Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.
0:00 الحمد للہ رب العالمين والصلاة والسلام علی سید المرسلین نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ اجمعین معزز دوستو محترم ساتھیو آج کی گفتگو کا جو میرا محور ہے وہ ہے وطر کی نماز اس کی قیفیت اس کی تعداد اور اس کا حکم 0:33 وطر کا درجہ سنتِ مؤکدہ کا درجہ ہے بعض لوگ کہتے ہیں کہ یہ واجب ہے واجب وطر یہ واجب نہیں ہے یہ سنتِ مؤکدہ کا درجہ ہے فقہاں نے اس کا جو درجہ متعین کیا ہے جو مقام متعین کیا ہے وہ سنتِ مؤکدہ کا درجہ ہے اسے واجب کہنا سراسر غلط ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے اپنے قول و فعل سے ترغیب دی ہے 1:03 اور اسے حضر و سفر دونوں حالتوں میں ادا فرمایا ہے جیسا کہ ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ نے فرماتے ہیں کہ مجھے میرے خلیل یعنی محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے تین باتوں کی وسیعت کی تھی اور یہ کہا تھا کہ میں اسے اپنی موت تک نہ چھوڑوں ہر مہینے تین دن روزہ رکھنا ایک وسیعت یہ تھی ہر مہینے تین دن روزہ رکھنا دوسری وسیعت یہ تھی چاشت کی نماز پڑھنا 1:33 تیسری وسیعت یہ تھی وطر کی نماز پڑھ کر سونا یہ ابو حریرہ رضی اللہ عنہ کو نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی وسیعت تھی امام بخاری رحمہ اللہ نے اس کو صحیح بخاری میں 1138 نمبر پر اور امام مسلم نے صحیح مسلم میں 721 نمبر پر بیان فرمایا ہے صلاة وطر کا وقت 2:02 اس کا کون سا وقت مناسب ہے کون سا وقت اس کا صحیح ہے آئیے اس نماز کے وقت کے بارے میں بھی ہم جان لیں وطر کا وقت عشاء کی نماز کے بعد سے فجر کی ازان تک ہے واضح رہے اگر آپ وطر پڑھنا چاہیں تو یہ عشاء کے بعد سے لے کر فجر کی ازان تک ہے اور اسے رات کے آخری حصے میں پڑھنا افضل ہے بجائے اس کے کہ آپ سونے سے پہلے پڑھ کر سو جائیے 2:32 یہ عادت ڈالیں اور اپنا معمول بنائیں کہ رات کے آخری حصے میں پڑھیں تو یہ وطر کی نماز آخری حصے میں پڑھنا افضل ہے صلاة وطر کی تعداد و قیفیت بہت سارے احباب اس بارے میں ہمیشہ متردد رہتے ہیں کہ کتنی رکت پڑھنی چاہیے اور کیسے پڑھنی چاہیے اس بات کی وضاحت آپ کی خدمت میں پیش ہے وطر ایک رکت یا تین رکت یا پانچ رکت یا سات رکت 3:01 یا نو رکعت ایک سلام کے ساتھ ہے صحیح مسلم میں یہ بات جو میں نے ارس کی ہے یہ حدیث نمبر سات سو چھیالیس میں موجود ہے ایک رکعت یا تین رکعت یا پانچ رکعت یا سات رکعت یا نو رکعت ایک سلام کے ساتھ ہے ادنا کمال یہ ہے کہ تین رکعتیں دو سلام کے ساتھ ہوں یعنی 3:30 دو رکت کے بعد سلام پھیر لے اور پھر الگ سے ایک رکت پڑھے یا ایک تشہد اور ایک سلام کے ساتھ ہو یعنی دو رکت کے بعد تشہد میں نہ بیٹھے بلکہ تیسرے کے لیے کھڑا ہو جائے اور اس کی آدائیگی کے بعد تشہد میں بیٹھے اور پھر سلام پھیر دے سنت یہ ہے کہ پہلی رکت میں سور فاتحہ کے بعد سور عالی اور اسی طرح دوسری میں سور کافرون اور تیسری میں سور اخلاص پڑھے 3:59 اور مغرب کی تین رکت کی طرح وطر پڑھنا سنت سے ثابت نہیں ہاں یہ نہیں کہ آپ جیسے مغرب کی نماز پڑھتے ہیں دو رکت کے بعد آپ تشہد کر لیے اور پھر اس کے بعد کھڑے ہوئے پھر تیسری رکت کے بعد تشہد کیے پھر سلام پھیرے یہ مغرب کی نماز کی قیفیت ہے وطر کی نماز کی قیفیت مغرب کی نماز کے قیفیت کے علاوہ ہے جب آپ تین رکت ادا کریں تو اس میں ایک ہی تشہد ہو مغرب کی طرح دو تشہد نہ ہو 4:27 اس لئے اس کا خاص خیال لکھیں اگر وطر پانچ رکت پڑھیں تو آخر میں ایک تشہد کے لئے بیٹھیں پھر سلام پھیریں اور اگر سات رکت پڑھیں تو بھی اسی طرح پڑھیں اور اگر نو رکت پڑھیں تو دو مرتبہ تشہد میں بیٹھیں ایک مرتبہ آٹھ رکت کے بعد اور سلام نہ پھیریں پھر کھڑے ہو جائیں اور نوی رکت پڑھیں پھر دوبارہ تشہد میں بیٹھیں اور سلام پھیریں یہ قیفیتیں 4:54 آپ کے خدمت میں حدیث کی روشنی میں بیان کی گئی ہیں آئیے صلاة وطر میں قنوت کا حکم جو ہم دعا قنوت پڑھتے ہیں اس کا کیا حکم ہے نماز وطر میں دعا قنوت پڑھنا مستحب ہے ایک نماز پڑھنی ہے نماز وطر پڑھنی ہے اور ایک اس نماز میں دعا قنوت پڑھنی ہے تو جو دعا قنوت ہے وہ پڑھنا مستحب ہے اور یہ اختیار ہے کہ جو چاہے پڑھے اور جو چاہے نہ پڑھے اس کا پڑھنا واجب نہیں 5:24 بعض احباب یہ سمجھتے ہیں کہ جب بھی ہم نمازِ وطر پڑھیں تو اس میں یہ دعا پڑھنا واجب ہے اگر وہ دعا نہ پڑھیں تو نمازِ وطر ہوتی ہی نہیں ہے یہ بات بالکل غلط ہے جو دعا اس میں پڑھی جاتی ہے اس دعا کا مقام اور درجہ یہ ہے کہ وہ مصطحب ہے اگر آپ پڑھتے ہیں تو ٹھیک ہے اور نہیں پڑھتے ہیں تو کوئی حرج کی بات نہیں ہے دعاِ کنوت کیسے پڑھیں کب پڑھیں جب تین رکت پڑھ لے تو تیسری رکت میں رکو کے بعد 5:53 رکو کے بعد یا قرط ختم ہونے کے بعد یعنی رکو سے پہلے قرط ختم ہونے کے بعد یہ دعا ہاتھ اٹھا کر پڑھے کیا دعا ہے اللہم اہدنی فی من ہدیت وعافنی فی من عافیت وتولنی فی من تولیت وبارک لی فی من آتیت وقنی شر ما قضیت انکا تقضی ولا یقضی علیت وانہو لا یذل مولیت ولا یعز من عادیت 6:22 تبارکت ربنا وتعالیت یہ الفاظ حدیث کے ہیں اور ابو دعوت شریف کے اندر چودہ سو پچیس نمبر کی حدیث اور ترمزیر شریف کے اندر چار سو چونسٹھ نمبر کی حدیث صحیح ہے اور انہی الفاظ کے ساتھ آئی ہوئی ہے اس لیے ہمارا شیوہ یہی ہونا چاہیے کہ ہم انہی الفاظ کے ساتھ پڑھیں اور اس میں خرد برد نہ کریں 6:46 اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے انہی الفاظ کے ساتھ ہمیں سکھایا ہے اس لیے کوشش یہی ہونی چاہیے کہ ہو بہو ایسے ہی پڑھیں کیونکہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے جن سیغے کے ساتھ ادا کیا ہے وہی سیغہ ہمارے لیے افضل ہے باقی اور بعض علماء نے جو اس کے اجازت دی ہے کہ اس کو جمع متکلم کا سیغہ بنانا ہے اگر پیچھے اور لوگ پڑھ رہے ہوں تو تو بہرحال ایک بات ہے 7:10 اس دعا کے پڑھنے کے بعد رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پڑھیں اور ہاتھ کو چہرے پر پھیرے بغیر سجدے میں چلے جائیں ہاں بعض لوگ کیا کرتے ہیں کہ ہاتھ کو پھر چہرے پر پھیرتے ہیں یہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی کسی حدیثیں ثابت نہیں ہے آئیے اس قنود کے متعلق چند مسئلے بھی آپ کو میں بتا دوں پہلا مسئلہ یہ ہے کہ نماز وطر کے علاوہ دوسری نمازوں میں دعا قنود پڑھنا مشہور نہیں جو آپ نماز وطر پڑھتے ہیں اس کے علا 7:39 دعا قنوط پڑھنا جائز نہیں ہے مشروع نہیں ہے اور رہی بات قنوط نازلہ کی ایک وہ قنوط پڑھی جاتی ہے جو مسلمانوں پر کسی مصیبت یا پریشانی کے وقت پڑھی جائے تو وہ فرض نمازوں کی آخری رکعت میں کبھی رکوع سے پہلے اور بیشتر رکوع کے بعد پڑھنے میں کوئی مزائقہ نہیں ہے قنوط نازلہ کے علاوہ دعا قنوط نماز فجر میں کبھی کبھار یا ہمیشہ پڑھنا ثابت نہیں یعنی فجر کی نماز میں دعا قنوط پڑھنا ثابت نہیں 8:08 ظالم لڑنے والے کافروں پر بدعا کی جائے گی اور ان کے علاوہ لوگوں کے لیے تعلیف قلب اور ہدایت اور اسلام سے ان کی محبت کیلئے دعا کی جائے گی ایک اور مسئلہ ہے اگر آپ سفر میں زمین پر ہیں تو آپ زمین پر نماز وطر ادا کریں گے اور اگر آپ سواری پر یعنی کار ٹرین ہوائی جہاز کشتی وغیرہ پر ہیں تو تکبیر تحریمہ کے وقت اگر سہولت ہو 8:34 تو قبلہ رخ ہو کر کھڑے ہو کے نمازِ وطر کا آغاز کرے اور اگر ایسا ممکن نہ ہو تو بیٹھ کر سر کے اشاروں سے نماز ادا کر لے آخری مسئلہ یہ ہے کہ اگر نمازِ وطر سونے اور بھولنے کی وجہ سے نہ ادا کی ہو سو گئے نہیں پڑھ سکے یا بھول گئے نہیں پڑھ سکے تو جب جاگے یا یاد کرے تو اسے ادا کر لے اور ازانِ فجر اور اقامت کے درمیان اس کی قیفیت کے مطابق قضا کر لے 9:00 یعنی جیسے پڑھنے کا طریقہ ہے اگر بھول گیا ہے اور فجر کی اعزان ہو گئی اور ابھی جماعت نہیں کھڑی ہوئی ہے تو دونوں اعزان اور اقامت کے بیچ میں اسے پڑھ سکتا ہے اور اگر دن میں اس کی قضا کرے تو جفت کی شکل میں ادا کرے یعنی دو رکت کرے تین نہ پڑھے تاک پڑھنے کی ضرورت نہیں ہے یہ تھے موٹے موٹے مسائل جو صلاة تراوی کے بارے میں ہم آپ کی خدمت میں پیش کر رہے تھے اللہ تعالی ہمیں صحیح معنوں میں اس پر عمل کرنے کی توفیق ن 9:30 ان الحمد للہ رب العالمين وصل اللہ على نبینا محمد وعلى آلہ وصحبہ اجمعین
Tüm metni göster