Lectures & RemindersSeerah & HistoryVideoتاریخ ھندو دھرم - 9admin·2 views·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں ھندو دھرم کی تاریخ خود ان کی کتابوں سے تفصیل کے ساتھہ بیان کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00دکھلا دو کہ یہ ہندو یہ سنسکریت کا شبد ہندو سنسکریت کا لفظ نہیں ہے ہندو سنسکریت کا شبد نہیں ہے ہندو تمہاری زبان کا نام نہیں ہے یہ ہے ہی نہیں ہندو سنسکریت میں کہیں اس کا پرانی کتابوں کے اندر اس کا کہیں وجود نہیں ہے کہیں یہ نہیں آیا بلکہ قدیم زمانے سے0:28اہلِ ہند کو یا تو ویدک دھرم کہا جاتا تھا یا آریہ دھرم کہا جاتا تھا یا سناتن دھرم کہا جاتا تھا اور اس کا معنی کیا ہے سناتن دھرم کا یا ویدک دھرم کا اس کا معنی ہے سیدھا دین سیدھا راستہ سناتن دھرم یا ویدک دھرم کا معنی کیا ہے سیدھا راستہ سیدھا دین صحیح دین اور رہا ہندو تو یہ کیسے بنا اس کی حقیقت کیا ہے تو سنو یہ سندھ سے بنا ہے0:58کس سے بنا ہے؟ سندھ سے سندھ یہ کراچی کا جو علاقہ سندھ ہے یہ سندھ سے بنا ہے پہلے زمانے میں جو اہل فارس تھے ہیرانی یا جو یونان کے لوگ تھے یہ پکنک منانے جیسے آج بھی کراچی کے ساحلوں پر پکنکیں منائی جاتی ہیں ایسے ہی ساحل سمندر پر یہ لوگ گھومنے آتے تھے ٹہلنے آتے تھے تو سندھ کا جو لفظ ہے یہ ذرا بھاری پڑتا تھا ان کی زبانوں پر انہوں نے کیا کیا؟1:28اس صدح کے ہے کو جو اخیر میں ہے وہ جو ہے کا جو شبد ہے اس ہے کو سینز ہٹا کر کے آگے کر دیا اور اب وہ صندح کے بجائے اس کو کیا کر دیا ہند کر دیا آپ کہیں گے کہ یہ آپ کہاں سے بیان کر رہے ہیں یہ تاریخ میں بدلہ رہا ہوں یہ اتحاد ہے یہ وہی ہند جو ہے صندح جو ہے وہی ہند ہو گیا اچھا جنابی علی اب تھان اس تھان کس کو کہتے ہیں ہندوستان ہے نا یہ1:59اس تھان کہتے ہیں جگہ کو یہ ہمارا اس تھان ہے یہ آپ کا اس تھان ہے یہ پویس اس تھان ہے ہندی میں اس کو کیا کہتے ہیں جگہ کو کہتے ہیں اس تھان کے معنی ہوتے ہیں جگہ اب ہندوستان یوں بنا کہ یہ جو اس تھان میں ہندوستان ہوتا پھر وہ تو یہ ہے ختم کر کے اس تھان بنا دیا گیا تو اس کو ہندوستان کہا جانے لگا یعنی ہند کے2:25رہنے باسی ہند کے لوگ جہاں رہتے ہیں ہند کے لوگ جو باشندے ہیں ہند کے ان کی جگہ ہیں ان کے رہنے کی جگہ اس طرح سے یہ ہندوستان سندھ ہند بنا اور ہند سے استان جوڑ کر کے اس کو ہندوستان کہا گیا اور یہی پاکستان بھی ہے یہاں ہندوستان ہے تو پاک مانے پاک پویتر اور پاک اور استان مانے جگہ یہ ہندی کا شبد ہے تو پاکستان یعنی پاک جگہ ہے2:52المہم آگے بڑھتے ہیں تو اس طرح سے میرے عدید اس کو ہندوستان کر دیا گیا اور پھر ہندوستان کے باشندوں کو ہندو کہا جانے لگا جو ہندوستان کے رہنے والے لوگ تھے ان کو کیا کہا جانے لگا ہندو کہا جانے لگا انگریز آئے انگریزوں نے ہندوستان پر قبضہ کیا اب ہند ہند ان کے لئے کہنا مشکل تھا انہوں نے ہے ختم کر دیا اور اس کے آگے علیب لگا دیا تو کیا ہو گیا3:19اند ہو گیا اور آئی اے آگے لگا دیا تو یہ کیا ہو گیا انڈیا ہو گیا یہ کیا ہو گیا یہ انڈیا تو اس طرح بھائیہ ہندوستان ہند سے سندھ سے ہند بنا اور ہند سے ہندوستان بنا اور ہندوستان سے ہندوستان بنا اور پھر ہندوستان جو ہند تھا وہ عرب میں تو ہند رہا لیکن جب انگریز مسلط ہوئے تو انہوں نے انڈ اور انڈ سے انڈیا کر دیا انڈ سے3:45انڈیا کر دیا اب یہ انڈ ہوگا اللہ ہی بہتر جانے کہاں انڈ ہوگا ہے نا اللہ نہ جانے کہاں کہاں یہ انڈ ہوگا یہ اس طرح سے میرے عزیز ہندوستان کے یہ ہوا اب انہوں نے ہوشیاری کیا کی کہ ملک کا نام ہند ہے انہوں نے کیا کہا اگر تم ملک کے اصلی ناغرک بننا چاہتے ہو تو اب ضرورت اس بات کی ہے کہ اب پورے ملک کو مذہبیت کے نام پر بدل دو اور اپنے آپ کو کہو کہ ہم ہندو ہیں ہم کیا ہیں4:15اے آریہ سماجیوں تم کتنے بے غیرت ہو اور میں کہتا ہوں اس لیے بے غیرت ہو کہ تمہارا کوئی بنیادی دھرم ہی نہیں ہے اس لیے تم جہاں چاہتے ہو جو چاہتے ہو بدل جاتے ہو تم نے اپنے دین ہی کو ملک کا نام دے دیا اس سے بڑھ کر کے ظلم تمہارے اپنے دھرم کے ساتھ4:32اور کیا ہو سکتا ہے لیکن ایک مسلمان وہ امریکہ میں پیدا ہو امریکہ میں رہے لندن میں رہے سعودی میں رہے پاکستان میں رہے ترکیہ میں رہے ایران میں رہے بیلجیم میں رہے بھوٹان میں رہے برما میں رہے میپال میں رہے وہ جہاں کہیں بھی رہے گا وہ اس ملک کی طرف4:46اپنا دین نہیں منصوب کرے گا محبت میں بلکہ وہ اپنا مسلمان ہی رہے گا وہ مسلمان مسلمان ہی رہے گا وہ جہاں کہیں بھی رہے اس کا دین اللہ کی طرف سے آیا ہوا ہے اس کا بنیادی اور اصاسی دد دین موجود ہے تمہارا کوئی دین اور دھرم نہیں تم نے زمین قبضہ کرنے کے لیے ہماری رام اعوذ باللہ یہ کس طرح بدلتے ہیں میں آپ کو ایک مثال دوں پیدا ہونے والا اسلام کے نزدیک عشور نہیں ہوتا5:14پیدا ہونے والا اللہ نہیں ہوتا ان سے پوچھو ان سے کہو کہ آج جو تم کہتے ہو کہ ہمارے رام جی بابری مسجد کے پاس پیدا ہوئے تھے تو یہ بتلاؤ یہ دنیا کا کون سا قانون ہے کہ جہاں پیدا ہو وہ اس کی جگہ ہو جائے اور اگر ایسی بات ہے اور اگر ایسی بات ہے کہ جہاں پیدا ہو وہ اس کی جنم بھومی ہو جہاں پیدا ہو وہ اس کی ماتر بھومی ہو5:39تو بتاؤ ہاسپیٹلوں میں ہزاروں بچے پیدا ہوتے ہیں ہاسپیٹلوں میں ان کی جگہ دے دو اور اگر ایسی بات ہے تو میں اپنی ماں و بہنوں سے کہوں گا ٹرینوں پلینوں فسکلات ڈبوں میں بچے پیدا ہوں گے وہ ہم مسلمانوں کے نام کر دو نا جنم بھومی جنم بھومی اور میں یہ کہتا ہوں آدمی پیدا کتنی جگہ پہ ہوتا ہے مجھے ذرا بتاؤ ایک بچہ کتنا بڑا پیدا ہوتا ہے زیادہ زیادہ ایک ہاتھ کا بچہ ہوگا رام جی اتنے بڑے تھے کہ پوری6:07یہ کون سے رام جیت ہے ہمیں بتلاو ذرا پیدا جہاں ہوتا ہے اور ایک کمرے میں پیدا ہوتا ہے ایک ہاتھ میں پیدا بیچارہ ہوتا ہے اتنی زمین دے دو تم نے پوری مسجد دینمگونی کے نام پر کس انصاف سے لیا ہے6:20یہ اس کی لاتھی اس کی بھینس کا معاملہ ہے تم شروع سے دیش کو بیچ رہے ہو اور دیش کے اوپر تم نے قبضہ کیا ہے اور شروع سے تم ظالم اور چور اور چکر رہے ہو اس لیے آج بھی وہی دائدہ گیری کر رہے ہو لیکن ایک وقت آئے گا انشاءاللہ ہمارا اللہ انصاف کرے گا اور انشاءاللہ وہی لاتھیاں ہوں گی اور اے دیش دروہیوں اے فرقہ پرستوں6:41اے برہمن بات پھیلانے والوں اے ہندو عزم کو ہندوستان کے بھولے بھالے ہندووں کے اوپر دراؤڑوں کے اوپر نافذ کرنے والوں اور ان کو گمراہ کر کے اپنے نظریات اور اپنے افکار اور اپنے عقائد ان کے اوپر تھوپنے والوں اور زبردستی ان کی زمینوں پر قبضہ کر کے اپنے آپ کو بدل کر تم اپنے نام کو ہندو دھرم کہنے والوں تمہارے سر پر اللہ کا ڈنڈا برسے گا یا تو تم صحیح راہوں پہ آؤ اور صحیح اسلام کو قبول کرو نہیں تو درست ہو ج7:10بھارت کے ہندوستان کے مسلمانوں تمہیں بھی ضروری ضرورت اس بات کی ہے7:41ساسن انہوں نے سبحان لیا اور حکومت کرنا شروع کی جب ملک کے معاشی اور تمام چیزوں سے یہ آریہ سماجی یہ برہمڑ جو تھے یہ وہ ہو گئے تو اب انہوں نے دھارمی کتابیں لکھنا شروع کی چنانچہ اس دور میں چار کتابیں تصنیف کی گئیں لکھی گئیں ایک کتاب کا نام ہے رگویت ایک کا نام ہے یجرویت ایک کا نام ہے اثرویت ایک کا نام ہے سامویت8:11یہ چار وید لکھے گئے اور ان چاروں ویدوں کا خلاصہ ایک کتاب لکھی گئی اس کا نام ہے اپنشید وہ چاروں کتابوں کا خلاصہ اور چاروں کتابوں کا مجموعہ ہے جس کے اندر تصوف کے صدو سنتی کے عبادت کے اور دیگر چیزیں اس کے اندر موجود ہیں8:30یہ پہلا دور تھا جس کے اندر وید لکھی گئی ان کے حکومت کا پہلا دور تھا جس کے اندر یہ کتابیں لکھی گئیں دوسرا دور اپنشید لکھی گئی تیسرا دور جب آیا تو انہوں نے کیا لکھا انہوں نے فقہ اور اصول فقہ اور ان کے اپنے عبادت کے طور اور طریقے پوترتا کے اشنان کے اور نکاح کے اور جدائی کے وہ طریقے انہوں نے کتابوں کے اندر لکھی اور اس کا نام کیا لکھا سمرتی اس کا نام کیا ہے8:58سمرتی جس کو منو سمرتی کہا جاتا ہے یہ پچاس کتابوں کا مجموعہ ہے جسے منو سمرتی کہا جاتا ہے کیا کہا جاتا ہے9:07منوسی مرتی یہ جس کے اندر عبادات کا طریقہ ہے طہارت کا پویترگاہ نکات طلاق معاملات یہ تمام سب چیزیں منوسی مرتی کے اندر موجود ہیں چوتھا دور ان آریہ سماجیوں کا آیا جنہوں نے انہوں نے اپنے اللہ اپنے خدا کو اللہ نہیں کہتے ہم اپنے خدا کو اپنے معبود کو انہوں نے پردے غیب میں چھپا دیا کہ اب معبود کے چھپنے کا دور ہے اب وہ معبود چھپ گیا چنانچہ نمبر ایک جو ان کا معبود اندرہ تھا9:33اندرہ ان کا جو ہے معبود تھا جس کے جو بجلی کا خدا ہے اور بارش برسانے کا خدا ہے بارش برسانے کا جو سبب بنتا ہے اس کو اندرہ بولتے ہیں وہ اندرہ ہے اور نمبر دو ارونہ ہے جو آسمان کا خدا ہے ارون ارون کے معنی کیا ہے ناموں میں بھی شرک ہے ہمیں بھی سوچ سمجھ کے کسی کو پکارنا چاہیے ارونTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.Seriتاریخ ھندو دھرم9 / 121تاریخ ھندو دھرم - 19:582تاریخ ھندو دھرم - 29:583تاریخ ھندو دھرم - 39:584تاریخ ھندو دھرم - 49:585تاریخ ھندو دھرم - 59:586تاریخ ھندو دھرم - 69:587تاریخ ھندو دھرم - 79:588تاریخ ھندو دھرم - 810:029تاریخ ھندو دھرم - 910:0210تاریخ ھندو دھرم - 1010:0211تاریخ ھندو دھرم - 1110:0212تاریخ ھندو دھرم - 1210:02Sonraki: Bölüm 10→