Lectures & RemindersSeerah & HistoryVideoتاریخ ھندو دھرم - 7admin·2 views·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں ھندو دھرم کی تاریخ خود ان کی کتابوں سے تفصیل کے ساتھہ بیان کی گئی ھے۔ By: سيد معراج رباني Source: IslamHouse.com · سيد معراج رباني#IslamHouse#Video#سيد معراج ربانيMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00بال کالے ہوتے تھے اور ان کا رنگ سنہرہ ہوتا تھا سنسکرٹ زبان یہ بولتے تھے یہ لوگ اور ان کی اصلیت کا اور حقیقت کا پتہ اور ان کی جنم کنڈلی اگر میں آپ کو بتاؤں تو یوں ہے کہ آثار قدیمہ کے جو ماہرین اور محققین اور اتحاد اور تاریخ کے جو پروفیسر ہیں ودوان ہیں0:20وہ کہتے ہیں کہ یہ آریہ سماجی جو تھے یہ بھارت کے اصلی ناغرک نہیں ہیں یہ بھارت کے اصلی رہنے والے نہیں ہیں بلکہ یہ لوگ سنو کان کھول کر یہ لوگ کہاں سے آئے ہیں انڈیا کے اندر یہ لوگ یورپ کے شہر دانیوک کے باشندے ہیں وہاں سے یہ لوگ جب ستائے گئے اور بھوک بھوک مری ان کے ہاں پڑی تو روزیوں کی تلاش اور جستجو میں انہوں نے ایشیا کا رخ کیا انہوں نے ایشیا کا رخ کیا اور0:50ابھی تک نئی تحقیقات جاری بھی ہیں اور چل رہی ہیں اور نئی تحقیق جو آئی ہے وہ یوں ہے کہ ان کا رنگ سنہری تھا یعنی سونے کی طرف مائل تھا کیونکہ ان کے خدا اندرہ جو ہے جو ان کا خدا ہے آریاؤں کا اندرہ اس خدا کو ان کے اس معبود کو سنہرا کلر بہت پسند تھا سنہرا کلر سونے کا جو کلر اور رنگ تھا اس کو بہت پسند تھا1:20اور چنانچہ ان کی دھارمی کتاب جو رگوید کے اندر اور یجروید رگوید اور یجروید ہے یہ کب لکھی گئی ہیں یہ بھی میں بھی بتاتا ہوں اور اس کے اندر کیا سچھائیں اور کیا تعلیمات ہیں وہ بھی میں بھی بتاؤں گا تو ان کی جو دھارمی کتاب اور بڑی مقدس کتاب ہے اتنی مقدس کتاب ہے کہ اس سے پہلے ان کے دھرم میں کوئی کتاب نہیں لکھی گئی ہے رگوید اور یجروید اس کے اندر یہ لکھا ہوا ہے1:45کہ ان کے جو معبود روڈرا تھا جو ان کا معبود تھا اس کا رنگ بھی سنہرا تھا سونے مائل تھا اس لیے یہ لوگ جو ہے اب ایک اور واقعہ آتا ہے کہ ایک جن کے خدا تھے انہوں نے اللہ سے دعا کی اور یہ رگویت کے پہلے پارٹ میں یہ لکھا ہوا ہے کہ ایک پجاری یعنی ایک سادو تھا اس نے یہ دعا کی کہ اے اللہ اسے ایسا بیٹا آتا فرما جو سونہ کلر کا ہو سونے مائل کا ہو2:14چنانچہ وہ پیدا ہوا اور انہی کی مشابہت کی بنا پر محققین اور اسی اندرہ اور اسی پجاری کے دعا اور بیٹا پیدا ہونے اس کی مشابہت جو سونے کلر محققین نے یہ بات بتلائی ہے کہ یہ آریا جو تھے یہ چونکہ ان کی مشابہت رکھتے ہیں اور ان سے ملتے جلتے ہیں اس لیے تحقیق یہ ہے کہ یہ یورپ ہی کی نسل سے ہیں2:41نارس یورپ میں کچھ کھوپڑیاں بھی تحقیق میں خدائی کے ذریعے جب خدائی ہوئی نارس یورپ کی جب خدائی ہوئی تو وہاں کچھ کھوپڑیاں پائی گئیں اور ان کھوپڑیوں کی جب تحقیق کی گئی تو محققین اور ماہرین آثار قدیمہ نے یہ بات بتلائی کہ یہ کھوپڑیاں آریاؤں سے ملتی جلدی ہیں اس لیے یہ بات حقیقی طور پر3:01کہی جا سکتی ہے کہ یہ آریہ سماجی جو تھے یہ یورپ کے رہنے والے تھے اور نارس یورپ سے کوچھ کر کے وہاں سے روزی روٹی کی تلاش میں یہ لوگ بھارت کے اندر پرویش ہوئے اور انہوں نے بھارت کو لوٹ خطوٹ کا ذریعہ بنایا اور وہاں کے لوگوں کے اوپر قبضہ کیا اب تاریخ ان آریہوں کی کچھ اس طرح بنتی ہے کہ یہ لوگ روزی روٹی کی تلاش میں نہرے گینو پار کر کے3:26پاسپورٹ اور تیترہ ایران اور افغانستان کے راہوں سے ہوتے ہوئے یہ لوگ سندھ میں پہنچے3:32سندھ میں یہ لوگ پہنچے اور اس طرح اہل سندھ سے ان کی لڑائیاں ہوئیں اور وہاں ہزار برات تک یہ درابیل قوم جو بس رہی تھی ان سے ان کی جنگیں ہوتی رہیں اخیر میں انہوں نے سندھ کے اوپر قبضہ کیا اور اہل سندھ بیچارے وہ ساؤس انڈیا کی طرف انہوں نے رخ کیا اور بیابانوں اور پہاڑوں کے اندر چلے گئے اور ایک جماعت ان درابیلوں کی جا کر کے ان کی جماعت سے مل گئی نارس انڈیا پہنچی یعنی شمالی ہند پہنچی اور ان آریاؤں سے جا کر کے4:00ان کے افکار ان کے عقیدے ان کے نظریات ان کے خیالات کو انہوں نے مانا اور جن لوگوں نے نہیں مانا ان لوگوں نے ساؤچ ہنڈیا کے باقا دین کو پر قبضہ کیا اور انہوں نے اس کو غلام بنا لیا جو درہ بڑھتے آریہ سماجی جو ہیں ان کے تعلق سے کچھ ماہرین اور تاریخ تا جو لوگ ہیں وہ یہ بھی کہتے ہیں کہ یہ آریہ سماجی جو ہیں یہ اصل میں یورپ کے تو ہی ہیں بہرحال لیکن یہ بہت زیادہ دن تک ایران میں رہتے تھے4:29ایرانی تھے یہ افرن ایرانی ہیں یہ کچھ محققین کا یہ بھی کہنا ہے کہ یہ ایرانی تھے ایرانی نسل چونکہ ایران میں آگ کی پوجہ ہوتی تھی مجوسی تھے وہ لوگ اور آج بھی آریہ سماجی اگن کو اگنی ماتہ کہتے ہیں اور اسی کی پوجہ کرتے ہیں اگنی ماتہ کی تو یہ ایرانی ہیں اور ایران سے یہ لوگ آئے ہیں المہم اور کچھ ایسی4:54سنسکریت کی کچھ ایسی بھاشا جو زبان ہے اس کے اندر کچھ ایسے شبد بھی ملتے ہیں جو ہمیں یہ بتلاتے ہیں کہ یہ بات کسی حد تک درست بھی ہے کہ یہ ایران سے بھی منتقل ہو کر کے یہاں آئے ہیں کیونکہ ان کی بھاشاؤں میں اور فارسی زبان میں بہت سارا میچ ہے اور بہت ساری ملاوٹ بھی پائی جاتی ہے اور میں اب اس کی تفصیل نہیں بتاؤں گا کیونکہ وہ وقت زیادہ ہو جائے گا بہرحال چاہے یہ ایرانی ہو یا چاہے یورپ سے5:22مہین یہ بھارت کے اندر گھس پیٹی سے آئے ہیں ہندوستان میں یہ بیدیس سے آئے ہیں اور ہندوستانیوں پر انہوں نے قبضہ کیا ہے تقریباً چھے سو برس قبل مسیح حضرت عیسیٰ کی پیدا ہونے سے چھے سو برس پہلے ہندوستان کے اندر یونانی مصری اور اسی طرح سے بابل اور چائنیز نئے نئے افکار و خیالات آنا شروع ہوئے اور لوگ جو ہے ان کے خیالات سے متحصر ہونا شروع ہوئے تو جو آریہ رہتے تھے ان آریہوں نے اب سوچا5:51کہ اب یہ تو ڈائریکٹ یہ جو چین یا مصر یا بابولیا ان لوگیں ادھر سے جو افکار آ رہے ہیں یہ ہمارے دھرم سے ٹکڑا رہے ہیں تو انہوں نے ایک جماعت آریاؤں کی انہوں نے دھرم کو اپنے سبھالنے کی طرف توجہ دی اور انہوں نے جو باتیں ٹکڑا رہی تھیں اس کا جواب لگنا شروع کیا اور اسی طرح سے دوسرے جو لوگ تھے وہ جو ہے نئے افکار لوگوں کے اندر چونکہ وقت ترقی کر رہا تھا اس لیے6:18انہیں اپنے وید کی کتابوں کو نئے طرز اور نئے اسلوب سے انہوں نے اس کو لکھنا شروع کیا اور جدید علوم کی روشنی میں وید کی انہوں نے تشریحات اور تفسیرات کرنا شروع کی یہ ویدیک دھنم6:33فلسفوں کی طرف مائل ہوا اور آخری تیسری صدی قبل مسیح یہ دور رہا یہی دور رہا اور اس دور میں اس دھرم کی بڑی بڑی کتابیں لکھی گئیں چنانچہ اپنشید جو ان کی بہت ہی دھارمک اور بڑی اہم کتاب ہے اسی طرح بھگوٹ جیتا وغیرہ یہ اس دور کے اندر لکھی گئی اب کو میں یہ بتاؤں کہ یہ جو مذہب ہندو جس کو ہم کہتے ہیں ہندو مذہب ہندو مذہب اس کا اندر کون ہے7:02اس کا مؤسس کون ہے اس کا بانی کون ہے جس طرح سے ہم دیکھتے ہیں کہ سکھ مذہب کا بانی کون ہے گرو نانک جی ہیں ہے کی نہیں اسی طرح سے بدھشت دھرم کا بانی کون ہے گودم بدھ ہیں اسی طرح جین دھرم کا بانی کون ہے مہابیر سوامی ہیں تو اپنے اپنے شخصیات کی طرف یہ منصوب ہیں تو ان دھرموں کی جس طرح ان کے بانی ان کے فاؤنڈر کا پتہ چلتا ہے7:33تو کیا ایسا ہے کہ ہندو دھرم جس کو ہندو کہا جاتا ہے کیا اس کا بھی کوئی فاؤنڈر ہے اس کا بھی کوئی بانی ہے ہے کوئی ایسا لیکن حقیقت یہ ہے کہ کوئی ان کا بانی ان کا مؤسس نہیں ہے کوئی تاریخ کوئی اتحاد یہ نہیں بتلاتی ہے کوئی تاریخ یہ نہیں بتلاتی ہے بلکہ جناب رادہ کرشنا صاحب جو اس زمانے کے اور اٹھارہ سو اٹھاسی کے اندر وہ پیدا ہوئے8:01اور نئے فلسفر ہندو دھرم کے بہت بڑے فلسفر مانے جاتے ہیں اور تقریباً دیرہ سو کتابیں انہوں نے ہندو دھرم کی مذہب پر انہوں نے لکھی ہیں وہ خود بتلاتے ہیں اپنی کتاب کے اندر وہ کہتے ہیں کہ ہندو دھرم ہندو دھرم کسی قوم کی طرف یا کسی شخص کی طرف منصوب نہیں ہے بلکہ یہ قوموں کے تجربات کا سمرہ اور اس کا نتیجہ ہے جس کو ڈھال دیا گیا ہے8:27دس قومیں ہیں جو تجربات ہیں وہ تجربات لکھ دی گئی ہیں یہ ہندو دھرم ہے اسی طرح سے اور ایک پتے کی بات میں آپ کو اور بتاؤں پچھلی قومیں ہوں یا موجودہ قومیں ہوں ہم جب ان کی تاریخ دیکھتے ہیں تو ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ ان قوموں کی کوئی نہ کوئی افاثی بنیادی ان کا عقیدہ ہے ان کی کوئی نہ کوئی بنیاد ہے جس کے اوپر وہ عمل کرتے ہیں یا کبھی کوئی مصیبت یا دکھ یا کبھی کوئی معاملہ ہوتا ہے تو اس کی طرف یہ رجوع کرتے ہیں اور جا کر کے اپنے فیصلے8:57ایک پتے کی اور اسی اپنے دھارمی کتابوں کی اور اسی اپنی افاظ کی روشنی میں اپنے معاملات حل کرتے ہیں مگر ہندو دھرم کا جو معاملہ ہے یہ دوسری قوموں دوسرے مذہب اور دوسرے لوگوں سے بڑا مختلف ہے اور وہ یہ ہے کہ ان کے یہاں کوئی بنیادی عقیدہ ہی نہیں ہے ہندو دھرم کا کوئی بنیادی عقیدہ نہیں ہے میرے اس بات کی دلیل کوئی بھی ہمارا ہندو بھائی یہ کہہ سکتا ہے کہ جناب آپ یہ الزام لگا رہے ہو ہمارے بیدوانوں پر ہمارے علماء پ9:29ہم بھارت کے سب سے بڑے مفکر اس دور کے جنگ گادی جی جن کو گادی کہا جاتا ہے جنگ آزادی کے جو مانے جاتے ہیں ہیرو گادی جی کی ایک بات میں کوٹ کروں انہوں نے اب گادی جی نے ایک بات بڑی اہم کہی ہے اور وہ یہ کہتے ہیں کہ ہندو دھرم کی یہ شان ہے کہ اس کا کوئی بنیادی عقیدہ نہیں ہے بلکہ اگر مجھ سے کوئی یہ سوال کرے تو میں یہ کہوں گا کہ اس کاTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.Seriتاریخ ھندو دھرم7 / 121تاریخ ھندو دھرم - 19:582تاریخ ھندو دھرم - 29:583تاریخ ھندو دھرم - 39:584تاریخ ھندو دھرم - 49:585تاریخ ھندو دھرم - 59:586تاریخ ھندو دھرم - 69:587تاریخ ھندو دھرم - 79:588تاریخ ھندو دھرم - 810:029تاریخ ھندو دھرم - 910:0210تاریخ ھندو دھرم - 1010:0211تاریخ ھندو دھرم - 1110:0212تاریخ ھندو دھرم - 1210:02Sonraki: Bölüm 8→