برزخی زندگی اور قبر کے عذاب و آرام کے مسائل
زیر نظر کتاب "برزخی زندگی اور قبر کے عذاب وآرام کے مسائل" :مولف حفظہ اللہ کے چند مقالات کا مجموعہ ہے جسے انہوں نے (اخروى زندگی ’مناظراور نصیحتیں) کے موضوع پر مملکت سعودیہ عربیہ سے نشر ہونے والے ریڈیو پروگرام (اذاعة القرآن الكريم) میں پیش کیا تھا.مقالات کی اہمیت کے پیش نظر چند اہل علم وفضل کی خواہش تھی کہ انہیں کتابی شکل میں زیورطباعت سے آراستہ کردیا جائے’تاکہ ان کی افادیت عام ہوسکے’چنانچہ انکی خواہش پرلبیک کہتے ہوئے مولف حفظہ اللہ نے مذکورہ مقالات میں سے چند نصیحت آموز’دل پذیر’اورآخرت کی یاد دہانی کے لئے اہم مباحث ومسائل کا انتخاب کرکے انہیں کتابی شکل میں مرتّب کردیا .نہایت ہی مفید کتاب ہے ضرور استفادہ حاصل کریں. By: ابو المکرم عبد الجلیل, ابو المکرم عبد الجلیل, خالد بن عبد الرحمن الشايع, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, عبدالہادی عبد الخالق مدنی, عبدالہادی عبد الخالق مدنی, محمد عرفان مدنی, محمد عرفان مدنی, دفتر تعاون برائے دعوت وتوعیۃ الجالیات،سلیل Source: IslamHouse.com · ابو المکرم عبد الجلیل, ابو المکرم عبد الجلیل, خالد بن عبد الرحمن الشايع, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, عبدالہادی عبد الخالق مدنی, عبدالہادی عبد الخالق مدنی, محمد عرفان مدنی, محمد عرفان مدنی, دفتر تعاون برائے دعوت وتوعیۃ الجالیات،سلیل
Comments
No comments yet. Be the first to share a beneficial reflection.