Lectures & Remindersفيديواللہ کی معرفت - 7admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں اللہ تعالی کی معرفت کی تفصیل اور اس کی معرفت میں رکاوٹوں کو بیان کیا گیا ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00ایک لیے میرے دوست سے ہاتھ ملا رہی ہاتھ ملا رہی زیادہ نہیں یا مسکرا کے بات کر دی یا ہاتھ ہی ملا رہی بولو برداشت ہوگا بولو کیوں یہ ہاتھ اس نے میرے ہاتھ میں دیئے ہیں اس لیے اب یہ ہاتھ کسی دوسرے کے ہاتھ میں بولو نہیں جا سکتا ہے ہماری غیرت آواز دے گی اور ہم اسے لات مار کے گھر سے باہر کریں گے چھوٹی سی غیرت0:36ہم اس کے ہاتھ میں کسی غیر مرد کے ہاتھ کو نہیں دیکھنا چاہتے صرف ہم اپنا ہاتھ دینا مشارکت نہیں چاہتے ہم پارٹنر نہیں ساجیداری نہیں چاہتے ہم اپنے چاہیں گے ہم وہ اللہ جس نے سب کچھ بنایا وہ اپنے محبوب بندے ہی سہی اس نے کہا میرا کوئی شریک نہیں لا الہ الا اللہ اشہد والا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک1:13اس کا کوئی ساجی نہیں اس کا کوئی پارٹنر نہیں شریک نہیں وہ کیسے برداشت کرے گا کہ کسی کو اس کے علم میں اس کی خدرت میں اس کے تصرف میں اس کی تخلیق میں اس کی ربوبیت میں اس کی علوہیت میں کسی کو بھی کسی کو بھی شریک ہو وہ کیسے برداشت کرے گا وہ برداشت کرے گا بادشاہ تمہارے جیسے وہ ہداروں پیدا کر سکتا تمہاری ہماری کیا بسات ہے ہمارے تمہارے جیسے وہ ہداروں پیدا کر سکتا کندر تو پھر ہمیں کون سے سرخات کے پر لگے ہیں کہ وہ ہمیں معاف کر دے گا اس1:48اس لئے میرے بھائیو اس کا علم سیکھو اس کا متعلق کرو یہ مجلسیں مناقض کی جاتی ہیں اس لئے یہ شکر کرو کہ شہرِ الغاعت میں اللہ کا فضل ہے کہ ہمارے تمہارے درمیان ایسے لوگ موجود ہیں جو تمہیں اتنی بڑی جرمز کرنے سے تمہیں بچا سکتے ہیں روک سکتے ہیں بچانا تو اللہ کا کام ہے ہم تمہیں ہدایت تو نہیں دے سکتے ہم منع کر سکتے ہیں میں نے یہ آیتِ کریمہ پڑھی واللہ رنگتے کھڑے کر دینے والی آیت ہے2:20اللہ فرماتا ہے وعلین الحساب اے نبی تیرا کام پہنچانا ہے پہنچاتے ان کو حساب ہم لیں گے حساب کون لے گا دندنا لو یہاں خروب برائیاں کر لو کچھ بھی کر لو حساب لینے والا عرش پر مستوی ہے بلند وہ ہر جگہ نہیں ہے اللہ کہاں ہے بولو الحمدللہ اللہ کہاں ہے2:51بعض لوگ کہتے ہیں ہر جگہ ہے بعض لوگ کیا کہتے ہیں اللہ ہر جگہ ہے بڑے بڑے مشتی ہیں لیکن نبی کے زمانے کی چرواہنوں جیسا بھی ان ظلیلوں کو علم نہیں نبی کے زمانے کی بکری چرانے والی لونڈی تھی نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے پوچھا این اللہ اس نے کہا ہوا فی السماء فاشارت لے سماء اس نے آسمان کی طرف شارع کیا اس نے کہا اللہ آسمان میں کہا من انا میں کو کہا انتہا رسول اللہ اللہ کیسے کہے ہوں گے اس3:24بغیر یہ چرمان ہے بچاری میں اس کا ایمان دیکھو صحابی کہہ رہے ہیں میں حیرت میں رہ گیا النبی صلی اللہ علیہ وسلم برما بندے خدا یہ مومنہ ہے مومنہ اس کو آزاد کر دے اللہ صحابی نے آزاد کر دے یہ تھا عقیدہ نبی کے زمانے کا اور آج عقیدہ کیا ہے آج تو ہفتوں پہ شاب پہ خانہ بزرگان دین نہیں جا رہے ہیں کرنے کیوں انہیں ہماموں میں بھی انوار نظر آتے ہیں ایک شاعر نے مجھے تانہ دیا کہ نور والے کو ہی آتا ہے نور نظر3:57ہم نے اس پہ تنز کیا کہ یہ ایسے بزرگ ہیں جن کو ہمموں میں بھی انوار الہی نظر آتے ہیں تو اس نے شیر میں بھیجا دبائی سے کہ نور والوں ہوں کیوں نور نظر آتا ہم نے کہے نیری لوگوں کو نور نظر آئے شیطان کے کرش میں شبد بازیاں ہیں ان کو نور نظر آتے ہیں پہ خانے میں اللہ ہوتا ہے نعوذ بھی نہیں لیکن ان کے عقیدے ہیں کیا کیا جائے ان کے ایمان اور عقیدے اتنے زلیل اور اتنے گھڑیاں ہیں اور یہ بہت بڑے اپنے آپ کو دیندار سمجھنے والے لوگوں کی4:28یہ اپنے آپ کو بہت وائٹ کالر سمجھتے ہیں اپنے آپ کو لیکن پرلے درجہ کے چور ہیں یہ دین کے اندر خیانتیں خرود برود کر کے انہوں نے دین کا پیڑا گھرک کیا ہوا ستر بیزت لوگوں ڈوبے ہوئے اس لئے مسلمانوں ایک ہزار لوگ ہوں گے نا اللہ تعالیٰ حضرت عادم علیہ السلام سے کہے گا نو سو ننانوے کو جہنم میں کتنے کو بولو نو سو ننانوے کو جہنم میں اور ایک کو جنت میں دار4:58بولو کیا ایورج ہے کیا ہے یہ نہ سوچنا سارے جنت میں تو میں نے سوچا دل میں میرے آیا اسی لیے تو اتنی لمبی لمبی باغات ملیں گے اتنی بڑے بڑے محلات جنتیوں کو ملیں گے وہاں تو سب خالی خالی رہے گا مانجا اللہ کمی لوگ رہیں گے اور جہنم میں اللہ کے نبی نے فرمایا ایک تنور میں تو کچ کچ کچ کچ کچ کچ کچ جیسے ہنڈی پکتی ایسی ہی ایسی ہی مر اللہ ہم سب کو جہنم کی آگ سے بچائے بولو آمین5:29اور اللہ ہم سب کو جنت میں جگہ آتا میرے عزیزو اس کا علم حاصل کرو اللہ کا اور دوسرا علم ہے اور تیسرا علم ہے یہ شیخ مخصوص صاحب سے پوچھئے گا یہ آپ کو بتائیں گے اور اس کی بھی میں نے مکمل معرفت نہیں دی ہے یہ شیخ سے آپ نے سنا ہوگا یہ سنائیں گے بعد میں یہ میں صرف نام لے کر گزر جاؤں گا تفصیلات شیخ صاحب بتا دیں گے اللہ کا علم نمبر ایک6:02نمبر دو اللہ نے جو دین دے کر کے بھیجا ہے اسلام اس کا علم نمبر تین جو یہ دین لانے والا ہے صاحب شریعت یعنی ہمارا تمہارا نبی حضرت محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا علم یہ تین علوم ہیں میں نے ایک کی مختصر تشریح اس کی تڑپ اس کی تشنگی میں نے رکھی ہے تاکہ آپ کو شوق پیدا ہو کہ آپ کوشش کریں شیخ کے پاس آئیں6:32اور آپ پوچھیں کہ ہمیں وہ کوئی ایسی بتاؤ کہ ہم مکمل طور پر اس کی معرفت حاصل کریں اس لئے میں نے اس کو تشنہ چھوڑا ہوا ہے اور انہی چند باتوں پر اپنی بات ختم کرتے ہوئے شیخ کے حوالے کرتے ہیں اور اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالی ہمیں اور آپ کو صحیح علم حاصل کرنے کی توفیق ادا فرمائیں6:52اور علم کے مطابق عمل کی توفیق ادا فرمائے کہتے سنتے زیادہ ہیں ہم عمل میں ناقص ہیں اللہ ہم سب کو عمل کی توفیق ادا فرمائے اور ہم سب کو جنت الفردوس میں جگہ ادا فرمائے ہماری حاضری کو غبول فرمائے اور ہماری جو بھی جد و جہد محنتیں اللہ اس کے ذریعے ہم سب کو ہمارے والدین کو اسادزہ کو ماباب کو عیزہ خالد دوست احباب سب کو اللہ ان کے گناہوں کو ماف کر کے اللہ سب کو جنت میں جگہ ادا فرمائے آمین یارب العالمین وصل اللہ علیہ وآلہ وآ7:29اللہ شیطان خیر دے مولانا کو توحید اور شرکت سے متعلق بڑی مفید باتیں آپ کے سامنے رکھی گئیں پچھلے ہفتے آپ کے سامنے یہ کتاب تقویت الامان تقسیم کی گئی تھی اس میں اس کے متعلق کافی معلومات مل سکتی ہے جن بھائیوں نے لیا ہے وہ اسے لے لیں اور نہ لیں اور جن لوگوں نے نہیں لیا وہ لے لیں اور یاد رکھیں کہ اس کتاب پر ہم نے تقریباً تیس سوال تیار کیے ہیں اور کتاب اپنے پاس محفوظ رکھیں گے7:59جس پر جو ہے نامی مقابلہ ہوگا جو بھائی جو ہے اس کتاب کے اندر سارے سوالات کے جوابات موجود ہیں اور کوشش یہ کی گئی ہے کہ شروع سے لے کر کے آخر تک یعنی کسی ایک صفحے سے لیا گیا ہے اور جب تک آپ اس کتاب کو مکمل طور پر پورا نہ پڑھیں گے ان سوالات کے جواب دینا کیا ہے مشکل ہے اور کوئی بھی ایسا سوال نہیں ہے جو اس کتاب سے باہر کا ہو یہ بھی دعویٰ ہے کوئی بھی ایسا سوال نہیں ہے جو اس کتاب سے8:30باہر کہو سارے کے سارے سوالات کیا ہیں اسی کتاب سے ہیں تو جو بھائی پچھلے ہفتے موجود نہیں تھے وہ دے دو بیٹا لے لیں اور اس کتاب کو غور سے پڑھیں انشاءاللہ اگلے ہفتے یا اس کے بعد سوالات بھی تقسیم ہو جائیں گے اللہ تعالیٰ جو ہے ہمارا اور آپ کے یہاں پر بیٹھنا قبول کریں اللہ جزائے خیر دے مولانا کو بڑی قیمتی نصیحتوں سے ہمیں اور آپ کو نمازہ اللہ مولانا کے یہاں پر آنا قبول فرمائے اللہ ان کی ان باتوں کو ہمارے اور آپ کی د8:58اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں اور آپ کو جب تک دندہ رکھے توحید پر دندہ رکھے ہمیں اور آپ کی وفات ہو دیدین اسلامی پر ہماری آپ کی وفات ہو ربنا تقبل منا انکا انت السمیع العلیم وطبع علینا انکا انت التواب الرحیم وصل اللہ و نبینا محمد مبارک وسلمعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.سلسلةاللہ کی معرفت7 / 71اللہ کی معرفت - 19:192اللہ کی معرفت - 29:203اللہ کی معرفت - 39:194اللہ کی معرفت - 49:195اللہ کی معرفت - 59:196اللہ کی معرفت - 69:197اللہ کی معرفت - 79:19