اللہ کے نام پر ذبیحہ دینا
اللہ کے نام پر ذبیحہ دینا: عبادت کی بہت ساری قسمیں ہیں جن میں سے ذبح وقربانی ایک اہم عبادت ہے جسے صرف اللہ کیلئے کرنا واجب اور ضروری ہے،اور غیراللہ کے نام کا ذبیحہ یا نذرونیاز پیش کرنا یہ لعنت الہی کا موجب ہے اور شرک تک پہچنے کا سبب ہے جس سے بغیر سچی توبہ کئے انسان کی مغفرت نہیں ہوسکتی ہے۔ اس کیسٹ میں انہی امور کا تفصیلی بیان ہے۔ By: دفتر تعاونی برائے دعوت وتوعیۃ الجالیات ، غرب الدیرہ ، ریاض, سلیم ساجد المدنی, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی Source: IslamHouse.com · دفتر تعاونی برائے دعوت وتوعیۃ الجالیات ، غرب الدیرہ ، ریاض, سلیم ساجد المدنی, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
Comments
No comments yet. Be the first to share a beneficial reflection.