Lectures & RemindersVidéoناحق قتل - 4admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں ناحق قتل کی حرمت اور قتل کے اسباب مفصل بیان کئے گئے ھیں Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00اسلام سے ہے ان کا حسد توحید سے ہے ان کا حسد امن و امان سے ہے اس وحی کی سرزمین میں غریبوں کی جان لینا یا نا حق کسی کو قتل کرنا یہ تمام کے تمام چیزیں شیطانی فعل ہیں یہ اسلام کی تعلیم کے خلاف ہے بہت سارے جاہل لوگ قتل ہیں ٹھیک کیا مارا تو یہ جہالت ہے میرے بھائیو دوستو ایک انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے اور یہ جہاد پھیاد نہیں یہ کھلم کھلا داشت گردی اور گنڈا گردی ہے0:29یہ اسلام کی تعلیم نہیں ہے کوئی چاہے چیخے اور چلائے کسی انسانیت کا قتل0:41ایسے لوگوں کی سزا تو یہی ہے کہ ایسے لوگوں کے ہاتھ پیر کاٹ کر کے لٹکا دیے جائیں یا الٹا انہیں کاٹ کے لٹکا دیا جائیں کیونکہ فساد فی الارض کی جو سزا ہے کہ اللہ رب العالمین نے فرمایا کہ جو لوگ جو لوگ اللہ اور اس کے رسول سے جنگ لڑتے ہیں زمین میں فساد پھیلاتے ہیں ان کی سزا کہ انہیں قتل کر دیا جائے یا ان کا ہاتھ پیر کاٹ کر کے انہیں لٹکا دیا جائے1:11اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی جو تعلیم ہے آپ نے فرمایا صحیح بخاری اور مسلمی عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ کا فرمان کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں بلکہ عبداللہ ابن عمر کا قول ہے کہ نہق کسی کو قتل کرنا یہ ہلاکت کا وہ گڑھا ہے جس میں سے بندہ کبھی باہر نہیں نکل سکتا صدیان بیٹھ جاتی ہیں بچے بڑے ہوتے ہیں وہ انتقام لیتے ہیں باپ انتقام لیتا ہے خاموش ہیں لیکن1:39کوئی رشتداری کر کے قتل کا بدلہ لیتا ہے کوئی دوستی کر کے عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ یہ وہ گڑھا ہے جس میں سے کوئی نہیں نکل پاتا بلکہ معاشرے کا امن و سکون لٹ جاتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ امام کائنات صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں صحیح بخاری اور مسلم میں کہ اللہ تعالی جب قیامت کے دن حشر قائم ہوگا انسانوں کا فیصلہ ہوگا تو سب سے پہلے کون سا فیصلہ ہوگا اسی خون کے بارے میں فیصلہ ہوگا کہ نہ خون2:08چاہے تم نے قتل کیا ہو، چاہے کروایا ہو، چاہے کرنے کا حکم دیا ہو، چاہے اس پہ مدد کی ہو، چاہے قتل کا مشورہ دیا ہو، نہ خون کا پہلے فیصلہ کیا جائے گا، بلکہ مسرد احمد و ترمیزی میں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ قیامت کے دن مقتول،2:26شخص قاتل کے ساتھ آئے گا مقتول کی پیشانی اس کا جو سر ہے مقتول اپنے ہاتھ میں لیے ہوگا قاتل بھی ساتھ میں ہے مقتول اپنے سر کو ہاتھ میں لے کر کے آئے گا اور اس سے خون تپک رہے ہوں گے وہ کہے گا کہ اے میرے رب یہ میرا قاتل ہے یہ میرا سر ہے اس نے ناک مجھے قتل کیا تھا آج پوچھا جائے کہ اس نے مجھے کیوں قتل کیا تھا تو نے مجھے زندگی دی تھی میری زندگی کا خاتمہ اس نے کیا تھا اللہ کے نبی2:56علیہ السلام فرماتے ہیں کہ وہ اپنے سر کو خون سے ٹپکتے ہوئے سر کو لے جائے گا یہاں تک کہ رحمان کے عرش کے قریب کر دے گا آج3:06اسلام کی ان تعلیمات کو سننے کے باوجود انسان انسان کو قتل کر رہا ہے کوئی بھائی بھائی کو قتل کر رہا ہے دوست کو قتل کر رہا ہے کہیں حرس و حوص کے لیے کہیں جنسی خواہشات کے لیے کہیں دولت کے لیے کہیں رشتوں کے لیے کہیں غیرت کے لیے کہیں عقیدے کے لیے کوئی مسلمان ہو گیا تو اس کی جان سے اسے ختم کر دیتے ہیں یہ چیزیں آج انسانوں کے اندر موجود ہیں پچھلے ہفتے کا اردی نیوز جدہ کا اس میں ایک خبر ہے3:36کہ ایک عورت نے اپنے تین بیٹوں میں سے سب سے چھوٹے بیٹے کو قتل کر دیا نیچے اس کا تفسرہ ہے کہ اس لیے کی خبر ہے تفسرہ نہیں ہے اس لیے کہ اس کے پیر نے بتایا تھا کہ اس بیٹے کو قتل کر دوگی تو تمہارے گھر میں خوشحالی آئے گی یہ ہے قتل نا حق ایک معصوم بچے کا کیا قصور ہے لیکن وہ پیر3:59وہ شیطان اور وہ خبیص یہ کیسے کہے کہ یہ بچہ ناجائز ہے یہ میرا بچہ ہے یہ حرامی کی اولاد ہے اسے قتل کرو کہتا ہے کہ اس کو قتل کر دوگی تو خوشحالی آئے گی اپنے جرائم کو نہیں واضح کرتا ہے اپنے جرم کو چھپانے کے لیے کہتا ہے کہ اس کو قتل کر دوگی تو خوشحالی آئے گی یہی یہ پیروں کا ملنگوں اور دھڑنگوں کا یہی معاملہ ہے شراب کے رسیہ4:24بچوں کے قاتل عورتوں کی عزت و نام روش کے پہ حملہ کرنے والے لوگوں کو اس قسم کے سبز باغ دیکھا کر کے انسان کا قتل انسانیت کا قتل معصوموں کا قتل کرتے ہیں اور وہ بھی دین کے نام پہ شریعت کے نام پہ اسلام کے نام پہ میرے دوستو بتاؤ اس کا کیا کو اللہ کیا جواب دے گا ایسا قاتل بعض جگہوں پہ آپ دیکھئے کہ معمولی سا کہیں نالے کا جھگڑا ہے کہیں گلی کا جھگڑا ہے کہیں دروازہ کھو4:54کھڑکی کا جھگڑا ہے کہیں4:56کرسی رکھ کے بیٹھنے کا جھگڑا ہے کہیں چار پائی بچھانے کا اور آپس میں تو تو مہمے ہوئی اور تقرار ہوئی اور انسان انسان کی جان لے لیتا ہے بعض لوگ معمولی باتوں پہ کسی کو قتل کر دیئے کوئی راستے سے گزر رہے کیوں اسی راستے سے ہر روز آیا لاؤ اس کو لڑکھا دیتے ہیں ختم کر دیتے ہیں ایسے واقعات ہوتے ہیں تو یہ انسانیت یہ اسلام کی تعلیم کے خلاف ہے یہ نہاک خون اللہ کیا جواب دو گئے اس لیے5:24زمین و جائدات کا تنازہ ہو یا اور کوئی تنازہ یہ چیزیں بڑی خطرناک ہیں صبر کی ضرورت ہے تحمل کی ضرورت ہے بعض لوگ اپنا قتل خود کرتے ہیں کوئی دوسرے کو قتل کرے بعض لوگ اپنا قتل کر رکھیں کہ گلے میں فانسی کا فندہ لٹکا لیے پنکھے سے لٹک گئے یا زہر کی گولی کھا لیے یا زہری دوائیں کھا لیے ٹرین چل رہی ہے نیچے آگئے کہ میری جان چلی جائے یہ اپنے قاتل ہیں یہ تو وہ قاتل ہیں5:54جو ہمیشہ ہمیشہ جاننم میں رہیں گے کیونکہ کسی نے ان کو قطر نہیں کیا ہے بلکہ عرف عام میں اس کو کیا کہتے ہیں خودکشی حضرت جابر ابن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں ابودعود کی روایت حسن سنت کے ساتھ کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں ایک شخص نے اپنے پڑوسی کے بارے میں کہا کہ میرا پڑوسی مر گیا ہے آپ نے پوچھا تمہیں کیسے معلوم کہ وہ مر گیا ہے6:22اس نے کہا کہ ابھی اس نے بڑی تیز چیخنے کی آواز نکالی تھی اور گر گیا زمین پہ وہ مر گیا ہے آپ نے کہا دیکھو جا کر وہ ابھی مرہ نہیں ہے وہ صحابہ رسول آئے اس نے کہا کہ واقعی وہ زندہ تھا پھر آ کر کے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے دوبارہ کہا کہ میرا پڑوسی مر گیا ہے6:42تو آپ نے کہا تمہیں کیسے معلوم کی وہ مر گیا ہے تو اس نے کہا کہ وہ زمین پہ گرا ہوا ہے اور چیخ نکلی ہے آپ نے کہا جاؤ پھر سے دیکھو وہ مرا نہیں ہے وہ زندہ ہے پھر اس نے جا کر کے دیکھا اور اس کے بعد جب قریب جا کر کے دیکھا تو اس شخص نے اپنے ہاتھوں سے اس کے ہاتھوں میں خنجر تھا اور اپنی تکلیف کو برداشت نہ کر کے7:07اپنے سینے میں چھبولیا اور مر گیا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس خبر آئے کہ وہ واقعی مر گیا ہے تو آپ نے کہا ایسا ہے کہ میں اس کی جنازہ نہیں پڑھوں گا کیونکہ اس نے7:18خود اپنی موت کا سبب وہ خود ہے اس نے اپنی جان خود لی ہے وہ خودکشی ہے اس کی جنازہ نہیں پڑھوں گا یہ وہ قاتل ہے جس کو کہتے ہیں خودکشی اور ایسے لوگوں کی جنازے کی نماز اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے نہیں پڑھی ہے7:37بعض لوگ کیا کریں گے کہ شہادت کی تڑپ میں کوئی جلوس نکلا کسی لیڈر کا کسی نیتا کا ہنگامہ ہو گیا کہ یہ ایک مسئلہ ہے اس کے خلاف جلوس نکالنا ہے اور مر گئے مر گئے اور اس میں جان چلی گئی اور اس کے بعد جلوس میں مظاہرے میں جان گما بیٹھے اس میں کوئی شک نہیں کہ اگر وہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی حمایت میں دین کی حمایت میں اگر کسی نے8:04دشمن سے جنگ کی مقابلہ کیا تو اللہ کیاں اس کی شہادت مقبول ہوگی انشاءاللہ لیکن یہ جلوس یہ مظاہرے جلوس میں عورتیں مردیں مرد اور بے پردہ اور پھر دنیا کی منکرات چیزیں فوائش کی چیزیں ان چیزوں پہ اہل علم نے سعودی عرب کی لجنہ دائمہ نے اپنا جو فتوہ سادر کیا کہ جلوس مظاہرے یہ غیر شرعی عمل ہیں اسلامی عامال میں یہ نہیں شمار کیے جاتے ہیں بعض ایسے بھی ہیں8:32کہ جو اندھے جھنڈے کے نیچے اپنی جانے قربان کرتے ہیں لیڈر نے آواز دی کہ فلاں کو قتل کرنا ہے فلاں نے کہا کہ چلو فلاں کو قتل کرنا ہے فلاں فلاں کو مچا دینا ہے اندھے جھنڈے کے نیچے اپنے لیڈروں کے کہنے پہ اپنے قائدین کے کہنے پہ کہ کہاں لے جا رہا ہے بکری جیسے لے کے جاتی ہے نا بکری کو ریوڑ کا چرانے والا چلے گئے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں صحیح مسلم میں ابو حریرہ رضی اللہ عن9:02امیر کی اطاعات سے نکل گیا اور جماعت سے الگ ہو گیا اور اسی حال میں مرا تو اس کی موت جاہلیت کی موت ہوگی اور جس نے کسی ایسے جھنڈے کے نیچے اپنی جان دی اپنی قتال کیا جس کا مقصد یا رخ واضح نہ ہو9:21اعلان ہو گیا چلو جان قربان کرنا ہے کہاں کس راہ میں کس مقصد کے لیے کیا اس کا نتیجہ ہے کیا ہے اندھا جھنڈا اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ جس نے کسی اندھے جھنڈے تلے جس کا مقصد اور اخوازے نہ ہوAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieناحق قتل4 / 61ناحق قتل - 19:422ناحق قتل - 29:423ناحق قتل - 39:424ناحق قتل - 49:425ناحق قتل - 59:426ناحق قتل - 69:42Suivant : épisode 5→