Lectures & RemindersVideo
استغفار کی فضیلت
زير نظر ویڈیو میں یہ بتایا گیا ہے کہ کثرت استغفار رزق میں کشادگی, تنگی سے آسانی , قحط سالی سے خوشحالی اور اولاد کی پیدائش کا سبب ہے. اسلئے کثرت سے ہمیں استغفارکو لازم پکڑنا چاہئے. Source: IslamHouse.com
Comments
No comments yet. Be the first to share a beneficial reflection.