Lectures & RemindersVideoپانچ مذاھب - 7admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں اتباع قرآن وسنت صحیحہ کی ترغیب اور شیطانی راھوں سے ڈرایا گیا ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00پیرہن صدری امامہ سے نہیں پرہیزگار اہلِ تقوی کا قبا ہے سنتِ خیر الورا اور ہم کو بس کافی ہیں دو مہدی ہدایت کے لیے ایک قرآن دوسرا ہے سنتِ خیر الورا اور جس طرح توحید ہے حبِ الہی کا نشان0:26جس طرح توحید ہے حبِ الٰہی کا نشان حبِ نبوی کا پتہ ہے سنتِ خیر الورا حبِ نبوی کا پتہ ہے سنتِ خیر الورا اور اللہ نے فرمایا وَمَنْ يَبْتَغِ غَيْرَ الْإِسْلَامِ دِينًا فَلَنْ يُخْبَلَ مِنْ وَهُوَ فِي الْآخِرَةِ مِنَ الْخَاسِرِينَ اسلام کو چھوڑ کر اگر تم نے کوئی اور مذہب کوئی اور دین اختیار کیا تو پھر وہ خسارہ اٹھانے والوں میں سے ہو جاؤ گے گمراہیت میں چ0:56بین چلتے رہے اختلافات رونما ہوئے مگر مذہب نہیں بنے اختلافات پیدا ہوئے فروعی چیزوں میں جہاں چار برتن ہوتے ہیں کھنک ضرور ہوتی ہے لیکن کوئی صدیقی مذہب بنا1:08کوئی فاروقی مذہب بنا کوئی علوی مذہب بنا کوئی عثمانی مذہب وجود میں آیا کوئی طلحہ زبیر نے مذہب بنایا نہ مگر کیوں اس لیے کہ نیتیں صادق تھی سچی تھی سب کی نظروں میں اللہ کی رضا سب کا مقصود اور منظور تھی اور قولِ الٰہی انہیں اپنی طرف فوری طور پر کھیچتا تھا جب کبھی اختلاف ہوتا وہ اللہ کا فرمان انہیں پکارتا تھا اور وہ اللہ کا فرمان کیا تھا اللہ فرماتا ہے اے ایمان مالو اگر ایمان ہے تمہارے دلوں میں سنو1:37اور رسول کی اطاعت کرو اور اپنے حکمرانوں کی اطاعت کرو پس اگر کہیں تمہیں اختلاف ہو جائے کہیں جھگڑا ہو جائے حکمران ہیں1:52علماء ہیں مشایخ ہیں کوئی بھی ہیں اگر تم ان کے فدوں پر مطمئن نہ ہو تمہارا اختلاف ہو جائے مولوی اپنی رائے سے کوئی بات کر رہا مفتی صاحب اپنی رائے سے دے رہے ہیں اشتعات کر رہے ہیں امام ہیں پھلاں ہیں ڈھکاں ہیں کچھ بھی ہے اے لوگو اگر اختلاف ہو جائے تو اس اختلاف کا حل کہاں ہے فَرُدُوحَ اِلَى اللَّهِ وَالرَّسُولِ اللہ اس کے رسول کی طرف پھیر دو اِن كُن تُم تُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ وَالْيَو2:21ہمیں کی طرف آؤ قرآن کی طرف اور حضرت محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کی طرف اگر ایمان لاتے ہو اللہ فرماتا ہے تمہارے لئے سب سے بہترین بات اور سب سے بہترین تعویل یہی ہے فالتو تعویلات نہ کرو سب سے بہترین بات یہی ہے کہیں جھگڑا ہو کہیں اختلاف ہو ان سے کہہ دو یارو لڑو مت فرقہ نہ بناو جھگڑا نہ کرو ہمیں محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث بدلا دو رب کی قسم ہے ہم سر جھگا لیں گے مان لیں گے کی2:51کیوں جھگڑے کرتے ہیں بولو آسان بات ہے کی نہیں بات ہے لیکن جس دن یہ آپ کہو گے نا تو وہ خوشیار مولوی کیا کہے گا معلوم ہے کہے گا اچھا اے بڑے قرآن حدیث کی بات کرتے ہو بڑے قرآن حدیث کی بات کرتے ہو سنو سنو اللہ کے نبی کھڑے ہو کے موتے تھے تم بھی موتو کھڑے ہو کرکے استغفراللہ اللہ کی خطب اللہ کے نبی نے بخاری میں روایت موجود ہے کہ اللہ کے نبی نے کھڑے ہو کر کے پشاپ کیا اور اگر تم حدیث پر عمل کرتے ہو تو تم ب3:22کہے گا تم تو انڈے کھاتے ہو مرگیوں کے اور کہتے ہو قرآن حدیث کے اوپر عمل کرتے ہیں تو انڈے کھاتے ہو بتاؤ اللہ کے نبی نے انڈا کھایا ہے یہ انڈا حلال ہے کہاں لکھا ہے قرآن میں اور کہاں لکھا ہے حدیث پھر کیا کرو یہ سمجھ لو یہ مردود ابو جہل کا باپ ہے جو کوئی یہ بات کرے نا وہ سمجھ لو یہ ابو لہب ابو جہل کے نقشے قدم پہ جار رہا ہے یہ خبیص ہے یہ گیا یہ کھسکی اس کی کھسک گئی بنیاد اس کی گیا یہ یہ گیا کام سے اس کے اوپ3:51اِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا ہاں کہہ دو تو گیا کام سے بس تیرا کام ہو گیا بیٹا اب تو پگڑ نہیں تو کہہ دے ہم جبریلِ امین سے مضابع کر کے آئے ہیں ہم ماننے والے تجھے جو ایسی گندی باتیں کرے اسے کہو ہاں ہم کھڑے ہو کر کی بھی پیشاب کرنے کو سنت سمجھتے ہیں لیکن ہمیں تم یہ بتراؤ اللہ کے نبی نے کھڑے ہو کر کے پیشاب کب کیا کہاں کیا صحیح بات ہے4:22اللہ کے نبی نے کھڑے ہو کے پیشاپ کیا ہے صحیح بخاری کی روایت ہے بے شک لیکن اللہ کے نبی نے کب کیا ظالموں اللہ کے نبی کی تو یہ بات اگر کوئی یہودی کوئی نصرانی کہتا اللہ کی قسم ہمیں اتنی تکلیف نہ ہوتی تو نبی کا کلمہ پڑھ کر اپنے ہنفی مذہب کے گھمند میں اللہ کے نبی کے اوپر تو توہین کر سائے مردود4:42اس کو بولو اللہ کے نبی کی حدیث ہے کہ اللہ کے نبی ایک قوم کے گھور کے پاس ہے جہاں گندگیاں تھیں وہاں بیٹھنا مشکل تھا اللہ کے نبی نے وہاں کھڑے ہو کر کے پیشاپ کیا اور کھڑے ہو کر کے پیشاپ کر کے اپنی امت کو یہ درس دیا اے میری امت کے لوگوں جہاں کہیں تم بھی اس طرح کا معاملہ پاؤ تو وہاں کھڑے ہو کر کے اپنا کام بولو5:01چلا لیا کرو جیسے میں نے اپنا کام چلا لیا ہے ویسے بیٹھ کر کے ہی سنت ہے لیکن کبھی کبھی اس طرح کے مواقع آ جائیں گے تو کھڑے ہو کر کے بھی بولو بڑے انگلینڈ جاتے ہیں یہ لوگ وہاں کے ہمامات کیسے ہیں ان سے کہو ملہ جی تمہاں بیٹھ کے کرتے ہو پیشاب سارا موں میں آئے گا یہی نہیں ائرپورٹ پہ جا کے دیکھ لو یہ بیٹھ کے کریں تو سب موں میں آئے گا ان کے نیچے سے نکلے گا موں میں آئے گا ان کے آئے گا کی نہیں آئے گا5:31کیا کرو گے ایسے موقع پر ایسے موقع پر دیکھو یہی ہے دین کی آسانی یہی ہے کیا دین کی اسلام میں آسانی ہے وضوح ہے بیمار ہو پانی نقصان دے ہے تیمم کر کیا کر لو تیمم کر مریض ہو اللہ اکبر کھڑے ہو کر نماز نہیں پڑھ سکتے بیٹھ کے پڑھ لو بیٹھ کے نہیں پڑھ سکتے لیٹھ کے پڑھ لو ملہ مزاک اڑائے تو اس کو کیا کہیں گے کہیں گے نہیں تو جاہل ہے ابو جہل کا باپ ہے تو خبیص5:59ابو جہل نے بھی ایسی بات نہیں کی ہوگی مرگی کا انڈا مرگی کا انڈا حلال ہے کیا رام اسے کہو اسے اور مرگی کی انڈے کی کیا نزبت ہے کہے گا بھینس کا دودھ پینا حلال ہے ایسے ایسے استحالے کریں جب گوشت کھانا حلال ہے تو بھینس کا دودھ کہتے ہو تم حرام کا فتوہ اپنے اپنے داروڑ علوموں سے مگوا کے دے دو ہم آج ہی سے چھوڑ دیں گے جاؤ ہے کی نہیں ایسے لوگوں کو کیا جواب دو کہ مولوی صاحب چلو انڈا حرام ہے6:24بھینس کا گوشت حرام ہے دودھ حرام ہے اپنے دارو لرم سے فتوہ لگو نکلوا کے دے دو ہم مان لیتے ہیں چلو تمہاری مان لیتے ہیں دلیل کے ساتھ دے دو ہم تمہاری بھی بولو مان لیتے ہیں میرے عزیزو میرے دوستو اور بھائیو6:38ایما محدثین رحمہ اللہ سب کے سب کا یہی منحج اور طریقہ تھا کیا کہ جب بھی کہیں اختلاف ہوتا تھا جھگڑے کی بات آتی تھی وہ قرآن و سنت کی طرف آ جاتے تھے سب کا قرآن و سنت کے اوپر قائم رہنا دائم رہنا تاریخی طور پر ثابت ہے مگر کچھ فتنے دورے صحابہ سے سر اُبھار چکے تھے6:56دور عثمانی ہی میں عبداللہ ابن سبا یہودی یمنی جو کھلم کھلا یہودی مسلمانوں سے مقابلہ نہیں کر سکتے تھے انہوں نے انڈر گراؤنڈ سادشیں کرنا شروع کی اور یہ عبداللہ ابن سبا کو سب مانتے ہیں کہ یہودی خبیص مسلمان بن کے حضرت عثمان غنی کے ہاتھوں پر آکے بیعت کی اور اسی خبیص کی وجہ سے خلیفہ رسول دامادہ دامادہ رسول شہید کر دیئے گئے حضرت علی جبھی شہادت حضرت حسین حضرت حسن اور حضرت امیر معاوی اور دیگر اور دیگ7:23سب کی یہ جنگیں اور لڑائیاں اور یہ عائشہ اور علی کے یہ سب7:27سبائی تحریکوں کی ایک وہ تھی یہ فتنیں اسی دور میں شروع ہو چکے تھے اور رفتہ رفتہ یہ فتنیں افتراق کی بیج بور رہے تھے علی کے زمانے میں خوارج کا فتنہ نکلا شیعوں کا فتنہ نکلا جو اپنے آپ کو شیعہ کہتے تھے اور کہتے تھے ہم علی کے عاشق ہیں اور انہی کے زمانے میں ایسا بھی فتنہ نکلا جو اپنے آپ کو کہتے تھے کہ علی اللہ ہے علی کون ہے علی اللہ ہے مشکل کشاہ ہے حاجت رواہ ہے ہاں ان کو جب بھی بکارو مدد کے لیے اللہ جیسے تیار7:57اتنے شروع ہوئے اور اسلامی فتوحات اسلامی فتوحات جاری تھی اور لیکن میرے بھائیو ہر دور میں حق پرست موجود رہے اور اسلام کا عالم اور اس کا جھنڈا ہر میدان میں گارتے رہے گارتے رہے اور آج بھی الحمدللہ گار رہے ہیں اور قیامت تک انشاءاللہ گارتے رہیں گے شتیدہ کار رہا ہے عزل سے تائم روز8:16چراغِ مصطفی سے شرارِ بولحبی مگر برا ہو یہودیت کا جس نے مختلف رنگ اور بھیس بدل کر مسلمانوں کو ہر فیلڈ میں مات دینے کی کوشش کی اور قسم کھائی ہوئی تھی اور وہ کامیاب بھی ہوئے یہودیت کا سب سے پہلا حملہ کس کے اوپر تھا جڑ کے اوپر تھا کس کے اوپر تھا یعنی اصلِ وصول کے اوپر تھا عقیدے کے اوپر تھا اس نے امت کے عقیدوں میں فساد پیدا کر دیا آج عقیدوں کے بنیاد پر لوگ بٹ گئے جو باقی بچے ان کے اندر کیا کیا اس8:45تو ان میں کیا کیا فساد پیدا کیا تفرق کا اور پھر جماعتوں اور فرقوں کے تین اللہ اکبر یہ فتنیں بڑھتے رہے بڑھتے رہے مگر اہل حق اسلام کے دونوں چشموں یعنی قرآن و سنت سے فیضیاب ہوتے رہے اور ان فتنوں کا ڈٹ کر انہیں مقابلہ کیا بلاخر ایک زمانہ ایسا بھی آیا کہ اسلام کو پھلنے پھولتے تین سو برس ہو گئے کتنے سو برس تین سو برس ہو گئے اور یہ فتنیں پلتے رہے چلتے رہے چوتھی صدی کا زمانہ آیا اور9:15پانچ اب کہو گے یہ پانچ اب آئے ہیں یہ میں بنیاد آپ کو بتا رہا تھا تاکہ کوئی یہ نہ کہے کہ مولوی صاحب نے تو چار مذہبوں کی جڑیں کاٹ دیں تو ہم کہاں جائیں آخر ہمTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.Seriپانچ مذاھب7 / 121پانچ مذاھب - 19:292پانچ مذاھب - 29:293پانچ مذاھب - 39:294پانچ مذاھب - 49:295پانچ مذاھب - 59:296پانچ مذاھب - 69:297پانچ مذاھب - 79:298پانچ مذاھب - 89:289پانچ مذاھب - 99:2810پانچ مذاھب - 109:2811پانچ مذاھب - 119:2812پانچ مذاھب - 129:28Sonraki: Bölüm 8→