♪ Playing in the audio bar belowLectures & RemindersSesفکر آخرت - اعتکاف و تراویحadmin·4 views·5 months agoBy: احسان الهي ظهير Source: IslamHouse.com · احسان الهي ظهير#Audio#IslamHouse#احسان الهي ظهيرMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00سورہ یوسف کے بارے میں کئی دن سے گفتگو پھر درس آخر ہو جاتا ہے آخر ہو جاتی ہے آج چاہے گفتگو کی جائے یا کل تک ملتوی کر دی جائے آج کچھ لوگوں کو ٹھین بھی لگ گئی ہے کچھ آئے بھی آج ڈاکٹر فضل علی صاحب نے تشریف لائے ہوئے ہے پروفیسر ریاض یونیورسٹی جو میرے چھوٹے بھائی ہیں تو کل کہا تھا کہ انشاءاللہ درس ہوگا بہتر یہی ہے کہ آج ان کا درس ہو جائے پرسو انشاءاللہ سورہ یوسف کا1:03اللہم بارک على محمد1:39وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدِ كَمَا بَارَبْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمِ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمِ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَدِيرٌ بِشْرَحْ لِي صَدْرِي وَيَسْفِرْ لِي أَمْرِي وَحْرِضْ أُقْتَةً مِنْ لِسَانِي يَفْقَبُ حَوْلِي اللہم انفعنا بما علمتنا وعلمنا ما ینفعنا وزدنا علما والحمدللہ على كل حال2:14بسم اللہ الرحمن الرحیم2:49دنیا کی زندگی کا ارادہ کرے تو ہم اسے دنیا میں دیتے ہیں جو چاہتے ہیں اور جس کو چاہتے ہیں پھر ہم اس کا ٹکانہ جہنم بناتے ہیں وہ شکل جہنم میں داخل ہوگا3:18ضلیل ہو کر اور بدکارہ ہو وَمَنْ آَوَتَعَاذَهَا تَعِيَهَا اور جو شخص کا ارادہ کرے اور اس کے لئے کوشش کرے اَوْ اُلَٰئِكَ كَانَ سَعِيُّهُمْ مَشْكُورًا ان لوگوں کی کوشش کی قدر کی جائے سچی بات یہ ہے کہ برادہِ محسن حضرتِ انظامہ کی موجودگی میں مجھے کچھ حد کرتے ہوئے شرم محسوس ہوتی ہے لیکن تعمیرِ اشارت کی خاطر3:59حاضر ہوں اللہ سے توفیق ہے وہ بات کہنے کی توفیق عطا فرمائے جو میرے لئے اور آپ سب کے لئے رکھیہ آخرت ہے مستقصہ سے وقت میں آپ کو عرض کرنے کی کوشش کرنی ہے کہ دنیا اور آخرت دونوں کی جو کیفیت ہے وہ کس طرح ہے آدمائش سے گلتے ہمیں اس بات کا فیصلہ کرنا ہوتا ہے کہ ہم اپنی آخرت کو بنائیں یا اپنی دنیا کو بنائیں4:54ہم میں سے عام طور پر سبھی لوگ دنیا کو بنانے کی کوشش کرتے ہیں اور اپنی آخرت کو برباد کرتے ہیں اس سلسلے میں میں ارد کرنا چاہتا ہوں وہ یہ ہے کہ آخرت کے مقابلہ میں دنیا کی حیثیت کیا ہے جو اپنے آپ کو سمجھدار سمجھتا ہے وہ ہمیشہ اس بات کی کوشش کرتا ہے کہ جو بات وہ حاصل کرے وہ زیادہ قیدی ہے جس کو چھوڑے5:37اس کی حیثیت اس کی قیمت اس سے کم تو سوچنے کی بات یہ ہے وہ دنیا جس کو لینے کی ہم ہمیشہ کوشش کرتے ہیں اور وہ آخرت جس کو چھوڑنے کی ہمیشہ کوشش کرتے ہیں اس آخرت کی حیثیت کیا ہے اور اس کے مقابلہ میں دنیا کی حیثیت کیا ہے مسلم نے اپنی امت کی شفقت کے لیے اپنی امت پر مہبانی فرماتے ہوئے دنیا اور آخرت6:11کی حیثیت کو مثالوں سے بیان کیا حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ نے بیان فرماتے ہیں ایک دن بعدا سے مرن نبی صلی اللہ علیہ وسلم بجدین آتک علیہ وسلم جو کہ مردہ تھا اور اس کے کان کتے ہوئے تھے اسرات فرمایا آپ نے فرمایا6:58بتلاؤ تم میں سے وہ کون شخص ہے جو اس کو ایک جرم کے بدلہ میں خرید نہ پسند کرتا صحابہ نے عرض کی ما محب انہا عذابنا بشی رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہم اس کو کسی قیمت پر یہ نہ پسند کریں صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا واللہ لک دنیا اللہ کی قسم بچے کی جو حیثیت تمہارے نزدیک ہے دنیا کی حیثیت7:47اگر کوئی شخص اپنے کاروبار میں بارہ گھنٹے صرف کرتا ہے اس کے دل میں تمنا ہوتی ہے کہ میرے جسم میں اور طاقت ہو بجائے کچھ اور ٹائم کام کر8:27جتنا زیادہ کام کرتا ہے اتنا ہوتا ہے اس کے برق دین کی خاطر آخرت کے سرار میں کہیے اللہ علیہ وسلم نے دنیا اور آخرت کے مقابلہ کو ایک اور حدیث میں بیان کیا حضرت مصطورق رضی اللہ تعالیٰ نے بیان کرتے ہیں آمی مسلم ان کی اطراج کو بیان کرتے ہیں سجن نے اشارت فرمایا مددنیہ9:18اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دنیا اور آخر کی حیثیت کو بیان کرنے کے لئے دنیا اور آخر کو پانی کے ایک قطرہ سے تشبیح اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا دنیا کی حیثیت کے مقابلہ میں وہ سمندر کے سارے ایک قطرہ کی حیثیت وہ شخص پانی کا ایک قطرہ کو زینے کی کوشش کرے سوچیں وہ بے وقوف یا احلق ہے یا کرنا پانی کے اسی ایک قطرہ کو زینے کی کوشش میں جب پتے ہیں10:06اور حدیث میں ہے دنیا آخر کا موازنہ جو دنیا میں دنیا میں11:31موسیقی موسیقی12:41اور اپنے سری بڑے سمائیدار سمجھتے ہیں چند راکھ چند کڑوڑ چند کوٹھیاں چند سارے بن گئی کی میں اپنی کامیابی سمجھتے ہیں اتنی دولت کمالیں علیہ السلام سے لے کر قیامت تک تکس ہوگا اس نے سب سے زیادہ مذہب کی زندگی رہ سکتی ہو اس نے مارتا سب سے زیادہ نعمتوں سے سفا جہنم کی آگ میں جانے کے بعد تمام نمتوں کو گھور جائے جتے شخص کو اللہ کے دربار میں لائے جائے وَيُقْتَابِ اَشَدِّ النَّاسِ بَرُتًا13:28ایک ایسے شخص کو اللہ کے دربار میں لائے جائے گا جس نے تمام دنیا کے لوگوں سے زیادہ مصیبت کی بھی لگی بسر کی ہوگی لیکن وہ اللہ کا فرما بردار ہوگا جنتی ہوگا ایک لمحہ کے لیے جنت میں لے جا جائے گا پھر اس سے کہا جائے گا اے اللہ کے بندے14:05کیا تُو نے اس سے پہلے دنیا میں کوئی مصیبت دیکھا؟ کیا تُس پہ کوئی دکھ یا مصیبت آیا؟ وہ جواب میں کیا کہے گا؟ ایک لمحہ کے لیے جنت میں جانے کے بعد وہ شخص کہے گا اللہ کی قسم میں نے اس سے پہلے کوئی مصیبت دیکھا اگر کوئی شخص کتنی بڑی مصیبت بردات نہ کرے جنت میں ایک دفعہ جانے کے بعد سب مصیبت بھو جائے14:47موسیقی15:36فرمایا کہ وہ شخص جس کی جنت میں حیثیت سب سے کم ہوگی جس کا مقام سب سے کم ہوگا اس سے کیا کہا جائے ابب العالمین اس سے فرمائیں گے یہ کون شخص ہوگا جس کا مقام و مطلب سب سے چھوڑا ہوگا فرمائیں گے وہ خواہش کرے اگر حق سے کہا جائے خواہش کرو کب کم کرے اللہ تعالیٰ فرمائیں گے16:20کیا تُو نے خواہش کر دی؟ وہ بندہ کہے گا اے اللہ جو میرے ارمان تھے جو میری خواہشات تھے وہ نے سب کچھ چکا اللہ تعالیٰ اشارت فرمائے گی تو نے جو کچھ مانگا ہے جس چیز جی خواہش کی ہے وہ تجھے سب کچھ ادا کیا جاتا ہے اسی پر بد نہیں بن کے اس کے سارا ساتھ اتنا اور یہ ہے وہ شخص جس کا آخرت میں17:01جنت میں عاملہ میں جسے سب سے کم عذاب ہوتا ہے اس کی کیا حیثیت ہوگی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم اشارت فرماتے ہیں فرمایا جہنم میں یہ شک و فتح سے ہر کا عذاب ہوگا اسے جہنم کی آگ کے دو جھوٹے پہنا لیے جائیں17:46اور ان دو آپ کے جھوٹوں کی وجہ سے اس کا دماغ اتنا پگھلے گا جتنا چھوڑے پہ ہنڈیا پگھلتی ہے۔ کیا سوچتے ہیں کیا سمجھتے ہیں؟ بھول جاتے ہیں۔ کھلت کو چھوڑ رہے ہیں۔ دنیا کو اختیار کر رہے ہیں۔ انجام کیا ہے؟ کتنی قیمتی چیز کو چھوڑ رہے ہیں۔ کتنی ہلکی چیز کو اختیار کر رہے ہیں۔ دوسری بات سوچنے اور سمجھنے کی یہ ہے کہ جو شخص کھلت کو چھوڑتا ہے دنیا کو اختیار کرتا ہے۔18:26کیا اسے اپنی ماضی کے مطابق سب کچھ مل جاتا دینِ معالیہ کون ہے دینِ معالیہ تو اللہ ہے اگر کوئی شخص صرف کو چھوڑ دیتا ہے دنیا کو صرف کرتا ہے تو کیا جو کچھ وہ صرف کرتا ہے اسے مل جاتا دینِ معالیہ تو اللہ ہے مَنْ كَانَ يُرِيدُ الْعَاجِرَ اَجْجَلْنَا لَهُ فِيهَا مَا نَشَاءُ لِمَنْ نُرِيدُ ملتا تو وہ ہے جو اللہ چاہتے ہیں اور جس کو چاہتے ہیں اسی کو ملتا19:01اس کے بارک جوسف آخرت جاتا ہے اللہ اسے آخرت اور دنیا سے بھی محروم نہیں رکھتا اس عرق تب کے بعد وہ قتل کرتا ہوتا ہے امام تحمدی صلی اللہ علیہ وسلم بیان کرتے ہیں حضرت عیسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمائے19:42جاراللہ الفقر بین آئینے حضرت صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں جو شخص اپنی نیت اپنا طاقت اپنی مندر اسے تین باتیں دیتی ہے دنیا ہی دنیا بناتا ہے اس کے تین نتیجے رب کا طلبگار اس کے تین نتیجے من کانت نیتو طلب الاخرہ20:28جا اللہ پی قدر حیرت کے طلبگار اس کا پہلا نتیجہ یہ ہے کہ اللہ اُسے دل کی تبنگری عطا فرماتے ہیں اُس کے دل کو غلی فرمانے سے اصل تبنگری تو دل کی ہے کروڑوں روپے پاس ہوں دل کا بھوکا ہوں اُس کی دولت کسی خواہد ہے کہ جو شخص حیرت کو اپنا قادر اپنی نیت بناتا ہے پہلی بات یہ ہے اُس کے دل کو تبنگر کر دیتے ہیں اب اسی بات کیا ہے21:05فرمایا وَجَمَعَ لَهُ شَمْلَهُ اللہ اس کے معاملات کو صدحاں دیتے ہیں اور جس کے معاملات کو اللہ صدحاں دے اس کے معاملات کو کون صدحاں سکتا ہے اور فرمایا تیسری بات یہ ہے اللہ اسے دنیا سے محروم نہیں رکھتا وَعَذَبْهُ الدُّنْيَا وَهِيَ آمِمَا دنیا اسے بدھوں میں آتی ہے اللہ اسے دنیا بھی آنا فرماتے ہیں لیکن وہ دنیا کے لیے ضلیل نہیں ہوتا دنیا ضلیل ہو کے21:40اسلامی تاریخ کا مطالعہ کی مسلمانوں کے اروج کا اکرمانہ ہوئے جب ان کی نیت آخرت کی طرف اللہ نے دنیا سے باہرون نہیں کی اور آج مسلمان دنیا کے طرف دار دنیا میں بھی ضلیل اور آخرت میں بھی حضرہ کرتے ہیں تو فرمایا جو شخص آخرت کو اپنا اپنی دپنا جوار دے اپنی منزل میں آتا ہے اس کے یہ چین نتیجے اللہ اُسے دل کی طرف میں بھی عطا فرماتے ہیں22:11اس کے معاملات کو صدھار دیتے ہیں اور دنیا اس کے پندوں میں ضلیل ہوکے آتی ہے اور اس کے بارے میں جو شخص اپنی مندل اپنا مقصود دنیا بناتا ہے فرمائے پہلی بات یہ ہے جَعَلَ اللَّهُ الْفَقَّ بَيْنَ آئِلَيْهِ جو کی پیشانی پہ فقو پاکا جتیتا ہے آنکھوں کا بھوکا ہو جاتا ہے پتے کی طرح تیران نہیں ہوتا کتنا مال کتنی دولت کتنا اطلاع بھوکے کا بھوکا ہے دوسری بات22:46اور جس کے معاملات کو اللہ بگاڑ دے اس کے معاملات کون صدار کرتا ہے کہیں بیوی کی پریشانی ہے کہیں بچوں کی پریشانی ہے کہیں بچوں کی پریشانی ہے آج سے نکل ہی نہیں سکتا دنیا کا طلب باہر وہ چاہتا ہے کہ اپنے تحیہ دنیا حاصل کر دے اللہ اس کے معاملات کو بگاڑ دے اب کدھر جائے جس کے معاملات کو اللہ بگاڑ دے اس کے معاملات کون صدار کرتا ہے اور دیسری بات23:23دنیا کے چاہنے والا اللہ کو ناراض سے خلق کو برباد کیا دنیا حاصل سکتا ہے دنیا بھی اسے اتنی ہی دلتی ہے جتنی اللہ نے اس کے نتیجے اللہ تعالیٰ سے دعا ہے اپنے فضل و کرم سے ہمیں آخرت چتمدگار بنائے آخر و دعوانا اپنے سندنے جانے کے لئے24:08اچھی موت دو موت ہوتی ہے جس سے حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نظیر و حضرت کسی کو بڑی زندگی مل دیکھنے کی بات یہ ہے کہ ہم اس طرح زندگی کو سنمارنے اور صدارنے کے لیے اپنے دن کے آرام اور رات کے چین کو حرام کر دیتے ہیں زندگی کو شکون کتنی زندگی کو جہوش25:16اور اس زندگی کو تباہ کیا جس زندگی کا پہلے زندگی کو اس زندگی سے مقابل ہے یہاں بڑا کوئی تھی ہے دو سو ایسی تھی اور اس زندگی کا آغاز پسینوں بھی گا ربی اللہ تعالیٰ سوچتا ہے شہر کے مارے مرشد کسی کو کسی کی طرف دیکھنے کا ہوشی نہیں ہو جتنے کن گرمیوں کی پھونک اور پیار کو اپنے رب کے لیے پاک پیٹ جائے پچاس رات نہیں لگیں جتنے بھی نبی کے تفصیل مبارک حاصل کا پیانہ فرمائے29:56اپنی جوانی کو رب کی بندگی میں گزارا ہے ہمارے جوانوں کی جائے گی آج آج کیا ہوگا آئے کے نیچے کھلا ہو جس کے نیچے ساتھ اس طرح گزر جائیں گے جس طرح پلک چھپتنے کا وقت گزر جائے گی آپ اس میں دوستی رب کے لیے ہے سب کو اپنی ذات کے لیے ایک دوسرے سے محبت بھی توفیق آسان دشمنی بھی رب کے لیے دوستی بھی32:01امام الہادل لوگوں ریفلیکر مل جائے تاکہ آرام اور گرمی کسی ہی ہوتی تیر بجے اس کی شکت ختم ہو ایک اگہی پچھے اس نے کہتے تھا یہ مال جس کو رب نے ادا کیا اسے بچا کے رکھا اپنے مال کو سلطات و زکاة سے پاک کر پڑھا روز کوتر کا پانی سیدھا ہوا اپنے نبی کی معیت میں زندگی والفردان صدا فرما اس نبی کے لیے یقین پیدا کرنے کی توفیق ادا فرما آخر ادا ہوا نہ34:40الحمدللہ علیہ وآلہ وآلہ اللہ35:34ہماری اولادوں کو نیک بنا اپنا دل فرما اے اللہ ہمارے بوگے والدین تیرے والے خوش شنگان کی مغفرت فرما اے اللہ ہمارے بیماروں کو شفا عطا فرما انہوں کو روزگار عطا فرما انہوں کو دونگر بنا اے اللہ ملجم کو غنی فرما اے اللہ ربنا نے مبارک کے روزوں کو قبول فرما اے اللہ یہ انہیں جو ہم صرف تیری رضا کے لئے رکھتے ہیں اللہ36:20اللہ آج کی گرمی تیرے لیے برداشت کرتے ہیں اللہ تو کل کی گرمی سے محفوظ فرماؤں اللہ آج کی تیار تیرے لیے برداشت کرتے ہیں اللہ تو کل کی تیار سے محفوظ فرماؤں اے اللہ تو حشر کے میلان میں سیرا فرماؤں اللہ حشر کی میلان کی گرمی سے محفوظ فرماؤں اللہ ہمارے راتوں کے تیار کو قبول فرماؤں سان پاک کے سننے سنانے کو قبول فرماؤں اللہ36:52فضل کرم سے دنیا بھی عطا فرما اللہ آخرت بھی عطا فرما اللہ دنیا کو آخرت کے تابے بنانے کی توفیق عطا فرما اللہ ہم دنیا میں اللہ تیری مندگی کرے اللہ تیری عمادت میں زندگی گزرے اللہ تیری ذات پر یقین میں زندگی گزرے اللہ اپنے فضل کرم سے اس دنیا کو اللہ آخرت کے لیے اللہ بہتر اسباب کے پیدا کرنے کا دلیا بنا37:20اللہ اپنے فضل و کرم سے ہم سب کی قبر کی طریقیوں کو دور فرما اللہ قبر کی وحشتوں سے محفوظ فرما اللہ اپنے فضل و کرم سے اللہ ہم گناہگاروں کے گناہوں کو بواہ فرما اللہ ہم خطاب ستار ہیں اللہ ہم گناہگاروں کے گناہوں سے درگزر فرما اللہ اپنے فضل و کرم سے ہماری بہنیں بیٹھیں اللہ ہمارے بھائی بزرگ اللہ جب میں موجود ہے37:54سب کی جھولیوں کو اپنی رحمتوں سے محبوب فرما اللہ ہم سب کے خواہشات پوری فرما اللہ ہم سب کی تمام میں خواہشات پوری فرما اللہ ہماری دعاوں کو گوھر47:11تو اپنے رب سے یہ دعا مانگا اللہم انکا افغل آرہی ہے قبر والی راتیں دعا یاد کرلو سارے دل کے پڑھو ہوئے ہوئے بھی پڑھو تاکہ ان کے دماغ ٹھیک ہوگی ادرا شیطان ویسے تو تید ہے لیکن اس نے انجیکشن اتنے زور کے لگائے ہوئے کہ ابھی تک انتہاں سے باقی ہے یہ مطلب آگیا ہے ویسے ہی تو سن لو کئی لوگوں نے مجھ سے پوچھا کہ جناب حریث پاک نے آیا ہے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے47:46کہ شیطان رمضان کے دنوں میں قید ہو جاتا ہے یہاں آدمی گبرا کیوں ہوتا ہے میں نے کہا اس کا معنی یہ ہے کہ شیطان نے قید ہونے سے پہلے انجیکشن اتنے دے دیئے ٹیکے اتنے لگا دیئے ہیں کہ رمضان آنے کے باوجود گزر جانے کے باوجود ان ٹیکوں کا اثر ضائع ضائع نہیں ہے اس لیے وہ شیطان کے لگائے انجیکشنوں کا اثر ضائع کرنے کے لیے48:21اپنے دلوں پر اللہ کی توحید کی قرآنِ پاک کی برکات کی اور سرورِ قائلات حضرتِ محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرامین کی خوشبو کا چھڑکو تاکہ شیطان کے انجیکشنوں کا اثر ظاہر ہو تو سارے مل کر یاد کر لے دعا کو کرو نبیِ پاک حضرتِ محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جو دعا اپنی زوجہِ محترمہ48:50اُمُّ الْمُؤْمِنِينَ آئے چاہتے دیدار پہ سکھ رہی اور کہا اِسے مقدم ترین رات میں بھی اگر رب سے مغرب تو اپنے گناہوں کی بات بھی ہوگا کیا نواز کاری ملتے پڑھو اللہم انکا حُوّل تُحِبُّ الْعَقْوَى فَاقُ اَنی اللہم انکا حُوّل تُحِبُّ الْعَقْوَى فَاقُ اَنی اللہم49:28اے اللہ تو بہت معاف کرنے پر پسند کرنے والا اور اللہ تمہیں معاف کرنے والا ہی نہیں معاف کرنے کو پسند بھی کرنے والا معافی سے محبت بھی کرنے والا اللہ تو معاف کرنے کو پسند کرنے والا اللہ میں منہ جان تیری بارگاہ میں معافی باندھے آئے تو تمہیں بھی معاف کرنے جتنی شاندار معاف تو اس لیے50:05سب سے بیالا انسان کے دلوں پر زندگی جو آتا ہے وہ انسان کے گناہوں کے خواب آتا ہے اس لیے کثرت کے ساتھ اپنے رب سے استثقار کرنا چاہے اور محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جو نامت دے رہی ہے انہوں نے فرمایا ہے کہ سو مرتبہ استثقار کرنے سے دلیں اگر انسان کے گناہ سمندر کی گھانوں سے بھی زیادہ ہو تو اکابتوں بھی وہاںTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.