Lectures & RemindersVideoاسوہ حسنہ - 2admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنا آئیڈیل بنانے کی ترغیب دی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00حنیفہ قبیلے کا سردار سمامہ بن عصال ہے جو اپنے قبیلے امامہ سے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو قتل کرنے کی نیت سے نکلا تھا کہ زبان پہ تلبیہ ہوگا لوگ سمجھیں گے کہ مکہ جا رہا ہے آستینوں میں خنجر کوئی دیکھے گا نہیں میں آکے قتل کر کے پھر چلا جاؤں گا صحابہ اکرام نے گرفتار کیا اور کہا کہ یہ تو سمامہ بن عصال ہے اپنے قبیلے کا سردار ہے پوچھا سمامہ کیا حال ہے سمامہ نے جب کہا0:29اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں جنگی مجرم ہوں چاہے تو آپ مجھے قید کر دیں چاہے تو مجھے قتل کر دیں چاہے تو فیضیہ لے لیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی یہ باتیں سنی چلے گئے دوسری نماز میں آپ تشریف لائے پھر آپ نے دیکھا سمامہ کی رستیاں بدی ہوئی ہیں پوچھے سمامہ تمہارا کیا حال ہے سمامہ نے کہا یا رسول اللہ جنگی مجرم ہوں آپ کے قتل کے ارادے سے آیا تھا اور اگر آپ چاہیں تو مجھے قتل کر دیں0:56کیونکہ میرا جرم یہی ہے چاہے تو مجھے معاف کر دیں چاہے تو فدیہ لے کر چھوڑ دیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم چلے گئے تیسری بار نماز کے لیے آئے پھر آپ نے اپنی بات دہرائی سمامہ نے پھر اپنی وہی باتیں دہرائی نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا صحابہ اکرام سے کہ سمامہ کی رسیوں کو کھول دو ان کو آزاد کر دو کون ہے سمامہ قتل کے ارادے سے آیا جنگی مجرم ہے جرم میں گرفتار ہوئے لیکن آپ نے کہا ان کو کھول دو آزاد کر دو1:23اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے جب حکم دیا صحابہ اکرام نے ان کو کھولا ان کی رسیاں کھولی وہ محجد کے بعد چلے گئے کھجور کا کوئی باگ تھا قریب میں وہاں پہ غسل کیے اور غسل کرنے کے بعد آ کر کے محجد نبی میں کہتے ہیں کہ اشہد اللہ علیہ اللہ و اشہد انہ محمد رسول اللہ میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے علاوہ کوئی عبادت کے لائق نہیں میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول ہیں اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم اب تک اس د1:53برا چہرہ اگر کوئی تھا تو آپ کا تھا لیکن اب میری نظروں میں میرے دل میں سب سے محبوب چہرہ ہے تو اب آپ کا چہرہ ہے اب میرے دل میں آپ کی محبت اور ایمان کی محبت بس گئی ہے اس کے بعد سمامہ مکہ پہنچے مکہ پہنچ کے کعبے کا دواف کر رہے ہیں تلبیہ پکار رہے ہیں جب مشرقین نے سنا کہ یہ تو یہ کون سا تلبیہ ہے2:23ہمارا مشرکانہ تلبیہ نہیں ہے پوچھا کہ سمامہ یہ کیا بات ہے کیا تم بے دین ہو گئے ہو سمامہ رضی اللہ عنہ نے کہا کہ نہیں بے دین نہیں ہوا ہوں بلکہ میں نے مسلمانوں کے دین کو مذہب اسلام کو محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھوں پر اسلام قبول کیا ہے اتنا کہنا تھا کہ مشرکین ان پر ٹوٹ پڑے اور ٹوٹ پڑے تو سمامہ رضی اللہ عنہ نے کہا کہ اگر یہ بات ہے تو اب تمہارا غلہ بند کر دوں گا مکہ والوں کی جو معیشت2:52مکہ کا جو غلہ آتا تھا وہ یمامہ سے آتا تھا اور یمامہ پہنچے انہوں نے اپنا غلہ بند کر دیا مکہ کے لوگ پریشان ان کے بچے بھوک سے مر رہے ہیں درپ رہے ہیں مدینہ آئے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس کہتے ہیں یا رسول اللہ سمامہ نے ہمارا غلہ بند کر دیا ہے3:14آپ سمامہ کو خط لکھ دیجئے کہ ہمارا غلط جاری کر دیں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس کون آئے وہ دشمن جنہوں نے آپ کے سجدے کی حالت میں اونٹ کی اوجری ڈالی تھی وہ لوگ تھے جنہوں نے آپ کی پکتی ہوئی ہانڈی میں بکری کی گندگی ڈالتی تھی یہ وہ لوگ تھے جنہوں نے آپ کے راستے میں کانٹے بچھائے تھے یہ وہ لوگ تھے جنہوں نے آپ کے قتل کی سادشہ رچی یہ وہ لوگ تھے جنہوں نے آپ کو مکہ چھوڑنے پر مجبور کیا دشمن تھے3:43بائیکارٹ کرنے والے تھے لیکن جب انہوں نے سفارش کی کہ یا رسول اللہ آپ ہمارے بچوں کا خیال کیجئے سمامہ کو خط لکھ دیجئے تاکہ ہمارا غلہ جاری کر دے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے سمامہ رضی اللہ عنہ کو کہا سمامہ اہل مکہ کا غلہ جاری کر دو4:01یہ ہمارے نبی کا اخلاق تھا یہ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا عصوہ تھا کہ دشمن جو قتل کرنے کے درپے ہے آپ اس کے بھی بچوں کا آپ نے خیال کیا اس کی بھی جان کے احفاظت کی اس کے بھی مال کے احفاظت کی اسی لئے اللہ نے فرمایا امام ترمیزی نے اس حدیث کو ذکر کیا ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ایک دن فرمایا4:29فرماتے ہیں کہ میں ایک دن اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے سواری پر بیٹھا ہوا تھا آپ نے مجھے کہا کہ یا غلام غلام پیار سے محبت سے کہا کہ میں تمہیں چند باتیں سکھاتا ہوں سن لو4:45اس کو اچھی طرح سے جان لو تم اللہ کو یاد کرو اللہ تمہیں یاد کرے گا تم اللہ کو یاد کرو اللہ تمہیں یاد کرے گا اللہ کو یاد کرو گے اللہ کو اپنے سامنے پاؤ گے سنو5:01جب مانگنا ہو اللہ سے مانگو جب مدد طلب کرنا ہو ان ہاتھوں کو پھیلانا ہو تو کہیں درگاہوں پہ مزاروں پہ بتوں پہ نہ پھیلاؤ ان ہاتھوں کو اللہ کی بارگاہ میں پھیلاؤ اور یہ جان لو کہ پوری امت مل جائے پوری کائنات مل جائے اور تمہیں کوئی5:22تمہیں کوئی فائدہ پہنچانا چاہے تو وہ اتنا ہی کر سکتی ہے جتنا اللہ نے تمہارے مقدر میں لکھ دیا ہے پوری دنیا مل جائے پوری کائنات اور پوری امت اکٹھا ہو جائے اور تمہیں نقصان پہنچانا چاہے تو تمہیں اتنا ہی نقصان پہنچا سکتی ہے جتنا نقصان پہنچنا اللہ نے پہلے سے تمہارے مقدر میں لکھ رکھا ہے اس لیے کہ کلم خوشک ہو چکا کلم کسی آئے خوشک ہو گئی صحیفے بند کیے جا چکے تقدیر لکھی جا چکی اب کس5:51نہ چاہنے سے نہ تمہارا نقصان ہوگا نہ تمہارا نفع ہوگا اور یہ بھی جان لو کہ جو مصیبت تمہیں پہنچ گئی دراصل وہ ٹلنے والی نہیں تھی اور جو مصیبت آ گئی جو مصیبت نہیں آئی یہ نہ سوچو کہ فلاں نے میری مصیبت بچا لی یا فلاں نے مجھے نجات دے دیا وہ مصیبت آنے ہی والی نہیں تھی سنو نبی کا عصوہ یہ ہے نبی نے تربیت کی عبداللہ ابن عباس رضی اللہ عنہ کی کہ مدد کے لئے پکارو مصیبتوں میں پکارو6:21اللہ کو پکارو ہاتھ پھیلاو تو اللہ کی بارگاہ میں پھیلاو اور6:26مدد طلب کرو تو اللہ سے مدد طلب کرو نبی کا عصوہ تو یہ کہہ رہا ہے لیکن آج اس دنیا میں ہمارے بہت سارے بزرگوں نے نام نہاد اہل سنت دائیوں نے کیا کیا ہے جانتے ہیں آپ کتابیں پڑھئے ملفوزات اور فلفوزات کس طرح کی کتنی چیزیں پڑھ ڈالیے ایک واقعہ میں آپ کو بتاؤں ابھی جلدی کسی ایک پیدتی مسلمان پجاری کی کیسٹ سنا تو اس میں کسی نے سوال کیا کہ شیخ صاحب ہم لوگ کہتے ہیں6:55تو ہمیں وہاں بھی کہتا کہ یہ شرک ہے شرک کیسے ہے ذرا بتائیے اس مولوی نے کیا جواب دیا جانتے ہیں کہتے ہیں کہ ایسا کہنا غلط ہے کیونکہ یہاں غوث المدد کہنا یہ ثابت ہے اور اس نے دلیل پکڑا دلیل دیا وہ اس طرح سے دلیل اس کی یہ ہے کہ ہم جب کہتے ہیں کہ اللہ نے فرمایا کہ اے ایمان والو سبر اور صلاة کے ذریعے مدد طلب کرو تو اس نے کہا جب سبر سے مدد مانگی جا سکتی ہے7:25مسلح اور نماز سے مدد مانگی جا سکتی ہے تو ہم نمازی سے کوئی نہ مدد مانگے ہم صلاة سے مدد مانگ سکتے ہیں تو صلاة پڑھنے والے سے کوئی نہ مانگے اس طرح سے لوگوں کی عقلوں پر پردہ ڈالتے ہیں لوگوں کو دین سے دور رکھتے ہیں اللہ نے ایسے ہی لوگوں کے بارے میں فرمایا7:54بہت سارے رہ پر علماء تمہارے ایسے ملیں گے جو یہود و نصارہ کے علماء کا ذکر کیا کہ بہت سارے لوگ ایسے ملیں گے جو لوگوں کا مال باطل طریقے سے کھائیں گے اور تمہیں اللہ کے ذکر سے روکیں گے یہ وہی لوگ ہیں جو حق سے روکنے والے ہیں اللہ نے فرمایا مدد مانگو تو اللہ سے عبادت کرو تو اللہ کی اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا8:21جب مدد مانگنا ہو تو اللہ سے مانگو لیکن یہ بیدتی مولوی کہتا ہے یہ قبروں کا پجاری مولوی عوام کو تعلیم دیتا ہے کہ یا غوث کہنا اس لئے جائز ہے کہ جب نماز سے مدد مانگ سکتے ہیں تو ہم نمازی سے کوئی نہ مانگے انہیں قرآن کی بھی سمجھ نہیں اللہ نے فرمایا اللہ سے مدد طلب کرنا ہے تو مصیبتوں میں صبر کرو نمازوں کی طرف دوڑو کسرت سجود کا احتمام کرو لیکن8:51الفاظ کے ظاہر کو لے کر کے عوام کو اس طرح سے بھڑکایا اور بہکایا ایک واقعہ میں حکایتِ رزویہ سے نخل کرتا ہوںTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.Seriاسوہ حسنہ2 / 71اسوہ حسنہ - 19:012اسوہ حسنہ - 29:013اسوہ حسنہ - 39:014اسوہ حسنہ - 49:015اسوہ حسنہ - 59:016اسوہ حسنہ - 69:017اسوہ حسنہ - 79:01Sonraki: Bölüm 3→