Lectures & RemindersVidéoناحق قتل - 1admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں ناحق قتل کی حرمت اور قتل کے اسباب مفصل بیان کئے گئے ھیں Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00موسیقی0:21وَخَيْرَ الْهَدِيَ هَدِيُ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ وَالشَّرَّ الْأُمُورِ مُحْدَتَاتُهَا وَكُلُ مُحْدَتَةٍ بِدْعَةٍ وَكُلُ بِدْعَةٍ ظَلَالَةٍ وَكُلُ ظَلَالَةٍ فِي النَّارِ اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم0:43ایسی طرح1:03یا ایوہا الذین آمنوا اتقوا اللہ وقولوا قولا سدیدا یسلح لکم اعمالکم ویغفر لکم ذنوبکم ومن یتع اللہ ورسوله فقد فاز فوزا عظیما رب شرح لی صدری ویسر لی امری وحل الاقدة من لسانی یفقه قولی سبحانك لا علم لنا الا ما علمتنا انک انت العلیم الحکیم محترم دوستو ورساتیو عزیزو ور بزرگو خواتین و حضرات1:38اللہ کی توفیق سے آج بروز جمعہ بتاریخ 6 جمعہ دل اول 1427 حجری مطابق 2 جون 2006 جو بیل دعویٰ سینٹر کے زیر احتمام ہم اپنے اس مہانہ پروگرام میں اللہ کے دین کی کچھ باتیں کہنے اور سننے کے لئے جمع ہیں اللہ سے دعا ہے کہ اللہ تعالی ہمیں سچ اور حق بات کہنے کی اور آپ تمام کو سننے کی2:07اور ہم تمام کو اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ہماری گفتگو کا عنوان ہے ناحق قتل اور اسلام اس وقت دنیا میں قتل و خون لیزی کا جو ماحول ہے اردو کے کسی شاعر نے کہا ہے کہ دیکھو گے تو ہر موڑ پہ مل جائیں گی لاشیں دیکھو گے تو ہر موڑ پہ مل جائیں گی لاشیں دھونڈھو گے تو اب شہر میں قاتل نہ ملیں گے آج دنیا میں2:43قتل و خون ریزی عام ہے ایک دوست دوسرے دوست کا قاتل ہے کہیں ایک بھائی دوسرے بھائی کا قاتل ہے کہیں ایک انسان دوسرے انسان کے لیے بھیڑیا ہے کہیں ایک ماں بیٹے کو قتل کر رہی ہے تو کہیں باپ بیوی کو قتل کر رہا ہے یعنی قتل و خون ریزی کے اس ماحول میں لاشوں کا جو انبار ہے ایک ڈھیر ہے3:13چاہے یہودی ہو چاہے نصرانی ہو چاہے مسلمان ہو چاہے بدشت ہو چاہے کمیونزم کا حامل ہو قتل و خون لیزی تمام انسانوں کے یہاں پائی جاتی ہے مسلمانوں میں باہمی اور آپسی تنازوات کو لے کر معمولی باتوں کو لوگ یہاں دیکھئے تنازوات بڑا رخ اختیار کرتے ہیں اور قتل و خون لیزی کی وارداتیں ہو جاتی ہیں3:41بعض دفعہ انسان اپنے مو سے نکلنے والے کسی جملے کو اپنی انا کا مسئلہ بنا کر کے دوسرے ساتھی کی جان لے لیتا ہے اور ہم جس سماج میں ہیں خاص طور پر ہندو پاک میں قتل و خون نیزی بات بات پہ چاکو چھری نکال دینا کٹا نکال دینا یا کسی کو قتل کر دینا یہ بالکل عام ہے دراصل یہ چیزیں تقاضی کرتی ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم4:13جو رحمت للعالمین تھے انسانوں کے لئے جناتوں کے لئے چرندوں پرند کے لئے کائنات کی ہر شکل کے لئے ہر مخلوق کے لئے امام کائنات کی تعلیمات کو عام کیا جائے اسلام کی تعلیم کیا ہے ایک مسلمان لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ کی گواہی دیتا ہے اور اس کے باوجود اس کے ہاتھوں میں4:42اپنے بھائی کے لئے تلوار ہے ایک مسلمان اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث سنتا ہے کہ من حمل علینا السلاح فلیس منہ جس نے ہتھیار تانا یا تلوار کو اٹھایا اپنے ساتھی کے لئے وہ ہم میں سے نہیں ہے ان چیزوں کو سننے کے باوجود اس کی تلواریں5:05یا جدید دور کے جو ہتھیار ہیں ہٹے کٹے ان چیزوں کو اپنے ہاتھ میں رکھتا ہے اور مسلمان بھائی پہ وہ برس پڑتا ہے یا اسے موت کی نیز سولا دیتا ہے چند دنوں پہلے جبیل کے پولیس اسٹیشن میں سورتے میں ایک ترجمہ کرنے کے لئے گیا تھا کیس کیا تھا دو مسلمان تھے ایک قاتل دوسرا مقتول اسی جبیل کی بات آپ جانتے ہوں گے اور وجہ کیا تھی5:38جب بیان سنا اس قاتل کا تو اس نے کہا کہ وہ مجھے بار بار دھمکی دیتا تھا یا کہتا تھا کہ تم اچھا کام نہیں کرتے ہو تم امانداری سے کام نہیں کرتے تم مفت کی تنخواہ لیتے ہو کہا کہ یہ بار بار یہی بات کہتا تھا مجھے غصہ آیا میں نے لوہے کی سلیہ سے اسے مارا اور اس کی جان نکل گئی یعنی انسان کی جان کتنی سستی ہے کہ کام نہیں کر رہا اگر کسی نے دھمکی دے دیا یا کسی نے اس طرح کا جملہ کہہ دیا تو آدمی اسے6:07اس جملے کی وجہ سے کسی کی جان لے لے یہ صورتحال یہ تو ایک مثال ابھی چند دنوں پہلے کی ہے دنیا کے نقشے پہ تو ہزاروں مثالیں اس کے ملیں گی اور اللہ رب العالمین نے جو نظام دیا انسانوں کو اللہ نے فرمایا کہ من اجل ذالک کتبنا علی بنی اسرائیل انہو من قتل نفسا بغیر نفس او فساد فی الارض فک انما قتل الناس جمیع6:35ہم نے یہ چیز بن اسرائیل پر مقرر کر دی یہ پیغام امت مسلمہ کے لیے ہے قیامت تک کے لیے ہے پہلے بھی تھا اور آج بھی ہے کہ اگر کسی نے ایک جان کو قتل کیا ایک شخص کو گویا اس نے پوری انسانیت کو قتل کیا کسی نے ایک جان بچالی تو اس نے پوری انسانیت کی جان بچائی7:00انسان ایک انسانی جان کا جو احترام ہے کہ پوری انسانیت کا جو مقام ہے وہ ایک انسان کی جان کا ہے انسان کی جان اللہ کے ہاں پوری دنیا کی تباہی ایک طرف اور انسان کی جان کی قیمت ایک طرف ہے علماء ابن قیم رحمہ اللہ نے اپنی کتاب اترق الحکمیہ فی السیاست شرعیہ میں ایک واقعہ لکھا ہے کہ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے زمانے میں ایک شخص کو گرفتار کر کے لائے گیا7:29اس کے ہاتھوں میں چھوری ہے اس کے ہاتھوں پہ اور اس کے جسم پہ خون کے دھبے ہیں ہاتھوں میں بھی خون لگا ہے اور تیز دھار چھوری ہے اور جہاں سے گرفتار کیا گیا تھا وہیں ایک لاش خاکو خون میں تڑپ رہی تھی اب اس کو گرفتار کر کے لائے گیا اس نے اقرار کر لیا کہ میں قاتل ہوں فیصلہ ہوا کہ اس کی گردن مار دی جائے گی ابھی فیصلہ نافذ نہیں ہوا تھا7:59کہ ایک شخص دھوڑا دھوڑا آیا اس نے کہا امیر المومنین اس کی جان نہ لی جائے جس شخص کے قتل میں اس کی جان لینے کا حکم سادر ہوا اس کا قاتل یہ نہیں میں ہوں اب معاملہ الٹ گیا علی رضی اللہ عنہ نے پوچھا کہ معاملہ کیا ہے تو اس نے کہا جس کے اوپر فیصلہ نافذ ہوا کہ اسے قتل کیا جائے گا اس نے بتایا کہ میں ایک قصاب ہوں بکری زبح کیا تھا میں نے اور8:29پیشاپ کی حاجت ہوئی گیا میں وہیں پیشاپ سے فارغ ہوا ایک لاش دیکھا تڑپ رہی ہے میں گیا اس کے پاس کھڑو کے دیکھنے لگا اور میرے ہاتھوں میں چھوڑی ہے میرے ہاتھوں میں خون ہے کیونکہ میں بکری زبا کر کے گیا تھا لاش کے پاس کھڑا ہوں آپ کی پولیس نے آکے مجھے گرفتار کیا میں لاکھ کہتا کہ میں اس کا قاتل نہیں ہوں میری بات کون مانتا اس لئے میں نے اقرار کر لیا کہ میں ہی قاتل ہوں اس سے پوچھا گیا دوسرے سے جس نے قتل کا اقرار کیا8:59اس نے کہا کہ ہاں میری اس سے دشمنی تھی اور میں نے اس کی جان لی ہے میں اس کا قاتل ہوں اب کیا کیا جائے علی رضی اللہ عنہ نے اپنے بیٹے حسن رضی اللہ عنہ کو بلایا کہا کہ یہ مسئلہ ہے یہ کیس ہے اس میں تمہاری کیا رائے کس کی جان لی جائے حضرت حسن رضی اللہ عنہ کہا کہ دونوں کو چھوڑ دیا جائے میری رائے ہے کہ دونوں کو چھوڑ دیا جائے پوشے دلیل کیا ہے کہاں سے یہ چیز لے آئے حضرت حسن رضی اللہ عنہ کہا کہ اگر اس شخص نے9:31جو اصلی قاتل ہے جو بعد میں بھاگ کے آیا کہ میں قاتل ہوں اگر اس نے ایک کی جان لیا تو ایک کی جان بچایا بھی ہے اگر یہ نہ آتا تو نہ حق ایکAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieناحق قتل1 / 61ناحق قتل - 19:422ناحق قتل - 29:423ناحق قتل - 39:424ناحق قتل - 49:425ناحق قتل - 59:426ناحق قتل - 69:42Suivant : épisode 2→