Loading document…
عقیدہ کی خرابیاں اور ان سے بچنے کے طریقے
islamicmedia.tv·1 view·13 hours ago
زیر نظر کتابچہ ’’ عقیدہ کی خرابیاں اور ان سے بچنے کے طریقے ‘‘ سماحۃ الشیخ ابن باز رحمہ اللہ کی ایک تقریر بعنوان’’ القوادح فی العقیدۃ ووسائل السلامة منها‘‘ کا سلیس اردو ترجمہ ہے۔ ترجمہ کی سعات محترم اسرار الحق عبید اللہ صاحب نے حاصل کی ہے ۔شیخ رحمہ اللہ نے اس میں عقیدہ کےسلسلے میں دو قسم کی خرابیوں کا تذکرہ کیا ہے ۔اول: ایسی قسم جو عقیدے کوبرباد اور ختم کردیتی ہے جس کا مرتکب۔ نعوذ بااللہ کافر ہوجاتاہے ۔ اور دوسری قسم وہ ہے جو عقیدے میں کمی اور کمزوری پیدا کر دیتی ہے ۔ By: اسرار الحق عبيد الله, عبد العزيز بن عبد الله بن باز, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی Source: IslamHouse.com · اسرار الحق عبيد الله, عبد العزيز بن عبد الله بن باز, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
Comments
No comments yet. Be the first to share a beneficial reflection.
Related
زيارت مدينہ منوره : احكام وآداب
islamicmedia.tv
1 view · 13 hours ago
نذرونیاز اور دعا کی قبولیت ( غیراللہ سے مدد اور نجومیوں کی پیشگوئیاں)
islamicmedia.tv
1 view · 13 hours ago
علامہ بن بازرحمہ اللہ کی بعض کتابوں کا مفید مجموعہ
islamicmedia.tv
1 view · 13 hours ago
500 سوال و جواب برائے خرید وفروخت
islamicmedia.tv
1 view · 13 hours ago
مقالات وفتاویٰ ابن باز
islamicmedia.tv
1 view · 13 hours ago
فتاوى ابن باز رحمه الله
islamicmedia.tv
1 view · 13 hours ago