Family & SocietyLectures & RemindersVideoمسلمان عورت کا پردہ - 6admin·5 views·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں چھہ آیات قرآنیہ اور پندرہ احاديث نبویہ سے عورتوں کے پردہ کی فرضیت بیان کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00لوگوں کا فائدہ ہوتا ہو اور اللہ بہتر جانتا ہے اب حش کے تعلق سے ہمارے بہت سارے ساتھیوں نے ایک ہی سوال کو بار بار کیا ہے ایک ساتھی نے سوال کیا ہے کہ کیا کفیل کی اجادت کے بغیر حش کرنا درست ہے دوسرے ساتھی نے سوال کیا ہے کہ کیا حکومت کی اجادت کے بغیر میرا حش صحیح ہو جائے گا شیخ عبود نانف زولہ سے اس کا جواب مطلوب ہے بسم اللہ الرحمن الرحیم0:45جہاں تک حج کا تعلق ہے حج اسلام کا رکن ہے اور کسی رکن اسلام کی ادائیگی کے لیے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں ہوتی ظاہر ہے کہ کفیل کوئی ماں باپ سے بڑا تو ہوتا نہیں حج کی ادائیگی کے لیے نماز کی ادائیگی کے لیے یا روزہ رکھنے کے لیے کیا ماں باپ کی اجازت کی ضرورت ہے نہیں ہے1:15اسی طرح ہی اصل بات تو یہ ہے کہ کفیل وغیرہ یہ جو دنیا داری معاملات ہیں شرعن کسی رکن اسلام کی ادائی کے لئے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں لیکن کسی ملک کا نظام اگر اسلامی ہے اور وہاں کچھ انتظامی امور کے تحت کچھ پابندیاں لگا دی گئی ہوں تو ان پابندیوں کو بھی قبول کرنا ہمارے لئے ضروری ہے1:42مثال کے طور پر ہمارے ملک یہاں سعودی عرب کے اندر ایک پبندی یہ ہے کہ جس نے اس مرتبہ حج کر لیا اس کے اقامے پر مور لگ جائے گی یا پاسپورٹ پر مور لگ جائے گی پانچ سال کے دوران وہ دوبارہ حج نہیں کر سکتا تو یہ پبندی جو لگائی گئی ہے ظاہر ہے کہ انتظامی امور کے تحت لگائی گئی ہے لیکن اگر یہ کہا جائے کہ یہ قرآن اور سنت میں ہے اور یہ ایسا ہے اور ایسا ہے تو حدیث شریف میں ایک واقعہ موجود بھی ہے2:10لیکن وہ واقعہ یہ نہیں کہتا کہ پانچ سال سے پہلے حج نہیں کر سکتے بلکہ اس حدیث میں یہ ہے کہ اگر کسی کو اللہ نے مال و دولت سے نوازہ صحت و آفیت اتا فرمائی اس کے باوجود وہ پانچ سال گزر جانے پر بھی حج کے لیے نہیں آتا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کہ وہ اللہ کہتا ہے وہ محروم ہے میری رحمتوں سے اِنَّ عَمَدًا صَحَّحْتُ لَهُ فِي جِسْمِنِ یہ حدیثِ قدسی ہے2:38تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم آتے ہیں اللہ کہتا ہے کہ یہ شخص میری رحمتوں سے محروم ہے3:03پانچ سال میں ایک مرتبہ چاہیے کہ نفلی طور پر حج کر لیں لیکن ہر سال ہی حج کے لیے ضرور جانا اور اس پر خرچ کرنا مولانا عبداللہ رحمانی مبارک پوری رحمت اللہ علیہ کی کتاب مولانا مختار صاحب کی مختار ندوی حفظ اللہ کی کتاب ہے اس کا مقدمہ مولانا عبداللہ رحمانی جہاں سے مولانا سفرمان صاحب رحمت اللہ علیہ ہیں جن کی فوتگی کی آج ہی خبر ملی ہے اللہ رب العزت ان کو غریقی رحمت کرے3:33انہی کے گاؤں کے انہی کے شہر کے مولانا عبداللہ رحمانی انہوں نے اپنی مقدمے میں لکھا کہ جو لوگ ہر سال حج کے لئے تیار رہتے ہیں اور جاتے ہیں واقعی اور اس پر اتنا پیسہ خرچ کرتے ہیں ان کے ہر سال حج پر جانے سے بہتر یہ ہے کہ وہ پانچ سال میں ایک مرتبہ حج کر لیا کریں اور چار سال غریبوں مسکینوں یتیموں بیواؤں کا تعاون کریں اور کتنی بچیاں بیچاری اس مہد4:02خرچ کی کمی کی وجہ سے گھروں میں بیٹھی پڑی رہ جاتی ہیں تو حج پانچ سال میں ایک مرتبہ کر لینا چاہیے اب رہا یہ کہ آپ کفیل کی مرضی کے بجار حکومت کی مرضی کے بجار فلان کی مرضی کے بجار یہ اگر کوئی یہاں رہتے ہوئے اس قسم کا کوئی رویہ اختیار کریں گے تو ہو سکتا ہے آپ کو طائف سے ہی واپس آنا پڑ جائے4:24حج بھی نہ ہو جیل میں بند بھی ہونا پڑے اور احرام باندھ کر اگر آگے جا کے پہنے گے تو احرام کھولنے پر آپ کو تین سو چار سو ریال کی قربانی بھی پڑ جائے گی کیونکہ آپ نے بغیر عمرہ کیے بغیر حج کی احرام کھولا تو اس کا جو معنی ہے کہ فرح دم ہے تو غیر قانونی طور پر جانے میں یہ خطرات موجود ہیں لیکن اگر کوئی پہنچ گیا4:50جیسے کیسے پہنچ گیا اس نے عرفات کے میدان میں وقوف کر لیا ملتلفہ منا کا قیام کر لیا تواف بیت اللہ اور سید صحبہ مروہ مناسق حج دا کر لیے تو اس کا حج انشاءاللہ منبول ہے کیونکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشاد ہے الحج عرفات عرفات کے میدان میں وقوف کر لینے کا ہی نام حج ہے یعنی اصل اور بڑا رکم حج کا جو ہے وہ ہے وقوف عرفات5:18اگر کوئی مناسب کے حج ادا کر لے گا اس کا حج حقیق ہوگا لیکن وہ قانون کی نظر میں کفیل کی نظر میں اور حکومت کی نظر میں غیر قانونی طور پر حج پر حاضر ہوا ہوگا جس کی وہ اپنے قانون کے روح سے جو چاہیں سزا دے سکتے ہیں لیکن اس کا حج انشاءاللہ صحیح ہوگا ایک اور مسئلہ حج کے مہینوں میں ہمارے سامنے بار بار گونجتا ہے5:51ہمارے بہت سارے ساتھیوں کا نظریہ یا عقیدہ یا ان کے مولویوں نے کچھ اس طرح بتایا ہوا ہے شاید سائل نے وہی سوال کیا ہے کہ بعض لوگ کہتے ہیں کہ شوال زی قیدہ لحجہ حج کے مہینے میں جو آدمی عمرہ کر لے گا اس پر حج فرض ہو جائے گا اور اسے عمرے کا کوئی سوال اسے عمرے کا کوئی عجل و ثواب نہیں ملے گا اس کی وضاحت فرمائیں6:19شیخ انصار زبیر محمدی صاحب نے فرمایا ہے کہ یہ حج کے مہینوں میں خاص طور پر رمضان کے بعد یہ سوال بہت بہت رہتا ہے اس کو اللہ نے موقع دیا وہ عمرہ کے لئے چلا گیا اس نے عمرہ کیا ہمارے ان بھائیوں کے حساب سے تو اب اس پر حج فرض ہو گیا ہے اب اس کو ڈیپورٹ کیا گیا بنگلہ دیش6:41انڈیا پاکستان یا کسی بھی جہاں کا بھی ہے اور وہاں جاتے ہی اس کے پاس مالی پوزیشن جو ہے ایسی ہے کہ یہ حاج کے لیے نہیں آسکتا اس پر کوئی حاج فرض نہیں ہے حاج کی فرضیت کا اپنا نساب ہے اور وہ کبھی فرض ہوگا جب وہ نساب پورا ہوگا اور وہ نساب کون سا ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا اللہ نے قرآن میں فرمایا ہے مَنِ اسْتَطَاعَ عَلِيْهِ سَبِيلًا7:07کہ اللہ نے آج فرض کیا ہے آدمی پر عمر میں ایک مرتبہ جو بیت اللہ تک جا سکے بیت اللہ تک جانے کی اس میں استطاعت ہوگا تو یہاں پوچھا گیا کہ سبیل سے مراد کیا ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک حدیث میں یہ کلمات ملتے ہیں ازاد و راحلہ اس سے مراد یہ ہے کہ اس کے پاس ازاد راحلہ7:30یعنی مدینہ مکہ مکرمہ تک پہنچنے کے لیے خرچہ ہو اپنا بھی اور گھر والوں کا بھی اور سواری کا بھی اگر یہ سارے اخراجات یعنی آج آپ انڈیا سے پاکستان سے آتے ہیں تو ایک لاکھ سو لاکھ روپیہ گورنمنٹ لے رہی ہے آج کے لیے لانے کے لیے آدمی یہاں سے ڈپورٹ ہوا اس کے پاس بچارے کے پاس پچاس ہزار بھی نہیں7:52بچوں کے کھانے کے لیے کچھ مہینوں کا خرچہ اس کے پاس موجود ہے اس پر حج فرض نہیں ہوتا اور عمرہ کر کے جاتا ہے یہ اس کی سعادت ہے یہ اس کے لیے انشاءاللہ مقبول ہے یہ پیدل فتوہ ہے کہ اس کے عمرے کا بھی کوئی فائدہ نہیں اور دوسرا پیدل فتوہ یہ ہے کہ اگر عمرہ کر لیا تو اس پر حج فرض ہو جائے گا ایسا نہیں ہے8:14اصل میں مسئلہ یہ ہے کہ اگر کوئی شوال میں ذوالقادہ میں ذوالحجہ کے پہلے دنوں میں عمرہ کر لیتا ہے حج بھی کرنا چاہتا ہے تو اس کا حج تمتو یا حج کران ان میں سے دو شکلوں میں عمرہ کرتا ہے اور احرام کھول دیتا ہے اس کا حج تمتو ہو جائے گا اسے قربانی دینا ہوگی اور اگر تب سے لے کر آخر تک وہ احرام کی حالت میں رہتا ہے اس کا حج کران ہو جائے گا8:40معنی یہ ہے کہ وہ حج مفرد اب نہیں کر سکتا کہیں کہ میں بغیر قربانی والا سستہ حج کروں وہ اس کے ہاتھ سے نکل جاتا ہے اس بات کو گما پھرا کہ کہاں کہاں سے لاکر کہاں کہ اگر کوئی عمرہ کرے تو اس پر حج فرد ہو جاتا ہے اور اگر حج نہ کرے تو پھر اس کے عمرے کا کوئی بیادہ نہیں یہ سارے کا سارا فقہ جائے یہ دکھوزلہ ہے یہ کوئی مسئلہ نہیں9:10محترم دوستو سوالات تو بہت بڑی تعداد میں ہیں اگر ہم سوالات کے جواب میں لگ جائیں تو ابھی ہمارا پروگرام باقی ہے بارش بھی ہے لوگوں کو دور بھی جانا ہے اس لئے جلد از جلد اسے ختم بھی کرنا ہے یہاں ایک اعلان ہے کہ راستہ نورہ دعویٰ سنٹر کا سارانہ اجرا سے آن انشاءاللہ حج کے بعد ماہ زلجہ چودہ سو ستاویس کے آخر میں ہوگا تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا عبدالسلام شاکیل صاحب وہاں کے دائی انہوں نےTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.Seriمسلمان عورت کا پردہ6 / 71مسلمان عورت کا پردہ - 19:422مسلمان عورت کا پردہ - 29:423مسلمان عورت کا پردہ - 39:424مسلمان عورت کا پردہ - 49:425مسلمان عورت کا پردہ - 59:426مسلمان عورت کا پردہ - 69:427مسلمان عورت کا پردہ - 79:41Sonraki: Bölüm 7→