Fiqh & WorshipLectures & RemindersVideoنماز کی قبوليت - 2admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں نماز کی قبوليت کی دس شرطیں تفصیل کے ساتھہ بیان کی گئی ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00ان میں کتنے ایسے لوگ ہیں جو اپنی والدہ کے اپنے خاندان کے ساتھ اپنے تعلمات کو توڑے ہوئے ہیں اور جہاں یہ چیز پائی جائے گی بندے کا کوئی رونا بندے کی کوئی نماز اللہ تعالیٰ کے لئے مقبول نہیں ہے بعد وہ گناہ طرف میں سرثری اشارہ کرتا ہوں جن گناہوں کی موجودگی میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی عدم قبولی طرف اشارہ کیا ہے چنانچہ0:27ایک گناہ یہ ہے کہ بھاگا ہوا غلام ہو اپنے آقا سے دوسرا شوہر کی نافرمانی کرنے والی عورت ہو تیسرا وہ امام ہو جس کو اس کی جماعت کے لوگ ناپسند کرتے ہیں کسی وجہ سے اور جائز وجہ ہو اور چوتھا دو مسلمان بھائی جو آپس میں ایک دوسرے سے رنجش رکھتے ہیں سن لیں گے پہلا کون ہے اپنے آقا اور مالک غلام ہے ظاہر بات آج یہ پائے نہیں جاتے آج یہ غلام نہیں پائے جا رہے ہیں0:58لیکن اس کی دوسری صورتیں ہمارے معاشرے کے اندر پائی جا سکتی ہیں دوسرا اپنے شوہر کو بلا وجہ ناراض کرنے والی عورت تیسرا کونسا شخص ہے وہ امام ہے جو نماز تو پڑھاتا ہے لیکن اس سے اس کی جماعت کے لوگ ناپسند کرتے ہیں لیکن بلا وجہ نہیں ناپسند کرنے کوئی جائے وجہ ہو مثال کے طور پر وہ جھوٹ بھی بولتا ہے نماز پڑھارا جھوٹ بھی بولتا ہے1:27ایک نہیں ہے اپنے بھائی سے دشمنی رکھے ہوئے کوئی ناجائت تیارت اس کی ہے کوئی بھی وجہ ہو اپنے مزدوروں کا حق نہیں ادا کرتا ہے اپنے بچوں کا حق نہیں ادا کر رہا ہے اپنی بیوی کا حق نہیں ادا کر رہا ہے کوئی ایسی وجہ ہے جس کی وجہ سے اس کی جماعت کے لوگ اسے ناپسند کرتے ہیں اور چوتھے وہ دو مسلمان بھائی ہیں جن کی آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ رنجش اور رہائی اور ظاہر بات چاہے بلا وجہ ہو یا بغیر وجہ کے ساتھ1:57آپس میں رنجش رکھنا جائد ہے ہی نہیں تین دن سے زیادہ مسلمانوں کا آپس میں بات بند کرنا اور اختلاف کرنا یہ ناجائد ہے جبکہ یہ ایسی چیز ہے ساتھیوں کہ ہم اس کی طرف توجہ نہیں دیتے ہیں اور یہ ایسی چیز ہے کہ اللہ تعالیٰ کی رحمتوں کا نزول ہمارے اوپر سے رک جاتا ہے اگر ہم اپنے مسلمان بھائی سے اختلاف کیے ہوئے ہیں تو2:22وہ حدیث سنیے جس کے میں اندر اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ان گناہوں سے متعلق ارشاد ہم آیا جنان جائے سنان ترمیدی کے اندر حضرت ابو عمامہ کی روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد ہم آیا تین قسم کے ایسے لوگ ہیں کہ ان کی نماز ان کے کان سے اوپر نہیں جاتی ہے ظاہر بات ہم میں سے ہر شخص کی نماز وہ اوپر جاتی ہے کہاں اللہ تعالیٰ کے حضور عرش کے پاس یعنی یہ قبولیت طرف اشارہ ہے کہ تین قسم کے لوگ2:53ایسے ہیں کہ ان کی نماز قبول نہیں ہوتی ہے ان میں پہلا شخص کون ہے عبد وہ غلام ہے جو اپنے مولا سے بھاگا ہوا ہو اور وہ عورت جو اپنے شوہر کو ناراض کیے ہوئے ہو اور وہ امام ہے جو لوگوں کی امامت کرتا ہے لیکن لوگ اسے ناپسند کرتے ہیں دوسری حدیث میں جو سنن نمازہ ہی کے اندر ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نشات ہمارا تین3:22کس میں کے لوگ ایسے ہیں جن کی نماز ان کے سر سے اوپر نہیں جاتی ہے ان کے سر سے اوپر نہیں جاتی ہے وہ پہلا شخص کون ہے جو کسی قوم کی امامت کرتا ہے لیکن لوگ اسے ناپسند کرتے ہیں اور وہ عورت کہ اس کا شوہر اس سے ناراض ہے اور تیسرا وہ دو مسلمان بھائی ہیں جو آپس میں ایک دوسرے سے لڑے ہوئے اختلاف کی ہوئے اور یہ برائی ہمارے اندر بہت عام ہے اور عمومی طور پر یہ برائی جو ہوتی ہے بڑی معمولی سی معمولی چیزوں پر رہا کرتی ہے3:54اس کی ایک دو مثال میں دوں آپ کو ایک کمرے کے اندر چار پانچ بھائی رہا کرتے ہیں ایک ساتھ کھانا کھاتے ہیں ظاہر بات ہے ایک ساتھ مل کر کے کھانا کھائیں گے تو ہر ایک کو سو سو ڈینڈے سو ڈینڈے سزا نہیں دینا پڑے گا لیکن کبھی کبھار معمولی باتوں پر حساب کا اختلاف ہو جائے کرتا ہے ہوتا ہی نہیں ہوتا ہے امی طور پر یہ ہمارا لیور طبقہ جو ہے ہمارے مسلمان بھائی کے اندر اعتدائی جاتی ہے معمولی بساوقات دس روپ ر4:25نتیجہ وہ اختلاف بڑھتے بڑھتے آپ اس میں ہڈیا بھی الگ ہو جائے گا چلو بھائی تم اپنا پہ کہو ہم اپنا الگ پہ آئیں گے اور آپ اس میں اختلاف ہو جائے گا ہوتا ہی نہیں ہوتا معاملہ کتنا ہے صرف دس ریال اور پچاس ریال ہے اور آپ نے اپنے مسلمان بھائی سے اختلاف کر دیا اس کے خلاف دل کے اندر آپ کے دل میں بدلی پیدا ہو گئی اور یہ اس وقت تک باقی رہتی ہے جب تک کہ اللہ آپ نے فضلت سے اسے نکال دیا4:50لیکن جب تک یہ چیز باقی رہتی ہے مسلمانوں اس وقت تک آپ کی نماز اللہ تعالیٰ قبول نہیں بساوقات اختلاف کی بڑی دلچسپ وجہ بھی ہوا کرتی ہے ایک شخص ہے شادی شدہ ہیں انہوں نے اگر کوئی دوسری شادی کر لی دوسری شادی کر لی تو پہلی بیوی کے پورا خاندان اسے ناراض ہو جائے کرتا ہے ہوتا ہی نہیں ہوتا بھلا بتاؤ یہ بھی کوئی ناراضگی کی وجہ ہے اللہ نے اشادت دی ہے اس کی ضرورت ہے اپنی ضرورت کو اچھی طرح سمجھتا ہے5:20اور میں اچھی طریقے سے جانتا ہوں اپنے ایک ساتھی کو کہ ان کی شادی ہوئے آج پچیس سال ہو گئے تھے انہیں کوئی اولاد نہیں ہو رہی تھے ظاہر بات انسان کے خواہش ہے کہ اس کے گھر میں اولاد ہو انہوں نے دوسری شادی کر لی دوسرے خاندان کے لوگ حتیٰ کہ بیوی بھی ان سے ناراض ہو گئے یہ بھی کوئی ناراضی کی وجہ ہے سوچیں اس دنیا کے اندر اپنی ناکوچی کرنے کے لئے تھوڑی تنہیں ناراضی کر لی لیکن اگر نماز پڑھ رہے ہو تو انہیں دل کے اندر یہ5:59ایک معمولی سی چیز ہے ایسے کتنے خاندانی طور پر ہمارے اور آپ کے بیٹھ میں اختلاف پایا جاتا ہے ساتھی کے اندر اختلاف پایا جاتا ہے اور ہمارے اندر یہ بلائی موجود ہے تو میں عرض کر رہا تھا اگر دو بھائی آپت میں اختلاف کیے ہوئے ہیں اگر کسی کے اندر اختلاف ہے اور انہیں یہ عزیز ہے کہ ان کی رماد اللہ کے ندیق مقبول ہو تو اس چیز کو ختم کرنا ہوگا یہ کوئی معمولی بنا نہیں معمولی بنا نہیں6:26میں اپسی اختلاف کی برائیاں اس وقت نہیں بیان کرنا چاہتا ورنہ اس کی بہت سخت وعید آئی ہے ایک چیز آپ نے لی دیئے یہ کون سا مہینہ چل رہا ہے شعبان کا نا بڑا مبارک مہینہ آئے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اس مہینے میں جس قدر نفلی روضہ رکھا کرتے تھے کہ دوسرے مہینے میں نہیں رکھا کرتے اور ایک حدیث میں آپ نے بیان فرمایا کہ اللہ تبارک وطار شعبان کو معاف کر دیتا ہے صرف دو مسلمان جنہیں اللہ معاف نہیں کرتا7:01سوچتے ہیں کہ ہم ان بدبختوں میں تو نہیں ہیں وہ دو مسلمان کون ہیں ایک شرک کرنے والا ایک شرک کرنے والا اور دوسرا اپنے بھائی کا کینہ اپنے دل میں رکھنے والا کتنی بڑی بدبختی ہے پیر کے دن اور یوم الخمیس کو اللہ کے سن روزہ رکھا کرتے تھے رکھتے تھے نا آپ سے جب پوچھا گیا تو آپ نے بیان فرمایا یہ وہ دو دن ہیں اللہ تعالیٰ حدیث موجود ہے7:33یہ وہ دو دن ہیں کہ اللہ تعالیٰ کے ندیق بندوں کے نعمائی عامال پیش کیے جاتے ہیں اور میں چاہتا ہوں کہ میرے نعمائی عامال اللہ کے حضور اس حال میں پیش ہوں کہ میں روضے سے ہوں اور آپ نے فائدہ اس دن اللہ تمام دنوں کو معاف کر دیتا ہے صرف دو گنہگار ایسے ہیں جنہیں اللہ معاف نہیں کرتا ان میں سے ایک وہ بھی ہے جو اپنے مسلمان بھائی کے ساتھ اختلاف کی ہوئے ہیں تو ساتھیوں اس دنیا میں ناک کے اوپر ہونے کی بات نہ کریں8:02سوچیں کہ آخرت کے لحاظ ہمارا کتنا بڑا نقصان ہو رہا ہےTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.Seriنماز کی قبوليت2 / 51نماز کی قبوليت - 18:082نماز کی قبوليت - 28:083نماز کی قبوليت - 38:084نماز کی قبوليت - 48:085نماز کی قبوليت - 58:08Sonraki: Bölüm 3→