Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.
0:01 بسم اللہ الرحمن الرحیم 2:42 من يهده الله فلا مضللہ ومن يظلل فلا هادیلہ وأشہد أن لا الہ الا اللہ وحده لا شریک له وأشہد أن محمد عبده ورسوله اما بعد 3:14 یا ایوہ الناس اتقوا ربكم الذي خلقكم من نفس واحدة وخلق منها زوجہا وبث منهما رجالاں کثیرا ونساءا واتقوا اللہ الذي تساءلون به والارحم ان اللہ كان عليكم رقیبا یا ایوہ الذین آمنوا اتقوا اللہ وقولوا قولا سدیدا اسلح لکم اعمالكم ویغفر لکم ذنوبكم 3:41 وَمَنْ يُطْعِلْ لَهَ وَرَسُولَهُ فَقَدْ فَازَ فَوْزًا عَظِيمًا اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم قُلْ اِنْ كُنتُمْ تُحِبُّونَ اللَّهَ فَاتَّبِعُونِي يُحْبِبْكُمُ اللَّهُ وَيَخْفِلْ لَكُمْ ذُنُوبَكُمْ وَاللَّهُ غَفُورٌ رَحِيمٌ حضرات علماء کرام محترم بزرگو نوجوان بھائیو پیارے بچو جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ آج ہم 4:29 اتباع رسول کے موضوع پر آپ سے خطاب کریں گے آئیے سب سے پہلے اتباع کا معنی سمجھ لیں اتباع کا لفظ عربی کے ایک لفظ تبعہ سے مشتق ہے جس کا مطلب ہوتا ہے پیچھے پیچھے چلنا ثبوت میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک حدیث سامنے رکھ لیں حدیث اس طرح ہے 5:32 حدثنا ابو الزناد عن نبیہ قال اخبرنی رجل یقال له ربیعت ابن عباد من بن الدیل وكان جاہلی قال رائیت النبی صلی اللہ علیہ وسلم فی الجاہلیت فی سوق زلمجازی وهو یقول یا ایہا الناس قولوا لا الہ الا اللہ تفلحوا والناس مشتمعون علیہ 6:06 وَظَرَاءَهُ رَجُلٌ وَظِیعُ الْوَجْحِ أَحْوَلُ ذُو غَدِرَتَيْنِ يَقُولُ إِنَّهُ صَابِعٌ كَاذِبٌ يَتْبَعُهُ حَيْثُ ذَهَبُ فَسَأَلْتُ عَنْهُ فَذَكَرُوا لِنَّصَبَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ وَقَالُوا لِهَذَا عَمُّهُ أَبُو لَهَبٍ رواہ احمد فی مسنده حضرت امام احمد بن حنبل 6:35 رحمہ اللہ اس حدیث کو اپنی حدیث کی کتاب مصند احمد میں لائے ہیں راوی کہتے ہیں جن کا نام عربیہ ابن عباد ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ظلمجاز کے بازار میں زمان جہلیت میں دیکھا تھا آپ لوگوں کے سامنے بازار میں یہی کہہ رہے تھے کہ اے لوگو لا الہ الا اللہ کہو کامیاب ہو جاؤ گے 7:36 اور لوگ آپ کے پاس جمع تھے اور آپ کے پیچھے ایک بھینگا آدمی موجود تھا جو یہ کہہ رہا تھا کہ لوگوں اس کی بات مت مانو یہ آباب و اجداد کے دین سے پھر گیا ہے سعابی ہو گیا ہے اور یہ بہت جھوٹا ہے روایت میں یہ جملہ ہے کہ آپ جہاں بھی جاتے تاکہ لوگوں کو لا الہ الا اللہ کی طرف بلائیں یہ پیچھے پیچھے جاتا تھا 8:23 جہاں آپ جاتے تھے یہ پیچھے پیچھے جاتے تھے تو ربیعہ ابن عباد کہتے ہیں کہ میں نے اس کے بارے میں پوچھا کہ یہ آدمی کون ہے یہ جو آدمی لوگوں سے یہ کہہ رہا ہے کہ لوگوں لا الہ الا اللہ کہو کامیاب ہو جاؤ گے یہ کون ہے اور یہ پیچھے جو اس آدمی کی تقزیب کر رہا ہے یہ کہہ رہا ہے کہ یہ صحابی اور جھوٹا یہ کون ہے 8:57 تو لوگوں نے یہ بیان کیا کہ یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہے ان کا نام محمد ہے اور یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ اللہ کے رسول ہیں اور یہ جو پیچھے آدمی ہے جو ان کی تقزیب کر رہا ہے یہ انہی کا چچا اب ہے اس حدیث سے استدلال بس اتنا ہی کرنا ہے کہ یہاں یتبع کا لفظ استعمال کیا گیا ہے پیچھے پیچھے چلنے کے 9:31 یعنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جہاں جاتے تھے پیچھے یہ وہی پہنچ جاتا تھا جہاں آپ جاتے پیچھے پیچھے ابو لہب بھی وہاں پہنچ جاتا تھا اور اسی طبیعیتبو کے لفظ سے اتبا کا لفظ نکلا ہے تو اتبا کا مطلب بھی یہ ہوا کہ پیچھے پیچھے چلنا اور اتبا رسول کا یہ مفہوم ہوا کہ رسول جہاں پہنچے پیچھے پیچھے وہی پہنچ جاؤ اس کا نام ہے اتبا رسول 10:04 اگر رسول کہیں جا رہا ہے اور لوگ کہیں جا رہے ہوں تو لاکھ وہ لوگ یہ کہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اعتبار کر رہے ہیں یہ کھلا ہوا جھوٹ ہوگا اور سفید جھوٹ ہوگا ایک آیت کریمہ دیکھیں وہاں اللہ تعالیٰ نے کامیابی کو دو چیزوں پر موقوف کیا ہے کہ آدمی دنیا اور آخرت میں کامیاب دو ہی صورتوں میں ہو سکتا ہے اس کے لئے دو شرطیں ہیں 10:42 آیتِ کریمہ دیکھیں اللہ فرماتا ہے 11:13 وہ لوگ جو رسول کے پیچھے پیچھے چلتے ہیں رسول کی اتباع کرتے ہیں جو رسول کی اتباع کرتے ہیں اس کی ایک صفت اور بھی ہے نبی پیغامبر ہے لوگوں تک اللہ کی بات کو پہنچانے والا ہے امی انپڑھ 11:43 کسی کے سامنے اس نے زانوی تلمس تہنے کیا کسی استاذ کے پاس جا کر کے کسی اسکول میں جا کر کے اس نے نہیں پڑھا اس کا ذکر تورات اور انجیل میں بھی ملتا ہے اس نبی کا تذکرہ کہ یہ رسول ہوگا نبی ہوگا انپڑھ ہوگا کسی کے سامنے اس نے زانوی تلمس تہنے کیا ہوگا یہ بات تورات اور انجیل میں بھی موجود ہے 12:17 وہ اچھی باتوں کا حکم دے گا اور لوگوں کو بری باتوں سے روکے گا یہاں دو لفظ ہیں معروف اور منکر معروف کہتے ہیں ہر اس چیز کو ہر اس بات کو جو شریعت کی نگاہ میں اچھی ہو اور منکر ہر اس بات کو کہتے ہیں جو شریعت کی نگاہ میں بری ہو تو یہ معروف کا حکم دیتا ہے اور منکر سے روکتا ہے اور یہ پاک چیزوں کو حلال قرار دیتا ہے 12:53 اور یہ خبیص اور گندی چیزوں کو حرام قرار دیتا ہے اور ان کے کندوں سے بوجھ اتارتا ہے اور ان بیڑیوں سے ان کو آزاد کرتا ہے جو بیڑیاں ان کے پیروں میں پڑی ہوئی ہیں تو جو لوگ اس کے اوپر ایمان لائے 13:21 اور اس نور کی اتباہ کی جو اس کے ساتھ نازل کیا گیا ہے تو ایسے لوگ کامیاب ہیں اس آیتِ کریمہ میں بہت ساری باتیں قابلِ غور ہیں پہلی بات تو یہ ہے کہ آپ نبی بھی ہیں اور رسول بھی ہیں نبی اور رسول میں فرق یہ ہوتا ہے 13:56 کہ رسول صاحب کتاب ہوتا ہے نبی کے لئے ضروری نہیں دوسری چیز یہ بتائی گئی کہ آپ نے کسی کے سامنے زانوی تلمس تہہ نہیں کیا کسی کے شادرد نہیں منے انپڑھ ہونا یہ دیگر لوگوں کے حق میں نقص ہے عیب ہے لوگ حکارت سے بولتے کہ وہ آدمی تو انپڑھ ہے پڑھا لکھا نہیں ہے لیکن وہی بات جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حق میں این کمال ہے 14:36 اللہ تعالیٰ نے آپ کے انپڑھ ہونے کو آپ کے امیت کو آپ کے رسالت کی دلیل بنایا ہے ایک جگہ فرمایا گیا آپ نہ تو کسی کتاب کی تلاوت کر سکتے ہیں کسی کتاب کو پڑھ سکتے ہیں اور نہ اپنے دائن آج سے لکھ سکتے ہیں 15:04 اگر آپ کو پڑھنا آتا ہوتا اور آپ کو اگر لکھنا آتا ہوتا تو باطل پرستوں کو شک گزرتا تو یہ کہتے کہ ارے بھئی انہوں نے تو کہیں کسی کالج میں کسی سکول میں پڑھ رکھا ہے انہیں تو لکھنا بھی آتا ہے پڑھنا بھی آتا ہے انہوں نے کسی سے سیکھ لیا ہوگا آپ کا یہ انپڑھ ہونا امی ہونا آپ کے نبی اور رسول ہونے کی دلیل ہے کہ ایک آدمی جس نے تعلیم حاصل ہی نہیں کی 15:32 کسی اسکول میں نہیں گیا اتنی بڑی بڑی باتیں کیسے کر سکتا ہے تو امی ہونا دوسروں کے لیے عیب ہے لیکن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حق میں این کمال ہے ایک بات اور بتائی گئی کہ اس نبی کا تذکرہ انجیل اور تورات دونوں میں موجود ہے منکرین حدیثی بولتے ہیں کہ حلت اور حرمت یہ سب اللہ کے ہاتھ میں ہیں اللہ ہی حلال کرتا ہے اللہ ہی حرام کرتا ہے لیکن اس آیت کریمہ میں یہ بتایا گیا ہے 16:10 کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا بھی وظیفہ یہ ہے کہ آپ پاک چیزوں کو حلال کرتے ہیں اور خبیص چیزوں کو گندی چیزوں کو حرام قرار دیتے ہیں گویا کہ اللہ تعالیٰ کے حکم سے آپ بھی کسی چیز کو حلال کہتے ہیں حلال کرتے ہیں اور کسی چیز کو حرام کرتے ہیں آپ بھی شارع ہیں اس کے بعد یہ فرمایا گیا کہ بہت سارے لوگوں نے اپنے اوپر رسم و رواج 16:49 کہ بہت سارے بوجھ ڈال رکھے تھے نبی نے آ کر کے یہ بوجھ ان کے کندوں سے اتار دیا ہے جیسے آج کل بداتیوں نے بہت ساری چیزیں اپنے اوپر واجب کر رکھی ہیں تیجہ ضروری ہے دسمہ ضروری ہے بیسمہ ضروری ہے چہلم ضروری ہے فاتحہ ضروری ہے غیر اللہ کے لئے نظر و نیا ضروری ہے قبروں پر جا کر کے قبر والے سے استمداد کرنا ضروری ہے ماں جا کر کے کچھ ملتا ہے 17:22 اب آپ دیکھئے ان تمام چیزوں میں انسان کا وقت کتنا ضائع ہوتا ہے انسان کی انرجی کس قدر ضائع ہوتی ہے انسان کا پیسہ کتنا خرچ ہوتا ہے انسان کو کتنے ٹینشنز سے گزرنا پڑتا ہے ساتھ ساتھ وہ اپنے عقید و ایمان کو بھی داؤں پر لگا دیتا ہے یہ ساری چیزیں بوجھ ہیں شریعت نے یہ چیزیں ان کے اوپر واجب اور فرض نہیں کی ہیں 17:48 نہ ان کا حکم دیا انہوں نے خود یہ بوجھ اپنے اوپر لاد لیا ہے ایسے بوجھ یہودیوں نے اور عیسائیوں نے اپنے اوپر لاد رکھے تھے مشرقین نے اپنے اوپر لاد رکھے تھے اللہ تعالیٰ نے فرمایا میرے رسول کی بحثت کا مقصد ایک اور ہے کہ ان لوگوں نے جو رسم و رواج کی شکل میں اور بداتوں کی شکل میں جو بہت سارے بوجھ اپنے کادوں کو اوپر لاد رکھے تھے یہ نبی ان بوجھوں کو ان کے کندوں سے اتارنے کیلئے آیا ہے 18:16 بہت ساری بیڑیاں بھی رسم و رواج کی انہوں نے اپنے قدموں میں ڈال لکھی تھی ان بیڑیوں سے انہیں آزاد کرنے کیلئے بھی آیا ہے تو جن لوگوں نے اس کے اوپر ایمان قبول کیا وَعَذَّرُوحُ اور اس کی حمایت کی وَنَصَرُوحُ اور اس کی مدد کی اور اس نور کی اتباقی جو اس کے ساتھ نازل ہوئی یعنی قرآن یہ لوگ کامیاب ہیں ایک نکتہ یہاں قابل غور ہے اللہ تعالیٰ نے پہلے یہ فرمایا کہ جو لوگ نبی پر ایمان لائے اس کے بعد یہ ہے 18:49 اور آپ کی تائید کی اور آپ کی مدد کی تو کامیاب ہیں اشارہ اس بات کی طرف ہے اگر کوئی رسول کی تائید کرے رسول کی مدد کرے لیکن ایمان نہ ہو تو اسے کامیابی نہیں ملے گی بہت سارے لوگ ہیں عیسائی ہیں بہت سارے غیر مسلمس ہیں انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں بہت اچھی اچھی باتیں لکھی ہیں یہاں تک کہ انہوں نے ثابت کیا ہے کہ آپ سچے آدمی تھے آپ رسول تھے آپ نبی تھے اور بہت ہی گریٹ آدمی تھے 19:17 دنیا کے اندر ایسا گریٹ آدمی نہیں گزرا یہ ساری باتیں غیر مسلموں نے اپنی کتابوں میں لکھا ہے عیسائیوں نے لکھا ہے اور دیگر لوگوں نے لکھا ہے دیگر مذاہب والوں نے لکھا ہے لیکن اس طریقے سے نبی کی تائید کرنا نبی کی مدد کرنا ان کے لئے کچھ مفید ثابت نہیں ہو سکتا اس لئے کہ اس نسرت کے ساتھ اور اس حمایت کے ساتھ ان کے پاس ایمان نہیں ہے ابو طالب نے آپ کے مدد کی 19:47 بہت سارے لوگوں نے آپ کی حمایت کی لیکن انہیں ایمان نصیب نہیں ہوا جاننمی ہو تو آپ کی نصرت آپ کی مدد اور آپ کی حمایت اس وقت سود مند ہوگی اور آدمی کو فلاح ملے گی جب ایمان کے ساتھ اس نے آپ کی مدد کی ہو آپ کی حمایت کی ہو یہ نکتہ ملہوز رہیں وَاتَّبَعُ النُّورَ الَّذِي اُنزِلَ مَا اور اس نور کی اتباہ کی جو آپ کے ساتھ نازل ہوا یہاں دیکھیں اتباع رسول علگ ہے اتباع نور علگ ہے الَّذِينَ اتبعونَ الرَّسُولَ 20:21 جو لوگ رسول کی اتباع کرتے اور بعد میں کہا گیا اور اس نور کی اتباع کی جو آپ کے ساتھ نازل ہوا ہے تو اتباع رسول الگ ہے اتباع نور الگ ہے منکرین حدیث یہی تو کہتے ہیں کہ ہمارے لئے قرآن کافی ہے اللہ فرمارا ایسا نہیں ہے اتباع نور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع میں ہوگی اتباع کی روشنی میں ہوگی قرآن کو سمجھا جائے گا حدیث رسول کی روشنی میں کوئی آدمی اپنی عقل سے منمانی قرآن کو سمجھنے کی کوشش کرے گا تو گمرا ہو 20:54 اتباع نور کو اتباع رسول کی روشنی میں کیا جائے گا وہ کہتے ہیں کہ ہم اتباع نور کر لیں قرآن کی اتباع کر لیں بس کافی ہے یہ آیت بتا رہی ہے کہ صرف قرآن کی اتباع کافی نہیں ہے قرآن کو سمجھنا قرآن کے اوپر عمل کرنا اتباع رسول کی روشنی میں اگر ہوگا تب کامیابی ملے گی ایک بات یہ معلوم ہوئی اور آخری چیز جو معلوم ہوئی وہ یہ ہے کہ فلاح انہی دونوں چیزوں کے اوپر موقوف ہے 21:34 ایک تو اتباع نور قرآن حکیم کی اتباع بالفاظ دیگر قرآن اور اتباع رسول بالفاظ دیگر حدیث قرآن اور حدیث کے اوپر ہی کامیابی دنیا کی اور آخرت کی موقوف ہے ان دونوں میں سے کسی ایک کو چھوڑا نہیں جا سکتا اور یہی بات حدیث میں بھی کہی گئی ہے جس کے راوی حضرت ابو حریرہ اور امام حاکم رحمت اللہ علیہ اس کو مستدرق علیہ السحیحین میں لائے ہیں 22:04 کتاب العلم میں روایت اس طرح ہے حضرت ابو حریرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ میں نے تمہارے درمیان دو چیزیں چھوڑ دی ہیں انہی دونوں چیزوں کے اوپر فلاح اخروی اور فلاح دنیا بھی موقوف ہے 22:32 دو ہی چیزیں ہیں جو اس آیت میں بیان کی گئی ہیں اتباع نور اور اتباع رسول وہی بات نبی نے فرمائی میں نے تمہارے درمیان دو چیزیں چھوڑ دی ہیں اس کا مطلب یہ ہوا کہ وہ دو ہی ہیں قرآن اور سنت دونوں کے بعد تم کبھی گمراہ نہیں ہوگے اور آپ نے وضاحت کے ساتھ وہی بات کہی جو اس آیت میں ہے کتاب اللہ اللہ کی کتاب وہ سنتی اور میری سنت دونوں ایک دوسرے سے جدہ نہیں ہو سکتے 23:07 بعض لوگ یہ کہتے نا قرآن صرف ہمارے لئے کافی ہے حدیث کی ضرورت نہیں ہے قرآن میں بھی یہی کہا گیا ہے اور حدیث میں بھی یہی بات کہی گئی ہے کہ دونوں ایک دوسرے سے جدا نہیں ہو سکتے یہاں تک کہ حوض کے اوپر آ جائیں دونوں کو ایک دوسرے سے جدا کر کے نہیں سمجھا جا سکتا اور کامیابی ایک کے اوپر موقوف نہیں ہے بلکہ دونوں کے اوپر موقوف ہے آیت نے بتایا کہ کامیابی موقوف ہے اتباع نور اور اتباع رسول پر اور یہ حدیث بتا رہی ہے 23:36 کہ یہ دونوں ایک دوسرے سے جدہ ہوئی نہیں سکتے اور جب تک ان دونوں کو آدمی پکڑے رہے گا کبھی گمراہ نہیں ہوگا اور وضاحت کر دی گئی ان دو چیزوں کی ایک کتاب اللہ ہے دوسرے سنت رسول ایک آیت کریم اور دیکھیں بہت سارے مذاہب ہیں بہت سارے فرقے ہیں بہت سارے مسالک ہیں ہر مسلک یہ دعوے دار ہے کہ ہدایت ہمارے پاس ہے حنفی یہ کہتا ہے کہ ہماری طرف آ جاؤ ہدایت یہاں ہے 24:19 شافعی یہ کہتا ہے کہ ہماری طرف آجاؤ ہدایت یہاں ہے مالکی بولتا ہماری طرف آجاؤ ہدایت یہاں ہے ہمبلی یہ کہتا ہے ہدایت ہماری طرف ہے ادھر آجاؤ اور یہ کوئی نئی بات نہیں ہے ایسی باتیں پہلے بھی لوگ کہتے رہے ہیں حضرت عبرائیم علیہ السلام کے بارے میں لوگ یہ کہتے تھے کہ یہ یہودی ہیں لہذا یہودی بن جاؤ تو کامیاب ہو جاؤ گے 24:50 لوگ کہتے کہ ابراہیم علیہ السلام یہ یہودین نصرانی ہیں نصرانی ہو جاؤ گے تو کامیاب ہو جاؤ گے اللہ تبارک و تعالی نے دونوں کی تردید فرمائی ما کانا ابراہیم یہودیوں ولا نصرانیوں ولیکن کانا حنیفہ مسلمہ حضرت ابراہیم نہ تو یہودی تھے اور نہ نصرانی تھے بلکہ حنیف تھے اور مسلم تھے وہی بات آج کہی جا رہی ہے وہ کہتے تھے کہ یہودی ہو جاؤ کامیاب ہو جاؤ گے وہ کہتے تھے نصرانی ہو جاؤ کامیاب ہو جاؤ گے آج بھی کہا جا رہا ہے کہ 25:23 امام شافعی کی طرف آ جاؤ کامیاب ہو جاؤ گے امام احمد رحمبل کی طرف آ جاؤ کامیاب ہو جاؤ گے مالک کی طرف آ جاؤ کامیاب ہو جاؤ گے شافعی کی طرف آ جاؤ کامیاب ہو جاؤ گے قرآن اور حدیث دونوں یہ کہتے ہیں کہ قرآن اور حدیث کی طرف آ جاؤ کامیابی یہاں ہے ہدایت کہاں ہے آیت بتا رہی ہے کہ اتباع رسول ہی میں ہدایت ہے دلیل دلیل اس طرح 26:02 آپ کہہ دیجئے دنیا کے تمام انسانوں میں تم سب کی طرف رسول بنا کر کے بھیجا گیا ہوں میں پورے عالم کا رسول ہوں زمین اور آسمان کی بادشاہت اللہ کی اللہ کے علاوہ کوئی معبود نہیں کہ وہی مارتا اور جلاتا ہے 26:38 نہ کوئی کسی کو زندگی دے سکتا ہے نہ کوئی کسی کو موت دے سکتا ہے جب کوئی کسی کو زندگی نہیں دے سکتا موت نہیں دے سکتا یہ کام صرف اللہ کے تو معبود صرف وہی ہے فَآمِنُوا بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ تو اللہ پر ایمان لاؤ اس کے رسول پر ایمان لاؤ اس نبی کے اوپر ایمان لاؤ جو امی ہے فَآمِنُوا بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ نَبِيُ الْأُمِّ الَّذِي يُؤْمِنُوا بِاللَّهِ وَقَلِمَات 27:03 جو ایمان لاتا ہے اللہ کے اوپر اور اس کے کلمات کے اوپر فَاتَّبِعُوهُ تو تم نبی کی اتباع کرو لَا لَكُمْ تَحْتَدُونَ تو یقیناً کامیاب ہو جاؤ گے یہ آیتِ کریمہ بتا رہی ہے کہ ہدایت اور کہیں نہیں ہے صرف اتباع رسول میں ہے اگر ہدایت حاصل کرنا ہے تو اتباع رسول کرو اتباع امام نہیں ہے اتباع رسول ہے کامیابی کی زمانت 27:30 ایک آیتِ کریمہ دیکھیں بڑی پیاری ہے اللہ فرماتا ہے اے ایمان والو رسول جب تمہیں بلائے تو فوراً اس کی آواز پر لبیقو رسول جب تمہیں بلائے تو فوراً اس کی بات پر لبیقو ادھر ادھر مت دیکھو 28:01 صرف رسول کی بات کی طرف دیکھو فورا لبیقو کیونکہ وہ تمہیں زندگی کی طرف بلا رہا ہے گویا رسول کا ہر حکم انسان کو زندگی دینے کے لیے ہے وہ تمہیں زندگی کی طرف بلا رہا ہے زندہ ہو جاؤ گے اگر رسول کی بات پانو گے تو وہ تمہیں زندگی کی طرف بلا رہا ہے اس کی بات پر فورا لبیقو اور اگلے ٹکڑا بڑا عجیب و غریب ہے وَعَلَمُوا وَرِيَجَانْلُوا اَنَّ اللَّهِ يَحُولُ بَيْنَ الْمَرِي وَقَلْب 28:32 کیا مطلب ہے اس کا کہ رسول پکارتا رہے اس کی آواز پر لبیک نہ کہتے ہوئے دوسروں کی آواز پر اگر لبیک کہو گے تو اللہ غضبناک ہو کر کے انسان اور اس کے دل کے درمیان حائل ہو جائے گا اور جس آدمی کے دل اور اس کے درمیان اللہ حائل ہو جائے اسے ہدایت کی اور قبول حق کی توفیق نہیں ہوتی بہت سارے لوگ ہیں جنہوں نے رسول کی آواز پر کان نہیں دارا وہ دوسری طرف نکل گئے تو اللہ ان کے اور ان کے دلوں کے درمیان حائل ہو گیا لاکھ انہیں سمجھاتے رو بات سمجھ میں 29:02 تو یہ سمجھ لو کہ انہوں نے چونکہ رسول کی آواز پر لبیک نہیں کہا اللہ ان کے اور ان کے دلوں کے درمیان حائل ہو گیا ہے کتنی باتیں ان کے سامنے رکھ دو کیسے ہی ان کو سمجھا دو ان کی سمجھ میں بات نہیں آتی سمجھ میں بات کیوں نہیں آتی یہ آیتِ کریمہ بتا رہی ہے کہ اللہ بندے اور اس کے دل کے درمیان حائل ہو گیا ہے کیوں اس لیے کہ نبی برابر پکار رہا ہے اس کی پکار پر کوئی دھیان ہی نہیں دے رہا ہے اس کی پکار پر اگر کوئی دھیان نہ دے تو اللہ غزبناک ہو کر کہ 29:31 بس وہ بندے اور اس کے قلب کے درمیان حائل ہو جاتا ہے کتنے لوگ ہیں سمجھاتے رہو دلیلوں پر دلیلیں دیتے رہو ان کی سمجھ میں کچھ نہیں آتا تمام دلائل کو نظر انداز کر جاتے ہیں تمام پروفز کو ایک طرف رکھ دیتے ہیں اس کی وجہ قرآن نے خود بتا دی ہے ایک جگہ اور ارشاد فرمایا گیا فَإِن لَّمْ يَسْتَجِبُوا لَكَ فَعْلَمْ أَنَّمَا يَتَّبِعُونَ أَهْوَاءَهُمْ فَمَنْ أَظَلُ مِمَّنِ ات 30:04 جواب نہ دیں آپ کی بات پر کان نہ دھریں اگر آپ کی بات پر کان نہ دھریں آپ انہیں بلا رہے ہوں اپنی طرف اپنی اتباع کی طرف اور وہ آپ کی آواز پر کان نہ دھریں یہ صرف اپنے خواہشات کی پیر بھی کر رہے ہیں یہ آیتِ کریمہ بتا رہی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی کو دینِ برحق دے کر کے بھیجا ہے اس کی نسبت سے لوگوں کے دو گروہ ہو جا رہے ہیں 30:35 ایک دروہ وہ ہے جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بات پر دھیان دیتا ہے آپ کی اتباع کرتا ہے اور دوسرے لوگ جو آپ کی اتباع نہیں کرتے وہ کون ہیں وہ اپنے خواہشات کی پیروی کر رہے ہیں دو ہی صورتیں ہیں یا تو نبی کی اتباع کرو یا پھر خواہشات کی اتباع کرو تیسرا کوئی راستہ نہیں ہے تو جو لوگ نبی کی اتباع چھوڑ دیتے ہیں ان کے پاس صرف خواہشات ہیں 31:03 اپنی منمانی کر رہے ہیں اپنے دل کی بات مان رہے ہیں قرآن و حدیث کی بات نہیں مان رہے ہیں دو ہی شکلیں ہیں ایک تو اتباع رسول دوسرے اتباع احواء تو جو لوگ اتباع رسول چھوڑ دیں وہ اتباع احواء میں مبتلا ہیں اور اللہ نے فرما دیا اس آدمی سے زیادہ گمراہ کون ہو سکتا ہے جو بلا دلیل بغیر علم کے بغیر ہدایت کے وہ اپنے خواہشات کی اتباع کرتا پھرے اور ایسا آدمی ظالم ہے اور اللہ ظالموں کو ہدایت نہیں دیتا یہ آیت کریم 31:35 کہ جو اتباع رسول چھوڑ دیتا ہے وہ اپنے خواہشات کی اتباع میں لگ جاتا ہے کوئی یہ کہے کہ میں رسول کی اتباع نہیں کر رہا امام کی اتباع تو کر رہا ہوں قرآن یہ کہہ رہا نہیں تم کسی کی اتباع نہیں کر رہے ہو رسول کی اتباع چھوڑنے کے بعد صرف ایک ہی راستہ رہ جاتا ہے اتباع اہوہ اپنی خواہشات کی اتباع تم اپنی دل کی باتوں کے اوپر چل رہے ہو کسی کی بات پر تم نہیں چل رہے ہو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے بارے میں حکمران وقت کا ا 32:14 وہ ملیں ان کو گرفتار کر کے لاؤ ان کو سولی دی جائے گی حضرت عیسیٰ علیہ السلام اپنے ہواریوں کو لیے ہوئے ایک گھر میں بیٹھے ہوئے ہیں ہواریین دعا کر رہے ہیں ہواریین کون؟ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا ساتھ دینے والے دعا کر رہے ہیں ان کی دعا دیکھئے رَبَّنَا آمَنَّا بِمَا أَنزَلْتَ وَاتَّبَانَ الرَّسُولَ فَكْتُبْنَا مَا شَهْدِينَ اے ہمارے رب جو چیز تُو نے نازل کی جو کتاب تُو نے 32:47 تو نے جو چیز نازل کی جو کتاب نازل کی انجیل ہم اس پر ایمان لائے وَتَّبَانَ الرَّسُولِ اور ہم نے رسول کی اتباع کی یعنی عیسیٰ کی فَقْتُبْ نَمَا شَاہِدِينَ ہمارا نام شاہدین میں لکھ لے یہاں دو باتیں فرمائی گئیں ایک ہے اللہ نے جو کتاب اتاری انجیل اس پر ایمان اور اس کے بعد اتباعِ رسول یہاں بھی کہا جا رہا ہے کہ اتباعِ انجیل اتباعِ رسول ہی کی روشنی میں ہوگا انجیل کو سمجھا جائے گ 33:16 نہیں تو اگر صرف انجیل کافی ہوتا تو اتباع رسول کی بات نہ کہی جاتی یہاں حوارین نے دو باتیں کہی ہیں اے ہمارے رب ہم انجیل پر ایمان لائے ربنا آمنا بما انزلتا اگر خالی بما انزلتا پر ایمان لانا کافی ہوتا قرآن پر ایمان لانا کافی ہوتا انجیل پر ایمان لانا کافی ہوتا تو وطبعا رسول کہنے کی ضرورت نہیں تھی گویا رسول کے اقوال کی روشنی میں رسول کے حدیث کی روشنی میں کتاب کو سمجھا جائے گا 33:45 اور فقط تم نماز شاہدین ہمارا نام شاہدین میں لکھ لیں یعنی اگر کوئی آدمی صرف بیمان زلتا پر ایمان لاتا ہے اور اتباع رسول نہیں کرتا تو چونکہ شرط مفقود ہو گئی لہذا اس کا نام شاہدین میں خود بخود نہیں لکھا جائے گا شرط تو فوت ہو گئی مشروط بھی فوت ہو گیا آپ تمام اماموں کے کتابیں اٹھا کر دیکھ لیجئے کسی نے یہ نہیں کہا ہے کہ تم رسول کی اتباع چھوڑ کر کے میری اتباع کرو یہ تو زبردستی ان کو متبع بنا لیا گیا ہے مان نہ مان میں تی 34:20 اگر کوئی امام یہ کہتا کہ چلو رسول کی اتباع کو چھوڑ کر کہ میری اتباع کرو میری تقلید کرو تو بات سمجھ میں آنے والی تھا کسی نے یہ نہیں کہا کہ تم میری تقلید کرو ہر ایک نے کہا ہے کہ رسول کی اتباع کرو آج امام ابو حنیفہ رحمت اللہ علیہ کے مقلدین سب سے زیادہ ہیں سوال یہ ہے کہ کیا امام ابو حنیفہ رحمت اللہ علیہ نے یہ فرمایا ہے کہ تم میری تقلید کرو انہوں نے تو کہا ہے کہ اتباع رسول کرو دلیل میزانِ قبر علی شہرانی کے اندر 34:51 حضرت امام ابو حنیفہ رحمت اللہ علیہ کا یہ قول منقول ہے آپ نے فرمایا وَإِيَّاكُمْ وَالْقَوْلَ فِي دِينِ اللَّهِ بِالرَّعْدِ وَعَلَيْكُمْ بِالتِّبَاعِ السُّنَّةِ فَمَنْ خَرَجَ عَنْهَا بَاللَّهِ یہ قول حضرت امام ابو حنیفہ رحمت اللہ علیہ کا میزانِ قبرہ لیش شہرانی کے اندر موجود ہے شہرانی کی کتاب جو میزانِ قبرہ اس میں یہ قول موجود ہے حضرت امام ابو حنیفہ رحمت اللہ علی 35:17 دین کے معاملے میں رائے سے اپنی عقل سے کوئی بات مت کہنا تمہارے اوپر سنت کی اتباع لازم ہے نبی نے جو کہا ہے اس کی اتباع کرنی ہے فَمَنْ خَرَجَ عَنْهَا ظَلَّا جو سنت سے نکلا وہ گمرا ہو گیا دیکھیں حضرت مابو محنیفہ رحمت اللہ علیہ نے بھی یہی کہا کہ تم اتباع رسول کرو ہدایت وہاں ہے سنت سے جو نکلا وہ ظلالت کے اندر مبتلا ہو گیا 35:45 امام ابو حنیفہ نے یہ نہیں کہا کہ تم میری اتباع کرو کامیاب ہو جاؤ گے اور ہدایت میرے پاس ہے حضرت امام ابو حنیفہ رحمت اللہ نے بھی یہ تعلیم دی کہ ہدایت نبی کی اتباع میں ہے علیکم بی اتباع سنت سنت کی اتباع کرو فمن خرجان حضر اللہ جو سنت سے نکلا گمرا ہو گیا یہ تو احناف کا حال ہے ایک طبقہ ہے برالویہ کا وہ پیران پیر کو بہت بڑا ولی بانتے ہیں فتوح الغیب ان کی ایک مشہور کتاب ہے حضرت نے 36:21 اس کے اندر ایک بات ارشاد فرمائی ہے کہتے ہیں فتوح الغیب جو حضرت پیران پیر کی کتاب ہے شیخ عبدالقادر جلانی رحمت اللہ علیہ کی اس کے اندر انہوں نے ایک جملہ نقل فرمایا ہے فرمایا وَجَعْلِ الْكِتَابَ وَالسُّنَّةَ اِمَامًا لَّكَ وَانزُرْ فِيهِمَا بِتَعَمُّلٍ وَتَدَبُّرٍ وَعَمَلْ بِهِمَا وَلَا تَغْتَرَّ بِالْقَالِ وَالْقِيلِ وَالْحَوَسِ 36:50 پیران پیر نے شیخ عبدالقادر جیلانی رحمت اللہ علیہ نے فرمایا کہ تم کتاب اور سنت کو اپنا امام بنالو وَجْعَلِ الْكِتَابَ وَسُنَّتَ اِمَامَ اللَّهَ قرآن اور حدیث کو اپنا امام بنالو یہاں تو شخصیات کو لوگوں نے اپنا امام بنالیا ہے امام ابو حنیفہ نے جو بات کہی وہی بات پیران پیر بھی فرما رہے ہیں وَجْعَلِ الْكِتَابَ وَسُنَّتَ اِمَامَ اللَّهَ کسی شخصیت کو امام نہ بناؤ امام بناؤ تو 37:20 فطول غیب کی بارت ہے یہ کتاب اور سنت کو اپنا امام بناؤ اور اور قرآن اور حدیث دونوں کے اندر غور و فکر کرو انہی دونوں کے اوپر تم عمل کرو قال قیل اور حوص کی طرف مت جاؤ یہ چیزیں تمہیں دھوکے میں نہ ڈال دیں 37:49 گویا پیران پیر یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ قرآن و حدیث کے علاوہ جو کچھ ہے بکواس کے سوا کچھ نہیں ہے تیل و کال کے سوا کچھ نہیں ہے اصل چیز ہے وہ کتاب و سنت ہے ان کو امام بناؤ پیران پیر کے اس قول کے اوپر کون عمل کر رہا ہے انہوں نے کا شخصیات کو اپنا امام بنا رکھا ہے کتاب و سنت کو امام بنانے کے لئے حضرت پیران پیر نے فرمایا کیا ان کے متبعین ان کے اس قول کے اوپر ان کے اس فرمانے کے اوپر عمل پہ رہا ہے عمل کر رہے ہیں قطع نہیں پہلے 38:29 فرعیمہ کیا قوال ہے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہما کا یہ قول فتح المجید جو کتاب التوحید کی شارع ہے اس میں موجود ہے اس طرح ہے یوشکو وقال ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہما یوشکو ان تنزل علیکم حجارت من السمائی اقولو قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وتقولو نہ قال ابو بکرین وعمر 38:52 حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ قریب ہے کہ تمہارے اوپر آسمان سے پتھر برسیں میں کہتا ہوں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم کہتے ہو ابو بکر اور عمر نے کہا حضرت ابن عباس یہ فرمانا چاہ رہے کہ جہاں رسول کی بات آجائے وہاں ابو بکر اور عمر کی بات نہیں مانی جاتی یہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا فرمان ہے حضرت امام ابو حنیفہ کے ایک قول جسے 39:25 صالح فلانی نے اعقاض و حمام اولی لفظار کے اندر نقل کیا ہے جی چاہتا ہے کہ وہ قول بھی پیش کر دوں قول اس طرح ہے اذا قلت قولاً یخالف کتاب اللہ وخبر الرسول فترک قولی صالح فلانی نے اس کو اعقاض و حمام اولی لفظار جو ان کی کتاب اس کے اندر یہ قول نقل کیا ہے حضرت امام ابو حنفہ رحمت اللہ نے فرمایا کہ جب میں کوئی ایسی بات بولوں اذا قلت قولاً 39:54 جب میں کوئی ایسی بات بولوں یخالف کتاب اللہ و خبر الرسول جو کتاب اللہ و خبر الرسول یعنی قرآن اور حدیث کے خلافہ فترکو قولی تو میرا قول چھوڑ دو کیا امام ابو حنیفہ کے پیرو اور ان کے مقلدین امام ابو حنیفہ کے اس قول کے اوپر عمل پیرا ہیں مانتے ہیں کہ اگر امام ابو حنیفہ رحمت اللہ علیہ کا کوئی قول قرآن اور سنت کے خلافہ تو اس کو چھوڑ دیا جائے کہاں چھوڑ رہے ہیں چھوڑ دے تو افتراق ویسے ہی ختم ہو جائ 40:29 امام شافعی رحمت اللہ علیہ کا قول جسے شارع کتاب التوحید صاحب فتو المجید نے نقل کیا ہے اس طرح ہے وَقَالَ الْإِمَامُ الشَّافِعِ أَجْمَعَ الْعُلَمَاءُ عَلَىٰ أَنَّ مَنْ اسْتَبَانَتْ لَهُ سُنَّةٌ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم لَمْ يَكُن لَهُ أَنْ يَدَعَا لِقَوْلِ اَحَدٍ مِنَ النَّاسِ حضرت امام شافعی رحمت اللہ علیہ نے فرمایا کہ رسول 41:00 کہ کسی آدمی کے قول کے مقابلے میں رسول کی سنت کو نہیں چھوڑا جا سکتا ایک طرف پوری دنیا کے لوگوں کی باتیں ہوئیں ایک طرف نبی کی بات ہو ثابت ہو جائے کہ یہ نبی کی بات ہے تو دنیا کے کسی بھی آدمی کے قول کے مقابلے میں نبی کی بات نہیں چھوڑی جا سکتی کیا حضرت امام شافعی کے اس قول کو لوگ نگاہ میں رکھتے ہیں حضرت امام مالک رحمت اللہ نے فرمایا ان کا یہ قول بھی فتول مجید میں منقول ہے حضرت امام مالک رحمت اللہ نے فرمایا وَقَالَ الْإِم 41:28 مَا مِنَّا إِلَّا وَهُوَ رَادٌ وَمَرْدُودٌ عَلَيْهِ لَّا صَاحِبُ حَاظَ الْقَبْرِ حضرت امام مالک رحمت اللہ علیہ امام الدار الحجرہ مجد نبوی میں حدیث کا درس دیا کرتے تو مجد نبوی میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر حجرہ عائشہ میں دنیا کی طرف اشارہ کر کے فرما رہے کہ دنیا کے ہر آدمی کی بات کو لیا بھی جا سکتا ہے اور رد بھی کیا جا سکتا ہے سوائے اس قبر والے کے دنیا کے کسی آدمی کی 42:02 لینا ہی ہے اس کی بات کو رد نہیں کیا جا سکتا اور آج میں یہ کہوں تو بیجا نہ ہوگا کہ مرتے وقت فرشتے کوئی سوال نہیں کریں گے قبر میں آدمی جائے گا تو تین ہی سوالات ہوں گے من ربوں کا من نبیوں کا وما دینوں کا تیرا رب کون تیرا نبی کون اور تیرا دین کیا چوتھا سوال نہیں تیرا امام کون جس سوال کو کیا ہی نہیں جائے گا 42:33 جس چیز کے بارے میں سوال ہی نہیں کیا جائے گا اس کے جواب کی تیاری حماقت کے سوا اور کیا ہے اور میدانِ محشر میں بھی صرف یہی پوچھا جائے گا کہ تُو نے قرآن اور حدیث کے اوپر عمل کیا ہے نہیں کیا کہیں کوئی یہ بتا دے کہ میدانِ محشر میں یہ بھی پوچھا جائے گا کہ تم نے کسی امام کی پیروی کیوں نہیں کی تم نے کسی امام کی تقلید کیوں نہیں کی جب پوچھا ہی نہیں جائے گا تو کسی امام کی تقلید کو واجب اور فرض کہنا یہ شریعت کے اندر اضافہ کرنا نہیں تو اور کیا ہے 43:09 امام مالک رحمت اللہ علیہ نے وہی بات فرمایا کہ دنیا کے ہر انسان کی بات کو لیا بھی جا سکتا رد بھی کیا جا سکتا مگر اس قبر والے کی بات کو صرف لیا جانا ہے اور حضرت امام احمد بن حنبل رحمت اللہ علیہ کا وقول فتح المجید کے اندر موجود ہے کہتے ہیں 43:35 واللہ تعالیٰ یقول مجھے تعجب ہوتا ہے ایسے لوگوں کے اوپر جن کو معلوم ہو جاتا ہے کہ یہ حدیث ہے حدیث کو چھوڑ کر کے وہ صوفیان سوری کے قول کی طرف جاتے ہیں کیا انہیں اللہ تعالیٰ کا یہ قول یاد نہیں کہ انہیں ڈرنا چاہیے جو اللہ کے رسول کے حکم کے مخالفت کرتے ہیں کہ کہیں وہ کسی فتنے میں مبتلا نہ ہو جائے یا انہیں عذاب 44:05 علیم آ کر کہ نہ پکڑ لے آج یہ جو دردناک عذاب مسلمانوں کے اوپر مسلط ہے اور وہ ترہ ترہ کے فتنوں میں مبتلا ہیں کیا کوئی اقل مند آدمی یہی نہیں کہے گا کہ یہ سب کچھ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حکموں کے مخالفت کی وجہ سے ہو رہا ہے 44:19 قرآن نے خود بتا دیا کہ ان لوگوں کو ڈرتے رہنا چاہیے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا حکم کی خلاف ورزی کرتے ہیں کہ کہیں وہ کسی فتنے میں مبتلا نہ ہو جائے یا ان کے اوپر عذابِ علیم نہ آ جائے آج فتنے میں بھی مبتلا ہے افتراق اور انتشار اور گروہ بندی سے بڑا فتنہ اور کیا ہو سکتا ہے اور اس سے بڑا عذاب کیا ہو سکتا ہے اور ان دونوں عذابوں میں آج مسلمان مبتلا ہیں 44:44 اور وجہ خود قرآن نے بتا دی ہے رسول اللہ ﷺ کی اتباع چھوڑ کر کے آپ کے حکموں کے مخالفت کر کے دوسرے لوگوں کے پیچھے چل پڑنا اور ان کی اتباع کرنا اور ان کی اتباع کو واجب اور فرض قرار دینا جبکہ رسول اللہ ﷺ کے علاوہ اور کسی شخصیت کی تقلید اتباع کہیں نہ قرآن میں آپ کو ملے گا نہ حدیث میں آپ کو ملے گا نہ جانے کس دلیل سے یہ شخصیات کی تقلید کو واجب اور فرض قرار دیتے ہیں حیرت تو اس بات پہ ہے 45:14 اور اس بات پر جتنا حیرت کیا جائے اور جتنا ماتم کیا جائے جتنا افسوس کیا جائے اتنا کم ہے کہ جس کا ذکر نہ تو قرآن میں ہے نہ جس کا ذکر حدیث کے اندر ہے اور نہ وہ چیز واجب کی گئی ہے اللہ کی طرف سے نہ اس کے رسول کی طرف سے نہ فرض کی گئی ہے اس کو واجب اور فرض ممتی بنا لے اس سے زیادہ حیرت انگیز بات اور کیا ہو سکتی ہے اور اس سے زیادہ افسوسنک بات اور کیا ہو سکتی ہے اماموں کی باتوں میں 45:47 پیرو کی باتوں میں مرشدوں کی باتوں میں اور نبی کی بات میں زمین اور آسمان کا فرق ہے اللہ تعالیٰ نے خود ائمہ کی زبانوں سے کہلوا دیا ہے اور خود قرآن میں کہا ہے کیا کہ میرے نبی کی بات میں اور امام کی بات میں کیا فرق ہوتا ہے اللہ فرماتا ہے میرا نبی خواہش سے نہیں بولتا جو بات بولتا ہے وہ صرف وہی ہوتی ہے زبان اس کی ہوتی ہے بات میں 46:16 یہ ایتھارٹی یہ سند میں نے صرف نبی کو دی ہے اور یہی بات قرآن کی ایک اور آیت میں کہی گئی اللہ فرماتا ہے فرمایا گیا کہ رسول آتے ہیں مبشر بن کر بشارت دینے کے لیے آتے ہیں درانے کے لیے آتے ہیں تاکہ قیامت 46:35 کے دن اللہ کے پاس ان کے لئے رسولوں کے بعد کوئی حجت نہ رہ جائے حجتم بادر رسول رسول کے بعد کوئی حجت نہ رہ جائے یہ آیت کریمہ بتا رہی ہے کہ حجت صرف رسول ہوتے ہیں رسولوں کے علاوہ کسی کی کوئی ادا کسی کی کوئی بات حجت نہیں ہوتی لی اللہ یکون لینا سیالاللہ حجتم بادر رسول رسولوں کے بعد کوئی حجت نہیں ہوتا اب یہاں لوگ 46:59 رسولوں کے علاوہ قرآن کے علاوہ دوسری شخصیات کے اقوال آرہ فرمودات کو حجت قرار دیے بیٹھے ہیں اور اس کے ماننے کو واجب اور فرض قرار دے رہے ہیں یہ اس آیتِ کریمہ کی مخالفت نہیں ہوتا اور کیا ہے کہ حجت صرف رسولوں کی بات ہوتی ہے امام مالک کی زبان سے کہلوا دیا گیا کہ آپ کہہ دیجئے کہ آپ کی بات میں اور نبی کی بات میں کیا فرق ہے امام مالک رحمت اللہ علیہ کا وہ قول جامع و بیان العلم و فضلہی کے اندر امام ابن عبدالبر نے لکھا ہے حضرت امام 47:37 مالک رحمت اللہ علیہ فرما رہے ہیں میں ایک انسان ہوں اختی وہ اسی میرا استحاد صحیح بھی ہو سکتا ہے میرا استحاد غلط بھی ہو سکتا ہے تو میرے استحاد میں غور کرو میرا استحاد آئے تو اس میں غور کرو اس لئے کہ میرے سے غلطی بھی ہو سکتی ہے اور مجھ سے صحیح بات بھی ہو سکتی ہے 48:08 تو میری بات میں میری استحاد میں غور کرو جو استحاد قرآن اور سنت کے موافق ہو جو بات میری قرآن اور سنت کے موافق ہو اسے لے لو جو بات کتاب و سنت کے مخالف ہو اس کو چھوڑو یعنی نبی کی ہر بات حجت لیکن اماموں کی وہی بات مانی جائے گی جو 48:37 قرآن اور حدیث کے موافق ہو اگر کوئی اجتحاد امام کا قرآن اور حدیث کے مخالف ہو تو اس اجتحاد کو چھوڑ دیا جائے گا یہ خود اماموں نے کہا ہے آپ نے امام شافعی کا قول دیکھا امام احمد بن حنبل رحمت اللہ علیہ کا قول دیکھا تمام ائمات اقوال آپ کے سامنے آگئے واضح یہ ہوا کہ کسی بھی امام نے اپنی تقلید اور اپنی اتباع 49:04 کی طرف نہیں بلایا ہے ہر ایک نے یہ کہا ہے کہ تم نبی کی اتباع کرو فلاح وہی ہے ہدایت وہی ہے کامیابی وہی ہے اور قرآن نے بھی یہ بات دے آج جو مسلمانوں میں انتشار ہے چاہے وہ معاشرتی زندگی میں ہو چاہے معاشی زندگی میں ہو چاہے اخلاقی زندگی میں ہو سیاسی زندگی میں ہو عقیدے کی زندگی میں ہو عامال کی زندگی میں ہو عبادات کی زندگی میں ہو اس کا رئیسی سبب 49:44 واحد سبب اتباع رسول کا نہ ہونا ہے میڈیا نے ایک مسئلے کو بہت زیادہ اچھالا تھا تیلاک کا مسئلہ ایک مسئلے کو اور زیادہ اچھالا گیا تھا مزفر نگر کی امرانہ تھا میڈیا کو تو کوئی شوشہ ملنا چاہیے کوئی ویک پوائنٹ ملنا چاہیے جس سے وہ اسلام کو اور مسلمانوں کو بدنام کر سکے مزاک اڑا سکے انہوں نے ان دونوں باتوں کا خوب مزاک اڑایا یہ حدف مزاک اسلام 50:17 اور مسلمان کیوں بنے اس کی واحد وجہ اتباع رسول کا نہ ہونا ہے دلیل دلیل دے رہا ہوں مسئلہ یہ ہے اور یہ فطرت بھی ہے اور میڈیا کے اندر جو اچھے لوگ تھے چاہے وہ عورتیں ہوں یا مرد ہوں تمام لوگوں نے یہی کہا کہ ایک مجلس کے اندر اگر تین طلاق دے دی جائے تو تینوں واقع نہیں ہوتی اگر تینوں واقع ہو جائے تو یہ خلاف فطرت ہے اور اسلام تو دین فطرت ہے جبکہ حدیث میں موجود ہے 50:49 کہ ایک مجلس کی تین طلاق ایک ہی معنی جاتی ہے بالکل سری حدیث ہے میں پڑھ کر کے سناتا ہوں آپ کو 51:20 یہ ایک زبردست معاشرتی مسئلہ ہے اس حدیث کو سامنے نہ رکھ کر کے ایک آدمی کے لئے حلال ہوتی ہے اس کو حرام کر دیا جاتا ہے اور ایک کے لئے حرام ہوتی ہے اس کے لئے حلال کر دیا جاتا ہے یہ معاشرتی زندگی کا ایک سلکتا ہوا مسئلہ ہے اور اس میں 51:51 مسلمان بہت زیادہ حیران و پریشان ہیں اتباع رسول نہ کرنے کے وجہ سے حضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں رکانہ ابن یزید جو تھے انہوں نے اپنی بیوی کو تین طلاق دے دی طلاق دینے کے بعد بہت غمگین ہوئے جذبات میں آ کر کے آدمی طلاق دے دیتا ہے اقل و ہوش ٹھیکانے نہیں رہتے بعد میں بہت پشت آتا ہے لہذا ایسے معاملے کو بہت سوچ سمجھ کر کے ڈیل کرنا چاہئے بہت غمگین ہوئے فَح 52:21 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور کہا کہ اللہ کے رسول میں نے اپنی بیوی کو تین طلاقیں دے دی ہیں اور بہت پریشان ہوں میں تو آپ نے پوچھا طلاق کیسے دی کہ اللہ کے رسول میں نے تین طلاقیں دے دی اب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اسے کلیر فرما رہا ہے فی مجلس واحد ایک مجلس کے اندر تُو نے تین طلاقیں دی ہیں قال نعم ہاں ایک مجلس میں تین طلاقیں دی ہیں 52:51 نبی نے فرما یہ تو ایک ہی طلاق ہوئی اگلے ٹکڑا بتا رہا ہے کہ حضرت ابن عباس کہتے تھے طلاق دی جائے تو ہر طوہر کے اندر دی جائے بی بی پاک ہو گئی ایک مہینے میں تو طلاق دے دی گئی نہیں رکھنا ہے تو دوسرے مہینے کے اندر پاک ہوئی تو اس میں طلاق دے دیا نہیں رکھنا ہے تو تیسرے طوہر کے اندر اسے تین طلاق دے دی گئی بات ختم ہو گئی 53:20 طلاق ہر توہر کے اندر دیجئے ایک مسئلہ تو یہ معلوم ہے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کے قول سے اور دوسرا مسئلہ یہ معلوم ہوا کہ نبی نے بلکل صاف انداز سے یہ بتا دیا کہ ایک مجلس کی طلاق تین اگر ہو تو ایک ہی مانی جاتی ہے لیکن اس حدیث کو نظر انداز کر دیا گیا اور عورت ایک شخص کے لئے حلال ہوتی اس کے لئے حرام کر دیا جاتا ہے ایک کے لئے حرام ہوتی اس کے لئے حلال کر دیا جاتا ہے اور یہ حلت اور حرمت کا کرنے والا کون امتی 53:53 جبکہ یہ اختیار صرف شاہر علیہ السلام کو ہے جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو عمرانہ کا مسئلہ بھی میڈیا کے اندر موضوع بحث اور گرمہ گرم بحث کا موضوع اس وجہ سے بنا کہ حدیث کو وہاں نظر انداز کر دیا گیا جبکہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی روایت وہاں موجود تھی سننے کبرہ بحقی کے اندر وہاں عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ قالت قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لا يحرم الحرام الحلال رواہ البحق في سننے کبر 54:21 اس حدیث کو سننے کو کبرا کے اندر لائے ہیں کہ حضرت عائشہ فرماتی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا کہ کوئی حرام چیز کسی حلال کو حرام نہیں کرتی ہے اب اگر سسر نے بہو کے ساتھ بدکاری کر لی غلط کام کر لیا لیکن بیوی تو بیٹے کی ہے نا اس کے اور اس کے لیے حلال ہے یہ غلط کام یہ حرام کام اس حلال کو حرام نہیں کر سکتا یہ تو نبی نے بتا دیا تھا 54:53 اس حدیث کو پیش نظر نہ رکھ کر کے بیٹے کے لیے اس عورت کو عمرانہ کو حرام قرار دے دیا گیا میڈیا پر یہ موضوع گرما گرم بحث کا حامل بنا رہا اور لوگوں نے اسلام کو متعون کیا مسلمانوں کو متعون کیا خلاصہ یہ کہ چاہے وہ عقیدے کا معاملہ ہو چاہے وہ عمل کا معاملہ ہو 55:31 اگر اتباع رسول سے کوئی انحراف کرتا ہے تو اولاً تو وہ حدفِ تان و تشریح بنے گئی حدفِ استہزہ بنے گئی لوگ اس کا مزاق اڑائیں گی اس لیے کہ اس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا راستہ چھوڑ دیا تو اس کا مزاق نہیں اڑائے جائے گا اور کیا کیا جائے گا اور دنیا اور آخرت میں کبھی بھی کامیاب نہیں ہو سکتا اس کی معاشرتی زندگی اقائد کی زندگی عبادات کی زندگی آمال کی زندگی کبھی کامیاب نہیں ہو سکتی کامیابی کے لیے زمان اثر ہو ص 56:09 بالکل واضح احادیث کو نظر انداز کر دیا جاتا ہے ایک حدیث اور آپ کے سامنے میں پیش کروں حدیث اس طرح ہے 56:39 فَنَظَرَ عُمَرُ اِلَىٰ وَجَعِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّىٰ وَلِسَلَّمِ فَقَالَ اَعُوذُ بِاللَّهِ مِنْ غَذَبِ اللَّهِ وَمِنْ غَذَبِ رَسُولِ رَزِيلَا بِاللَّهِ رَبَّهُ وَبِالْإِسْلَامِ دِينًا وَبِمُحَمَّدٍ نَبِيًا فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّىٰ وَلِسَلَّمِ وَالَّذِي نَفْسُ مُحَمَّدٍ بِيَدِ 57:03 حضرت جعبیر فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ نے تورات کا ایک نسخہ لے کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے خدمت میں آئے اور کہا کہ اے اللہ کے رسول یہ تورات کا نسخہ ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا اور خاموش ہو گئے فسا کرتا خاموش ہو گئے اب آپ کو خاموش ہوتے دیکھ کر کے حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ نے تورات پڑھنے لگے جیسے جیسے وہ پڑھتے جا رہے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا چہرہ بدلتا ج 57:32 رونے والی ہیں تیرے اوپر روئے تو نبی کا چہرہ نہیں دیکھ رہا ہے حضرت عمر نے جب نگاہ اٹھا کر کے تورات سے آپ کی طرف دیکھا نگاہ اٹھائی گھبرا گئی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا چہرہ مارے غصے کے سرخ ہو رہا تھا کہنے لگے اعوذ باللہ من غضب اللہ و من غضب رسول اللہ میں اللہ کے غضب سے اللہ کی پناہ چاہتا ہوں اس کے رسول کے غضب سے اللہ کی پناہ چاہتا ہوں رضی اللہ عنہ ربم وہ بل اسلام دین ہے وہ بل محمد اللہ یہ گھبراہت د 58:02 اُس ذات کی قسم جس کے قبض قدرت میں محمد کی جان ہے اگر موسیٰ آ جائیں تو تم ان کی اتباع کرنے لگو تو تم سیدھے راستے سے بھٹ جاؤ گے گمراہ ہو جاؤ گے یعنی میری موجودگی میں موسیٰ علیہ السلام کی اتباع گمراہ کر دے گی تمہیں اور آپ نے بھی فرمایا اگر آج موسیٰ زندہ ہوں تو انہیں بھی میری اتباع کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہوگا حیرت کی بات ہے اتنی صاف 58:33 حدیث موجود ہے کہ نبی کی احادیث کے مقابلے میں تورات جو آسمانی کتاب ہے وہ چلنے والی نہیں ہے تو قرآن اور حدیث کے مقابلے میں ائمہ کے استحادات فربودات اور ان کے ارشادات کیسے دلیل بن سکتے ہیں کیسے حجت بن سکتے ہیں ان کے اوپر کیسے عمل کیا جا سکتا ہے آج نبی ہوتے تو آپ کا کیا رویہ ہوتا ہے ان لوگوں کے تعلق سے اور حضرت عمر کا کیا رویہ ہوتا ہے ایسے لوگوں کے تعلق سے 59:01 کہ قرآن و حدیث کے مقابلے میں آسمانی کتاب تورات چلنے والی نہیں یہاں تو قرآن و حدیث کے مقابلے میں اہمہ کی باتیں لوگ چلاتے چلے جا رہے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ ہم اتباع رسول کر رہے ہیں اس سے زیادہ حیرتناک بات اور کیا ہو سکتی ہے ایک حدیث اور پیش کر دوں جس سے بات بالکل واضح ہو جائے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع اور آپ کی باتوں کی آپ کی باتوں کی اتباع کون کرے گا جسے آپ کی باتوں کی قدر معلوم ہو 59:29 تو آپ کی باتوں کی قدر کیا ہے آپ کی احادیث کی قدر کیا ہے وہ ایک حدیث سے بالکل واضح ہو جائے گی حدیث اس طرح ہے 60:01 فَأُزِنتُ بِهِ فَوَزَنتُهُمْ ثُمَّ قَالَ فَزِنْهُ بِعَشَرَةٍ فَأُزِنتُ بِهِمْ فَرَجَحْتُمْ ثُمَّ قَالَ زِنْهُ بِمِئَةٍ فَأُزِنتُ بِهِمْ فَرَجَحْتُمْ ثُمَّ قَالَ زِنْهُ بِأَلْفٍ فَأُزِنتُ بِهِمْ فَرَجَحْتُمْ كَأَنِّي أَنزُرُوا إِلَيْهِمْ يَنْتَثِرُونَ عَلَيَّ مِنْ خِفَّة 60:29 حضرت ابو ذرغفاری فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے میں نے پوچھا کہ اے اللہ کہ رسول کیسے آپ کو معلوم ہوا کہ آپ اللہ کے نبی بنائے گئے ہیں تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ نبی بنائے جانے سے پہلے دو فرشتے میرے پاس آئے میں بطہا کی وادی میں تھا ایک تو زمین پر آئے گیا اور دوسرا آسمان اور زمین کے درمیان مولک رہا تو وہ جو آسمان اور زمین کے درمیان مولک ہے وہ اس فرشتے سے پوچھ رہا جو زمین پر ہے یہ وہی ہے کی 60:59 یعنی یہی نبی بنائے جانے والے ہیں یہی ہیں تو اس فرشتے نے کہا کہ ان کو ان کے امتی کے ایک آدمی سے تولو کہا کہ مجھے تولا گیا تو میں اس کے اوپر بھاری ہوا کہا کہ اب ان کو دس آدمیوں سے تولو ایک پلڑے میں ان کو رکھ دو دوسرے پلڑے میں دس امتیوں کو رکھ دو میرا پلڑا پھر بھی بھاری ہو گیا اس نے کہا کہ اب ایسا کرو ایک پلڑے میں سو آدمیوں کو رکھ دو ایک پلڑے میں ان کو رکھ دو جب مجھے تولا گیا 61:26 پھر بھی میرا پلڑا بھاری ہو گیا کہا کہ ایسا کرو ایک پلڑے میں ایک ہزار آدمیوں کو رکھ دو ایک پلڑے میں ان کو رکھ دو رکھ دیا گیا اور پلڑا ان کا اتنا اونچا اڑ گیا ترازو اس قدر ہلکا ہو گیا کہ ایسا لگتا تھا پلڑے میں ایک ہزار لوگ بھرے ہوئے ایسا لگتا تھا جیسے میرے اوپر گر پڑھائیں گے تو فرشتہ کہہ رہا کہ اب رہنے دو ان کا حال تو یہ ہے 61:54 اگر ان کو ان کی پوری امت کے ساتھ پولا جائے تو بھاری ہو جائیں گے کیا مطلب ہوا اس کا؟ اس کا مطلب یہ ہوا کہ ایک طرف نبی دوسری طرف آپ کے پورے امتی پورے امتیوں کو ایک پلڑے میں رکھ دیا جائے جنابِ محمد رسول اللہ ﷺ کو ایک پلڑے میں رکھ دیا جائے تو آپ جس پلڑے میں ہوں گے وہ پلڑا بھاری ہو جائے گا آج تو ہمارے درمیان نبی نہیں ہے اس حدیث کو کس طرح سمجھا جائے؟ اس حدیث کو اس طرح سمجھا جائے گا کہ ایک پلڑے 62:17 دنیا کے تمام اماموں تمام پیرو تمام مرشدوں تمام اخلا تمام سائنس دا تمام سکولرز ان کے اقوال رکھ دیے جائیں ان کے ارشادات رکھ دیے جائیں ان کے استحادات رکھ دیے جائیں اور ایک طرف جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بات رکھ دی جائے تو آپ کی بات ساری باتوں کے اوپر بھاری ہو جائے گی یہ حدیث ان کے سامنے نہیں ہے یہ حدیث ان کے سامنے نہیں ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے قول کے مقابلے میں ایک بات کے مقابلے میں دنیا کی تمام باتیں 62:49 تو ہم آپ کی کسی حدیث کے مقابلے میں کسی امام کی بات کو کیسے لاکر کھڑا کر سکتے ہیں کیسے رکھ سکتے ہیں اس سے زیادہ حیرتناک بات اور کیا ہو سکتی خلاصہ یہ نکلا کہ فلاح کامیابی ہدایت صرف اور صرف اللہ تبارک و تعالی نے اپنے رسول کی اتباہی میں رکھی ہے اور جو آدمی جتنا زیادہ اتباہ کرتا جائے گا اتنا زیادہ اللہ کا محبوب بنتا جائے گا اب اس آیت کریمہ کا مفہوم سمجھنے بعد ختم ہو جا رہی ہے 63:21 اللہ نے ارشاد فرمایا اور وہ آیت میں نے خدبِ مسنونہ کے بعد پڑھی تھی قُلْ اِنْ كُنْ تُمْ تُحِبُّونَ اللَّهَ فَاتَّبِعُونِي آپ کہہ دیجئے کہ اگر تم اللہ سے محبت کرنا چاہتے ہو تو میری اتباع کرو ہم نے تو اللہ کو دیکھا نہیں سوال یہ کہ ہم محبت کیسے کریں محبت کا طریقہ کیا ہے فرمایا گیا کہ محبت کا طریقہ میرے رسول کی اتباع ہے تم جتنا زیادہ میرے رسول کی اتباع کرتے جاؤ گے اتنا زیادہ مجھ سے محبت کرتے 63:51 میری محبت سے دور ہوتے چلے جاؤ گے لہذا تم سب سے زیادہ میرے رسول کی اتباع کرو تو سب سے زیادہ مجھ سے محبت کرنے والے ہو جاؤ گے اور جب تم مجھ سے محبت کرنے والے ہو جاؤ گے میرے رسول کی اتباع کرنے کی وجہ سے تو اللہ بھی تم سے محبت کرنے لگے گا اور اللہ جب تم سے محبت کرے گا تو تمہیں معاف کر دے گا یغفر لکم ذنوب لکم اللہ تبارک و تعالی تمہارے گناہوں کو معاف کر دے گا اور اللہ تبارک و تعالی بڑا غفور و رحیم ہے یہ اتب 64:19 اللہ ہمیں نیک کمل اور اچھی سمجھ کی توفیق عطا فرمائے وآخر دعوانان الحمدللہ رب العالمين
Tüm metni göster