Lectures & RemindersVideoغافل انسان - 3admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں انسان کی غفلت پر تنبیہ کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00اور بہت سارے انسان اللہ نے یقین کے ساتھ کہا کہ آسمان و زمین کی ہر چیز اللہ کا سجدہ کرتی ہے سورج اللہ کا سجدہ کرتا ہے چاند اللہ کا سجدہ کرتا ہے ستارے اللہ کا سجدہ کرتے ہیں چوپائے اللہ کا سجدہ کرتے ہیں لیکن0:26انسانوں کو نہیں کہا کہ سارے انسان کیونکہ انسانوں میں تو نافرمان بھی ہیں0:30سرکش بھی ہیں ہر انسان اللہ کا سجدہ نہیں کرتا ہے تو انسان کی جو اصلیت ہے جو اصل حقیقت ہے وہ کیا ہے نطفہ پھر اس کے بعد خون کا جمع ہوا جمع ہوا خون لوتھرا اور اس کے بعد پھر ہڈی گوشت بنا اس کا جسم بنا اس کی تقدیر لکھی گئی اس کی زندگی کے بارے میں برا ہوگا یا اچھا اس کی روزی اس کی عمر یہ ساری کے ساری چیزیں لکھی جاتی ہیں یہ چیزیں آپ دیکھئے1:01اللہ نے کہا بیان فرمائی قرآن کی جو سب سے پہلے وحی اتری اللہ نے کیا فرمایا اقرآ بسم ربک اللذی خلق خلق الانسان من علق اقرآ وربک الاکرم اللذی علم بالقلم علم الانسان ما لم یعلم اقرآ بسم ربک اللذی خلق پڑھو اپنے اس رب کا نام لے کر جس نے پیدا کیا جب غار احرام رب کا فرشتہ آیا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے کہتا کہ اقرآ1:29ہمارے نبی نے کہا کہ میں پڑھنا نہیں جانتا فرشتے نے جبریل اسلام نے آپ کو سینے سے دبوچا اور پھر کہا کہ اقراب نے کہا کہ میں پڑھنا نہیں جانتا پھر سینے سے دبوچا کہا پڑھئے تو آپ نے کہا میں پڑھنا نہیں جانتا تیسری بار دبوچا آپ نے کہا ایسے لگا کہ میری جان نکلے گی لیکن پھر کہا پڑھئے تو میں پڑھنا نہیں جانتا تو فرشتے نے کہا کہ اقراب اس میں رب کل لدی خلق1:56جو پڑھنا نہ جانے اس کو پڑھائی سکھانے کا کیا طریقہ رب نے سکھایا ہے اس کو کیا سکھائیں گے پہلے اے فر اپل بی فر بوائے سکھانے کا نہیں بتایا ہے اللہ کا رب اللہ رب العالمین کی ربوبیت رب کی ربوبیت اللہ کی علوہیت اقرآ بسم رب کل لذی خلق پڑھو چاہے اپل پڑھو چاہے بوائے پڑھو لیکن اللہ کا نام لے کر کے پڑھو2:22اگر کوئی ایسی چیز بندے نے پڑھی جس میں اللہ کا نام نہیں لیا تو ایسی صورت میں اللہ کا یعنی اس علم کو اللہ کے بغیر اور اللہ کی قدرت یا اللہ نے جس مقصد کے لیے بندے کو پیدا کیا اس سے غافل ہو رہا ہے اقرب اسم رب بکر لذی خلق پڑھو اس رب کا نام لے کے جس نے تمہیں پیدا کیا یعنی بندہ کہیں بھی جائے اس کا خالق کون ہے اللہ رب العالمین ہے تو خالق کا نام لے کر پڑھنا ہے2:50دنیا میں آپ دیکھئے کوئی چیز ایجاد ہوتی ہے تو ان کے ناموں سے ایجاد ہوتی ہے ہے کی نہیں اب یہ بلپ ہے جمز وارڈ نے پتہ نہیں کب ایجاد کیا آج تک وہ ہے نا کہ ساٹھ وارڈ کا بلپ ہے کہ دو سو پچیس کا ہے کہ سو کا آج بھی وہ مر گیا سڑ گیا لیکن اس کے نام سے یہ چیز زندہ ہے آدمی چکلیٹ کھاتا ہے گٹ بری کھاتا ہے گٹ بری کوئی برطانیہ کا تاجیر ہے اس کے بیٹے کا نام ہے اس طرح سے کھانے کی چیزیں اس کے نام سے زندہ ہیں3:18اللہ نے بندوں کو سکھائے کہ اقراب اسم رب کل لذی خلب پڑھو اپنے پیدا کرنے والے رب کا نام لو اور انسانوں کو جنہاتوں کو حیوانوں کو ساری کائنات کو کس نے پیدا کیا اللہ نے پیدا کیا کافر کا بھی خالق اللہ ہے3:35مسلمان کا بھی خالی کرنا ہے اور یہ مطالبہ ساری کائنات سے ہے ایسا نہیں ہے کہ صرف ہم ہی سے ہے ہر شخص سے ہے خلق الانسان من علق دوسری چیز اللہ نے فرمائی کہ انسان کو خون کے لوترے سے پیدا کیا انسان پڑھے اور پڑھ کر کے آدمی ترقی کرتا ہے نا تو پھر کتنی بھی ترقی کر جائے یہ جان لے کہ اس کی تخلیق اسی جمع ہوئے4:01خون سے ہے اسی نطفے سے ہے اسی گوشت کے لطفے سے ہے تو جب انسان اپنی حقیقت کو پہچانے گا تو کائنات کی کسی بھی بلندی پہ پہنچ جائے گا اپنی حقیقت اور حسیت کو نہیں بھولے گا اپنے مقصد تخلیق کو نہیں بھولے گا خلق الانسان من علق اقرا وربک الاکرم اللذی علم بالقلم پڑھئے آپ کا رب بڑا ہی کریم ہے جس نے قلم کے ذریعے علم سکھایا اور علم الانسان معلم یعلم انسان کو وہ باتیں سکھائی4:31جس سے انسان نہیں جانتا تھا تین بڑی اہم چیزیں اس آیت کے اندر ہیں پہلے چیز کہ بندہ اللہ کو پہچانے کائنات میں پہلے اللہ کو پہچانے اور اللہ کو پہچاننے کے لئے بندہ کیسے اللہ کو پہچانے گا اللہ کو پہچاننے کے لئے اللہ کے نبی کو پہچانے نبی کو پہچاننے کے لئے اللہ کو پہچاننے کے لئے اللہ کی کتاب کو پڑھے4:57کتاب کو پڑھنے کے لئے نبی کو جاننے کے لئے نبی کی صیرت کو پڑھے یعنی اقرآ بسم رب کل لذی خلق میں دین کا پورا دائرہ شامل ہے کہ رب کو پہچاننا ہے رب نے پہچاننے کے لئے کتاب دی کتاب سمجھانے کے لئے نبی دیا اور نبی نے پوری زندگی اس کتاب کو پڑھ کر سمجھ کر عمل کر کے عملی تفسیر بن کر کے امت کے سامنے پیش کر دیا یہی ہے نا5:25تو یہ ہے اِقْرَبِ اسْمِ رَبِّكَ الَّذِي خَلَقَ الْإِنسَانَ مِنْ عَلَقٍ اس کے بعد انسان کو اپنی اس کی حیثیت یاد دلائی جا رہی ہے کہ تمہاری حیثیت ہے کہ اسی خون جمع ہوئے خون سے اور گوشت کے لوتے سے پتہ کیے جائے پھر تیسری جو چیز ہے جو آخری آج جو اتری کہ اللَّمَ الْإِنسَانَ مَا لَمْ يَعْلَمْ اللہ نے انسان کو وہ باتیں سکھائی جسے انسان نہیں جانتا کوئی بھی علم انسان لے کر نہیں پیدا ہوا5:54اللہ نے آدم کو سارے نام بتائے اور فرشتوں سے کہا کہ جاؤ پوچھو ان سے ترہا تو انسان نے جو بھی ترقی حاصل کی چاہے دنیاوی علوم کی تفریق ہوتی ہے کہ یہ تیکنالوجیکل علوم ہے یا یہ شرعی علوم ہے سارے علوم جن علوم میں بندہ محنت کرتا ہے اللہ تعالیٰ اسے وہ چیز دیتا ہے6:19لیکن انسان کہیں بھی پہنچے کسی بھی بلندی پہ پہنچے تین چیزیں کہ پہلے اللہ کو پہچانے پھر اپنے آپ کو پہچانے اور اس کے بعد پھر کائنات کی ہر چیز کو جس کی اسے ضرورت ہے اسے پہچانے اللہ کو پہچانے گا تو اللہ کو پہچانے کے لئے کتاب کو پہچانے نبی کو پہچانے دین کو سمجھے6:42اور پھر اپنی حیثیت کو پہچانے گا تو پھر حقوق کو ادا کرے گا کسی کو حقیر نہیں سمجھے گا صلح رحمی کرے گا کسی پہ غرور یا فقر نہیں کرے گا حق نہیں جب ایک انسان جانے گا کہ وہ بھی اسی لوثرے سے پیدا کیا گیا میں بھی تو غرور گھمند یا اس قسم کی شیطانی چیزیں نہیں آئیں گی اور پھر علم الانسان مالم یالم انسان کو اللہ نے وہ باتیں بتائیں جسے انسان نہیں جانتا تھا یعنی دنیا میں رہنے کے لیے انسان جتنی محنت کرتا ہے7:11وہ چیز وہ پا جاتا ہے اس کے باوجود بھی اللہ نے کہا کہ وَمَا أُوتِتُم مِنَ الْعِلْمَ إِلَّا قَلِيلًا علم کا تھوڑا حصہ انسان کو ملا ہے یہ جو تھوڑی بہت ترقیہ ہیں یہ دنیا والے اپنے اپنے ہتھیاروں پر جو فقر کر رہے ہیں اللہ کا جو علم ہے اللہ کے علم کیا گئے یہ کچھ بھی نہیں ہے7:30اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کیا فرماتے ہیں کہ وہ وقت آئے گا کہ جب فرشتہ سور پھوکے گا پھر قرآن میں کہا کہ ایک سور فرشتہ پھوکے گا اور پوری دنیا بے ہوش ہو کر گر جائے گی مر جائیں گے سارے لوگ پھر ایک سور پھوکے گا اور دنیا کے لوگ اٹھ جائیں گے ہے کی نہیں جب سور پھوکا جائے گا تو اپنی قبروں سے اٹھ جائیں گے7:56تو یہ قوت اور یہ طاقت دنیا چاہے جتنی ترقی کر لے کہ ہزار کلومیٹر یا پانچ ہزار کلومیٹر کا اس کے پاس کوئی احتیار ہو یا مجائل ہو انسان اللہ کی قوت کے آگے بے بس ہے یہ تو انسان جو محنت کرتا ہے وہ پا جاتا ہے اور انسان چاہے جو علم حاصل کر لے یہ جان لے کہ خلق الانسان من علق انسان کو اللہ نے8:20اسی جمع ہوئے خون سے اور خون کے لوتھرے سے پیدا کیا اللہ نے فرمایا کہ انسان کو ہم نے مٹی کے خلاصے سے پیدا کیا ہے اور اس کے بعد اس کے بعد ہم اسے ایک مخصوص مقام میں یعنی مادر رحم میں نطفہTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.Seriغافل انسان3 / 61غافل انسان - 18:452غافل انسان - 28:463غافل انسان - 38:454غافل انسان - 48:455غافل انسان - 58:456غافل انسان - 68:45Sonraki: Bölüm 4→