Lectures & RemindersVideoفتنوں کے دور میں مسلمانوں کی ذمہ داریاں - 3admin·7 views·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں یہ بتایا گیا ھے کہ زمانہ فتن میں ایک مسلمان کا موقف کیا ھونا چاھئے؟۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00موسیقی موسیقی موسیقی0:31سوال جو کیا اس کا مطلب نہیں سمجھا کہ اس فتنے کو جو دنیا کے تمام کفار اور آدھا اسلام مسلمانوں کے خلاف اکٹھا ہیں کس طرح مسلمانوں سے دور کیا جائے سب سے پہلی بات یہ ہے اللہ تعالی نے فرمایا کہ ہمارے بندے1:02جن کو مصیبت پہنچتی ہے تو وہ کہتے ہیں کہ ہم اللہ کے ہیں اور اللہ کی طرف لوٹ کے جانے والے ہیں تو وہ اعتراف جرم کرتے ہیں کہ اب اللہ کی طرف ہمیں لوٹ کے جانا ہے لوٹنا ہے اپنی حیات اپنی زندگی اپنے عمال کا محاسبہ کر کے اللہ رب العزت کے حکم کی تعمیل پر اپنے کو لگا دینا یہ ہے سب سے بڑا علاج مسلمانوں کے لئے دشمنوں سے بچاؤ کا1:31دوسری آیت میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا فَفِرُوا إِلَى اللَّهِ رسول زمانے کے رسول کی آواء کی زبان میں اللہ تعالیٰ نے کہا فَفِرُوا إِلَى اللَّهِ اللہ کی طرف بھاگو جب مصیبت آئی اور دوسری طرف دائیں بائیں بھاگو گے تو پھر مصیبت دور نہیں ہوگی اللہ کی طرف رجوع کریں توبہ استغفار کریں جب بھی مصیبت آئے مصیبتوں سے تو مصیبتیں توبہ استغفار یہ سے دور ہوں گی جیسا کہ میں نے سورہ نوح کی آیت2:00اس کا تذکرہ کیا ہے اس کے علاوہ دوسری کمیاں جو واجب کی حد تک ہیں فرض کی حد تک ہیں کہ مسلمانوں نے اس میں کی اس کو بھی وہ کمی پوری کریں کم از کم مسلمانوں میں اتحاد آپس میں پیدا ہو پھر اس کے بعد تیاری کریں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں ایمان کی قوت کے ساتھ ساتھ ظاہری قوت کا بھی وجود ضروری ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ نے اس قوت کا بھی2:30گویا اقرار کر کے اور اس کو ثابت رکھ کر کے اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کی حضر کو بھی دیکھا ہے کہ پہلے اگر دس کافر ہوتے تھے تو ایک مسلمان کو بھاگنا جائز نہیں تھا لیکن بعد میں اللہ تعالیٰ نے کمزوری دیکھی کہا اگر دو کافر ہیں ایک مسلمان کے مقابل میں تو وہاں بھاگنا جائز نہیں ہے اگر تین ہوئے چار ہوئے تو اللہ تعالیٰ نے کمزوری لوگوں کی دیکھ کر کے ایک حضر سمجھا کی مقابلہ نہ لو2:59یہ صورت اس وقت الحمدللہ اگر مسلمان اکٹھا ہو جائیں اللہ تعالیٰ نے پوری دنیا کی طاقت ان کو دی ہے پوری دنیا کا مال ان کے پاس ہے دشمن حسد کر رہا ہے کہ یہ کیوں آرام سے بیٹھ کر کے کھا رہے ہیں تو اگر وہ اکٹھا ہوں تو ان سے آدھے دوگنا بھی ہوں تو ان سے زیادہ ہم جمع کر سکتے ہیں انشاءاللہ بہت کمی ہوئی ہے اس چیز میں بھی اللہ تعالیٰ توفیق دے کہ مسلمان اس کمی کو ایمان کی تکمیل کے ساتھ3:25اور دوسرے واجبات جو خصوصی طور پر دشمن سے مقابلے کے ہیں اس کو اکٹھا کریں انشاءاللہ اللہ تعالیٰ کامیابی دے گا دے گا اس نے کچھ بھی ہیں جیسے ہیں خار ہیں بدکار ہیں دوبے ہوئے زلط میں ہیں کچھ بھی ہیں لیکن تیرے محبوب کی امت میں ہیں اللہ تعالیٰ ضائع نہیں کرے گا لیکن تنبیہ تو کر رہا ہے اس تنبیہ سے کام لے کر کے ہمیں دشمن کے مقابلے کے لئے تیار رہنا چاہیے4:04بخاری اور مسلم ہی صحیح احادیث ہیں یا ان کے علاوہ بھی احادیث صحیح ہیں بعض کتب میں4:35تو اس سلسلہ میں پہلی بات یہ ذہن میں رکھیں کہ جن لوگوں کی طرف میں نے کافی تفصیل سے اشارہ اپنی تقریر میں کیا ہے وہ لوگوں کو بہکانے کی کوشش کرتے ہیں کتابیں لکھی ہیں رسائل لکھے ہیں تقریریں کی ہیں اور ان میں سرہ سر سو فیصد جھوٹ بولا ہے اور یہ بات اہلِ حدیث کی طرف منصوب کی ہے کہ وہ صرف بخاری اور مسلم کو مانتے ہیں یہ تقریروں میں5:02یہ کیسٹوں میں یہ رسالوں میں باتیں موجود ہیں اور کہیں کہیں ایسا گپلا کیا ہوا ہے کہ سامنے ایک فرضی قسم کا اہلِ حدیث بٹھا لیا جو بچارہ الہباتہ بھی شاید نہیں جانتا اور اس کو اہلِ حدیث مان کر اس پر سوالوں کی بوچھار کر کے اسی کے حوالے سے اہلِ حدیثوں کو ہرا دیا اور تالیاں مارتے ہوئے اپنی کتاب مکمل کر دیا5:32یہ باتیں علم کے میدان میں نہیں چلتی یہ مچھی مارکیٹ کی باتیں ہیں علم کے میدان میں کچھ کر کے دکھانا ہوگا آج تک اس دنیا میں نہ کبھی کوئی شخص ایسا آیا ہے نہ آئے گا جو یہ کہے کہ بخاری مسلم کے بعد صحیح حدیث کوئی نہیں بخاری اور مسلم یہ دو حدیث کی کتابیں وہ ہیں جن کے بارے میں پوری امت کے غلامہ نے مان لیا6:03بعد کتاب اللہ صحیح الامام البخاری دنیا میں قرآن کریم کے بعد اس روح زمین پر جو صحیح ترین کتاب ہے وہ صحیح بخاری ہے بخاری کا بخار جن لوگوں کو چڑا ہوا ہے وہ سن لیں اس بات کا فیصلہ امت کے علماء کر چکے ہیں اگر درمیان سے کوئی ایسا ویسا نکل آتا ہے جو بخاری کو بھی نہیں مانتا اور کسی کو بھی نہیں مانتا6:31وہ لوگ تو اپنے اماموں کی نہیں مانتے بخاری کو نہ مانیں گے تو کیا فرق ہے بخاری شریف اس قرآن کریم کے بعد صحیح ترین کتاب ہے اور علماء اکرام نے حدیث کے میدان میں بخاری کے بعد جس کو درجہ دیا ہے وہ ہے صحیح مسلم بلکہ کئی نواحی سے بعض علماء نے کہا کہ صحیح مسلم کی ترطیب بخاری شریف سے بھی زیادہ بہتر ہے لیکن صحت7:01وہ بخاری شریف کی سب سے عالی ہے لہذا یہ کہنا کہ کوئی الہدیث کو کوئی عالم ہو طالب علم ہو وہ کہتا ہے کہ صرف بخاری میں حدیثیں صحیح ہیں یہ بالکل غلط ہے پروپیگنڈا ہے اور مسلمانوں کو یا اپنے ہی بھائیوں کو حدیث کے خلاف کرنے کے لئے ایک سازش ہے حقیقت یہ ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث حدیث کی سبھی کتابوں میں سوائے وہ کتابیں7:32جن کو خاص کیا گیا ضعیف حدیث کے مجموعے کے طور پر جیسے علامہ محمد ناصر الدین البانی رحمت اللہ علیہ کی کتاب سلسلت الحدیث صحیحہ اور دوسرا سلسلہ ہے سلسلت الحدیث ضعیفہ اس میں پانچ سات جلدوں میں صرف ضعیف حدیثیں ہیں دوسرے میں پانچ سات جلدوں میں صرف صحیح حدیثیں ہیں اب کوئی اٹھا لے اور کہے کہ لو جی تم نے وہ بات کہی تھی اس میں ساری ضعیف ہے8:01وہ تو جمع ہی ضعیف کی گئی ہے صرف اس لیے کہ لوگ ان حدیث کو اپنی دلیل نہ بنائیں محلے استشاد میں پیش نہ کریں لیکن اس کا کیا کریں کہ ہمارے یہاں مولویوں کا یہ عالم ہے برس برسر ممبر کھڑے ہو کر ہمارے بعض مولویوں نے کہا کہ یہ حدیث ہے میں دکھا سکتا ہوں کہاں ہے موضوع تکبیر ملالی کاری8:27موضوعاتِ کبیر مولا علی کاری نے حدیث کی وہ کتاب جمع کی جس میں ساری کی ساری جالی اور منگرد حدیثیں ہیں تاکہ کوئی ان کو پیش کر کے دلیل دے کے اپنا موں کالا نہ کر بیٹھے لیکن ہماری مولوی سٹیج کے اوپر ممبر پہ کھڑے ہو کے جمعوں کے خطبوں میں جب دلیل کے طور پر پیش کریں گے تو دلیل دے دیں گے مولا علی کاری کی موضوعاتِ کبیر اللہ تعالی ہمیں ہمارے ان سب بھائیوں کو ہدایت دے8:55نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کا بہت بڑا مجموعہ بخاری اور مسلم کے باہر بھی موجود ہے اور بخاری اور مسلم صحیح ہیں یعنی دونوں صحیح حدیث کا مجموعہ اور پچھلے دنوں آپ نے سنا ہوگا کچھ عرصہ سے خاص طور پر شیخ البانی رحمت اللہ علیہ کے احد سے لے کر ایک بات تیہ ہو گئی کہ پہلے صحیحہ ستہ کہا جاتا تھا چھے کتابیں بخاری مسلم ابودعود9:24ترمزی نسائی اور ابن ماجہ صحا ستا یعنی حدیث کی چھے صحیح کتابیں علامہ البانی رحمت اللہ نے تقسیم کر دی صحیح سنن ابی داود ضعیف سننTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.Seriفتنوں کے دور میں مسلمانوں کی ذمہ داریاں3 / 81فتنوں کے دور میں مسلمانوں کی ذمہ داریاں - 18:412فتنوں کے دور میں مسلمانوں کی ذمہ داریاں - 28:393فتنوں کے دور میں مسلمانوں کی ذمہ داریاں - 39:384فتنوں کے دور میں مسلمانوں کی ذمہ داریاں - 49:385فتنوں کے دور میں مسلمانوں کی ذمہ داریاں - 59:386فتنوں کے دور میں مسلمانوں کی ذمہ داریاں - 69:387فتنوں کے دور میں مسلمانوں کی ذمہ داریاں - 79:388فتنوں کے دور میں مسلمانوں کی ذمہ داریاں - 89:37Sonraki: Bölüm 4→