Loading document…
دعا کے مسائل
islamicmedia.tv·1 view·11 hours ago
دعا کے مسائل: پیش نظر کتاب "سلسلہ تفہیم السنہ" کی ساتویں پیشکش ہے جس میں شیخ محمد اقبال کیلانی حفظہ اللہ نے قرآن وسنت کی روشنی میں دعا کی اہمیت وفضیلت، اسکے آداب وشرائط، ادعیہ ماثورہ اور غیرماثورہ وغیرہ کو نہایت ہی تفصیل سے پیش کی ہے۔ دعا کے موضوع پر نہایت ہی بہترین کتاب ہے ، البتہ کتاب کی ص ۱۱۵ پر سورہ حشرکے آخری تین آیتوں کی فضیلت میں ذکر کردہ حدیث کی تصحیح درست نہیں ہے، بلکہ اس حدیث کو علامہ نووی ، علامہ البانی ، شیخ ابن باز اور شعیب ارنووط رحمہم اللہ وغیرہم نے ضعیف قرار دیا ہے۔ By: محمد إقبال كيلاني, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی Source: IslamHouse.com · محمد إقبال كيلاني, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
Comments
No comments yet. Be the first to share a beneficial reflection.
Related
حج اور عمره كے مسائل
islamicmedia.tv
1 view · 11 hours ago
جنازے کے مسائل
islamicmedia.tv
1 view · 11 hours ago
درود شريف کے مسائل
islamicmedia.tv
1 view · 11 hours ago
حقوق رحمة للعالمين صلى الله عليه وسلم
islamicmedia.tv
1 view · 11 hours ago
توحيد کے مسائل
islamicmedia.tv
1 view · 11 hours ago
طلاق کے مسائل
islamicmedia.tv
1 view · 11 hours ago