Lectures & RemindersVideoغافل انسان - 4admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں انسان کی غفلت پر تنبیہ کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00اس کے بعد0:18پھر نطفے کو ہم نے لوتھرا بنایا لوتھرے کو بوٹی بنایا اور پھر اس بوٹی کی یعنی گوشت کے ٹکڑے کو ہم نے پھر ہڈیاں پہنائیں پھر اس پر گوشت چڑھایا اور پھر ہم نے اس کو مستقل اور مکمل ایک مخلوق بنایا پس اللہ رب العالمین بڑا ہی بابرکت ہے اور سب سے بہترین تخلیق کرنے والا ہے یہ انسان کی تخلیق ہے اب انسان0:43یہاں ایک چیز بھل جاتا ہے دنیا میں جب آتا ہے اسے ہوش و حواس ہو جاتا ہے تو وہ چاہتا ہے کہ میں اپنی محنت اتنا کرلوں کہ اتنا زیادہ میرے پاس دنیا آ جائے کہ وہ کسی کے پاس نہ رہے حالانکہ اگر انسان نے دنیا حاصل کرنے میں اپنے تخلیق کے مقصد کو فراموش کر دیا تو وہ ناکام انسان ہے اللہ نے فرمایا کہ1:13اے ایمان والو کہیں ایسا نہ ہو کہ تمہارے مال تمہاری اولاد یہ تمہیں اللہ کے ذکر سے روک دیں اگر کسی نے ایسا کیا کہ اس کے مال نے اس کے کاروبار نے اس کی تجارت نے1:31یا اس کی اولاد نے اولاد کو دیکھنے میں اولاد سے محبت کرنے میں اولاد کے لئے مال اکٹھا کرنے میں یعنی مال اور اولاد نے اگر کسی کو اللہ کے ذکر سے روک دیا فَأُولَائِكَ هُمُ الْخَاسِرُونَ تو وہ خسارہ اٹھائے گا1:46وہ نقصان میں رہے گا اس لئے مال اور اولاد دنیا کی زندگی کی زینت تو ہیں اس لئے قرآن میں ایک جگہ اللہ نے کہا انما اموالکم و اولادکم فتنہ تمہارے مال اور اولاد تمہارے لئے فتنہ ہیں اور دوسری جگہ اللہ نے فرمایا کہ المال والبنون زینت الحیات دنیا مال اور اولاد دنیا کی زندگی کی زینت ہیں ان دونوں آیتوں میں جو محدثین نے اور مفسرین نے جو توجیح پیش کی اس کی تفسیر بیان کی2:16کی کہ انسان کا مال اگر جائز اور حلال طریقے سے حاصل کیا گیا اور اچھی جگہوں پہ خرج کیا گیا اولاد نیک اور صالح ہے تو یہ اولاد نیک اور صالح ہے یہ مال صاف سترہ ہے تو اس کے لئے زینت ہے لوگ اس میں برگت ہوگی اس کی اولاد اس کی نیک نامی کا باعث ہوگی مرنے کے بعد اس کے لئے صدقہ جاریہ کا اور عصال سواب کا یعنی شرعی جو عصال سواب ہے2:43مردے کو پہنچانے کا اس کا احتمام کرے گی یہ تیجے چالیسوے قرآن خانی نظر و نیاز اور یہ کھانے پینے کے جو ڈھونگ ہیں یہ اصال سواب نہیں ہے یہ تو ویسے ہی کھانے پینے کا طریقہ ہے مردے کو اصال سواب کا جو طریقہ ہے وہ کیا ہے اِذَا مَاتَ الْإِنسَانُ اِن قَطَعَنْهُ عَمَلُهُ إِلَّا مِن ثَلَاسٍ إِلَّا مِن صَدَقَةٍ جَارِيَةٍ اَوْ عِلْمٍ يُنْتَفَعُ بَهِ اَوْ3:12اس کو مرنے کے بعد بھی ثواب پہنچتا رہے گا پہلی چیز صدقہ جاریہ3:19یعنی انسان نے خود کوئی نیکی کا عمل کیا ہو مرنے کے بعد اسے عجل پہنچے گا نفع بخش علم ہے کوئی اللہ نے علم دیا صلاحیت دی اس کو چھوڑ گیا دنیا والوں کے لئے لوگ اس کے علم سے فائدہ اٹھائیں یا اولاد نیک اور صالح ہیں اس کے لئے دعا کرے اس کی طرف سے خیر کا کام کرے تو اسے ثواب ملے گا اب خیر یہ نہیں ہے کہ کوئی کسی کا باپ مر جائے تو بیٹھا کے قرآن خانی کلالو یا تیجہ کرلو چالیسوں کرلو پکی قبر بنا دو یا اس پہ چادرہ چ�3:48اور بدیت کے کام ہیں اور انسان کی کامیابی کی جو اصل علامت ہے وہ کیا ہے کہ وہ ایسا کام کرے جو اس کے مرنے کے بعد کام آئے تو المال و البنون زینت الحیات الدنیا مال اگر مرنے کے بعد اچھی جگہ خرچ ہو رہا ہے اولاد نیک اور صالح ہے تو زینت ہے دنیا میں بھی اچھی جگہ مال خرچ ہو مرنے کے بعد بھی خرچ ہو جب ڈش نیا نیا آیا تھا آٹھ دس سال ہوا ہوگا دس بارہ سال یہ سعودیہ کے اندر ہے کی نہیں4:19دس بارہ سال پہلے جب ڈش کی ایجاد ہوئی تو اس وقت میں القسیم میں تھا اچھی طرح سے یاد ہے کہ ایک آدمی آیا شیخ عمن وثیمین رحمہ اللہ کے پاس علامہ شیخ محمد بن ساری علوہ وثیمین رحمہ اللہ بڑی مشہور عالم اور ان کی مجد میں مستقل درس ہوتا توحید کا تفسیر کا نہو کا سرف کا اور فرائض کا تو اس میں دور دور سے لوگ پڑھنے آتے تھے ایک آدمی بڑا رئیس بڑا تاجر آدمی تھا4:46اس نے کہا شیخ ایسا ہے کہ ڈش نئے نے آیا ہے اور اس وقت دس ہزار پندرہ ہزار ریال میں آتا تھا ابھی تو فری میں آتا ہے دو چار سو میں لگ جاتا ہے اس وقت نئے نئے ڈش کتنے سعودی آج بھی ہیں جنہوں نے دس ہزار میں پندرہ ہزار میں ڈش لگایا تھا تو اس وقت مہنگی چیز تھی یہ اس نے کہا شیخ میں چاہتا ہوں کہ ڈش لگا دوں بڑی اچھی چیز ہے دنیا کی خبریں مل جاتی ہیں دنیا کو دیکھ سکتے ہیں پوری دنیا کی خبریں اس پر مل جاتی ہیں5:16شیخ بڑے دقیق تھے نکتہ دا تھے شیخ نے کہا یہ بتاؤ کہ صرف سوال کر رہے ہو یعنی جیسے ہوتا نہیں کہ کوئی مولوی مل گیا لائیہ کچھ پوچھ ہی لیتے ہیں ہم تو اسے لوگ کا مزاج ہوتا ہے نا تو کچھ نہیں تو بھائی مولویہ کیسے بغیر سوال کیے گزر جائے کہتے ہیں نا تو اس طرح سے پوچھا شیخ نے کہ صرف پوچھ رہے ہو یا عمل کرو گے شیخ نے کہا اس شخص نے کہا کہ نہیں شیخ میں آپ کے پاس اسی لیے آئوں کہ آپ جو کہیں گے اسی لحاظ سے میں کام کر5:48یہی نہیں کہ بہت سارے علماء ہیں میں آپ کے پاس صرف اسی لیے آیا ہوں کہ آپ جو بتائیں گے وہی میں اسی لحاظ سے عمل کروں گا تو شیخ نے اس کو سمجھایا کہ دیکھو تم نے ڈش لگا دیا خبریں دیکھنے کے لیے تم نہیں ہو تمہارے بچے اگر دیکھ رہے ہیں دنیا کے گندے چینل تو ایک تو بچے گمرا ہوں گے دوسرے گناہ کس کو ملے گا تمہیں ملے گا تم نے ڈش لگایا اور مر گئے دو چار دس دن کے بعد6:18تمہارے مرنے کے بعد تمہارے بچے دیکھ رہے ہیں اس پر برائیاں تم تو قبر میں ہو لیکن تمہارے مال کا جو حصہ یہ ڈشٹ میں لگا ہے تمہیں اس گناہ کا حصہ پہنچے گا کی نہیں تو اس طرح سے تمہارا مال حرام جگہ خرچ ہو گیا تمہاری اولاد تمہارے مال سے گمراہ ہو رہی ہے غلط راستوں پہ جائے گی تو اس لیے اس ڈشٹ کو نہ لگاؤ6:41اور اس کے بعد وہ سعودی بڑا رئیس اور بڑے سرکاری وشہ عہدیہ پہ تھا وہ تو اس نے خود مجھ کو یہ تفصیل بتائی کہ اس نے ایک بہت بڑا ہوتل اور بہت سارے اس کے پروجیکٹ تھے تو اس نے کہا کہ شیخ سے میں گیا اور شیخ نے ایسے ایسے مجھے بتایا ہے اور دیکھ لو کہ میں نے شیخ ہی کی بات مان کر کے آج تک دش نہیں لگایا یہ پہلے کی بات تھی تو اس سائل نے سوال کرنے کے بعد بتایا کہ میں یہ یہ فتوہ شیخ سے پوچھ کر آؤ شیخ نے مجھ کو اس طرح سے کہا ہے7:11تو سمجھانے کا جو انداز تھا شیخ کے اس کی سمجھ میں آ گیا کہ واقعی اگر مر گیا تو جیسے صدقہ جاریہ ہے مرنے کے بعد عجر پہنچے گا اسی طرح برائی بھی تو جاریہ ہو جائے گی تو اس کا بھی گناہ پہنچتا رہے گا تو مال انسان کی دنیا کی زینت اسی وقت ہے جب وہ مرنے کے بعد ہو یا دنیا میں صحیح جگہ خرچ ہو7:35تو زندگی کا تو آدمی ذمہ دار ہے مرنے کے بعد انسان ذمہ دار نہیں لیکن اولاد اگر صالح ہے تو مرنے کے بعد اس کا مال بھی صحیح جگہ خرچ ہوگا اور دوسری جگہ جو اللہ نے کہا انما اموالکم و اولادکم فتنہ تمہارے مال اور اولاد فتنہ ہے7:52ایک جگہ زینت ہے دوسری جگہ فتنہ ہے فتنہ وہی ہے کہ مر گیا بڑھا اور اس کے بعد بیٹوں نے کیا کیا ہر کمرے میں الگ الگ ٹی وی لگا دیا ہر کمرے میں الگ الگ ڈش لگا دیا ہر کمرے میں اور اس کے بعد کوئی دنیا کی ساری برائیاں ہو رہی ہیں نماز کی پابندی ختم ہو گئی اور اس کے بعد مخلوط بارٹیاں ہو رہی ہیں اور اس کے بعد اس کی دولت ہے پیسے ہیں دے دے رہا ہے وہ فرقہ پرستوں کو بھی دے دے رہا ہے پجاریوں کی بھی اور اس میں بھی شریک ہو جا رہے ہیں کہ سماج میں ج8:21میں عرص میں نہیں چندہ دوں گا تو لوگ مجھے بائیک آٹ کر دیں گے یہ فتنہ ہے دیری غیرت یہ نہیں ہے کہ تم کفر سے سمجھوتا کرو وہ مال انسان کے لیے فتنہ ہے جس کا استعمال دنیا میں غلط جگہ پہ ہو اولاد فتنہ ہے جو بری اور برے راستے پر ہو تو مال اور اولاد دونوںTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.Seriغافل انسان4 / 61غافل انسان - 18:452غافل انسان - 28:463غافل انسان - 38:454غافل انسان - 48:455غافل انسان - 58:456غافل انسان - 68:45Sonraki: Bölüm 5→