Fiqh & WorshipLectures & RemindersVideoماہ رمضان - 3admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں ماہ رمضان کی فضیلت اور اس کے احکام ومسائل بیان کئے گئے ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا بیان کیا فرمایا اس پر اے اللہ تعالیٰ اس بدعا کو قبول فرمالے تو اس بدعا کو قبول کرلے اور تیسرا وہ شخص ہے کہ جس کے سامنے اے محمد اللہم اسلام آپ کا نام لیا جائے آپ کا نام لیا جائے آپ کا ذکر خیر ہو اور اپنی دو طولے کی دبان کو ہلا کر کے0:29اللہم صلی علیہ وسلم نہ کہلے اس سے بڑا بدبخت کوئی نہیں وہ اللہ تعالیٰ کی رحمت سے دور ہو اس پر بھی آپ نے کیا فرمایا آمین اس لیے ہر مسلمان کا چوبیس گھنٹے میں کچھ معمول ہونا چاہیے کہ دس بار پندرہ بار بیس بار دل کے حاضری کے ساتھ دل کے خلوص کے ساتھ اللہ کے رسول0:58صلی اللہ علیہ وسلم پر درود و سلام بھیج لے یہ بڑی سعادت کی بات ہے تو عرض میں کر رہا تھا کہ یہ مبارک مہینہ جو ہمارے اور آپ کے اوپر آ رہا ہے کہیں ہم اور آپ اس مبارک مہینے میں محروم رہنے والے اور بدبخت رہنے والے لوگوں میں نہ ہوں اس لیے سب سے پہلی ضروری یہ ہے کہ ہم اور آپ ایک چیز کا تصور کریں وہ یہ1:25کہ اس مبارک مہینے کی آمد پر ہم اور آپ خوش ہوں اس مبارک مہینے کی آمد پر ہم اور آپ خوش ہوں ناراض نہ ہوں کچھ لوگ ناراض ہوتے ہیں ہمارے بھائی کیوں وجہ اس کی ہے کہ ایمان کمزور ہے سال بھر گیارہ مہینے گزر جاتے ہیں لیکن اللہ کے لئے رودہ رکھنے کی توفیق نہیں ہوتی ہے کی نہیں کتنے فیصد لوگ ہیں جو رودہ رکھتے ہوں بتائیے1:58دو فیصد ملیں گے آپ کو پانچ فیصد ملیں گے آپ کو ایک مومن بندے کے لیے ایک جنت کے طلبگار کے لیے ایک اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کرنے والے کے لیے ایک آپ کا نام سن کر کے انگوٹھا چومنے والے کے لیے صرف یہ اتنا کافی نہیں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جو فرائض بتلائے ہیں اسی کے اوپر عمل کر لے اور آپ نے جو سنتیں بتلائیں ہیں ان کے اوپر عمل2:27نہ کریں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث جو سنن میں ہے آپ لوگوں نے بار بار سنی ہوگی کہ دن قیامت میں سب سے پہلے کس چیز کا حساب لیا جائے گا نمات کا حساب لیا جائے گا بندوں کے جو حقوق ہیں ان میں سب سے پہلے نمات کا حساب لیا جائے گا البتہ اللہ کے جو بندوں پر حقوق ہیں سب سے پہلے نمات کا حساب2:58لیکن بندوں کے جو بندوں پر حقوق ہیں سب سے پہلے کسی کا حساب ہوگا خون کا حساب ہوگا کسی نے اگر کسی کو قتل کیا ہے تو اس کا حساب ہوگا البتہ خلاصہ کلام یہ کہ عبادت کے کاموں میں سب سے پہلے کسی بات کا حساب لیا جائے گا نماز کا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر اس کی نماز کے اندر کچھ کمی رہ گئی کس میں فرائض میں تو اللہ تعالی کیا فرمائے گا3:28دیکھو ہمارے بندے کی نماز میں کچھ نفل نمازیں بھی ہیں آیا وہ فرد نمازوں کے ساتھ ساتھ دس رکعات کیا نماز سے غافل ہیں آج فرائض نہیں پڑھے جاتے نوافل اور تحجد کی نماز کو تو چھوڑ دیتی ہے جبکہ مسلمانوں کی یہ علامت مانی جاتی تھی کہ مسلمان جو ہیں اور کافر اس بات کا اقرار کرتا تھا کہ مسلمان3:58رات کو اٹھ کر کے اللہ تعالیٰ کے لیے نمازیں پڑھتا ہے ایک مسلمان کے گھر سے رات میں قرآن پڑھنے کی آواز آیا کرتی تھی آج مسلمان کے گھر سے کس کی آواز آتی ہے گانے اور بجانے کی آواز آیا کرتی ہے ایک مسلمان کے گھر میں قرآن مجید کے سپارے ہوا کرتے تھے آج اسی مسلمان کے گھر میں گندے اور فلمی4:27رسالے ہوا کرتے ہیں اور پھر بھی مسلمان کہتا ہے مسلمان ہر جگہ پیسہ اور مارا جا رہا ہے غدوے یربو کے موقع پر یمن کے بادشاہ نے ایک عربی کو مسلمانوں کا لباس پہنا کر کے اور مسلمانوں کی شکل میں مسلمانوں کی فوج کی جاسوسی کرنے کے لئے بھیجا وہ شخص آیا ہے4:57اور واپس جا کر کہ کیا جواب دیتا ہے کہتا ہے یہ تو وہ ہیں کہ دن کے اندر ان کے ہاتھوں میں تلوار رہا کرتی ہے اور رات کو یہ نمازیں اور قرآن مدید کی تلاوت پڑھا کرتے ہیں اور کہا ہر ہر خیمے سے میں گھروں کی بات نہیں کر رہا ہوں ہر ہر خیمے سے نماز پڑھنے کی اور قرآن مدید کی تلاوت کی ایسی آواز آتی ہے5:25کہ اگر ان کے بیٹھ میں تم کسی سے بات کرنا چاہو تو اس کے کان میں بات کہنی ہوگی ورنہ آواز کے ویسے بات سنائی نہیں دے گی جب واپس جا کر کے وہ جاسوس اپنے بادشاہ سے یہ باتیں بتاتا ہے تو بادشاہ نے کیا کہا اگر تم جو بات کہہ رہے ہیں وہ صد بات ہے تو ان سے لڑائی کرنے سے بہتر یہ ہے کہ انسان زمین کے اندر ڈوب کر کے مر جائے5:51اپنے ہاتھ سے اپنی قبر کھو دے اور وہیں دفن ہو جائے ان سے مقابلہ کرنے کسی کے پاس طاقت نہیں ہے آج یہ مسلمان ہے جو مشکل سے فرد نمازیں پڑھ لیتا ہے ہم مولوی اور حافظ لوگ بھی بڑی مشکل سے فرائد کے اوپر جو ہے اور اگر کوئی آدمی صرف فرد پڑھ لیتا ہے تو ہم کیا کہیں گے بڑے چھے آدمی نمازی ہیں بڑے6:21اچھے آدمی ہیں نوازی ہیں حالانکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جو میعیار بتایا ہے وہ میعیار صرف فرض پڑھنے والے کے لئے نہیں ہے جنہاں کہ آپ نے حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ سے متعلق کیا فرمایا کہ نعمل عبد عبداللہ عبداللہ بڑے اچھے آدمی ہیں نعمل عبد عبداللہ6:45عبداللہ بڑے اچھے آدمی ہیں لو کان یقوم اللیل کاش کے وہ رات کو تحجد پڑھتے یعنی اچھے کب بنیں گے کب بنیں گے اچھے جب تحجد پڑھیں گے تو عرض کرنے کا مقصد بات دوسری طرف جا رہی ہے کہ صرف فرائض کے اوپر نہیں رمضان و نبارک کا روضہ تو نماز جس طریقے سے اگر فرض نماز میں کمی رہ گئی تو اللہ تعالیٰ اس کمی کو کس سے پورا کرے گا7:14نوافل سے پورا کرے گا پھر اس کے بعد تمام عامال کا حساب اسی لحاظ سے ہوگا یعنی زکاة فرض کے اندر کوئی کمی رہ گئی تو نفلی صدقات سے وہ کمی پوری کی جائے گی اور فرض روضے کے اندر کوئی کمی رہ گئی ہے تو وہ نفلی روضوں سے وہ کمی پوری کی جائے گی یہاں ہمارے روضے کے اندر نقص تو رہتا ہے لیکن اس کو پوری کرنے کی کوئی چیز ہمارے پاس موجود7:43نہیں ہے اسے پورا کرنے کوئی چیز ہمارے پاس موجود نہیں ہے سوچیں کونسا انسان ہے جو دعویٰ کر سکتا ہے کہ ہمارے روزے کے اندر کوئی کمی نہیں رہ گئی کوئی دعویٰ کر سکتا ہے کوئی نہیں دعویٰ کر سکتا لیکن سوال یہ ہے کہ اس کمی کو پورا کرنے کے لیے آپ نے کیا کیا ہے مہینے میں تین روزے آپ نے رکھے ہیں کم سے کم شابان کے اندر کثرت سے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم روزہ رکھا کرتے تھے8:17یہ شابان کا مبارک مہینہ جو گزر آپ نے کتنے روزے رکھا ہے شب برات تو منالی ہوگی اور کہیں گے یہ تو وہابی لوگ ایسے ہیں یہاں شب برات بھی نہیں منائی جاتی ہے کچھ لوگ ہمارے ایسے کہتے ہیں کہتے ہیں یہاں نہ شب برات ہے نہ میراج ہے میراج کی شب ہے اور نہ محرم ہے نہ دسیرہ ہے کوئی چیز نہیں ہے بالکل روحہ سکا مذاہب ہے یہ تو شب برات کے لئے تو بڑی کوشش نہیں ہوگی جو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے نہیں منائی ہے کبھی بھی نہیں منائی ہے لیکن8:50اس مبارک مہینے میں کثرت سے آپ جو روضہ رکھتے تھے تو سوال یہ ہے کہ اے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت کے دعویٰ کرنے والے تم نے کتنے روضہ اس مہینے میں رکھے ہیں کتنا روضہ رکھا ہے کہ اگر رمضان کے روضے میں کوئی کمی رہ جائے تو یہ روضہ پورا کر لے گا اس لئے درہا غور کریں درہا غور کریں ہر نماز فرد نماز سے پہلے اور بعد میں تقریباً کچھ سنتیں ضرور رکھی گئی ہیں مثال کے طور پر9:22مثال کے طور پر مغرب ہے اس کے پہلے سنت نہیں تو بعد میں سنت ہے اس کے پہلے بھی سنت ہے لیکنTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.Seriماہ رمضان3 / 81ماہ رمضان - 19:332ماہ رمضان - 29:333ماہ رمضان - 39:334ماہ رمضان - 49:335ماہ رمضان - 59:336ماہ رمضان - 69:337ماہ رمضان - 79:338ماہ رمضان - 89:32Sonraki: Bölüm 4→