Loading document…
LibraryDocument
امہات المؤمنین (مؤمنوں کی مائیں) نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی پاک باز بیویوں کی تفصیلی حالاتِ زندگی
islamicmedia.tv·1 view·2 days ago
اس کتاب میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی گیارہ امہات المؤمنین رضی اللہ عنہن کا مفصل ذکر خیر ہے۔ مؤلف نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ہر بیوی کی زندگی کا الگ الگ بہت عمدہ خاکہ پیش کیا ہے‘ اور ہر ایک سے متعلق مفید ونافع تفصیلات پیش کرنے کی کوشش کی ہے۔ مؤلف نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی متعدد شادیوں کے اسباب اور اس کی حکمتوں پر بھی روشنی ڈالی ہے تاکہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی عظمتوں اور ان بلند وبالا اغراض ومقاصد کو واضح کیا جائے جو ان میمون ومبارک شادیوں کے ماوراء کارفرما تھے۔ Source: IslamHouse.com
Comments
No comments yet. Be the first to share a beneficial reflection.
Related
أم المؤمنین عایشه صدیقه فرزند صدیق رضی الله عنهما
islamicmedia.tv
1 view · 8 hours ago
عطر یاسمین در بیان فضایل امهات المؤمنین
islamicmedia.tv
1 view · 1 day ago
خلفای راشدین از دیدگاه امیر المؤمنین علی رضی الله عنه
islamicmedia.tv
1 view · 1 day ago
گردنبند گرانبها در تخریج احادیث وصیّت پیامبر برای امیرالمؤمنین
islamicmedia.tv
1 view · 1 day ago
أم المؤمنین عائشه بانوی دانشمند اسلام
islamicmedia.tv
1 view · 1 day ago