدت کا پیریڈ موجود ہے ابھی یہ اسی کی بیوی ہے عدت گزرے گی تو آزاد ہوگی بیوی اس کی ہے مزے کوئی اور بے غیرت لے رہا ہے یہ بھی بے غیرت ہے اور جس کے نیچے یہ گئی ہے یہ بھی بے غیرت ہے3:46یہ رات کو جا کر اس کو لینے کے لیے پہنچ جاتا ہے کہ صبح واپس کر دو آئیے یہ بدکاری کا سمان پیدا کب سے ہوا جب سے جب سے ان تین طلاقوں کو ایک کہنے پر زور دیا جانے لگا باقی سارے راستے جو سنت کے راستے تھے اس کو بند کر دیئے پھر بہانوں کے باب کھلے ابواب الحیل کھلے اللہ اکبر فقہ حنفی کی مشہور کتاب در مختیار کے اندر4:14ایک عجیب حیلہ بیان کیا گیا اسی حلالے کے ناتے سے سنیے در آپ بھی کہا اس کا لطیف حیلہ یہ ہے کہ اگر نکاح کرنے والا نکاح کرے اور نکاح کرنے سے پہلے اپنی بیوی کو یہ کہہ دے کہ اگر میں نکاح کرنے کے بعد تجھ سے جمع کروں ہم بستری کروں تو تجھے طلاق بائن ہے اس طرح نکاح بھی ہو جائے گا جمع بھی ہو جائے گا4:43طلاق بائن بھی ہو جائے گی یا پچھلے کے پاس جانے کے قابل بھی ہو جائے گی آئیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان مبارک سنتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یہاں پہ یاد رکھنا انہوں نے کیا کہا نکاح کرنے سے پہلے یہ ہیلا کر لے کہ اگر میں جیما کروں گا تو تجھے طلاق بائن ہے اور آتی وہ اسی کام کے لیے ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں لا طلاق قبل نکاح لا طاق نہیں نکاح سے پہلے بیوی بنی نہیں طلاق اس بات کی طلاق تو بی5:15ان سارے دلائل کے باوجود جب حلالی مولوی جن کے موں کو یہ حرام لگا ہوا ہے ان کو بات بتائی جائے تڑپ اٹھتے ہیں بلبلہ اٹھتے ہیں پاکستان کے اندر سندھ ہائی کورٹ کے ایک جج ہے شفی محمدی سندھ ہائی کورٹ کے ان کے پاس یہی طلاق کا کیس آیا تو انہوں نے فیصلہ صادر فرمائی ہے ہمارے ہاتھ میں ان کا فیصلہ ہے جس سے شفی محمدی کا وہ فرماتے ہیں اپنے اس فیصلے کے اندر5:44کے حلالے سے بے شرمی اور بے حیائی پھیلے گی ایسے علماء کی کمی نہیں جنہوں نے حلالے کی سخت مضمت کی ہو اسلام کے اندر شادی ہالی وڈ بالی وڈ لالی وڈ کے ہیرو ہیروینوں کا رشتہ نہیں ہے بلکہ یہ محمد کے امتیوں کا ہمیشہ اکٹھے رہنے کا عقد ہوتا ہے6:05حلالے سے بغیرتی پھیلے گی اور اگر کوئی حلالہ کا کیس کسی کے پاس لائے جائے کوئی حلالہ کرے تو میں یہ چاہتا ہوں اس کے لیے کوڑوں کی سزا مقرر کی جائے جیسے عمر ابن خطاب نے کہا اگر میرے پاس کوئی حلالے کا کیس آئے گا میں اس کو سنگسار کر دوں گا تو انہوں نے کہا بہتر ہے اس کے لیے کوڑوں کی سزا مقرر کی جائے روزنامہ جنگ لاہور چار جنوری انیس سو چھانوے اب جو ہی یہ فتوہ سامنے آیا6:34تو پورے حلالی مولویوں کے اندر جو اصل میں حرامی مولوی ہیں تھر تھلی پڑ گئی یہ کیا ہو گیا ہمارا پیٹ ہمارا دھندا ہمارا کام ہمارا کاروبار وہ سارا ختم ہو جائے گا اب یہ واللہ میں یہ رمضان سے پہلے کا کیس ہے لاہور کا واقعہ ہے ایک مرید نے اپنے پیر کو قتل کر ڈالا میں اس وقت لاہور میں موجود تھا یہ جو پیروں کے پاؤں چومتے ہیں پاؤں دھو دھو کے پیتے ہیں اس نے چھورے سے کاٹ ڈالا7:01اور جب جج کے پاس گیا اس نے کہا میں اقرار کرتا ہوں اس پیر کو میں نے مارا ہے قاضی نے کہا جج نے کہا کہ کوئی نہ کوئی چکر ہے تو ایسے کوئی مجرم اقرار نہیں کرتا میں نے یہ قتل کیا تو جو کر رہا ہے تیرے پیچھے کوئی کہانی ہے کہا کہانی ہے یا نہیں تم مجھے فانسی لگاؤ میں نے اس کو مارا ہے میں مانتا ہوں کہا نہیں جب تک نہیں بتائے گا تجھے چھوڑوں گا نہیں بتا چکر کیا ہے اس نے کہا چکر یہ ہے یہ میرا پیر تھا میں اس کے پاؤں چومتا تھا اس کے گھٹنوں کو چھوٹا7:31خود بھوکا رہتا تھا اس کا گلک بھرتا تھا ایک دن میں اس کے پاس بیٹھا میری بیٹی روتی بھی آگئی کہنے لگی اببا جان ماری گئی برباد ہو گئی کہا کیا ہوا کہا میرے خامن نے مجھے طلاق دے دی ہے تو میرا یہی پیرو مرشد تھا میں نے کہا جناب پیر صاحب اب کیا ہوگا کہا اب تو کیا ہونا حلالہ کی علاوہ اور تو کچھ نہیں ہو سکتا کہا کس سے کرواؤں اس نے صفتیں گنوائی کہا اتنی ساری صفتیں آپی کے اندر ہیں پھر آپی یہ کار خیر انجام دے دو8:00اس نے کہا حاضر خادم حسین حاضر ہم حاضر ہیں کہا میری بی بی کہا اس نے میں نے نکاہ کر دیا رات کو اس نے رکھا دو راتیں رکھے چھوڑ دی کچھ عرصے کے بعد اللہ حق کو وعدے کرتا ہے نا ظالموں کے ظلم کو بھی واضح کرتا ہے کہا کچھ عرصے کے بعد میں پیر صاحب کے بیٹا ہوا اتفاقا پیر کی اپنی بیٹی روتے ہوئے آگئی کہا کیا ہوا بیٹی کیوں روتی ہو کہا ابا جی ماری گئی لٹ گئی برباد ہو گئی کہا ہوا کیا کہا ہونا کیا خامد نے8:30منڈی ٹوٹے نے طلاق دے دی کہا کتنی دی کہا تین دے دی کہا بیٹی رونے کی کیا بات ہے اوہ وہابیوں کا مدرسہ ہے وہ وہابیوں کی مسجد ہے جاؤ ان کے مدرسے میں جاؤ وہ تمہیں لکھ کر فتوہ دے دیں گے کہ تین طلاق ایک ہوا کرتی ہیں رونے کی کیا بات ہے جاؤ رجوع کر لو مرید کہتا میری اکھا کھول گیا ابھی ایک ہی جب میری بیٹی کو طلاق ہوئی تھیTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.Seriتین طلاق اور حلالہ7 / 131تین طلاق اور حلالہ - 16:012تین طلاق اور حلالہ - 28:563تین طلاق اور حلالہ - 38:564تین طلاق اور حلالہ - 48:565تین طلاق اور حلالہ - 58:566تین طلاق اور حلالہ - 68:567تین طلاق اور حلالہ - 78:568تین طلاق اور حلالہ - 88:569تین طلاق اور حلالہ - 98:5610تین طلاق اور حلالہ - 107:4711تین طلاق اور حلالہ - 117:4712تین طلاق اور حلالہ - 127:4813تین طلاق اور حلالہ - 137:47Sonraki: Bölüm 8→