Lectures & RemindersVideoاسوہ حسنہ - 7admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنا آئیڈیل بنانے کی ترغیب دی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00تسبیحوں کو اللہ کو یاد کرو اللہ کا ذکر کرو یعنی آپ نے خود بھی آپ نے اپنی اولاد کو اپنی امت کو اپنے صحابہ کو جو تعلیم دی وہ دیانت کی امانت کی افف کی درگزری کی آپ جانتے ہیں کہ وحشی جس نے آپ کے چچا حمزہ رضی اللہ عنہ کو قتل کیا شہید کیا فتح مکہ کے موقع پہ وحشی سامنے ہے فتح مکہ کے موقع پہ ہندہ بھی سامنے ہے0:29ابو سفیان بھی ہیں مکہ کے سارے مشرقین ہیں جنہوں نے آپ کے قتل کی سادشیں رچی جنہوں نے آپ کے چچا کو قتل کیا جنہوں نے آپ کے دندان مبارک کو شہید کیا سارے لوگ موجود ہیں لیکن میرے نبی کے اندر دل میں رحم و کرم کا جو مادہ تھا آپ نے کہا جاؤ میں نے تم سب کو معاف کر دیا آج تم پر کوئی گرفت نہیں ہے تمہارا کوئی معاخصہ0:58یہ میرے نبی کا حسوا تھا کہ دشمن جو1:02قتل کے لئے آیا ظالم سے لیا ظلم کا بدلہ نہ کسی وقت مارا بھی تو اخلاق کی تلوار سے مارا وہ دشمن جو آپ کی لختے جگر زینب رضی اللہ تعالیٰ نہا کو ہجرت کے سفر میں جس نے مارا اور اوٹ سے نیچے گرا دیا ان کا حمل بھی ساخت ہو گیا اور اسی وجہ سے ان کی موت بھی واقع ہو گئی جب وہ دشمن آیا تو آپ نے اس کو بھی ماف کر دیا کہ میری بیٹی کا قاتل ہے میری بیٹی کو اوٹ پر1:32موسیقی2:01سے تلوار چھوٹ گئی نیچے گر گئی آپ نے تلوار اپنے ہاتھوں میں لی اور کہا بتا اب تجھے کون بچائے گا اس نے کہا کہ اب آپ ہی بچا سکتے ہیں سوچو ایک دشمن تلوار کو لیے ہے لیکن جب وہ دشمن آپ کے قبضے میں آیا آپ نے اس سے پوچھا تو اس نے کہا آپ بچا سکتے ہیں میرے نبی نے اسے بھی معاف کر دیا اس سے بھی بدلہ نہیں لیا بلغل اولا بکمالہی کشفت دجا بجمالہی حسنت جمیع و2:30دوستو عزیزو اور ساتھیو اس وقت2:36ہمیں سب سے زیادہ جس چیز کی ضرورت ہے کہ امت کو اسلام کی مسلمانوں کے اندر سب سے زیادہ جس چیز کی ضرورت ہے نبی کا عصوہ اختیار کرو دشمن کو نبی کا عصوہ بتاؤ کہ یہ میرے نبی تھے کہ زاہد تھے عابد تھے پارسہ تھے دشمن کے ساتھ صلح رحمی کرتے اف و درگزر سے کام لیتے دین کے دائی یعنی آپ کی ساری خوبیاں ایک ایک کر کے اگر آپ کسی دشمن کے ساتھ3:05سامنے پیش کرو گے تو شاید ہی وہ دشمن ہو جس کے دل میں اسلام کے بارے میں تشدد پایا جائے آپ تو کمپینی میں ہے دعویٰ سنٹر میں آپ جدہ کا ایک واقعہ آپ جانتے ہوں گے کہ ایک دعویٰ سنٹر کے ذریعے جب ایک آدمی مسلمان ہوا مسلمان ہو گیا نبی کے عصوے اور صیرت کو پڑھ کے جب مسلمان ہو گیا تو3:27ہمارے ہاتھوں ہنفی شافعی مالکی بریلی تیجانی قادری چشتی پتہ نہیں کتنے ہزاروں فرقے ہیں ہنفی صاحبان پہنچے بولے دیکھو مسلمانوں میں سب سے بڑا گروہ یہی ہے اگر تم دین پر رہنا چاہتے ہو ہنفی بن جاؤ یہی ہے ہماری جماعت سب سے بڑی جماعت ہے شافعیوں نے کہا امام شافعی بہت بڑے امام تھے تم ایسا کرو شافعی ہو جاؤ اسی میں بلائی ہے ہنبالیوں نے کہا دیکھو ہنبالی بن جاؤ ہنبال بڑے امام تھے مال3:56ان لوگوں نے کیا کیا کہ اپنے اپنے مذہب کی طرف بلایا اس بیچاری نے جو نو مسلم تھا لیکن پڑھا لکھا تھا اس نے کہا وہ جو تماچہ مارا ہے اس نے کہا کہ آپ مجھے دعوت تو دے رہے ہیں یہ بتائیے کہ میں جو مسلمان ہوا ہوں تو میں نے مسلمانوں کے دین میں آنے سے پہلے ایک شخص کی صیرت اور اس کا عصوہ پڑھا جس کو کہتے ہیں محمد صلی اللہ علیہ وسلم تو محمد بن عبداللہ4:26محمد رسول اللہ کی صیرت آپ کے عصبے اور آپ کی زندگی کو پڑھ کر کے میں نے اسلام قبول کیا آپ جو ابو حنیفہ شاہ فی مالکی ہم بلی بتا رہے ہیں کیا یہ نئے نبی ہیں جو محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد بھیجے گئے ہیں سوچئے وہ ایک آدمی نئے مسلم ہے لیکن ان لوگوں سے کہا کہ کیا4:46یہ نبی ہیں کیونکہ قرآن میں تو میں نے پڑھا ہے کہ میری اتباع کرو اور اگر اللہ کی اطاعت چاہیے تو نبی کی اتباع کرو اللہ کی رضا مندی چاہیے نبی کی اطاعت میں اللہ کی اطاعت ہے قرآن میں تو میں نے یہ سب پڑھا ہے تو یہ جو نام آپ بتا رہے ہو یہ کسی اور نبی کے ہیں جو بعد میں نبی بنا کے بھیجے گئے سب لوگ جیسے دم دبا کے بھاگتا ہے نا کتہ یا ساپ بل میں بھاگتا ہے ایسے ایسے بھاگ گئے اس لیے میرے بھائیو رب کا قرآن نب5:16کا عصوہ یہ قیامت تک کے لیے امت کے لیے اور انسانیت کے لیے نجات کا باعث ہے آپ کو دعوت دینی ہے نبی کے عصوے کی دعوت دیجئے لقد کان لکم فی رسول اللہ حسنہ تمہارے لیے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی بہترین نمونہ ہے یہی ہماری گفتگو کا آج کا موضوع تھا ہم اللہ رب العالمین سے دعا کرتے ہیں کہ اللہ رب العالمین تو دنیا میں ہمیں جب تک زندہ رکھ اپنے نبی کے عصوے5:45کے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرما اور جب دنیا سے ہمارا خاتمہ ہو تو ہم کو اپنے نبی کی سفارش نصیب فرما اور جب اپنی جنت میں داخل کر تو ہمیں اپنے نبی کی مرافقت نصیب فرما ایک صحابی رسول آئے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے کہا کہ کچھ چاہیے اس طرح کی کچھ بات ہے انہوں نے کیا کہا6:08انہوں نے یہ نہیں کہا مجھے کاروبار چاہیے مجھے پیسہ چاہیے دولت چاہیے انہوں نے کہا کہ اَسْأَلُكَ مُرَافَقَتُكَ فِي الْجَنَّةِ یا رسول اللہ مجھے ملازمت نہیں چاہیے اونٹ بکریہ نہیں چاہیے مجھے کارخانہ اور بڑی جائدات نہیں چاہیے مجھے یہ چاہیے کہ میں جنت میں آپ کے ساتھ رہوں بس اور کچھ نہیں چاہیے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا کہ6:32اگر تم یہ چاہتے ہو کہ جنت میں میرے ساتھ رہو تو کسرس سے سجدہ کرو کسرس سے اپنے رب کو یاد کرو کسرس سے نمازوں کا احتمام کرو تو اس کے ذریعے جنت میں تمہیں میری رفاقت اور میری ہمدوائی نصیب ہو جائے گی یہ ہے میرے نبی کا عصوہ میرے نبی کے قریب جانا ہے تو یہ تیجے چالیس میں یہ حلوے مادے یہ میلاد یہ نبی کے عصوے میں سے نہیں ہیں یہ تو نبی سے دور کر دیں گے7:02اور دور کرنے کی ایک دلیل بتاؤں آپ جانتے ہوں گے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی مشہور حدیث کہ آپ نے فرمایا کہ میں قیامت کے دن اپنے ہوس پر بیٹھا رہوں گا ایک جماعت آئے گی میں اس جماعت کو دیکھوں گا فرشتے اس کو دور بھگائیں گے میں کہوں گا ارے ان کو آنے دو یہ میری امت کے لوگ ہیں یہ یہ میری امت کے لوگ ہیں فرشتے کہیں گے کہ اے نبی7:32آپ نہیں جانتے کہ انہوں نے آپ کے بعد کیا کیا نیا نیا طریقہ ایجاد کیا تھا8:01اسی میں کامیابی ہے اللہ رب8:30والعالمین سے دعا ہے کہ اللہ تعالی ہمیں اپنے نبی کے عصوے پہ چلنے کی توفیق دا فرمائے اور دنیا میں جب تک زندہ رکھے ایمان اور اسلام کی حالت برکھے آمینTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.Seriاسوہ حسنہ7 / 71اسوہ حسنہ - 19:012اسوہ حسنہ - 29:013اسوہ حسنہ - 39:014اسوہ حسنہ - 49:015اسوہ حسنہ - 59:016اسوہ حسنہ - 69:017اسوہ حسنہ - 79:01