Lectures & RemindersVidéoناحق قتل - 5admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں ناحق قتل کی حرمت اور قتل کے اسباب مفصل بیان کئے گئے ھیں Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00مطال کیا0:01اپنے رشتہ داروں اور قبیلے کے لوگوں کی حمایت میں اپنے قریبی لوگوں کی حمایت میں غصہ ہوا یا اسی حمایت میں قتل کریا یا اسی میں اس کی جان گئی تو اس کا یہ قتال چونکہ جاہلی قتال ہوگا اور جس نے میری امت کے اچھے برے سب کو مارنا شروع کیا اور انجام کی پرواہ نہ کی اور عہد و پیمان کا پاسو لحاظ نہیں کیا تو وہ مجھ سے نہیں0:30اور میں اس سے نہیں دوسری حدیث میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے جو امیر کی اطاعات سے نکلا یا مسلمانوں کی جماعت سے امیر کی اطاعات سے ایک بالشت بھی نکل گیا اور اسی حالت میں وہ مر گیا تو اس کی موت جاہلیت کی موت ہوگی وہ اسلام کی موت نہیں ہوگی قتل نا حق یا خون نا حق0:52ایسی صورت میں انسان کی تباہی کا سبب ہے جب انسان اپنی جان دے رہا ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ایک انسان مالِ غنیمت کے لیے لڑتا ہے دوسرا انسان دنیاوی عزت و بقار کے لیے لڑتا ہے تیسرا انسان1:11دنیا بھی مفاد کے لئے لڑتا ہے ان میں شہید کون ہے آپ نے فرمایا کہ من قاتل لیتکون کلمت اللہ ہے العلی فہو فی سبیل اللہ اور پھر وہ فہو شہید جو اللہ کا کلمہ بلند کرنے کے لئے لڑے وہ اللہ کی راہ میں لڑا جائے وہی مجاہد کہا جائے گا وہی شہید کہا جائے گا آج قتل ناحق کی ایک صورت اس مقدس سرزمین میں جو آپ چند سالوں سے دیکھتے ہیں وہ کی سرزمین میں1:40جیسے میں نے اشارتاً بتایا تھا کہ کہیں بم دھماکے کی شکل میں کسی معاہد کا قتل ہوتا ہے کسی زمی کا قتل ہوتا ہے تو جاہل جپٹ لوگ خوش ہوتے ہیں کہ بڑا اچھا ہوا اس نے مار دیا امریکی کو برطانوی کو ایک امریکی قتل ہوا دوستو خوش ہونے کی ضرورت نہیں ہے افسوس کی ضرورت ہے کہ اسلام کا جو نظام تھا زمی یا معاہد کی حفاظت کا مسلمان کا معاہدہ توٹ رہا ہے مسلمان کا دین رسوہ ہو رہا ہے اگر2:09کوئی غیر مسلم چاہے یہودی ہو چاہے عیسائی ہو چاہے ہندو ہو چاہے بدشت ہو مسلمانوں کی مملکت میں مسلمانوں کے ولی امریکی اجازت سے ایک معاہدے کے تحت آیا ہے ایک عقد اور ایک ریگریمنٹ کے تحت زندہ رہ رہا ہے اور اسے تم نے مشرق سمجھ کے یا اسے تم نے دشمن سمجھ کے قتل کیا تو ایسی صورت میں یہ قتل تمہارا عجر و ثواب کا ذریعہ نہیں بلکہ تمہاری2:39تمہاری تباہی کا ذریعہ ہے اور تمہارے جہنم میں جانے کا ذریعہ ہے صحیح بخاری اور مسلم کی حدیث سے دلل لیجئے عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ من قتل معاہدن لم یرح رائحت الجنہ جس نے کسی معاہد کو قتل کیا یعنی ایسا شخص3:01جو مسلمانوں کی سلطنت میں کسی معاہدے کے تحت رہ رہا ہے اور اس کو کسی نے قتل کیا وہ جنت کی خوشبو بھی نہیں پائے گا اور جنت کی خوشبو چالیس سال کی دوری سے پائی جاتی ہے دوسری روایت میں ہے کہ جنت کی خوشبو سو سال کی دوری سے پائی جاتی ہے اسی طرح سے اگر کسی نے کسی زمی کو قتل کیا زمی وہ کافر جو مسلمانوں کی سلطنت میں ٹکس دے کر کے رہتا ہے3:30جائے ہم ٹیکس ادا کریں گے ایسی صورت میں یہ بھی قتل ناق ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ناق قتل کرنے کا جو سزا بتائی کہ چاہے معاہد ہو چاہے زمی ہو چاہے مسلمان مسلمان کا قتل کرے چاہے غرط کے نام پر قتل ہو چاہے غصے میں آکے قتل کرو کسی بھی مسلمان کو یا کسی شخص کو یہ اجادت نہیں ہے کہ وہ کسی پر ہتھیار اٹھائے اور ایسا کیوں ہوتا ہے یہ حادثے3:59یا یہ انسان تلوار اٹھائے بھائی کو مار دیا کٹہ اٹھائے دوست پہ چلا دیا یہ کیوں ہوتا ہے یہ علم کی کمی آخرت کا خوف دنوں سے رخصت ہو رہا ہے لوگوں کے اندر4:11لوگوں کے اندر علم شرعی کی کمی اللہ کا خوف جب ختم ہوگا تو یہ چیزیں سامنے آئیں گی بلکہ آپ جانتے ہوں گے کہ عصامہ ابن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے جب ایک شخص کو زمین پہ لٹا دیا قتل کے لئے تلوار جب کھیچی تو اس نے لا الہ الا اللہ کہہ دیا عصامہ رضی اللہ عنہ اس کے باوجود اسے قتل کر دیا اور پھر اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور کہتے ہیں کہ میں نے تو اسے قتل کر دیا4:38لیکن آخر میں اس نے کلمہ پڑھ دیا تھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بار بار یہی بات دھورائی تم نے اس کو لا الہ الا اللہ کہنے کے باوجود قتل کر دیا بار بار نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے یہی بات دھورائی کیا تم نے اس کو اس وقت بھی قتل کر دیا جب اس نے لا الہ الا اللہ کہہ دیا تھا قیامت کے دن جب وہ لا الہ الا اللہ کو لے کر کیائے گا اور کہے گا5:08اس نے مجھے کلمہ پڑھنے کے باوجود قتل کیا تھا اسامہ تم اس وقت کیا جواب دوگے اس لئے میرے بھائیوں اور دوستوں یہ5:17بڑا خطرناک معاملہ ہے انسان انسانوں کا احترام خود بھی کرے دوسروں کو بھی اس کا احترام سکھائے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے چودہ سو برس پہلے انسانیت کو جو پیغام دیا کہ انسان انسان کا خطر نہ کرے ایک مسلمان دوسرے مسلمان کی عزت پہ حملہ نہ کرے ایک مسلمان دوسرے مسلمان کو حقیر نہ جانے اس سے بغض نہ رکھے سنو ایک مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے اور یہی نہیں5:46بلکہ5:48ایک مسلمان دوسرے مسلمان کی عزت و عبرو کی حفاظت کا ذمہ دار ہے اس لیے مسلمان کے لیے کسی بھی صورت میں کسی کا ناحق قتل جائز نہیں بلکہ جس صورت میں قتل جائز ہے تین صورتیں ہیں کہ ایک مسلمان کا خون حلال ہے جیسا کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ تین صورتیں ہیں پہلی صورت کہ شادی شدہ زینہ کار اگر کوئی مسلمان ہے شادی شدہ ہے زینہ کر بیٹھا تو اس کی سزا ہے کہ اس کی گردن6:17مار دی جائے گی لیکن آج اس کی گردن نہیں ماری جائے گی آج لوگ کہیں گا یہ تو ہوتے رہتا ہے اور6:24معمولی بات پہ دس روپے کے لئے کوئی قتل کر دیا کوئی نلی گلی اور نالے نابدان کے لئے قتل کر دیا معاشرے سے برائیوں کو نہیں ختم کریں گے آج مسلمانوں کی بے غیرتی کا یہی معاملہ ہے جبکہ کسی شادی شدہ زینہکار کو یا قتل کے بدلہ قتل کسی نے کسی کو قتل کیا تو قصاص کے طور پہ یا کوئی مرتد ہو جائے اسلام لانے کے بعد اسلام سے پھر جائے تو قتل کرنا جائز ہے6:54ایسا نہیں ہے کہ ہر آدمی قتل کرے کہ چلو وہ شادی شدہ ہے بدکاری کر بیٹھا میں قتل کروں گا وہ مرتد ہے میں قتل کروں گا نہیں یہ سزائیں مسلمانوں کا حاکم مسلمانوں کا خلیفہ مسلمان قاضی7:08مسلمانوں کا جو شرائی نظام ہے اس میں یہ سزائیں نافذ ہوں گی اور اس کے بعد یہ چیزیں سامنے آئیں گی ایسا نہ ہو کہ ہر آدمی دین کا ٹھیکے دار بنے اور وہ قتل کرتا چلے نہیں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ ان تین صورتوں کے علاوہ کسی مسلمان کا خون بہانا کسی کی جان لینا کسی بھی حال میں جائز نہیں اللہ نے فرمایا7:37موسیقی8:02نظام کو تہبالہ کرے یا اس میں فتنے یا فساد پھیلائے اس قسم کی صورتیں ملیں گی لیکن یوں ہی کسی کی جان لینا یا کسی پہ ہتیار اٹھانا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کہ وہ مقتول اپنے سر کو لے کر کے تپکتے ہوئے خون کے ساتھ اللہ کی بارگاہ میں شکوا کرے گا اس وقت بندہ کیا جواب دے گا اس لیے انسان8:27اسلام کی جو یہ اصل تعلیم ہے کہ انسانیت کا احترام سیکھے اسلام کی تعلیم کو سیکھے علم حاصل کرے شریعت کا علم اللہ کا علم اللہ کی کتاب کا علم اللہ کے نبی کی سنت کا علم یہ چیزیں دنیا میں جو رائج ہیں یا دنیا میں جو خون خرابہ عام ہے یہ چیزیں دلیل اس بات کی ہیں کہ دلوں سے اللہ کا خوف رخصت ہو رہا ہے دلوں سے آخرت کا جو ایمان ہے یہ کمزور ہو رہا ہے8:56جس قدر بندے کا ایمان بالاخرہ مضبوط ہوگا اس کی نگاہیں اس کا ہاتھ اس کی زبان اس کا9:05اس کا عمل یہ اللہ کی مرضی کے مطابق ہوگا وہ انسان جو نہیں جانتا کہ مرنے کے بعد میرے سامنے کیا ہے چاہے وہ دھریہ ہو چاہے وہ ملحد ہو ایسی صورت میں اس کا کیا معاملہ ہے اس کی کیا حیثیت ہے لیکن ایک مسلمان جو لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ کہتا ہے اس کی ذمہ داری ہے کہ رب کی تعلیم کو سیکھے نبی کی تعلیم کو سیکھے اور وہ قدم نہ اٹھائے کہ انسانیت کا پہلا خون یا9:34حسد کی وجہ سے برادران یوسف کا معاملہ یا قبر و غرور کی وجہ سے نمرود یاAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieناحق قتل5 / 61ناحق قتل - 19:422ناحق قتل - 29:423ناحق قتل - 39:424ناحق قتل - 49:425ناحق قتل - 59:426ناحق قتل - 69:42Suivant : épisode 6→