Lectures & RemindersVideo
صرف اللہ ہی مددگار ہے
اس خطبہ میں اس بات پر شدت سے زور دیا گیا ہے کہ ہر معاملات میں صرف اللہ کی تنہا ذات پر اعتماد وبھروسہ کرنا چاہئیے اور صرف اللہ واحد سے مدد ونصرت طلب کرنی چاہیے، اللہ کے در کو چھوڑ کر کسی نبی، پیر، ولی، بزرگ صاحب قبر، درگاہ ، آستانہ ، سیاسی حکمراں اور بادشاہ وغیرہ سے مدد اور دعا نہیں مانگنی چاہیے بلکہ صرف اللہ کی طرف رجوع کرنا چاہیے۔ By: سيد طالب الرحمن, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, ادارہ علوم اثریہ Source: IslamHouse.com · سيد طالب الرحمن, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, ادارہ علوم اثریہ
Comments
No comments yet. Be the first to share a beneficial reflection.