Lectures & Remindersفيديواللہ کی معرفت - 6admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں اللہ تعالی کی معرفت کی تفصیل اور اس کی معرفت میں رکاوٹوں کو بیان کیا گیا ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00جان بچانے کے لیے تمہیں یقین ہے کہ یہ موٹی رسی ہمیں اوپر تک پہنچا لے گی اور یہ موٹی رسی پکڑ لیں گے ہماری جان بچ جائے گی جان بچانے کا آپ کو کتنی فکر ہے کہ آپ اپنے دماغ سے یہ فیصلہ کرتے ہیں مضبوط ہے یہ موٹی ہے اس لیے اس رسی کو پکڑ لو اور آج جو باریک باریک رسیاں پکڑ پکڑ کے بیٹھے ہو جن کے بارے میں0:30تمہیں نجات کا کوئی فرق پتہ ہی نہیں ہے کہ وہ خود بھی رسی اوپر جا سکتی ہے کی نہیں جا سکتی وہ اندر ہی ٹوٹ کے گر جائے کوئی بھروسہ نہیں اور وہاں موٹی رسی بھی ہے تم اسے چھوڑ کر تم باریک باریک رسیاں پکڑ پکڑ کر کے ڈیڑھ ڈیڑھ ہیٹ کی مسجدیں بنا کر اپنے دلوں میں بغض اپنے دلوں میں حسد اپنے دلوں میں کینے اپنے دلوں میں کپٹ اپنے دلوں میں نفرتیں رکھتے ہو مسلمانوں سے دشمنی کرتے ہو یہ بتلاؤ یہ کہ1:00ہے یہ حقیقت کی نہیں بولو بھائی ہمارے تمہارے دل کیوں نہیں ملتے اس لیے کہ آپ سیرے گوگے ہم سنی ہیں تم وہاں بھی ہو یہ کیا چکر ہے سنی وہاں بھی یہی ہے شیطانی چکر یہی ہے فتنہ یہی ہے شیطانی چکر ہم تم سے کیوں نہیں ملتے بھائی تم ہنفی ہو وہ شافعی کئی تگڑے ہیں ایک ہی تگڑہ ہو تو بات کیا جائے یہاں تو بہتر تگڑے ہیں جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرمایے تھے امت پٹی ہوئی ہے کوفر پیٹ رہا ہے کاٹ رہا ہے نوچ رہا1:33اور تم یہ دس بیٹھ کے بھی نہیں مل سکتے اس چھت کے نیچے بزرگ بیٹھے ہو لیکن دلوں کے اندر نفرتیں ہیں قدورتیں ہیں میں بیان کر رہا ہوں نہ جانے نہ جانے دلوں میں نہ جانے کتنے لوگ کچھ نہ جانے کیا کیا سوچ رہے ہوں گے یہ شیخ مقصود دیتے تو اچھا ہوتا ہے یہ پتہ نہیں کہاں سے آگے بیچ میں کتنے ڈال رہا ہے بھائی میرے یہ وہ انجیکشن ہے جس سے درخت پھلاور ہو جا جائے گا صرف پانی ڈالنے سے درختوں میں کوئی فائدہ نہیں ہوتا ہم2:06اخلاق مند بنو نماز پڑھو روزے رکھو چوری نہ کرو گٹیائی نہ کرو گیبت نہ کرو چوری بڑی اچھی باتیں یہ وہ پانی ہے جس سے درخت موڑا تو ہوگا پتیاں نکلیں گی لیکن جب تک میں وہ کیڑے مار کی دوا لائیا ہوں میں کیڑے مار کی دوا رکھتا ہوں میں کہتا ہوں وہ کیڑے مارو وہ شرک مارو وہ بیدات مارو سمجھ لیں تب تم پھل کھا سکتے ہو ورنہ پھلوں کی توقع ہو اور پھل2:37جنت ہے پھل کیا ہے نماز کا پھل کیا ہے روزے کا پھل کیا ہے ایمان کا پھل کیا ہے اور جب ایمانی میں کیلہ لگا ہوا تو پھل آئے گا جنت ملے گی خلاص لاکھ لمبی داڑیاں کر لو شگے بڑھا لو گترے لگا لو چماغ ماد لو اللہ میں بن کے پھرو مقرر بن جاؤ تقریبا کوئی فائدہ نہیں ہے کوئی فائدہ نہیں ہے تو میرے عزیزوں میرے بھائیوں سب سے پہلا علمی ہے اور یہی وہ چیز ہے3:13کہ باریک باریک رسیاں پکڑ پکڑ کے بیٹھے ہیں کس نے کہا بھائی ہمارے حضرت نے ورمایا بقالت کر رہا ہے جھوٹے کی جھوٹے کی جھوٹی بقالت کس نے کہا ہمارے مولانا نظام نے کہا ہمارے پیر صاحب نے فرما ہمارے سجادہ صاحب نے فرما ہمارے فلانے کے خلیفہ مجاز ہیں وہ فلانے حضرت کے فلانے حقیب کے فلانے تاکر کے وہ فلانے سے بیعتن ہونے لی اس کے ان کے ہیں بھئی ٹھیک آپ محترم ہیں معزز ہیں ٹھیک ہے بھائی3:42لیکن یہ سب باریک رسیاں ہیں ان کا کوئی اعتبار نہیں ہے موٹی رسی کیا ہے وَاعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللَّهِ جَمِيعًا موٹی رسی حبل اللہ حبل کس کو کہتے ہیں بولو اللہ کی رسی حبل اللہ اللہ کی رسی اللہ کی رسی کیا ہے امام شافی اللہ کی رسی میراج ربانی اللہ کی رسی شیخ محسوس حضرت فیض اللہ کی رسی اللہ کی رسی کتاب اللہ ہے4:12اللہ کی رسی سنتِ رسول اللہ اگر ریمانِ شافعی اگر ریمانِ احمد بن حنبل اگر ریمانِ مالک اگر ریمانِ فلانی فلانی اگر اللہ کی رسی لا رہے ہیں مضبوط تو پھر ہم وہ رسی پکڑیں گے اگر اللہ کی رسی نہیں لا رہے ہیں پتلی پتلی رسیاں لا رہے ہیں تو ہم پکڑیں گے بولو کوئے کے اوپر کھڑا ہوا تصویر موٹی موٹی قرآن کتاب سب دکھا رہا ہے پکڑ لے یہ باریک رسی4:43میرے پاس کتاب ہے قرآن ہے لیکن ایک درمونڈا بیچارہ موٹی رسی ڈال کے بیٹھا ہے اس وقت تمہیں اس کی داڑی درمونڈی پنی نہیں نظر آئے گی کہ وہ درمونڈا ہے چھوڑو ہم اس کی رسی نہیں پکڑیں گے یہ دیکھو حضرت بلکل جبریل امین سے مسافہ کر کے آ رہے ہیں انہی کی رسی پکڑ لو باریک نکل جائیں گے واللہ نہیں پکڑو واللہ نہیں پکڑو کیوں جان بچانا ہے جان کی تمہیں اتنی فکر ہے پر ایمان کی تمہیں قطعان فکر نہیں5:08ایمان جائے جس کے پیچھے چولے باڑ میں ادھر سے ادھر ادھر سے ادھر وہ فلانے وہ فلانے وہ فلانے تیہتر فرق نبی نے فرمایا تم کرو گے اور کر لیا تم نے اور ہر ایک کے پیچھے داد دول رہا ہے اور ایک بندہ کھڑا ہو کے کہہ رہا ہے لوگو5:22تمام فرقوں کو لات مار کر فرقہ محمدیہ حضرت محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی جماعت میں شامل ہو جاؤ تو تم اسے گالیاں دیتے ہو اس کو برا سمجھتے ہو اسے نفرتیں کرتے ہو اس کے خلاف بدگوئیاں کرتے ہو اور الحمدللہ اس کے نام عمال میں رحمتیں نیکیاں میں اضافہ کرواتے ہو یہ اللہ کا شکر ہے الحمدللہ گالی دے ہو دو دو دیتے ہو دیتے رہو اس سے ہمارے نام عمال میں اللہ کے فضل و کرم نیکیاں لکھی جاتی ہیں5:52لیکن میرے بھائیو ہم تمہیں دعائیں ہی دیں گے کہ اللہ پوری امت مسلمان کو اور یہ سنو جہاں بھی جو کٹ پٹ رہا ہے یہ اس کی بدامالی کے نتیجہ ہے ان اللہ لا يغیر ما بقوم حتی يغیر ما بانفجهم زہر الفساد فی البر والبحر بما کسبت اید الناس یہ تمہارے ہاتھوں کی کمائیاں ہیں جو پٹ رہے ہو کٹ رہے ہو وہ کچھ نہیں اور گہوں کے ساتھ گہوں کے ساتھ6:23گھن بھی پیسا جائے گا گھن بھی پیسا جائے گا اس لیے بچوگے نہیں جو صحیح ہیں وہ بھی کٹیں گے جو غلط ہیں ان کی پاداش میں اس لیے ہمارا کام کیا ہے کہ اگر کشتی میں چھ لوگوں نے سوراخیں کری ہیں تو ہم خاموشی سے اوپر بیٹھ کر کے تماشاں نہ دیکھیں بلکہ نیچے اتر کر نیچے اتر کر ان سوراخ کرنے والوں کے ہاتھوں کو پکڑیں کیوں ان کی6:50اپنی سہولتوں پانی لینے کی وجہ سے اور کشتی کے اندر سراخ کرنے کی وجہ سے صرف وہی نہیں برباد ہوں گے بلکہ جو اوپر رہتے ہیں وہ بھی بولو وہ بھی جائیں گے نیچے کی نہیں جائیں گے جب نیچے والا جائے گا تو تم اوپر بیٹھ کے کیا کرو گے تم بھی نیچے جاؤ گے اس لیے اگرچہ آپ موحد ہیں متبع سنت ہیں نمازی ہیں الحمدللہ پرہزگار ہیں ٹھیک ہے لیکن جو گنہگار ہیں جن کی وجہ سے رب کے عذاب آتے ہیں ان کو پکڑنا ان کو روکنا بھی7:20بے حد ضروری ہے ان کو سمجھاؤ جن کی وجہ سے توفان آتے ہیں جن کی وجہ سے بلائیں آتی ہیں جن کی وجہ سے ہمیں نقمت اور زلطوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے میرے عزیزوں میرے بھائیوں یہ سب چیزیں ہوں گی کب جب تم اللہ کو پہچانو گے آج ستر فیضت کلمہ پڑھنے والے لوگ اللہ کو نہیں پہچانتے کوئی سلا کے پوجہ پوجھتا ہے کوئی بغیر نشان کے پوجھتا ہے اللہ کے سوا کوئی کہتا ہے7:51اللہ ذرے ذرے میں اللہ فلانی اللہ ڈکانی اللہ ان میں بھی اللہ ان میں بھی کوئی فنا ہو جاتا اللہ ہی میں فنا ہو جاتا کم ہو جاتا وہ مجذوب ہیں وہ فلانی یہ سب کیا ہے اللہ کے سوا فلانے بھی غیب جانتے وہ بھی سینوں کے دھرکنوں کو جانتے وہ بھی جو چاہتے ہیں وہ بھی قبریں پھاڑ پھاڑ کے نکلتے ہیں وہ دیکھو حضرت کسی کو جنت میں جا رہا ہے جہنم سے نکال رہے ہیں وہ کچھ کچھ کچھ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم آ رہے ہیں نبی سن رہے ہیں بیٹھے8:20اس قبر میں ڈوبے ہوئی ہیں اس شرک میں ڈوبے ہوئی ہیں اور گروپیں بنائی ہوئی ہیں یہ سب کھانے پینے کے گروپ ہیں دھندے ہیں کچھ نہیں ہے کتاب اللہ اور سنتیں بس کوئی بھی بات ہو تحقیق کرو پوچھو ایک تو علم کیا ہے اللہ اللہ کے علم کا مطلب اللہ کون ہے اللہ کی شان کیا ہے اس کی عظمت کیا ہے اس کی توحید کیا ہے توحید و ربوبیت کا مفہوم توحید و علویت کا مطلب توحید اسمہ صفات8:52تاکہ تم شرک سے بچ سکو شرک کرو گے اگر شرک میں ملافظ ہو گے تو ساری امارتیں عبادتوں کی بیکار ہیں ان کا کوئی فائدہ ہاں جیسے ہماری بیوی نماز پڑھے روزے رکھے رات کو سر میں تیل لگائے کاجل لگائے پیر دبائے بچوں کو نہلائے زلائے اچھے کھانے پڑھائے سب کچھ کر رہی ماشاءاللہ تقوی طہارت نماز کے سب کچھ میں نے کسی دنعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.سلسلةاللہ کی معرفت6 / 71اللہ کی معرفت - 19:192اللہ کی معرفت - 29:203اللہ کی معرفت - 39:194اللہ کی معرفت - 49:195اللہ کی معرفت - 59:196اللہ کی معرفت - 69:197اللہ کی معرفت - 79:19التالي: الحلقة 7→