Fiqh & WorshipLectures & RemindersVideoنماز کی قبوليت - 4admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں نماز کی قبوليت کی دس شرطیں تفصیل کے ساتھہ بیان کی گئی ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00احرام اہل طرف نظر سے خواہ خواہ شہوت سے دیکھیں یا بیگے شہوت دیکھیں دونوں ناجائد اور حرام ہیں گندی تصویروں کو اخبارات میں میکزین میں سکرین کے اوپر دیکھنا یہ ایسے گناہیں جو آج ہمارے اندر بلکل عام ہیں ظاہر بات ہے ان گناہوں پر اسرار کی موجودگی میں اللہ تبارک و تعالی ہماری نماز قبول0:21نہیں کرے گا تو یہ اختصار کے ساتھ چند وہ باتیں تھیں جو ہم نے آپ کے سامنے رکھا کہ ہماری نماز اللہ تبارک و تعالی قبول کیوں نہیں کرتا جس شخص کو عزیز ہے اور پسند ہے کہ اللہ تعالی اس کی نماز کو قبول کرے اسے ان شرائط کا احتمام کرنا ہوگا اور جس کو پسند نہیں ہے اور میں چاہتا ہوں کوئی مسلمان ایسا نہ ہو جسے مسجد پسند ہو تو ظاہر بات اس کے لئے صرف مسجد کے اندر آ جانا کافی نہیں ہے0:50اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہماری اور آپ کی نماز کو قبول فرمائے اللہ تعالیٰ ہمارا اور آپ کا یہاں پر اکٹھا ہونا قبول کرے یہاں جمع ہونے کے برکت سے اللہ تعالیٰ ہمارے اور آپ کے گناہوں کو معاف کر دے سبحانک اللہم و بحمدک اشد واللہ الہ الا انت استغفر و عطو بلے دو سوال آئے ہیں یہ کیا ہے شیخ صاحب اللہ عنہ کا اگر امام کی آواز خوبصورت نہ اور ناپسند کیا جائے دیکھیں یہ چیز ناپسندی میں داخل نہیں ہے آیا اللہ تعالیٰ نے1:34اگر اللہ نے اسے یہی آواز دی ہے اور وہ نماز پڑھا رہا ہے اور زبردستی آ کر کے بیٹھ بھی نہیں گیا ہے زبردستی آ کر کے اس سے مناسب آدمی وہاں پر کوئی نہیں ہے یا کوئی دوسرا نہیں تھا اور لوگوں نے اسے امام وہاں پر بنا دیا ہے بشرتے کی قرآن مجید کو صحیح طور پر پڑھ رہا ہو یہ نہیں کہ آواز بھی نہیں صحیح ہے اور قرآن بھی صحیح طور پر نہیں پڑھ رہا ہے قرآن کو صحیح طور پر پڑھ رہا ہو2:04اور آواز اگر اللہ نے اسے ایسی ہی دی ہے تو یہ امام کوئی ناپسندگی کیلئے کوئی وجہ جواب نہیں ہے کفیل سے فرار شخص کے بارے میں کیا خیال ہے دیکھئے بھائی میں سمجھتا تھا کہ یہ سوال ہوگا اور میرے ذہن میں بھی یہ چیز آئی تھی لیکن کفیل سے فرار شخص کو اپنے آقا سے فرار شخص کے اوپر قیاس نہیں کیا جا سکتا اس نے غلطی کی ہے جو بھاگا ہے اس لئے کفیل کے ساتھ جو ایگریمنٹ ہے2:36اسے پورا کرنا چاہے اور میں تمام ان مسلمانوں سے کہوں گا جو بھاگے ہوئے ہیں چاہے بلا وجہ ہیں یا وجہ کے ساتھ ہیں جو وجہ کے ہیں ان کا مسئلہ حل ہو سکتا ہے وجہ کی معنی یہ نہیں کوئی آپ گناہ کام کرنے کے لئے تیار ہو جائیں گناہ کام کرنے کے لئے تیار ہو جائیں لیکن جو لوگ بھاگے ہوئے ہیں ان سے میری گداری سے کہ اپنا مسئلہ حل کریں واپس جا کر کہیں ایسا تو نہیں ہے3:06کہ ان کی کمائی حرام ہو رہی ہے ان کی کمائی ناجائد تو نہیں ہے یہ سوچنے کی بات ہے تو کفیل سے بھاگنا یہ ناجائد اور غلط ہے اس لیے کہ اگر ہمارا ان کا کوئی عہد ہوا ہے عہد کو پورا کرو اس لیے کہ قیامت کے دن اللہ تعالیٰ ان تمام عہد سے متعلق سوال کرے گا اب اگر ہمارے اوپر ظلم کر رہا ہے تو اس کا ذمہ دار کون ہوگا وہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ندیق ہوگا دیکھئے شریعت کے اندر ایک اصول ہے3:43وہ اصول یہ ہے کہ ہر انسان سے اس کے اپنے عامال کے بارے میں سوال ہوگا اس سے دوسرے کے عامال کے بارے میں سوال نہیں ہوگا کچھ لوگ کہتے ہیں کیا کریں وہ ہمارا حق نہیں دیتا اس لیے ہم بھی غلط کام کرنے پر مجبور ہوتے ہیں یہ وجہ جواب نہیں ہے قیامت کے دن آپ اس کے عامال کے ذمہ دار نہیں ہوگے وہ اپنے عامال کا ذمہ دار ہوگا اگر وہ غلط کر رہا اللہ تعالیٰ کا ندیق اپنے سوال کا جواب وہ دے گا آپ دینے والے نہیں ہیں آپ سے جو مطالبہ ہے4:16وہ ایک حق صحیح کام کرنے کا ہے تو اگر کوئی شخص اپنے کفیل سے بھاگا ہے تو اس کے بارے میں اپنے آقا سے بھاگنے کا حکم نہیں لگ سکتا البتہ نفس مطرح یہ ہے کہ ایسا کرنا جائے نہیں ہے نہ جائے میرے بھائی حال ہی میں ہندوستان سے آئے ہوئے تھے جب ہم فضل کی نماز کے لیے گئے تو جمعہ شروع ہو چکی تھی فرد کے بعد میں سنت جو پہلے پڑھنی چاہیے تھی پڑھ لی مگر میرے بھائی نے نہیں پڑھی4:47انہوں نے اس سنت کو اشراق کے ساتھ پڑھا جب میں نے پوچھا تو انہوں نے کہا کہ یہ ان کے مسلک میں ایسے ہیں کیا یہ صحیح ہے دیکھئے فجر کی سنت اگر رہ جائے تو اس کی حدیث کے اندر دو صورت ملتی ہے دو صورتوں میں سے کسی بھی صورت کا استعمال کیا جا سکتا ہے اگر دو صورت پہلی صورت یہ ہے جو زیادہ بہتر ہے پہلی صورت یہ ہے جو5:20زیادہ بہتر ہے جس کے مطابق شیخ ابن عباد کا اور یہاں لجنہ دائمہ کا فتوہ ہے کہ اسے سورج نکلنے کے بعد پڑھیں یہ زیادہ بہتر سورج ہے سورج نکلنے کے بعد پڑھیں اس لئے کہ ترمید شریف کے اندر حدیث ہے کہ جس کی فجر کی سنت چھوٹ گئی وہ اسے تنوے فجر کے بعد پڑھیں دوسری سورج یہ ہے جو حدیث سے جواد کا پتہ چلتا ہے اس میں کوئی شباہ نہیں ہے وہ یہ ہے کہ فجر کے فوراں بعد پڑھیں5:52فجر کے فوراً بعد پڑھ لے جیسا کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم زمانے میں آپ نماز سے فارغ ہوئے تو آپ نے دیکھا کہ ایک شخص نماز پڑھ رہا ہے تو آپ نے پتہے کون سی نماز ہے تو اس نے کہا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم یہ میری فجر سے پہلے کی سنت چھوڑ گئے تو اسے میں پڑھ رہا ہوں تو آپ خاموش رہیں آپ خاموش رہیں تو معلوم یہ ہوا کہ یہ دونوں طریقہ جائد ہے فجر کے فوراً بعد بھی پڑھ سکتا ہے اور سورج نکلنے کے بعد بھی تو آپ دونوں6:22دونوں کا طریقہ کیا ہے؟ صحیح لیکن یہ ہے کہ اسے یہ نہیں کہنا چاہیے کہ ہاں بھائی یہ ہمارے مسلک میں ہے مسلک کی کیا پابندی ہے کہ یہ حدیث شریف میں ایسا بھی آیا ہے حدیث شریف میں ایسا بھی آیا ہے ان مسلکوں کی پابندی اور اس چواردیواری کے اندر گھر جانے سے کتنی سنتیں لوگوں سے چھوڑ گئی ہیں اور کتنے لوگ ہیں جو بلا وجہ اگر اپنے مسلک کے اندر کوئی بات سنت کے خلاف بھی ہے تو اسی کے اوپر اڑے ہوئے ہیں تو عرض یہ ہے6:52کہ یہ دونوں طریقہ جائد ہے کہ اسے کوئی فجر کے بعد بھی پڑھنا چاہے تو پڑھ لے اور فجر سے طلوع فجر کے بعد بھی پڑھنا چاہے طلوع شمس کے بعد بھی پڑھنا چاہے تو پڑھ لے اور فجر کی نماز کے بعد بھی پڑھ سکتا ہے البتہ ایک میری نصیحت ہے عمومی طور پر لوگوں کی عام طور پر اس وقت لوگوں کی مشغولیت کا زمانہ ہے عام طور پر اللہ ماشاءاللہ اللہ ماشاءاللہ عمومی طور پر اگر7:17فجر کے بعد فوراں وہ نہیں پڑھ لیتے ہیں تو بہت مشکل سے کوئی ہے جو اس کو پڑھ پاتا ہے اس لیے کام کا مسئلہ ہے ڈیوٹری کا مسئلہ ہے بھولنے کا مسئلہ ہے تقوی کی کمی ہے اسی لیے بہت سے علماء احناف جن کے مسرک طرف انہیں اشارہ کیا تھا بہت سے علماء احناف نے یہی کہا ہے کہ فجر کے بعد پڑھ لینا چاہیے7:37ہندوستان کے دو عالم کا مجھے نام یاد ہے مرنہ عبدالشکور صاحب لکنوی اور مرنہ عبدالحی لکنوی رحم اللہ ان دونوں نے کہا ہے فجر کے بعد پڑھے نہ دے کیوں اس لیے کہ اگر یہ کہا جائے فجر کے بعد نہ پڑھو تو عمومی طور پر لوگ اس سنت کو چھوڑ دیں گے جبکہ یہ سنت بڑی اہمیت کی حامل ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سفر کے اندر اور خضر میں کبھی بھی اس سنت کو چھوڑا نہیں کرتے تھے اس لیے نصیحت میری بھائیوں کو یہی ہےTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.Seriنماز کی قبوليت4 / 51نماز کی قبوليت - 18:082نماز کی قبوليت - 28:083نماز کی قبوليت - 38:084نماز کی قبوليت - 48:085نماز کی قبوليت - 58:08Sonraki: Bölüm 5→