خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔
0:00 قال اَلَمْ اَقُلْ لَكَ اِنَّكَ لَن تَسْتَطِيعَ مَعِيَ صَبْرًا وہ کہنے لگے کہ میں نے تم سے نہیں کہا تھا کہ تم میرے ہمراہ رہ کر ہرگز صبر نہیں کر سکتے قال اِن سَأَلْتُكَ عَن شَيْءٍ بَعْدَهَا فَلَا تُصَاحِبِنِي قَدْ بَلَغْتَ مِن لَدُنِّي عُذْرًا موسیٰ نے جواب دیا 0:27 اگر اب اس کے بعد میں آپ سے کسی چیز کے بارے میں سوال کروں تو بے شک آپ مجھے اپنے ساتھ نہ رکھنا یقیناً آپ میری طرف سے حد عذر کو پہنچ چکے 0:56 پھر دونوں چلے ایک گاں والوں کے پاس آ کر ان سے کھانا طلب کیا انہوں نے ان کی مہمانداری سے صاف انکار کر دیا پس دونوں نے وہاں ایک دیوار پائی جو گراہی چاہتی تھی اس نے اسے ٹھیک اور درست کر دیا موسیٰ کہنے لگے اگر آپ چاہتے تو اس پر اجرت لے لیتے 1:28 اس نے کہا بس یہ جدای ہے میرے اور تیرے درمیان اب میں تجھے ان باتوں کی اصلیت بھی بتا دوں گا جس پر تجھ سے صبر نہ ہو سکا 1:58 کشتی تو چند مسکینوں کی تھی جو دریا میں کام کاج کرتے تھے میں نے اس میں کچھ توڑ پھوڑ کرنے کا ارادہ کر لیا کیونکہ ان کے آگے ایک بادشاہ تھا جو ہر ایک صحیح سالم کشتی کو جبرن ضبط کر لیتا تھا 2:28 اور اس نوجوان کے ماں باپ ایماندار تھے ہمیں خوف ہوا کہ کہیں یہ انہیں اپنی سرکشی اور کفر سے آجز و پریشان نہ کر دے اس لیے ہم نے چاہا کہ انہیں ان کا پروردگار اس کے بدلے اس سے بہتر پاکیزگی والا اور اس سے زیادہ محبت و پیار والا بچہ انعائد فرمائے 3:01 فَكَانَ لِغُلَامَيْنِ يَتِيمَيْنِ فِي الْمَدِينَ وَكَانَ تَحْتَهُ كَنْزٌ لَهُمَا وَكَانَ أَبُوهُمَا صَالِحًا فَأَرَادَ رَبُّكَ أَنْ يَبِلْرَا أَشُدَّهُمَا وَيَسْتَخْرِجَا كَنْزَهُمَا رَحْمَةً مِّن رَبِّكِ وَمَا فَعَلْتُهُ عَنْ أَمْرِي ذَلِكَ تَأْوِيلُ مَا لَمَا 3:28 دیوار کا قصہ یہ ہے کہ اس شہر میں دو یتیم بچے ہیں جن کا خزانہ ان کی اس دیوار کے نیچے دفن ہے ان کا باپ بڑا نیک شخص تھا تو تیرے رب کی چاہت تھی کہ یہ دونوں یتیم اپنی جوانی کی عمر میں آ کر اپنا یہ خزانہ تیرے رب کی مہربانی اور رحمت سے نکال لیں میں نے اپنی رائے سے کوئی کام نہیں کیا 3:56 یہ تھی اصل حقیقت ان واقعات کی جن پر آپ سے صبر نہ ہو سکا آپ سے زلقرنین کا واقعہ یہ لوگ دریافت کر رہے ہیں آپ کہہ دیجئے کہ میں ان کا تھوڑا سا حال تمہیں پڑھ کر سناتا ہوں 4:28 ہم نے اسے زمین میں قوت عطا فرمائی تھی اور اسے ہر چیز کے سامان بھی عنایت کر دیئے تھے وہ ایک راہ کے پیچھے لگا یہاں تک کہ سورج ڈوبنے کی جگہ پہنچ گیا 5:00 اور اسے ایک دلدل کے چشمے میں غروب ہوتا ہوا پایا اور اس چشمے کے پاس ایک قوم کو بھی پایا ہم نے فرما دیا کہ اے ذلکرنین یا تو تو انہیں تکلیف پہنچائے یا ان کے بارے میں تو کوئی بہترین روش اختیار کرے اس نے کہا کہ جو ظلم کرے گا اسے تو ہم بھی اب سزا دیں گے 5:34 پھر وہ اپنے پروردگار کی طرف لوٹایا جائے گا اور وہ اسے سخت تر عذاب کرے گا ہاں جو ایمان لائے اور نیک آمال کرے اس کے لیے تو بدلے میں بھلائی ہے اور ہم اسے اپنے کام میں بھی آسانی ہی کہیں گے 6:04 پھر وہ اور راہ کے پیچھے لگا یہاں تک کہ جب سورج نکلنے کی جگہ تک پہنچا تو اسے ایک ایسی قوم پر نکلتا پایا کہ ان کے لیے ہم نے اس سے اور کوئی اوٹ نہیں بنائی 6:31 واقعہ ایسا ہی ہے اور ہم نے اس کے پاس کی کل خبروں کا احاطہ کر رکھا ہے وہ پھر ایک سفر کے سامان میں لگا یہاں تک کہ جب دو دیواروں کے درمیان پہنچا 7:01 ان دونوں کے اس طرف اس نے ایک ایسی قوم پائی جو بات سمجھنے کے قریب بھی نہ تھی انہوں نے کہا کہ اے ذوالقرنین یاجوج ماجوج اس ملک میں بڑے بھاری فسادی ہیں 7:29 تو کیا ہم آپ کے لیے کچھ خرش کا انتظام کر دیں اس شرط پر کہ آپ ہمارے اور ان کے درمیان ایک دیوار بنا دیں اس نے جواب دیا کہ میرے اختیار میں میرے پروردگار نے جو دے رکھا ہے وہی بہتر ہے تم صرف قوت طاقت سے میری مدد کرو میں تم میں اور ان میں مضبوط حجاب بنا دیتا ہوں 8:05 مجھے لوہے کی چادریں لا دو یہاں تک کہ جب ان دونوں پہاڑوں کے درمیان دیوار برابر کر دی تو حکم دیا کہ آگ تیز جلاو تا وقتے کہ لوہے کی ان چادروں کو بالکل آگ کر دیا 8:35 تو فرمایا میرے پاس لاؤ اس پر پگھلا ہوا تامبہ ڈال دوں پس نہ تو ان میں اس دیوار کے اوپر چڑھنے کی طاقت تھی اور نہ اس میں کوئی سراخ کر سکتے تھے کہا یہ صرف میرے رب کی مہربانی ہے ہاں جب میرے رب کا وعدہ آئے گا تو اسے زمین دوز کر دے گا بے شک میرے رب کا وعدہ سچا اور حق ہے 9:24 اس دن ہم انہیں آپس میں ایک دوسرے میں گڑھ مڑھ ہوتے ہوئے چھوڑ دیں گے اور سور پھونک دیا جائے گا پس سب کو اکٹھا کر کے ہم جمع کر لیں گے 9:53 اُس دن ہم جہنم کو بھی کافروں کے سامنے لا کھڑا کر دیں گے جن کی آنکھیں میری یاد سے پردے میں تھیں اور عمرِ حق سن بھی نہیں سکتے تھے 10:26 کیا کافر یہ خیال کیے بیٹھے ہیں کہ میرے سوا وہ میرے بندوں کو اپنا حمایتی بنا لیں گے سنو ہم نے تو ان کفار کی مہمانی کے لیے جہنم کو تیار کر رکھا ہے 10:54 کہہ دیجئے کہ اگر تم کہو تو میں تمہیں بتا دوں کہ باعتبار آمال سب سے زیادہ خسارے میں کون ہیں وہ ہیں کہ جن کی دنیاوی زندگی کی تمام تر کوششیں بیکار ہو گئیں اور وہ اسی گمان میں رہے کہ وہ بہت اچھے کام کر رہے ہیں 11:21 یہی وہ لوگ ہیں جنہوں نے اپنے پروردگار کی آیتوں اور اس کی ملاقات سے کفر کیا اس لیے ان کے آمال غارت ہو گئے پس قیامت کے دن ہم ان کا کوئی وزن قائم نہ کریں گے 11:50 حال یہ ہے کہ ان کا بدلہ جہنم ہے کیونکہ انہوں نے کفر کیا اور میری آیتوں اور میرے رسولوں کو مذاق میں اڑایا جو لوگ ایمان لائے 12:21 اور انہوں نے کام بھی اچھے کیے یقیناً ان کے لیے جنت الفردوس کے باغات کی مہمانی ہے جہاں وہ ہمیشہ رہا کریں گے جس جگہ کو بدلنے کا کبھی بھی ان کا ارادہ ہی نہ ہوگا 12:54 کہہ دیجئے کہ اگر میرے پروردگار کی باتوں کے لکھنے کے لیے سمندر سیاہی بن جائے تو وہ بھی میرے رب کی باتوں کے ختم ہونے سے پہلے ہی ختم ہو جائے گا گو ہم اسی جیسا اور بھی اس کی مدد میں لے آئیں 13:37 آپ کہہ دیجئے کہ میں تو تم جیسا ہی ایک انسان ہوں ہاں میری جانب وہی کی جاتی ہے کہ سب کا معبود صرف ایک ہی معبود ہے تو جسے بھی اپنے پروردگار سے ملنے کی آرزو ہو اسے چاہیے کہ نیک آمال کرے 14:03 اور اپنے پروردگار کی عبادت میں کسی کو بھی شریک نہ کرے شروع اللہ کے نام سے جو بہت مہربان نہایت رحم والا ہے یہ ہے تیرے پروردگار کی اس مہربانی کا ذکر جو اس نے اپنے بندے زکریہ پر کی تھی 14:43 جبکہ اس نے اپنے رب سے چپکے چپکے دعا کی تھی کہ اے میرے پروردگار میری ہڈیاں کمزور ہو گئی ہیں اور سر بڑھابے کی وجہ سے بھڑک اٹھا ہے 15:16 لیکن میں کبھی بھی تجھ سے دعا کر کے محروم نہیں رہا مجھے اپنے مرنے کے بعد اپنے قرابت والوں کا ڈر ہے میری بیوی بھی بانجھ ہے پس تو مجھے اپنے پاس سے وارث عطا فرما جو میرا بھی وارث ہو 15:51 اور یاکوب کے خاندان کا بھی جانشین اور میرے رب تو اسے مقبول بندہ بنا لے اے زکریہ ہم تجھے ایک بچے کی خوشخبری دیتے ہیں جس کا نام یحییٰ ہے ہم نے اس سے پہلے اس کا ہمنام بھی کسی کو نہیں کیا 16:26 زکریہ کہنے لگے میرے رب میرے ہاں لڑکا کیسے ہوگا میری بیوی بانج اور میں خود بڑھاتے کے انتہائی زوف کو پہنچ چکا ہوں ارشاد ہوا کہ وعدہ اسی طرح ہو چکا تیرے رب نے فرما دیا ہے 16:55 کہ مجھ پر تو یہ بالکل آسان ہے اور تو خود جبکہ کچھ نہ تھا میں تجھے پیدا کر چکا ہوں کہنے لگے میرے پروردگار میرے لیے کوئی علامت مقرر فرما دے ارشاد ہوا کہ تیرے لیے علامت یہ ہے کہ باوجود صحیح سالم ہونے کے تو تین راتوں تک کسی شخص سے بول نہ سکے گا 17:29 اب زکریہ اپنے حجرے سے نکل کر اپنی قوم کے پاس آ کر انہیں اشارہ کرتے ہیں کہ تم صبح و شام اللہ کی تسبیح بیان کرو 17:57 اے یحییٰ میری کتاب کو مضبوطی سے تھام لے اور ہم نے اسے لڑکپن ہی سے دانائی عطا فرما دی اور اپنے پاس سے شفقت اور پاکیزگی بھی وہ پرہیزگار شخص تھا اور اپنے ماں باپ سے نیک سلوک کرنے والا تھا 18:27 وہ سرکش اور گناہگار نہ تھا اس پر سلام ہے جس دن وہ پیدا ہوا اور جس دن وہ مرے اور جس دن وہ زندہ کر کے اٹھایا جائے اس کتاب میں مریم کا بھی واقعہ بیان کیجئے 19:00 جبکہ وہ اپنے گھر کے لوگوں سے الہدہ ہو کر ایک مشرقی مکان میں آئیں اور ان لوگوں کی طرف سے پردہ کر لیا پھر ہم نے اس کے پاس اپنی روح کو بھیجا پس وہ اس کے سامنے پورا آدمی بن کر ظاہر ہوا 19:29 یہ کہنے لگیں میں تجھ سے رحمان کی پناہ مانگتی ہوں اگر تُو کچھ بھی اللہ سے ڈرنے والا ہے اس نے جواب دیا کہ میں تو اللہ کا بھیجا ہوا قاسد ہوں تجھے ایک پاکیزہ لڑکا دینے آیا ہوں 19:59 کہنے لگیں بھلا میرے ہاں بچہ کیسے ہو سکتا ہے مجھے تو کسی انسان کا ہاتھ تک نہیں لگا اور نہ میں بدکار ہوں 20:28 اس نے کہا بات تو یہی ہے لیکن تیرے پروردگار کا ارشاد ہے کہ وہ مجھ پر بہت ہی آسان ہے ہم تو اسے لوگوں کے لیے ایک نشان بنا دیں گے اور اپنی خاص رحمت یہ تو ایک تیشدہ بات ہے پس وہ حمل سے ہو گئی 20:55 اور اسی وجہ سے وہ یکسو ہو کر ایک دور کی جگہ چلی گئی پھر درد زہ اسے ایک خجور کے تنے کے نیچے لے آیا اور بے ساختہ زبان سے نکل گیا 21:21 کہ کاش میں اس سے پہلے ہی مر گئی ہوتی اور لوگوں کی یاد سے بھی بھولی بسری ہو جاتی اتنے میں اسے نیچے سے ہی آواز دی کہ آزردہ خاطر نہ ہو تیرے رب نے تیرے پاؤں تلے ایک چشمہ جاری کر دیا ہے 21:48 اور اس کھجور کے تنے کو اپنی طرف ہلا یہ تیرے سامنے ترو تازہ پکی کھجوریں گرا دے گا 22:16 اب چین سے کھا پی اور آنکھیں تھنڈی رکھ اگر تجھے کوئی انسان نظر پڑ جائے تو کہہ دینا کہ میں نے اللہ رحمان کے نام کا روزہ مان رکھا ہے میں آج کسی شخص سے بات نہ کروں گی 22:44 اب عیسیٰ کو لیے ہوئے وہ اپنی قوم کے پاس آئیں سب کہنے لگے مریم تُو نے بڑی بری حرکت کی اے حارون کی بہن نہ تو تیرا باپ برا آدمی تھا اور نہ تیری ماں بدکار تھی 23:16 مریم نے اپنے بچے کی طرف اشارہ کیا سب کہنے لگے کہ لو بھلا ہم گوت کے بچے سے باتیں کیسے کریں بچہ بول اٹھا کہ میں اللہ کا بندہ ہوں اس نے مجھے کتاب عطا فرمائی اور مجھے اپنا پیغمبر بنایا ہے 23:53 اور اس نے مجھے بابرکت کیا ہے جہاں بھی میں ہوں اور اس نے مجھے نماز اور زکاة کا حکم دیا ہے جب تک بھی میں زندہ رہوں اور اس نے مجھے اپنی والدہ کا خدمت گزار بنایا ہے اور مجھے سرکش اور بدبخت نہیں کیا اور مجھ پر میری پیدائش کے دن اور میری موت کے دن 24:31 اور جس دن کہ میں دوبارہ زندہ کھڑا کیا جاؤں گا سلام ہی سلام ہے یہ ہے صحیح واقعہ عیسیٰ ابن مریم کا یہی ہے وہ حق بات جس میں لوگ شک و شبہ میں مبتلا ہیں 25:03 اللہ کے لیے اولاد کا ہونا لائق نہیں وہ تو بالکل پاک ذات ہے وہ تو جب کسی کام کے سر انجام دینے کا ارادہ کرتا ہے تو اسے کہہ دیتا ہے کہ ہو جا وہ اسی وقت ہو جاتا ہے میرا اور تم سب کا پروردگار صرف اللہ ہی ہے تم سب اسی کی عبادت کرو یہی سیدھی راہ ہے 25:41 پھر یہ فرقے آپس میں اختلاف کرنے لگے پس کافروں کے لیے ویل ہے ایک بڑے سخت دن کی حاضری سے کیا خوب دیکھنے سننے والے ہوں گے اس دن جبکہ ہمارے سامنے حاضر ہوں گے 26:16 لیکن آج تو یہ ظالم لوگ سری گمراہی میں پڑے ہوئے ہیں وہ انہیں اس رنج و افسوس کے دن کا ڈر سنا دے جبکہ کام انجام کو پہنچا دیا جائے گا اور یہ لوگ غفلت اور بے ایمانی ہی میں رہ جائیں گے خود زمین کے اور تمام زمین والوں کے وارث ہم ہی ہوں گے 26:59 اور سب لوگ ہماری طرف لوٹا کر لائے جائیں گے اس کتاب میں ابراہیم کا قصہ بیان کیجئے بے شک وہ بڑی سچائی والے پیغمبر تھے جبکہ انہوں نے اپنے باپ سے کہا کہ ابا 27:32 آپ ان کی پوجہ پاٹ کیوں کر رہے ہیں جو نہ سنیں نہ دیکھیں نہ آپ کو کچھ فائدہ بھی پہنچا سکیں میرے مہربان باپ آپ دیکھئے میرے پاس وہ علم آیا ہے جو آپ کے پاس آیا ہی نہیں تو آپ میری ہی مانیں میں بالکل سیدھی راہ کی طرف آپ کی رہبری کروں گا 28:04 میرے اببہ آپ شیطان کی پرستش سے باز آ جائیں شیطان تو رحم و کرم والے اللہ کا بڑا ہی نافرمان ہے 28:33 ابباجی مجھے خوف لگا ہوا ہے کہ کہیں آپ پر کوئی عذاب الہی نہ پڑے کہ آپ شیطان کے ساتھی بن جائیں اس نے جواب دیا کہ اے ابراہیم کیا تو ہمارے معبودوں سے روگردانی کر رہا ہے سن اگر تو باز نہ آیا 29:03 تو میں تجھے پتھروں سے مار ڈالوں گا جا ایک مدت دراست تک مجھ سے الگ رہ کہا اچھا تم پر سلام ہو میں تو اپنے پروردگار سے تمہاری بخشش کی دعا کرتا رہوں گا وہ مجھ پر حد درجہ مہربان ہے 29:36 میں تو تمہیں بھی اور جن جن کو تم اللہ کے سوا پکارتے ہو انہیں بھی سب کو چھوڑ رہا ہوں صرف اپنے پروردگار کو پکارتا رہوں گا مجھے یقین ہے کہ میں اپنے پروردگار سے دعا مانگنے میں محروم نہ رہوں گا 30:13 جب ابراہیم ان سب کو اور اللہ کے سوا ان کے سب معبودوں کو چھوڑ چکے تو ہم نے انہیں اسحاق اور یعقوب عطا فرمائے اور دونوں کو نبی بنا دیا اور ان سب کو ہم نے اپنی بہت سی رحمتیں عطا فرمائیں اور ہم نے ان کے ذکر جمیل کو بلند درجے کا کر دیا 30:48 اس قرآن میں موسیٰ کا ذکر بھی کیجئے جو چنہ ہوا اور رسول اور نبی تھا ہم نے اسے تور کی دائیں جانب سے ندا کی اور رازگوئی کرتے ہوئے اسے قریب کر لیا 31:22 اور اپنی خاص مہربانی سے اس کے بھائی کو نبی بنا کر عطا فرمایا اس کتاب میں اسماعیل کا واقعہ بھی بیان کیجئے وہ بڑا ہی وعدے کا سچا تھا اور تھا بھی رسول اور نبی 31:58 وہ اپنے گھر والوں کو برابر نماز اور زکاة کا حکم دیتا تھا اور تھا بھی اپنے پروردگار کی بارگاہ میں پسندیدہ اور مقبور اور اس کتاب میں عدریس کا بھی ذکر کیجئے وہ بھی نیک کردار پیغمبر تھا 32:27 ہم نے اسے بلند مقام پر اٹھا لیا یہی وہ انبیاء ہیں جن پر اللہ نے فضل و کرم کیا 33:10 جو اولاد آدم میں سے ہیں اور ان لوگوں کی نسل سے ہیں جنہیں ہم نے نوح کے ساتھ کشتی میں چڑھا لیا تھا اور اولاد ابراہیم اور یاکوب سے اور ہماری طرف سے رایافتہ اور ہمارے پسندیدہ لوگوں میں سے ان کے سامنے جب اللہ رحمان کی آیتوں کی تلاوت کی جاتی تھی یہ سجدہ کرتے اور روتے گڑ گڑاتے گر پڑتے تھے 33:35 پھر ان کے بعد ایسے ناخلف پیدا ہوئے کہ انہوں نے نماز ضائع کر دی اور نفسانی خواہشوں کے پیچھے پڑ گئے سو ان کا نقصان ان کے آگے آئے گا 34:06 سوائے ان کے جو توبہ کر لیں اور ایمان لائیں اور نیک عمل کریں ایسے لوگ جنت میں جائیں گے اور ان کی ذرا سی بھی حق تلفی نہ کی جائے گی ہمیشہ کی والی جنتوں میں جن کا غائبانہ وعدہ 34:40 اللہ مہربان نے اپنے بندوں سے کیا ہے بے شک اس کا وعدہ پورا ہونے والا ہی ہے وہ لوگ وہاں کوئی لغو بات نہ سنیں گے صرف سلام ہی سلام سنیں گے ان کے لیے وہاں صبح شام ان کا رزق ہوگا 35:10 یہ ہے وہ جنت جس کا وارث ہم اپنے بندوں میں سے انہیں بناتے ہیں جو متقی ہو ہم بغیر تیرے رب کے حکم کے اتر نہیں سکتے ہمارے آگے پیچھے 35:41 اور ان کے درمیان کی کل چیزیں اسی کی ملکیت میں ہیں تیرا پروردگار بھولنے والا نہیں آسمانوں کا زمین کا اور جو کچھ ان کے درمیان ہے سب کا رب وہی ہے 36:09 تو اسی کی بندگی کر اور اس کی عبادت پر جم جا کیا تیرے علم میں اس کا ہمنام ہمپلہ اور بھی ہے انسان کہتا ہے کہ جب میں مر جاؤں گا تو کیا پھر زندہ کر کے نکالا جاؤں گا کیا یہ انسان اتنا بھی یاد نہیں رکھتا 36:40 کہ ہم نے اسے اس سے پہلے پیدا کیا حالانکہ وہ کچھ بھی نہ تھا تیرے پروردگار کی قسم ہم انہیں اور شیطانوں کو جمع کر کے ضرور ضرور جہنم کے ارد گرد گھٹنوں کے بلد گرے ہوئے حاضر کر دیں گے 37:09 ہم پھر ہر ہر گروہ سے انہیں الگ نکال کھڑا کریں گے جو اللہ رحمان سے بہت اکڑے اکڑے پھرتے تھے پھر ہم انہیں بھی خوب جانتے ہیں جو جہنم کے داخلے کے زیادہ سزاوار ہیں 37:38 تم میں سے ہر ایک وہاں ضرور وارد ہونے والا ہے یہ تیرے پروردگار کے ذمہ قطعی فیصل شدہ عمر ہے پھر ہم پرہیزگاروں کو تو بچا لیں گے اور نافرمانوں کو اسی میں گھٹنوں کے بل گرا ہوا چھوڑ دیں گے 38:10 وَإِذَا تُتْلَا عَلَيْهِمْ آیَاتُنَا بَيِّنَاتٍ قَالَ الَّذِينَ كَفَرُوا لِلَّذِينَ آمَنُوا اَيُّ الْفَرِيقَيْنِ خَيْرٌ مَقَامًا وَأَحْسَنُ نَدِيًّا جب ان کے سامنے ہماری روشن آیتیں تلاوت کی جاتی ہیں تو کافر مسلمانوں سے کہتے ہیں بتاؤ 38:37 ہم تم دونوں جماعتوں میں سے کس کا مرتبہ زیادہ ہے اور کس کی مجلس شاندار ہے ہم تو ان سے پہلے بہت سی جماعتوں کو غارت کر چکے ہیں جو ساز و سامان اور نام و نبود میں ان سے بڑھ چڑھ کر تھی 39:02 کہہ دیجئے جو گمراہی میں ہوتا اللہ رحمان اس کو خوب لمبی مدد دیتا ہے یہاں تک کہ وہ ان چیزوں کو دیکھ لیں جن کا وعدہ کیے جاتے ہیں 39:32 یعنی عذاب یا قیامت کو اس وقت ان کو صحیح طور پر معلوم ہو جائے گا کہ کون برے مرتبے والا اور کس کا جتھا کمزور ہے اور ہدایت یافتہ لوگوں کو اللہ ہدایت میں بڑھاتا ہے اور باقی رہنے والی نیکیاں تیرے رب کے نزدیک 40:02 سواب کے لحاظ سے اور انجام کے لحاظ سے بہت ہی بہتر ہیں کیا تُو نے اسے بھی دیکھا جس نے ہماری آیتوں سے کفر کیا اور کہا کہ مجھے تو مال و اولاد ضرور ہی دی جائے گی 40:29 کیا وہ غیب پر متلے ہے یا اللہ رحمان کا کوئی وعدہ لے چکا ہے ہرگز نہیں یہ جو بھی کہہ رہا ہے ہم اسے ضرور لکھ لیں گے اور اس کے لیے عذاب بڑھائے چلے جائیں گے یہ جن چیزوں کو کہہ رہا ہے اسے ہم اس کے بعد لے لیں گے 40:59 اور یہ تو بالکل اکیلا ہی ہمارے سامنے حاضر ہوگا انہوں نے اللہ کے سوا دوسرے معبود بنا رکھے ہیں کہ وہ ان کے لیے باعث عزت ہوں لیکن ایسا ہرگز ہونا نہیں 41:27 وہ تو ان کی پوجہ سے منکر ہو جائیں گے اور الٹے ان کے دشمن بن جائیں گے کیا تو نے نہیں دیکھا کہ ہم کافروں کے پاس شیطانوں کو بھیجتے ہیں جو انہیں خوب اکساتے ہیں تو ان کے بارے میں جلدی نہ کر 41:56 ہم تو خود ہی ان کے لیے مدد شماری کر رہے ہیں جس دن ہم پرہیزگاروں کو اللہ رحمان کی طرف بطور مہمان کے جمع کریں گے اور گناہگاروں کو سخت پیاس کی حالت میں جہنم کی طرف ہانک لے جائیں گے 42:25 کسی کو شفاعت کا اختیار نہ ہوگا سوائے ان کے جنہوں نے اللہ رحمان کی طرف سے کوئی قول قرار لے لیا ہے ان کا قول تو یہ ہے کہ اللہ رحمان نے بھی اولاد اختیار کی ہے 42:51 یقیناً تم بہت بری اور بھاری چیز لائے ہو قریب ہے کہ اس قول کی وجہ سے آسمان پھٹ جائیں اور زمین شک ہو جائیں اور پہاڑ ریزہ ریزہ ہو جائیں کہ وہ رحمان کی اولاد ثابت کرنے بیٹھیں 43:19 شانِ رحمان کے لائق نہیں کہ وہ اولاد رکھے آسمانوں اور زمین میں جو بھی ہیں سب کے سب اللہ رحمان کے غلام بن کر ہی آنے والے ہیں 43:48 اس نے گھیر رکھا ہے اور سب کو پوری طرح گن بھی رکھا ہے یہ سارے کے سارے قیامت کے دن اکیلے اس کے پاس حاضر ہونے والے ہیں بے شک جو ایمان لائے ہیں اور جنہوں نے شائستہ آمال کیے ہیں ان کے لیے اللہ رحمان 44:18 محبت پیدا کر دے گا ہم نے اس قرآن کو تیری زبان میں بہت ہی آسان کر دیا ہے کہ تُو اس کے ذریعے سے پرہیزگاروں کو خوشخبری دے اور جھگڑالو لوگوں کو ڈرا دے 44:42 وَكَمْ أَهْلَكْنَا قَبْلَهُمْ مِنْ قَرْنٍ هَلْ تُحِسُّ مِنْهُمْ مِنْ أَحَدٍ أَوْ تَسْمَعُ لَهُمْ رِكْزًا ہم نے ان سے پہلے بہت سی جماعتیں تباہ کر دی ہیں کیا ان میں سے ایک کی بھی آہر تو پاتا ہے یا ان کی آواز کی بھنک بھی تیرے کان میں پڑتی ہے بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے نام سے جو بہت مہربان 45:12 نہایت رحم والا ہے طاہا ہم نے یہ قرآن تجھ پر اس لیے نہیں اتارا کہ تو مشقت میں پڑ جائے بلکہ اس کی نصیحت کے لیے جو اللہ سے ڈرتا ہے 45:42 اس کا اتارنا اس کی طرف سے ہے جس نے زمین کو اور بلند آسمانوں کو پیدا کیا ہے جو رحمان ہے عرش پر قائم ہے جس کی ملکیت آسمانوں اور زمین اور ان دونوں کے درمیان اور کررہ خاک کے نیچے کی ہر ایک چیز ہے 46:12 اگر تو اونچی بات کہے تو وہ تو ہر ایک پوشیدہ بلکہ پوشیدہ سے پوشیدہ تر چیز کو بھی بخوبی جانتا ہے وہی اللہ ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں بہترین نام اسی کے ہیں 46:39 تجھے موسیٰ کا قصہ بھی معلوم ہے جبکہ اس نے آگ دیکھ کر اپنے گھر والوں سے کہا کہ تم ذرا سی دیر ٹھہر جاؤ مجھے آگ دکھائی دی ہے 47:05 بہت ممکن ہے کہ میں اس کا کوئی انگارہ تمہارے پاس لاؤں یا آگ کے پاس سے راستے کی اطلاع پاؤں جب وہ وہاں پہنچے تو آواز دی گئی اے موسیٰ یقیناً میں ہی تیرا پروردگار ہوں تو اپنی جوتیاں اتار دے کیونکہ تو 47:34 پاک میدان تواہ میں ہے اور میں نے تجھے منتخب کر لیا ہے اب جو وحی کی جائے اسے کان لگا کر سن بے شک میں ہی اللہ ہوں میرے سوا عبادت کے لائق اور کوئی نہیں 48:01 میری ہی عبادت کر اور میری یاد کے لیے نماز قائم رکھ قیامت یقینا آنے والی ہے جسے میں پوشیدہ رکھنا چاہتا ہوں تاکہ ہر شخص کو وہ بدلہ دیا جائے جو اس نے کوشش کی ہو 48:31 پس اب اس کے یقین سے تجھے کوئی ایسا شخص روک نہ دے جو اس پر ایمان نہ رکھتا ہو اور اپنی خواہش کے پیچھے پڑا ہو ورنہ تو حلاق ہو جائے گا اے موسیٰ تیرے اس دائیں ہاتھ میں کیا ہے 48:56 جواب دیا کہ یہ میری لاتھی ہے جس پر میں ٹیک لگاتا ہوں اور جس سے میں اپنی بکریوں کے لیے پتے جھال دیا کرتا ہوں اور بھی اس میں مجھے بہت سے فائدے ہیں فرمایا اے موسیٰ اسے ہاتھ سے نیچے ڈال دے 49:26 دالتے ہی وہ سام بن کر دوڑنے لگی فرمایا بے خوف ہو کر اسے پکڑ لیں ہم اسے اسی پہلی سی صورت میں دوبارہ لا دیں گے اور اپنا ہاتھ اپنی بغل میں ڈال لیں 49:55 تو وہ سفید چمکتا ہوا ہو کر نکلے گا لیکن بغیر کسی عیب اور روک کے یہ دوسرا موجزہ ہے یہ اس لیے کہ ہم تجھے اپنی بڑی بڑی نشانیاں دکھانا چاہتے ہیں اب تو فرعون کی طرف جا اس نے بڑی سرکشی مچا رکھی ہے 50:20 موسیٰ نے کہا اے میرے پروردگار میرا سینہ میرے لیے کھول دے اور میرے کام کو مجھ پر آسان کر دے اور میری زبان کی گرہ بھی کھول دے تاکہ لوگ میری بات اچھی طرح سمجھ سکیں 50:44 وزیراً من اہلی حارون اخشدد بھی ازری واشرک فی امری اور میرا وزیر میرے کنبے میں سے کر دے یعنی میرے بھائی حارون کو تو اس سے میری کمر کس دے اور اسے میرا شریک کار کر دے تاکہ ہم دونوں 51:12 بکسرت تیری تسبیح بیان کریں اور بکسرت تیری یاد کریں بے شک تو ہمیں خوب دیکھنے بھالنے والا ہے اللہ نے فرمایا موسیٰ تیرے تمام سوالات پورے کر دئیے گئے ہم نے تو تجھ پر ایک بار اور بھی بڑا احسان کیا ہے 51:40 اوحینا الى امک ما یوحا جبکہ ہم نے تیری ماں کو وہ الہام کیا جس کا ذکر اب کیا جا رہا ہے اَنِ قِذِ فِيهِ فِي التَّابُوتِ فَقْذِ فِيهِ فِي الْيَمْ فَلْيُنقِهِ الْيَمْ بِالسَّاحِ لِيَأْخُذْهُ عَدُول لِي وَعَدُول لَهُ وَأَلْقَيْتُ عَلَيْكَ مَحَبَّةً مِنِّي وَلِتُصْنَعْ عَلَىٰ عَيْنِي کہ تو اسے سندوق میں بند کر کے 52:09 دریا میں چھوڑ دے پس دریا اسے کنارے لا ڈالے گا اور میرا اور خود اس کا دشمن اسے لے لے گا اور میں نے اپنی طرف کی خاص محبت و مقبولیت تجھ پر ڈال دی تاکہ تیری پرورش میری آنکھوں کے سامنے کی جائے 52:32 فرجعناک إلى امک کیتا قرائنها ولا تحزن وقتلت نفسا فنجیناک من الغم وفتناک فتونا فلبست سنین فی اہل مدین ثم جئتا علا قدر یا موسا یاد کر جبکہ تیری بہن چل رہی تھی اور کہہ رہی تھی کہ اگر تم کہو تو میں اسے بتا دوں جو اس کی نگاہبانی کرے 53:02 اس تدبیر سے ہم نے تجھے پھر تیری ماں کے پاس پہنچایا کہ اس کی آنکھیں تھنڈی رہیں اور وہ غمگین نہ ہو اور تُو نے ایک شخص کو مار ڈالا تھا اس پر بھی ہم نے تجھے غم سے بچا لیا غرض ہم نے تجھے اچھی طرح آزما لیا پھر تُو کئی سال تک مدین کے لوگوں میں ٹھیرا رہا پھر تقدیرِ الٰہی کے مطابق اے موسیٰ تُو آیا 53:30 اور میں نے تجھے خاص اپنی ذات کے لیے پسند فرما لیا اب تُو اپنے بھائی سمیت میری نشانیاں ہمراہ لیے ہوئے جا اور خبردار میرے ذکر میں سستی نہ کرنا تم دونوں فرعون کے پاس جاؤ اس نے بڑی سرکشی کی ہے 53:58 اسے نرمی سے سمجھاؤ کہ شاید وہ سمجھ لے یا ڈر جائے دونوں نے کہا اے ہمارے رب ہمیں خوف ہے کہ کہیں فیرون ہم پر کوئی زیادتی نہ کرے یا اپنی سرکشی میں بڑھ نہ جائے 54:25 جواب ملا کہ تم مطلقا خوف نہ کرو میں اب تمہارے ساتھ ہوں اور سنتا دیکھتا رہوں گا 54:54 تم اس کے پاس جا کر کہو کہ ہم تیرے پروردگار کے پیغمبر ہیں تو ہمارے ساتھ بنی اسرائیل کو بھیج دے ان کی سزائیں موقوف کر ہم تو تیرے پاس تیرے رب کی طرف سے نشان لے کر آئے ہیں اور سلامتی اسی کے لیے ہے جو ہدایت کا پابند ہو جائے ہماری طرف وحی کی گئی ہے 55:24 کہ جو جھٹلائے اور روگردانی کرے اس کے لیے عذاب ہے فیرون نے پوچھا کہ اے موسیٰ تم دونوں کا رب کون ہے جواب دیا کہ ہمارا رب وہ ہے جس نے ہر ایک کو اس کی خاص شکل و صورت عنایت فرمائی پھر راہ سجا دی 55:50 اس نے کہا اچھا یہ تو بتاؤ اگلے زمانے والوں کا حال کیا ہونا ہے جواب دیا کہ ان کا علم میرے رب کے ہاں کتاب میں موجود ہے نہ تو میرا رب غلطی کرتا ہے نہ بھولتا ہے 56:15 اسی نے تمہارے لیے زمین کو فرش بنایا ہے اور اس میں تمہارے چلنے کے لیے راستے بنائے ہیں اور آسمان سے پانی بھی وہی برساتا ہے 56:41 پھر اس برسات کی وجہ سے مختلف قسم کی پیداوار بھی ہم ہی پیدا کرتے ہیں تم خود کھاؤ اور اپنے چوپائوں کو بھی چراؤ کچھ شک نہیں کہ اس میں اقل مندوں کے لیے بہت سی نشانیاں ہیں 57:10 اسی زمین میں سے ہم نے تمہیں پیدا کیا اور اسی میں پھر واپس لوٹائیں گے اور اسی سے پھر دوبارہ تم سب کو نکال کھڑا کریں گے ہم نے اسے اپنی سب نشانیاں دکھا دیں لیکن پھر بھی اس نے جھٹلایا اور انکار کر دیا 57:37 کہنے لگا اے موسیٰ کیا تُو اسی لیے آیا ہے کہ ہمیں اپنے جادو کے زور سے ہمارے ملک سے باہر نکال دے اچھا ہم بھی تیرے مقابلے میں اسی جیسا جادو ضرور لائیں گے 58:03 پس تو ہمارے اور اپنے درمیان ایک وعدے کا وقت مقرر کر لے کہ نہ ہم اس کا خلاف کریں اور نہ تو صاف میدان میں مقابلہ ہو موسیٰ نے جواب دیا کہ زینت اور جشن کے دن کا وعدہ ہے اور یہ کہ لوگ دن چڑھے ہی جمع ہو جائیں 58:32 پس فیرون لوٹ گیا اور اس نے اپنے ہتھکنڈے جمع کیے پھر آ گیا موسیٰ نے ان سے کہا تمہاری شامت آ چکی اللہ پر جھوٹ اور افترہ نہ باندھو کہ وہ تمہیں عذابوں سے ملیا میٹ کر دے یاد رکھو وہ کبھی کامیاب نہ ہوگا جس نے جھوٹی بات گھڑی 59:02 فَتَنَازَعُوا أَمْرَهُمْ بَيْنَهُمْ وَأَسَرُوا النَّجْوَا پس یہ لوگ آپس کے مشوروں میں مختلف رائے ہو گئے اور چھپ کر چھپ کے چھپ کے مشورہ کرنے لگے قَالُوا إِنْ هَذَانِ لَسَاحِرَانِ يُرِیدَانِ أَنْ يُخْرِجَاكُمْ مِنْ أَرْضِكُمْ بِسِحْرِهِمَا وَيَذْهَبَا بِطَرِيقَتِكُمُ الْمُثْلَا کہنے لگے یہ دونوں محض جادوگر ہیں اور 59:31 کہ اپنے جادو کے زور سے تمہیں تمہارے ملک سے نکال باہر کریں اور تمہارے بہترین مذہب کو برباد کریں تو تم بھی اپنا کوئی دعو اٹھا نہ رکھو پھر صف بندی کر کے آؤ جو آج غالب آگیا وہی بازی لے گیا 59:54 کہنے لگے کہ اے موسیٰ یا تو تو پہلے ڈال یا ہم پہلے ڈالنے والے بن جائیں جواب دیا کہ نہیں تم ہی پہلے ڈالو اب تو موسیٰ کو یہ خیال گزرنے لگا 60:23 کہ ان کی رسیاں اور لکڑیاں ان کے جادو کے زور سے دوڑ بھاگ رہی ہیں پس موسیٰ نے اپنے دل ہی دل میں در محسوس کیا ہم نے فرمایا کچھ خوف نہ کر یقیناً تو ہی غالب اور برتر رہے گا 60:46 اور تیرے دائیں ہاتھ میں جو ہے اسے ڈال دے کہ ان کی تمام کاریگری کو وہ نگل جائے انہوں نے جو کچھ بنایا ہے یہ صرف جادوگروں کے کرتب ہیں اور جادوگر کہیں سے بھی آئے کامیاب نہیں ہوتا 61:12 اب تو تمام جادوگر سجدے میں گر پڑے اور پکار اٹھے کہ ہم تو حارون اور موسیٰ کے رب پر ایمان لائے 61:35 فَلَأُقَطِّعَنَّ أَيْدِيَكُمْ وَأَرْجُلَكُمْ مِنْ خِلَافٍ وَلَأُصَلِّبَنَّكُمْ فِي جُذُوعِ النَّخْلِ وَلَتَعْلَمُنَّ أَيُّنَا أَشَدُّ عَذَابًا وَأَبْقَا فیران کہنے لگا کہ کیا میری اجازت سے پہلے ہی تم اس پر ایمان لے آئے یقینا یہی تمہارا وہ بڑا بزرگ ہے جس نے تم سب کو جادو سکھایا ہے سن لو میں تمہارے ہاتھ پاؤں 62:04 الٹے سیدھے کٹوا کر تم سب کو کھجور کے تنوں میں سولی پر لٹکوا دوں گا اور تمہیں پوری طرح معلوم ہو جائے گا کہ ہم میں سے کس کی مار زیادہ سخت اور دیر پا ہے انہوں نے جواب دیا کہ ناممکن ہے 62:36 کہ ہم تجھے ترجیح دیں ان دلیلوں پر جو ہمارے سامنے آ چکیں اور اس اللہ پر جس نے ہمیں پیدا کیا ہے اب تو تو جو کچھ کرنے والا ہے کر گزر تو جو کچھ بھی حکم چلا سکتا ہے وہ اسی دنیاوی زندگی ہی میں ہے 62:58 لیغفر لنا خطایانا وما اکرہتنا علیہ من السحر واللہ خیر وابقا ہم اس امید سے اپنے پروردگار پر ایمان لائے کہ وہ ہماری خطائیں معاف فرما دے اور خاص کر جادوگری کا گناہ جس پر تُو نے ہمیں مجبور کیا ہے اللہ ہی بہتر اور بہت باقی رہنے والا ہے 63:28 فَإِنَّ لَهُ جَهَنَّمَ لَا يَمُوتُ فِيهَا وَلَا يَحْيَا بات یہی ہے کہ جو بھی گناہگار بن کر اللہ کے ہاں حاضر ہوگا اس کے لئے دوزق ہے جہاں نہ موت ہوگی اور نہ زندگی وَمَنْ يَأْتِهِ مُؤْمِنًا قَدْ عَمِلَ الصَّالِحَاتِ فَأُولَئِكَ لَهُمُ الدَّرَجَاتُ الْعُلَى اور جو بھی اس کے پاس ایماندار ہو کر حاضر ہوگا 63:56 اور اس نے آمال بھی نیک کیے ہوں گے اس کے لیے بلند و بالا درجیں ہیں ہمیشہ کی والی جنتیں جن کے نیچے نہریں لہریں لے رہی ہیں جہاں وہ ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے یہی انام ہے ہر اس شخص کا 64:26 جو پاک ہے ہم نے موسیٰ کی طرف وہی نازل فرمائی کہ تو راتوں رات میرے بندوں کو لے چل اور ان کے لیے سمندر میں خوشک راستہ بنا لے پھر نہ تجھے کسی کے آ پکڑنے کا خطرہ ہوگا نہ ڈر 64:53 فرعون نے اپنے لشکروں سمیت ان کا تعاقب کیا پھر تو سمندر ان سب پر چھا گیا جیسا کہ چھا جانے والا تھا فرعون نے اپنی قوم کو گمراہی میں ڈال دیا اور سیدھا راستہ نہ دکھایا 65:17 اے بنی اسرائیل دیکھو ہم نے تمہیں تمہارے دشمن سے نجات دی اور تم سے کوہ تور کی دائیں طرف کا وعدہ کیا اور تم پر منو سلوہ اتارا 65:44 تم ہماری دی ہوئی پاکیزہ روزی کھاؤ اور اس میں حد سے آگے نہ بڑھو ورنہ تم پر میرا غزب نازل ہوگا اور جس پر میرا غزب نازل ہو جائے وہ یقیناً تباہ ہوا 66:10 ہاں بے شک میں انہیں بخش دینے والا ہوں جو توبہ کریں ایمان لائیں نیک عمل کریں اور راہ راست پر بھی رہیں اے موسیٰ تجھے اپنی قوم سے غافل کر کے کونسی چیز جلدی لے آئی 66:35 کہا کہ وہ لوگ بھی میرے پیچھے ہی پیچھے ہیں اور میں نے اے رب تیری طرف جلدی اس لیے کی کہ تُو خوش ہو جائے فرمایا ہم نے تیری قوم کو تیرے پیچھے آزمائش میں ڈال دیا 67:03 اور انہیں سامری نے بہکا دیا ہے پس موسیٰ سخت غزمناک ہو کر رنج کے ساتھ واپس لوٹے 67:31 اور کہنے لگے کہ اے میری قوم والو کیا تم سے تمہارے پروردگار نے نیک وعدہ نہیں کیا تھا کیا اس کی مدد تمہیں لمبی معلوم ہوئی بلکہ تمہارا ارادہ ہی یہ ہے کہ تم پر تمہارے پروردگار کا غزب نازل ہو کہ تم نے میرے وعدے کا خلاف کیا 67:59 انہوں نے جواب دیا کہ ہم نے اپنے اختیار سے آپ کے ساتھ وعدے کا خلاف نہیں کیا بلکہ ہم پر زیورات قوم کے جو بوجھ لات دیئے گئے تھے انہیں ہم نے ڈال دیا اور اسی طرح سامری نے بھی ڈال دیئے 68:27 پھر اس نے لوگوں کے لیے ایک بچڑا نکال کھڑا کیا یعنی بچڑے کا بت جس کی گائے کیسی آواز بھی تھی پھر کہنے لگے کہ یہی تمہارا بھی معبود ہے اور موسیٰ کا بھی لیکن موسیٰ بھول گیا ہے 68:57 کیا یہ گمراہ لوگ یہ بھی نہیں دیکھتے کہ وہ تو ان کی بات کا جواب بھی نہیں دے سکتا اور نہ ان کے کسی برے بھلے کا اختیار رکھتا ہے 69:25 اور حارون نے اس سے پہلے ہی ان سے کہہ دیا تھا اے میری قوم والو اس بچڑے سے تو صرف تمہاری آزمائش کی گئی ہے تمہارا حقیقی پروردگار تو اللہ رحمان ہی ہے پس تم سب میری تابداری کرو اور میری بات مانتے چلے جاؤ انہوں نے جواب دیا 69:53 کہ موسیٰ کی واپسی تک تو ہم اسی کے مجاور بنے بیٹھے رہیں گے موسیٰ کہنے لگے اے حارون انہیں گمراہ ہوتا ہوا دیکھتے ہوئے تجھے کس چیز نے روکا تھا کہ تو میرے پیچھے نہ آیا کیا تو بھی میرے فرمان کا نافرمان بن بیٹھا 70:24 ہارون نے کہا اے میرے ماں جائے بھائی میری داڑھی نہ پکڑ اور سر کے بال نہ کھینچ مجھے تو صرف یہ خیال دامنگیر ہوا کہ کہیں آپ یہ نہ فرمائیں کہ تو نے بنی اسرائیل میں تفرقہ ڈال دیا 70:54 اور میری بات کا انتظار نہ کیا موسیٰ نے پوچھا سامری تیرا کیا معاملہ ہے اس نے جواب دیا کہ مجھے وہ چیز دکھائی دی 71:22 جو انہیں دکھائی نہیں دی تو میں نے فرستادہ الہی کے نقش قدم سے ایک مٹھی بھر لی اسے اس میں ڈال دیا اسی طرح میرے دل نے یہ بات میرے لیے بنا دی 71:46 وَانظُرْ إِلَىٰ إِلَٰهِكَ الَّذِي ضَلْتَ عَلَيْهِ هَاكِفًا لَنُحَرِّقَنَّهُ ثُمَّ لَنَنْسِفَنَّهُ فِي الْيَمِّ نَسْفَا کہا اچھا جا دنیا کی زندگی میں تیری سزا یہی ہے کہ تُو کہتا رہے کہ مجھے نہ چھونا اور ایک اور بھی وعدہ تیرے ساتھ ہے جو تجھ سے ہرگز نہ ٹلے گا 72:15 اور اب تو اپنے اس معبود کو بھی دیکھ لینا جس کا اعتقاف کیے ہوئے تھا کہ ہم اسے جلا کر دریا میں ریزہ ریزہ اڑا دیں گے اصل بات یہی ہے کہ تم سب کا معبود برحق صرف اللہ ہی ہے اس کے سوا کوئی پرستش کے قابل نہیں اس کا علم تمام چیزوں پر حاوی ہے 72:47 اسی طرح ہم تیرے سامنے پہلے کے گزرے ہوئے حالات بیان فرما رہے ہیں اور یقینا ہم تجھے اپنے پاس سے نصیحت عطا فرما چکے ہیں 73:15 اس سے جو مو پھیر لے گا وہ یقیناً قیامت کے دن اپنا بھاری بوجھ لادے ہوئے ہوگا جس میں ہمیشہ ہی رہے گا اور ان کے لیے قیامت کے دن بڑا برا بوجھ ہے 73:43 جس دن سور بھونکا جائے گا اور گناہگاروں کو ہم اس دن دہشت کی وجہ سے نیلی پیلی آنکھوں کے ساتھ گھیر لائیں گے وہ آپس میں چپکے چپکے کہہ رہے ہوں گے کہ ہم تو دنیا میں صرف دس دن ہی رہے 74:09 جو کچھ وہ کہہ رہے ہیں اس کی حقیقت سے ہم باخبر ہیں ان میں سب سے زیادہ اچھی راہ والا کہہ رہا ہوگا کہ تم تو صرف ایک ہی دن رہے وہ آپ سے پہاڑوں کی نسبت سوال کرتے ہیں تو آپ کہہ دیں 74:37 کہ انہیں میرا رب ریزہ ریزہ کر کے اڑا دے گا اور زمین کو بالکل ہموار صاف میدان کر کے چھوڑے گا جس میں تو نہ کہیں موڑ توڑ دیکھے گا نہ اونچ نیچ 75:05 جس دن لوگ پکارنے والے کے پیچھے چلیں گے جس میں کوئی کجی نہ ہوگی اور اللہ رحمان کے سامنے تمام آوازیں پست ہو جائیں گی سوائے خسر پھسر کے تجھے کچھ بھی سنائی نہ دے گا 75:31 اس دن سفارش کچھ کام نہ آئے گی مگر جسے رحمان حکم دے اور اس کی بات کو پسند فرمائے جو کچھ ان کے آگے پیچھے ہے اسے اللہ ہی جانتا ہے مخلوق کا علم اس پر حاوی نہیں ہو سکتا 75:59 وَعَنَتِ الْوَجُوحُ لِلْحَيِّ الْقَيُّمِ وَقَدْ خَابَ مَنْ حَمَلَ ظُلْمًا تمام چہرے اس زندہ و قائم ذات کے سامنے کمال آجزی سے جھکے ہوئے ہوں گے یقیناً وہ برباد ہوا جس نے ظلم لاد دیا 76:22 اور جو نیک آمال کرے اور ایماندار بھی ہو تو نہ اسے بینصافی کا کھٹکا ہوگا نہ حق تلفی کا 76:51 اسی طرح ہم نے تجھ پر عربی قرآن نازل فرمایا ہے اور طرح طرح سے اس میں ڈر کا بیان سنایا ہے تاکہ لوگ پرہزگار بن جائیں یا ان کے دل میں سوچ سمجھ تو پیدا کریں 77:21 وَقُلْ رَبِّ زِدْنِي عِلْمًا پس اللہ عالی شان والا سچا اور حقیقی بادشاہ ہے تو قرآن پڑھنے میں جلدی نہ کر اس سے پہلے کہ تیری طرف جو وحی کی جاتی ہے وہ پوری کی جائے ہاں یہ دعا کر کہ پروردگار میرا علم بڑھا وَلَقَدْ عَهِدِنَا إِلَىٰ آدَمَ مِن قَبْلُ فَنَسِيَ وَلَمْ نَجِدِ لَهُ عَزْمًا 77:49 ہم نے آدم کو پہلے ہی تاقیدی حکم دے دیا تھا لیکن وہ بھول گیا اور ہم نے اس میں کوئی عظم نہیں پایا اور جب ہم نے فرشتوں سے کہا کہ آدم کو سجدہ کرو تو ابلیس کے سوا سب نے کیا اس نے صاف انکار کر دیا 78:21 تو ہم نے کہا اے آدم یہ تیرا اور تیری بیوی کا دشمن ہے خیال رکھنا ایسا نہ ہو کہ وہ تم دونوں کو جنت سے نکلوا دے کہ تُو مسیبت میں پڑ جائے یہاں تو تجھے یہ آرام ہے کہ نہ تُو بھوکا ہوتا ہے 78:51 نہ ننگا اور نہ تو یہاں پیاسا ہوتا ہے نہ دھوب سے تکلیف اٹھاتا ہے لیکن شیطان نے اسے وسوسہ ڈالا کہنے لگا اے آدم کیا میں تجھے دائمی زندگی کا درخت 79:20 اور بادشاہت بتلاؤں کہ جو کبھی پرانی نہ ہو چنانچہ ان دونوں نے اس درخت سے کچھ کھا لیا پس ان کے سطر کھل گئے اور بہشت کے پتے اپنے اوپر چپکانے لگے 79:50 آدم نے اپنے رب کی نافرمانی کی پس بہگ گیا پھر اس کے رب نے نوازا اس کی طرف توجہ فرمائی 80:21 اور اس کی رہنمائی کی فرمایا تم دونوں یہاں سے اتر جاؤ تم آپس میں ایک دوسرے کے دشمن ہو اب تمہارے پاس جب کبھی میری طرف سے ہدایت پہنچے تو جو میری ہدایت کی پیرا بھی کرے نہ تو وہ بہکے گا نہ تکلیف میں پڑے گا 80:50 اور ہاں جو میری یاد سے روگردانی کرے گا اس کی زندگی تنگی میں رہے گی اور ہم اسے بروز قیامت اندھا کر کے اٹھائیں گے وہ کہے گا کہ الہی مجھے تُو نے اندھا بنا کر کیوں اٹھایا حالانکہ میں تو دیکھتا بھالتا تھا 81:17 جواب ملے گا کہ اسی طرح ہونا چاہیے تھا تو میری آئی ہوئی آیتوں کو بھول گیا تو آج تو بھی بھولا دیا جاتا ہے 81:44 ہم ایسا ہی بدلہ ہر اس شخص کو دیا کرتے ہیں جو حد سے گزر جائے اور اپنے رب کی آیتوں پر ایمان نہ لائے اور بے شک آخرت کا عذاب نہایت ہی سخت اور بہت دیر پا ہے 82:11 کیا ان کی رہبری اس بات نے بھی نہیں کی کہ ہم نے ان سے پہلے بہت سی بستیاں ہلاک کر دی ہیں جن کے رہنے سہنے کی جگہ یہ چل پھر رہے ہیں یقیناً اس میں اقلمندوں کے لیے بہت سی نشانیاں ہیں 82:40 اگر تیرے رب کی بات پہلے ہی سے مقرر شدہ اور وقت معین کردہ نہ ہوتا تو اسی وقت عذاب آچمٹتا 83:04 پس ان کی باتوں پر سبر کر اور اپنے پروردگار کی تسبیح اور تعریف بیان کرتا رہے سورج نکلنے سے پہلے اور اس کے ڈوبنے سے پہلے رات کے مختلف وقتوں میں بھی اور دن کے حصوں میں بھی تسبیح کرتا رہے بہت ممکن ہے کہ تو راضی ہو جائے 83:30 اور اپنی نگاہیں ہرگز ان چیزوں کی طرف نہ دوڑانا جو ہم نے ان میں سے مختلف لوگوں کو آرائش دنیا کی دے رکھی ہیں تاکہ انہیں اس میں آزمالیں 83:58 تیرے رب کا دیا ہوا ہی بہت بہتر اور بہت باقی رہنے والا ہے اور اپنے گھر والوں کو نماز کا حکم کرتا رہے اور خود بھی اس پر جمع رہے ہم تجھ سے روزی نہیں مانگتے بلکہ ہم خود تجھے روزی دیتے ہیں 84:27 آخر میں بول بالا پرہزگاری ہی کا ہے انہوں نے کہا کہ یہ نبی ہمارے پاس اپنے پروردگار کی طرف سے کوئی نشان کیوں نہیں لایا کیا ان کے پاس اگلی کتابوں کی واضح دلیل نہیں پہنچی 84:58 لَقَالُوا رَبَّنَا لَوْ لَا أَرْسَلْتَ إِلَيْنَا رَسُولًا فَنَتَّبِعَ آیَاتِكَ مِن قَبْلِ أَن نَذِلَّ وَنَخْزَا اور اگر ہم اس سے پہلے ہی انہیں عذاب سے ہلاک کر دیتے تو یقیناً وہ کہہ اٹھتے کہ اے ہمارے پروردگار تُو نے ہمارے پاس اپنا رسول کیوں نہ بھیجا 85:24 کہ ہم تیری آیتوں کی تابداری کرتے اس سے پہلے کہ ہم زلیل و رسوا ہوتے کہہ دیجئے ہر ایک انجام کا منتظر ہے پس تم بھی انتظار میں رہو ابھی ابھی قطعا جان لوگے 85:52 کہ راہ راست والے کون ہیں اور کون راہ یافتہ ہیں
مکمل متن دیکھیں