Lectures & Remindersفيديواللہ کی معرفت - 4admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں اللہ تعالی کی معرفت کی تفصیل اور اس کی معرفت میں رکاوٹوں کو بیان کیا گیا ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00اسی طرح سے درخت بڑے ہی سرسبز و شادابی کے ساتھ اپنی شاخوں اپنی تنوں اپنے پھولوں یا اپنے پتیوں کے ہرے بھرے کے ساتھ نظر آ رہا ہے لیکن اس کی جڑ میں ایک ایسا کیڑا بیٹھا ہوا ہے جو کیڑا اگر جب تک موجود رہے گا تب تک وہ درخت پھل نہیں دے سکتا ہے نہیں پھل دے سکتا ہے0:24ہے نا بظاہر تو وہ بڑا حسین سرسرز و شاداب نظر آ رہا ہے لیکن اس کیڑے کی وجہ سے اس کے اندر پھل نہیں آ سکتے ہیں تو اب ذمہ داری کیا ہوگی ایک باغبان کی کہ اس کو پانی پہ پانی ڈالتا رہے اس کو سجاتا رہے سمارتا رہے اس کی پتیاں دیکھ دیکھ کے خوش ہوتا رہے نا اگر کسی ماہر اور کسی اچھے آدمی نے اس کو یہ انفارمیشن دے دی میں تو کہتا ہوں ماہر وہر چھوڑیے راہ چلتا ہوا کوئی مسافر بھی0:55آپ باغ بانی کر رہے ہو اور پیڑوں میں پودوں میں آپ نے آم کے جھاڑ مثال کے طور پر بیس پچیس لگائے ہوئے ہو اور صبح شام اس کی نگرانی کر رہے ہو راہ چلتا ہوا کوئی مسافر بھی اگر آپ کے دماغ میں یہ بات ڈال دے کہ میں یہ جو درخت میں آپ اتنی محنت کر رہے ہو ان میں پھل نہیں آئیں گے آپ کے کان بھوراں کھڑے ہو جائیں گے کھڑے ہو جائیں گے کی نہیں کھڑے ہو جائیں گے آپ کہیں گے کہ جناب کیوں نہیں آئیں گے یہ دیکھو پتیاں کتنی ہری بھری ہیں1:24یہ تہنیاں کتنی موٹی تادی ہیں اس کی جڑے دیکھو زمین کے سینوں میں کس طرح پیوست پھر بھی اس میں پھل کیوں نہیں آئیں گے وہ کہے اس لیے کہ میں جانتا ہوں کہ ان کی جڑوں میں کچھ ایسے جراسی موجود ہیں کچھ ایسے کیڑے موجود ہیں جو کیڑے مانعے سمر ہیں پھلوں کے آنے سے روکتے ہیں اس لیے جب تک تم ان کیڑوں کی دوا جب تم کیڑوں کا علاج نہیں کرو گے تب تک اس میں پھل آ سکتے نہیں آئیں1:53تو آپ کیا کرو گے آپ پھر بھی اسی میں لگے رہو آپ پھر بھی اسی محنت اور مزد کرتے رہو گے میں کہوں گا سب سے بڑا بے خوف آدمی سب سے بڑا بے خوف خوشیار آدمی کون ہے خوشیار آدمی یہ ہے کہ ان کیلوں کو تلاش کریں اور ان کیلوں کے مارنے کی جو دمائیں مارکیٹ میں موجود ہیں فوری طور پر لا کر ان دماؤں کو اس کے اندر ڈال دے تاکہ اس کی محنت بارا والا ہے کی نہیں ٹھیک ہے نا2:25میرے بھائیو ایک مثال ہے اسی طرح سے اگرچہ آپ نماز پڑھتے ہیں اگرچہ آپ روزہ رکھتے ہیں میں اس کی بات نہیں کر رہا ہوں اگرچہ آپ جھوٹ نہیں بولتے ہیں اچھی بات ہے چوری نہیں کرتے ہیں اچھی بات ہے زنا نہیں کرتے ہیں اچھی بات ہے کسی کا مال غصب نہیں کرتے ہیں اچھی بات ہے تقویت اور پرہیزگاری ہے اچھی بات ہے سب کچھ اسلام کے سارے مظاہر آپ کے اوپر ہیں2:52ماشاءاللہ تبارکاللہ بظاہر سب کچھ ہرے بھرے شاخوں کی طرح آپ نظر آ رہے ہیں لیکن اگر شرک کا وہ کیڑا ایمان کے اندر بھلے آپ بظاہر کچھ نظر آپ کسی دیوی کو نہیں پوج رہے ہیں مزار کو نہیں پوج رہے ہیں تازیہ کو نہیں پوج رہے ہیں لیکن اگر شرک کے وہ کیڑے کسی بھی ناہیے سے موجود ہیں رب زلجلال کی قسم ہے یہ سارے کے سارے عامال یہی دھرے کے دھرے رہ جائیں گے اللہ ہبا امن سورہ بنا کے جہنم میں ڈال دے گا سمجھ3:21اس لیے ہوش کے ناخن لو اور کبھی اس ضعوم میں اور اس ضعوم باطل میں اس خیال باطل میں اس گمان میں اس غرور میں نہ رہنا کہ ہم تو دس ہزار کی تصویر پڑھتے ہیں3:35ہم تو بہتر ہزار کی ستر ہزار کے لا الہ الا اللہ کے نعرے لگاتے ہیں ہماری داڑھی تو اتنی لمبی ہے ہمارا کرتہ تو اتنا اوچھا ہے ہم تو فلانے خاندان سے ہیں ہم تو فلانے کی بیعتیں لیے ہوئے ہیں ہم تو فلان فلان یہ خدمات کیے ہیں ہم نے فلانی فلانی تصنیفات کی ہیں ہم نے فلانے فلانی تقریریں کی ہیں ہم نے فلانے فلانے کی ڈگریاں لی ہیں ہم نے فلان فلان بزرگوں کے ہاتھوں پہ جا سب بیکار ہے سب کیا ہے اگر وکیلہ موجود ہے تو س4:05بولو اس لئے اس کیلے کی ہم کو بھی آپ کو بھی سب کو تلاش کرنی چاہیے اور جو اہل علم ہیں ان سے رجوع کرنا چاہیے اور ان سے سمجھنا چاہیے کہ ہمارے اس میں کوئی کیلہ اڑا تو نہیں اللہ تعالی قیامت کے دن یا قبر کے اندر جب جاؤ گے تو وہ سب چھوڑے ہیں وہ نام آپ کا نام عبداللہ ہے فرشتے آگے کہیں گے کیا نام ہے مثال کے طور پر آپ کہیں میرا نام عبدالرحمن ہے تو آپ کو معاف کر دیں گے4:34کہ بھائی ماشاءاللہ نام بڑا اچھا ہے عبداللہ عبداللہ تو مشرقین مکہ میں بھی تھی مشرقین مکہ مشرقین مکہ میں بھی مشرق تھے ان کو اسلام نے کافر کہا لیکن ان کا نام کیا تھا بولو عبداللہ تھا عبداللہ ابن جدعان اتنا بڑا آدمی اتنا بڑا آدمی اتنا بڑا آدمی کہ حاجیوں کو کپڑے پیناتا تھا وہ کیا پیناتا تھا5:07آج تو آپ کو کوئی کپڑے پوچھنے والا نہیں ہے کپڑے کہیں گٹھر رکھ دو تو لوگ اٹھا کے لے کے چلے لیکن وہ مشرقین مکہ جنہیں مشرق کا خطاب اللہ نے دیا حاجیوں کو کپڑے پنھاتا تھا اونٹ زباہ کر کے کھلاتا تھا مگر حضرت امم عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ نے پوچھا اس کا نام عبداللہ تھا وہ کہاں ہے اس کے عمل نے کوئی فائدہ پہنچایا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ وہ جہنم ہے جہنمی ہے کیوں اس لیے کہ وہ مشرق5:42مشرق مشرق تھا کیا اللہ کو نہیں مانتا تھا اللہ کو نہ مانتا تو وہ حاجیوں کو کپڑے بھی نہیں بولو اللہ کو نہ مانتا تو وہ حاجیوں کی خدمت کرتا الٹے چھوڑی سے زباہ کر دیتا اللہ کو مانتا تھا جب ہی حج کا احتمام کرتا تھا آج تو ہم دس ایٹ دس روپے مسجد میں دے کر یا ایک دیوار مسجد کے ایک منارہ بنا کر یا مسجد پوری بنا کر خود بخود خود کو جنت کا ٹھیکے دار سمجھنے لگتے ہیں ہے کی نہیں6:12چند لوگوں کو کھانا کھلا دیا سب سمجھ گئے میرے عزیزوں میرے دوستوں میرے بھائیوں سن لو نیک عمال اگر آپ کرتے ہو اس کے بھی ذابتیں ہیں اصول ہیں زکاة فرض ہے کی نہیں فرض ہے آپ اپنی منمانی سے دیتے رہیں زکاة قبول ہوگی جس کو چاہیں اللہ کے رسول اللہ اور اس کے رسول نے جس طرح سے زکاة دینے کا حکم دیا ہے اگر اس طرح سے دوگے تو زکاة قبول ہوگی ہے کی نہیں روزہ6:48آپ اپنی طبیعت سے رہیں مثلا کھانا نہ کھائیں سیب نہ کھائیں کیلے نہ کھائیں فروٹ نہ کھائیں لیکن شربت پی لیں کیوں بھائی ایسا ہماری طبیعت ہے ہمیں اس طرح کے روزے رکھیں آپ بتائیں آپ کی طبیعت کا یہ روزہ اللہ کیا قابل قبول ہے کیوں بتاؤ اس کا جواب کیا ہے آپ کیا کہیں آپ یہ کہیں گے کہ ہمارا یہ روزہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے روزے کی طرح نہیں ہے بولو کہیں گے کی نہیں کہیں گے عمل کے لئے کچھ ضابطیں7:24وہ بعد کی بات ہے میں نے اشارہ کیا ہے آپ کے وہ اعمال بھی محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کے مطابق آپ کے خواہشات لا یؤمن احدكم لا یؤمن احدكم حتی یکون ہواہو طبعا لما جئتو بھی تم میں کا کوئی بھی شخص اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا جب تک کی اس کا8:00اس کی اپنی طبیعت اس کی اپنی خواہش اس کی اپنی مرضی اس کا اپنا دماغ سوچ اس کی فکر اس کا کردار اس کا کریکٹر کیوں کی کردار کریکٹر چلنا پھرنا یہ سب طبیعت ہی ریموٹ کرتی ہے فکر ہی ریموٹ کرتی ہے سوچتے ہیں تو آپ مطابق ہوتے ہیں یہ تمام کی تمام چیزیں تبعاً لما جیتو بھی اس چیز کے تابع نہ ہو جائیں8:34اس چیز کے فرما بردار نہ ہو جائے جو چیز میں لے کر کے آئے ہوں اور اللہ کے نبی کیا لے کے آئے ہیں بولو اللہ کے نبی کیا لے کے آئے ہیں رب کا قرآن اور اپنا فرمان یہ دونوں اللہ نے دی یہی حکمت ہے رب کا قرآن بھی لے کر آئے ہیں اور اللہ کے ترجمان بھی بن کر کے آئے ہیں آپ کا اللہ کی نازل کردہ وہ کتاب بھی رب کا قلام ہے اور جو آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم فرمائے9:06وہ بھی وہ بھی اشارہ رب العالمین کا کی ترجمانی وَمَا يَنْتِخْوَانِ الْحَوَى غَبَبْعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.سلسلةاللہ کی معرفت4 / 71اللہ کی معرفت - 19:192اللہ کی معرفت - 29:203اللہ کی معرفت - 39:194اللہ کی معرفت - 49:195اللہ کی معرفت - 59:196اللہ کی معرفت - 69:197اللہ کی معرفت - 79:19التالي: الحلقة 5→